Javed Ahmed Ghamidi | Deen sirf Ghamidi ko pata hai ? |Ghamidi centre of islamic learning| Al-Mawrid
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 16 ก.ค. 2023
- Javed Ahmed Ghamidi is a Pakistani Muslim theologian, a Quran scholar, and an educationist. Mr. Ghamidi is a student of Maulana Amin Ahsan Islahi and Maulana Abul A’la Maududi. Mr. Ghamidi has authored several books, including the bestseller ‘Meezan’, in which he presents a comprehensive treatise on the entire content of Islam. Mr. Ghamidi is a researcher and a critical thinker who has challenged many aspects of the traditional Muslim schools of thought on the basis of evidence from Quran and sunnah.
Website:
www.javedahmadghamidi.com
TH-cam channel:
/ @ghamidicil
ghamidi centre of islamic communication,ghamidi center of islamic learning,javed ahmed ghamidi,javed ahmad ghamidi official,javed ahmed ghamidi latest videos,meezan classes javed ahmed ghamidi,javed ahmed ghamidi 2020,al bayan javed ahmed ghamidi,javed ahmad ghamidi,ghamidi,javed ahmed question answers,al-mawrid,learn islam,ahmed deedat,islahi,dr israr ahmed,gair muslim ko salam,ghair muslim kay akhlaaq achche kyun,engineer muhammad ali mirza
#javedghamidi #javedahmedghamidi #ghamidicenterofislamiclearning #islam #islamic #islamicstatus #islamicvideos #islamicbayan #javedahmedghamidi #javedghamidi #farahischoolofthought #madrassas #hadith #hadithoftheday #hadiths #hadithaboutnamaz #hadithshareef #quran #quranrecitation #qurantranslation #quranquotes #quranverses #quranic #quranpak #quran_kareem
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ
Viewers , it means a lot that you clicked on this video.
But i wanted to make a Clarification about Questioners that both of them are very respectable personalities and both are now students of Sir ghamidi. We shouldn't blame them for their harsh comments but Ulama should be held responsible for these MISCONCEPTIONS and in created ASBIYAT against ghamidi sahab.❤️
😊
❤
Ghamidi sahb is a great religious scholar n teacher ❤
@@safiabegum3412safiya begum great scholae kaise hote hai na im hai na. Mufassir
Hamidi sir is not a teacher and not a scholar he is fraudy ghamidi
*بہت سال پہلے بھی یہ گفتگو سُنی تھی تب بھی یہی رائے تھی جو آج ھے کہ غامدی صاحب درست فرما رھے ہیں*
اس اور کئی اور دلائل کے مطابق: (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهٖ اَوْلِيَاءَ قَلٖيلًا مَا تَذَكَّرُونَ) فقط "ما انزل اللہ" کے پیچھے پیچھے چلنے کا حکم دیا گیا ھے اور ساتھ یہ بھی فرما دیا کہ: (قَلٖيلًا مَا تَذَكَّرُونَ) - کیا روایات باری تعالٰی کی طرف سے "نازل کردہ" ہیں؟ اس ہی لئے مؤمنین کیلئے "روایات" کوئی حجت نہیں البتہ غیر مؤمنین مثلا مشرکوں اور فاسقین وغیرہ کیلئے حجت ھو سکتیں ہیں۔
7787 sb.aap ne sahi farmaya in👽😎🥸ki sama jh mein nhi ayega!
غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲
جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے.
هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
غامدی صاحب کے بعض نظریات سے اختلاف ہے مگر تنقید کے سامنے جو ان کا صبر سے جواب دینا ہے، کاش ھمارے علماء یہ سیکھتے۔
سوال کرنے والے اور سننے والے کو دیکھ کے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ عالم کون ہے اور جاہل کون ۔
شاباش غامدی صاحب
انتہائی مدلل اور مؤدب انداز میں مقابل کو چاروں شانے چت کرنے کا ہنر غامدی صاحب کے ہاں بکثرت ملتا ہے۔
خود ذلیل ھے سبکو ذلیل کرتا ھے لعنتی ھے -
انکار حدیث کیا مراد ہے
دنیا کا کوئی انسان حدیث رسول کی انکاری نہیں کرتا فرق صرف یہ ہے وہ قول رسول کو وحی اور حجت نہیں مانتا اسی لئے کافر ہیں۔ مثلاً قرآن کو کوئی مسلمان یا غیر مسلم قرآن کو مانتا ہے یہ محمد نے دیا اس پر عمل بھی کرتا تھا اسکے عقائد کو بھی مانتا ہے لیکن اسکو اللہ کا کلام نہیں بلکہ ایک ذہین نبی کا کلام مانتا اسکو مسلمان نہیں مانا جائے گا۔
اسی طرح اب جاوید غامدی کے انکار حدیث کو سمجھیں۔
قول رسول کی دو قسمیں ہیں ایک آیات الکتاب جس کو قرآن کہا جاتا ہے۔
دوسرا قول رسول، تعلیم القرآن، تزکیہ نفس، اور حکمت جس میں بیان و تفسیر القرآن و شریعت اور مستقبل کے اخبار اور فتن کا ذکر ہیں۔
یہ دونوں طرح کے قول رسول وحی ہیں، وحی قرآن کو وحی کتاب یا وحی جلی بھی کہا جاتا ہے، اسکے علاوہ دوسرے قول رسول کو وحی غیر کتاب یا وحی خفی بھی کہا جاتا ہے، یہ دونوں قسم کی وحی اللہ کا دین اسلام ہے۔
قول رسول قرآن کو وحی ماننا اور دوسرا قول غیر قرآن کو وحی نا ماننا کفر ہے،
جاوید احمد غامدی جب رسول کے قول و عمل کو جو سنت و حدیث کے شکل میں محفوظ ہے وحی نہیں بلکہ ایک ذہین انسان کا کام کہتا ہے، اس لئے ہر اس مشہور و متواتر حدیث کو جس میں نبی کے بعد واقعات و حالات قیامت تک بیان کئے گئے ہیں مثلا نزول مسیح، ظہور مہدی، خروج دجال اکبر کچھ اور جنگوں کا ذکر وغیرہ کا شدد سے انکار کرتا ہے کیونکہ ان احادیث کا خصوصی تعلق وحی خفی و وحی غیر کتاب سے ہے، نبی کی ان باتوں پر ایمان بھی ضروری ہے، اب جاوید غامدی کا نبی پر ایمان لانا کوئی ثابت کرے، کیونکہ وہ قول رسول کے کچھ حصے کو مانتا ہے کچھ حصے کا انکار کرتا ہے، تاکہ وہ قول رسول قرآن کو اپنے خواہشات نفس کے مطابق نیا جوابی بیانیہ بنا کر نیا دین ایجاد کرے، اپنی کتاب میزان میں جتنی بھی احادیث نبی نقل کیں ان کو ایک ذہین انسان کا بیان کہتا ہے اللہ کی طرف سے مستقل احکام نہیں جو حدیث میں ہیں، آجکل کا پڑھا لکھا عربی نا بھی آتی ہو وہی کچھ کر سکتا ہے اس وقت کے رسول نے کیا،
حقیقت میں امین احسن اصلاحی اور جاوید غامدی نے قرآن کے علاوہ وحی کا انکار کرنے کے لئے
امام شافعی کے ایک قول کے آدھے حصے کا سہارا لیا کہ ہر حدیث قرآن کا بیان ہے چاہے ہمیں سمجھ نا آئے دوسرے حصے کو چھپا دیا کہ یہ سب وحی ہیں،
یہ ہے دجل و فریب۔ اللہ نے علم کے باوجود انہیں گمراہ کر دیا۔
اللہ تعالٰی نے آخری نبی پر کیا نازل کیا ہے؟
اللہ نے دین نازل کیا وحی کتاب اور وحی غیر کتاب کے ذریعے جس کا نام اتباع رسول ہے۔ دونوں ہی مآخذ ہیں۔
قرآن کہتا ہے اللہ نے نبی پر دو چیزیں نازل کیں ہیں کتاب اور حکمت، و انزل اللہ علیک الکتاب و الحکمۃ، دونوں کی آپ نے تعلیم کی، و یعلمھم الکتاب و الحکمۃ، دونوں کی تلاوت کی گئی۔ واذکرن ما یتلی فی بیوتکن من آیت اللہ والحکمۃ۔
دونوں کتاب و حکمت کو صحابہ نے یاد اور عمل کیا اور آگے پہنچایا، اسی کو قرآن و سنت کہا گیا۔ اسی کو وحی کتاب اور وحی غیر کتاب کہا گیا ہے، دونوں واجب الاتباع ہیں۔
اسی طرح امت نے جاری رکھا اور آج قرآن و حدیث کی شکل میں ہمارے پاس موجود و محفوظ ہے دونوں ذکر ہیں اور حفاظت کا ذمہ اللہ نے لیا ہے تزکیہ نفس، تعلیم القرآن اور حکمت احادیث کا حصہ ہیں جو اللہ کی طرف سے نازل ہوئیں۔
چودہ سو سال سے انہیں دو چیزوں کو دین اسلام کا مآخذ سمجھا اور مانا گیا ہے عقائد و عمل اور نجات کے لئے،
سوائے چند گمراہ منکرین حدیث اور موجودہ فرقہ غامدیہ کے جو حقیقت میں قرآن کے علاوہ وحی کے منکر ہیں یہ دجالون میں سے ہیں نبی علیہ السلام نے فرمایا ان سے بچنا گمراہ کر دیں گے۔۔ صحیح البانی
@@breaksilence492
یہی فرق ہے جو غامدی صاحب کے ہاں بکثرت ملتا ہے ۔۔۔
دیکھیں وہ کسی کو پکڑ پکڑ کر اپنی بات منوانے کے قائل نہیں ہیں
کوئی مانتا ہے یا نہیں ان کی بلا سے ۔۔
وہ اپنی سمجھ کے مطابق ایک بات کی تفصیلات دیتے ہیں۔ کسی کو اچھی لگے تو ٹھیک ہے بصورت دیگر اس کی مرضی۔ کسی پر یہ زور نہیں کے وہ غامدی صاحب کی بات کو مانے۔
باقی رہی بات اخلاقیات کی تو اس کی ضروت اس وقت زیادہ ہوتی ہے جب اپکو کسی کی بات سے اختلاف ہو۔ کیونکہ کسی بات پر اتفاق ہو جاتا ہے وہاں اخلاقیات کا مظاہرہ خودبخود ہو جاتا ہے اور جہاں اتفاق نہیں ہوتا وہاں کرنا پڑتا ہے اور کرنا بھی چاہیے بصورت دیگر سمجھداری اور اخلاقیات کا تقاضا یہی ہے کہ اس جگہ اور معاملے کو چھوڑ کر آگے بڑھا جائے۔
Javed Ghamdi is away from ego and politics. He is very knowledgeable and spiritual with logic .
Nice joke 😂😂
Yeh hmari khush qismti ha k Allah ne is dor e jahiliat mn aisa alam e deen dia
Ye hamari azmaish hai ki aise jahil ko logo ne alim e deen ke taur par qubool kiya 😂😂
غامدی صاحب کی علم اور صبر پر ان کو داد دینے کو جی چاہتا ھے
I never saw such a decent person and way of his communication.
Itni chhoti si baat samjhane ke liye apko kitni mehnat karni pad Rahi hai ghamidi sahab apko salaam hai
Allah se meri dua hai ki ghamdi sahab ko lambi umar de
اللہ غامدی صاحب کو سلامت رکھے ❤
Kaiku pagal ho rai kha na khate ho ya ghans
Na nabi ki sunnat jhalakri na alim na mufassir
Hamari nabi mi ummay kidhar jatahi hai
Hamare nabi ji ki ummat kidhar jarahi hai deen itna sasta hogaya jo bhe net pet baith ker ulti seedhibaaten kare aur pagel ki tarha yakeen karle
Mai to duwa karti hun ke aisa bad. Ash
Salute to ghamidi sahab
MashaAllah ghamdi sahab is great Allah inn pr apna or fazal kre Ameen
مباحثہ اور مناظرہ ہونا چاہئے اور اس طرح بہت سے جوابات مل جاتے ہیں ۔لیکن یہ سٹوڈنٹس کا انداز اچھا نہیں ۔ جاوید غامدی صاحب کی بڑھائی ہے کہ اپ ہر قسم questions (سوالات) کو بڑی شائستگی سے جوابات دیتے ہیں ۔ اس بندے نے بڑی محنت کی ہے!❤❤❤
Actually the intellect is fully realised by interviewers, who are much less in age and hence knowledge and education. The difference is visible in the Ghamdi Sb response. He chose not to be rude and emotional. Hats of ro him. The interviewers need to learn manners.
My father admire his intellect, his knowledge and his way of expressing his thoughts.
اس اور کئی اور دلائل کے مطابق: (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهٖ اَوْلِيَاءَ قَلٖيلًا مَا تَذَكَّرُونَ) فقط "ما انزل اللہ" کے پیچھے پیچھے چلنے کا حکم دیا گیا ھے اور ساتھ یہ بھی فرما دیا کہ: (قَلٖيلًا مَا تَذَكَّرُونَ) - کیا روایات باری تعالٰی کی طرف سے "نازل کردہ" ہیں؟ اس ہی لئے مؤمنین کیلئے "روایات" کوئی حجت نہیں البتہ غیر مؤمنین مثلا مشرکوں اور فاسقین وغیرہ کیلئے حجت ھو سکتیں ہیں۔
May Allah bless ustad imam long healthy life
Maza aa jata aap ki guftugu sun kar.
Allah aap ko sihat o salamti ki zindagi atta kry! Aameen
اللہ تعالٰی نے آخری نبی پر کیا نازل کیا ہے
اللہ نے دین نازل کیا وحی کتاب اور وحی غیر کتاب کے ذریعے جس کا نام اتباع رسول ہے۔ دونوں ہی مآخذ ہیں۔
قرآن کہتا ہے اللہ نے نبی پر دو چیزیں نازل کیں ہیں کتاب اور حکمت، و انزل اللہ علیک الکتاب و الحکمۃ، دونوں کی آپ نے تعلیم کی، و یعلمھم الکتاب و الحکمۃ، دونوں کی تلاوت کی گئی۔ واذکرن ما یتلی فی بیوتکن من آیت اللہ والحکمۃ۔
دونوں کتاب و حکمت کو صحابہ نے یاد اور عمل کیا اور آگے پہنچایا، اسی کو قرآن و سنت کہا گیا۔ اسی کو وحی کتاب اور وحی غیر کتاب کہا گیا ہے، دونوں واجب الاتباع ہیں۔
اسی طرح امت نے جاری رکھا اور آج قرآن و حدیث کی شکل میں ہمارے پاس موجود و محفوظ ہے دونوں ذکر ہیں اور حفاظت کا ذمہ اللہ نے لیا ہے تزکیہ نفس، تعلیم القرآن اور حکمت احادیث کا حصہ ہیں جو اللہ کی طرف سے نازل ہوئیں۔
چودہ سو سال سے انہیں دو چیزوں کو دین اسلام کا مآخذ سمجھا اور مانا گیا ہے عقائد و عمل اور نجات کے لئے،
سوائے چند گمراہ منکرین حدیث اور موجودہ فرقہ غامدیہ کے جو حقیقت میں قرآن کے بھی منکر ہیں یہ دجالون میں سے ہیں نبی علیہ السلام نے فرمایا ان سے بچنا گمراہ کر دیں گے، صحیح البانی
Please fatway lagana band krn. Allah pak hum sab ko hidayat farmaye. Khas kar fatway lagany walon par jin ko lgta hai k deen k rakhwalay bus woe hain. Aur aap apna firqa sanmbal k rakhn dusron pe ungli na uthayn. Dajjal kon hai is ka faisla aap ko krny ka koi haq ni.
قطع نظر اس بات کہ آپ غامدی صاحب سے اتفاق کرتے ہیں یا نہیں ۔ سوالات کرنے والے باوجود عمر میں کم ہونے بد تہذیبی کے قریب قریب ہیں جبکہ غامدی صاحب عمر میں بڑے ہونے کے باوجود نہایت شائستگی سے جواب دیتے رہے
Bilkul durust farmaya
I love the way he’s being so calm. Indeed he speaks truth. He is not forcing anyone to follow him.
اللہ تعالٰی نے آخری نبی پر کیا نازل کیا ہے
اللہ نے دین نازل کیا وحی کتاب اور وحی غیر کتاب کے ذریعے جس کا نام اتباع رسول ہے۔ دونوں ہی مآخذ ہیں۔
قرآن کہتا ہے اللہ نے نبی پر دو چیزیں نازل کیں ہیں کتاب اور حکمت، و انزل اللہ علیک الکتاب و الحکمۃ، دونوں کی آپ نے تعلیم کی، و یعلمھم الکتاب و الحکمۃ، دونوں کی تلاوت کی گئی۔ واذکرن ما یتلی فی بیوتکن من آیت اللہ والحکمۃ۔
دونوں کتاب و حکمت کو صحابہ نے یاد اور عمل کیا اور آگے پہنچایا، اسی کو قرآن و سنت کہا گیا۔ اسی کو وحی کتاب اور وحی غیر کتاب کہا گیا ہے، دونوں واجب الاتباع ہیں۔
اسی طرح امت نے جاری رکھا اور آج قرآن و حدیث کی شکل میں ہمارے پاس موجود و محفوظ ہے دونوں ذکر ہیں اور حفاظت کا ذمہ اللہ نے لیا ہے تزکیہ نفس، تعلیم القرآن اور حکمت احادیث کا حصہ ہیں جو اللہ کی طرف سے نازل ہوئیں۔
چودہ سو سال سے انہیں دو چیزوں کو دین اسلام کا مآخذ سمجھا اور مانا گیا ہے عقائد و عمل اور نجات کے لئے،
سوائے چند گمراہ منکرین حدیث اور موجودہ فرقہ غامدیہ کے جو حقیقت میں قرآن کے بھی منکر ہیں یہ دجالون میں سے ہیں نبی علیہ السلام نے فرمایا ان سے بچنا گمراہ کر دیں گے، صحیح البانی
I have to learn it from him
Allah salamat rekhay ghamdi sahab ap ko
ماشا اللّٰہ غامںدی ساحب
Great intellectual scholar with extraordinary debate skills in Ghamdi sahab . Mashallah
Zabardast,
Buht khoooob,
Buht sakoon milta ghamdi Sahab ki batain sun ker..
Deen buht aasan lagta hai...
MashaAllah,
Allah hum SB ko Haq BAAT sunny aur air uski talqeen kerne aur Amal kerne k safar me Roshan rasta ata keray..
Ghamdi sb, nailed it with his true spirit of Islam..
Congratulations to his highness Sheikh Ghamdi sb for the patience before such a below standard men who don't know the basics how to talk talk n behave and ilmannered .
Again salutes to Mr Ghamdi sb.
No match of Ghamdi saab. May Allah bless him. No match of his way of explanation and his calm behavior.
Zabardast ❤❤❤❤ javed sir
غامدی صاحب یقینا عظیم شخصیت ہے
یہ امت مسلمہ کا عظیم سرمایہ ہے
اللہ سلامت رکھے..
آمید افزائی کی بات تو یہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ مسلمانوں کی کوشش دیکھے گا آج کل مسلمان ایک دوسرے پر کفر کے فتویٰ جاری کرنے پر لگے ہوئے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو ہدایت دے آمین یارب العالمین
My father is a huge fan of him
your profile pic says everything
❤ love u ghamidi g❤
اللّٰہ تعالیٰ غامدی صاحب کی کوشش قبول فرمائے آمین یارب العالمین
دین کے فکر وتصور کو بے اصل اور غیر قرآنی روایت کی بند گلی سے نکالنا اس زمانے کا بڑا جہاد بھی ہے اور کار تجدید بھی ۔ غامدی صاحب اسی سمت میں کام کردیے ہیں ۔
@@mdibrahim47960
اللہ تعالٰی نے آخری نبی پر کیا نازل کیا ہے
اللہ نے دین نازل کیا وحی کتاب اور وحی غیر کتاب کے ذریعے جس کا نام اتباع رسول ہے۔ دونوں ہی مآخذ ہیں۔
قرآن کہتا ہے اللہ نے نبی پر دو چیزیں نازل کیں ہیں کتاب اور حکمت، و انزل اللہ علیک الکتاب و الحکمۃ، دونوں کی آپ نے تعلیم کی، و یعلمھم الکتاب و الحکمۃ، دونوں کی تلاوت کی گئی۔ واذکرن ما یتلی فی بیوتکن من آیت اللہ والحکمۃ۔
دونوں کتاب و حکمت کو صحابہ نے یاد اور عمل کیا اور آگے پہنچایا، اسی کو قرآن و سنت کہا گیا۔ اسی کو وحی کتاب اور وحی غیر کتاب کہا گیا ہے، دونوں واجب الاتباع ہیں۔
اسی طرح امت نے جاری رکھا اور آج قرآن و حدیث کی شکل میں ہمارے پاس موجود و محفوظ ہے دونوں ذکر ہیں اور حفاظت کا ذمہ اللہ نے لیا ہے تزکیہ نفس، تعلیم القرآن اور حکمت احادیث کا حصہ ہیں جو اللہ کی طرف سے نازل ہوئیں۔
چودہ سو سال سے انہیں دو چیزوں کو دین اسلام کا مآخذ سمجھا اور مانا گیا ہے عقائد و عمل اور نجات کے لئے،
سوائے چند گمراہ منکرین حدیث اور موجودہ فرقہ غامدیہ کے جو حقیقت میں قرآن کے بھی منکر ہیں یہ دجالون میں سے ہیں نبی علیہ السلام نے فرمایا ان سے بچنا گمراہ کر دیں گے، صحیح البانی
Deen sirf ghamidi ko pata hai ulama e ikraam ko phir kya pata hai mai mai karne wale bakkri rozana zubah hoti hai ye sirf aur mai deen hone ki daleel nahi hai
@@safiyapasha6197 behn tmhara dil jis cheez pe mutmayin rahe, ap wahi kro . Baqi apni baat kehne ka haq sbko hai !
May Allah guide us
" میں نے استدلال کرنا، قرآن حکیم ہی سے سیکھا "۔۔۔۔۔
جاوید احمد غامدی ۔۔۔۔
❤ماشاءالله جزاک الله غامدی صاحب ❤خان احمد ۔۔۔1۔۔۔11۔۔۔23۔۔۔۔سراے عالمگیر ❤
Dear Ghamidi sahib. I love you and fully endorce your scientific approach towards each and every issue. You are a real builder of a productive and progressive mind and individual who is an important part of any society. I really admire your attitude in favour of logic and negation of blind faith.
Javed ghamdi is a great scholar of the time, his understanding of religion is amazing Mashallah.👍👍👍
ایک عملی عالم کی گفتگو اور چند شاگردوں کا انداز
Sir ghamidi 🖤
I always learn from Ghamdi sb, Maa Shaa Allah his way to communicate is very impressive
واہ غامدی صاحب واہ آپ نے بھی کیا خوب ان معتضرین کے عقل سے عاری اعتراضات کے جوابات دیئے 😌
Ghamidi sahb is a blessing of Allah for all true lovers
Intelligence and clarity of thought. Patient thinker.
Allah Salamat rakhy Ghamdi sir ko
حامدی صاحب حق بیان کرتے ھیں
غامدی صاحب کوہ نور اور ہم کنچے . ان سے اختلاف اپنی جگہ مگر غامدی صاحب بے مثال ہین .
Fully Agreed
Ghamdi sir I slout u with regards that u r so polite during answering, even they asked very blamed questions to u, and they r nothing in front of ur, s knowledge who's asking u, ALLAH PAK KEEP U HAPPY, GHAMDI SIR KEEP IT UP
He is a great scholar
The Ultimate Ustad Ji...
غامدی صاحب حق پرست ہیں اللہ ان کی عمر میں برکت دے تاکہ دین کی خدمت کرتے رہیں
Ustad g the great you r so polite.
Love and respected. Thank u.
Allah zindagi de. He's the true teacher.
your pic says why u like him
@@hafizmalik335 Alhamdulillah
This is a treasure.
This is a rubbish
اصل میں ایمان کی بنیاد ہی علم پر ہے۔۔۔ جن کو حق کا علم نہیں تو ان کے پاس ایمان بھی نہیں۔۔۔ علم کہاں سے حاصل ہوگا۔۔۔ ظاہری بات ہے تحقیق اور سوال کرنے سے۔۔۔
I don’t know gamdi saab is right or not in other islamic debates but in this debate sir gamdi speaks perfect and answer every question with logic. ❤
Great scholar❤
Very informative and knowledgeable debate.....glad to see this....
MaaShaaALLAH very good information 👍
جو شخص خود کو اللّٰہ تعالیٰ کے ہونے کی دلیل سمجھتا ہے اللّٰہ تعالیٰ اسے دلیل ایمان و اطمینان کی صورت میں عطا فرما دیتا ہے
Ghamidi sahaab Great replying with Great patience, Great replies
❤❤
Great Point 💯 Agreed
Allah tala akle insaniyat ko hi pukar rahe h dear 💕
Great 👍 ❤
Great, great scholar
Great scholar
intellectual discussion ❤
Masha’Allah
ادب سے کرنا چاہیے سوال ۔ یہ عالم ہے
He has logical knowledge full of the substance and someone who has contradictions against his understanding would need same level and depth and study then he could make him admit him...
it is an irony he does not know basic arabic
And yet the Arabs are killing each other in the hundreds of thousands and completely destroying their own countries like Libya, Syria, Iraq and Yemen etc even though they know Arabic more than anyone else, strange that isn’t it. All the sects in Islam mainly came from Arabs and that too in the very early early days of Islam especially the Sunni-Shia split, they knew Arabic, they knew the Prophet, they knew the companions of the Prophet, they lived in the heartland of the Prophet in Mecca and Medina and had access to all the sources of Islamic knowledge both written and oral then when it was all happening and not now 1,400 years removed from the time and yet they had all these differences which has lead to so much bloodshed of Muslims by Muslims and so much hate and again this despite knowing Arabic and being native Arabs, did they NOT understand Arabic and the Quran and the Messenger of God, may be they too needed translations and interpretations even though they were native Arab speakers and native Arabs, in other words your point about Ghamidi not knowing Arabic means nothing.
some one who contradicts greatest intellectuals giants like imam abu hanifa and Alghazli would need same amount of intellect
اس دور کی بہت بڑی شحصیت ہیں
Mere samay me jamaa kachra saaf karne me ghandi sahab hi he jisne mujhe sahi or dimag bethne wala din samjhaya,aaj me roshni ki taraf bhad raha hu,meri dili khwaish he ke allha ek baar mulakat karwa de,ameen
Mah sahah allah gamdi sb gareat jis ko allah ilem dy so nice allem y dien
Sub han Allah ghamidi Allah AP ko slaamat rakhy
سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ غامدی صاحب کو سلامت رکھے
غامدی صاحب کو اللہ نے جتنی عزت دی ہے یہی ان کے درست ہونے کے لئے کافی ہے۔ اللہ کسی غیر علم شخص کو اتنی وسعت اور عزت نہیں دے سکتا۔
Ghamdi sb has very deep rooted knowledge and command over his patience
Ghamdi sahib is the winer
غامدی صاحب علمی شخصیت ہیں. اللہ سلامت رکھے اور ہمیں ان کی طرح علم جاننے کی توفیق عطا فرمائے
Ghamdi sahab is great intellect, they should have some respect when putting up question, the difference in conversation proves who is more knowlegable, God Bless you Ghamdi sahab
Mashallah Mashallah, Bhut Khoob! Javed Ahmad Ghamdi Sb Love You!
Love you ghamidi sir
غامدی صاحب ، کتنا عظیم طالب ء علم ھے
کاش ہر مسلم اسی طور کو اپناٸے اور دلیل پہ کھڑا ھو
Ghamdi saab the great
Allah Pak hadayat dey aur swal karnay ka dhang ata farmaye.
MashAllah. ❤❤❤❤
I KNOW FROM MY EARLY AGE,ONLY QURAN HAS SPIRITUAL POWER.
Marvelous conversation
Ghamdi shab massallah
Ghamdi sahb is right
اکثر علماء دین کو دنیا کمانے کا ذریعہ بناے ہوے ہیں دین کیا خاک سمجھ میں آیگا اور جو بڑے ہیں وہ دین کے نہیں اپنے فرقے کے ترجمان ہیں ۔
گریٹ سکالر
Leave javid gamidhi for educated muslim.I hope insa allah next 50 years all muslim agree with javed gamidhi.he is a mujjadeed.
We should give fair chance to all teachers / scholars and hear them patiently but act upon according to our understanding after studying deeply ( Quran /Sunnah ) yes true whatever is in Quran and sun Sh we cannot differ .Can’t challenge the text of Allah … may Allah swt guide us towards the right path Ameen
Wah Ostad
Gamdi. IS Absolutely right.
I believe the contradictions started from the things In hadith. When you read Quran with translation it is so simple and easy to understand. And if followed exactly according to quran our life would have been so peaceful but we are now constantly debating about religion as hadith had confused islam by creating contradictions from there stories.
I appreciate the spirit of two young students ,though they were offensive,but Ghamdi sahib answers explain how teachers and Deen Dai should engage aggressive questioners.