Bazm-E-Ulama || Special Guest, Hafiz Asad Mahmood Salafi || Epi: 53 || Nahd Digital

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 7

  • @falakshercheema
    @falakshercheema 7 วันที่ผ่านมา +1

    اس گفتگو کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے سلفی صاحب اپنے بارے میں گفتگو کو اپنے بڑوں ، اساتذہ اور صالحین کے ذکر سے ہی تعبیر کرتے ہیں۔ یہی بڑے لوگوں اور مطلوب رجال کی ایک اہم صفت ہوتی ہے ۔ یعنی اپنا ذکر اپنے محسنین کے ذکر ہی کو گرداننا اور اس میں صادق ہونا ، سبحان اللہ!
    اللہ تعالی ہم سب سے اپنے دین کا مقبول کام لے لے اور دنیا و عقبی میں راضی ہو جائے!

  • @BeautifulQuran527
    @BeautifulQuran527 4 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ...

  • @sheikhimraniqbal
    @sheikhimraniqbal 7 วันที่ผ่านมา

    Excellent

  • @ZaheerAlvi
    @ZaheerAlvi 6 วันที่ผ่านมา

    الحمدللہ میں امریکہ میں امامت اور خطابت کے منصب پر فائز ہوں اور سبحان اللہ حافظ صاحب نے جو بات بیان فرمائی کہ اگر انسان غور و فکر نہ کرے تو وہ من و عن وہی باتیں بیان کرے گا جو پہلے کرتا رہا ہے، اس بات کو 100 فیصد سپورٹ کرتا ہوں۔
    اور بلا شبہ اس کی وجہ مطالعہ کی کمی یا عدم دلچسپی ہوتی ہے

  • @falakshercheema
    @falakshercheema 7 วันที่ผ่านมา

    بمطابق اسحاق بھٹی صاحب رحمہ اللہ ، پروفیسر عبدالقیوم رحمہ اللہ اولین ناظم اعلے تھے مرکزی جمیعت اہل حدیث کے۔

  • @AbdullahSalafi-n9w
    @AbdullahSalafi-n9w 7 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہت خوب
    گوجرانولہ سے ڈاکٹر محمد صارم صاحب سے بھی انٹرویو لیں
    اور شیخ فاروق احمد راشدی صاحب ہیں ان سے بھی لیں بڑے پرانے عالم ہیں 60 سال سے زائد عرصہ سے تدریس کر رہے ہیں

  • @falakshercheema
    @falakshercheema 7 วันที่ผ่านมา

    sound is not normal in this podcast. too low.