آپ کا یہ لیکچر سن کر ایک خوشگوار حیرت ہو رہی ہے کہ "کلام اور نظمِ کلام" کی وضاحت کرتے ہوئے جو اسلوب آپ نے اختیار فرمایا ہے، اس میں ہمارے لیے اور بہت ساری چیزوں کو سمجھنے میں مدد مل رہی ہے. اللہ کریم آپ کو صحت تندرستی، خیر و برکت اور دین کے فہم میں مزید ترقی عطا فرمائے، آمین.
I very much enjoyed this lecture. I have nothing to do with debate going on as mentioned in the video. But as a student this introductory lecture was very very fruitful to me.
ماشاءاللہ اللہ جزاک اللہ۔ اللہ تعالٰی ہمیں آپ کے بیان کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور اپنے کو سمجھ کر اپنے حال اور مستقبل کو اللہ کی نعمتوں والی زندگی میں لے آئیں اور اور اسی میں ابقا حاصل ہو
I have watched this video a few times and also a few videos from Ghamdhi sahib students. To me, the central claim from Ahmed Javid Sahib is that man is a meaning-generating entity. Of course, a text has words, sequence and structure, which the author has created with some purpose in mind, but ultimately, the reader generates meaning from it. And this meaning is not fixed or frozen. Ghamdhi Sahibs School insists on the persistence of meaning in the text that all readers can discover if they focus. I tend to agree with Javid Ahmed Sahib.
The last word: ALL readings of The Text are, in the final instance, "forms". And no matter how elegant, rational, natural, authentic, novel, scientific, "holistic" or integral etc., forms are, by their very definition, LIMITED.
Assalamualaikum. Aap fehm-e-zubaan(Urdu) ki ahmiat ja Baja bayaan farmatay rehtay hain . Aap say iltimaas hay Kay aik mukamal video is hawalay say banai kay kesay aur kin zarai(reading sources) say Urdu zubaan ko us kay haq kay moafiq seekha Jai??
محترم احمد جاوید صآحب نے اس ویڈیو میں اس امر کا اظہار کیا تھا کہ اس موضوع کو جاری رکھتے ہوئے ہر ہفتے کوئی نہ کوئی ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کرتے رہیں گے۔ لیکن اس ویڈیو کے بعد ابھی تک مزید ویڈیو سامنے نہیں آئی۔ مدِمقابل فریق کی جانب سے کچھ ویڈیوز سامنے آچکی ہیں۔ ایک عاجزانہ گزارش ہے کہ اُن ویڈیوز میں جو کچھ نکات اٹھائے گئے ہیں، براہ راست ان کا تجزیہ کیا جائے۔ جیسے مثال کے طور پر ساجد حمید صاحب نے ایک ویڈو میں سورۃ التین کا نظم واضح کیا ہے۔ اگر یہ تجزیہ کیا جائے کہ جو نظم انہوں نے واضح کرنے کی کوشش کی ہے، وہ کلام کے باہر سے کلام پر مسلط کیا جارہا ہے تو شاید احمد جاوید صاحب کی بات اور موثر ہو جائے۔
ماشاءاللہ اچھی گفتگو ہے۔ لیکن کسی بھی موضوع کی وضاحت کرتے ہوئے اگر متعلقہ مثالوں سے مدد نہ لی جائے تو بات ہوا میں معلق رہتی ہے۔ میرے خیال میں اتنے کثیف وضاحتی بیان میں اگر کسی متن کے حوالہ جات بھی شامل ہوتے تو بات پراثر اور تعلق قائم رہتا۔
المورد کے سکالرز کی جانب سے موقف کو واضح کیا جانا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ اپنے تصورات کو چھپا نہیں رہے بلکہ بتا رہے ہیں۔۔ بصد احترام استاذ آپ اگر مزید اسی عنوان پر گفتگو فرماتے تو طالبعلموں کو اور بھی سیکھنے کو مل جاتا دونوں اطراف سے ۔۔ جزاک اللہ خیرا
It would be nice to naturally follow your rhythm and style rather than making complex issues simpler. It is preferable rather favorable to navigate complexities of text, context and meaning towards desired simplicity in the language which the discourse demands and where Ahmad Javaid Sahab is comfortable with.
JazakAllah o Khair Sir, Postmodernists claim the coherence and cohesion to be subjective and reader dependent rather than author dependent through deconstruction. What I could understand from this lecture was Coherence and Cohesion in the Quran to be also contingent on the reader rather than the author. Although you did claim it to be determined by the author but changing according to understanding or construction reliant on the reader. Are Coherence and Cohesion to be discovered or constructed in the Quran? If constructed by the reader, then we are dealing with postmodern methodology here. It is impossible to avoid contradiction.
I am trying to understand, but not able to relate. It's better if sir give practical examples from Holy Quran I m confused whether he is giving argument in favor of nazm Quran or against. If someone can explain
اللہ سے دعا ہے کہ امت کے لوگ زیادہ سے زیادہ آپ سے مستفید ہوں ۔ آپ کی گفتگو سے میں نے تین باتیں اخذ کی ہیں ۔ ۱- نظم اگر متن میں دریافت کیا تو یہ ایسا ہی ہے جیسے مصر کے ایک ڈاکٹر نے “ بسملہ “ کے بارے میں عدد ۱۹ کو قرآن میں دریافت کیا تھا ۔ ۲- نظم اگر معنوں میں دریافت کیا تو یہ دریافت کرنے والے کے ذہن کی حد ہے۔ ۳- عمارت میں داخل ہونے کے بعد مالک مکان سے ملاقات کا شوق اگر غالب ہے تو پھر اس شخص کی توجہ عمارت کے نظم اسکی آرائش اور زیبائش پر کم ہی جائیگی-
استاذ محترم السلام علیکم۔۔آپ کی جانب سے مزید گفتگو تو نہیںسامنےآئی لیکن المورد کے سکالرز کی طرف سے نظم سے متعلق اعتراضات پر باقاعدہ سیریز سامنے آئی تھی جس میں ڈاکٹر ساجد حمید صاحب نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ ہم صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ قرآن کو مربوط کلام مان کر پڑھیں لیکن اس بات پر امام فراہی مولانا امین احسن اصلاحی یا استاذ جاوید احمد غامدی نے کبھی اصرار نہیں کیا کہ انہی کا دریافت کردہ نظم حرفِ آخر ہے یہی وجہ ہے کہ بعض مقامات پر استاذ سے شاگرد کا اختلاف ہو جاتا ہے اصول پر اختلاف کیے بغیر ۔۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر ساجد حمید نے سورہ التین اور الفجر پر نظم کا اطلاق کرکے بھی وضاحت فرمائی ہے ۔۔
اس میں حیرت اور افسوس کی کوئی بات نہیں، آپ نے احمد جاوید صاحب کا گزشتہ ویڈیو اگر دیکھا ہو تو پتہ چل جاتا ہے، کہ احمد جاوید صاحب (یہاں کمنٹس باکس میں) لوگوں کے درمیان پائی جانے والی باہمی چپکلش اور رنجش کو ہوا نہیں دینا چاہتے، نہ ہی وہ کسی کو نیچا دکھانا چاہتے ہیں، نہ اپنی بڑائی ثابت کرنا چاہتے ہیں. چنانچہ اب انہوں نے بغیر کسی کے نام لیے اسی کام کو جاری رکھا ہے.
He is only trying to say that unity discovered by a person is not final or given by Almighty Himself. Moreover, a person's discovery is not devoid his already established ideas.
@@wachidondi9232 We say a totally opposite thing to that! Quran's true meaning/understanding can't be unlocked without realizing coherence in it. Coherence, the connection between verses, is necessary and part of kalam. Our findings may be wrong and your findings of coherence may be right but you will have to tell your coherence. The best example of this is surah teen. Check out Shah abdul Qadir translation and ghamidi translation, pretty serious difference in understanding of that surah.
محترم آپ نے جس پہلو پر اظہار خیال کیا وہ بلاشبہ صائب اور قابل فہم ہے۔اگر نظم اور اس سے اخذ شدہ نتائج پر بجائے عمومی انداز کے فوکس بات کریں تو ہم جیسوں کو بہتر سمجھ آسکے۔کسی موضوع پر بہتر تجویز سے زیادہ اچھی تنقید نہیں ہو سکتی۔والسلام
محترم احمد جاوید صاحب مسلسل سے یہ الزام لگاتے آ رہے ہیں کہ مکتبہ فراہی اپنے اخذ کردہ نظم کو قطعی قرار دیتا ہے۔ یہ بات مکتبہ فراہی کے کس عالم نے کہاں پر کہی ہے؟ عملی طور پر مولانا اصلاحی فراہی صاحب کے تصورِ نظم سے اختلاف کرتے ہیں (سورتوں کے نو ابواب کو سات ابواب کر کے) اور غامدی صاحب اصلاحی صاحب سے بیشمار جگہوں پر نظم کے بارے میں اختلاف کرتے ہیں۔ یہ بات مکتبہ فراہی کی طرف کہی کس نے ہے کہ ہمارا اخذ کردہ نظم قطعی ہے۔ وہ اتنی بات کرتے ہیں جتنی احمد جاوید صاحب بھی فرماتے ہیں کہ کلام میں ایک نظم کا ہونا قطعی ہے۔ کسی انسان کا اخذ کردہ نظم انکے ہاں بھی قطعی نہیں ہے۔
میرے بھائی لگتا تو مجھے ایسا ہے کہ آپ محترم جاوید احمد غامدی صاحب کو مستقل سننے والے نہیں ہیں ورنہ آپ اس ابہام میں نا پڑتے جو آپ نے یہاں فرمایا ہے "کہ مکتبہ فراہی اپنے اخذ کردہ نظم کو قطعی قرار دیتا ہے." ارے بھائی، جاوید احمد غامدی صاحب نے خود یہ بات، ہر مرتبہ، جب بھی نظم قرآن کے حوالے سے زیر بحث آئی تو ارشاد فرمایا. اب اگر آپ کو ان کی بات میں قطعیت کا پہلو سمجھ میں نہیں آیا، تومعذرت کے ساتھ عرض ہے، آپ ان کے ایک اچھے سامع نہیں مانے جا سکتے.
Ha ha ha ha, I am a Big Big Fan of Sheikh Imran and the Great scholar of Islam Dr. Israr Ma-Shaa-Allah. I listened a lot to both of them. I am not arguing with you Mr. rw3vz9vo3s. I am replying to Mr. ou5cu6hq7n. Your intellect seems not to be working so you better go back home and do ur work.
I was a student of Javaid Ahmad Ghamdi in my early college life from 1985 to 1998 and after 2004, I am a student of Sir Ahmad Javaid. For me, both are my teachers.
حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین ،جزاک اللہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
اللہ تعالی آپکا سایہ تادیر اس امت پر قائم رکھے۔۔۔ آپ علم, عمل, فہم اور لطافت کا بھرم ہے۔۔❤❤❤
Bohut khub, JezakAllah
اللہ سلامت رکھے استاد محترم کو اور فراغت و استقامت عطا کرے اس موضوع کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں . آمین ❤
تمثیل بہت شاندار ہے،
اس سے حضرت کی غیر معمولی قوتِ تفہیم آشکارا ہوتی ہے۔
Naya tareeqa e tafheem jari rakha jaye
Allah ap ko Be Hadd Jaza dey
Ameen
شاندار ہوگیا جی اور طریقہ بھی یہی بہتر معلوم ہوتا ہے
جزاک اللہ
29:30 ہر فہم نیا نظم دریافت کرسکتا ہے ، نظم متن کا غیر ہے ۔۔❤
آپ کا یہ لیکچر سن کر ایک خوشگوار حیرت ہو رہی ہے کہ "کلام اور نظمِ کلام" کی وضاحت کرتے ہوئے جو اسلوب آپ نے اختیار فرمایا ہے، اس میں ہمارے لیے اور بہت ساری چیزوں کو سمجھنے میں مدد مل رہی ہے. اللہ کریم آپ کو صحت تندرستی، خیر و برکت اور دین کے فہم میں مزید ترقی عطا فرمائے، آمین.
I very much enjoyed this lecture. I have nothing to do with debate going on as mentioned in the video. But as a student this introductory lecture was very very fruitful to me.
ماشاءاللہ اللہ جزاک اللہ۔ اللہ تعالٰی ہمیں آپ کے بیان کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور اپنے کو سمجھ کر اپنے حال اور مستقبل کو اللہ کی نعمتوں والی زندگی میں لے آئیں اور اور اسی میں ابقا حاصل ہو
یہ گفتگو غالباً حضرت شیخ کی طرف سے محترم غامدی صاحب کے تصور نظم کا نقد ہے
I have watched this video a few times and also a few videos from Ghamdhi sahib students.
To me, the central claim from Ahmed Javid Sahib is that man is a meaning-generating entity. Of course, a text has words, sequence and structure, which the author has created with some purpose in mind, but ultimately, the reader generates meaning from it. And this meaning is not fixed or frozen.
Ghamdhi Sahibs School insists on the persistence of meaning in the text that all readers can discover if they focus.
I tend to agree with Javid Ahmed Sahib.
بعض لوگ آن لائن سوالات کررہے تھے، اس کا مطلب اس پروگرام کا پہلے اعلان ہوچکا تھا۔ ہمیں کیسے ایڈوانس معلوم ہوسکتا ہے؟
Thanks Zia sb for saying it, otherwise I was thinking it's just me who didn't find it palatable for personal deficiencies... .
The last word: ALL readings of The Text are, in the final instance, "forms". And no matter how elegant, rational, natural, authentic, novel, scientific, "holistic" or integral etc., forms are, by their very definition, LIMITED.
Assalamualaikum. Aap fehm-e-zubaan(Urdu) ki ahmiat ja Baja bayaan farmatay rehtay hain . Aap say iltimaas hay Kay aik mukamal video is hawalay say banai kay kesay aur kin zarai(reading sources) say Urdu zubaan ko us kay haq kay moafiq seekha Jai??
محترم احمد جاوید صآحب نے اس ویڈیو میں اس امر کا اظہار کیا تھا کہ اس موضوع کو جاری رکھتے ہوئے ہر ہفتے کوئی نہ کوئی ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کرتے رہیں گے۔ لیکن اس ویڈیو کے بعد ابھی تک مزید ویڈیو سامنے نہیں آئی۔ مدِمقابل فریق کی جانب سے کچھ ویڈیوز سامنے آچکی ہیں۔ ایک عاجزانہ گزارش ہے کہ اُن ویڈیوز میں جو کچھ نکات اٹھائے گئے ہیں، براہ راست ان کا تجزیہ کیا جائے۔ جیسے مثال کے طور پر ساجد حمید صاحب نے ایک ویڈو میں سورۃ التین کا نظم واضح کیا ہے۔ اگر یہ تجزیہ کیا جائے کہ جو نظم انہوں نے واضح کرنے کی کوشش کی ہے، وہ کلام کے باہر سے کلام پر مسلط کیا جارہا ہے تو شاید احمد جاوید صاحب کی بات اور موثر ہو جائے۔
Please continue, its pleasure. Someone provide Owen Barfield, "Poetic Diction " to Javed Sab,
ماشاءاللہ اچھی گفتگو ہے۔ لیکن کسی بھی موضوع کی وضاحت کرتے ہوئے اگر متعلقہ مثالوں سے مدد نہ لی جائے تو بات ہوا میں معلق رہتی ہے۔ میرے خیال میں اتنے کثیف وضاحتی بیان میں اگر کسی متن کے حوالہ جات بھی شامل ہوتے تو بات پراثر اور تعلق قائم رہتا۔
المورد کے سکالرز کی جانب سے موقف کو واضح کیا جانا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ اپنے تصورات کو چھپا نہیں رہے بلکہ بتا رہے ہیں۔۔ بصد احترام استاذ آپ اگر مزید اسی عنوان پر گفتگو فرماتے تو طالبعلموں کو اور بھی سیکھنے کو مل جاتا دونوں اطراف سے ۔۔ جزاک اللہ خیرا
اگر جناب احمد جاوید صاحب common sensical logicکے بارے میں آگاھی فراہم کر دیں تو شاید بات مزید واضح ہو جائے۔
It would be nice to naturally follow your rhythm and style rather than making complex issues simpler. It is preferable rather favorable to navigate complexities of text, context and meaning towards desired simplicity in the language which the discourse demands and where Ahmad Javaid Sahab is comfortable with.
JazakAllah o Khair Sir, Postmodernists claim the coherence and cohesion to be subjective and reader dependent rather than author dependent through deconstruction. What I could understand from this lecture was Coherence and Cohesion in the Quran to be also contingent on the reader rather than the author. Although you did claim it to be determined by the author but changing according to understanding or construction reliant on the reader. Are Coherence and Cohesion to be discovered or constructed in the Quran? If constructed by the reader, then we are dealing with postmodern methodology here. It is impossible to avoid contradiction.
سلام ٗ استاذ محترم آپ نے فرمایا” نظم کل کتاب میں جاری ہے “ اُس کی کوٸی تمثیل کلامِ الٰہی سے۔۔؟
I am trying to understand, but not able to relate. It's better if sir give practical examples from Holy Quran I m confused whether he is giving argument in favor of nazm Quran or against. If someone can explain
اللہ سے دعا ہے کہ امت کے لوگ زیادہ سے زیادہ آپ سے مستفید ہوں ۔ آپ کی گفتگو سے میں نے تین باتیں اخذ کی ہیں ۔
۱- نظم اگر متن میں دریافت کیا تو یہ ایسا ہی ہے جیسے مصر کے ایک ڈاکٹر نے “ بسملہ “ کے بارے میں عدد ۱۹ کو قرآن میں دریافت کیا تھا ۔
۲- نظم اگر معنوں میں دریافت کیا تو یہ دریافت کرنے والے کے ذہن کی حد ہے۔
۳- عمارت میں داخل ہونے کے بعد مالک مکان سے ملاقات کا شوق اگر غالب ہے تو پھر اس شخص کی توجہ عمارت کے نظم اسکی آرائش اور زیبائش پر کم ہی جائیگی-
استاذ محترم السلام علیکم۔۔آپ کی جانب سے مزید گفتگو تو نہیںسامنےآئی لیکن المورد کے سکالرز کی طرف سے نظم سے متعلق اعتراضات پر باقاعدہ سیریز سامنے آئی تھی جس میں ڈاکٹر ساجد حمید صاحب نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ ہم صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ قرآن کو مربوط کلام مان کر پڑھیں لیکن اس بات پر امام فراہی مولانا امین احسن اصلاحی یا استاذ جاوید احمد غامدی نے کبھی اصرار نہیں کیا کہ انہی کا دریافت کردہ نظم حرفِ آخر ہے یہی وجہ ہے کہ بعض مقامات پر استاذ سے شاگرد کا اختلاف ہو جاتا ہے اصول پر اختلاف کیے بغیر ۔۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر ساجد حمید نے سورہ التین اور الفجر پر نظم کا اطلاق کرکے بھی وضاحت فرمائی ہے ۔۔
میرے لیے یہ بات حیرتناک اور افسوسناک ہے کہ اسی موضوع سے متعلق سابقہ ویڈیوز چینل سے ہٹا دی گئی ہیں۔
th-cam.com/video/YMMlKSnf_BU/w-d-xo.htmlsi=roFXlShJVSx5vQTs
یہان ویڈیوز ہٹانے کا سبب بیان ہوا ہے
اس میں حیرت اور افسوس کی کوئی بات نہیں، آپ نے احمد جاوید صاحب کا گزشتہ ویڈیو اگر دیکھا ہو تو پتہ چل جاتا ہے، کہ احمد جاوید صاحب (یہاں کمنٹس باکس میں) لوگوں کے درمیان پائی جانے والی باہمی چپکلش اور رنجش کو ہوا نہیں دینا چاہتے، نہ ہی وہ کسی کو نیچا دکھانا چاہتے ہیں، نہ اپنی بڑائی ثابت کرنا چاہتے ہیں. چنانچہ اب انہوں نے بغیر کسی کے نام لیے اسی کام کو جاری رکھا ہے.
معاف کیجیے احمد جاوید صاحب ، تیسری بات جو میں نے اپنے comments میں لکھی وہ میں نے اس طرح سمجھا ہے ۔
استاد محترم کا ان لائن سیشن لینے کا کوئی طریقہ?
السلام علیکم ورحمۃاللہ
آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
+923224721959
ایڈمن
If you are accepting that there’s coherence in Quran then we will compare your coherence to Ghamidi coherence and decide what’s closer to the text!
He is only trying to say that unity discovered by a person is not final or given by Almighty Himself. Moreover, a person's discovery is not devoid his already established ideas.
بھائی آپ نے بہت اچھی وضاحت کی ہے.@@wachidondi9232
@@wachidondi9232 We say a totally opposite thing to that!
Quran's true meaning/understanding can't be unlocked without realizing coherence in it.
Coherence, the connection between verses, is necessary and part of kalam.
Our findings may be wrong and your findings of coherence may be right but you will have to tell your coherence.
The best example of this is surah teen. Check out Shah abdul Qadir translation and ghamidi translation, pretty serious difference in understanding of that surah.
محترم آپ نے جس پہلو پر اظہار خیال کیا وہ بلاشبہ صائب اور قابل فہم ہے۔اگر نظم اور اس سے اخذ شدہ نتائج پر بجائے عمومی انداز کے فوکس بات کریں تو ہم جیسوں کو بہتر سمجھ آسکے۔کسی موضوع پر بہتر تجویز سے زیادہ اچھی تنقید نہیں ہو سکتی۔والسلام
محترم احمد جاوید صاحب مسلسل سے یہ الزام لگاتے آ رہے ہیں کہ مکتبہ فراہی اپنے اخذ کردہ نظم کو قطعی قرار دیتا ہے۔ یہ بات مکتبہ فراہی کے کس عالم نے کہاں پر کہی ہے؟ عملی طور پر مولانا اصلاحی فراہی صاحب کے تصورِ نظم سے اختلاف کرتے ہیں (سورتوں کے نو ابواب کو سات ابواب کر کے) اور غامدی صاحب اصلاحی صاحب سے بیشمار جگہوں پر نظم کے بارے میں اختلاف کرتے ہیں۔
یہ بات مکتبہ فراہی کی طرف کہی کس نے ہے کہ ہمارا اخذ کردہ نظم قطعی ہے۔ وہ اتنی بات کرتے ہیں جتنی احمد جاوید صاحب بھی فرماتے ہیں کہ کلام میں ایک نظم کا ہونا قطعی ہے۔ کسی انسان کا اخذ کردہ نظم انکے ہاں بھی قطعی نہیں ہے۔
@user-rw3vz9vo3s agreed, I have also listened it.
میرے بھائی لگتا تو مجھے ایسا ہے کہ آپ محترم جاوید احمد غامدی صاحب کو مستقل سننے والے نہیں ہیں ورنہ آپ اس ابہام میں نا پڑتے جو آپ نے یہاں فرمایا ہے "کہ مکتبہ فراہی اپنے اخذ کردہ نظم کو قطعی قرار دیتا ہے."
ارے بھائی، جاوید احمد غامدی صاحب نے خود یہ بات، ہر مرتبہ، جب بھی نظم قرآن کے حوالے سے زیر بحث آئی تو ارشاد فرمایا. اب اگر آپ کو ان کی بات میں قطعیت کا پہلو سمجھ میں نہیں آیا، تومعذرت کے ساتھ عرض ہے، آپ ان کے ایک اچھے سامع نہیں مانے جا سکتے.