یہ چاروں لیکچرز ہی بہت خوبصورت اور لائق استفادہ ہیں اور میرا خیال ہے کہ کسی بھی سبجیکٹ کے مبتدی لیکچرر حضرات کو انہیں ضرور سننا چاہئیے ،اس میں مختصر وقت میں ثانوی باتوں سے ہٹ کر نفس مضمون کو اسکی تمام اہم جہات سے بیان کیا گیا ہے ،یہ گفتگو کا ایک کمال ہے ۔

جزاك الله خير