اللہ نے قرآن میں کسی کو یہ حق اور اختیار دیا ہی نہیں ہے کہ وہ کسی کو کوئ حکم کہ یہ کام کرو یا مانو اور یہ کام مت کرو یا مت مانو دینے کا حق اور اختیار دیا ہی نہیں ہے۔علماء کو صرف قرآن کی ہدایات الہی پر عمل کرنے کی نصیحت کرنی چاہئیۓ ورنہ یہ اللہ،کی نافرمانی اور شرک کا گناہ ہوگا جس پر عذاب الہی ضرور آئیگا۔ تعجب ہے علماء یہ بھی نہیں سوچتے ہیں کہ کلمہ طیب کا اصل مفہوم مقصود کیا ہے۔ وہ یہ ہے کہ اللہ جو ساری مخلوق کا اکیلا حاکم اعلی ہے، اسکے سوا کوئ بھی حاکم ( الہ) نہیں ہے جسکا حکم مان کر عمل کیا جاۓ۔ تو محدث، امامین فقہ، صوفی اور وہ علماء جو اپنے عقائد اور ذاتی خیالات پر مبنی قرآنی آیات کو غلط سمجھاتے ہیں اور اللہ کی اچھی باتوں کو بدل دینے کا گناہ کرتے ہیں اور انکے ترجمہ کو ماننے والے بھی یہی اللہ کی نافرمانی اور شرک کا گناہ کرتے ہیں۔کسی بھی ایک آیت میں غیر اللہ کی اطاعت کرنے کا نہیں کہا گیا ہے۔پھر اس گمراہی میں کیوں پڑ کر عذاب الہی کے مستحق بنیں۔؟سوچیں اور صرف ارآن ہی کی پیروی کرتے رہیں ورنہ نامرمانی اور شرک کی سزائیں ضرور ملینگی۔
Mashaa Allah.... behtreen aur mufassal biyan
مشاءاللہ بہت تفصیل سے بیان فرمایا
MashaAllah
Very impressive,aise maloomati session pakistan men na ped hayn
Is this the old video?Ghamidi sb is looking very yiung.