Kiya Moawiya Ne Saad Rz Ko Hukm Diya Ki Ali Rz Ko Gaali Do (6220)? (L26) -By Kifayatullah Sanabili

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 33

  • @syed.hidayath
    @syed.hidayath หลายเดือนก่อน +1

    Masha Allah

  • @inamullah837
    @inamullah837 12 วันที่ผ่านมา +1

    السلام علیکم
    شیخ محترم اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور علم میں مزید اضافہ عطا فرمائے۔۔۔

  • @zarban
    @zarban 3 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ خیراً کثیراً شیخِ محترم ❤❤❤

  • @MohammedMoosa-dm9sd
    @MohammedMoosa-dm9sd 3 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah

  • @BrRahulHossainRuhulAmin1
    @BrRahulHossainRuhulAmin1 3 หลายเดือนก่อน +3

    شیخ معاویہ رضی اللہ عنہ کی کتاب کو منظر عام پر آنے میں کتنا وقت لگے گا؟

    • @kifayatullahsanabili
      @kifayatullahsanabili  3 หลายเดือนก่อน +2

      سندوں کی تحقیق میں وقت لگتا ہے ابھی ہم کچھ کہہ نہیں سکتے

    • @Soldier-Of-Mahdi
      @Soldier-Of-Mahdi 3 หลายเดือนก่อน +1

      Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu Rahul bhai😊

    • @kifayatullahsanabili
      @kifayatullahsanabili  3 หลายเดือนก่อน +1

      @@Soldier-Of-Mahdi وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    • @mdslis8879
      @mdslis8879 2 หลายเดือนก่อน

      Br Rahul vai🥰🥰🥰

  • @BrRahulHossainRuhulAmin1
    @BrRahulHossainRuhulAmin1 3 หลายเดือนก่อน +1

    شیخ میں نے اس تناظر میں کچھ ابھیجوگ لکھے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ آپ ان الزامات کی تردید کو اپنی کتاب میں شامل کریں گے۔ انشاءاللہ
    1] سب سے پہلے دو عیدوں پر اذان اور اقامت دینا۔
    2] نماز عید سے پہلے خطبہ دینا
    3] حسن [رضی اللہ عنہ] کو زہر دینا
    4] کیا بادشاہت غیر قانونی ہے؟
    5] حسن [رضی اللہ عنہ] کا موت پر خوش ہونا۔
    6] معاویہ رضی اللہ عنہ کو منبر پر دیکھ کر قتل کرنا۔
    7] معاویہ رضی اللہ عنہ کا انتقال جاہلیت میں ہوا۔
    8] معاویہ کے خوف سے حج کا تلبیہ پڑھنا ممنوع ہے۔
    9] ابن عباس گدھے نے کہا؟
    10] کیا معاویہ رضی اللہ عنہ محمد بن جبی بکر کو قتل کرنا چاہتے تھے؟
    11] معاویہ کو قبر میں قید کیا گیا ہے؟
    12] کیا چار صحابہ قابل قبول نہیں ہیں؟
    13] کیا صحابہ کرام کو کوثر کا پانی گھر میں نہیں ملے گا؟
    14] 12 صحابہ منافق ہیں؟

    • @kifayatullahsanabili
      @kifayatullahsanabili  3 หลายเดือนก่อน

      جی ان میں سے بعض پر لکھا جاچکا ہے اور بعض پر لکھنا باقی ہے ایسے مزید اعتراضات آپ مجھے میل پر بھی بھیج سکتے ہیں جزاکم اللہ خیرا

    • @Kaleemullah8c1
      @Kaleemullah8c1 2 หลายเดือนก่อน

      آپ ایک بات یاد رکھیں جو بھی ہمارے بابے معاویہ کے خلاف ہوگا چاہے وہ بِخاری میں ہزار بار کیوں نہ ہو وہ ضعیف، موضوع و مردود ہوگا سمجھے!

    • @Kaleemullah8c1
      @Kaleemullah8c1 2 หลายเดือนก่อน

      رہ گیا آپ کا چوتھا سوال بھئی یزید معاویہ کو نیک اور سچے ثابت کرنے کی ساری کوششیں بادشاہت کو صحیح ثابت کرنے کے لئے ہی تو ہے ورنہ کیا معاویہ ہمارا ماموں لگتے ہیں۔

  • @mehmoodjaat0072
    @mehmoodjaat0072 3 หลายเดือนก่อน +1

    سلامُٗ علیکم: سورہ انعام آیت 108 میں لفظ ٫٫ تَسُبُّو ،، کا ترجمہ اہلحدیث بریلوی شیعہ اور تمام مترجمین نے ٫٫ گالی ،، کیا ہے اب آپ کی بات ماننے یا مترجمین کی ۔ وسلام

  • @zearaj100
    @zearaj100 24 วันที่ผ่านมา

    سر معاویہ کی مخالفت حضرت کی وجہ نہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے احکامات کی وجہ سے کرتے ہیں
    دین حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم پر نازل نہیں ھوا
    لیکن عبادت بھی اللہ تعالیٰ کی کرنی چاہیے نہ کہ معاویہ کی

  • @mehmoodjaat0072
    @mehmoodjaat0072 3 หลายเดือนก่อน

    سلامُٗ علیکم: محترم جناب سنابلی صاحب اب علماء کے دعوے کہاں چلے گئے قرآن کے بعد سب سے سہی کتاب بخاری ہے اور بخاری کے بعد مسلم ہے اب خود علماء کے عقیدے کے خلاف کوئی بات آتی ہے تو تاویل پیش کرتے ہیں جیسے آپ یا بخاری مسلم کی حدیث حجت نہیں یہ کہہ کر اپنی جان چھڑا لیتے ہیں ۔ بخاری مسلم ترمذی ابی داؤد نسائی ابن ماجہ میں رافضی شیعہ راوی موجود ہیں اور ناصبی بھی موجود ہیں یہ بات تمام علماء کے علم میں ہے بلکہ اس کی تاویل پیش کرتے ہیں اُس زمانے کے شیعہ آج کے شیعوں کی طرح نہیں تھے محترم جناب شیعوں کا بنیادی عقیدہ امامت ہے امام معصوم ہوتے ہیں اور اُن پر وحی آتی ہے وہ اللّٰہ کے رابطے میں رہتے ہیں اگر یہ عقیدہ آپ کے نزدیک قابل قبول ہے تو ٹھیک ہے ۔ دنیا کے تمام مذاہب و مسالک کا یہ دعویٰ کے ہم حق پر ہیں باقی سب گمراہ ہیں ۔ سورہ بقرہ آیت 113 ٫٫ یہود کہتے ہیں کہ نصرانی حق پر نہیں اور نصرانی کہتے ہیں کہ یہودی حق پر نہیں ، حالانکہ یہ سب لوگ کتاب پڑھتے ہیں ۔ اسی طرح ان ہی جیسی بات بے علم بھی کہتے ہیں قیامت کے دن اللہ ان کے اس اختلاف کا فیصلہ ان کے درمیان کر دے گا ۔،، اس پہلے اللّٰہ تبارک وتعالیٰ نے فرمایا سورہ بقرہ آیت 62 ٫٫ مسلمان ہوں ، یہودی ہوں نصاری ہوں یا صابی ہوں جو کوئی بھی اللہ تعالٰی پر اور قیامت کے دن پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے ان کے اجر ان کے رب کے پاس ہیں اور ان پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ اُداسی ۔،، وسلام

    • @kifayatullahsanabili
      @kifayatullahsanabili  3 หลายเดือนก่อน

      قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب بے شک ”صحیح بخاری“ ہے۔
      لیکن ”صحیح بخاری“ کا مطلب کیا ہے وہ جاننا ضروری ہے ۔
      ”صحیح بخاری“ کی روایت اور ”بخاری“ کی روایت میں بڑا فرق ہے ۔
      ”صحیح بخاری“ کی اصل احادیث صرف وہی ہیں جو متصل سند کے ساتھ موجود ہوں جیساکہ خود امام بخاری رحمہ اللہ نے اس کی وضاحت کردی ہے۔
      اس لئے امام بخاری کی اس کتاب میں جو روایات یا جو الفاظ متصل سندوں سے نہیں ہیں انہیں قرآن کے بعد سب سے صحیح کہنا تو دور کی بات ان کا صحیح ہونا بھی ضروری ہے ۔
      ٹھیک یہی معاملہ صحیح مسلم کا بھی ہے ۔
      جو بندہ اس بنیادی بات سے جاہل ہوتا ہے وہ ویسے ہی اعتراض کرتا ہے جیسے آپ نے کیا ہے۔
      کسی بھی فن میں جب تاصیلی علم نہ ہو بندہ ایسے ہی شگوفے چھوڑتا ہے۔

    • @mehmoodjaat0072
      @mehmoodjaat0072 3 หลายเดือนก่อน

      @@kifayatullahsanabili سلامُٗ علیکم: یہ باتیں سادہ لو عوام رکو کیوں نہیں بتاتے پھر وہی تاویل بخاری اور صحیح بخاری کا چکر ڈال دیا ۔ اصل بات کا پھر بھی جواب نہیں دیا رافضی شیعہ راوی ہیں کہ نہیں ؟ وسلام

    • @kifayatullahsanabili
      @kifayatullahsanabili  3 หลายเดือนก่อน

      @@mehmoodjaat0072 حافظ ابن حجر رحمه الله (المتوفى852) نے کہا:
      ”فالتشيع في عرف المتقدمين هو اعتقاد تفضيل علي على عثمان, وأن عليا كان مصيبا في حروبه وأن مخالفه مخطئ مع تقديم الشيخين وتفضيلهما, وربما اعتقد بعضهم أن عليا أفضل الخلق بعد رسول الله صلى الله عليهآله وسلم , وإذا كان معتقد ذلك ورعا دينا صادقا مجتهدا فلا ترد روايته بهذا, لا سيما إن كان غير داعية, وأما التشيع في عرف المتأخرين فهو الرفض المحض فلا تقبل رواية الرافضي الغالي“
      ”متقدمین کے عرف میں تشیع کا مطلب اس بات کا اعتقاد رکھنا ہے کہ علی رضی اللہ عنہ، عثمان رضی اللہ عنہ سے افضل ہیں اور علی رضی اللہ عنہ اپنی جنگوں میں حق پر تھے اور ان کا مخالف غلطی پرتھا ، اور شیخین ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہ کے بعد علی رضی اللہ عنہ ہی افضل ہیں ، اور کبھی کبھار ان میں سے بعد کا اعتقاد یہ بھی ہوتا تھا کہ علی رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے افضل ہیں ، اور جب ایسا اعتقاد رکھنے والا پرہیزگار ، دیندار ، سچا او مجتہد ہو تو اس اعتقاد کے سبب اس کی روایت رد نہیں کی جائے گی بالخصوص جب وہ اس اعتقاد کی دعوت بھی نہ دیتا ہو ۔ اور جہاں تک متاخرین کے عرف میں تشیع کی بات ہے تو اس سے مراد خالص رافضیت ہے لہٰذا غالی رافضی کی روایت قبول نہیں کی جائے گی“ [تهذيب التهذيب لابن حجر، ط الهند: 1/ 94]
      حافظ ابن حجر رحمہ الله کی اس وضاحت سے معلوم ہو اکہ متقدمین سنی رواۃ میں تشیع کا مطلب علی رضی اللہ عنہ کو عثمان رضی اللہ عنہ یا شیخین رضی اللہ عنہما سے افضل بتانا اور سیاسی لڑائیوں میں علی رضی اللہ عنہ کے مخالفین کو غلط بتانا ہے، یعنی ان رواۃ کے تشیع کا شیعہ فرقہ کے دوسرے عقائد ومسائل سے قطعا کوئی تعلق نہیں ہے ۔
      لہٰذا یہ رواۃ اگر علی رضی اللہ عنہ کی فضیلت یا ان کے مخالفین کی مذمت سے ہٹ کر دیگر روایات بیان کریں تو ایسی روایات میں ان کے تشیع کے اثر کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔

    • @mehmoodjaat0072
      @mehmoodjaat0072 3 หลายเดือนก่อน

      @@kifayatullahsanabili سلامُٗ علیکم: آپ کے لیئے حافظ ابنِ حجر عسقلانی کی بات حجت ہے تو اُنھوں نے صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی ایک سو دس احادیث پر کلام کیا ۔ کیا یہ بات آپ کو قابل قبول ہے ؟ اگر ہے تو صحیح بخاری کے بارے میں آپ کا دعویٰ غلط ثابت ہوتا ہے اور اگر نہیں تو آپ اُن کی ایک بات رد دوسری بات قبول کر رہے ہیں ۔ وسلام

    • @kifayatullahsanabili
      @kifayatullahsanabili  3 หลายเดือนก่อน +1

      @@mehmoodjaat0072 ایک سو دس نہیں بلکہ صحیحین کی صرف دس احادیث بتادیں جن پر حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے کلام کیا ہے