علم ہمیشہ عالم سے ملے گا۔ عالموں کی صحبت اختیار کریں اور دین سے انجینیرنگ کا خاتمہ کریں۔ اللّٰہ حافظ صاحب کو جزاء خیر سے نوازے اور انکے علم حق میں مزید بے پناہ اضافہ کرے
ماشاء اللہ اسناد کے ساتھ احادیث سنا کر آپ نے محدثین کے زمانے کی تصویر کشی کر دی۔ بہت عمدہ اللہ برکتوں سے نوازے۔ لوگ محض ترجمے دیکھ دیکھ کر پڑھنے والوں کو، جو خود ترجمہ بھی نہیں کر سکتے نہ حدیث پر حکم ہی لگا سکتے ہیں، اندھا دھند فالو کرتے ہیں۔ اللہ انہیں ہدایت دے۔
جزاکم الله خیرا و احسن الجزاء Allah se dua hai ke wo Aap ko is Huq baat batane ke Mission main kamyaab kare Aur Jazae Khair de... Allah aap ko Lambi Umr de aur yoon he Huq ke saath Deen ki khidmat karne main aap ka Haamiyo Madadgar ho. Aameen Ya Rab!
امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا :“من تنقص أحداً من أصحاب رسول اللہ ﷺ فلا ینطوی إلا علیٰ بلیۃ، ولہ خبیئۃ سوء إذا قصد إلیٰ خیر الناس وھم أصحاب رسول اللہ ﷺ” جو شخص رسول اللہ ﷺ کے صحابہ میں سے کسی ایک کی تنقیص کرے تو وہ اپنے اندر مصیبت چھپائے ہوئے ہے ۔ اس کے دل میں برائی ہے جس کی وجہ سے وہ رسول اللہ ﷺ کے صحابہ پر حملہ کرتا ہے حالانکہ وہ (انبیاء کرام علیہ السلام کے بعد ) لوگوں میں سب سے بہترین تھے۔ (السنۃ للخلال ۴۷۷/۲ ح ۷۵۸ وقال المحقق: إسنادہ صحیح
bhai Sahabi ki tareef kia hae !!! sirf Kalma parh lia hazoor pak ke zamaney main !!! ?? uss tarah se tu munafiqeen ne bhi kalma parh lia tha !!! please explain and think about it
@@muhammadahmed738 پھر آپ سیدنا معاویہ کو صاف صاف منافق ہی کہہ دیں تا کہ بات ہی ختم ہو جائے۔۔۔ رسول نے سیدنا معاویہ کو جنت کی بشارت دی ہے🤩 (صحیح بخاری)
@@muhammadahmed738 Sahaba ki taarif ye hai ke jo Nabi (Saw) ki zindagi mein Deen Islam qubool kiya aur isi par faut hua. Munafiq Imaan ki haalat mein faut nahi hote the
Ab samaj aaye keh "ilmi kitabi" ka matlab engineering ki degree aur formula hei na keh ilm e hadees so eng ke muqalidin ko mubarik ho yeh eng ke formule aur humen ALLAH QURAN AUR HADEED Ka faham ata fermae Aameen.
Sir bs ye explain kr dein aj ke dor ke sheikh albani aur zubair Ali zai me isy sahi kis base pr kaha AP ju bta rhy hein inhy zubair Ali zai aur sheikh albani ne made nzar ku nhi rehe jazakAllah me confuse hu bta dein plz Allah AP ko khush rkhy ameen
Sir g pehli bat ye he k ye swalam UN SE banta he yahya Sahib SE. Ye waja bta Rahe hen k kyu zaeef ye UN SE pocha jae ga wo in 3 cheez k hote kis asool keh Rahe hen k ye sai
Captions: Sunan Abu Dawood Hadees No 4131 Kia Muaviah RA K gar mein Haram cheezen Istimal Hoti then? Kia Muaviah RA Raisham , Sona or Drendon Ki Khal Istimal karty thy?
مجھے حضرت سیدنا امیر معاویہؓ سے اس لئے محبت ہے۔۔۔ کیونکہ حضرت امیر معاویہؓ سے محسن عالمﷺ محبت فرماتے تھے۔۔۔ مجھے حضرت سیدنا امیر معاویہؓ سے اس لئے پیار ہے کیونکہ سیدنا امیر معاویہ آقا و مولیٰ ﷺ کو پیارے تھے۔۔۔ میں سیدنا امیر معاویہؓ کی عظمت کو اس لئے سلامِ عقیدت پیش کرتا رہوںگا۔۔۔ کیونکہ ان کے بارے میں آقا مدنیﷺ نے فرمایا تھا کہ ’’معاویہؓ میری امت میں سب سے زیادہ صاحبِ حلم یعنی برد باد اور جودو سخا کے حامل ہیں‘‘۔۔۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن معاویہؓ کو اٹھائیں گے تو ان پر نورِایمان کی چادر ہوگی۔۔۔(کنز العمال) محسن عالم ﷺ حضرت معاویہؓ کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں کہ ’’ اے اللہ! معاویہ کو کتابُ اللہ کا علم عطا فرما اور حساب کا علم عطا فرما اور عذاب سے محفوظ رکھ‘‘(کنز العمال) مجھے حضرت سیدنا امیر معاویہؓ سے اس لئے پیار ہے کیونکہ پیارے نبیﷺ نے سیدنا امیر معاویہؓ کے بارے میں دعاء مانگتے ہوئے فرمایا:’’ اے اللہ(معاویہؓ) کو ہادی، مہدی اور ذریعۂ ہدایت بنا‘‘(ترمذی) اس حدیث مبارکہ میں تین الفاظ استعمال ہوئے ہیں، ایک ہادی یعنی لوگوں کو ہدایت کی راہنمائی کرنے والے، دوسرا مہدی خود ہدایت یافتہ اورتیسرا ذریعۂ ہدایت۔۔۔ جس کولسانِ نبوتﷺ سے ہادی مہدی اور ذریعہ ہدایت کے پروانے ملے ہوں۔۔۔ اس سے محبت اور عشق نہ کیا جائے تو یہ اپنے ایمان کی دشمنی کے مترادف ہو گا اگر حضرت معاویہؓ کی شخصیت کا مطالعہ کریں تو آپ کو نظر آئے گا کہ حضرت امیر معاویہؓ نے کفر و باطل کے پنجے کو مروڑ کر حق و سچ کا بول بالا کیا۔۔۔ اسلام کر ہر محاذ پر دفاع کیا۔۔۔ اسلام کی ساڑھے چودہ سوسالہ تاریخ نے حضرت سیدنا امیر معاویہؓ جیسا بردبار اور فاتح حکمران آج تک نہ دیکھا اور نہ سنا، صرف19سال 3ماہ کے دورِ حکومت میں64 لاکھ63ہزار مربع میل پر اسلام کا پرچم لہرا کر دنیا کے کونے کونے تک دین حق کی دعوت کو پہنچانے میں مرکزی کردار ادا کیا۔۔۔ آج اگر کوئی شیطانی گروہ حضرت امیر معاویہؓ کی شان میں گستاخی کی کوشش کرتا ہے یا ان کی عظمت کو گھٹانے کی کوشش کرتا ہے ۔۔۔ تو وہ اپنے ہی نامہ اعمال کو مزید سیاہ کرتا ہے کیونکہ حضرت امیر معاویہؓ تو عظمت و رفعت کی ان بلندیوں کو چھو رہے ہیں کہ جن کے سامنے ہر چیز ہیچ ہے، مجھے حضرت سیدنا امیر معاویہؓ کے تاریخی فتح مندانہ کردار پر اس لئے مکمل اعتماد ہے۔۔۔ کیونکہ ختم نبوتؐ کے تاجدار کو ان پر بھرپور اعتماد تھا۔۔۔ حضرت محمد کریمﷺ نے غیر مسلم بادشاہوں کو165خطوط لکھے ان میں سے130خطوط کی کتابت کی سعادت حضرت امیر معاویہؓ کو حاصل ہوئی۔۔۔ حضرت سیدنا امیر معاویہؓ وہ ہیں کہ جنہوںنے تاریخ اسلام میں سب سے پہلے بحری بیڑہ تیار کیا، جنہوں نے اپنی عمر کا بہترین حصہ عیسائی رومیوں کے خلاف جہاد میں گزارا۔۔۔ اور ہر بار دشمنانِ اسلام کے دانت کھٹے کئے۔۔۔ امت مسلمہ اس امیر معاویہؓ کو کیسے بھول سکتی ہے کہ جس حضرت سیدنا امیر معاویہؓ نے قبرص، روڈس، صقلیہ، سوڈان، شام،مصر، عراق، روم وفارس حتیٰ کہ کابل تک فتوحات کے پرچم لہرا کر توحید وسنت کے پیغام کو پہنچایا۔۔۔ جنہوں نے سالہا سال کے باہمی انتشار و خلفشار کے بعد عالم اسلام کو پھر سے ایک جھنڈے تلے جمع کیا۔۔۔
جہادِ مقدس کے جس فریضے کو متروک کرنے کی سازشیں عروج پر پہنچ چکی تھیں اُسے ازسرِ نو زندہ کیا۔۔۔ اور اپنے عہد حکومت میں نئے حالات کے مطابق شجاعت و جواںمردی، علم و عمل، حلم وبردباری، امانت و دیانت اور نظم و ضبط کی لازوال مثالیں قائم کیں۔۔۔حضرت سیدنا امیر معاویہؓ تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں حضرت عبداللہ بن عمرؓ فرماتے ہیں کہ’’ میں نے حضرت سیدنا امیر معاویہؓ سے بڑھ کر کسی کو سردار نہیں پایا‘‘ حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں کہ’’ میں نے معاویہؓ سے بہتر حکومت کیلئے موزوں کسی کو نہیں پایا۔ حضرت عمیر بن سعدؓ فرماتے ہیں کہ’’لوگو! معاویہؓ کا ذکر بھلائی کے ساتھ کرو، رسول اللہﷺ نے انہیں ہادی اور مہدی کے لقب سے نوازا ہے‘‘(ترمذی) حضرت امام مالکؒ فرماتے ہیں کہ’’جو شخص صحابہ کرامؓ میں سے کسی کو بھی خواہ وہ ابو بکرؓ، عمرؓ، عثمانؓ، عمر بن عاصؓہوں یا حضرت امیر معاویہؓ انہیں کوئی برا کہے گا تو اسے قتل کیا جائے گا(شفائ، قاضی عیاض مرحوم) حضرت امام احمد بن حنبلؒ فرماتے ہیں کہ ’’لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ حضرت معاویہؓ کی برائی کرتے ہیں؟ ہم اللہ سے عافیت کے طلب گار ہیں اور پھر فرمایا جب تم دیکھو کہ کوئی شخص صحابہؓ کا ذکر برائی کے ساتھ کر رہا ہے تو اس کے اسلام کو مشکوک سمجھو‘‘۔۔۔ حضرت ابراہیم بن میسرہؒ کہتے ہیں کہ’’ میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کو کبھی نہیں دیکھا کہ کسی کو انہوں نے کبھی خود مارا ہو۔۔۔ مگر ایک شخص کہ جس نے حضرت امیر معاویہؓ پر تبراء کیا تھا اس کو انہوں نے اپنے ہاتھوں سے خود کوڑے لگائے‘‘۔۔۔ پیرانِ پیر حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ فرماتے ہیں کہ’’ میں حضرت معاویہؓ کے راستے میں بیٹھاہوں۔۔۔ سامنے ان کی سواری آجائے۔۔۔ اور ان کے گھوڑے کے پیروں کی دھول اڑ کر مجھ پر پڑ جائے تو میں سمجھوں گا کہ یہی میری نجات کا وسیلہ ہے۔۔۔ حضرت قاضی عیاضؒ فرماتے ہیں کہ ’’سیدنا امیر معاویہؓ حضورﷺ کے برادر نسبتی اور صحابیؓ ہیں۔۔۔ کاتب رسول اور وحی الہیٰ کے امین ہیں۔۔۔ جو انہیں برا کہے۔۔۔ اس پر خدا، رسولﷺ اور فرشتوں کی لعنت برسے‘‘(الشفاء ص95) حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ فرماتے ہیں کہ ’’تم لوگ معاویہؓ کی بدگمانی سے بچو۔۔۔کیوںکہ وہ جلیل القدر صحابیؓ ہیں اور زمرۂ صحابیت میں بڑی فضیلت والے ہیں۔۔۔ خبردار ان کی بدگوئی میں پڑ کر گناہ کے مرتکب نہ ہونا‘‘۔۔۔(ازالۃ الخفائ) حضرت عبداللہ بن مبارکؒ سے پوچھا گیا کہ: حضرت معاویہؓ افضل ہیں یا عمر بن عبدالعزیزؒ؟ تو حضرت عبداللہ بن مبارکؒ نے جواباً ارشاد فرمایا کہ’’ نبی کریمﷺ کی معیت میں حضرت معاویہؓ کے گھوڑے کے پیر کااڑا ہوا غبار بھی عمر بن عبدالعزیزؒ سے ہزار درجہ بہتر ہے‘‘۔۔۔ حضرت امام بخاریؒ نے اپنی شہرہ آفاق کتاب صحیح بخاری کے باب مناقب صحابہؓ کے ضمن میں حضرت معاویہؓ کے فضائل و مناقب ایسے اعلیٰ انداز میں بیان فرمائے ہیں کہ جنہیں پڑھ کر رافضیت اور خمینیت کا جنازہ نکل جاتا ہے، بریلویوں کے امام احمد رضا خان لکھتے ہیں کہ’’جو شخص حضرت امیر معاویہؓ پر طعن کرے وہ جہنمی کتوں میں سے ایک کتا ہے۔۔۔ ایسے شخص کے پیچھے نماز حرام ہے‘‘ حضرت سیدنا امیر معاویہؓ تو وہ ہیں کہ جن سے ان کا ربّ بھی راضی، پیغمبرﷺ بھی راضی، سیدنا صدیق اکبرؓ، سیدنا عمر بن خطابؓ بھی راضی، سیدنا عثمانؓ بھی راضی، سیدنا علی المرتضیٰؓ بھی راضی، تمام صحابہ کرامؓ، تابعین، تبع تابعین، اولیاء کرام اور علماء حق، سب کے سب راضی۔۔۔ اور پھر جس کو اللہ اور اس کا رسولﷺ اس کی زندگی میں ہی اسے رضا مندی کا سرٹیفیکیٹ عطاء فرما دے۔۔۔ تو اس کی عظمت و شان کا کیا ٹھکانہ ہو سکتا ہے؟میں اسے کیسے مسلمان تسلیم کر لوں جو صحابہ کرامؓ، یا اہل بیت عظامؓ کا گستاخ یا منکر ہو؟ میں اس کی عزت کیسے کروں۔۔۔ اس سے سلام کیسے لوں، اس سے کلام کیسے کروں کہ جو حضرت سیدنا امیر معاویہؓ کادشمن ہو؟ بقول احمد رضا خان بریلوی حضرت معاویہؓ کا دشمن جہنمی کتا ہے۔۔۔ ہر عقل مند اور باشعور انسان جانتا ہے کہ کتا نجس اور پلید جانور ہوتا ہے۔۔۔ لیکن کتا اگر ساتھ جہنمی بھی ہو۔۔۔ تو اس کی ذلت و رسوائی اور کمینگی کی تو حد ہو ہی نہیں سکتی۔۔۔ ہمیں صحابہ کرامؓ کی عظمت کو سمجھنے کیلئے اللہ کا قرآن اور محمد عربیﷺ کا فرمان کافی ہے۔۔۔ تاریخ کی ہر اس کتاب کو جلا کر راکھ کر دینا چاہئے کہ جس میں حضرت معاویہؓ یا دیگر صحابہ کرامؓ کے خلاف گند بھراہوا ہے۔۔۔ہر اس قلم کو توڑ ڈالنا چاہئے کہ جس پلید قلم کے ساتھ۔۔۔ صحابہ کرامؓ کے خلاف تبراء لکھاجاتا ہے۔۔۔ ہر اس پریس کو برباد کر دینا چاہئے کہ جس پریس سے صحابہ کرامؓ یا اہل بیتؓ کے خلاف لٹریچر چھپتا ہے، 22رجب کو حضرت سیدنا امیر معاویہؓ کا یوم وفات گزر گیا۔۔۔ چودہ سو سال پہلے سیدنا امیر معاویہؓ نے64لاکھ63ہزار مربع میل کو فتح کر کے وہاں کے کافروں کا جو کونڈاکیا تھا۔۔۔ ان کی اولاد میں سے بعض ناہنجاراب بھی22رجب کو کونڈے کے طور پر مناتے ہیں۔۔۔ ان کونڈاخوروں کو کوئی بتائے کہ جنت کی طرف جانے والا ہر راستہ حضرت امیر معاویہؓ کے آنگن سے ہو کر گزرتا ہے۔۔۔ جنت میں جانا ہے تو حضرت سیدنا امیر معاویہؓ سمیت سب صحابہ کرامؓ کے در پر آنا پڑے گا، ورنہ بھٹکتے بھٹکتے ذلت و رسوائی،امیر معاویہؓ کے ہر دشمن کا مقدر بن جائیگی۔
maulvi sb Muslim-4776 (brailvi translation 4661) ke baray main ki kehtay hain? yeh bhi zaeef hain !! ??? amir-e-shaam ka nahaq qatal kernay aur haram maal khaney wali hadees ?? ya Bukhari-4108 (brailvi translation 1283) jub amir-e-shaam ne hazrat umer (r.a.) ki tauheen ki and unkey betay ko bura bhala kaha !!! kia yeh bhi ghalat hae ??? YA ... Bukhari-4827 (brailvi trans. 1948 ) jub yazeed ki baiyet kay liyay Hazrat Abu baker ke betay per zulm kia gia !! ?? Allah ke bando apni Aakhirat bachao .. apney firqay na bachao !!! ......
⭐🌙Nabi saw NY Farman mubarik about Moavia ra.. 🌹Ay Allah Moavia ra ko Hadi aor Mahdi bna Dy.. 🗡️Usy Deen ka Ya wahi ka illm atta Fatma Dy.. 🌹1st group of people those do jihad in Sea will got janat.( Bukhari 2429..2799)💐⭐. Saad bin Waqas ra NY farmaya KY Usman ra KY bd sb sy ziada insaf krny wla Moavia ra jesa koi nhe Dkha..🌹 Abdullah bin Umer ra NY farmaya KY Nabi saw KY bd shan e shokat sy rhny wla Moavia ra jesa hn..💐 Abu darda ra NY farmaya KY Nabi saw KY bd Unjasi Namz prny wla Moavia ra jesa koi nhe Dkha..🗡️⚔️🌙 64 lkh 65 Muraba kilometer py hokomat Ki.. Costontunia Fateh Kea and kabrus Bhe Fateh Kea... ⚔️🗡️
bhai yeh bhi parh lien AHADEES Muslim-4776 (brailvi translation 4661) ke baray main ki kehtay hain? yeh bhi zaeef hain !! ??? amir-e-shaam ka nahaq qatal kernay aur haram maal khaney wali hadees ?? ya Bukhari-4108 (brailvi translation 1283) jub amir-e-shaam ne hazrat umer (r.a.) ki tauheen ki and unkey betay ko bura bhala kaha !!! kia yeh bhi ghalat hae ??? YA ... Bukhari-4827 (brailvi trans. 1948 ) jub yazeed ki baiyet kay liyay Hazrat Abu baker ke betay per zulm kia gia !! ?? ...
@@muhammadahmed738 In sab sawalun k questions pr bhi islah media pr jawab mojood Hain... Aap agr ye wali baat man gye k syedna Hassan pr koi Khush nhi hwa. To inshallah aage bhi aap smjh Jain ge...
@@goldenclips1670 bhai uss shukhs ko aisi baat kernay ki jurrat kesay howi woh bhi hakim-e-waqt key saamne ? kia amir-e-sham ko uss per ghussa nahi kerna chahiyay tha ke ussne ahle bait key baray mein aisi baat kahi ... pehli baat usey jurraat kesay howi.. issi liyay na ke woh hakim-e-waqt ko khush kerna chahta tha !!! usey malom tha ke woh issi baat per khush hoga !!!!
کسی نے کبھی سوچا کہ اخر نماز کے معاملے میں مسلمانوں میں اس قدر اختلاف کیوں ہے اور یہ کیسے پیدا ہوگیا کہ صرف اہل سنت ہی میں نماز کے پانچ طریقے رائج ہیں۔ یہ تو وہ عبادت ہے جو حضور پبلکلی روزانہ پانچ مرتبہ باجماعت ادا فرماتے تھے ۔ ان کے بعد صحابہ نے اپنے بچوں کو سکھایا ہوگا(آج کا گیا گزرا مسلمان بھی اپنے بچوں کو نماز کا طریقہ سکھاتا ہے۔ ) انھوں نے اپنے بچوں کو سکھانا چاہئے تھا ۔ اس وقت تک تو امام ابو حنیفہ اور امام مالک آہی گئے تھے ۔ پھر بس تابعی سے تبع تابعی تک آتے آتے ایسا کیا ہوگیا کہ نماز کی نظر آنے والی ہیئت میں ہی اس قدر اختلاف پیدا ہوگیا ۔ اگر آپ معتبر تواریخ کا مطالعہ کریں تو پتہ چلتا ہے کہ معاویہ کے دور سے ہی اس کا آغاز ہوگیا تھا کہ علی کی دشمنی میں ہر اس چیز کو ترک کردیا جائے جس کو علی کرتے تھے اس بات کی پرواہ کئے بنا کے علی وہ کرتے تھے جو آپ نبی صلعم کو کرتے دیکھتے تھے ۔ یوں یہاں نبی صلعم کی بھی کس کو پرواہ تھی(یقین نہ ہو تو ان باپ بیتے کے اسلام قبول کرنے کے واقعہ کا مطالعہ کیجئیے اس میں واضح ہے کہ انھوں نے اسلام قبول کرنے کے نام پر صرف لاالہ العالیہ پڑھا تھا اور محمد ال رسول اللہ کہے بنا ہی رک گئے تھے۔ محمد رسول اللہ کہنا بھی گوارا نہ تھا ۔ حضور کے دوسرے جملے کے انتظار پر وہاں موجود ان کے دوست عباس رض نے ٹھوکہ لگایا اور اتارتا سمجھیا کہ اس طرح کام نہیں چلے گا تب انھوں نے کلمہ رسالت طوہا و کرہا ادا کیا ۔) چنانچہ ایک روایت میں آتا ہے کہ جب عالمی زیاد نے ایک بزرگ صحابی کو اپنے غیاب میں امام جمعہ بنایا تھا اور انھوں نے وہ سورتیں تلاوت کیں جو حضور کا عقیدہ میں معمول تھا تو عوام نے اعتراض کیا کہ تم نے علی کی نماز پڑھائی ہے ۔ اسی طرح ایک اور بزرگ صحابی کی نماز پر بھی یہ اعتراض ملتا ہے کہ اس احمق بڈھے نے یہ کیسی نماز پڑھائی(نعوذبااللہ )۔ باضابطہ دستاویزی دئے گئے اور اپنے خاص وفادارون کو ان کا سردار مقرر کیا گیا کہ وہ عوام میں مختلف قبیلوں میں جائیں اور ان میں شیعان علی کو تلاش کرکے نہ صرف انھیں اور ان کے خاندان کو ختم کردین بلکہ ان کا گھر بھی دھاڑیں تاکہ دوسروں کو سبق حاصل ہو ۔ حج میں تلبیہ کو بلند آواز پڑھنے پر علی کے دشمنی میں پابندی لگائی گئی ۔ حج تمتع پر پابندی لگائی گئی ۔ حجر بن عدی کی گرفتاری ،جو ان کے بہیمانہ قتل پر منتج ہوئی، کی وجہ یہ بنی کہ معاویہ کے گورنر نے جمعہ کا خطبہ جس میں علی پر گالیاں برسائی جارہی تھیں اس قدر طول دیا کہ آفتاب غروب ہونے کو آگیایا عصر کا وقت ہونے لگا(میں بھول گیا) ۔اس لئے لوگ ڈرنے لگے اپنے بچوں کو نماز سکھانے سے کیون کہ ان کی مشکل یہ تھی علی کی نماز اور حضور کی نماز میں کوئی فرق نہ تھا لیکن حکمران وقت کو اس کے باوجود بھی یہ نماز منظور نہیں تھی ۔ لہذا ہر شخص نے اپنے اپنے دماغ کے مطابق طریقہ نماز ترتیب دینا شروع کیا جو اس کنفیوژن کا باعث بنا کہ عباسی دور کے آتے آتے نماز کا درست طریقہ مرتب کرنے میں وہ اختلافات پیدا ہوئے جو آج آپ دیکھتے ہیں۔ آج کے دور کے فلسطین کا جھنڈا لہرانے پر پکڑدھکڑ پر قیاس کرلیں۔
مقدام بن معدی کرب، عمرو بن اسود اور بنی اسد کے قنسرین کے رہنے والے ایک شخص معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کے پاس آئے، تو معاویہ رضی اللہ عنہ نے مقدام سے کہا: کیا آپ کو خبر ہے کہ حسن بن علی رضی اللہ عنہما کا انتقال ہو گیا؟ مقدام نے یہ سن کر «انا لله وانا اليه راجعون» پڑھا تو ان سے ایک شخص (مسند احمد میں الفاظ ہیں کہ معاویہ رضی اللہ عنہ) نے کہا: کیا آپ اسے کوئی مصیبت سمجھتے ہیں؟ تو انہوں نے کہا: میں اسے مصیبت کیوں نہ سمجھوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اپنی گود میں بٹھایا، اور فرمایا: یہ میرے مشابہ ہے، اور حسین علی کے ۔ یہ سن کر اسدی نے کہا: ایک انگارہ تھا جسے اللہ نے بجھا دیا تو مقدام نے کہا: آج میں آپ کو ناپسندیدہ بات سنائے، اور ناراض کئے بغیر نہیں رہ سکتا، پھر انہوں نے کہا: معاویہ! اگر میں سچ کہوں تو میری تصدیق کریں، اور اگر میں جھوٹ کہوں تو جھٹلا دیں، معاویہ بولے: میں ایسا ہی کروں گا۔ مقدام نے کہا: میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھتا ہوں: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونا پہننے سے منع فرمایا ہے؟ معاویہ نے کہا: ہاں۔ پھر کہا: میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھتا ہوں: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشمی کپڑا پہننے سے منع فرمایا ہے؟ کہا: ہاں معلوم ہے، پھر کہا: میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھتا ہوں: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھال پہننے اور اس پر سوار ہونے سے منع فرمایا ہے؟ کہا: ہاں معلوم ہے۔ تو انہوں نے کہا: معاویہ! قسم اللہ کی میں یہ ساری چیزیں آپ کے گھر میں دیکھ رہا ہوں؟ تو معاویہ نے کہا: مقدام! مجھے معلوم تھا کہ میں تمہاری نکتہ چینیوں سے بچ نہ سکوں گا۔ خالد کہتے ہیں: پھر معاویہ نے مقدام کو اتنا مال دینے کا حکم دیا جتنا ان کے اور دونوں ساتھیوں کو نہیں دیا تھا اور ان کے بیٹے کا حصہ دو سو والوں میں مقرر کیا، مقدام نے وہ سارا مال اپنے ساتھیوں میں بانٹ دیا، اسدی نے اپنے مال میں سے کسی کو کچھ نہ دیا، یہ خبر معاویہ کو پہنچی تو انہوں نے کہا: مقدام سخی آدمی ہیں جو اپنا ہاتھ کھلا رکھتے ہیں، اور اسدی اپنی چیزیں اچھی طرح روکنے والے آدمی ہیں۔ [دیکھیے سنن ابو داود حدیث 4131، مسند احمد حدیث 17189 ط دار الاسلام واسنادہ ضعیف بقية ابن الوليد يدلس ويسوي ، وقد عنعن]
Beshak Engineer Muhammad Ali Mirza ghalti aur gumrahi mayn hayn Sahaba key bugaz mayn. Engineer Muhammad Ali Mirza sb k blind muqalid jo hayn aun ki aqal band ho gayi hay. Alhamdulillah dono rukh daikhayn to sahi pata chalta hay.
H MAVIYA R A..NE H HUSSAIN R A ko apne baad khalifa kiyun ni banaya jab ki wo is ke haqdar they.. kiyun apne bete yazid ko khalifa banaya wo is ka haqdar nahi thaa .. or khud khalifa banne ke baad H USMAAN R A.. ke katl ka badla kiyun ni liya jab ki issi baat pe H ALI R A... aap log hadisen chupa te ho .. Ali mirza hadisen khol ke bayan karte hen jis ne jo BHI Kiya wo sab ke samne rakh te hen
شیخ صاحب اللّٰہ آ پ کی حفاظت فرمائے دیانتداری یہ بھی تھی کہ آپ یہ بھی وضاحت کرتے کہ علامہ البانی اور زبیر علی زئی رحمہ اللّٰہ علیہ نے اس حدیث کو کیوں صحیح قرار دیا ۔۔۔ان وحم لگ گیا یا ان کے پاس چالیس اسے حوالے تھے جس میں محدثین نے بقیہ کو صحیح روای کہا ہو
Shaikh sahab main bhi mutasir tha magar Allah k fazal sy ap k lecthure sun k or Saifullah Muhammadi sy mil k Allah ny mujhy hidayat Dy di
Great respect for Hazrat Abu Yahya Noorpuri for your great work for respect of Sahaba and akhlebait . Mashallah
جزاک اللّہ خیرا آپ کی خدمت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اس سے پہلے میں مرزا انجینئر کو بہت بڑا عالم اور دیانت دار سمجھتا تھا
Allah Apko USS fitnay say bachaey
شیخ محترم
جزاک اللہ خیرا کثیرا 💕
Sheikh saab aj ja kar sahi samajh aya he taflees or tadlees e tasmiya samajh aya jazakallah
Masha Allah aj mje mudalis ki smj ai jazak Allah sir bht acha smjaya
بارک اللہ شیخ اللہ آپ کے علم و عمل میں اور آپ کی عمر و صحت اور دنیا اور آخرت میں خیر و برکت عطا فرمائے
جزاکم اللہ خیرا احسن الجزا۔ آللہ آپ کے علم و عمل رزق اولاد میں برکت عطا فرمائے۔
آمین۔ اللّٰہ تعالیٰ صحابہ کا دفاع کرنے والوں کا صحابہ کے ساتھ بلند درجات میں حشر فرمائے
Jo sahaba ka aur akhlebait ka sacha gulam hay, wo hamara Imam hay.
ماشاءاللہ
علم ہمیشہ عالم سے ملے گا۔ عالموں کی صحبت اختیار کریں اور دین سے انجینیرنگ کا خاتمہ کریں۔ اللّٰہ حافظ صاحب کو جزاء خیر سے نوازے اور انکے علم حق میں مزید بے پناہ اضافہ کرے
جزاک اللہ خیرا۔
MASHALLAH U la Quwatta ila biLLAH aap ilm o tehqiq ki pervi kerte hein aur eng ali apne eng formula se apne followers ko impress kerta hei.
جزاک اللّٰه خیراً❣️
Weldone Hazrat ji. Great work against rafzyat.
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
جزاک اللہ خیرا اللہ تعالیٰ آپ سے دین کا بہت زیادہ کام لے آمین
ماشاء اللہ
اسناد کے ساتھ احادیث سنا کر آپ نے محدثین کے زمانے کی تصویر کشی کر دی۔ بہت عمدہ
اللہ برکتوں سے نوازے۔ لوگ محض ترجمے دیکھ دیکھ کر پڑھنے والوں کو، جو خود ترجمہ بھی نہیں کر سکتے نہ حدیث پر حکم ہی لگا سکتے ہیں، اندھا دھند فالو کرتے ہیں۔ اللہ انہیں ہدایت دے۔
جزاکم الله خیرا و احسن الجزاء
Allah se dua hai ke wo Aap ko is Huq baat batane ke Mission main kamyaab kare Aur Jazae Khair de... Allah aap ko Lambi Umr de aur yoon he Huq ke saath Deen ki khidmat karne main aap ka Haamiyo Madadgar ho. Aameen Ya Rab!
جزاک اللہ خیرا شیخ, اس دور میں دفاع صحابہؓ کے لیے, خصوصی طور پرمعاویہؓ کے دفاع کے لیے آپ کی محنت اور کوشش لاجواب ہے, اللہ آپ کو جزاۓ خیر دے. آمین
Jazak Allah hafiz sahb.
جزاک اللہ خیرا کثیرا اسی طرح اہل بیت اور صحابہ کرام کا دفاع کرتے رہنا رافضی اور نیم ر افضی ایسے ہی دنیا وآخرت میں ذلیل وخوار ہوتے رہیں گے
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمر میں برکت عطا فرمائے
امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا :“من تنقص أحداً من أصحاب رسول اللہ ﷺ فلا ینطوی إلا علیٰ بلیۃ، ولہ خبیئۃ سوء إذا قصد إلیٰ خیر الناس وھم أصحاب رسول اللہ ﷺ” جو شخص رسول اللہ ﷺ کے صحابہ میں سے کسی ایک کی تنقیص کرے تو وہ اپنے اندر مصیبت چھپائے ہوئے ہے ۔ اس کے دل میں برائی ہے جس کی وجہ سے وہ رسول اللہ ﷺ کے صحابہ پر حملہ کرتا ہے حالانکہ وہ (انبیاء کرام علیہ السلام کے بعد ) لوگوں میں سب سے بہترین تھے۔ (السنۃ للخلال ۴۷۷/۲ ح ۷۵۸ وقال المحقق: إسنادہ صحیح
Zahid
لیکن صحابہ سے مراد ابن حنبل کے نزدیک ایک لاکھ چوبیس ہزار اس وقت کے مسلمان تھے جنھیں ہم سابقون الاولون کہتے ہیں۔
الله يبارك فيكم جميعا آمين يارب العالمين.
الله ينصركم ويثبت أقدامكم يا اخي الكريم اللهم زد فزد تقبل الله جهود كم.آمين يارب العالمين.
ماشااللہ حافظ صاحب اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے
مرزا جہلمی اور اسحاق جہالوی کی جہالت کا سب کو علم ہو رہا ہے
Jzak allah
Sheilkh MashaAllah Zabardast
JazakAllahu Khairan
Allah ilm o amal main mazeed barkat ata karen
Apke lecture ki waja se mein nahi sunu ga ab usko...
Masha Allah
Jazak Allahu khair ya Shaikh fidduniya wal aakhirah
Aameen Ya rabbul aalameen
نبی ص کے سارے صحابی جنتی ہیں۔ حوالہ سورہ حدید ایت 10
bhai Sahabi ki tareef kia hae !!! sirf Kalma parh lia hazoor pak ke zamaney main !!! ?? uss tarah se tu munafiqeen ne bhi kalma parh lia tha !!! please explain and think about it
@@muhammadahmed738
پھر آپ سیدنا معاویہ کو صاف صاف منافق ہی کہہ دیں تا کہ بات ہی ختم ہو جائے۔۔۔
رسول نے سیدنا معاویہ کو جنت کی بشارت دی ہے🤩 (صحیح بخاری)
Khawrji b?
@@muhammadahmed738 Sahaba ki taarif ye hai ke jo Nabi (Saw) ki zindagi mein Deen Islam qubool kiya aur isi par faut hua. Munafiq Imaan ki haalat mein faut nahi hote the
@@fahadbutt3601 khuwarij tuo shia hai
بارک الله فی علمک و عملک و حیاتک یا استاذی ❤
Jazak ALLAH khair
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك اللهُ
Sheikh main Allah sy dua go ho Allah apko muavia r.a ky sth utay or main b ap logon ky sth hon
Jzak allah
Allah hm ko shaba or ahle baat ka saat utttai or rasool Allah ka saat
@@amjadsayeed498 Aameen
Maa'shaa'Allah
جـزاكـم الله خــيـرا
شيخ محترم
Masha allah
ماشاءاللہ شیخ محترم
💐Abdullah ibn Abbas ra NY farmaya KY Moavia ra Fakeeh(Deen ka illm rkhny wly) hn.. 🗡️🗡️⚔️
ماشا اللہ
ہونٹوں پرجب آتاہے نامِ معاویہؓ۔۔!!
دل ادب سے جهک کر کهتاہے،سلام معاویہؓ۔۔!!
🤣🤣🤣
بے شک شیخ
بہت ہی اعلی
Very nice bayan mash allah subhanallah alhamdulillah
Ab samaj aaye keh "ilmi kitabi" ka matlab engineering ki degree aur formula hei na keh ilm e hadees so eng ke muqalidin ko mubarik ho yeh eng ke formule aur humen ALLAH QURAN AUR HADEED Ka faham ata fermae Aameen.
ماشاءاللہ
زبردست جواب
Allah apko salamat rakhe
May Allah reward you for defending Saiyiduna Muaviah RD.
Masha Allah.
Mashallah sheikh sahab Kiya baat hy Allah Ap k ilm main izafa Kary
Mashallh barakallaho fedunya walakhra
Mashallah ❤️❤️
As salaamu Alikum
May Allah increase your knowledge.......................Masha Allah
Please yeh bata dain k Imam hassan A.S ko qatal kis ny krwaya ya phr Imam hassan ki shahdat ka sb sy zayada fiada kis ko hua tha?
بہت خوب
Allah hamare ahle haq ulema ki hifazat karey aise jo hamare Nabi ke sahabi ahle imaan ki shaan me gustakhi ka jawab dete hai.
❤❤❤❤❤
Sir bs ye explain kr dein aj ke dor ke sheikh albani aur zubair Ali zai me isy sahi kis base pr kaha AP ju bta rhy hein inhy zubair Ali zai aur sheikh albani ne made nzar ku nhi rehe jazakAllah me confuse hu bta dein plz Allah AP ko khush rkhy ameen
Sir g pehli bat ye he k ye swalam UN SE banta he yahya Sahib SE. Ye waja bta Rahe hen k kyu zaeef ye UN SE pocha jae ga wo in 3 cheez k hote kis asool keh Rahe hen k ye sai
⭐🌙💐Nabi saw NY farmaya K Hassan ra mra Sardar betta h jo 🌙mussalmano Ki ⚔️2 azeem Jamaton KY Darmean Sulah krwa Dy ga... 💐
Captions:
Sunan Abu Dawood Hadees No 4131
Kia Muaviah RA K gar mein Haram cheezen Istimal Hoti then?
Kia Muaviah RA Raisham , Sona or Drendon Ki Khal Istimal karty thy?
Qatlien Ali and qatlien Hussan qatlien Hussain per lanat bay shamar
ap ne is majlis me neem rafziyon ki pol khol di
Saare sahaba haq hai
Sabit hua Jhelumi Allah ka Dushman he
Bukhari 2812 KEY BARAY MAIN KIA RAI HAE ... HAZRAT AMMAR BIN YASIR KO BAGHI JAMAT SHAHEED KRE GI !!
Please sir ap HADEITH E MARFUH K BARY man wazahat jr dain
جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کی جائے، اسے مرفوع کہتے ہیں.
@@islahmediapak Assalamu Alaikum. Shaykh. Kya hum aapse Hadeeso ke reference haasil kar sakte hai ?
Ap k sath rabta kaise kerain???
مجھے حضرت سیدنا امیر معاویہؓ سے اس لئے محبت ہے۔۔۔ کیونکہ حضرت امیر معاویہؓ سے محسن عالمﷺ محبت فرماتے تھے۔۔۔ مجھے حضرت سیدنا امیر معاویہؓ سے اس لئے پیار ہے کیونکہ سیدنا امیر معاویہ آقا و مولیٰ ﷺ کو پیارے تھے۔۔۔ میں سیدنا امیر معاویہؓ کی عظمت کو اس لئے سلامِ عقیدت پیش کرتا رہوںگا۔۔۔ کیونکہ ان کے بارے میں آقا مدنیﷺ نے فرمایا تھا کہ ’’معاویہؓ میری امت میں سب سے زیادہ صاحبِ حلم یعنی برد باد اور جودو سخا کے حامل ہیں‘‘۔۔۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن معاویہؓ کو اٹھائیں گے تو ان پر نورِایمان کی چادر ہوگی۔۔۔(کنز العمال)
محسن عالم ﷺ حضرت معاویہؓ کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں کہ ’’ اے اللہ! معاویہ کو کتابُ اللہ کا علم عطا فرما اور حساب کا علم عطا فرما اور عذاب سے محفوظ رکھ‘‘(کنز العمال)
مجھے حضرت سیدنا امیر معاویہؓ سے اس لئے پیار ہے کیونکہ پیارے نبیﷺ نے سیدنا امیر معاویہؓ کے بارے میں دعاء مانگتے ہوئے فرمایا:’’ اے اللہ(معاویہؓ) کو ہادی، مہدی اور ذریعۂ ہدایت بنا‘‘(ترمذی) اس حدیث مبارکہ میں تین الفاظ استعمال ہوئے ہیں، ایک ہادی یعنی لوگوں کو ہدایت کی راہنمائی کرنے والے، دوسرا مہدی خود ہدایت یافتہ اورتیسرا ذریعۂ ہدایت۔۔۔ جس کولسانِ نبوتﷺ سے ہادی مہدی اور ذریعہ ہدایت کے پروانے ملے ہوں۔۔۔ اس سے محبت اور عشق نہ کیا جائے تو یہ اپنے ایمان کی دشمنی کے مترادف ہو گا
اگر حضرت معاویہؓ کی شخصیت کا مطالعہ کریں تو آپ کو نظر آئے گا کہ حضرت امیر معاویہؓ نے کفر و باطل کے پنجے کو مروڑ کر حق و سچ کا بول بالا کیا۔۔۔ اسلام کر ہر محاذ پر دفاع کیا۔۔۔
اسلام کی ساڑھے چودہ سوسالہ تاریخ نے حضرت سیدنا امیر معاویہؓ جیسا بردبار اور فاتح حکمران آج تک نہ دیکھا اور نہ سنا، صرف19سال 3ماہ کے دورِ حکومت میں64 لاکھ63ہزار مربع میل پر اسلام کا پرچم لہرا کر دنیا کے کونے کونے تک دین حق کی دعوت کو پہنچانے میں مرکزی کردار ادا کیا۔۔۔
آج اگر کوئی شیطانی گروہ حضرت امیر معاویہؓ کی شان میں گستاخی کی کوشش کرتا ہے یا ان کی عظمت کو گھٹانے کی کوشش کرتا ہے ۔۔۔ تو وہ اپنے ہی نامہ اعمال کو مزید سیاہ کرتا ہے کیونکہ حضرت امیر معاویہؓ تو عظمت و رفعت کی ان بلندیوں کو چھو رہے ہیں کہ جن کے سامنے ہر چیز ہیچ ہے، مجھے حضرت سیدنا امیر معاویہؓ کے تاریخی فتح مندانہ کردار پر اس لئے مکمل اعتماد ہے۔۔۔ کیونکہ ختم نبوتؐ کے تاجدار کو ان پر بھرپور اعتماد تھا۔۔۔ حضرت محمد کریمﷺ نے غیر مسلم بادشاہوں کو165خطوط لکھے ان میں سے130خطوط کی کتابت کی سعادت حضرت امیر معاویہؓ کو حاصل ہوئی۔۔۔
حضرت سیدنا امیر معاویہؓ وہ ہیں کہ جنہوںنے تاریخ اسلام میں سب سے پہلے بحری بیڑہ تیار کیا، جنہوں نے اپنی عمر کا بہترین حصہ عیسائی رومیوں کے خلاف جہاد میں گزارا۔۔۔ اور ہر بار دشمنانِ اسلام کے دانت کھٹے کئے۔۔۔ امت مسلمہ اس امیر معاویہؓ کو کیسے بھول سکتی ہے کہ جس حضرت سیدنا امیر معاویہؓ نے قبرص، روڈس، صقلیہ، سوڈان، شام،مصر، عراق، روم وفارس حتیٰ کہ کابل تک فتوحات کے پرچم لہرا کر توحید وسنت کے پیغام کو پہنچایا۔۔۔ جنہوں نے سالہا سال کے باہمی انتشار و خلفشار کے بعد عالم اسلام کو پھر سے ایک جھنڈے تلے جمع کیا۔۔۔
جہادِ مقدس کے جس فریضے کو متروک کرنے کی سازشیں عروج پر پہنچ چکی تھیں اُسے ازسرِ نو زندہ کیا۔۔۔ اور اپنے عہد حکومت میں نئے حالات کے مطابق شجاعت و جواںمردی، علم و عمل، حلم وبردباری، امانت و دیانت اور نظم و ضبط کی لازوال مثالیں قائم کیں۔۔۔حضرت سیدنا امیر معاویہؓ تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں حضرت عبداللہ بن عمرؓ فرماتے ہیں کہ’’ میں نے حضرت سیدنا امیر معاویہؓ سے بڑھ کر کسی کو سردار نہیں پایا‘‘
حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں کہ’’ میں نے معاویہؓ سے بہتر حکومت کیلئے موزوں کسی کو نہیں پایا۔ حضرت عمیر بن سعدؓ فرماتے ہیں کہ’’لوگو! معاویہؓ کا ذکر بھلائی کے ساتھ کرو، رسول اللہﷺ نے انہیں ہادی اور مہدی کے لقب سے نوازا ہے‘‘(ترمذی)
حضرت امام مالکؒ فرماتے ہیں کہ’’جو شخص صحابہ کرامؓ میں سے کسی کو بھی خواہ وہ ابو بکرؓ، عمرؓ، عثمانؓ، عمر بن عاصؓہوں یا حضرت امیر معاویہؓ انہیں کوئی برا کہے گا تو اسے قتل کیا جائے گا(شفائ، قاضی عیاض مرحوم)
حضرت امام احمد بن حنبلؒ فرماتے ہیں کہ ’’لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ حضرت معاویہؓ کی برائی کرتے ہیں؟ ہم اللہ سے عافیت کے طلب گار ہیں اور پھر فرمایا جب تم دیکھو کہ کوئی شخص صحابہؓ کا ذکر برائی کے ساتھ کر رہا ہے تو اس کے اسلام کو مشکوک سمجھو‘‘۔۔۔
حضرت ابراہیم بن میسرہؒ کہتے ہیں کہ’’ میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کو کبھی نہیں دیکھا کہ کسی کو انہوں نے کبھی خود مارا ہو۔۔۔ مگر ایک شخص کہ جس نے حضرت امیر معاویہؓ پر تبراء کیا تھا اس کو انہوں نے اپنے ہاتھوں سے خود کوڑے لگائے‘‘۔۔۔ پیرانِ پیر حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ فرماتے ہیں کہ’’ میں حضرت معاویہؓ کے راستے میں بیٹھاہوں۔۔۔ سامنے ان کی سواری آجائے۔۔۔ اور ان کے گھوڑے کے پیروں کی دھول اڑ کر مجھ پر پڑ جائے تو میں سمجھوں گا کہ یہی میری نجات کا وسیلہ ہے۔۔۔ حضرت قاضی عیاضؒ فرماتے ہیں کہ ’’سیدنا امیر معاویہؓ حضورﷺ کے برادر نسبتی اور صحابیؓ ہیں۔۔۔ کاتب رسول اور وحی الہیٰ کے امین ہیں۔۔۔ جو انہیں برا کہے۔۔۔ اس پر خدا، رسولﷺ اور فرشتوں کی لعنت برسے‘‘(الشفاء ص95)
حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ فرماتے ہیں کہ ’’تم لوگ معاویہؓ کی بدگمانی سے بچو۔۔۔کیوںکہ وہ جلیل القدر صحابیؓ ہیں اور زمرۂ صحابیت میں بڑی فضیلت والے ہیں۔۔۔ خبردار ان کی بدگوئی میں پڑ کر گناہ کے مرتکب نہ ہونا‘‘۔۔۔(ازالۃ الخفائ)
حضرت عبداللہ بن مبارکؒ سے پوچھا گیا کہ: حضرت معاویہؓ افضل ہیں یا عمر بن عبدالعزیزؒ؟ تو حضرت عبداللہ بن مبارکؒ نے جواباً ارشاد فرمایا کہ’’ نبی کریمﷺ کی معیت میں حضرت معاویہؓ کے گھوڑے کے پیر کااڑا ہوا غبار بھی عمر بن عبدالعزیزؒ سے ہزار درجہ بہتر ہے‘‘۔۔۔
حضرت امام بخاریؒ نے اپنی شہرہ آفاق کتاب صحیح بخاری کے باب مناقب صحابہؓ کے ضمن میں حضرت معاویہؓ کے فضائل و مناقب ایسے اعلیٰ انداز میں بیان فرمائے ہیں کہ جنہیں پڑھ کر رافضیت اور خمینیت کا جنازہ نکل جاتا ہے، بریلویوں کے امام احمد رضا خان لکھتے ہیں کہ’’جو شخص حضرت امیر معاویہؓ پر طعن کرے وہ جہنمی کتوں میں سے ایک کتا ہے۔۔۔ ایسے شخص کے پیچھے نماز حرام ہے‘‘ حضرت سیدنا امیر معاویہؓ تو وہ ہیں کہ جن سے ان کا ربّ بھی راضی، پیغمبرﷺ بھی راضی، سیدنا صدیق اکبرؓ، سیدنا عمر بن خطابؓ بھی راضی، سیدنا عثمانؓ بھی راضی، سیدنا علی المرتضیٰؓ بھی راضی، تمام صحابہ کرامؓ، تابعین، تبع تابعین، اولیاء کرام اور علماء حق، سب کے سب راضی۔۔۔ اور پھر جس کو اللہ اور اس کا رسولﷺ اس کی زندگی میں ہی اسے رضا مندی کا سرٹیفیکیٹ عطاء فرما دے۔۔۔ تو اس کی عظمت و شان کا کیا ٹھکانہ ہو سکتا ہے؟میں اسے کیسے مسلمان تسلیم کر لوں جو صحابہ کرامؓ، یا اہل بیت عظامؓ کا گستاخ یا منکر ہو؟ میں اس کی عزت کیسے کروں۔۔۔ اس سے سلام کیسے لوں، اس سے کلام کیسے کروں کہ جو حضرت سیدنا امیر معاویہؓ کادشمن ہو؟
بقول احمد رضا خان بریلوی حضرت معاویہؓ کا دشمن جہنمی کتا ہے۔۔۔ ہر عقل مند اور باشعور انسان جانتا ہے کہ کتا نجس اور پلید جانور ہوتا ہے۔۔۔ لیکن کتا اگر ساتھ جہنمی بھی ہو۔۔۔ تو اس کی ذلت و رسوائی اور کمینگی کی تو حد ہو ہی نہیں سکتی۔۔۔
ہمیں صحابہ کرامؓ کی عظمت کو سمجھنے کیلئے اللہ کا قرآن اور محمد عربیﷺ کا فرمان کافی ہے۔۔۔ تاریخ کی ہر اس کتاب کو جلا کر راکھ کر دینا چاہئے کہ جس میں حضرت معاویہؓ یا دیگر صحابہ کرامؓ کے خلاف گند بھراہوا ہے۔۔۔ہر اس قلم کو توڑ ڈالنا چاہئے کہ جس پلید قلم کے ساتھ۔۔۔ صحابہ کرامؓ کے خلاف تبراء لکھاجاتا ہے۔۔۔ ہر اس پریس کو برباد کر دینا چاہئے کہ جس پریس سے صحابہ کرامؓ یا اہل بیتؓ کے خلاف لٹریچر چھپتا ہے، 22رجب کو حضرت سیدنا امیر معاویہؓ کا یوم وفات گزر گیا۔۔۔ چودہ سو سال پہلے سیدنا امیر معاویہؓ نے64لاکھ63ہزار مربع میل کو فتح کر کے وہاں کے کافروں کا جو کونڈاکیا تھا۔۔۔ ان کی اولاد میں سے بعض ناہنجاراب بھی22رجب کو کونڈے کے طور پر مناتے ہیں۔۔۔ ان کونڈاخوروں کو کوئی بتائے کہ جنت کی طرف جانے والا ہر راستہ حضرت امیر معاویہؓ کے آنگن سے ہو کر گزرتا ہے۔۔۔ جنت میں جانا ہے تو حضرت سیدنا امیر معاویہؓ سمیت سب صحابہ کرامؓ کے در پر آنا پڑے گا، ورنہ بھٹکتے بھٹکتے ذلت و رسوائی،امیر معاویہؓ کے ہر دشمن کا مقدر بن جائیگی۔
Masha Allah
Aap bahut tahqeeqi baat krte hain.
Sunan Abu Dawood ne to sahi kaha hai.
But you can't deny war against Hazrat Ali (R.A) and Hazrat Hassan(R.A)
تو پھر؟
@@islahmediapak Hadith hai ke Haq Ali(R.A) ki taraf hoga.
تو صلح مانتے ہو یا نہیں ؟؟؟؟ جب لڑائی کے بعد صلح ہو گئی۔۔ تو معاملہ ہی صاف ہو گیا۔۔ اب آپ کون ہوتے ہو لڑائی والے ؟؟؟؟
@@abdulahad3322 muamla to saaf ho gaya par uske asrat aaj tak Ummat ko bhugatna par rahey hain
Sahi Bukhari Hadees 2704 aur 3746 parh lain.
sir ya bataen k hazrat ali k khilaf jang ki thi hazrat muawiyya ny?
🌹🌹🌹💐
Mashallah shaikh apka rad kisi lvari tarkhani k bas ki bat ni
maulvi sb Muslim-4776 (brailvi translation 4661) ke baray main ki kehtay hain? yeh bhi zaeef hain !! ??? amir-e-shaam ka nahaq qatal kernay aur haram maal khaney wali hadees ?? ya Bukhari-4108 (brailvi translation 1283) jub amir-e-shaam ne hazrat umer (r.a.) ki tauheen ki and unkey betay ko bura bhala kaha !!! kia yeh bhi ghalat hae ??? YA ... Bukhari-4827 (brailvi trans. 1948 ) jub yazeed ki baiyet kay liyay Hazrat Abu baker ke betay per zulm kia gia !! ?? Allah ke bando apni Aakhirat bachao .. apney firqay na bachao !!! ......
Hadees sahi hai lekin mafoom galat hai
You are the anti venom for Mirza junior.
God bless u
⭐🌙Nabi saw NY Farman mubarik about Moavia ra.. 🌹Ay Allah Moavia ra ko Hadi aor Mahdi bna Dy.. 🗡️Usy Deen ka Ya wahi ka illm atta Fatma Dy.. 🌹1st group of people those do jihad in Sea will got janat.( Bukhari 2429..2799)💐⭐. Saad bin Waqas ra NY farmaya KY Usman ra KY bd sb sy ziada insaf krny wla Moavia ra jesa koi nhe Dkha..🌹 Abdullah bin Umer ra NY farmaya KY Nabi saw KY bd shan e shokat sy rhny wla Moavia ra jesa hn..💐 Abu darda ra NY farmaya KY Nabi saw KY bd Unjasi Namz prny wla Moavia ra jesa koi nhe Dkha..🗡️⚔️🌙 64 lkh 65 Muraba kilometer py hokomat Ki.. Costontunia Fateh Kea and kabrus Bhe Fateh Kea... ⚔️🗡️
bhai yeh bhi parh lien AHADEES Muslim-4776 (brailvi translation 4661) ke baray main ki kehtay hain? yeh bhi zaeef hain !! ??? amir-e-shaam ka nahaq qatal kernay aur haram maal khaney wali hadees ?? ya Bukhari-4108 (brailvi translation 1283) jub amir-e-shaam ne hazrat umer (r.a.) ki tauheen ki and unkey betay ko bura bhala kaha !!! kia yeh bhi ghalat hae ??? YA ... Bukhari-4827 (brailvi trans. 1948 ) jub yazeed ki baiyet kay liyay Hazrat Abu baker ke betay per zulm kia gia !! ?? ...
DOSRI BAAT, BUKHRI -2812 bhi parh lien ... sirf haq ki khatir and no offence brother
@@muhammadahmed738
In sab sawalun k questions pr bhi islah media pr jawab mojood Hain...
Aap agr ye wali baat man gye k syedna Hassan pr koi Khush nhi hwa. To inshallah aage bhi aap smjh Jain ge...
@@goldenclips1670 bhai uss shukhs ko aisi baat kernay ki jurrat kesay howi woh bhi hakim-e-waqt key saamne ? kia amir-e-sham ko uss per ghussa nahi kerna chahiyay tha ke ussne ahle bait key baray mein aisi baat kahi ... pehli baat usey jurraat kesay howi.. issi liyay na ke woh hakim-e-waqt ko khush kerna chahta tha !!! usey malom tha ke woh issi baat per khush hoga !!!!
Ab sahi Engineering hui hay Engineer Muhammad Ali Mirza ki rafzyat ki. Alhamdulillah
Good baat main daaam hai
Ahlebait ke dushman par lanat
Allah ki la'nat ho tere oopar.
Molana sab alfaz usky nhi laken usny mana kyu nhi keya us bande ko saza kyu nhi de ky rasool ullah saww ky nawase ky baray my yeh alfaz sunaye
😂 lo sun lo andi v. Education is very important
کسی نے کبھی سوچا کہ اخر نماز کے معاملے میں مسلمانوں میں اس قدر اختلاف کیوں ہے اور یہ کیسے پیدا ہوگیا کہ صرف اہل سنت ہی میں نماز کے پانچ طریقے رائج ہیں۔ یہ تو وہ عبادت ہے جو حضور پبلکلی روزانہ پانچ مرتبہ باجماعت ادا فرماتے تھے ۔ ان کے بعد صحابہ نے اپنے بچوں کو سکھایا ہوگا(آج کا گیا گزرا مسلمان بھی اپنے بچوں کو نماز کا طریقہ سکھاتا ہے۔ ) انھوں نے اپنے بچوں کو سکھانا چاہئے تھا ۔ اس وقت تک تو امام ابو حنیفہ اور امام مالک آہی گئے تھے ۔ پھر بس تابعی سے تبع تابعی تک آتے آتے ایسا کیا ہوگیا کہ نماز کی نظر آنے والی ہیئت میں ہی اس قدر اختلاف پیدا ہوگیا ۔ اگر آپ معتبر تواریخ کا مطالعہ کریں تو پتہ چلتا ہے کہ معاویہ کے دور سے ہی اس کا آغاز ہوگیا تھا کہ علی کی دشمنی میں ہر اس چیز کو ترک کردیا جائے جس کو علی کرتے تھے اس بات کی پرواہ کئے بنا کے علی وہ کرتے تھے جو آپ نبی صلعم کو کرتے دیکھتے تھے ۔ یوں یہاں نبی صلعم کی بھی کس کو پرواہ تھی(یقین نہ ہو تو ان باپ بیتے کے اسلام قبول کرنے کے واقعہ کا مطالعہ کیجئیے اس میں واضح ہے کہ انھوں نے اسلام قبول کرنے کے نام پر صرف لاالہ العالیہ پڑھا تھا اور محمد ال رسول اللہ کہے بنا ہی رک گئے تھے۔ محمد رسول اللہ کہنا بھی گوارا نہ تھا ۔ حضور کے دوسرے جملے کے انتظار پر وہاں موجود ان کے دوست عباس رض نے ٹھوکہ لگایا اور اتارتا سمجھیا کہ اس طرح کام نہیں چلے گا تب انھوں نے کلمہ رسالت طوہا و کرہا ادا کیا ۔) چنانچہ ایک روایت میں آتا ہے کہ جب عالمی زیاد نے ایک بزرگ صحابی کو اپنے غیاب میں امام جمعہ بنایا تھا اور انھوں نے وہ سورتیں تلاوت کیں جو حضور کا عقیدہ میں معمول تھا تو عوام نے اعتراض کیا کہ تم نے علی کی نماز پڑھائی ہے ۔ اسی طرح ایک اور بزرگ صحابی کی نماز پر بھی یہ اعتراض ملتا ہے کہ اس احمق بڈھے نے یہ کیسی نماز پڑھائی(نعوذبااللہ )۔ باضابطہ دستاویزی دئے گئے اور اپنے خاص وفادارون کو ان کا سردار مقرر کیا گیا کہ وہ عوام میں مختلف قبیلوں میں جائیں اور ان میں شیعان علی کو تلاش کرکے نہ صرف انھیں اور ان کے خاندان کو ختم کردین بلکہ ان کا گھر بھی دھاڑیں تاکہ دوسروں کو سبق حاصل ہو ۔ حج میں تلبیہ کو بلند آواز پڑھنے پر علی کے دشمنی میں پابندی لگائی گئی ۔ حج تمتع پر پابندی لگائی گئی ۔ حجر بن عدی کی گرفتاری ،جو ان کے بہیمانہ قتل پر منتج ہوئی، کی وجہ یہ بنی کہ معاویہ کے گورنر نے جمعہ کا خطبہ جس میں علی پر گالیاں برسائی جارہی تھیں اس قدر طول دیا کہ آفتاب غروب ہونے کو آگیایا عصر کا وقت ہونے لگا(میں بھول گیا) ۔اس لئے لوگ ڈرنے لگے اپنے بچوں کو نماز سکھانے سے کیون کہ ان کی مشکل یہ تھی علی کی نماز اور حضور کی نماز میں کوئی فرق نہ تھا لیکن حکمران وقت کو اس کے باوجود بھی یہ نماز منظور نہیں تھی ۔ لہذا ہر شخص نے اپنے اپنے دماغ کے مطابق طریقہ نماز ترتیب دینا شروع کیا جو اس کنفیوژن کا باعث بنا کہ عباسی دور کے آتے آتے نماز کا درست طریقہ مرتب کرنے میں وہ اختلافات پیدا ہوئے جو آج آپ دیکھتے ہیں۔ آج کے دور کے فلسطین کا جھنڈا لہرانے پر پکڑدھکڑ پر قیاس کرلیں۔
Ap to hmary abbu ky b abbu nikly
کیسے جناب؟
@@islahmediapak mera matlab ap to engineer Muhammad Ali mirza ko b sabaq sekha dety hn baz dafa
Bilkul
@@umarfarooq-qv5sj بالكل صحيح
مقدام بن معدی کرب، عمرو بن اسود اور بنی اسد کے قنسرین کے رہنے والے ایک شخص معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کے پاس آئے، تو معاویہ رضی اللہ عنہ نے مقدام سے کہا: کیا آپ کو خبر ہے کہ حسن بن علی رضی اللہ عنہما کا انتقال ہو گیا؟ مقدام نے یہ سن کر «انا لله وانا اليه راجعون» پڑھا تو ان سے ایک شخص (مسند احمد میں الفاظ ہیں کہ معاویہ رضی اللہ عنہ) نے کہا: کیا آپ اسے کوئی مصیبت سمجھتے ہیں؟ تو انہوں نے کہا: میں اسے مصیبت کیوں نہ سمجھوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اپنی گود میں بٹھایا، اور فرمایا: یہ میرے مشابہ ہے، اور حسین علی کے ۔ یہ سن کر اسدی نے کہا: ایک انگارہ تھا جسے اللہ نے بجھا دیا تو مقدام نے کہا: آج میں آپ کو ناپسندیدہ بات سنائے، اور ناراض کئے بغیر نہیں رہ سکتا، پھر انہوں نے کہا: معاویہ! اگر میں سچ کہوں تو میری تصدیق کریں، اور اگر میں جھوٹ کہوں تو جھٹلا دیں، معاویہ بولے: میں ایسا ہی کروں گا۔ مقدام نے کہا: میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھتا ہوں: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونا پہننے سے منع فرمایا ہے؟ معاویہ نے کہا: ہاں۔ پھر کہا: میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھتا ہوں: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشمی کپڑا پہننے سے منع فرمایا ہے؟ کہا: ہاں معلوم ہے، پھر کہا: میں اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھتا ہوں: کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی کھال پہننے اور اس پر سوار ہونے سے منع فرمایا ہے؟ کہا: ہاں معلوم ہے۔ تو انہوں نے کہا: معاویہ! قسم اللہ کی میں یہ ساری چیزیں آپ کے گھر میں دیکھ رہا ہوں؟ تو معاویہ نے کہا: مقدام! مجھے معلوم تھا کہ میں تمہاری نکتہ چینیوں سے بچ نہ سکوں گا۔ خالد کہتے ہیں: پھر معاویہ نے مقدام کو اتنا مال دینے کا حکم دیا جتنا ان کے اور دونوں ساتھیوں کو نہیں دیا تھا اور ان کے بیٹے کا حصہ دو سو والوں میں مقرر کیا، مقدام نے وہ سارا مال اپنے ساتھیوں میں بانٹ دیا، اسدی نے اپنے مال میں سے کسی کو کچھ نہ دیا، یہ خبر معاویہ کو پہنچی تو انہوں نے کہا: مقدام سخی آدمی ہیں جو اپنا ہاتھ کھلا رکھتے ہیں، اور اسدی اپنی چیزیں اچھی طرح روکنے والے آدمی ہیں۔
[دیکھیے سنن ابو داود حدیث 4131، مسند احمد حدیث 17189 ط دار الاسلام واسنادہ ضعیف بقية ابن الوليد يدلس ويسوي ، وقد عنعن]
Jazak Allah
Ali mirza now in I C U
علی حق ہے اور اس کے سامنے آنے والا باطل آپ حق کے ساتھ کھڑے ہو یا باطل کے
Beshak Engineer Muhammad Ali Mirza ghalti aur gumrahi mayn hayn Sahaba key bugaz mayn. Engineer Muhammad Ali Mirza sb k blind muqalid jo hayn aun ki aqal band ho gayi hay. Alhamdulillah dono rukh daikhayn to sahi pata chalta hay.
@eng muhammasd ali mirza
100 baat ki ek baat , engineer ko personal dushmani hai mavia r,a se
Or is ke ilawa jo bohat saari riwayaten hain!
The demage has been done.
Molana sab imam daood ny is hadees ko sahih kaha hy imam nisai or imam.ahmad bin hambal ny ni yeh hadees nakal keya hy
qazi sb inko firqa bacha na hae bus ... haq ki taufeeq tu nahi hogi inko !!!
H MAVIYA R A..NE H HUSSAIN R A ko apne baad khalifa kiyun ni banaya jab ki wo is ke haqdar they.. kiyun apne bete yazid ko khalifa banaya wo is ka haqdar nahi thaa .. or khud khalifa banne ke baad H USMAAN R A.. ke katl ka badla kiyun ni liya jab ki issi baat pe H ALI R A... aap log hadisen chupa te ho .. Ali mirza hadisen khol ke bayan karte hen jis ne jo BHI Kiya wo sab ke samne rakh te hen
Difference between real aalim and engneer
شیخ صاحب اللّٰہ آ پ کی حفاظت فرمائے دیانتداری یہ بھی تھی کہ آپ یہ بھی وضاحت کرتے کہ علامہ البانی اور زبیر علی زئی رحمہ اللّٰہ علیہ نے اس حدیث کو کیوں صحیح قرار دیا ۔۔۔ان وحم لگ گیا یا ان کے پاس چالیس اسے حوالے تھے جس میں محدثین نے بقیہ کو صحیح روای کہا ہو
Beshak Ishaq jhalvi aur Engineer Muhammad Ali Mirza dono ahlesunnat k labadey mayn chuppey hua rafzi hayn. Yaqeenan
Engineer sahi bayan nh krte h kya?
Molvi sahab kam se kam hadees to poori btao