آفتاب صاحب آپ نے اپنی انا کو ہمالیہ پہ چڑھا رکھا ہے ۔ آپ کے لیے یہ ناقابل برداشت ہے کہ آپ رابطہ کریں اور کوئی اپنے آپ کو پیش نہ کرے۔ بہتر ہے کہ آپ بھانڈوں کی مجلس میں براجمان رہیں اور شریف لوگوں کو اپنے شر سے محفوظ رکھیں شاید اس طرف آپ کی پہچان نہیں ۔ اس لیے آپ اس دنیا میں بسیرا رکھیں جہاں آپ کی عزت و توقیر ہے
We don't want the controversy over Ghamdi Sab. He is the best for this era. We must protect his wisdom for Islamic ideology. Please find him and talk to him
Hassan Ilyas sb is not only the son in-law of Ghamidi sb but he is very close and bonified student of Ghamidi sb as well. The person like me is very much thankful to Hassan Ilyas sb who explored the personality of Ustaz Ghamidi sb in depth. The 23 Aitraz series is commendable work alongwith other programs hosted by Ilyas bhai. His contribution in exploring Ghamidi sb's ideology will remain helpful for generations to come. I admire Hassan Ilyas's contribution in spreading Ghamidi sb's words. JazakAllah
ہمیں جناب استاذ کے بارے میں تو دور کی بات ھے ۔۔ حسن کے بارے میں بھی کسی جلدبازی سے گریز کرنا چاہئے ۔۔ گو ، آفتاب نے بڑے ڈھکے چھپے الفاظ میں گفتگو کی بے لیکن پھر بھی یوں لگتا ھے کہ شاید حسن ۔۔ آفتاب کی ۔۔ EGO HURT .. کرنے میں کامیاب رھے ہیں ۔۔ کیونکہ آفتاب ۔۔ چھلک رھے تھے ۔۔ ان کے مزاج ۔۔ ان کے بس میں نہیں تھے ۔۔ ایسا کیا کہہ دیا ھے ۔۔ حسن نے ۔۔ اس کی وضاحت حسن کو کرنا چاہئے ۔۔
😀😀😀۔ آفتاب صاحب جیسی شخصیت کی زبان سے حسن صاحب کی تنقید سن کر گمان ہو گیا ہے کہ حسن صاحب اچھے انسان ہیں۔ جب سے جاوید صاحب نے انصافی حضرات کو “حق کی راہ” دکھانا شروع کی ہے۔ اس طرح کے آفٹر شاکس آتے رہیں گے 😀
اگر آپکے علم میں ہے کہ پہلے کس نے gcil کے مالی معاملات کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے تو مجھے ضرور بتائیے گا۔ اس vlog میں بھی نام لیے بغیر ذکر کیا گیا ہے لیکن کوئی مل نہی رہا کون ہے۔
تم ہر کسی پر بھونکو گے اور یہ بالکل کلئیر ہے نیازی نے تم لوگوں کی یہی تربیت کی ہے۔ میں غامدی صاحب سے کبھی اتفاق نہیں کیا مگر وہ ایک سکالر ہیں اور بہت عزت اور ایمانداری سے زندگی گزار رہے ہیں ۔
Ghamdi sahib is the vocal opponent of the army. Please watch fuaj kaa bayania. I regularly meet him and Ilyas @ Ghamdi center of Islamic learning. Both of them are doing great job. I like IK but be honest like all other politicians he is also the product of the army. This is where the problem is. Ghamdi sahib is living in exile and is enough to show his sincerity. May Allah protect him.
With all due respect, at least Ghamdi sahib has guts to openly discuss Pakistan army shameful role for manipulating the system and plundering the country.
Wah زبردست اپ نے حق بات کا حق ادا کر دیا۔اللہ نے اپ کو حکمت اور بصیرت کی جو صلاحیت دی ھے اسکے بہترین استمال کا حق ادا کیا ھے۔تندرستی اور چستی کے ساتھ سلامت رھیں۔اللہ اپ سے بڑے کام لے گا۔اپ ھمارا فخر ھیں۔
آفتاب بھائی، آپ کے وی لاگ کے بعد دل غم سے بھرا ہوا ہے اور آنسو ہیں کہ رکنے کا نام نہیں لے رہے۔ کچھ کہنا چاہتا ہوں لیکن دکھ اور تکلیف میں لکھنا بہت مشکل ہو رہا ہے۔ جناب جاوید احمد غامدی صاحب کے ساتھ میرا ذاتی اور فکری تعلق پچھلے 35 سال پر محیط ہے۔ ان کی اس طویل رفاقت میں، میں نے انھیں کبھی کسی مالی بے ضابطگی یا اخلاقی کمزوری کو ان کے قریب بھی نہیں دیکھا۔ میں نے ہمیشہ انہیں اعلیٰ اخلاقی اقدار اور شفافیت کا پیکر پایا ہے۔ ان کے بیٹوں، جواد، معاذ، اور جنید کو بھی انہی اوصاف کا حامل پایا، جن کی مثال خود غامدی صاحب ہیں۔ تاہم، ان کے داماد حسن الیاس صاحب کے حوالے سے حقیقت بالکل مختلف ہے۔ حسن الیاس صاحب نے، افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے، جاوید احمد غامدی صاحب کے علمی و فکری اداروں کو نقصان پہنچایا ہے۔ مدرسے سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کی دلچسپی تین چیزوں میں مرکوز ہے: 1. دولت، خواہ کسی بھی طریقے سے حاصل ہو۔ 2. خود نمائی۔ 3. علمی بنیادوں کی بجائے اور میرٹ کو نظر انداز کرکے ہر ناجائز طریقے سے اختیارات اور ادارے میں بلند مرتبہ حاصل کرنا۔ میں خدا کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ حسن الیاس میرے لیے بھائیوں جیسے ہیں۔ میں نے ان کے ساتھ کئی سال کام کیا ہے اور میرا ان سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں۔ لیکن تین دہائیوں تک غامدی صاحب کو اعلیٰ اخلاقی معیار پر دیکھنے کے بعد، حسن الیاس کے طرز عمل اور طریقہ کار کو قبول نہیں کر سکا۔ یہی وجہ ہے کہ میں نے خود کو پیچھے کر لیا۔ آپ کے تجزیے سے 100 فیصد اتفاق کرتا ہوں۔ قدیر شہزاد
میں نے کچھ عرصہ قبل انھی معاملات پر آواز اٹھانے کی کوشش کی تھی لیکن غامدی سنٹر امریکہ مکمل طور پر نائن زیرو بن چکا ہے۔ ایک سوال پوچھنے پر مجھے بلاک کر دیا گیا۔ میں غامدی صاحب کے سوشل میڈیا ٹیم کو ہیڈ کر رہا رھا۔ میں انگلینڈ میں مقیم ہوں اور تمام تر خدمت اعزازی طور پر سرانجام دے رہا تھا۔ میں غامدی صاحب کے دینی اداروں سے مالی منفعت حاصل کرنے کی بجائے انہیں ڈونیشن دیتا رھا۔ میں غامدی صاحب کے ان قریبی احباب میں شامل تھا جو غامدی صاحب سے ہر جمعہ کو آن لائن ملاقات کرتے اور مختلف علمی و فکری موضوعات پر تبادلہ خیال کرتے۔ حسن الیاس صاحب نے اپنے متعلق سوالات اٹھانے پر مجھے اس گروپ سے نکال دییا کیونکہ وہ ایڈمن تھے۔ یہ بات درست ہے کہ حسن جسے چاہتے ہیں جاوید احمد غامدی سے ملنے نہیں دیتے۔
کیا آپ کی رسائی جاوید غامدی کے ادارے کے مالی معاملات سے ہے علامہ اقبال نے فرمایا الہی تیرے سادہ لوح بندے کدھر جائیں یہاں درویشی بھی عیاری یہاں سلطانی بھی مکاری
شہزاد صاحب آپ کی پینتیس سال کی رفاقت پر شب خون مارنے پر افسوس ہے۔ میں فکری اور نظریاتی طور پر غامدی صاحب کے بالکل مخالف کھڑا ہوں لیکن کسی کا اس طرح سے اہل علم کے پورے کام کو برباد کرنا بہت خراب لگا۔ حسن الیاس ایک روایتی مولوی گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اور اپنے گھر اور مدرسے کے واقعات سے جس میں ہر قسم کا تشدد شامل تھا اس سے متنفر ہو کر وہ انتقام کی راہ پر چلا تھا اور صرف اسی وجہ سے وہ غامدی صاحب کی فیملی کا حصہ بنا۔ نیت کا حال اللہ جانتا ہو گا لیکن غامدی صاحب کے نظریات کو قبول کرنا بھی مجھے مشکوک لگتا ہے۔ وہ شخص صرف انتقام چاہتا ہے اور مولوی طبقے کو نیچا دکھانا چاہتا ہے۔ باقی میں اس بات پر یقین رکھتا تھا کہ غامدی صاحب کا فرقہ ان کے جانے کے بعد ختم ہو جائے گا۔ ان کی عمر اب بہت زیادہ باقی نہیں رہی اور اللہ نے بظاہر ان کے نظریات کو ختم کرنے کا سلسلہ اسی طرح شروع کر دیا ہے۔
@@JamilurrehmanJamilurrehman-t3i جی نہیں، میں یوکے میں الگ سے اپنی جاب کرتا ہوں۔ ہر روز وقت نکال کر سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرتا تھا۔ انگلینڈ میں رہتے ہوئے میں نے کبھی فکر غامدی کے ادارے سے تنخواہ یا کسی قسم کی مراعات نہیں لیں۔ میں نے کبھی سفری یا دیگر اخراجات کے حوالے سے بھی کبھی کسی ادارے سے رقم نہیں لی۔ جب آپ کام خدا کے لیے کرتے ہوں تو اپنے دئیے ہوئے وقت اور مال کا اجر بھی اللہ تعالیٰ ہی سے چاہیں گے۔ خدا قبول فرمائے 🤲🏼
افتاب سر میں اپ کو پسند کرتا ہوں غا مدی صاحب کے بارے میں اچھے خیالات کا شکریہ میں نے پورا ویلاگ توجہ سے سنا ہے یہ سارا چند مفروضات کے علاوہ کچھ نہیں ہے اپ کو ئی ٹھوس بات نہیں کر سکے - میرے خیال میں اپ کو پہلے پوری تحقیق کرنی چاہیے تھی اس کے بعد وی لاگ کرنا چاہیے تھا - کتنا ہی اچھا ہوتا اگر اپ ایسا کرتے - کوشش اپ نے یقناً کی لیکن اس سے زیادہ بھی کی جا سکتی تھی' اس صدی کے اتنے بڑے ادمی کے بارے میں بات کرنے سے پہلے -واسلام اور حسن الیاس صاحب اپ سے گزارش کروں گا کہ اس کے بارے میں کمنٹ ضرور کریں- شکریہ
آفتاب صاحب آپ نے بہت ہی مناسب اور زبردست سوالات اٹھاۓ ہیں ۔ جھے لگتا ہے کہ وہ جواب نہیں دینا چاہتے تھے ۔ آپ نے کتنا انٹظار کیا ایسا شخص جو بہت علم و فضل کی باری آن کرتا ہے تو انکے انکی اخلاقیات ککمترین ترجے پر ہے 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
یہ ممکن نہیں ہے کہ ہر سوال کا جواب دیا جائے۔ آپ جاوید صاحب کے دوست ہو سکتے ہیں لیکن آپ کو یہ بھی سمجھنا چاہئے کہ کسی کام یا تحریک کو آگے بڑھانے کے لئے مال کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر جناب حسن الیاس صاحب انکے نام پر فنڈ اکٹھا کرتے ہیں تو آپ کو اعتراز کیوں ہے ؟
بھائی صاحب ان لوگو کی باتوں کو اتنا خاص نہ سمجھیں ان روزی روٹی ہی عمران خان اور پی ٹی آئی ہے ان کے لیے آسان ہے کسی پر الظام لگا دینا انہوں نے صرف پیسہ کمانا ہے
@Atab Iqbal, I can't find any reference to the Allegation of a Financial Scandal at the 'Ghamidi Center of Islamic Learning' on the internet can you plz provide a reference?
جاوید غامدی صاحب، سب سے پہلے عوام کے شعور کی توہین کرنا بند کریں کہ ہم شعوری طور پہ پست ہیں۔ آپ نے ایسی فسطائیت میں جو منافقانہ رویہ اختیار کیا اور الٹا مظلوم کو ہی تنقید کا نشانہ بنایا، افسوس ناک ہے۔
آفتاب اقبال صاحب کی باتوں سے اتفاق کرتا ہوں۔ غامدی صاحب کی شخصیت اور علمی مقام ہمیشہ سے منفرد رہا ہے، لیکن حالیہ کچھ معاملات، خاص طور پر حسن الیاس بھائی کے طرزِ گفتگو غامدی صاحب کے علم اور انداز سے میل نہیں کھاتے۔ اگر آفتاب صاحب کے تحفظات درست ہیں، تو حسن بھائی کو یہ معاملات خندہ پیشانی سے حل کرنے چاہیے تھے اور غامدی صاحب سے براہ راست بات کروانی چاہیے تھی۔ عقیدت مندوں کے لیے یہ چیزیں ناگوار ہیں، اور اس پر سنجیدگی سے غور کرنا ضروری ہے۔
Hassan Ilyas recently visited Pakistan and reportedly met with certain establishment personnels. It appears he is now using Ghamidi Sahib to fulfill commitments he may have made during those meetings. Ghamidi Sahib should distance himself from him, as he seems to be maneuvering to position himself as Ghamidi Sahib's successor, which is seriously problematic.
We can disagree with Ghamidi and Hassan Ilyas sahab without these kind of allegations. Ghamidi sahab has always been civil in discussion and we should respect that while disagreeing with him.
Aftab Iqbal Sahab, I listen to you with interest, but I am disappointed that you have raised such allegations about even Hasan without having spoken to him or to Ghamidi Sahab. Give him some time. The organization GCIL is not run by Hasan or Ghamidi Sahab. They have made use of donations to expand this organization and have done much good for society in the past five and a half years. Those who run this organization are very capable individuals who have given up their own careers in order to serve Muslims by bringing Ghamidi Sahab’s perspective to as many as possible. Please don’t accuse this organization or Hasan without having clarified things with them.
آفتاب صاحب بہت شکریہ آپ نے استاد محترم کے بارے میں جو کچھ بھی کہا اور آپ جتنا ان پر بھروسہ کرتے ہیں.. غامدی صاحب جیسا عالم جس نے زندگی کھپا دی دین کے لئے لیکن یہ جاھل اور احسان فراموش قوم ھمیشہ اپنے محسنوں کو ایسا ہی صلہ دیتی ہے
جی۔جاھل اور احسان فراموش قوم کی بجائے “مفاد پرست نام نہاد دانشور اور لیڈر اور ان کے پیروکار “ کہنا چاہئے، تاکہ پوری قوم اس نقد سے محفوظ رہ سکے، کیوں کہ ان میں کئی اچھے لوگ بھی ہیں۔
Being a proud Christian, I am a fan of Ahmad Ghamidi saheb and dearly respect him. This doesn't mean that I agree with everything he says. Aftab sahib your questions are spot on! Hopefully, you'll hear back from Ghamidi saheb soon. 🌹🙏
@@rajpunjabi5947 what exactly is he asking??? He is just having a rant that he wasn’t allowed access to Ghamidi Sahab and Hassan Ilyas, apart from that what does he have to say? What discrepancies is he talking about?
@@rajpunjabi5947 dear he is just throwing random accusations and basically objecting why GCIL is raising funds. What capacity does he have to raise this objection and who is he to ask for an audit? Why GCIL is obligated to get audited just because a random media personality is asking them? It really doesn’t make any sense. He really has to articulate clearly with some sort of evidence that this particular discrepancy has been found.
@shirazjaved8901 Bhai very well said spot on. Who the hell is aftab Iqbal asking for an audit. If I will ask tomorrow for aftab Iqbal audit will he give me permission to do it? corrupt media this is
very much true and I must add that you really seamed very concerned about Ghmdi sb. which is I must say very positive thing because no mater(the political and religious ideological difference) what, he after all is an Islamic scholar and he should be free in his belief and ideology and none be allowed or given a chance to influence his ideology or if someone is found doing so should highly be condemned as discouraged.
why not ask questions about political views? Ghamdi Sahib has shown no concern for Human rights abuses, no concern for the abuse and harassment faced by women political workers.
Incredible session. Frim the pov of a true honest critique. Almawrid r ghamidi sab k students ko suit kurta hy acha khura style. Hassan bhi is no doubt hardworking and ambitious. No one should judge intentions but offcourse every loyal student can ask questions. Can criticize. Iss sub pay ghour o fikr zaroor kur lina chahiy sub ko R hum sub ko bhi apnay apnay mohasba ki dikr zaroor kurni cahiy
یہ کیا ہو گیا ہے اللہ غامدی صاحب پر رحم کرے اور انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے اگر یہ باتین سچ ہیں تو غامدی صاحب کو خود کو ان معاملات سے فورا سے پیشتر الگ کر لینا چاہئیے ورنہ مسلمانوں کو بہت نقصان ہو گا
Aftab iqbal sb himself is a genius n as for as ghamidi sb he is a towering example of knowledge sincerity with his cause n integrity his moral standards r excellent beyound any doubt although everyone has a right to differ him intellectualy on the base of arguments hassan illayss should clarify himself n answer these questions n also about his monoply attitude although one effort of hassan sb is undenible that he made it possible to arrange ghamidi sb views on every thing under the sun in very constructive n detailed manner to clear many concepts of students like me that is his excellent contribution jazakAllah
Every one has a right to differ with ghamidi sb intellectually but it must have solid base i read n listen many criticism most of them dont even understand what ghamidi sb said first at least people should learn other arguments properly n then may differ not tanqeed baray tanqeed bcoz v all r answerable abt our every word to the Almighty
میرے خیال میں غامدی صاحب اب عمر اس حصے میں ہیں جس حصے میں انسان کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے پھر بالخصوص غامدی صاحب جیسے مصروف و علمی معروف شخصیت تو ایسے لوگوں کےلئے وقت نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے، تو اس طرح کی باتوں کو اگنور کردینا چاہیے اور ان کے دینی خدمات کی پرچار کرنی چاہیے ۔
@@imdadullah-lh2xh بھائی قطعی ممانعت کا مطلب کیا ہے یہ اک طرح کا حکم نامہ ہی ہے ناں۔ order. تو قرآن میں تو نہ نماز کی رکعتیں آئیں اور نہ ہی طریقہ تو پھر جب حکم نہیں آیا کہ ایسے کرو تو پھر خالی وضو کر کے بیٹھ جائیں اور بیٹھ کر دعا کر لیں کیونکہ صلاة کے معنی دعا ہی تو ہیں۔۔
I agree with Aftab Iqbal. Ghamidi should come clean from this controversy. I also think that this Ilyas guy is very cunning person. Gamidi should distance himself from him.
غامدی صاحب حقیقت میں اچھے اخلاق اور کردار اور عملاً عمل کرنے والے انسانوں میں شامل ہیں
آفتاب صاحب آپ نے اپنی انا کو ہمالیہ پہ چڑھا رکھا ہے ۔ آپ کے لیے یہ ناقابل برداشت ہے کہ آپ رابطہ کریں اور کوئی اپنے آپ کو پیش نہ کرے۔ بہتر ہے کہ آپ بھانڈوں کی مجلس میں براجمان رہیں اور شریف لوگوں کو اپنے شر سے محفوظ رکھیں شاید اس طرف آپ کی پہچان نہیں ۔ اس لیے آپ اس دنیا میں بسیرا رکھیں جہاں آپ کی عزت و توقیر ہے
We don't want the controversy over Ghamdi Sab. He is the best for this era. We must protect his wisdom for Islamic ideology. Please find him and talk to him
Hassan Ilyas sb is not only the son in-law of Ghamidi sb but he is very close and bonified student of Ghamidi sb as well. The person like me is very much thankful to Hassan Ilyas sb who explored the personality of Ustaz Ghamidi sb in depth. The 23 Aitraz series is commendable work alongwith other programs hosted by Ilyas bhai. His contribution in exploring Ghamidi sb's ideology will remain helpful for generations to come. I admire Hassan Ilyas's contribution in spreading Ghamidi sb's words. JazakAllah
ہمیں جناب استاذ کے بارے میں تو دور کی بات ھے ۔۔ حسن کے بارے میں بھی کسی جلدبازی سے گریز کرنا چاہئے ۔۔ گو ، آفتاب نے بڑے ڈھکے چھپے الفاظ میں گفتگو کی بے لیکن پھر بھی یوں لگتا ھے کہ شاید حسن ۔۔ آفتاب کی ۔۔ EGO HURT .. کرنے میں کامیاب رھے ہیں ۔۔ کیونکہ آفتاب ۔۔ چھلک رھے تھے ۔۔ ان کے مزاج ۔۔ ان کے بس میں نہیں تھے ۔۔ ایسا کیا کہہ دیا ھے ۔۔ حسن نے ۔۔ اس کی وضاحت حسن کو کرنا چاہئے ۔۔
@@rajajaved1986 Jee Bilkul Aftab sahab Ki Ego se tu sab wakif hain hee.
Aftab Iqbal got new assignment as he completed in previous project. Aftab Iqbal is just a big mouth of powerful people.
Aftab Iqbal’s concerns are valid.
😀😀😀۔
آفتاب صاحب جیسی شخصیت کی زبان سے حسن صاحب کی تنقید سن کر گمان ہو گیا ہے کہ حسن صاحب اچھے انسان ہیں۔ جب سے جاوید صاحب نے انصافی حضرات کو “حق کی راہ” دکھانا شروع کی ہے۔ اس طرح کے آفٹر شاکس آتے رہیں گے 😀
Exactly ye sb usi ka shakhsana ha
Bhuht ghalat jaga panga ly liya ha pti walon ne is bar
@@BilalKhan-gx2lgAcha oh kho, ab kia ho ga pti walo k sath
اگر آپکے علم میں ہے کہ پہلے کس نے gcil کے مالی معاملات کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے تو مجھے ضرور بتائیے گا۔ اس vlog میں بھی نام لیے بغیر ذکر کیا گیا ہے لیکن کوئی مل نہی رہا کون ہے۔
تم ہر کسی پر بھونکو گے اور یہ بالکل کلئیر ہے نیازی نے تم لوگوں کی یہی تربیت کی ہے۔
میں غامدی صاحب سے کبھی اتفاق نہیں کیا مگر وہ ایک سکالر ہیں اور بہت عزت اور ایمانداری سے زندگی گزار رہے ہیں ۔
Ghamidi Sb. The Great 👍. Matchless Scholar. Ghamidi Is A Legend Scholar 🙌.
@@qazisulemanzai9320 khadim Hussain rizvi sab k followers bhi yhi kehty hain
@@rizwanrasheed2680 sahe kaha
A scholar who follows blindly 'no research.
Ghamdi sahb should take up this matter seriously and InshAllah he will.
No i don't think he should coz Aftab Iqbal is a real tattoo of PTI can listen to any other moqaf
🇵🇰🇵🇸ALLAH RAB UL IZZAT Dr Javed Ahmed Ghamdi Sahab ki hifazat frmaye or achi sehat wali zindagi attaa frmaye💝❤️🤲🤲🤲
Gamidi Sahib USTAD.E.MUHTRAM ❤ is a GEM 💎
آفتاب اقبال کو غامدی صاحب سے نا ملنے دینے پر حسن الیاس مبارکباد کے مستحق ہیں 😅😊
یہ تو بھاگنے والا چتیاپا ہوا
Ghamdi sahib is the vocal opponent of the army. Please watch fuaj kaa bayania. I regularly meet him and Ilyas @ Ghamdi center of Islamic learning. Both of them are doing great job. I like IK but be honest like all other politicians he is also the product of the army. This is where the problem is. Ghamdi sahib is living in exile and is enough to show his sincerity. May Allah protect him.
Ghamdi sahab is also part of establishment despite I like him
@@SheikhUsman545acha joke hai
With all due respect, at least Ghamdi sahib has guts to openly discuss Pakistan army shameful role for manipulating the system and plundering the country.
Ghamidi Sb. is no more enemy of the army. It appears that measures have been taken so that he changes sides.
Pin point
Wah
زبردست
اپ نے حق بات کا حق ادا کر دیا۔اللہ نے اپ کو حکمت اور بصیرت کی جو صلاحیت دی ھے اسکے بہترین استمال کا حق ادا کیا ھے۔تندرستی اور چستی کے ساتھ سلامت رھیں۔اللہ اپ سے بڑے کام لے گا۔اپ ھمارا فخر ھیں۔
افتاب اقبال کو ٹائم نہ دینے پر غامدی صاحب کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے😊
A real friend of Aftab Iqbal!
آپ ادھر بھی
Exactly
صحیح بات ہے، غامدی صاحب کہاں اور یہ صاحب کہاں۔۔۔ 😂
Kyun bhai? Wo tou daleel k sath jawab denay aur manazray k alambardaar hain. Jab Hamza Ali Abbasi ko time day skte hain tou Aftab Iqbal ko kyun nahi?
آفتاب بھائی،
آپ کے وی لاگ کے بعد دل غم سے بھرا ہوا ہے اور آنسو ہیں کہ رکنے کا نام نہیں لے رہے۔ کچھ کہنا چاہتا ہوں لیکن دکھ اور تکلیف میں لکھنا بہت مشکل ہو رہا ہے۔
جناب جاوید احمد غامدی صاحب کے ساتھ میرا ذاتی اور فکری تعلق پچھلے 35 سال پر محیط ہے۔ ان کی اس طویل رفاقت میں، میں نے انھیں کبھی کسی مالی بے ضابطگی یا اخلاقی کمزوری کو ان کے قریب بھی نہیں دیکھا۔ میں نے ہمیشہ انہیں اعلیٰ اخلاقی اقدار اور شفافیت کا پیکر پایا ہے۔ ان کے بیٹوں، جواد، معاذ، اور جنید کو بھی انہی اوصاف کا حامل پایا، جن کی مثال خود غامدی صاحب ہیں۔
تاہم، ان کے داماد حسن الیاس صاحب کے حوالے سے حقیقت بالکل مختلف ہے۔ حسن الیاس صاحب نے، افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے، جاوید احمد غامدی صاحب کے علمی و فکری اداروں کو نقصان پہنچایا ہے۔ مدرسے سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کی دلچسپی تین چیزوں میں مرکوز ہے:
1. دولت، خواہ کسی بھی طریقے سے حاصل ہو۔
2. خود نمائی۔
3. علمی بنیادوں کی بجائے اور میرٹ کو نظر انداز کرکے ہر ناجائز طریقے سے اختیارات اور ادارے میں بلند مرتبہ حاصل کرنا۔
میں خدا کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ حسن الیاس میرے لیے بھائیوں جیسے ہیں۔ میں نے ان کے ساتھ کئی سال کام کیا ہے اور میرا ان سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں۔ لیکن تین دہائیوں تک غامدی صاحب کو اعلیٰ اخلاقی معیار پر دیکھنے کے بعد، حسن الیاس کے طرز عمل اور طریقہ کار کو قبول نہیں کر سکا۔ یہی وجہ ہے کہ میں نے خود کو پیچھے کر لیا۔
آپ کے تجزیے سے 100 فیصد اتفاق کرتا ہوں۔
قدیر شہزاد
میں نے کچھ عرصہ قبل انھی معاملات پر آواز اٹھانے کی کوشش کی تھی لیکن غامدی سنٹر امریکہ مکمل طور پر نائن زیرو بن چکا ہے۔ ایک سوال پوچھنے پر مجھے بلاک کر دیا گیا۔
میں غامدی صاحب کے سوشل میڈیا ٹیم کو ہیڈ کر رہا رھا۔
میں انگلینڈ میں مقیم ہوں اور تمام تر خدمت اعزازی طور پر سرانجام دے رہا تھا۔ میں غامدی صاحب کے دینی اداروں سے مالی منفعت حاصل کرنے کی بجائے انہیں ڈونیشن دیتا رھا۔
میں غامدی صاحب کے ان قریبی احباب میں شامل تھا جو غامدی صاحب سے ہر جمعہ کو آن لائن ملاقات کرتے اور مختلف علمی و فکری موضوعات پر تبادلہ خیال کرتے۔
حسن الیاس صاحب نے اپنے متعلق سوالات اٹھانے پر مجھے اس گروپ سے نکال دییا کیونکہ وہ ایڈمن تھے۔
یہ بات درست ہے کہ حسن جسے چاہتے ہیں جاوید احمد غامدی سے ملنے نہیں دیتے۔
کیا آپ کی رسائی جاوید غامدی کے ادارے کے مالی معاملات سے ہے
علامہ اقبال نے فرمایا
الہی تیرے سادہ لوح بندے کدھر جائیں
یہاں درویشی بھی عیاری یہاں سلطانی بھی مکاری
اپ نے اپنے قد سے سے بہت چھوٹا وی لاگ کیا ہے ! اس پر کچھ تنہائی میں غور کیجیے گا
شہزاد صاحب آپ کی پینتیس سال کی رفاقت پر شب خون مارنے پر افسوس ہے۔ میں فکری اور نظریاتی طور پر غامدی صاحب کے بالکل مخالف کھڑا ہوں لیکن کسی کا اس طرح سے اہل علم کے پورے کام کو برباد کرنا بہت خراب لگا۔ حسن الیاس ایک روایتی مولوی گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اور اپنے گھر اور مدرسے کے واقعات سے جس میں ہر قسم کا تشدد شامل تھا اس سے متنفر ہو کر وہ انتقام کی راہ پر چلا تھا اور صرف اسی وجہ سے وہ غامدی صاحب کی فیملی کا حصہ بنا۔ نیت کا حال اللہ جانتا ہو گا لیکن غامدی صاحب کے نظریات کو قبول کرنا بھی مجھے مشکوک لگتا ہے۔ وہ شخص صرف انتقام چاہتا ہے اور مولوی طبقے کو نیچا دکھانا چاہتا ہے۔
باقی میں اس بات پر یقین رکھتا تھا کہ غامدی صاحب کا فرقہ ان کے جانے کے بعد ختم ہو جائے گا۔ ان کی عمر اب بہت زیادہ باقی نہیں رہی اور اللہ نے بظاہر ان کے نظریات کو ختم کرنے کا سلسلہ اسی طرح شروع کر دیا ہے۔
@@JamilurrehmanJamilurrehman-t3i جی نہیں، میں یوکے میں الگ سے اپنی جاب کرتا ہوں۔ ہر روز وقت نکال کر سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرتا تھا۔ انگلینڈ میں رہتے ہوئے میں نے کبھی فکر غامدی کے ادارے سے تنخواہ یا کسی قسم کی مراعات نہیں لیں۔ میں نے کبھی سفری یا دیگر اخراجات کے حوالے سے بھی کبھی کسی ادارے سے رقم نہیں لی۔ جب آپ کام خدا کے لیے کرتے ہوں تو اپنے دئیے ہوئے وقت اور مال کا اجر بھی اللہ تعالیٰ ہی سے چاہیں گے۔
خدا قبول فرمائے 🤲🏼
افتاب سر میں اپ کو پسند کرتا ہوں غا مدی صاحب کے بارے میں اچھے خیالات کا شکریہ میں نے پورا ویلاگ توجہ سے سنا ہے یہ سارا چند مفروضات کے علاوہ کچھ نہیں ہے اپ کو ئی ٹھوس بات نہیں کر سکے - میرے خیال میں اپ کو پہلے پوری تحقیق کرنی چاہیے تھی اس کے بعد وی لاگ کرنا چاہیے تھا - کتنا ہی اچھا ہوتا اگر اپ ایسا کرتے - کوشش اپ نے یقناً کی لیکن اس سے زیادہ بھی کی جا سکتی تھی' اس صدی کے اتنے بڑے ادمی کے بارے میں بات کرنے سے پہلے -واسلام
اور حسن الیاس صاحب اپ سے گزارش کروں گا کہ اس کے بارے میں کمنٹ ضرور کریں- شکریہ
آفتاب صاحب آپ نے بہت ہی مناسب اور زبردست سوالات اٹھاۓ ہیں ۔ جھے لگتا ہے کہ وہ جواب نہیں دینا چاہتے تھے ۔ آپ نے کتنا انٹظار کیا ایسا شخص جو بہت علم و فضل کی باری آن کرتا ہے تو انکے انکی اخلاقیات ککمترین ترجے پر ہے 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
عمران کے پجاری بت پرستی کی ٹھرک میں مبتلا ہیں۔
یہ ممکن نہیں ہے کہ ہر سوال کا جواب دیا جائے۔ آپ جاوید صاحب کے دوست ہو سکتے ہیں لیکن آپ کو یہ بھی سمجھنا چاہئے کہ کسی کام یا تحریک کو آگے بڑھانے کے لئے مال کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر جناب حسن الیاس صاحب انکے نام پر فنڈ اکٹھا کرتے ہیں تو آپ کو اعتراز کیوں ہے ؟
Eik valid questioning Thi Aftab SB Ki I hope Javed sb ka Hussain SB behter respond krein gay ❤
غامدی صاحب پہ ایسے الزامات؟ یہ وقت بھی آنا تھا !!!
افتاب اقبال کو ٹائم نہ دینے پر غامدی صاحب کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے😊
بھائی صاحب ان لوگو کی باتوں کو اتنا خاص نہ سمجھیں ان روزی روٹی ہی عمران خان اور پی ٹی آئی ہے ان کے لیے آسان ہے کسی پر الظام لگا دینا انہوں نے صرف پیسہ کمانا ہے
Worthy questions and Ghamdi Sab should answer these questions 😊
My only word for your competencies is "Fantastic Analyst". ❤. Bravo Sir.
Not being follower of Aftab Iqbal I am impressed by his eloquence in Urdu
جزاک اللہ خیر
میں پرسنلی تو نہیں جانتا جاوید صاحب کو لیکن کافی دنوں سے محسوس کر رہا تھا کہ جاوید فروشی ہو رہی ہے
@Atab Iqbal, I can't find any reference to the Allegation of a Financial Scandal at the 'Ghamidi Center of Islamic Learning' on the internet can you plz provide a reference?
After watching the whole vlog, I think the whole controversy seems to be unnecessary.
جاوید غامدی صاحب، سب سے پہلے عوام کے شعور کی توہین کرنا بند کریں کہ ہم شعوری طور پہ پست ہیں۔ آپ نے ایسی فسطائیت میں جو منافقانہ رویہ اختیار کیا اور الٹا مظلوم کو ہی تنقید کا نشانہ بنایا، افسوس ناک ہے۔
عوام کے شعور کی توہیں ہوتی تو پھر اسلام یہ سوچ کے نا پھیلتا کے معاشرے کے خلاف فاسٹائٹ تھی اس وقت کے حساب سے
I agree, Ghamdi Sahib is on the wrong side of the history
شعور اور تم لوگ😂😂😂
@khizarHayat-p8band you on right side? 🤔🤔
Agree with u, he is also serving the GHQ.
This is propaganda about Ghamidi sahab!
Ghamidi is the one of the best scholar in the world❤❤❤
scholar 😂
Javad ahmad ghamidi sahab pa infinite Salaam. He is greatest scholar
This man should be nationally declared insane
JAVED AHMED GHAMIDI ❤️ ALLAH APKO SEHAT O ZINDAGI ATA KARE AUR AAP SE APNE DEEN KI MAZEED KHIDMAT LE AMEEN 🤲
Ghamidi is amazing scholar
Ghamdi sb true scholar . Allah Aftab Iqbal sb hidayat day.
Ghamidi sb is a gem. He is precious. Don't drag him in such petty controversies.....
آفتاب اقبال صاحب کی باتوں سے اتفاق کرتا ہوں۔ غامدی صاحب کی شخصیت اور علمی مقام ہمیشہ سے منفرد رہا ہے، لیکن حالیہ کچھ معاملات، خاص طور پر حسن الیاس بھائی کے طرزِ گفتگو غامدی صاحب کے علم اور انداز سے میل نہیں کھاتے۔ اگر آفتاب صاحب کے تحفظات درست ہیں، تو حسن بھائی کو یہ معاملات خندہ پیشانی سے حل کرنے چاہیے تھے اور غامدی صاحب سے براہ راست بات کروانی چاہیے تھی۔ عقیدت مندوں کے لیے یہ چیزیں ناگوار ہیں، اور اس پر سنجیدگی سے غور کرنا ضروری ہے۔
Very swiftly and clearly highlighted these critical points, Javaid Faroshi na manzor
Stay blessed Aftab Sahib. Thanx for telling us about reality
Hassan Ilyas recently visited Pakistan and reportedly met with certain establishment personnels. It appears he is now using Ghamidi Sahib to fulfill commitments he may have made during those meetings. Ghamidi Sahib should distance himself from him, as he seems to be maneuvering to position himself as Ghamidi Sahib's successor, which is seriously problematic.
How did you know that Hassan met With Establishment ??? Have you any proof ?
We can disagree with Ghamidi and Hassan Ilyas sahab without these kind of allegations. Ghamidi sahab has always been civil in discussion and we should respect that while disagreeing with him.
Yes of course, in ambition he can go to any level. However is Ghamidi sb so naive that he is playing in the hands of establishment?
Aftab Iqbal Sahab, I listen to you with interest, but I am disappointed that you have raised such allegations about even Hasan without having spoken to him or to Ghamidi Sahab. Give him some time. The organization GCIL is not run by Hasan or Ghamidi Sahab. They have made use of donations to expand this organization and have done much good for society in the past five and a half years. Those who run this organization are very capable individuals who have given up their own careers in order to serve Muslims by bringing Ghamidi Sahab’s perspective to as many as possible. Please don’t accuse this organization or Hasan without having clarified things with them.
Yes I have a proof@FaizanUmarr
خوبصورت شاٹ آ فتاب صاحب
Masha Allah superb Vlog
زبردست آفتاب صاحب
Very good analysis. Javed Ghamdi sb should take notice of what bad is being done to his name by some lately.
Seems like a clear case of hurt ego, a possible involvement of PTI bashing as well. May Allah guides us to the right path
May Allah save Ghamidi sb. from youthias.
Also pray for international thieves recognized corrupt peoples
Ye youthia "Gali" Hy?
@Aftab Iqbal, AI response: As of now, there are no publicly reported allegations or evidence of financial scandals involving Javed Ahmad Ghamidi.
What a beautiful vlog Aftab sahib. Matchless analysis
Anxiously awaited vlog
بہت ہی تفصیلا گفتگو کرتے ہوئے آپ نے تمام معاملات زیر بحث لائیں مفید مشورے
Sir Ghamidi ❤
Very nice and carefully worded Vlog. Well done
Welcome sir. Jazakallah Khair. Stay safe, stay blessed.
وَ اذۡکُرِ اسۡمَ رَبِّکَ وَ تَبَتَّلۡ اِلَیۡہِ تَبۡتِیۡلًا ؕ﴿۸﴾ رَبُّ الۡمَشۡرِقِ وَ الۡمَغۡرِبِ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ فَاتَّخِذۡہُ وَکِیۡلًا ﴿۹﴾ وَ اصۡبِرۡ عَلٰی مَا یَقُوۡلُوۡنَ وَ اہۡجُرۡہُمۡ ہَجۡرًا جَمِیۡلًا ﴿۱۰﴾ وَ ذَرۡنِیۡ وَ الۡمُکَذِّبِیۡنَ اُولِی النَّعۡمَۃِ وَ مَہِّلۡہُمۡ قَلِیۡلًا ﴿۱۱﴾ اِنَّ لَدَیۡنَاۤ اَنۡکَالًا وَّ جَحِیۡمًا ﴿ۙ۱۲﴾ وَّ طَعَامًا ذَا غُصَّۃٍ وَّ عَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿٭۱۳﴾ یَوۡمَ تَرۡجُفُ الۡاَرۡضُ وَ الۡجِبَالُ وَ کَانَتِ الۡجِبَالُ کَثِیۡبًا مَّہِیۡلًا ﴿۱۴﴾
Good points to be raised
آفتاب صاحب بہت شکریہ آپ نے استاد محترم کے بارے میں جو کچھ بھی کہا اور آپ جتنا ان پر بھروسہ کرتے ہیں.. غامدی صاحب جیسا عالم جس نے زندگی کھپا دی دین کے لئے لیکن یہ جاھل اور احسان فراموش قوم ھمیشہ اپنے محسنوں کو ایسا ہی صلہ دیتی ہے
اچھاجی😂
کیاغامدی صاحب چھوٹےبچےہیں؟ منتخب وزیراعظم کوعدالت کےاندرسےدن دھاڑے شیشےتوڑگردن سےگھسیٹ کرایک ایسےمجرم کی طرح لیجایاگیاکہ (جیسےاس نےابھی ابھی کسی کاگلہ کاٹاہویاکسی بچےسےجنسی درندگی کی ہو) لوگوں نماٸندوں کےگھروں کومسمارکیاگیاانہیں مجبورکیاگیاکہ PTI سےعلیحدہ ہوجاٶ وگرنہ تمہارےبچےماردیےجاٸینگےااور ایساکیاگیا، اسی پارٹی کانشان تک لےلیاگیا، پھرعوامی نماٸندوں کواس قانونونسازادارےسےگنڈہ گردی کرکےسب کےسامنےاٹھالیاگیا، ایسےگھٹیاکیس بناٸےکہ شیطان بھی شرماٸے پھرپرامن احتجاج کرتےہوٸےعوام کےاوپرگولی تک چل جاٸےجسکےنتیجےمیں لاشیں لواحقین کونہ دی جاٸیں ہزاروں کوابھیتک یاتوماردیایاپھرغاٸب کردیاگیالیکن غامدی صاحب کےلیےسب اچھاہےاوراگرلوگ احتجاج کےطورپر اپنےپیسےنہ بھیجناچاہیں تویہ غامدی صاحب جیسےعظیم اسکالرکےنزدیک ملک/STATE کےساتھ غداری ہے
بھاٸی کمال ہے غامدی صاحب یہ ہےآپکی سوچ وفکر؟
@@billybla نااہل عربی زبان استاذ اور اسکے پیرو کار یہی کہتے ہیں کہ زندگی کھپا دی اسلام کی خدمت کرنے میں ۔ حالانکہ اسکے بلکل الٹ ہے۔
جی۔جاھل اور احسان فراموش قوم کی بجائے “مفاد پرست نام نہاد دانشور اور لیڈر اور ان کے پیروکار “ کہنا چاہئے، تاکہ پوری قوم اس نقد سے محفوظ رہ سکے، کیوں کہ ان میں کئی اچھے لوگ بھی ہیں۔
جاوید احمد غامدی ایک سچے دین کے عالم ہیں اور افتاب اقبال ان پے صریح بہتان لگا رہے ہیں جاوید اقبال بہت ہی جھوٹ بول رہے ہیں
Haha😂
Being a proud Christian, I am a fan of Ahmad Ghamidi saheb and dearly respect him. This doesn't mean that I agree with everything he says. Aftab sahib your questions are spot on! Hopefully, you'll hear back from Ghamidi saheb soon. 🌹🙏
@@rajpunjabi5947 what exactly is he asking??? He is just having a rant that he wasn’t allowed access to Ghamidi Sahab and Hassan Ilyas, apart from that what does he have to say? What discrepancies is he talking about?
@shirazjaved8901 You are right about the rant. The rest is very clear in the video with his questions.
@@rajpunjabi5947 dear he is just throwing random accusations and basically objecting why GCIL is raising funds. What capacity does he have to raise this objection and who is he to ask for an audit? Why GCIL is obligated to get audited just because a random media personality is asking them? It really doesn’t make any sense. He really has to articulate clearly with some sort of evidence that this particular discrepancy has been found.
@shirazjaved8901 Bhai very well said spot on. Who the hell is aftab Iqbal asking for an audit. If I will ask tomorrow for aftab Iqbal audit will he give me permission to do it? corrupt media this is
Javeed ghamdi is not a muslon nor Christian he is a actually secular
استاذ محترم غامدی صاحب کی طرف سے محترم آفتاب اقبال کو ٹائیم پاس مواد دینے پر شکریہ 😅
واہ واہ آفتاب اقبال صاحب زبرردست معلومات❤❤❤❤
@@Safi-t1s true
آفتاب اقبال صاحب درست کہہ رھے ھیں
Ghamdi sahab is a great Muslim scholar and very knowledgeable personality.
Good show as always keep it up thanks
Behind every great fortune there is a crime
مکمل گفتگو سننے کے بعد آپ کی گفتگو سے متفق ہوں پچھلے کمنٹ پر معذرت کرتا ہوں
Good questions Raised these should be addressed
very much true and I must add that you really seamed very concerned about Ghmdi sb. which is I must say very positive thing because no mater(the political and religious ideological difference) what, he after all is an Islamic scholar and he should be free in his belief and ideology and none be allowed or given a chance to influence his ideology or if someone is found doing so should highly be condemned as discouraged.
why not ask questions about political views?
Ghamdi Sahib has shown no concern for Human rights abuses, no concern for the abuse and harassment faced by women political workers.
Sir you spoke of our hearts
Incredible session.
Frim the pov of a true honest critique.
Almawrid r ghamidi sab k students ko suit kurta hy acha khura style.
Hassan bhi is no doubt hardworking and ambitious. No one should judge intentions but offcourse every loyal student can ask questions. Can criticize.
Iss sub pay ghour o fikr zaroor kur lina chahiy sub ko
R hum sub ko bhi apnay apnay mohasba ki dikr zaroor kurni cahiy
غامدی صاحب ہمیشہ سے علماء اکرام کے درمیان ایک متنازع شخصیت رہے ہیں، اور مجھے یہ سن کر بہت حیرت ہوئی کہ آپ کافی عرصے تک ان کے مداح رہے۔
علماء کرام بڑے آسمان سے اترے ہیں
بعض اوقات تاثر یہی ملتا ہے کہ حسن الیاس صاحب کے اندر وہ زہد والے معاملات تو کجا دنیاداری کا غلبہ نظر آتا ہے
What a shameful vlog by Aftab Iqbal. Afsos sad afsos. 😢😢😢
We stand with Imran khan zinda baad he is a great leader May Allah SWT give him success Ameen summa Ameen summa Ameen .
This video is not about Imran Khan. Did you watch the video?
Love Ustaz e Mohtram Janab Ustaz Ghamidi sb❤❤
یہ کیا ہو گیا ہے اللہ غامدی صاحب پر رحم کرے اور انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے اگر یہ باتین سچ ہیں تو غامدی صاحب کو خود کو ان معاملات سے فورا سے پیشتر الگ کر لینا چاہئیے ورنہ مسلمانوں کو بہت نقصان ہو گا
Aftab iqbal sb himself is a genius n as for as ghamidi sb he is a towering example of knowledge sincerity with his cause n integrity his moral standards r excellent beyound any doubt although everyone has a right to differ him intellectualy on the base of arguments hassan illayss should clarify himself n answer these questions n also about his monoply attitude although one effort of hassan sb is undenible that he made it possible to arrange ghamidi sb views on every thing under the sun in very constructive n detailed manner to clear many concepts of students like me that is his excellent contribution jazakAllah
حسن الیاس بہت ہوشیار ہے۔ اپ نے ٹھیک کہا ۔ شاطر
Every one has a right to differ with ghamidi sb intellectually but it must have solid base i read n listen many criticism most of them dont even understand what ghamidi sb said first at least people should learn other arguments properly n then may differ not tanqeed baray tanqeed bcoz v all r answerable abt our every word to the Almighty
MashaALLAH
❤❤❤
Ya Allah Ghamdi sahib ko surkhru farma. We have learned a lot from him. Ameen ya rabbulaalameen.
آپ سے اختلافات کی وجہ غامدی اور ہود بھائی جان جیسے لوگوں کو قوم کا استاد نما کچھ کہا تھا
مگر آپکی بہت عزت ہے دل میں
میرے خیال میں غامدی صاحب اب عمر اس حصے میں ہیں جس حصے میں انسان کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے پھر بالخصوص غامدی صاحب جیسے مصروف و علمی معروف شخصیت تو ایسے لوگوں کےلئے وقت نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے، تو اس طرح کی باتوں کو اگنور کردینا چاہیے اور ان کے دینی خدمات کی پرچار کرنی چاہیے ۔
Comedy khilauna hai bacchon ka
مشت زنی کو حرام قرار نہ دینا کیا یہ دینی خدمت ہے
بالکل ، جب تک کسی چیز کے حوالےسے قطعی ممانعت نہ ہوتو اس کو حرام کہنا شرعاً جرم ہے باقی کسی چیز کے جائز ہونے کے لئے عدم ممانعت کافی ہوتی ہے
@@imdadullah-lh2xh بھائی قطعی ممانعت کا مطلب کیا ہے یہ اک طرح کا حکم نامہ ہی ہے ناں۔ order. تو قرآن میں تو نہ نماز کی رکعتیں آئیں اور نہ ہی طریقہ تو پھر جب حکم نہیں آیا کہ ایسے کرو تو پھر خالی وضو کر کے بیٹھ جائیں اور بیٹھ کر دعا کر لیں کیونکہ صلاة کے معنی دعا ہی تو ہیں۔۔
غامدی کے ٹٹے اٹھانے کی بجائے جو کہ رہے ہیں آفتاب صاحب وہ سمجھو
Wonderful Aftab Iqbal sahib....., only braves can talk on such level. Great job
God bless you
❤
Allah Kareem app ko hamesha Khush rakhay aur apni hifzo aman me rakhay
بالکل درست فرمایا آپ نے ،،
Aftab sahib excellent job you have done.
Allah aap ko Khush rakhy
ایسے بیانات جاری رکھیں تاکہ مختلف الجہت باتیں بہت خوش آئند ہیں خوش رہیں سلامت رہیں بہت دعائیں ۔۔۔ عرفان جعفر لاھور
Long live Aftab Shab. From Dallas tx
آفتاب صحاب آپ نے جو پیسے بحریا ٹاؤن سے لئے تھے اس کا جواب دیا !!!
PTI in full action after Ghamidi sb khawarej point of view
Sir very nice Allah salamat rakhe Ameen sumameen
I agree with Aftab Iqbal. Ghamidi should come clean from this controversy. I also think that this Ilyas guy is very cunning person. Gamidi should distance himself from him.
😢😢😢۔۔۔۔ اصلی گدھ ۔۔ اصلی بھیڑیے۔۔۔ وقت کے یزید ۔۔ وقت کے حجاج بن یوسف ۔۔۔ وقت کے ابن زیاد ۔۔ وقت کے فرعون ۔۔۔ مردہ باد 😢😢😢
غامدی صاحب بہت پیارے ❤
😍 abb ye mrassi humein deen K bare butaey ga 😂 Hudd hey 🫢🙃
Sb from Australia 🦘🦘
اج تک اتنا کوئی نئی رویا جتنا
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
اپنی امت کے لئے روئے 😭😭
Apko kesy pata
Aap se kisne pucha ???
Well said Bro.
Informative talk by you and happy new year also - Mohammad Ali Khalid freelance journalist Chicago Illinois USA 🇺🇸
Help?
جب جاوید صاحب کو پاکستان سے نکلنا پڑا تب یے لوگ کہاں تھے اللہ کا شکر ہے کہ انہوں نے آپکو انٹرویو نہیں دیا
Good one
Bohat Acha kiya Ghamdi sahb ny. He is very sensible person
Good show, I am not a follower of Ghamdi sb but he is a simple and best schooler
Your tone is manifesting personal gurage.
Aftab Sahib ever think about your status ,lots of people know about your ups and down.
ہر شخص غامدی صاحب جیسا نہیں ہو سکتا