Biography Mufti Saeed Ahmad Palanpuri -Who was Mufti Saeed Ahmad Palanpuri ?مفتی سعید احمد پالپنوریؒ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 ก.ย. 2024
  • Biography Mufti Saeed Ahmad Palanpuri -Who was Mufti Saeed Ahmad Palanpuri ?مفتی سعید احمد پالپنوریؒ
    دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث ، صدر مدرس،مفتی ،حجہ اللہ البالغہ کے شارح، درجنوں شہرہ آفاق کتب کے مصنف ،مجلس تحفظ ختم نبوت دارالعلوم دیوبند کے ناظم اعلیٰ
    مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری رحمہ اللہ
    منگل 19 مئی 2020ء کو تقریبا80 سال کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کرگئے ۔
    اناللہ واناالیہ راجعون
    آج کے حالات زندگی اور خدمات پر مشتمل دستاویزی پروگرام ، پیشکش میسج ٹی وی ناقل: عادل سعیدی پالن پوری ، ترتیب : عبدالمتین

ความคิดเห็น • 364

  • @tariqqasmi5435
    @tariqqasmi5435 4 ปีที่แล้ว +3

    یا اللہ میرے محسن استاد محترم کی بال بال مغفرت فرمائے

  • @أبوعمر.ركن.الدين
    @أبوعمر.ركن.الدين 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالی حضرت کی تمام خدمات کو قبول فرماکر اخروی منازل میں راحت کا ذریعہ بنائے
    آمین

  • @almutawwaperfumes7455
    @almutawwaperfumes7455 4 ปีที่แล้ว +1

    حضرت مفتی صاحب مرحوم میرے مشفق استاذ ومربی تھے۔ اللہ ان کی درجات بلند فرمائے آمین

  • @muhammadshaukat2312
    @muhammadshaukat2312 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک حضرت کی کامل مغفرت فرمائے کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے جنت میں اعلی مقام نصیب

  • @AbdurRehman-vs4hh
    @AbdurRehman-vs4hh 4 ปีที่แล้ว +1

    ان للہ وان الیہ راجعون ۔۔۔۔
    اللہ تعالی مفتی صاحب کی دینی خدمات کو قبول فرمائے ، امت کے لئے نافع بنائے ، اور ان کے کی مغفرت فرمائے، درجات کو بلند فرمائے ۔ آمین ۔

  • @muftiowais313
    @muftiowais313 4 ปีที่แล้ว +137

    مفتی صاحب میرے استاذ تھے
    اللہ حضرت کی مغفرت کرے

  • @arziya1880
    @arziya1880 ปีที่แล้ว +1

    اللہ حضرت کی حسنات کو قبول فرمائے اور سیئات کو معاف فرمائے آمین

  • @Fathimamarva3131
    @Fathimamarva3131 4 ปีที่แล้ว +73

    انا لله وانا اليه راجعون
    Allah Hazrat Ko Jannatul Firdos Me Aala Maqam Nasib Farmaye Aur Hazrat Ke Tufel Hamari Magfirat Farmay.. Aameen

  • @m.ds.b5073
    @m.ds.b5073 4 ปีที่แล้ว +71

    ہائے میرے اللہ اہل حق علماء اٹھتے ہی جارہے ہیں ۔کون ہمیں صحیح راستہ دکھا ئے گا ۔یہی تو اہل حق کی جماعت ہے آپ کی زمین پر ۔۔میرے اللہ رحم فرما ۔۔حضرت مفتی صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کا پہترین بدلہ ہمیں عطا فرما ۔آمین

  • @AmjadKhan-yh7ee
    @AmjadKhan-yh7ee 4 ปีที่แล้ว +10

    دیو بند والےاللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے باظل اور کفر کے خلاف ہمیشہ سر بلند رہتے ہیں اللہ پاک علماے حق دیوبند کی مکمل حفاظت فرمائے اور حضرت مولانا مفتی سعید صاحب پالن پوری صاحب رحمتہ اللہ کے درجات بلند کرے آمین اور ان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں برسائے آمین سر بکف سر بلند دیو بند دیو بند

  • @SA-kj6ej
    @SA-kj6ej 4 ปีที่แล้ว +2

    حضرت میرے استاد تھے اللہ انکی درجات کو بہت بلند فرمائے آمین

  • @hazratghulam3224
    @hazratghulam3224 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالی مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ہم سب کو صبر الجمیل عطاءاللہ فرمائیں
    امین ثمہ امین

  • @mdshahanwaz2919
    @mdshahanwaz2919 4 ปีที่แล้ว +3

    مولانا صاحب کو جنت فردوس میں اعلاسےاعلامکام نصیب عطا فرماے

  • @mujhaidkkan3119
    @mujhaidkkan3119 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے. امین

  • @salmanqasmi8038
    @salmanqasmi8038 4 ปีที่แล้ว +22

    حضرت کی کتنی بھی تعریف کریں کم ہے حضرت کی مغفرت فرمائیں ( آمین )

  • @ArgGraphy
    @ArgGraphy 4 ปีที่แล้ว +7

    😢 اللہ میرے استاذ کو خاص مرتبہ دینا

  • @akuindia7908
    @akuindia7908 4 ปีที่แล้ว

    یا اللّه ان علماء حق کے صدقے طفیل سے میرے گناہ معاف فرمادے ۔۔۔۔۔ امین ۔۔۔۔
    یا اللّه حضرت کے صدقے طفیل ہمے مکبلیت والی شہادت کی موت اتا فرمانا ۔۔۔ ایسی موت جس سے ہے اللّه تو راضی ہو جائے ۔۔۔ پیارے اللّه
    ۔۔

  • @uzairsiddiqi4309
    @uzairsiddiqi4309 4 ปีที่แล้ว

    انا اللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تبارک وتعالی حضرت والا کو کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی جگہ عطا فرمائے آئے اور پوری امت مسلمہ کو نعم البدل عطا فرمائے،، آمین یارب العالمین

  • @irsadulhaqirsadul4442
    @irsadulhaqirsadul4442 4 ปีที่แล้ว +23

    Allah taala ustade mohtram ki magfirat farma Ameen summa Ameen

  • @anasmuhammadihanfidb
    @anasmuhammadihanfidb 4 ปีที่แล้ว

    Jb jb mufti Sahab ka JB JB khyal ataa rona ata hai mujhe muhbbt bahut jyada thi

  • @muhammadsafeerofficial0096
    @muhammadsafeerofficial0096 4 ปีที่แล้ว +27

    Allah hazrat ko jannat ul ferdous main jaga farmaein

  • @kaleem50
    @kaleem50 4 ปีที่แล้ว +5

    I personally meet hazrat in Toronto Canada so many times when he used to grace his pious presence on so many ramazan.May Allah grant him highest position in jannatulfirdouse..... Aameen summa Aameen

  • @imranshaikh-io4pe
    @imranshaikh-io4pe 4 ปีที่แล้ว +19

    Allah Pak hazrat ko jannatul firdous me ala maqam ATA Farmaye amin

  • @Azeezichannel
    @Azeezichannel 4 ปีที่แล้ว +8

    اللہ حضرت کی مغفرت فرمائیں آمین ثم آمین

  • @gulzaman3386
    @gulzaman3386 4 ปีที่แล้ว +2

    یا اللہ مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقامات سےنوازے

  • @hiradeenimalomat1715
    @hiradeenimalomat1715 4 ปีที่แล้ว +4

    احقر کوحضرت کی مجلس اور درس میں بارہا شرکت کی سعادت ملی اللہ تعالیٰ حضرت کی بال بال مغفرت فرمائے اور امت کو نعم البدل عطا فرمائے

  • @DhukaAbid
    @DhukaAbid 4 ปีที่แล้ว +1

    مولانا میرے بھی استاد تھے کامل درجہ کے مشفق استاذ تھے اللہ مولانا کو غریق رحمت کرے اور انکے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @suhailsiddiqui4129
    @suhailsiddiqui4129 4 ปีที่แล้ว +2

    اللہ ہمارے حضرت کی مغفرت فرمائے آج کا دن شیخ کے چاہنے والوں پر بڑا مشکل دن بلخصوص ہند کے مسلمانوں پر

  • @talharahimi5695
    @talharahimi5695 4 ปีที่แล้ว

    الحمد لله میں مفتی سعید احمد صاحب پالنپوری. رحمہ اللہ سے پہلی مرتبہ ملاقات دوران درس دہلی میں ہوئی تھی اور انکا خطاب بھی میں نے سنا تھا اللہ رب العزت حضرت والا کی مغفرت فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

  • @mohdirfan3309
    @mohdirfan3309 4 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالیٰ حضرت کی بال بال مغفرت فرماےُ

  • @haxseen
    @haxseen 4 ปีที่แล้ว

    بہت پیاری پیشکش ہے۔۔۔ ما شاء االلہ

  • @maulanairsad8038
    @maulanairsad8038 4 ปีที่แล้ว

    اللہ حضرتالاستاذکیمغفرت فرمإے اوراعلیدرجاتعطافرمإے

  • @palanpursuper
    @palanpursuper 4 ปีที่แล้ว +12

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

  • @MuhammadIbrahim-rl8qv
    @MuhammadIbrahim-rl8qv 2 หลายเดือนก่อน

    رحمہ اللہ

  • @surryiaasghar9189
    @surryiaasghar9189 2 ปีที่แล้ว

    Allah Subhanawataalah un ko apny jware rahmat mein jaga ata farmayin ameen ya Rabbulalameen

  • @suhailmaqbool313
    @suhailmaqbool313 4 ปีที่แล้ว +2

    پھول کیا ڈالو گے تربت پہ میری تم
    خاک بھی تم سے نہ ڈالی جائے گی 😭😭
    انا لله وانا اليه راجعون 😭 😭 😭
    ان لله ما أخذ وله ما أعطى وكل عنده بأجل مسمَّى فلتصبر و لتحتسب 🤲
    اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَہٗ وَ ارْحَمْہٗ وَ عَافِہٖ وَاعْفُ عَنْہُ وَاَکْرِمْ نُزُلَہٗ وَوَسِّعْ مُدْخَلَہٗ وَاغْسِلْہُ بِالْمَآئِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَ نَقِّہٖ مِنَ الْخَطَایَا کَمَا نَقَّیْتَ الثَّوْبَ الْاَبْیَضَ مِنَ الدَّنَسِ وَ اَبْدِلْہُ دَارًاخَیْرًامِّنْ دَارِہٖ وَاَھْلًا خَیْرًا مِّنْ اَھْلِہٖ وَ زَوْجًا خَیْرًا مِّنْ زَوْجِہٖ وَ اَدْخِلْہُ الْجَنَّۃَ وَاَعِذْہُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ۔🤲
    اللہ پاک مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے، قبر کو نور سے منور فرمائے ،جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان و لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے 🤲 🤲

  • @akhtarkamal6783
    @akhtarkamal6783 4 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @MohammadKhanAurangabad
    @MohammadKhanAurangabad 4 ปีที่แล้ว

    اللہ پاک حضرت مفتی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے آمین

  • @aimanashrafi3953
    @aimanashrafi3953 4 ปีที่แล้ว +2

    اللہ ہمارے استاد کی مغفرت فرمائیں اور جنت میں عالی مقام عطاء فرمائیں آمین

  • @MohdBilalKhan7
    @MohdBilalKhan7 3 ปีที่แล้ว +1

    Masa Allah

  • @shadabmeeruthi9833
    @shadabmeeruthi9833 4 ปีที่แล้ว +1

    اللّٰہ حضرت مفتی صاحب کی مغفرت فرمائے اور اللّٰہ حضرت مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے اللّٰہ حضرت مفتی صاحب کے گھروالوں کو شاگردوں کو مریدین و معتقدین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین شاداب میرٹھی مقیم حال حیدرآباد انڈیا

  • @shehzadrafiq2121
    @shehzadrafiq2121 4 ปีที่แล้ว

    لا شك ان الشيخ الجليل كان علما من اعلام العلماء في هذا الزمان و متمسكا بموقف علماء الحق من كبار علماء ديوبند رحمهم الله تعالي رحمة واسعة الي يوم القيامة .....

  • @kgs4804
    @kgs4804 4 ปีที่แล้ว +4

    إنالله وإنا اليه راجعون...
    .‎ ‎اَللــَّهُـمَّ اغْــفِــرْ لَــه و ارْحَــمْه، واَدْخِلْهُ الجَنَّة مَعَ الأبْرار،، اللّهُمَّ اجْعَلْ قَبَرهُ رَوْضَةً مِنْ رِيَاضِ الجَنَّةَوَلاَ تَجْعَلْ قَبَرَهُ حُفْرَةً مِنْ حُفْرِ النِّيرانْ
    آميــــــن يـا رب الــعالمــيــــــــن

  • @zaidansari2570
    @zaidansari2570 4 ปีที่แล้ว

    اللہ میرے حضرت کی مغفرت فرمائے آمین۔۔اکابر کی ایک اور علمی میراث اٹھ گئی

  • @tubafarhat9110
    @tubafarhat9110 4 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالی حضرت کی مغف رت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

  • @asamadiabdullah5062
    @asamadiabdullah5062 4 ปีที่แล้ว

    وہ دیوبندیت کے علمبردار حق گو محی السنۃ قاطع البدعۃ تھے

  • @SAHILKhan-vk4sl
    @SAHILKhan-vk4sl 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالٰی حضرت مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے اور اللہ تبارک و تعالٰی حضرت کی مغفرت فرمائے اللہ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلٰی سے اعلی مقام عطا فرمائے ،،،،، آمین

  • @mdtauseef8805
    @mdtauseef8805 4 ปีที่แล้ว

    آہ یا شیخنا

  • @user-ey2nl9rs4r
    @user-ey2nl9rs4r 4 ปีที่แล้ว +2

    اللہ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین

  • @mirzazuber7303
    @mirzazuber7303 4 ปีที่แล้ว +9

    😭😭😭😭إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • @ishaqishaq5022
    @ishaqishaq5022 4 ปีที่แล้ว +2

    اللہ حضرت کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mohammedhabeeb9609
    @mohammedhabeeb9609 4 ปีที่แล้ว

    Allah paak aapko Jannut Firdous main Ala Maqaam ata Farmaye mere Nabi e Paakh ke sadqe aamin summa ameen...

  • @AlBalagh100
    @AlBalagh100 4 ปีที่แล้ว +4

    اناللہ واناالیہ راجعون
    آج ہم میں سے ہر ایک تعزیت کا مستحق ہے
    ایسی باکمال اور با فیض شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں ، نہ جانے کتنی شفقتیں نصیحتیں اور علمی جواہر پارے رہ رہ کر یاد آرہے ہیں اور آنسؤوں کاایک تسلسل ہے جو رکنے کانام نہیں لے رہا بس یہی دعا ہے کہ اللہ تعالی حضرت کو مقربین بارگاہ میں شامل فرمائیں اور امت کو آپ کے نعم البدل سے نوازیں آمین

    • @KusaaBatul-mt8zv
      @KusaaBatul-mt8zv 6 หลายเดือนก่อน

      بیشک
      ںعم البدل عطا فرمائیں آمین اللہم آمین

  • @MdAslam-ym1wq
    @MdAslam-ym1wq 4 ปีที่แล้ว +2

    اللہ استاذ محترم كو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائیں آمین ثم آمین

  • @mohdashiq2898
    @mohdashiq2898 4 ปีที่แล้ว

    تجھ سے جدائی کا غم صدیوں رلاے گا مگر
    اپنے دیوانوں کو جینے کا ہنر دے کے گیا

  • @user-lk7wt3pl7e
    @user-lk7wt3pl7e 8 หลายเดือนก่อน

    One of the greatest scholar of this ummah

  • @STT313
    @STT313 4 ปีที่แล้ว +12

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

  • @nadeemahmed9690
    @nadeemahmed9690 4 ปีที่แล้ว +1

    اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین(love from Balochistan Pakistan)

  • @ISLAHIQALB
    @ISLAHIQALB 4 ปีที่แล้ว +1

    Awesome quite fabulous lovely 😊
    Awesome quite fabulous lovely 😊
    Awesome quite fabulous lovely 😊
    Masha Allah
    Masha Allah
    Masha Allah
    Subhanallah Alhumdulillah lailaha illallah wallah ho Akbar 🤲🏼🕋☝️💕❤️🤲🏼😢🕋☝️
    Inna lillahi wa inna elaihe rajeiöon

  • @iloveeducation3095
    @iloveeducation3095 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ ان کی مغفرت فرمائے

  • @umairkhurshid8259
    @umairkhurshid8259 4 ปีที่แล้ว +2

    Allah Taala Hazrat Shaykh -Ul- Hadees Mufti Saeed Ahmed Palanpuri Rahmatullahi Alai Ko Jannat Ul Firdous Mai Aala Maqam Aata Kare Awr Darjaat Buland Kare Aameen

  • @aasmauhammad5982
    @aasmauhammad5982 4 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالی حضرت کی مغفرت فرمائی

  • @sameerkhan-hw8vf
    @sameerkhan-hw8vf 4 ปีที่แล้ว

    ALLAH HAZRAT JI KO JANNAT DE AMEEN

  • @ahmadullahbaig4394
    @ahmadullahbaig4394 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ حضرت کو اپنے یہاں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @returntoallah9654
    @returntoallah9654 4 ปีที่แล้ว +8

    Allah Hazrat ki magfirat farmay

  • @user-le3tj4lf6s
    @user-le3tj4lf6s ปีที่แล้ว

    حجۃ الاسلام تھے خدا مغفرت فرمائے

  • @amerinstru1
    @amerinstru1 4 ปีที่แล้ว

    Allah subhan hu tala maghfirat kare aur Jannat ul firdouse me ata kare. Ameen.
    Alam ki mout hai.
    Hazrat Sheikh ul Hadith ka koi badal nahi hai.

  • @ismailsirazi1201
    @ismailsirazi1201 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ نے مجھے اس سال حضرت سے بُخاری پڑھنے کی توفیق عطا کی ہے۔

    • @nawazshareef4370
      @nawazshareef4370 4 ปีที่แล้ว

      دورے کی درسی ریکارڈنگ کسی طالب علم کے پاس ھے

    • @ismailsirazi1201
      @ismailsirazi1201 4 ปีที่แล้ว +1

      @@nawazshareef4370 Kuch Kuch he .

    • @nawazshareef4370
      @nawazshareef4370 4 ปีที่แล้ว

      میرے واٹس اپ کر سکتے ہیں8082669210 مہربانی ہوگی

  • @muazakram3782
    @muazakram3782 4 ปีที่แล้ว +7

    ALLAH in ko JANAT-U-FIRDOUS mein ala mukamam ata kary.
    Ameen

  • @KhalidMahmood-zz1zp
    @KhalidMahmood-zz1zp 4 ปีที่แล้ว

    Inna Lilla hey wa Inna ilayh rajiun. ALLAH TAALA Magfrat farmai Hazrat Sb ke aur juntulfoordoss main jaga ataa farmai Ameen Ya Rabbil aalameen

  • @abdurrehman9967
    @abdurrehman9967 4 ปีที่แล้ว +3

    جزاک اللہ خیرا

  • @khodaidadachakzai2061
    @khodaidadachakzai2061 4 ปีที่แล้ว +4

    انا لله و انا اليه راجعون
    اللهم اغفره وارحمه و تجاوز عنه
    اللهم لا تحرمنا اجره و لا تفتنا بعده
    😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @rizwanahmad8874
    @rizwanahmad8874 4 ปีที่แล้ว +3

    Allah Pak Mufti sahab Jannat me Aala se Aala Maqam Aata farmaye

  • @sadaeislam8867
    @sadaeislam8867 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ حضرت کی خدمت کو قبول فرمائے
    اور حضرت کی مغفرت فرمائے آمین

  • @riyajmahmud8676
    @riyajmahmud8676 4 ปีที่แล้ว

    انا لله و انا اليه راجعون اللّٰہ حضرت کو جنت کے اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @MdImran-zc8hr
    @MdImran-zc8hr 4 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

  • @KusaaBatul-mt8zv
    @KusaaBatul-mt8zv 6 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمداللہ علی ذلک
    حضرت والا قدس سرہ و
    اعلی اللہ مرتبہ
    نور اللہ مرقدہ ورحمہ اللہ
    اللہم اغفر لہ وارحمہ و سکنہ فی الجنۃ
    انکا وطن عزیز بناس کاٹہا
    پالنپور

  • @syedakawsarbanu9212
    @syedakawsarbanu9212 4 ปีที่แล้ว

    Allaha Pak hazrath Ko janath mei allaa muqam aur magfirath farmaye ameen by syedakawsar

  • @mohdmushtaq7374
    @mohdmushtaq7374 4 ปีที่แล้ว

    Ya Allah moulana ko jannatul firdous me ala se ala muqam ata karre

  • @amanullahansari8318
    @amanullahansari8318 4 ปีที่แล้ว

    اللہ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اور مسلمانوں کے لیے انکے جیسا نعم البدل عطا فرمائے آمین

  • @user-et1vz2ru6l
    @user-et1vz2ru6l 4 ปีที่แล้ว +6

    Allah unki magfirat farmaye aur jannat m ala maqam ata farmaye 🤲

  • @mibrahimsunriseslimcentre2843
    @mibrahimsunriseslimcentre2843 4 ปีที่แล้ว

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    دل غمگین ہیں آنکھیں نمناک ہیں
    پھر بھی زبان پر ہے. انا للہ وانا الیہ راجعون

  • @mixvideos1550
    @mixvideos1550 4 ปีที่แล้ว

    اللہ پاک ہمارے استاذ کی بال بال مغفرت عطا فرما ئیں ۔۔اور ہمیں بہترین نعم البدل عطا فرمائیں ۔۔آمین

  • @MehboobKhan-lb1zn
    @MehboobKhan-lb1zn 4 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کی مغفرت فرمائیں اور ان کی دینی خدمت کو ان کیلئے صدقہ جاری بنائیں آمین

  • @minhazpatel1141
    @minhazpatel1141 4 ปีที่แล้ว

    اناللہ واناالیہ راجعون
    Allah Pak Hajrat Rh. Ki Bal-Bal Magfirat Farmawe oR Unki Dini Khidmat ko Qubool Farmawe oR Aapke Darjat ko Buland Farmawe, oR Allah Pak Ham Sab ko Hajrat ka Neam-ul-Badal Jaldii Naseeb Farmawe... Aameen...

  • @noorujjamaibnimtiyaz1582
    @noorujjamaibnimtiyaz1582 4 ปีที่แล้ว

    inna lillahi wa inna aliahi razioon

  • @kmahmood977
    @kmahmood977 4 ปีที่แล้ว +2

    Allah Hazrath wala ki Magfirath farmahein - Ameen....

  • @jazz15ism
    @jazz15ism 4 ปีที่แล้ว +2

    Allah swt hazrat ke darajaat buland farmaye aur jannatul firdaus mein aala se aala maqaam ata farmaye.

  • @abdussalamarif2914
    @abdussalamarif2914 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک آپکے درجات بلند فرمائے آمین

  • @hyderali3306
    @hyderali3306 4 ปีที่แล้ว

    Allah Hazrat shahb ki magfirat aata farmaai

  • @khanbhadar9613
    @khanbhadar9613 4 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالٰی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں جگہ جگہ دیں آمین ثم آمین

  • @amanmirza5949
    @amanmirza5949 4 ปีที่แล้ว

    اللہ حضرت کی مغفرت فرمائیں اور درجات بلند فر مائے ,ایک ایک جلیل القدر علماء دنیا سے جارہے ہیں ابھی کچھ دن پہلے علامہ خالد محمود صاحب کا انتقال ہوا اور اب ایک اور ستارہ غروب ہوا

  • @farrukhsair3446
    @farrukhsair3446 4 ปีที่แล้ว +1

    اللہ درجات بلند کرے امین

  • @qazimuhmmdmustqeemnewz8619
    @qazimuhmmdmustqeemnewz8619 4 ปีที่แล้ว

    Allah hazrat ko jannat ul firdous m jagha inayat farmay

  • @wahidchoudhary2774
    @wahidchoudhary2774 4 ปีที่แล้ว

    ALLAH aapko janntul firdoush Ata Farmaye.

  • @hamidhusain9680
    @hamidhusain9680 4 ปีที่แล้ว

    اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @LatestDesignsJewellery
    @LatestDesignsJewellery 4 ปีที่แล้ว

    ختم نبوت ذندہ آباد ❤

  • @zahurulbarikhan4022
    @zahurulbarikhan4022 4 ปีที่แล้ว

    innalilhi wainnailihi rajeoon ya warasatul ambiya doa me Yad rakhna

  • @captainhassan8906
    @captainhassan8906 4 ปีที่แล้ว

    نئے مستند علما اور نیک اللہ والے لوگ اس زمانے میں بہت کم پیدا ہورھے ہیں ۔۔۔۔۔دوسری جانب بزرگ مستند جید علما اور نیک لوگ دنیا سے واپس جارھے ہیں ۔۔۔۔۔ایک خلا پیدا ہوتا جارھا ھے۔۔

  • @anzardilkash2854
    @anzardilkash2854 4 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ حضرت کی بال بال مغفرت فرمائے آمین