اللہ تعالٰی حضرت کے تمام چھوٹے بڑے گناہوں کومعاف فرمایے اور حضرت کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اور حضرات کے تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ حضرت کو اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائے حضرت والا سے . سنہ 1995میں ترمذی شریف پڑھی تھی آج تک اسباق کی حلا وت محسوس ہوتی ہے
ما احسنت ھذا الخطاب ماشاءاللہ کیا وضاحت فرمائیں حالانکہ اکثر فتاوی میں مکروہ تحریمی ہے الا فتاوی قاسمیہ حضرت کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاء الله حضرت مفتی صاحب رحمة الله علیه نے نیل الاوطار للشوکانی کے حوالے سے مفصل ومدلل اس موضوع پر بحث فرمایا اللہ قبول فرمائے اور حضرت مفتی صاحب کو اللہ غریق رحمت نصیب فرمائے جوار رحمت میں حصہ نصیب فرمائے آمین . ایک سوال یہ ہے کہ حضرت مفتی صاحب کا قول الگ عمل الگ رہا اس کا کیا کیا جائے . جواز کے قائلین اس کا جواب مرحمت فرمائیں عین کرم ہوگا
@@zrazarizwi2293 Raza rizwi Ramzan me intiqaal huwa hai direct magfirat wali maut Allah ta'ala ne ataa ki hai. Tumhari bakchodi se tumhe hi wabal bhugatna padega. .........
Allah taala hazrat ki umar men barkat ata farmaye aur hazrat Ka saya hamare oopar ta deer kaaem farmaye aur hazrat ke ilm se faziyaab hone ki taofeek ataa farmaye ameen summe ameen
شکریہ تبلیغ دین چینل کا آپ کا بہت بڑا احسان ہے ایک درخواست ہے کہ حضرت نے اخیر میں فرمایا کالا خضاب دھوکا ہے اسکے بعد حضرت نے کیا فرمایا وہ بھی نشر کر دیجئے تاکہ بات واضح ہوجائے۔
ھم عوام کتنے بھولے ہیں کوئی عام آدمی یہ آخری بات کہتا تو ھم آسمان سر پر اٹھا لیتے مگر مفتی صاحب نے پہلے خود مانا کہ صحابہ کرام کالا خضاب لگاتے تھے اور اب یہ کہہ رہے ہیں کہ وہ دھوکہ دیتے تھے۔۔۔۔۔ ذرا سوچیئے!!!!! یہ ہیں اندھی پیروی جسے عرف عام میں تقلئد کہتے ہیں کا نتیجہ۔۔۔۔۔ ایسے علماء اور مفتیان تقلید اسی لیے زور دیتے ہیں کہ لوگوں کے اندر خود سے کسی مسئلہ پر غور کرکے سمجھنے کی صلاحیت ہی نہ رہے۔۔۔۔۔ کاش ھم " اطلاع اور تقلید " میں فرق کو سمجھ جاتے۔۔۔۔۔ علمآء اور مفتیان کرام جب ھمیں یہ بتاتے ہیں یعنی اطلاع دیتے ہیں کہ یہ اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کا حکم ھے تو ھم اللہ و رسول کے حکم کی پیروی کرتے ہیں۔۔۔۔۔اور تقلید میں مفتی صاحب بس اپنی منطق کی پیروی کروانے چاہتے ہیں اور اسی لیے انہوں نے تقلید کی یہ شرط رکھ دی ھے کہ پیروی کرنے والا مفتی صاحب سے دینی دلیل نہیں مانگ سکتا۔۔۔۔۔آپ سوچیں کیسی اندھیر نگری ھے؟؟؟؟
ارے نواز صاحب علم حدیث كے علاوہ بھی بھت سارے، علم ھے علم فقہ بھی ھے اسکے ماھرین بھی ھے غير مقلدین میں فقھی بصیرت ذره برابر نہیں رھتی نرے جاہل رھتے ھیں اور اشکالات فقہاء مفتیان علماء، پر کرتے۔ ھیں
کاش مفتی صاحب نے علم الحدیث حاصل کرنے کے لیے کچھ محنت کی ہوتی تو انہیں پتہ چلتا کہ صحابہ کرام حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم تو دور کی بات اشارے کے بھی خلاف نہیں کرتے تھے۔۔۔۔
اللہ تعالٰی حضرت کے تمام چھوٹے بڑے گناہوں کومعاف فرمایے اور حضرت کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اور حضرات کے تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ حضرت کو اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائے حضرت والا سے . سنہ 1995میں ترمذی شریف پڑھی تھی آج تک اسباق کی حلا وت محسوس ہوتی ہے
Aameen
Subhanallaah
سبحان اللہ
👌
Ameen
مفتی صاحب رحمہ اللہ اپنے وقت کے مجدد تھے۔کیا عجب شان کا علم تھا
اللہ پاک حضرت کی مغفرت فرماکر حضرت کے درجات بلند فرمائے
میرے شیخ کی شان نرالی ❤️❤️❤️❤️
اللہ حضرت کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
حضرت والا کی وفات ہم سب کے لئے باعث الم ہے ، اللہ تعالی آپ کو جنت الفردوس کے اعلی علیین میں جگہ مرحمت فرمائے،
اہل علم تو بہت سارے ہیں
پر علم کو ایک آسان تفہیم کی لڑی میں پروکر پیش کرنا میرے شیخ کا طرہ امتیاز ہے
اللہ تعالی حضرت مفتی صاحب کی مغفرت فرمائے آخرت کی ساری منزلیں آسان فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے نیز اپنے قرب کے اعلی درجات عطا فرمائے
آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ حضرت کی تمام مشکلات اور منزلیں آسان فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
اللہ حضرت کو جنتالفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
اللّٰہ حضرت کی صحت و عمر میں برکت عطا فرمائے۔۔۔۔آمین۔۔۔
حضرت نے بہت پیارے انداز میں مسئلہ سمجھا دیا
ماشاء اللہ تعالی
اللہ تعالی حضرت کی بخشش و مغفرت فرمائی
ماشاء اللہ،حضرت نے آج درسگاہ یاد دلا دی
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کے مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
بھت عمدہ بیان کرتے تھے ما شا ء اللہ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
اللہ پاک...... حضرت مفتی صاحب استاذ العلماء محقق عظیم محدث کبیر قدس سرہ
کے جملہ دینی خدمات خوب قبول فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے اعلی علیین میں جگہ نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ استاد محترم کی عمر میں خیروبرکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
बहुत बेहतरीन तरीके से समझाया मूफ्ती साहब ने।
مفتی سعید احمد صاحب پالنپوری کی شان کی نرالی ہے
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میرے پیارے حضرت استاد الاساتذہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے آمین
Alhamdullillah such a clarity and good way of teaching. May Allah increase his darjat aameen
یغفرہ اللہ تعالی ویرفعہ درجہ ۔۔۔م
اللہ رب العزت حضرت جی کی مغفرت فرمائے آمین ان کے درجات بلند فرمائے آمین 😢
اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
آمین ثم آمین
اللہ استاذ محترم کی مغفرت فرمائے۔ کالا خضاب کا مسئلہ واضح کردیا ۔
زبر دست عالم ماشالله❤
اللہ حضرت کو غریق رحمت کرے اور ھمیں ان کا نعم البدل عطا فرمائے
آمین ثم آمین
اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے.
اللہ تعالیٰ حضرت کی بال بال مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ازقلم اشرف اقبال یکہتوی ضلع مدھوبنی بہار
ماشاء اللہ ادام اللہ فیوضکم علینا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹🥀💐🥀🌹🥀
I never see a preacher like him.. he was a legend .. Allah give him Jannah ul Firdous .
Allah mufti saab ki magfirat farmaye.. Aur jannat m ala muqam ata farmaye... Ameen
یا اللہ میرے استاد محترم کو بال بال مغفرت فرما۔۔۔ آمین ثم آمین
ما احسنت ھذا الخطاب
ماشاءاللہ کیا وضاحت فرمائیں حالانکہ اکثر فتاوی میں مکروہ تحریمی ہے الا فتاوی قاسمیہ
حضرت کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ حضرت کی قبرمبارک کو نور سے بھردے
Aameen
Masha Allah Hazrat k byan lug bhut mutassir huwa
Nice Informative sharing
ماشاء الله حضرت مفتی صاحب رحمة الله علیه نے نیل الاوطار للشوکانی کے حوالے سے مفصل ومدلل اس موضوع پر بحث فرمایا اللہ قبول فرمائے اور حضرت مفتی صاحب کو اللہ غریق رحمت نصیب فرمائے جوار رحمت میں حصہ نصیب فرمائے آمین . ایک سوال یہ ہے کہ حضرت مفتی صاحب کا قول الگ عمل الگ رہا اس کا کیا کیا جائے . جواز کے قائلین اس کا جواب مرحمت فرمائیں عین کرم ہوگا
بالکل سچ ھے. . . . داڑھی سفید ھونے کے باوجود. . شرم گاہ کے بال بعض اوقات کالے ھوتے ھین
اللہ استاد محترم کو لمبی عمر عطا کریں.
اللہ حضرت کى مغفرت فرماءے
مرگیا دیوبندر
@@samirofficial1807 45
@@zrazarizwi2293 Raza rizwi Ramzan me intiqaal huwa hai direct magfirat wali maut Allah ta'ala ne ataa ki hai. Tumhari bakchodi se tumhe hi wabal bhugatna padega. .........
@@zrazarizwi2293 bolne s pehle soch kr bol..25 shab guzar kar inteqal hua..or Hazrat ka ilm bhi dekh yaqeenan tujhe bhi fayda hua hoga..
اللہ تعالی حضرت استاد محترم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
Jazakllah
جزاک اللہ
Masha allah kya behatareen andaz Subhan allah
سبحاناللہ
Ya Allha mere ustad Ko jannat me ala maqam ata farmai aameen
AAMEEN SUMMA AAMEEN
ماشاءاللہ
Shikhul Aalam Hazrat Mufti Saeed Ahmad sahab Palanpuri Rahimahullah
ما شاء الله ..والله جميل
Allah Mere Shaikh ki umar me aour ilm me aourvi ijafa karde.hme hazrat ki dars se mustafd farmaye..amin
Ma Sha Allah 😭
Mashallah..gafarallahu lisaeed ma haza alallahi biazeez
MASHALLAH BAHUT KHUB
ماشاءاللہ ،اللہ مغفرت فرمائے مولانا کی
الله يرحمه برحمته الواسعة وأسكنه فسيح جناته
اللہ تعالی حضرت کوصحتِ کلی عطاِ فرماۓ
Allah Hazrat ki umarme barkad de
Like
اللہ تعالی مفتی صاحب کی مکمل مغفرت فرماۓ
Bismilahi masha allah tabarakallah Allah paak darjat buland farmaye
Allah taala hazrat ki umar men barkat ata farmaye aur hazrat Ka saya hamare oopar ta deer kaaem farmaye aur hazrat ke ilm se faziyaab hone ki taofeek ataa farmaye ameen summe ameen
Mashallah Wah Ji Wah
Masha Allah!
😀😀😀😀 Bohat kbub mufti sahb
حياك الله يا شيخنا الي ماي
Masha Allah
Mashaallah
Mashallah
ماشاءاللہ
احفظک اللہ
Hzrt ki umr m Allah belt ATA frmaen
Mashaallah
mashallah
Allah ustade muhtrm ko jannat me aala se aala maqam ata kre
Amin
Jazaqallah
Allah tala hajrat ko jannatul firdus men jagah ata farmaye
Allah Hazrat ki want me karodo rehmat nazil farmai
Allah hazrat ke darajaat baland farmayee
شکریہ تبلیغ دین چینل کا آپ کا بہت بڑا احسان ہے
ایک درخواست ہے کہ حضرت نے اخیر میں فرمایا کالا خضاب دھوکا ہے اسکے بعد حضرت نے کیا فرمایا وہ بھی نشر کر دیجئے تاکہ بات واضح ہوجائے۔
TH-cam Channel
👇👇👇
th-cam.com/users/RizwanPalanpuriOfficial
@@RizwanMemonVlogs12:11
Aassalam 0 Alaikum mra zhban me Lhuknat hen bolne ME boht parishani hen r loog Mazk bhe bana thay hen iska ilaj bta dijye
Allah hazrat ki magfirat farmaye
Is ka agla hissa bhi share kre please
کونسا حزاب لگانا چاہے
Allah Pak hazrat ki bal bal megfirat farmaye
Zameen kha gyi Aasma kaise kaise 😪😪😪😪😪😪
Aage ki baat reh gayi h ..
Vo bhi puri upload kare ..
Beshak
7:00, 11:50
قدس سرہ العزیز
Khizab matlab
اس بیان میں تحریف معنوی ہے
Hazrat Ali na galti sa aag mai jalaya
یہ مسئلہ ابھی چل رہا تھا کہ ختم ہو گیا ،اگر مکمل بیان ہو حضرت کا تو لنک ارسال کیجیے جزاک اللہ
یہ سب بیان لندن کے سوال وجواب کے مجلس کی ہے جس کی وجہ سے اس مسئلہ میں اتنے ہی ویڈیو ملے گی
اسکے بعد دوسرے مسئلہ کی وضاحت ہے
حضرت والا كو اللہ واحدہ لاشریک له جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین
اسی لیے بڑا مشہور مقولہ ھے :
نیم حکیم خطرہ جان ، نیم ملاں خطرہ ایمان
Nhi
ھم عوام کتنے بھولے ہیں کوئی عام آدمی یہ آخری بات کہتا تو ھم آسمان سر پر اٹھا لیتے مگر مفتی صاحب نے پہلے خود مانا کہ صحابہ کرام کالا خضاب لگاتے تھے اور اب یہ کہہ رہے ہیں کہ وہ دھوکہ دیتے تھے۔۔۔۔۔ ذرا سوچیئے!!!!!
یہ ہیں اندھی پیروی جسے عرف عام میں تقلئد کہتے ہیں کا نتیجہ۔۔۔۔۔
ایسے علماء اور مفتیان تقلید اسی لیے زور دیتے ہیں کہ لوگوں کے اندر خود سے کسی مسئلہ پر غور کرکے سمجھنے کی صلاحیت ہی نہ رہے۔۔۔۔۔
کاش ھم " اطلاع اور تقلید " میں فرق کو سمجھ جاتے۔۔۔۔۔
علمآء اور مفتیان کرام جب ھمیں یہ بتاتے ہیں یعنی اطلاع دیتے ہیں کہ یہ اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کا حکم ھے تو ھم اللہ و رسول کے حکم کی پیروی کرتے ہیں۔۔۔۔۔اور تقلید میں مفتی صاحب بس اپنی منطق کی پیروی کروانے چاہتے ہیں اور اسی لیے انہوں نے تقلید کی یہ شرط رکھ دی ھے کہ پیروی کرنے والا مفتی صاحب سے دینی دلیل نہیں مانگ سکتا۔۔۔۔۔آپ سوچیں کیسی اندھیر نگری ھے؟؟؟؟
ارے نواز صاحب
علم حدیث كے علاوہ بھی بھت سارے، علم ھے
علم فقہ بھی ھے
اسکے ماھرین بھی ھے
غير مقلدین میں فقھی بصیرت ذره برابر نہیں رھتی
نرے جاہل رھتے ھیں
اور اشکالات فقہاء مفتیان علماء، پر کرتے۔ ھیں
ههههههههههه
Allah hajrat ke magferat farma
کاش مفتی صاحب نے علم الحدیث حاصل کرنے کے لیے کچھ محنت کی ہوتی تو انہیں پتہ چلتا کہ صحابہ کرام حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم تو دور کی بات اشارے کے بھی خلاف نہیں کرتے تھے۔۔۔۔
Sanaullah
Rizwan Bhai
Masha allah
تمہارا مطلب کیا ہے؟؟؟
جناب کچھ سوچ سمجھ کر میسج کیا کریں۔معلوم ہے آپ کس کی شان میں گستاخی کر رہے ہو