what his shadow will do .... please do not insult mufti taqi usmani sahib live this he is good person and a just human being but a good scholar. thats it.
مفتی تقی عثمانی صاحب عالم اسلام کے چند گنے چنے جید علماء سے ایک ہیں۔مسئلہ قادیانیت سے متعلق ان کی کاوشیں اور دلائل بہت ایمان افروز ہیں۔امت مسلمہ کو اس متنازعہ فیصلے کی کامیابی پر بہت بہت مبارک۔عقیدہ ختم نبوت زندہ باد۔
ماشاء اللہ یہ گفتگو سن کر خوشی سے انسو نکل گئے ہیں اللہ ہمارے علماء کو مزید عزتوں سے نوازے اللہ چیف جسٹس کو لمبی ایمان والی زندگی دے اللہ ان سے اپنے دین کا کام لیں اللہ رب العزت ہمارے تمام اہل حق علماء کا سایہ ہ۔ارے اور امت کے سروں پر قائم رکھے ۔مجھ جیسے نکمے کو اللہ اہل دین مدارس علماء مجاہدین کی خدمت کی توفق دے ۔ آمین
حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب ضیاء الحق کے دور میں جج تھے ۔دنیائے اسلام کا سب سے بڑا عالم اور چیف جسٹس حضرت علامہ مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد
ماشاءاللہ مفتی صاحب نے کتنی خوبصورتی سے وضاحت فرمائی ہے اور جس ادب سے مفتی صاحب مکالمہ کیا ہے وہ قابل دید اور قابل ستائش ہے ۔ البتہ چیف جسٹس صاحب نے کچھ مقامات پر کوشش کی تھی خلل کرنے کی مگر مفتی صاحب نے ماشاءاللہ بہت شائستگی سے جواب عطا کئے ۔
میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے میری زندگی میں حضرت جیسی عظیم شخصیت کی گفتگو سننے کا موقع عنایت فرمایا الحمدللہ آپ کو انڈیا سے بہت سارا پیار ❤❤❤
یارب العالمین ہمارے ستاروں میں سے مفتی تقی عثمانی کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھنا یا رب العالمین ان کو خیر و عافیت والی صحت عطا فرما ان کی کوششوں کو کامیابی عطا فرما یارب العالمین
تمام مفتیان کرام اور علماء کرام جنہوں نے ختم نبوت کے۔لئے جب جب کام کیا اور ذوالفقار علی بھٹو کو اللہ پاک بہترین اجر اور روز قیامت بہترین بخشش فرمائے۔آمین ثمہ آمین ❤❤❤
ماشاء اللہ یہ گفتگو سن کر خوشی سے آنسو نکل گئے ہیں اللہ ہمارے علماء کو مزید عزتوں سے نوازے اللہ چیف جسٹس کو لمبی ایمان والی زندگی دے اللہ ان سے اپنے دین کا کام لیں اللہ رب العزت ہمارے تمام اہل حق علماء کا سایہ ہہ۔ارے اور امت کے سروں پر قائم رکھے ۔مجھ جیسے نکمے کو اللہ اہل دینی مدارس علماء اور مجاہدین کی خدمات کو قبول فرمائے آمین
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ صاحب کو میں دل کی انتہائی گہرائی سے سلام پیش کرتا ہوں اللّٰہ تعالیٰ قاضی صاحب کو مزید استقامت اور ترقی عطا فرمائے صحت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔اور اللّٰہ تعالیٰ مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کا سایہ قائم دائم رکھے
انس بھائی ختم نبوت کے دشمنوں کو بھی اچھا کہہ رہے ہیں اور مفتی صاحب تو ویسے ہی اللہ کی رحمت ہیں امت مسلمہ پر تھوڑا سا قرآن مجید کو وقت دیں اور پڑھیں کہ ختم نبوت کے دشمنوں کے اگلے پچھلے اعمال برباد ہیں
Ma Shaa Allah ! This not only tells us how valuable the person "Taqi Usmani Sahab " is but the Honorable chief justice as well . Who not only shows respect in the best way he can but also asked doubtful questions for clarification and considers Moulan's remarks in a positive manner . Surely he is the right person in the right slot . May Allah (SWT) guide us all towards hidaya and appoint such intellectual, educated, and mannerable persons at these helms of affairs! Ameen
اس وقت دنیائے اسلام کے سب سے بڑے عالم تقی عثمانی صاحب ہیں، کس قدر سادگی اور انکساری ھے ان کی بات چیت میں جب کہ عالم اسلام میں ان سے بڑی شخصیت کوئی نہیں
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی اللہ تعالی علم و عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کے علم سے پوری امت مسلمہ کو مزید مستفید فرمائے اور ان کا سایہ ہم پر تادیر قائم فرمائے اور ان کو صحت تندرستی عطا فرمائے امین یا رب العالمین
❤❤❤❤ ماشاءاللہ حضرت شیخ الاسلام جسٹس ٹائر مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو طویل عمر عطا فرمائے اور کا سایہ امت مسلمہ پر قائم و دائم رکھے امین ثم امین یا رب العالمین والصلاۃ والسلام علی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم
Johar he heeray ki Qadar Janta hai hm is bat ka chief justice Sahab ki Mufti Taqi Usmani Sahab ki guftugu se andaza lga skty Haiyn k kis trhan se chief justice of Pakistan Mufti Taqi Usmani sb se paish arhe thy Masha'Allah 💕 Allah mufti sb ki Umar or emaan or 7 elm m mazeed barkat ata frmaye ameen
جناب مفتی صاحب کی گفتگو میں کتنی حکمت ۔بصیرت۔سمجھ بوجھ۔ مردم شناسی ۔دانائی ۔دلائیل ۔اور سامنے والے کی محبت دل میں رکھ کر بات کرنا ۔اور اپنی گفتگو سے سامنے والے کو کھلے دل سے مطمعین کرنا۔اور حق کے فیصلے پر لانا۔یہ صرف اور صرف اللہ کی معرفت حاصل کرنے والا اللہ سے ڈرنے والا ۔اللہ سے محبت کرنے والا ہی کرسکتا ہے۔ہمارے تمام علماء کرام قابل احترام ہیں جنہوں نے اس کام میں اپنا اپنا حصہ ڈالا۔اللہ تعالیٰ ان تمام علماء حق کو مفتی صاحب سے رہنمائی حاصل کرنے اور ان سے یہ ساری باتیں سیکھنے اور انکے زیر سایہ رہنے کی توفیق عطاء فرمائیں تاکہ ایک مفتی تقی عثمانی کے ہوتے ہوئے اللہ انکی عمر میں برکت ہی برکت عطا فرمائے لاکھوں کروڑوں مفتی تقی عثمانی پیدا ہوجائیں۔امین۔دعاگو سید محمد اسلم مرکزی جامع مسجد ٹنڈوادم۔۔
فخر ملت اسلامیہ علامہ شاہ احمد نورانی جنہوں نے پہلی دفعہ اس فتنے کے خلاف اواز اٹھائی اور تمام پاکستان کے مفتیان کرام کو ایک پلیٹ فارم پہ جمع کیا اور اس فتنے کی سرکوبی کی اللہ تعالی ان کی قبر پر ہزار بار اپنی رحمت فرمائے امین ثم امین اور اب دور حاضر میں مفتی تقی عثمانی صاحب اور مفتی منیب الرحمن صاحب کا سایہ ملت اسلامیہ پہ قائم رکھے جس طرح دونوں حضرات نے ایک ساتھ بیٹھ کر اس فتنے کے خلاف اواز اٹھائی ہے اور اس کے خلاف جو اقدامات یہ چاہ رہے ہیں میرے رب سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کی کوششوں کو کامیاب کرے
Thank You Justice SB Apni Ghalati tasleem Karne ki . And Hum Mufti Taqi Usmani and Tamam Ulama k Ahsan mand Hain Qk Humey Tu in bareekyo ki samajh ni , unho NE jo jang larhi ALLAH PAK NE surkhru kea hy . Hamesha ALLAH PAK Musalmano KO Rah e haq me surkhru farmaye Ameen
مفتی تقی صاحب آپ نے تحفظ ختم نبوت کی خاطر جس انداز سے اپنے دلائل اور تجاویز قاضی صاحب کی خدمت میں پیش کیں اور قاضی صاحب حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے جو فیصلہ دیا اس پر تمام امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند ہوا اللہ رب العزت سے دعا ہیکہ یہ فیصلہ ہم سب کے لیئے نجات اور مغفرت کا ذریعہ ہو ( آمین)
مفتی تقی عثمانی صاحب جیسے علماء کرام ہمارے لئے بہت قابل احترام ہیں۔
اللّٰہ تعالٰی آپ کی عمر میں کامل ایمان اور بہت زیادہ تقویٰ کے ساتھ برکت عطاء فرمائے اٰمین ثم اٰمین
مفتی تقی عثمانی صاحب ❤ ہیں ہمارے ،اللہ تعالٰی ان کا سایہ ہم پر تادیر قائم و دائم فرماۓ آمین ۔۔انڈیا سے❤
Ashraf_ali_thanvi 😁 Miyaa Miyaa Miyaa Miyaa ✌️✌️✌️✌️
what his shadow will do .... please do not insult mufti taqi usmani sahib live this he is good person and a just human being but a good scholar. thats it.
Ameen
@@Saqibkriazkaana djaal tutti khaana ma mrra tha mirza
ماشاء اللہ دل خوش ہو گیا مفتی صاحب کو سن کر اللہ انکا سایہ ہمشہ ہم پر رکھے.... آمین
مفتی تقی عثمانی صاحب عالم اسلام کے چند گنے چنے جید علماء سے ایک ہیں۔مسئلہ قادیانیت سے متعلق ان کی کاوشیں اور دلائل بہت ایمان افروز ہیں۔امت مسلمہ کو اس متنازعہ فیصلے کی کامیابی پر بہت بہت مبارک۔عقیدہ ختم نبوت زندہ باد۔
ماشاء اللہ یہ گفتگو سن کر خوشی سے انسو نکل گئے ہیں اللہ ہمارے علماء کو مزید عزتوں سے نوازے اللہ چیف جسٹس کو لمبی ایمان والی زندگی دے اللہ ان سے اپنے دین کا کام لیں اللہ رب العزت ہمارے تمام اہل حق علماء کا سایہ ہ۔ارے اور امت کے سروں پر قائم رکھے ۔مجھ جیسے نکمے کو اللہ اہل دین مدارس علماء مجاہدین کی خدمت کی توفق دے ۔ آمین
حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب ضیاء الحق کے دور میں جج تھے ۔دنیائے اسلام کا سب سے بڑا عالم اور چیف جسٹس حضرت علامہ مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد
مفتی صاحب کی تو کیا بات ہے وہ ہمارے سروں کا تاج ہیں لیکن ایک بات کی بہت خوشی ہوئی کہ چیف جسٹس صاحب نے جس عزت و احترام سے بات کی وہ یقیناً قابل قدر ہے
ماشاء الله الله تعالی مفتی صاحب اور ان کے ساتھ جن جن علماء اور لوگوں نے ختم نبوت کے لیے واسطہ اور بلا واسطہ کام کیا۔ الله سب کو استقامت دے۔
Aj dil kush hogaya mufti taqi usmani sahab se!❤️
ماشاءاللہ مفتی صاحب نے کتنی خوبصورتی سے وضاحت فرمائی ہے اور جس ادب سے مفتی صاحب مکالمہ کیا ہے وہ قابل دید اور قابل ستائش ہے ۔
البتہ چیف جسٹس صاحب نے کچھ مقامات پر کوشش کی تھی خلل کرنے کی مگر مفتی صاحب نے ماشاءاللہ بہت شائستگی سے جواب عطا کئے ۔
Mufti taqi usmani zinda bad.. Message tv jazakallah for sharing..
Jazak ALLAH asy likha kro
اے اللہ کریم مفتی صاحب کو ختم نبوت کے صدقے صحت والی لمبی عمر عطا کریں ۔۔۔ تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤
Ameen
اللہ تعالیٰ حضرت اقدس مفتی صاحب دامت برکاتہم کو عافیت دارین نصیب فرمائیں اور ہمیشہ نظر بد سے محفوظ فرمائیں آ مین ثم آ مین
Ameen ❤❤❤
ماشاء اللہ... تقی تو تقی ہے... اللہ پاک انکا سایہ امت مسلمہ پر تادیر قائم رکھے
ماشاءاللہ شیخ صاحب نے کمال کردیا اللہ تعالیٰ ان سے مزید دین کا کام لے
میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے میری زندگی میں حضرت جیسی عظیم شخصیت کی گفتگو سننے کا موقع عنایت فرمایا الحمدللہ
آپ کو انڈیا سے بہت سارا پیار ❤❤❤
یارب العالمین ہمارے ستاروں میں سے مفتی تقی عثمانی کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھنا
یا رب العالمین ان کو خیر و عافیت والی صحت عطا فرما
ان کی کوششوں کو کامیابی عطا فرما
یارب العالمین
الحمداللّٰہ
اللّٰہ تعالٰی آپ سے راضی ہو جاۓ مفتی تقی عثمانی صاحب اور آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
Gohar e Nayab Hazrat mufti Taqi usmani shb..❤❤ ALLAH TAALA Mufti Taqi usmani shb ko sehat o tandrusti ata frmay...
اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی کے ساتھ مولانا کی عمر دراز فرمائے
jo is lanti ny kam ker lia hy ab is ka anjam jald ap sub k samny aa jaye ga INSHALLAH.
تمام مفتیان کرام اور علماء کرام جنہوں نے ختم نبوت کے۔لئے جب جب کام کیا اور ذوالفقار علی بھٹو کو اللہ پاک بہترین اجر اور روز قیامت بہترین بخشش فرمائے۔آمین ثمہ آمین ❤❤❤
اللہ تعالٰی مفتی تقی عثمانی صاحب کو ایمان وصحت کاملہ عاجلہ دائمہ مستمرہ عطا فرمائیں آمین
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو خوب صحت برکت والی زندگی عطا فرمائیں آپ کا سایہ تا دیر ہمارے سر پر رہے۔
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
ماشاء اللہ یہ گفتگو سن کر خوشی سے آنسو نکل گئے ہیں اللہ ہمارے علماء کو مزید عزتوں سے نوازے اللہ چیف جسٹس کو لمبی ایمان والی زندگی دے اللہ ان سے اپنے دین کا کام لیں اللہ رب العزت ہمارے تمام اہل حق علماء کا سایہ ہہ۔ارے اور امت کے سروں پر قائم رکھے ۔مجھ جیسے نکمے کو اللہ اہل دینی مدارس علماء اور مجاہدین کی خدمات کو قبول فرمائے آمین
ماشاء اللہ بہت خوب، تقی عثمانی صاحب اللہ پاک آپکے علم و عمل میں مزید برکت دیں❤
اللہ پاک مفتی محمد تقی عثمانی کو اچھی صحت عطا فرمائے آمین
O ALLAH, may the shadow of such great people remain over us. Mojododa door me ALLAH ke wali hain Mufti Taqi usmani sahab❤❤❤
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے امین ❤️❤️❤️
Ameen
Aameen
آمین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ صاحب کو میں دل کی انتہائی گہرائی سے سلام پیش کرتا ہوں اللّٰہ تعالیٰ قاضی صاحب کو مزید استقامت اور ترقی عطا فرمائے صحت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔اور اللّٰہ تعالیٰ مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کا سایہ قائم دائم رکھے
Iman wali sahi hai
Ameen
کون سا فیصلہ واپس ہو گیا؟
کس مکار شخص کی بات کرتے ہو۔ جس انصاف کا جنازہ نکالا ہے۔ اور ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچایا ہے۔
انس بھائی ختم نبوت کے دشمنوں کو بھی اچھا کہہ رہے ہیں
اور مفتی صاحب تو ویسے ہی اللہ کی رحمت ہیں امت مسلمہ پر
تھوڑا سا قرآن مجید کو وقت دیں اور پڑھیں کہ ختم نبوت کے دشمنوں کے اگلے پچھلے اعمال برباد ہیں
جزاكم الله خير، اسعدكم الله في الدارين، بارك الله فيكم ، احسن الله اليكم، تاج دار ختم نبوت زندا باد زندا باد💪🏻
علماۓ حق زندہ باد
اللہ حفاظت فرماۓ ان سب کی
There will be no prophet after Muhammad ❤SAW.❤❤❤❤❤
الله تعالی شیخ الاسلام مفتی صاحب کی عمر میں برکت ڈالیں یہ واحد شخصیت هے پاکستان میں جس کو سارا عالم اسلام اپنا راهنماء سمجھتے هیں۔❤❤❤❤
ماشاءاللہ علم کے پہاڑ نے دلائل کی روشنی میں فتح عظیم الشان میں اپنا مرکزی کردار ادا کیا ۔۔۔الحمد للہ ثم الحمدللہ ۔۔❤
Ma Shaa Allah ! This not only tells us how valuable the person "Taqi Usmani Sahab " is but the Honorable chief justice as well . Who not only shows respect in the best way he can but also asked doubtful questions for clarification and considers Moulan's remarks in a positive manner .
Surely he is the right person in the right slot .
May Allah (SWT) guide us all towards hidaya and appoint such intellectual, educated, and mannerable persons at these helms of affairs! Ameen
چیف جسٹس صاحب کی اس گفتگو نے ہمارے دلوں میں انکی عزت و تکریم بڑھادی ۔۔
تقی صاحب زندہ باد 🌹💯❤️😍💐
ماشاء اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کو ایمان اور سلامتی کی لمبی زندگی عطا فرمائیں امین
مفتی صاحب ہمارا فخر ہیں۔اللہ انہیں سلامت رکھے
Mashallah our hero Mufti taqi sahab.... Love from india
Ma Sha Allah ♥️ Mufti Taqi Usmani ♥️♥️♥️
ماشاءاللہ بہت خوب
استاد محترم مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ
اس وقت دنیائے اسلام کے سب سے بڑے عالم تقی عثمانی صاحب ہیں،
کس قدر سادگی اور انکساری ھے ان کی بات چیت میں جب کہ عالم اسلام میں ان سے بڑی شخصیت کوئی نہیں
اللہ تعالی مفتی تقی عثمانی صاحب کا سایہ پوری امت مسلمہ پر سلامت رکھے اور ان سے علمی فیض جاری و ساری رہے ۔
کمال کی گفتگو اور تبادلہ خیال ہے
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر دراز فرمائے 🤲
یہ آستین کا سانپ بن کر مسمانوں کو نقصان پہنچا نا چاھتے ھیں۔ مولانا تقی صاحب آپ نے کھل کر بات کر دی۔ جزاک اللہ
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی اللہ تعالی علم و عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کے علم سے پوری امت مسلمہ کو مزید مستفید فرمائے اور ان کا سایہ ہم پر تادیر قائم فرمائے اور ان کو صحت تندرستی عطا فرمائے امین یا رب العالمین
شیخ الشیاطین 😮😢😂
❤❤❤❤ ماشاءاللہ حضرت شیخ الاسلام جسٹس ٹائر مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو طویل عمر عطا فرمائے اور کا سایہ امت مسلمہ پر قائم و دائم رکھے امین ثم امین یا رب العالمین والصلاۃ والسلام علی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم
MashaAllah, very detailed observations and recommendations
ALLAH pak ulamay haq ko hr jagga kamyab frmain Aameen suma aameen
میں مفتی صاحب سے اتفاق کرتی ہوں۔
May Allah bless and preserve mufti sab, Ameen
Yes ....the living legend ,❤
mufti Sahab you beuty❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah taqi usmani sab
Johar he heeray ki Qadar Janta hai hm is bat ka chief justice Sahab ki Mufti Taqi Usmani Sahab ki guftugu se andaza lga skty Haiyn k kis trhan se chief justice of Pakistan Mufti Taqi Usmani sb se paish arhe thy Masha'Allah 💕 Allah mufti sb ki Umar or emaan or 7 elm m mazeed barkat ata frmaye ameen
ہم خاتم النبین محمد عربی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کیلئے اپنے زندگیاں قربان کردینگے انشاءاللہ ۔ ۔۔۔
Sun ka Emaan Taza ho gya...
Allah Pak Mufti Taqi Usmani Sb ka saya salamt rakhaye
اللہ تعالٰی مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کو ختم نبوت کے صدقے صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
بڑے لوگوں کی باتیں اس انداز سے سن کر اندازہ ہوتاہے کہ آدمی بڑے باتوں سے نہیں بڑے کاموں سے بڑے ہوتے ہیں۔ماشااللہ
ALLAH PAK Mufti sb ka saya hum per hamesha qaim rakhy ameen
Masha Allah. Mufti Sb. is very focused and to the point on the topic. May Allah bless him with good health. Ameen
Masha Allah judge bhi bade humble hai
نعرہ تکبیر
اللّٰہُ اکبر !!
Allah pak mufti shab ko salamat rakhai amen
شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب اللہ تعالیٰ آپکو بہت جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Allah mufti taqi Sahab ko salamat rakhe
جناب مفتی صاحب کی گفتگو میں کتنی حکمت ۔بصیرت۔سمجھ بوجھ۔ مردم شناسی ۔دانائی ۔دلائیل ۔اور سامنے والے کی محبت دل میں رکھ کر بات کرنا ۔اور اپنی گفتگو سے سامنے والے کو کھلے دل سے مطمعین کرنا۔اور حق کے فیصلے پر لانا۔یہ صرف اور صرف اللہ کی معرفت حاصل کرنے والا اللہ سے ڈرنے والا ۔اللہ سے محبت کرنے والا ہی کرسکتا ہے۔ہمارے تمام علماء کرام قابل احترام ہیں جنہوں نے اس کام میں اپنا اپنا حصہ ڈالا۔اللہ تعالیٰ ان تمام علماء حق کو مفتی صاحب سے رہنمائی حاصل کرنے اور ان سے یہ ساری باتیں سیکھنے اور انکے زیر سایہ رہنے کی توفیق عطاء فرمائیں تاکہ ایک مفتی تقی عثمانی کے ہوتے ہوئے اللہ انکی عمر میں برکت ہی برکت عطا فرمائے لاکھوں کروڑوں مفتی تقی عثمانی پیدا ہوجائیں۔امین۔دعاگو سید محمد اسلم مرکزی جامع مسجد ٹنڈوادم۔۔
82 سال علم کی برکت ھے کہ اس عمر میں ایسی گفتگو
فخر ملت اسلامیہ
علامہ شاہ احمد نورانی
جنہوں نے پہلی دفعہ اس فتنے کے خلاف اواز اٹھائی اور تمام پاکستان کے مفتیان کرام کو ایک پلیٹ فارم پہ جمع کیا اور اس فتنے کی سرکوبی کی اللہ تعالی ان کی قبر پر ہزار بار اپنی رحمت فرمائے
امین ثم امین
اور اب دور حاضر میں
مفتی تقی عثمانی صاحب اور مفتی منیب الرحمن صاحب کا سایہ ملت اسلامیہ پہ قائم رکھے جس طرح دونوں حضرات نے ایک ساتھ بیٹھ کر اس فتنے کے خلاف اواز اٹھائی ہے اور اس کے خلاف جو اقدامات یہ چاہ رہے ہیں میرے رب سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کی کوششوں کو کامیاب کرے
سب سے پیارا کمنٹ بہت خوشی ہوئی اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین
❤ ڈھیروں دعائیں حضرت تقی عثمانی صاحب کے لئے ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
Esi video's upload kiya karyn ilm me bohut izafa hota hy mashallah ❤️💖
MashaALLAH MashaALLAH ALLAH Tala Mufti Sab ko lambi Sehat wali Zindagi Atta farmaey
My inspiration mufti Taqi Usmani 💔💔💔 Allah ap ka saya hamre opr hamesha rkhe Ameen
اللہ تعالیٰ علماء حق کی جان ومال و عزت وآبرو کی حفاظت فرمائے اور برکت عطاء فرمائے ۔اور دنیا و آخرت میں فلاح کے ساتھ کامیابی عطاء فرمائے
allah mufti sahb ki umer ur sahat ma taraqi da
قاضی فائز عیسی صاحب ، مفتی صاحب سے بہت عزت و احترام سے پیش ائے اور اپنی غلطی کو کھلے دل سے تسلیم کیا۔
ماشاءاللہ مفتی صاحب ژندہ باد 🎉❤❤
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ حضرت والا دامت برکاتہم کو بصحت و عافیت لمبی عمر عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ ھمارے اکابر کی حفاظت فرمائے خصوصاً حضرت مفتی تقی صاحب اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی کی
Thank You Justice SB Apni Ghalati tasleem Karne ki .
And Hum Mufti Taqi Usmani and Tamam Ulama k Ahsan mand Hain Qk Humey Tu in bareekyo ki samajh ni , unho NE jo jang larhi ALLAH PAK NE surkhru kea hy . Hamesha ALLAH PAK Musalmano KO Rah e haq me surkhru farmaye Ameen
Mufti taqi ko behad ❤ say mera pyaar awr salaam, bt cj is also a noble person
Mashallah
Allah Pak mufti shb ko our baqi ulmay karam ko jazay e khair aata farmay. Aameen
اللہ تعالیٰ حضرت شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی صاحب کا سایہ ہم پر تادیر سلامت رکھے
مفتی تقی صاحب
آپ نے تحفظ ختم نبوت کی خاطر جس انداز سے اپنے دلائل اور تجاویز قاضی صاحب کی
خدمت میں پیش کیں اور قاضی صاحب حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے جو فیصلہ دیا اس پر تمام امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند ہوا
اللہ رب العزت سے دعا ہیکہ یہ فیصلہ ہم سب کے لیئے نجات اور مغفرت کا ذریعہ ہو ( آمین)
اللہ تعالیٰ اکابرین کا سائیہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین
اللہ تعالیٰ مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ کاسائیہ ہم سب کے سروں پرتادیررکھے آمین ثم آمین
❤نبی پاک صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا ھے یہ ارشاد کوئ نبی نہیں ھے میرے بعد ❤بے شک۔
ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد ۔
Wah mufti sibe wah ap sir k taj hn apka saya hmesha hmare sir0n p qime dime rakhy
الله پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھیں آمین
عالم اسلام کا بیش بہا ھیرا چیف جسٹس حضرت علامہ مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد
Aameen Bhai bohat bara sarmaya hain pory aalam e islam ka mola e kareem lambi umer sehat aafiyat k sath hazrat ko atta farmai.🎉
Great leader of Muslim Umma.... God bless you Mufti sahib......
ماشاءاللہ مفتی صاحب نے بہت اچھے دلائل دیے
great muslim personality of Islam
MashAllah Allah Hamaray Tamam Akabreen Ka Saya Ummat e Muslima Par Qaim o Daim Rakhay Or Hazrat Ko sehat wali Lambi Umar ata farmay Ameen ❤❤
MASHA'ALLAH ALHAMDULILLAH is age mai bhe in ka Hafiza or Sabr o tahammul qabil e tareef hai ❤
اللہ کریم علمائے حق کا سایہ تمام مسلمانوں کے سروں پر قائم رکھے آمین
اندازِ بیان ❤️❤️