What will be The Real Name of Imam Mahdi ? | Sectarianism Between Muslims | Waqt e Aakhir Ep 30

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ส.ค. 2024
  • What will be The Real Name of Imam Mahdi ? | Sectarianism Between Muslims | Waqt e Aakhir Ep 30
    Watch the eye-opening program Waqt-e-Aakhir based on the historical and upcoming events of Universe under the light of Hadees-e-nabvi (PBUH) and verses of Quran.

ความคิดเห็น • 25

  • @jasmeenn_bano
    @jasmeenn_bano 3 หลายเดือนก่อน

    Muhammad Qasim bin abdul karim ❤️❤️

  • @Ahsan_85783
    @Ahsan_85783 ปีที่แล้ว

    Muhammad Qasim's dream is very important, so that Allah will help the people both in this world and in the hereafter. because his dream invites the people to leave all forms of shirk in the modern era which are currently not realized. because of the sin of shirk there is no forgiveness from Allah.

  • @KamalHasan-nr3lv
    @KamalHasan-nr3lv ปีที่แล้ว +2

    اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہِ وبرکاتہ

  • @rukkookhan
    @rukkookhan 3 หลายเดือนก่อน

    Jitni bhi hadis hai sab asal hai aapke samagh aaye ya na aaye

  • @rukkookhan
    @rukkookhan 3 หลายเดือนก่อน

    Aap sirf murde uthne ka intjaar karo uske baad aap khud hi samagh jayenge

  • @mohammadeisamusalman6937
    @mohammadeisamusalman6937 ปีที่แล้ว

    Assalam alaikum mufti sahab to moqame baida me sami lasker ka dhans jane ka jikir ka masla to abhi tak pes nahi aaya

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا ان شاء اللّٰہ

  • @amaannathwani1123
    @amaannathwani1123 ปีที่แล้ว

    Salam, I had one question. Who has given Imam Mahdi the title of al qaim?

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      آپ ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ فرمائیں

  • @freemedia9770
    @freemedia9770 ปีที่แล้ว +1

    آپ کیا کہنا چاہتے ہیں محترم
    امام مہدی ایک افواہ ہے
    دنیا کے ہر ایک عالمِ دین نے امام مہدی کا بتایا اور آپ سے آج میں کچھ اور سن رہا ہوں
    آپ نے تو سارے مولویوں کو غلط ثابت کر دیا ڈاکٹر اسرار احمد اور یہ جو آپ کے چینل کے مہمان خصوصی اوریا مقبول جان صاہب ان کی رائے بھی مہدی کو لے کر غلط تھی ۔۔۔۔۔اللہ بہتر جانتا ہے اور دعا ہے کہ اللہ ہمیں حق کی پہچان کرائے ۔۔آمین ثم آمین

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      محترم میری بات آپ نے پھر غور سے نہیں سنی یا اس پروگرام کو اچھی طرح سے دیکھا ، پورا سنے پچھلی قسطوں سے کہ نظریہ مہدویت ہے کیا ؟
      ہم نے تفسیر میں بتایا کہ مہدی فرد واحد نہیں بلکہ گاہ بگاہ آنے والے کل بارہ افراد ہے جنکے ہاتھوں اللہ تعالیٰ اسلام کو سربلند رکھے گا کچھ گزر چکے ہیں اور کچھ ابھی آئیں گے ، ہم نے ان گزرنے والوں میں 8 کو داخل کیا ہے جن میں سات صاحبہ کرام ہے اور ایک تابعی کے ضمن میں آتے ہیں ، عمر بن عبد العزیز جنکے متعلق اس قسط میں بیان ہو رہا ہے ، اور اسے پچھلی قسط میں بھی بیان کیا تھا ، لیکن رافضیت نے اس مسئلہ پر بہت زیادہ غلو اور افراط پیدا کیا ہے اور اس کا شکار علماء اہل سنت بھی ہوئے ، ہم نے یہ بھی تشریح کردی کہ کیوں علماء صرف فرد واحد کی بات کرتے آئیں ہیں ؟ جبکہ یہ کل بارہ افراد ہے تو اسکی دو وجہ ہے
      ایک علم ساعہ اور علامات ساعہ کو صرف حد درجہ درایہ تک رکھا ہوا ہے
      دوم حالات اور واقعات تاریخ اسلام میں ایسے رہے ہیں جس کی وجہ سے عوام ناس کو اسلام کی بقاء سے مایوس نا ہونے دینا
      پر اجکل دوبارہ سے تحقیق کا دروازہ کھولا جا رہا ہے اور درست نظریہ کو پیش کرنے کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے ، امام مہدی کو شرعی منصب نہیں بلکہ ایک تعظیمی خطاب یا لقب ہے ان افراد کہ لئے جنکے ہاتھوں اسلام بلند ہونگا بس اتنی سی بات ہے
      واللہ اعلم بالصواب .

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا ان شاء اللّٰہ

    • @muhammadhamzaart5251
      @muhammadhamzaart5251 ปีที่แล้ว

      عقیدہ وہی ہے جو علماء نے بیان کیا، نا کہ جو ان فاروق صاھب نے بیان کیا... یہ نیا اور اپنے استنباط پہ نیا مذھب لے کے ظاہر ہوئے ہیں... اور ان کو سن کے واقعی بہت سی نصوص کا منکر بننا پڑتا ہے

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      @@muhammadhamzaart5251 نظریہ و عقیدہ امام مہدی ، سلف صالحین کا خلفاء راشدین المہدیین سے منسوب ہے نا کوئی الگ سے فرد واحد پر عقیدہ ہے ، اس کی مثال میں ہم نے طبقات الکبری سے روایات کو پیش کر چکے ہیں ، علاؤہ اسکے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا اللہم اجعلہ ہادیا مہدیا کی حدیث بھی بیان کر چکے ہیں اور اسی طرح کی حدیث ترمذی شریف میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے لئے بھی مذکور ہے ، آپ لوگ ان تمام باتوں کو ایک طرف نہیں کر سکتے

  • @makhaninformation
    @makhaninformation ปีที่แล้ว

    sab kay sab end times par videos bana rahay hain yahan toh sab sahi hai karachi dha mein koi end times nahi hai aisa loog kah rahay hain

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا ان شاء اللّٰہ

  • @DOUBLE00z
    @DOUBLE00z ปีที่แล้ว

    ye kya bas

  • @user-yo8pv7nc4j
    @user-yo8pv7nc4j 8 หลายเดือนก่อน

    tum log dajaly ajant ho . abi ap logon ka waqat nazdek ha

  • @tahayousuf1132
    @tahayousuf1132 ปีที่แล้ว

    Y molvi jhota h lanti

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      کاش آپ دلیل کے ساتھ علمی اختلاف فرماتے