Hazrat Essa (A.S) Hi Imama Mahdi Hon gay? | Waqt e Aakhir Ep 28

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ส.ค. 2024
  • Hazrat Essa (A.S) Hi Imama Mahdi Hon gay? | Waqt e Aakhir Ep 28
    Watch the eye-opening program Waqt-e-Aakhir based on the historical and upcoming events of Universe under the light of Hadees-e-nabvi (PBUH) and verses of Quran.

ความคิดเห็น • 132

  • @syedsuleman7405
    @syedsuleman7405 ปีที่แล้ว +3

    Hadees Imam Mehndi key baray mein bahut mustanad hai aur Allah ney yeh bhee keha hai ki woh Hazrat Fatima Zehra ki aulaad mein hongay

  • @Syedagilani709
    @Syedagilani709 ปีที่แล้ว +3

    Umat ny aal e rasool sy wfa nhi ke jidher un ke fzeelat byan ke ja rhy usy koi Oor matlab dy kr chupa diya jata ha

  • @Syedagilani709
    @Syedagilani709 ปีที่แล้ว +4

    O Allah send blessings on Muhammad o aaal e Muhammad salla o Ali hi wa aalihi wasalim

    • @Syedagilani709
      @Syedagilani709 ปีที่แล้ว

      @D Saeed ye apko us wqt pta lgy ga jag imam zahoor krein gy..

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      جزاک اللّٰہ

  • @Syedagilani709
    @Syedagilani709 ปีที่แล้ว +4

    Eesa Ibn e mariyum imam Mahdi k peechy nmaz prhein gy

    • @syedsuleman7405
      @syedsuleman7405 ปีที่แล้ว

      This moulvi is nasbi and wants people not to follow Imam Mehndi

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      مکمل سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا

  • @masterarslan9425
    @masterarslan9425 ปีที่แล้ว +2

    بے شمار صحیح احادیث ہیں اجماع امت ہے اس پہ

  • @LALA-ml2ks
    @LALA-ml2ks ปีที่แล้ว +8

    Hazrat Aap ke Bayanat Ache Hote Hai
    Magar Aap ko Jo Nazareya Hain
    Imam Mehdi Ko Lekar Wo Durust Nahe Hain Bikul Aur Aap Pure Ummat Ke Ulama Ekram Ko Galat Sabit Kar Rahe Ho Aur Aap Apne Research Ko Sahe Khe Rahe Ho,
    INSHALLAH Wo Waqat He Bata dega Ke Imam Mehdi ko Aana Hain Aur Wo Waqat Dur Nahe Hain Jitna Kal ke Suraj Nikal Na Sach Hain Utna He Musalamaano ke lea iss Ummat Ke Lea Hazrat Imam Mehdi Ka Aana Haq Hain

    • @syedsuleman7405
      @syedsuleman7405 ปีที่แล้ว +2

      Yeh nasbi hai iskay dil mein bugz ale Muhammad S. A. W. Hai aur logon ko behka raha hai. Is par Allah ki laanat ho

    • @LALA-ml2ks
      @LALA-ml2ks ปีที่แล้ว +2

      @@syedsuleman7405 sahe kaha Bhai aap ne

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      اللّہ اکبر

    • @muhammadhamzaart5251
      @muhammadhamzaart5251 ปีที่แล้ว

      @@LALA-ml2ks
      Beshimar ahadeec me he k mehdi k peechay eesa a.s nimaz ada karain ge... Ye inkar kr gaye imam mehdi ka hi... Or hadeec ko kha gaye jic me Eesa a.s or Imam mehdi a.s ka alag alag hona likha gaya he.

  • @masterarslan9425
    @masterarslan9425 ปีที่แล้ว +4

    مہدی لفظ پہ کہ سکتے ہیں کہ فلاں بھی ہے لیکن یہ خاص صرف امام مہدی کے لیے ہے جن کا یہ لقب ہو گا

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      جزاک اللّٰہ

    • @muhammadhamzaart5251
      @muhammadhamzaart5251 ปีที่แล้ว

      ہر پیعمبر مھدی ہے لیکن یہ کہنا کہ اس نام کا کوئی بندہ الگ سے نا ہو گا اور فقط عیسی علیہ السلام کو ہی اصل میں مھدی کہا گیا، یہ سراسر گمراہی اور فتنے کا دروازہ کھولنے کے مترادف ہے اور متفق علیہ عقیدہ جو مسلمانوں میں چلا آرہا ہے جس کے بے شمار دلایل ہین انکا انکار ہے

  • @sultansaladinayyubi1144
    @sultansaladinayyubi1144 ปีที่แล้ว +4

    Ezekiel 39:9*
    `Then those who live in the towns of Israel will go out and use the weapons for fuel and burn them up--the small and large shields, the bows and arrows, the war clubs and spears. For seven years they will use them for fuel.
    *Sunan Ibn Majah 4076*
    It was narrated from Nawwas bin Sam'an that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
    "The Muslims will use the bows, arrows and shields of Gog and Magog as firewood, for seven years

  • @user-ft1jh9xu8t
    @user-ft1jh9xu8t ปีที่แล้ว +3

    Three main actor of end time are
    Imam ul Mahdi
    Isa ibn Maryam
    Dajjal
    Here is sequence of event as per sheik Imran hosein
    Dajjal will complete his mission and show up in human form
    Mahdi will rise to defened people from dajjal
    Mahdi will among us but we may not know his tire identity
    Then isa ibn Maryam descent and perform prayer namaz after imam ul Mahdi
    The last battle then peace
    In peace time both Imam ul
    Mahdi and isa ibn Maryam rule the world in peace a harmony
    Only Allah SWT know best

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      بیشک

    • @syedsuleman7405
      @syedsuleman7405 ปีที่แล้ว +1

      Yes this moulvi is nasbi and wants to confuse people and not to obey Imam Mehndi who will be among children of Fatima the holy prophet's daughter

  • @islamicfacts7590
    @islamicfacts7590 ปีที่แล้ว +3

    Ek hadees hai ke imaam mehdi ka naam mere naam par aur unke walid ka naam mere walid ke naam par hoga is hadees ke bare me bataye hazrat

    • @syedsuleman7405
      @syedsuleman7405 ปีที่แล้ว

      Correct. This moulvi is either nasbi or falling in design of nasbis he wants people not to follow Iman Mehndi

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      جزاک اللّٰہ

    • @muhammadhamzaart5251
      @muhammadhamzaart5251 ปีที่แล้ว

      Ic hadeec ka bhi ye hazrat inkar kr chukay hain k imam mehdi ka naam muhammad ho ga... Inhon ne baat hi khatam kr di he

    • @muhammadhamzaart5251
      @muhammadhamzaart5251 ปีที่แล้ว

      Allah ic fitnay se ummat ko bachaye

  • @mohammedabduljawad2668
    @mohammedabduljawad2668 ปีที่แล้ว +2

    Imam Mehdi alag hai...aur Isa Ibn Maryam (alaihis salaam) alag hai. Dono ko khalat-malat na karein.

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا ان شاء اللّٰہ

    • @mohammedabduljawad2668
      @mohammedabduljawad2668 ปีที่แล้ว

      @@NeoIslamicHD Main aap ke series kyon mulaahaza farmaon. Aap pehle Sahih ahadees ko padhein aur galat bayaani se bachein. Waassalaam

  • @Desi-Vlog863
    @Desi-Vlog863 ปีที่แล้ว +4

    Accha molvi sahab to ye Hades btayie ki makame Ibrahim or hazre aswat k darmiyan kiska bait hoga ye btayiye

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      آپ پہلے اس حدیث کا حکم دیکھ لیں پھر مجھ سے سوال کریں

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      @Dauood Saleem محترم آپ نے میرا پروگرام نا غور سے سنا نا اور نا ہی مکمل دیکھا ہونگا ورنہ آپ کا یہ سوال ہی فضول ہے
      امام مہدی فرد واحد نہیں ہے بلکہ 12 خلفاء راشدین المہدیین ہے یہ عقیدہ اور نظریہ اہل سنت والجماعت کا ہے ، لیکن عموماً بس اسی بات پر زور دیا جاتا کہ آخر زمانے میں ایک شخص آئے گا وہ امام مہدی ہونگا اور وہ اسلام کو کفر کے مقابلے میں غالب کرے گا یہ سب باتیں بنا تحقیق کی کئے جاتی ہے ، اگر تحقیق کریں گے تو آپ کے سامنے تمام باتیں کھل جائیں گی ، یہ امام مہدی کو ایک خاص فرقے نے بہت زیادہ افراط کر کے بتایا ہے جبکہ حقیقت صرف اتنی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( مفھوم حدیث) میری امت میں بارہ ایسے افراد ہونگے جن سے اسلام غالب رہے گا اب تاریخ کے آئینے میں 8 ایسے لوگ گزر چکے ہیں جنکے ادوار میں اسلام غالب رہا باقی چار آنے والے دور میں ہونگے جب خلافت علی منہاج النبوہ دوبارہ سے قائم ہونگی

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      @Dauood Saleem آپ میری بات نہیں پائے ، میں جو بات کہی ہے حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کے متعلق آخر زمان میں صرف عیسی ابن مریم علیہ کا ہی حاکم ہونگے کسی مہدی کا کوئی ذکر نہیں ہے صحیح احادیث ضعیف روایات سے وہ باتیں جو حضرت عیسی ابن مریم علیہ السلام کہ لئے اسے امام مہدی سے جوڑ دیا جاتا ہے ، وہ روایات ضعیف ہے ، باقی میں بیان کر چکا ہوں کہ بارہ خلفاء راشدین المہدیین ہے ان 8 گزر چکے ہیں اور چار ابھی باقی ہے ، لیکن لوگ صرف ایک ہی بات کرتے ہیں ،
      اور ہر ایک کا اپنا زاویہ ہے تحقیق کا کچھ لوگ ضعیف روایات کو بھی شامل کردیتے ہیں کچھ لوگ نہیں ، امام مہدی جان بھوج کر بہت بڑا چڑا کر پیش کیا جاتا ہے جیسے کوئی نیا اسلام لائے گا جب کہ حقیقت میں ہے آنے والے وقت اس دنیا ختم ہونا ہے ہر شے اب decline میں جائی گی لیکن امام مہدی سے ایسی باتیں پیش کی جاتی ہے جیسے اب اسلام نئے سرے سے زندہ ہونگا اور ساری دنیا پر چھا جائے گا ، یہ سب باتیں درست نہیں حقیقت یہ ہے کہ آخری خلافت میں اسلام اپنی بقاء کی جنگ لڑے گا اور بہت جنگیں ہونگی پھر دجال آئے گا اور اسکی موت کے بعد سات سال حضرت عیسی ابن مریم علیہ السلام رہیں گے پھر مسلمان بھی مر جائیں گے اور بدترین لوگ اس دنیا میں رہے جائیں گے جن پر صور پھونکی جائیں گی

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      @Dauood Saleem جی جواب سن لیں
      ہر دور کے آپنے مسلے رہے ہیں ، ان مسائل کے حساب سے مجتہدین پیدا ہوتے رہے ہیں ، اس لئے علماء کا زیادہ حصہ فقہ عبادات اور عقائدی مسائل پر زیادہ رہا علم ساعہ اور علامات ساعہ پر بہت کم علماء کرام نے کام کیا اور ان کا کام بھی علم درایہ کے حد تک رہا علم ساعہ اور علامات ساعہ کو کبھی بھی فقہ کے درجہ نہیں پرکھا گیا ، پر اجکل گزشتہ تیس یا چالیس سالوں سے عرب میں محققین نے اس پر کام شروع کردیا ہے لیکن ہر ایک الگ زاویہ سے تحقیق کو پیش کر رہا ہے ، جہاں تک میری تحقیق سے علماء کا متفق ہونا تو میں یہ نہیں کہونگا کہ علماء متفق ہے ہر بات سے لیکن اعتراض میں مجھے کسی بھی عالم کی طرف سے دلیل نہیں پیش کیجاتی ہے ، کیونکہ پاکستان میں اکثر علماء اختلاف مسالک پر بات کرتے ہے میں اپنی تحاریر کو علماء کے سامنے پیش کرتا رہا ہوں گفتگو بھی ہوتی رہی ہے اور انکو اس موضوع پر دعوت بھی دیتا رہا ہوں لیکن انکے اپنے میدان ہے وہ اس شعبہ میں زیادہ علم نہیں رکھتے یعنی انکا علم صرف اس حد تک ہے کہ احادیث میں یہ یہ ذکر ہے لیکن کوئی آپ کو سورۃ دخان سے یہ نہیں بتا پائے گا کہ سورۃ دخان ایک بہت بڑی تباہی کی طرف اشارہ کر رہی ہے اور دخان ایک نیوکلیئر دھواں ہے جو 99 فیصد دنیا کو آلے گا ، کوئی آپکو سورۃ بنی اسرائیل کی تفسیر سے یہ نہیں بتا پائے گا کہ اس میں اللہ تعالی نے گریٹر اسرائیل کی خبر دی ہے اور بنی اسرائیل قرب قیامت میں تعداد میں دنیا میں سب سے زیادہ ہو جائے گے ، سورۃ المائدہ میں نصاری کی آپس میں دشمنی اور اس کے نتیجے میں گمبھیر جنگ کی وعید یہ باتیں آپکو فی الحال کوئی عالم دین نہیں بتا سکے گا کیونکہ انکا میدان نہیں ہے انہوں نے زیادہ تر مسلکی مسائل پر اجتہاد کیا ہے ، اسی طرح امام مہدی کا نظریہ اور عقیدہ جس پر بہت زیادہ افراط ہوچکا ہے کوئی آپکو اعتدال پسند نظریہ نہیں بتا سکے گا حلانکہ بعض علماء کرام سے میں وہی باتیں سنی جس کا میں ذکر کرتا ہوں وہ لوگ بھی خلفاء راشدین المہدیین کے عقیدے اور نظریہ کو قبول کرتے ہے بجائے فرد واحد امام مہدی کے نظریہ کی طرف جانے کو جس طرح شیعہ مسلک پیش کرتا ہے ، الغرض علم ساعہ اور علامات ساعہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر ماضی میں کام بہت کم ہوا صرف احادیث کو جمع کیا گیا لیکن اس کو فقہی طور پر سمجھنے کہ لئے کوئی کام نہیں کیا گیا

    • @Desi-Vlog863
      @Desi-Vlog863 ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208 mene puri video dekhe h hazrat ap yhi keh rhe h ki is ummat me 12 Khalifa honge jisme 8 a chuke h or 4 ayenge or akhri hazrat esa as honge or ap bole ki hazrat esa hi imam mehdi honge per hadees me ki imam mehedi ka naam Abdullah hoga or wo hasni husaini gharane se honge ahle bait se to hazrat esa to ahle bait se nhi h to imam mehedi kese honge wo ha ye h ki wo akhri Khalifa honge is ummat ke iska jawab dijiye

  • @Syedagilani709
    @Syedagilani709 ปีที่แล้ว +2

    Mahdi bibi fatima ke aal Myn sy hongy

  • @uqabalquresh6164
    @uqabalquresh6164 7 หลายเดือนก่อน +1

    امام المہدی بنو اسمعیٰل سے اور عیسی ابن مریم بنو اسحاق سے ہیں!

  • @Rihlat_MaAlQuran
    @Rihlat_MaAlQuran 7 หลายเดือนก่อน

    Ek hadees or hai k imam mehdi namaz parhaengy or esa a salam aaengy

  • @islamicfacts7590
    @islamicfacts7590 ปีที่แล้ว +2

    Aur imaam mehdi ke bare me bataya gaya hai ke log unhe khaba ka tawaaf karte waqt pehchane ge jab ke isa ibne maryam Dimashq ki jama masjid me utrenge

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا

  • @TanveerAhmad-yj1vv
    @TanveerAhmad-yj1vv ปีที่แล้ว +2

    حضرت آپ حدیث کی تشریح کرنے بیٹھ گۓ
    حالانکہ ابھی آپکوعربی عبارت بھی پڑھنانہیں آتا
    خدکاخوف کیجۓ

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      اذا كنت تعتبر اني لا اعرف عربية فاحب أن تناقشني بعربية

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      اللّہ اکبر

  • @meerwasil842
    @meerwasil842 ปีที่แล้ว +2

    Ab bol kya rahi hain seeda imam Mahdi ka inkaar ajeeb taweelat kar rahi hoo

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا

  • @imammihdi-km3my3gp8m
    @imammihdi-km3my3gp8m ปีที่แล้ว

    زبردست اللہ قرآن میں کہتا ہیں عسا نے کہا میں عبداللہ ہو یعنی اللہ کا بندہ پر عسا نے کہا میں مہدی ہو اللہ کے طرف سے یعنی رہنمائی یعنی اللہ کے طرف سے سیدہ راستا دیکھانے والا

  • @rukkookhan
    @rukkookhan 3 หลายเดือนก่อน

    Ye to hadis hai or Mohammad sws or ali ibne Husain or hasan ka laddka or mehendi a s or Mohammad Rafi or 49 total isa a s ke khitabe naam honge or meraj bhi isi mai n samil hai

  • @nighathamdani2487
    @nighathamdani2487 7 หลายเดือนก่อน

    اپ کیا اپنا نیا ہی فلسفہ کہہ رہے ہیں کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث نہیں سنی کہ امام مہدی میری اہل بیت میں سے ہی ہوگا اور میرے نام پر ہی ان کا نام ہوگا

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  7 หลายเดือนก่อน

      Neo Islamic Family:
      whatsapp.com/channel/0029Va8VwpR1CYoJzM0N3r3O

  • @rukkookhan
    @rukkookhan 3 หลายเดือนก่อน

    Molana saab esi koi dalil nahi ki isa. Ko Allah ne aasmaan pe uthaya balki e isa main tughe kutch muddat tak moat deker phir chipanga ok sure aala emran aayat number 54

  • @saaddadarkar877
    @saaddadarkar877 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah aap sahi ja raha h janab👍

  • @muhammadhamzaart5251
    @muhammadhamzaart5251 ปีที่แล้ว

    پھر نبی اکرم علیہ السلام نے مھدی علیہ السلام کے متعلق فرمایا کہ مھدی بی بی فاطمہ رضی اللہ عنھا کی اولا سے ہونگے، تو کیا عیسی علیہ السلام ہی مھدی ہونگے اور مھدی ایک الگ شخص نا ہونگےتو کیا عیسی علیہ السلام بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہ کی اولاد سے تھے....؟؟؟؟ ؟؟
    عن ام سلمۃ رضی اللہ عنہ قالت رسول اللہ یقول المھدی من عترتی من ولد فاطمۃ. ابو داؤد شریف، 4284
    ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ ¶مہدی میری نسل اور فاطمہ رضی اللہ عنہ کی اولاد سے ہوگا. ¶
    کیا عیسی علیہ السلام کے علاوہ اگر کوئی الگ شخصیت مھدی کے نام سے موسوم نہیں ہو گی اور آپ کے بقول عیسی علیہ السلام ہی اگر مھدی کے نام سے موسوم ہوں گے تو بتائیں کیا عیسی علیہ السلام فاطمہ رضی اللہ عنھا کی اولاد سے تھے کیونکہ نبی اکرم نے تو مہدی علیہ السلام کو فاطمہ ر.ع کی اولاد سے کہا... کیا آپ گڈ مڈ کر رہے ہیں احادیث کو،... بچے بھی آپکی غلطیاں پکڑ لیں گے...

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا

  • @masterarslan9425
    @masterarslan9425 ปีที่แล้ว +5

    صد افسوس کہ آپ نے ان احادیث کو چھیڑا ہی نہیں اگر وہ احادیث بتا کے تقابل کرتے آپکی دلیل میں وزن ہوتا

    • @masterarslan9425
      @masterarslan9425 ปีที่แล้ว +2

      @D Saeed جناب آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ یہ افسانہ ہے اور جو دلیل آپ نے اپنائی ہے تو اس کے مطابق تو عیسی کی بھی ضرورت نہیں امام مہدی قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے ورنہ اتنی احادیث نا آتی اور ہیں بھی اہل سنت کی کتب میں نا کہ اہل تشیعوں میں ہی ہیں

    • @masterarslan9425
      @masterarslan9425 ปีที่แล้ว +1

      @D Saeed عیسی بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ہیں اور جناب آپ قرآن کا بھی انکار کر رہے ہیں اور سنت کا بھی

    • @InfinityQuotes_Official
      @InfinityQuotes_Official ปีที่แล้ว

      @D Saeed aap gumraahi ki BAAT karrahey

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว +1

      محترم کوئی دو سو کے قریب احادیث امام مہدی سے منسوب کی جاتی ہے جن میں اکثر ضعیف اور بعض موضوعات کی حد تک ہے اب آپ یہ چاہتے ہے کہ میں ایک ایک حدیث کو یہاں پر لاکر بحث کروں اور اسکا تقابلہ کروں ؟ ایسا ممکن نہیں ، لیکن معترضین جس حدیث کو دلیل سمجھتے ہے میری تحقیق پر تو بیشک لے آئے اسے اور یہاں پر مکالمہ کر لے مجھ سے ، ہم نے یہاں پر نظریہ اور عقیدے کو بیان کیا کہ امام مہدی کے حوالے جس عقیدے کو پیش کیا جاتا ہے عموما وہ افراط ہے اعتدال پسندی پر نہیں ہے ہم اہل سنت والجماعت کا عقیدہ خلفاء راشدین المہدیین پر ہونا چاہے نا کہ صرف ایک امام مہدی پر ایسا نظریہ اور عقیدہ غلو کو پیش کرتا ہے اور وہ امام مہدی کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بڑھا کر پیش کرتا ہے جبکہ تحقیق آخر زمانے کے ادوار میں کو کچھ اور بتاتی ہے ، اس لئے اعتدال پسندی یہ ہے کہ خلفاء راشدین المہدیین کے نظرے اور عقیدے کو پکڑیں جنکی تعداد بارہ ہے اور وہ وقتا فوقتاً آتے رہیں گے کچھ ان میں آئے گے ہیں اور کچھ قرب قیامت میں آئے گے ان میں ہر ایک کا اپنا دور ہونگا اسلام کہ لئے بس یہ سیدھی سی بات ہے اس میں غلو کرنی کی کوئی ضرورت نہیں نا ہی ضعیف روایات کو اٹھا کر روافض کی طرح امام مہدی کو انبیاء سے بھی اونچا درجہ پر بیٹھنے کی ضرورت ہے ، کل بارہ خلفاء راشدین المہدیین ہے انکے دور میں اسلام عزیز رہیں گا اور یہی اصل بات ہے

    • @masterarslan9425
      @masterarslan9425 ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208 سر جی میں بھی کب روافض کی طرز پہ کہ رہا ہوں میرا کہنا صرف اتنا ہے کہ مہدی کی شخصیت الگ ہے اور وہ قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ہیں باقی جو بارہ امام روافض کہتے ہیں ویسے نہیں سمجھتا میں بارہ خلفاء کا ہی قائل ہوں اور یہ عقیدہ ہے کہ امام مہدی جنکا نام محمد ہو گا وہ اور عیسی علیہ السلام قرب قیامت کی نشانیوں میں سے اور دونوں الگ الگ شخصیات ہیں

  • @queyamulhaqueqh9825
    @queyamulhaqueqh9825 ปีที่แล้ว +1

    Gajab bayan kar rahe molwi sahab mehdi alaihissalam ko aapne gayab kar diya

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا

  • @rukkookhan
    @rukkookhan 3 หลายเดือนก่อน

    Molana saab isa a s hi Mohammad sws or Hasan ki olad main phir Ali ibne Husain or Mohammad Rafi or mehendi a s or bhi digar49 naam hai aapke vajihan phiduniya wal aakhirat minnal mukarbin or yerusalm ko basane ki aaga se le ekar abhisikt prdhan ke 7hafte phir saition dradhwatcha bandhenge jise dajjal kahete hain

  • @ah16.88
    @ah16.88 ปีที่แล้ว +2

    If only one day of this world remained. Allah would lengthen that day, till He raised up in it a man who belongs to me or to my family whose father's name is the same as my father's, who will fill the earth with equity and justice as it has been filled with oppression and tyranny. (Abu-Dawud)
    The Mahdi will be of my family, of the descendants of Fatimah (the daughter of the Prophet (pbuh) who married Ali and begot Hasan and Hussein). (Abu-Dawud)
    Isa (pbuh) has no father..so how come isa (pbuh) is imam mahdi

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      First of all you must assure the Hadees authenticity are its authenticity is correct or not ,then you make judgement,the above mentioned your Hadees can you share it's Arabic version ?
      2nd the Hadees need explanation, mean تشریح as I mentioned in my Program there is 12 persons who will entitle by Khilafa tullah Al Mehdi , but we sectarian matter and short the term of 12 into only one person and that's is not correct, now come to your 2nd Hadees Mehdi are son of Fatima , yes sure but why you not consider Imam Hassan as Mehdi he is son of Fatima this Hadees actually giving us clear sign of Imam Hassan that he is Mehdi of his time when reigned for 7 months as Khalifa

    • @syedsuleman7405
      @syedsuleman7405 ปีที่แล้ว

      Correct thanks for quoting this hadees this moulvi is either nasbi or playing in hands of nasbi he is misguiding people so that people may not follow mehndi. May Allah's laanat be upon this moulvi

    • @syedsuleman7405
      @syedsuleman7405 ปีที่แล้ว

      Farooq reza sb hadees specifically mentions that in akhre zaman

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا

  • @zeevocals4966
    @zeevocals4966 ปีที่แล้ว

    App Imam e Ahl bait Ka Zikr Nahi kya abbasio Ney jinle Zulm kre. Imam Mehdi Aula de Ali Bibi Fatima s.a Hain Yaad rakhie se ha

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا ان شاء اللّہ

  • @kamilzahoor7450
    @kamilzahoor7450 7 หลายเดือนก่อน

    Kiya esa alaihissalam ahle baith main se hai?Kiya esa alaihissalam Fatima ki aulad main se hai?yeh imam Mehdi ko esa alaihissalam samajh Raha hai.
    Correction please

  • @Khanji743
    @Khanji743 7 หลายเดือนก่อน

    یعنی حضرت مہدی کے آنے کا پروگرام کینسل سمجھا جائے. 😂

  • @behuman1967
    @behuman1967 7 หลายเดือนก่อน

    معاف کردو جس کو جب آنا ہوگا آئے گا، تم موجودہ مسائل پر توجہ مرکوز کرو، کہ لوگوں کی تکالیف کم ہوسکیں

  • @Syedagilani709
    @Syedagilani709 ปีที่แล้ว

    Aslamu Ali ka ya baqya Tul Allah hi fil arz

  • @bnto1438
    @bnto1438 ปีที่แล้ว +1

    Batil tawilat

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      کیا آپ دلیل کے ساتھ علمی اختلاف فرما سکتے ہیں

  • @Syedagilani709
    @Syedagilani709 ปีที่แล้ว

    Aslamu Ali ka ayuhanabiyu wa rehmat ullah hi wa baraka tu

  • @salmanindainpthan3137
    @salmanindainpthan3137 ปีที่แล้ว

    Bila vjah ki baat karte ho imam mahndi alay slam ka jahur hoga or mola isa alay slam unke piche nmaaj padege

  • @user-dy8wb7km9n
    @user-dy8wb7km9n 5 หลายเดือนก่อน

    Atna
    Ghorr na kiya kray ap

  • @user-ck1ne3ge9h
    @user-ck1ne3ge9h 6 หลายเดือนก่อน

    پہلے یہ بتا نا امام مہدی پہلے ہے یا مسیح الدجال پہلے ہیں

  • @muhammadhamzaart5251
    @muhammadhamzaart5251 ปีที่แล้ว

    Hadeec kyn kha gaye ap k
    Shoro main me, akhir pe eesa a.s or akhir pe mehdi... Had nahi krty ap.... Ap gumrahi phel rahay hain imam mehdi ka inkar kr k

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا ان شاء اللّہ

  • @muhammadhamzaart5251
    @muhammadhamzaart5251 ปีที่แล้ว

    عن عبد اللہ بن عمرو ر.ع قال المھدی الذی ینزل علیہ عیسی ابن مریم ویصلی خلفہ عیسی... نعیم بن حماد، الفتن، 1: 373،رقم، 1103
    حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت عیسی ابن مریم علیہ السلام امام مھدی کے بعد نازل ہونگے، اور ان کے پیچھے نماز ادا کریں گے.
    یہ حدیث واضح ہے کہ عیسی علیہ السلام اور امام مہدی رضی اللہ عنہ و علیہ السلام دو الگ شخصیات ہیں...
    آپ نے کہا کہ حلیہ عیسی علیہ السلام کا بیان نا کیا، یا مہدی کا بیان نا کیا، تو جناب دونوں کا حلیہ الگ الگ آقا علیہ السلام نے بیان کیا..... دونوں کی صفات اور حلئے پڑھیں، حدیث ہے کہ... اور مھدی منی کا جو غلط معنی اور خود ساختہ معنی آپ نے لیا اس کا بھی رد یہی احادیث ہیں. ..
    عن حذیفہ رضی اللہ عنہ: قال : قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : المھدی رجل من ولدی، لونہ لون عربی، وجسمہ جسم اسرائیلی، علی خدہ الایمن خال کانہ کوکب دری،..... سیوطی، للحاوی للفتاوی، مسند الفردوس دیلمی
    ترجمہ:
    حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا، ¶مھدی میری اولاد میں سے ہونگے¶ انکا رنگ عربی اور انکی جسمانی ساخت اسرائیلی ہو گی، انکے دائیں رخسار پ تل ہوگا گویا وہ نور افشاں ستارہ ہونگے....
    پھر ایک اور حدیث میں امام مھدی علیہ السلام کا حلیہ کچھ یوں آیا...
    عن ابی سعید ن الخدری رضی اللہ عنہ قال قالرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم المھدی من اجلی الجبھۃ اقنی الانف...ابوداؤد
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ مھدی میری نسل سے ہونگے ان کا چہرہ خوب نورانی، چمکدار اور ناک ستواں و بلند ہو گی.
    اب کیا عیسی علیہ السلام کا رنگ عربوں کی طرح تھا،؟ اگر یہ مہدی عیسی ہی تھے تو کیوں کہا کہ انکی جسامت اسرائیلیوں کی طرح ہو گی، جبکہ عیسی علیہ السلام تو خود اسرائیلی ہی تھے، پھر انکو یہ کیوں کہا گیا کہ ان کی جسمانی ساخت اسراییلی ہو گی...؟ ؟؟
    بہت غلط کر رہے ہیں آپ اپنی نامکمل تحقیق کو عوام میں پھیلا کر،،، خدارا کچھ مزید غور کر لیں، کسی سے مشورہ کر لیں، یوں عوام کو گمراہ مت کریں...

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا ان شاء اللّہ

  • @Syedagilani709
    @Syedagilani709 ปีที่แล้ว

    Aslamualikum

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہِ وبرکاتہ

  • @muhammadhamzaart5251
    @muhammadhamzaart5251 ปีที่แล้ว

    آپ گمراہ کر رہے ہیں لوگوں کو...امام محمد مھدی رضی اللہ عنہ اور عیسی علیہ السلام دو الگ الگ شخصیات ہیں اور یہ متفق علیہ حقیقت ہر حدیث میں موجود ہے، آئمہ حدیث نے دونوں ہستیوں کے ذکر پہ الگ الگ باب باندھے.... تو کیا معنی محدثین کا..؟؟؟
    آپ کی 22 سال کی تحقیق عبس گئی، کیونکہ آپ متفق علیہ عقیدے پہ ایک نیا فتنہ کھڑا کر رہے ہیں...
    امام مہدی رضی اللہ عنہ و علیہ السلام کے پیچھے عیسی علیہ السلام نماز پڑھیں گے تو یہ کس کے پیچھے عیسی علیہ السلام نماز ادا کریں گے...؟؟؟ حد ہے آپ والی...
    آپ اس دن امام مہدی کے نام یعنی محمد ہونے والی روایت کو ضعیف کہہ کے اس کو مان نہیں رہے تھے کہ یہ جی ضعیف ہے، تو آج کیسے اس حدیث کو مان گیے ابن ماجہ کی کہ جو ضعیف بھی ہے اور اس پہ محدثین نے اسی وجہ سے کلام بھی کیا کہ اس میں امام مہدی کی الگ شخصیت کی نفی کا تاثر ملتا ہے، جبکہ عیسی اور امام مہدی دو الگ شخصیات ہیں... تو اج آپ اپنی غلط فہمی اور غلط تحقیق کو ثابت کرنے کے لئے اجماعی مسئلے کو ایک ضعیف حدیث سے ثابت کرنے پہ تلے ہوئے ہیں...؟؟؟ اور آپ نے اس دن جواب گول کر دیا کہ ضعیف حدیث سے استفادہ نہیں کیا جا سکتا تو ذرہ بتائیں کہ کیا یہ بھی اپکا گھر سے بنایا ہو؛ اصول تو نہیں؟؟؟
    اور آپ نے اس دن امام سیوطی رحم اللہ جیسے عظیم ولی کے محدث ہونے کا بھی انکار شائد اسی گھر کے خود ساختہ اصول کی وجہ سے ہی کیا ہو گا، جو کہ قابل قبول نہیں اور ردی کی ٹوکری میں پھینک دینے والا اعتراض ہے اپکا...
    اب دیکھیں کہ احادیث کس قدر واضح ہیں کہ عیسی اور مھدی الگ الگ شخصیات ہیں... آپ یہ مرزائیوں والا عقیدہ رکھیں اپنے پاس.
    حدیث میں آیا کہ
    عن ابن سیرین قال المھدی من ھذہ الامۃ وھو الذی یؤم عیسی ابن مریم علیہ السلام. ابن ابی شیبہ، المصنف، و نعیم بن حماد فی الفتن
    ترجمہ: ابن سیرین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ امام مہدی اسی امت میں سے ہونگے اور عیسی ابن مریم علیہ اسلام کی امامت سرانجام دیں گے.
    یہ عیسی علیہ اسلام کو ہی مہدی سمجھنا اور انکو ایک ہی وجود سمجھنا یہ تو قادیانی عقیدہ ہے... آپ کیوں اس غلط عقیدے کو عوام میں رواج دے رہے ہیں... کچھ خدا کا خوف کریں، اپ سمجھتے ہیں کہ خود چند کتابیں پڑھ کے جو دماغ میں آیا وہی درست ہے، یہ گمراہی کی تحقیق آپ سے گزارش ہے کہ بند کریں...
    اب ایک اور حدیث دیکھیں اور توبہ کریں اس غلط فہمی سے کہ عیسی ہی مہدی ہیں اور مہدی کوئی الگ شخصیت نہیں.
    عن ابی سعید ن الخدری رضی اللہ عنک قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منا الذی یصلی عیسی ابن مریم خلفہ...
    محمد بن ابی ابکر الدمشقی، المنارالمنیف، رقم 337
    امام سیوطی رحم اللہ، الحاوی للفتاوی جلد 2.
    ترجمہ: ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ،اسی مت میں سے ایک شخص ہوگا جس کے پیچھے عیسی ابن مریم زمان ادا فرمائیں گے.
    پھر ایک اور حدیث دیکھیں اور خدا کا کچھ خوف کریں اپنے نظرییے پہ
    عن عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ قال المھدی الذی ینزل علیہ عیسی ابن مریم ویصلی خلفہ عیسی.
    نعیم بن حماد، الفتن رقم 1133، امام سیوطی ، الحاوی للفتاوی،جلد 2
    ترجمہ: حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ عیسی ابن مریم علیہ السلام امام مھدی کے بعد نازل ہونگے اور انکے پیچھے نماز ادا کریں گے.
    اب اپ نے جو عیسی علیہ السلام کے حلیہ مبارک کو مکس کرنے کی کوششِ ناکام کی ہے اور امام مہدی علیہ السلام کے وجود مسعود سے انکار کیا ہے اور عیسی علیہ السلام کو ہی مھدی کہا ہے تو حدیث دیکھیں محترم جو اب پیش کر رہا ہوں کہ آپ اگر غلط فہمی پر ہیں تو برائے مہربانی اس کی اصلاح کریں.
    عن حذیفہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یلتفت المھدی وقد نزل عیسی ابن مریم کاانما یقطر من شعرہ الماء فیقول المھدی تقدم صلی بالناس فیقول عیسی علیہ السلام انما اقیمت الصلوۃ لک فیصلی خلف رجل من ولدی.
    الحاوی للفتاوی جلد 2
    ترجمہ: حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا حضرت عیسی علیہ السلام اتر چکے ہونگے انکو دیکھ کر یوں معلوم ہوگا گویا ان کے بالوں سے پانی ٹپک رہا ہے، اُس وقت امام مہدی رضی اللہ عنہ ان کی طرف مخاطب ہو کر عرض کریں گے کہ تشریف لائیے اور لوگوں کو نماز آپ پڑھائیں، وہ فرمائیں گے اس نماز کی اقامت تو آپ کے لئے ہو چکی ہے، اس لئے نماز تو آپ ہی پڑھائیں، چنانچہ وہ (عیسی علیہ السلام) یہ نماز میری اولاد میں سے ایک شخص کے پیچھے ادا کریں گے.
    اس کے علاوہ اور بھی کتب حدیث میں روایات آئی ہیں کہ عیسی علیہ السلام ایک رجل صالح کے پیچھے نماز ادا کریں گے... جیسے ابن ماجہ، حاکم، المستدرک، طبرانی ،المعجم الکبیر، اور امام ھیثمی، مجمع الزواید.
    تو جب اتنی کثیر تعداد میں راوی عیسی اور مہھدی کو الگ بیان کریں اور اللہ کے نبی الگ الگ دو شخصیات بیان کریں تو پھر آپکی 22 سالہ تحقیق کو ہم نے کیا کرنا ہے حضرت... خدا کے لئے امت پہلے ہی بہت بٹ چکی ہے، اسے متفق علیہ عقائد میں تزبزب کا اور الجھن کا شکار مت کریں...

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا ان شاء اللّہ

  • @masterarslan9425
    @masterarslan9425 ปีที่แล้ว +2

    سر جی امام مہدی علیہ السلام الگ شخصیت ہیں جن پہ بہت ساری احادیث ہیں ایک حدیث ہے کہ عیسی علیہ السلام ان کے پیچھے نماز پڑھیں گے اور پھر یہ بھی ہے کہ وہ غلاف کعبہ پکڑ کے امت کے لیے دعا فرمائیں گے تو لوگ پہچان لیں گے پھر انکا نام انکے والد والدہ اور نسب تک کا ذکر ہے احادیث میں اور یہ بھی ہے کہ اللہ انکا سینہ ایک رات میں منور فرمائیں گے یہ احادیث کیوں نہیں لے رہے ہیں کیوں امت کو مرزا قادیانی لعنتی کی طرح شبہ میں ڈال رہے ہیں ان کے بارے میں تو الگ سے احادیث ہیں انکو موضوع کیوں نہیں بنا رہے جن کا نسب تک احادیث میں درج ہے

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      محترم لگ بھگ دو سو احادیث امام مہدی کی طرف منسوب کی جاتی چند کو چھوڑ باقی ساری احادیث ضعیف ہے ، اب آپ ضعیف روایات کو لیکر مجھ سے بحث شروع کردے

    • @masterarslan9425
      @masterarslan9425 ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208 تو جو آپ نے شروع میں حدیث لی ہے سر جی وہ بھی ضعیف ہی لی ہے

    • @masterarslan9425
      @masterarslan9425 ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208 اور آپ نے بتایا ہے کہ یہ ضعیف ہے اور دوسرا کیا امام مہدی کی بابت ساری احادیث ہی ضعیف ہیں کیا نہیں ججو صحیح ہیں حسن ہیں انکا ہی حوالہ دیتے پھر تقابل کرتے چودہ سو سال سے اجماع چلا آ رہا ہے اور آپ نے اختلاف کیا یا مرزے نے جس کا موقف تھا کہ نعوزباللہ امام مہدی اور عیسی ایک شخصیت کے دو نام ہیں

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว

      @@masterarslan9425 میں کونسی ضعیف کو صحیح کہا ہے ؟ یہ بتائیں
      حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام سے منسوب مہدی ہونے کی حدیث کو میں نے ضعیف ہی کہا لیکن اس مفہوم دیگر احادیث سے ثابت کیا کہ آخری زمانے جس شخصیت زور دیکر بات کی جاتی وہ کوئی اور نہیں ہوسکتی سوا حضرت عیسی ابن مریم علیہ السلام کے آپ میری بات ہو توجہ نہیں دے رہے ہیں

    • @masterarslan9425
      @masterarslan9425 ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208 ابھی سر جی آپ نے خود کہا ہے کہ امام مہدی کی طرف چند احادیث کو چھوڑ کر باقی سب ضعیف ہیں تو جو چند صحیح ہیں انکو رکھ لیں کیونکہ آپ نے امام مہدی کو اپروچ کرنا تھا نا کہ لفظ مہدی کو