World War 3 and Quranic Verses | Sindh Will Be Destroyed | Waqt e Aakhir Episode 11
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 4 ก.ย. 2022
- World War 3 and Quranic Verses | Sindh Will Be Destroyed | Waqt e Aakhir Episode 11
Watch the eye-opening program Waqt-e-Aakhir based on the historical and upcoming events of Universe under the light of Hadees-e-nabvi (PBUH) and verses of Quran.
Hum rehain na rahain koi farq nhi parta bas ya Allah Makkah aor Madina qaim rahe aamin
آمین
SUMMA AAMEEN
jiyo mery bhai
آمین ۔
مکہ مکرمہ مدینہ منورہ کی ذمے داری اللہ تعالیٰ کے پاس ھے ،
شکریہ
فقلت استغفرو اربکم ءانہ کان غفارا۔
یرسل السماء علیکم مدرارا
ویمدد کم بأموال و بنین۔
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
اللّٰہم غفرالامۃ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔
آمین ثم آمین یاربالعالمین۔۔
جزاک اللّٰہ
videobahot achi hai sachi bate samajneko mili
جزاک اللّٰہ
فکر نہ کریں جب اسلام کے خلاف کوٸ ایسا ویسا وقت آیا تو جو زندہ ھے وہ لڑے دشمنکو مارے یہ اللہ کا حکم ھے
جزاک اللّٰہ
Alhamdulillah
جزاک اللّٰہ
Wallah hu aulamo bissawaab❤
❤❤❤ ya Allah pak hamare Sindh ke o sindhi awam ke madad farma ❤❤❤
شکریہ
جزاک اللّٰہ
WALLAH AALAM ,
GHAIB KE THEK ,THEK PATA TU SIRF ALLAH HE HA.
مکہ اور مدینہ کی اللہ ہمیشہ حفاظت فرمائے گا انشاءاللہ۔ مہربانی کر کے فضول تھمب لگانے سے گریز کریں
تاریخ گواہ ہے کہ مکہ مکرمہ میں بت نہ صرف رکھے گئے بلکہ ان کی پوجا بھی کی گئی
اللہ ہر چیز سے بے نیاز ہے
@@farooqrazaalteejani208 بیشک اللہ ہر چیز سے بے نیاز ہے ۔ رسول کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے دجال مدینہ میں داخل نہ ہو سکے گا جو سب سے بڑا فتنہ ہے
@@NeoIslamicHD لیکن نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فتح مکہ کے بعد سے ان شاء اللہ توحید کا علم ہی سر بلند رہے گا ۔ خوامخواہ مایوسی کی باتیں نہ کریں۔
@@shahidaabdullah3256 بی بی یہ بحث سیاسی نہیں علمی ہے اگر آپ کے پاس علمی دلیل تو بسم اللہ دیجئے ہم ضرور سنیں گے لیکن صرف آپکی خواہش ہو کے ایسا نا ہو تو پھر خواہشات پر علم نہیں کی بنیاد نہیں لگتی
〰️🧡 السَّـــلَامُ عَلَیــکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🧡〰️
〰️🧡ایمان بخیر زندگی 🧡〰️
〰️🧡 دل دو چیزوں سے روشن ھوتا ھے
استغفار اور ذکر الہی۔۔۔۔۔۔۔!!!!
〰️🧡 اور دو ہی چیزوں سے زنگ آلود ھوتا ھے
غفلت اور گناہ ۔۔۔۔۔۔ !!!
عبادت۔۔۔؛؛ سجدوں تسبیحوں کا نام نہیں ھے۔۔۔
سجدے، قیام، رکوع اور تسبیح بندگی کی علامت ہیں۔۔۔
مگر عبادت کے کتنے رنگ اور بھی ہیں ـ
〰️🧡 وہ جو ﷲ کی مخلوق کے لیے آسانیاں تلاش کرتا ھےـ
〰️🧡 وہ جو ﷲ کے بندوں کے لیے دل میں بغض اور حسد
نہیں رکھتاـ
〰️🧡 وہ جو چھپ کر کسی پر احسان کرتا ھے اور بھول جاتا
ھےـ
〰️🧡 وہ بھی عبد ھے۔ اُس کی عبادت کا بھی اپنا ایک درجہ
ھے۔
〰️🧡 ﷲ ھم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
〰️🧡 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🧡〰️
جزاک اللّٰہ
سندھ تباہ ہو نہیں جائے گا بلکہ تباہ ہو چکا۔
تباہی سے مراد انسانی زندگی ختم ہو جانا
Achi baat hai.
صحیح مسلم
کتاب: فتنوں کا بیان
باب: قسطنطنیہ کی فتح اور خروج دجال اور سیدنا عیسیٰ ابن مریم کے نزول کے بیان میں
حدیث نمبر: 7278
ترجمہ:
زہیر بن حرب، معلی بن منصور سلیمان بن بلال سہیل حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ رومی اعماق یا دابق میں اتریں ان کی طرف ان سے لڑنے کے لئے ایک لشکر مدینہ روانہ ہوگا اور وہ ان دنوں زمین والوں میں سے نیک لوگ ہوں گے جب وہ صف بندی کریں گے تو رومی کہیں گے کہ تم ہمارے اور ان کے درمیان دخل اندازی نہ کرو جنہوں نے ہم میں سے کچھ لوگوں کو قیدی بنا لیا ہے ہم ان سے لڑیں گے مسلمان کہیں گے نہیں اللہ کی قسم ہم اپنے بھائیوں کو تنہا نہ چھوڑیں گے کہ تم ان سے لڑتے رہو بالآخر وہ ان سے لڑائی کریں گے بالآخر ایک تہائی مسلمان بھاگ جائیں گے جن کی اللہ کبھی بھی توبہ قبول نہ کرے گا اور ایک تہائی قتل کئے جائیں گے جو اللہ کے نزدیک افضل الشہداء ہوں گے اور تہائی فتح حاصل کرلیں گے انہیں کبھی آزمائش میں نہ ڈالا جائے گا پس وہ قسطنطنیہ کو فتح کریں گے جس وقت وہ آپس میں مال غنیمت میں سے تقسیم کر رہے ہوں اور ان کی تلواریں زیتون کے درختوں کے ساتھ لٹکی ہوئی ہوں گی تو اچانک شیطان چیخ کر کہے گا تحقیق مسیح دجال تمہارے بال بچوں تک پہنچ چکا ہے وہ وہاں سے نکل کھڑے ہوں گے لیکن یہ خبر باطل ہوگی جب وہ شام پہنچیں گے تو اس وقت دجال نکلے گا اسی دوران کہ وہ جہاد کے لئے تیاری کر رہے ہوں گے اور صفوں کو سیدھا کررہے ہوں گے کہ نماز کے لئے اقامت کہی جائے گی اور عیسیٰ بن مریم نازل ہوں گے اور مسلمانوں کی نماز کی امامت کریں گے پس جب اللہ کا دشمن انہیں دیکھے گا تو وہ اس طرح پگھل جائے گا جس طرح پانی میں نمک پگھل جاتا ہے اگرچہ عیسیٰ اسے چھوڑ دیں گے تب بھی وہ پگھل جائے گا یہاں تک کہ ہلاک ہوجائے گا لیکن اللہ تعالیٰ اسے عیسیٰ کے ہاتھوں سے قتل کرائیں گے پھر وہ لوگوں کو اس کا خون اپنے نیزے پر دکھائیں گے۔
جزاک اللّٰہ
ALLAH bless Our Holly Place Makkah and Madina ❤️ Ameen 💟💟💟💟💟
آمین
Aameen
Abarha king was destroyed as yahood o nasara will be
Ameen
Ameen
Ye bat bilkul sahi ha ke wo log apny aqaed se py buhut strongly kharen hn. Pata nahi hum log Pakistan me kyun ye soch rahen hn ke wo log jesy deen janty he nahi. Or iska saboot yahi ha ke buhut tezi se udhar log Musalman ho rahen hn or Islam ko dil o jan se apna leten hn.
جزاک اللّٰہ
Allah sy reham k dua kia krin sab in sha Allah kuch ni ho ga
Nemaz aur Quran daily log perhna start kr dain
جزاک اللّٰہ
Dr,ishar, Ahmad,ka,cassets,dako,,Medhi,as,salam,ka,barama,,bhoot,sachi,hai,,,shind,fatha, karaga,,ouska,bad,hind,fatha,karga,,,shind,our,hind,ka,gaderoo,sharine,, cvv,,í,,, ameen,,,
JAZZAQ ALLAH.
STAY BLESSED
آمین
اَللّٰهُُ اَكْبَر
TH-cam mien muhammad shaikh kay lecture zaror sunay muhammad shaikh nay Quraan majeed ki aayatoun ka tarjama aur Quraan majeed ki aayatoun ki wazahat bohut hien bahtreen indaaz mien ki hain allah pak hum sab ko hadayat da aameen
آمین
جہاں اس وقت بہت سارے فتنے پہلے ہوئے ہیں وہاں پر محمد شیخ نامی فتنہ بھی نکل آیا ہے جو احادیث کا منکر ہے اور قرآن مجید کی آیات سے عجیب و غریب قسم کے ترجمے اور تفسیر نکل کر لوگوں صریحاً گمراہ کر رہا ہے ، حد یہ ہے ان جناب کے پاس کہ مرد اور عورت ایک ہی طرح سے حج کے مناسک ادا کرے ، حج میں قربانی کے ںعد مرد کو سر منڈوانے یا بال کتروانے کا حکم ہے جناب نے خواتین کے بھی سر منڈوا لئے اس طرح کے یہ جاہل لوگ خود مجتہد سمجھ بیٹھے ہیں ۔
wah ji wah ji جزاك اللّٰه خيرًا
جزاک اللّٰہ
Allah ho Akbar
ہاں جی کافی حد تک درست لگتی ہیں آپکی باتیں بھٹائی صاحب رح کا قول آگے یہ بھی سنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ اس وقت اللّٰہ کا کوئی ولی اس کو ٹال بھی دے خدا کرے
اللّہ کریم ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائے آمین
Assalamualaikum bht bht hi acha porgram shoro ki h apny is sy insane ka emaan taza hojata h pr plz ap aj k hisaab Sy or asasn Urdu bolen ap bht khalis Urdu bolty Hain or tarjumy ki tashrih asan alfaz me mehrbani ho gi shukriya
جزاک اللّٰہ
🇮🇩🇵🇸🇵🇰Alhamdulillah
جب نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر ہو تو پورا درود شریف پڑھیں آپ صرف صلعم کہتے ہو جو غلط ہے ۔
وڈا آیا عالم ۔
جزاک اللّٰہ
وڈا صاحب پھر یہ بتائے کونسی حدیث میں یہ بات لکھی ہوئی کہ صرف صل اللہ علیہ وسلم ہی نہیں پڑھا جائے ؟
Allaha pak ka wada hy or apni hifazat allaha ka ghar or madina pak bi farishteo ki hifazat main hy allma sab na umidi achi baat nai
جب مکہ میں بت رکھے گئے تھے کیا وہ دور یاد نہیں آپ کو
No mushrooms will never be able to enter in Medina Pak Insha Allah
جزاک اللّٰہ
It was not shah Abdul latif Bhittai😜😜It was Shaheed Abdul Raheem Girhoree who predicted about destruction of sindh but he also wrote after destruction people will gathered and Ghazwa hind will start😊😊Correct your stance😊😊
شکریہ جناب میں نے پروگرام میں بھی کہاتھا کہ مجھے کسی کتاب میں اسکی کی کوئی سند نہیں ملی کہ آیا ایسا انہوں نے کہا ہے کہ نہیں لیکن سندھ میں تمام بزرگوں سے یہی سنا تھا
جزاک اللّٰہ
@@NeoIslamicHD Pakistan ki bunyad Sindh ne dali, jabke 3 subay balochistan, south punjab, kpk Sindh ka hisa tha. Jab ye Bat kahi gayi thee. Jabke North punjab Ka wajod na tha. Indirect me Jab sindh ki bat hoti hai matlab Pakistan. Jabke pakistan to aik Farzi nam he. S lihaz se pakistan(Sind) ki tabahi India(Hind) se or India(Hind) ki tabahi China(Seen ) se.
@@newmessage9165 تاریخی اعتبار سے کے پی کے سندھ کا حصہ نہیں۔
اور مفتی زر ولی خان نے غالبًا کتاب تاریخِ فرشتہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ سندھ پُرانے زمانے میں کابل کا ضلع ہوا کرتا تھا۔
پاکستان کی بنیاد سندھ نے نہیں ڈالی تھی, بلکہ ہندوستان کے مشرقی علاقوں مثلأ بنگال اور بہار سے پاکستان کی بنیاد پڑی تھی اور تحریک شروع ہوئ تھی. تصیح کرلیں.
ALLHA khair kare , TODAY MAXIMUS MUSLIMS ALL OVER THE WORLD LIKE AMRICA, UK, CANADA, ALL WESTERN WORLD.
آمین
Ji. Hm NY bhi SUNA Hy
اللّہ کریم ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائے آمین
jazak Allah
جزاک اللّٰہ
Shah abdallateef and Abdul Rahman gharoori is the sign in risaloo shareef is mooi jod hay
جزاک اللّٰہ
🏝🇵🇰Rafique mastoi shj uae Allah ajar dey
جزاک اللّٰہ
بدل ما تكتب بالحروف رومانية ماكان احسن لك أن تكتبها بالعربية ، و صح ان الشارقة مسقط رأسى
پلیز اپنا تھمیل تبدیل کرے اللہ پاک ہدایت دے اسے لوگوں کو جس نے یہ لکھا، اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🥰
آمین
سب سے پہلے ہدایت کی دعا کے لئے ہم شکر گزار ہیں
اب رہی بات تھمبنیل تبدیل کرنے کی تو محترمہ آپ علمی اختلاف فرمائیں اور ہماری تصحیح فرما دیں جزاک اللّٰہ
کچھ علما کحلانے والے مسلمانوں کے اندر بلا وجاء مایوسی پھلا رھے ھیں۔ دشمنوں کا کام خود کر رھے ھیں۔
اللّہ اکبر
تم پاگل ہو ہمیں علماۓ اکرام ہمیں آنے والے فتنوں سے ڈراتے ہیں تاکہ ہم ہر وقت تیار رہیں ہمارے رسولُ اللّٰهﷺ بھی دجال کے فتنے صحابہ اکرامؓ کو ڈرایا کرتے تھے
Ya Rab sendhi pe raham ata ferma
Hazarat only Allah JALLA Jalaluhu knows about future
Janab mera Eman hai k zameen per both holey places (Maccaa shareef and Madina shareef) Qiyamet s very short time b4 sky ki terif utha liay jahain gay.
100%درست فرمایا انکے چرچز میں ھر ھفتے میٹنگز ہوتی ہیں جن میں پلاننگ ہوتی ہیں کسطرح نئنسل کی تربیت کی جائے دوسرے مذاھب کے خلاف
اللّہ اکبر
مکہ مدینہ یا اور کوئی مقدس مقام
جب وہ االلہ کی عبادت چوڑ کر غیر اللہ کی عبادت ہو شرک کرنے والے حرم میں داخل ہو جائیں قبر کی زندگی کا عقیدہ خلاصہ قرآن احتیار کیا جائے غیر اللہ کو پکارا جائے
غیر اللہ کی اگر نیاز کی جائے اللہ کو چھوڑ کر
ان سے مدد مانگی ہے ان کے لئے قرآن کہتا ہے
انک لا تسمع الموتیٰ۔ ۔ الموات غیر۔آحیا
ان مقامات کو بچانا ہے تو پہلے اللہ کی توحید اختیار کرو
لوگوں کو شرک سے بچاؤ جو آج چاروں طرف مت میں پھیلا ہوا ہے
قرآن کے عقیدہ لوگوں کو بتاؤ غلط عقائد کی نشاندہی کروں
اللہ کے حق بات مت چھپاؤ
cooked up stories
اللّہ اکبر
Sindh 40 sal qyamat se pehly waly peshangoi Shah A Latif Bhittaee ny naheen kahee yeh A Raheem Girohri ny kee thy. Uss ka reason yeh hy k samandar itna chareh jae ga gis se Sindh kee zameen rahny k qabil naheen hogy. Wallah Aalam
Shah Abdul Latif bhetai Zindabad
جزاک اللّٰہ
مسلمانوں اب بھی وقت ھے۔اسلام میں داخل ہو جاؤ تمام فیقہ اور ختم کر و۔اور
Nabi ke daur me punjab sindh ka hisa tha, or kpk samet balochistan bhi. To samjho pora pakistan khatam hoga. Allah ke hukum se. Inshallah.
Join Neo Islamic Family:
whatsapp.com/channel/0029Va8VwpR1CYoJzM0N3r3O
Ham ne bhi apne buzurgon se suna he k qayamat se 40 sal pehle sindh tabah hojae ga
اللّہ اکبر
Ajj BI Yahood o Saoud Makka o Madena Apr Kabaaz hein ........
اللّہ کریم ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائے آمین
امام مہدی سیدنا ریاض احمد گوہر شاہی
اللّہ اکبر
INNA BATSHA RABBIKA LASHADED LANATALLAH ALAL KAZIBEN FEE NARE JAHANNAM INNA BATSHA RABBIKA LASHADED
بیشک
AALIM UL GHAIB WASHA DAH SERIF ALLAH KI ZATH HAI, QIAMAT KA ELAM ALLAH KO HAI,
I believe this history afghanstan comes and china front the muslims told the elders
اللّہ اکبر
It was balfour declaration...
شکریہ
It was Balfour declaration
جزاک اللّٰہ
Install Allah Macca aur Madina main kabi bi Gare Muslim kabes na ho Sakain
geh
آمین
Walaikum assalam warahmatullahi wabrakatuhu
جزاک اللّٰہ
Jhoota mazab hay, Jhoota nabbi, Jhoota Quran. Ek chootay sey mulk Israel is lar Fight kar nahi saktay, QK un ka Allah sacha hay un ka mazab sachahay. Lanat Islam or Quran per. Kafir Musloo
Allah Pak Sindh Pr Rahm Farmae Kyon k Olyae Allah Ne b ye Farmaya h K Sindh Fourty Year Pehle Destroyed Hoge
Sindh m bacha Kiya he, 3 crore awam rul gaye ,tabah tu hogaya
آئندہ ایک بہت بڑی تباہی متوقع ہے
Allah knows better than I and you Sir poor people ko drana band kray Sir
Belfore declaration
جزاک اللّٰہ
او خدا کے بندے ایسے کیسے کہہ دیتے ہو کہ مکہ مدینہ ہاتھ سے جا رہا ہے بلکہ حدیث میں مکہ اور مدینہ ہی تو ہے جو ہاتھ سے نہیں نکلے گا باقی ہر جگہ دجال جائے گا ذرا سوچ کر بات کیا کرو
ایسے کیسے بھی کوئی بات نہیں کرتا محترم ہر بات کی دلیل ہے آپ اگلی دیکھئے گا اور اگر چاہے تو خود بھی چیک کر لیں اور بنی اسرائیل کی آیت 7 جس میں مسجد ہے جس میں دوبارہ ایسے داخل ہوں گے جیسے پہلی بار داخل ہوئے تھے ؟
اللّہ اکبر
@@farooqrazaalteejani208 Woh Masjid-E-Aqsa ka Zikar hai. Aap logon ko ghalat matlab bata kar misguide mat karain.
@@atw007 بھائی صاحب کیا آیت میں مسجد لکھی ہوئی ہے یا صرف مسجد لکھا ہوا ہے ؟
(إِنۡ أَحۡسَنتُمۡ أَحۡسَنتُمۡ لِأَنفُسِكُمۡۖ وَإِنۡ أَسَأۡتُمۡ فَلَهَاۚ فَإِذَا جَاۤءَ وَعۡدُ ٱلۡـَٔاخِرَةِ لِیَسُـࣳۤـُٔوا۟ وُجُوهَكُمۡ وَلِیَدۡخُلُوا۟ ٱلۡمَسۡجِدَ كَمَا دَخَلُوهُ أَوَّلَ مَرَّةࣲ وَلِیُتَبِّرُوا۟ مَا عَلَوۡا۟ تَتۡبِیرًا)
[Surah Al-Isra' 7]
آیت میں صاف لکھا ہے کہ وہ اس میں ایسے داخل ہوں گے جیسے پہلی مرتبہ داخل ہوئے تھے سوال ہے کب پہلی مرتبہ مسجد اقصی میں داخل ہوتے مسلمان ؟
دوم آخرت کے وعدہ کو آخر نبی کے دور میں وقوع ہونا ہے تو یہ پہلے ہو نہیں سکتا
سندھ سے مراد موجودہ صرف صوبہ سندھ نہیں ہے بلکہ اس سے مراد تقریباً اسی فیصد پاکستان بنتا ہے ۔۔۔
whatsapp.com/channel/0029Va8VwpR1CYoJzM0N3r3O
O bhai haremain ke barey mein kiya kehrahey hain aap??? Reference bhi dein meharbani hogi???
جہاد کے بغیر غلبہ اسلام ممکن نہیں ہے ۔زبان سے جہاد اور تلوار سے جنگ یا بندوق سے جہاد ۔
Hazrat sindh ko kabil or qandhar waly tabah karangy or qayamat c 40 sal pehly.hoga.or y prediction ghrohry buzrag ki h. walah aalam.
اللّہ اکبر
Hak Hak ho kar rahe ga
بیشک
اللہ کرے جو ہونا ہے اللہ سبحان وتعالیٰ جلدی کرے کیونکہ ہم غریبوں مسکینوں ناداروں مظلوموں یتیموں یسیروں ب نوا ب آسرا کو نہ کوئی انصاف مل رہا ہے نہ کوئی سہولت ہے بھیک منگے کہ بن گئے ہیں نہایت ذلت عسرت ب چارگی لا وارثگی بھوک ننگ بیماریوں میں کراہتے ہو قحط ذدگی کے علم میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر جان جان آفریں کے سپرد کر رہے ہیں اس سے تو بہتر ہے سب کچھ جو آ پ بتا رہے ہیں کل نہیں آ ج اور آج نہیں ابھی ہو جائے
janaab ye video phlay ek aur chnaal par thi wo kon sa thaa pahly bi soni ha ye sari video
محترم یہ ویڈیو مبلغ ٹی وی پر نشر کی گئی تھی لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر مبلغ ٹی وی کی تمام ویڈیوز ڈلیٹ کر دی گئی تھیں
Yes Same Video upload again and again
Ek hadees huzur ka irshadh hai tum meri sunnat aour quraan mazbuti se pakad lo duniya ki koyee taaqat taqaat nahi rahegi ye hamesha paas rakho
Makka or madina 4 year phla hat sa nikal chuka molana sahib apni taseh krlo prof mojod ha sari dunya ka samna agr nhi mlom to mujh sa poch lo hades or prof sa
آپ رہنمائی فرما دیں محترم
I read some where that during end times no Muslim will remain alive all will turn into apostate. We also read about imam Mahdi advent . Can we conclude that after departure of hazrat Mahdi the world will turn apostate again.
Most people fall in false logic about Imam Mehdi , I explained with detail that what is Khilafa and how it will return in Uma and the person who be Imam due Syedna Essa Ibn Maryum what is his role in that particular times, but we have made exaggerate in this concept and believe, we should keep this thing in mind clear that's no Prophet hood after Syedna Muhammed peace be up on him and we have Quran and Sunnah which is enough to guide us so waiting for personality who will come and safe the Uma and conquer the others this is just exaggeration, those time will be very difficult for all Uma but group of honorable people in Uma will rise and fight back to restore Islam honor that's time who will lead them are one of Khilafa of Allah Mehdi and they are total 12
جزاک اللّٰہ
Madina kabi fataha nahi hoo gaa insha allah …app further ilam hasal krain …
جزاک اللّٰہ
Yai new nafsiati aya hai market mai
ائے کاش آپ علمی اختلاف فرماتے
@@NeoIslamicHD g agr bt ilmi ki hoti to. Ku k dr israr k baad yai trend chala k apni soch k mutabiq wawiat ki engineering krna. Or sahi or zaeef rivayat ko mix krna
Sir, surah mein dhuvaan aasmaan se aane ka likha aur atomic explosion zameen se hoga. contrast nazar aata hai. pls explain.
مکمل سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
محترم آیت کا مفھوم ہے دھواں آسمان پر چھا جائے گا عذاب کے طور پر ، نا کے آسمان سے آئے گا ۔
اسلام علیکم آپ قرآن کی جس آیات کا حولہ دیتے ھیں پلیز آیت نمبر بھی بتا دیا کریںں جزاك الله
ان شاء اللّٰہ
ویسے اگر آپ سرچ کریں تو مل جائے گی
قیامت کب وقوع پذیر ہو گی یہ صرف میرا رب جانتا ہے قیامت کب آئے گی اس کا علم اللہ تعالٰی نے رسول اللہ کو بھی نہیں دیا تھا باقی لوگ کس کھیت کی مولی ہیں
جزاک اللّٰہ
حضرت میرا خيرپور سندہ سے ہے جناب ایک پیشنگوٸي پیر صاحب پاگاڑا کی مرید کی ہے جو بڑا بزرگ نام عبدالرحمان منگریو گروڑ شریف والا جس نے سندہی کہا ہے ایرانیٕ آٸينگے سکہر بکہر لے کے جاٸينگے اب ایران پاکستان کی جنگ چہڑ گٸي ہے آثار نظر آنے شروع ہوگٸے ہيں
Sindh say matlab wadi e Sindh hay jo aj ka Pakistan hay oer Kashmir hay. Aj ka suba Sindh. Qadim zamanay main bhi Sindh Hindostan ka hesa nahein tha. Woh juda mulk tha jis kay kuch hesay ajkal Hindostan, Iran oer Afghanistan main hay. Es mulk Sindh ka nam Chin ki tarikh 4000 sal say bhi pahalay aya hay. Oer pher Islami Sindh jo waqee mojudah suba Sindh say hua tha Kashmir tak tha. Oer us ko Mahmood Ghaznawee nay 17 Hindostan say bachaya. Un kay baed Muhammad Ghorinay bachatay bachatay Hindostan ko fatah kar dia oer es tarha Mojudah Pakustan oer Kashmir Muslim Hindostan main 13 sadi main jazb hogaya.
Or qiyamat SE phele ya jojmajojo or bhi bhot kuch hai
آپ مکمل سیریز ملاحظہ فرمائیں
Aslam wslekum Molana Sahab
Sindh ki jo 40 saal pehle tabah hone ki rivayat hai wo Shah Abdul lateef ki nahi hai balke Abdul Raheem Grohri ki hai oar peshingoyan Grohri Sahab ki hain
Sindh say matlab Qadim Sindh oer Islami Sindh Pakistan oer Kashmir
Dhuwan say murad co2 ki barhti hui miqdar ho sakti hai wo bhi tehleel nahi ho rahi
وقت آخر کے اسباق قسط وار نشر کئے جا رہے ہیں لہذا آپ سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
قبلہ سندھ سے مراد صوبہ سندھ یا پورا پاکستان بہت سے صاحب علم نے آج کا پاکستان مراد لی ہے
سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
@@NeoIslamicHDپھلے تقریبن پورا پاکستان سندھ تہا ایک ملک تہا لیکن پاکستان بننے کے بعد سندھ کو مخصوص بنا دیا
السلام علیکم آپ نے جو حدیٹ بتائی کہ سندھ کی خرابی ھند سے آئے گی اس کا حوالہ جاھئے شکریہ
خدارا اعدا۶ کو ترغیب نا دیجیے🙏
?
Ye Qoale Mubarak Hazrat Abdul Raheem Girhore Rahmatullah Alaihe Ka Hey Jen Kee Mazar Mirpur khas se approximately 60 km far from distance wise hey .AR Girgoree Sb Hazrat Shah Abdull Latif RA k tenure maen Saheb Shareeat waley Buzrag thaey .Any way ye Qoale Hamare Buzgaan se yehee Suntae Aarahey haen .Allah Kareem Karam wa Fazal Farmaae . Now a days Sindh seems to distroyed from any Corner Like wise Flood , Heavy Rain & too much economic problems faces by Son of Soils due to un due heavy migration from Afghanistan Burma Frontier side & also from Bangal Desh & Meyanmaar . Further entire political environment seems to Corrupt dishonest imposed .
جزاک اللّٰہ
حضرت کیا اور علماء اکرام آپ کے خیالات سے اتفاق کرتے ہیں اگر نہیں تو گزارش ہے کہ ہر طبقے کے جید علماء کو قائل کریں تاکہ عام مسمانوں کی صحیح راہنمائی مل سکے
بیشک علماء ستاروں کی مانند ہیں اور فاروق رضا التیجانی صاحب اسی کوشش میں مصروف عمل ہیں
مکہ مدینہ پہلے ہی عام مسلمانوں کی پہنچ میں نہیں ہے
اللّہ اکبر
Sir yeh soobah sindh hai ya sirf sindh q yeh humhara mulk pura sindh smja jata hai
Qur'an kaa Kiaa taaluq hey tumhaarey khelaafat say
مطلب
مسلمانوں کے ھاتھ میں ہے کیا ؟
Quran min Allah ne qiyamat kab aye gi ya bat Kisi bhi nhi batai phir log kese walion ke sath ya bat mansob kardete Hain or sal ki tadad bhi Bata di
آپ مکمل سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
molvii sahib ap inko ye baten na baten kunk ye baten in ko taqit milti hia yahodion ko
Za Mara Da tol Ghap shap day.
؟
Muolana sb ap kon hyn ?plz apna detail sey introduction krayn.
آپ واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں
اپ نے جو سورہ دخان کی ایت پڑھی ہے۔اس میں!
Kab jaye ga , jaldi jaye ,aor qayamat aa jaye, iss tarha ghutt ghutt Kai jeenai sai eik baar hi chutkara millai,,,
اللّہ کریم آپ پر اپنا خاص قبل فرمائے اور آپ کی مشکلات ختم ہوں آمین
Mad man talking
اللہ ھو اکبر کثیرا
ائے کاش آپ دلیل کے ساتھ علمی اختلاف فرماتے
شاہ عبد الطیف بھٹائی رح نے نہیں بلکہ عبد الرحیم گرھوڑی رح نے کہا تھاکہ سندھ قیامت سے چالیس سال پہلے تباہ ہوجائے گا۔۔۔۔۔
جزاک اللّٰہ
40 Sal ka Gihore Sharef ne Farmaya hy is ke kitaben Shayere me hn jis me bare peshangoyan hn
جزاک اللّٰہ
آپ واٹس ایپ پر ہم سے رابطہ فرمائیں
حضرت۔ میرا تعلق سندھ سے ہے اور سلسلہ جیلانی سے ۔ درگاھ اولیاء جیلانی مکلی ٹھٹہ سے ہے۔ آپ نے صحیح فرمایا سندھ کے بارے میں جو 40 سال پہلے تباھ یا غرق ہوگا ۔ اس کا ھمارے بزرگوں سے بھی سنا ہے۔
جزاک اللّٰہ
Mery khial mn Sindh, flood se khtam ho ga na k atomic blast se
سندھ کے حوالے سے پیشنگوئی بھٹائی صاحب سے منسوب کی جاتی ہے جو کہ درست معلوم نہیں ہوتی۔ کیوں کہ بھٹائی سائیں کے کلام میں کہیں بھی ایسا ذکر تو درکنار اشارہ بھی نہیں ملتا۔ اس کے برعکس دعا کے اشعار ملتے ہیں جس میں بھٹائی سائیں نے سندھ کے ساتھ پورے عالم کے لیے دعا کی ہے۔
ہم نے اپنے بڑوں سے اس طرح کی پیشنگوئیاں اکثر سائیں شیخ شھید عبد الرحیم سے منسوب سنیں ہیں۔ یہ بزرگ بہت بڑے عالم اور مجاہد تھے جنہوں نے شھادت پائی۔ بھٹائی سائیں کے ہمعصر تھے جن کی مزار سندھ کے شھر گرہوڑ شریف میں واقع ہے۔
@@NeoIslamicHD Muhammed P.B.U.H k time pr Sindh me Punjab bhi shamil tha
@@ethblock sindhi punjabi ul nassal hn sandha root se .