منصور بھائی آپ اپنی ماں بیٹی یا اہلیہ کو اس طرح کے ڈریس کی اجازت دے سکتے ہیں اگر ہاں تو آپ پھر ایک مسلمان مرد ہی نہیں اگر نہیں دے سکتے تو اس پر آپ کو اتنا اعتراض کیوں ہے
منصور صاحب سے کوئی پوچھے کہ ان کو عوام کے مسائل کے ساتھ کوئی غرض نہیں؟ یہ صاحب صرف اور صرف عمران خان اور پی ٹی آئی کو لے کے بیٹھے رہتے ہیں کیا اس ملک میں اور کوئی مسائل نہیں ہے مہنگائی، بجلی ،پانی، گیس ، کے بل تعلیم ،بے روزگاری، صحت کا نظام ان سب پر یہ لوگ بات کیوں نہیں کرتے ؟ کرپشن پر بات کیوں نہیں کرتے ؟ 76 77 سال سے جو اس حلات خراب کرنے والے ہیں ان بات کیوں نہیں کرتے ؟یہ صحافی بھی ملک کے حلات خراب کرنے اور کروانے میں برابر کے شریک ہیں کیونکہ ان سب نے ملک کے اصل مسائل اور خرابیوں پر پردہ ڈال رکھا ہے۔جو جس کام ہے اگر وہئی سب ایمانداری سے کرلیتے تو آج ملک ان حلات میں نہ ہوتا اور اس میں یہ صحافی حضرات بھی شامل ہیں۔۔اللہ ان سب میں اپنا ڈر خوف عطا فرمائے۔۔آمین
Ye afridi log sare ki sare paiso wali sub drug mafia log hain beghirat paharo se ati hain paisa dek pir kuch b bolti hain deko cricket b afridi ki waja barbad awar politics b economy b
آفریدی صاحب نے بہت اچھی بات کی ہے ۔لیکن یہ کیا ہی اچھا ہوتا کہ آفریدی صاحب پی۔ٹی۔ائی کے دھرنوں اور جلسوں میں خواتین جو برہنہ لباس پہن کر ناچائی جاتی رہیں ہیں۔تب بات کرتے ۔
Kia pti k jalsoon main Jo hota hey Jo libass istimal hota hey vo kia musslman nahi kia Jo tum daykhtay ho tum musalman nahi Jo tum in per bat nahi kertay in ko roktay nahi dance or maroon main ikhtilat Islam main juram hey gunah a kabera hey us ko q nahi roktay or bat nahi kertay kia vo India main rahti Hain kia vo musalman nahi
@@khaliduppal9474 Allah k kram hey namaz roza Haj zaqat ye kerta Hoon us k baad Kisi ka huq nahi kahaya Kisi per zulam nahi kia kisi k dill azari ki b to us say maafi b mangi apnay waldain say husan a slook or kidmat b kerta Hoon Zina nahi kia vo b mayray Alla ka kram hey apni olad bahen maan ko bay parda nahi honay dia Quran ki taleem khud b hasil ki apni olad ko b di mayri 3bahanjiyan ab alim a Deen ki taleem hasil ker Rahe Hain baytiyan abo Quran ki taleem hasil ker Rahe Hain apni olad ko Deen a Islam taleem or tarbiyat Mayra mission hey mayri olad apnay school k Kisi ghair islami function main hisa nahi layti na he un ko ye permission hey tum bataoo tum nay apnay or apni family or olad ko Kitna Deen shekhaya or Kitna Deen k qreeb ki
First criticise PTI leadership who facilitate and their women who shake their breasts and backsides at Jalsas to celebrate your leader and his contribution
قابل اعتراض لباس پر شریف لوگ مہذب طریقے سے اعتراض نہ کریں تو پھر تو مغربی معاشرہ بن جائے گا لیکن آپ جیسے لبرل لوگوں کے سامنے تو صرف اسلام کی بات نہ کی جائے باقی سب کچھ ٹھیک ہے
کیا سوچ ہے بھائی۔۔یہ سب سیاسی گیم ہے اور نواز شریف کو زیرو سے ہیرو شو کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔۔پنجاب کا وزیراعلٰی کون ہےنواز شریف یا شہباز شریف ۔۔اگر مریم ہے تو اس نے اعلان کیوں نہیں کیا
السلام علیکم منصور صاحب اگر اقبال افریدی صاحب نے اس بارے میں کوئی بات کی ہے تو اس میں کوئی برائی نہیں ہے اگر کوئی خاتون ننگے ہو کر اتی ہیں اس طرح مجالس میں یا اس طرح کے پروگرام میں تو اس کو روکنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے اگر اس کے بارے میں کوئی غلط کا سوراخ رکھے کہ یہ اقبال صاحب نے کیوں کہا تو اس پہ بڑا افسوس کرنا چاہیے اس بندے پر جو اقبال صاحب کو برا بھلا کہہ رہے ہیں کہ اقبال صاحب نے بڑا غلط کام کیا کیونکہ ہم مسلمان ہیں اور مسلمان کا کام یہ ہے کہ کہیں برائی ہو تو ہم اپنا بھرپور کوشش کریں اس کو روکنے کی اور مجھے یہ بات بڑی افسوس سے کرنا پڑتا ہے کہ ہمارے مسلمان بھائیوں کو ہوا کیا ہے اور اس کا ایمان کہاں چلا گیا ہے
Mansoor, you cant defend Jemaima, she is very much involved in everything that is happening in pakistan.let’s not shut our eyes and pretend that the lion wont eat us . Come on !!!
Same thoughts man. Ghalat biyani se Allah mafi de par I'm pretty confident that, whatever is happening overseas ( Goldsmiths have a hand in it ). How the international players are intervening is a proof of that
@@Tech-gate803 what proof you need . Isn’t this itself a proof that Imran’s brother in law is very much involved in political matters of our country while Imran is no longer married . Jamaima herself is sooo damn interested and invested in Pakistan and she is even discussing political matters. Now all of a sudden a change of heart ? Really ?
@@mianawan my sole question is that as Imran took the government , the GDP growth was increasing or decreasing , since Imran khan is in jail , what you observed in this one year, the cases made against him , chief justice is against him, whole establishment is against him , what they find in that cases, IK was legend, is legend , will be legend . Open your eyes . Dont be biased . Always say the truth .
آپ کا جو جماعت اسلامی کے بارے میں ڈر اور درد ہے وہ قابل فہم ہے ہر بندے کی اپنی نظریاتی وابستگی ہوتی ہے آپ کی بھی ہے لیکن حافظ نعیم الرحمان نے جو کرڈیٹ لیا ہے وہ درست ہے یہ پنجاب یا وفاقی حکومت کو اس دھرنے سے پہلے کیوں کیال نہیں آیا تھا ابھی ہی کیوں اور شرم آنی چاہئے آپ کو ایک غلط خبر دیتے ہوئے جس دن دھرنہ ختم ہوا تھا اس دن حقیقت میں بجلی ی قیمتوں میں کمی ہوئی تھی جس کی خبر اے آر وائی، اور جیو نے بھی دی اور خود وفاقی وزیر توانائی کا بیان ٹی وی پر چلا ہے لیکن میڈیا اس کا کریڈٹ جماعت اسلامی کو دینے اور اس کو سراہنے کی بجائے یہ جھوٹی خبر دے رہا ہے کہ جماعت کے اپنے لوگ معترض ہیں کون معترض ہے زرا نام بتلائیں کون ہیں وہ
نواز شریف صاحب نے صوبہ پنجاب کے عوام کو بجلی کی مد میں ریلیف دینا اچھا اقدام ہے Kpk کی عوام نے پی ٹی آئی کو حکومت دلوائی اب ان سے ریلیف حاصل کرے ان لوگوں نے صوبے کو دیوالیہ کردیا ہے ریلیف کیا دیں گیں
ایک بھائی بتی مہنگی کرتا ھے دوسرا بھائی سستی کرتا ھے 60/روپئے مہنگی کرکے 14/روپے سستی کرتے ھیں وہ بھی دو مہینے کے لئے بھائی بھی وہ جو صرف ایم این اے فارم 47/ کا
اقبال احمد خان صاحب نے حق سچ اور ڈھنگ کی بات کی تھی اور اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کے حکم کے عین مطابق کی تھی لیکن افسوس ہے کہ اپنے لیڈر خان صاحب کی طرح یو ٹرن لے لیا ۔ سورۃ النساء ، سورۃ احزاب اور سورۃ النور میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام بیگمات کو امہات المؤمنین قرار دیا اور ساتھ ہی ان کو پردے کا حکم بھی دیا ۔ یہ حکم عام ہے لیکن بدقسمتی سے مغرب کی غلامی میں اتنے آگے بڑھ گئے کہ اپنی تہذیب کو غیر مسلموں کو منتقل کرنے کے بجائے ان کی تہذیب کو نہ صرف اپنا رہے ہیں بلکہ آپ جیسے سارے مغرب زدہ لوگ اس کی وکالت کر رہے ہیں اور خود کو مسلمان بھی کہتے ہیں ۔ اللہ اور نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی نازل کردہ شریعت سے ماوراء ہر عمل قابل مذمت ہے ۔
السلامُ علیکم بھائی ، کاش کہ ہم سب قاری ابو بکر کو بھی ایسے ہی انعامات سے نوازتے قاری ابو بکر نے اللّٰہ کے کلام کی تلاوت کی پہلی پوزیشن حاصل کی مگر اسے ایک روپیہ بھی انعام نہیں دیا آپ نے بھی قاری ابوبکر کو اپنے وی لاگ میں مدعو نہیں کیا❤
منصور بھائی اقبال آفریدی نے کوئی بری بات نہیں کی اچھائی کا حکم کرنا برائی سے روکنا ہر مسلمان پر فرض ہے آپ میڈیا پر کام کرتے ہیں آپ پر یہ زمعداری زیادہ آتی ہے
Mansoor saab main ko boht like krta hon Or muj bhe itraz hai PTI sy kuch batou pr Par iqbal afredi ny koi bat ghalt to ni ke Ap log is py bt gol q kr jaty hain Yeh to phr wohe bt mera jis meri marzi Yeh bhe phr theak hain k banda bhe nikar dal k aa jay
جناب اگر اللہ تعالی نے اپنے تخلیق شدہ انسان کے لیئے ہدایات دیے ہیں اور اسکی خلاف ورزی ھو رہی ھو کسی کے پیشانی پر بل بھی نہی آتی اور انکی خلاف شریعت لباس اور طرز زندگی پر اعتراض کی بجاے انکی دفاع اس معاشرے کا وطیرہ بن چکا ھے تو کیا ھم روزاخرت کو اپنے ایمانیات سے نکال دیں
Reduction in electricity prices for Panjab by Mian Sab is strongly objected to by me. Nawaz Sharif is not the leader of Panjab. He is the leader of Pakistan. He should have done it for all of us.
لباس کی بات تو ٹھیک کی یے منصور صاحب آپ آذاد خیال سوچ کے مالک ھیں ۔۔۔دین کیا ھے ۔؟اسلام کیا ھے ۔۔۔ اس کو تو آج کل لوگ گھسا پھٹا سمجھ رھے ھیں ۔۔۔صرف لباس پر بات کرنے سے ھی بندہ مجرم بن جاتا ھے ۔۔اللہ پاک سے ڈرو ۔۔۔
جمائما کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں مگر اس کے باوجود پاکستان دشمنوں سے ملنا انہیں سپورٹ کرنا اپنا فرض سمجھتی ہیں۔ حیدر مہدی عادل راجہ اور ایسے بہت سے ٹاؤٹ بڑے فخر سے جمائما کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے۔
نواز شریف نے بھی اس وقت صحیح بات کی تھی انہوں نے بھی بات صحیح کی ہے کیا اپ اپنے بیٹیوں کو اس طرح کا لباس بنوا سکتے ہیں مگر اپ کا تو خیال ہی جونس ہے نہ اونچے لیول کا چلیں افریدی صاحب نے بات کی الحمدللہ کچھ تو بات صحیح کی مگر جو عمران خان کے جلسوں میں ہوتا رہا ہے اس کا اور وہ نواز شریف میں بات کی اپ کو اس بات کی تکلیف ہوتی ہے یہ ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے
Being a Muslim country, all must respect the attire they choose to wear in public. Liberals must understand the Genesis of Islamic Republic of Pakistan.
Dear Mansoor sb why PTI leadership/ lady members are not in front on statement of dress by some PTI leader since many of ladies in PTI love western dress
Jamaima has been expressing her views about Pakistani politics. She has often supported Pti and criticised her opponents. She should be ready for the reaction.
بات اقبال صاحب کی صحیح ہے لیکن سب سے پہلے اقبال صاحب کو بہت سی پی ٹی آئی کی خواتین پر اعتراز کر نا چاہئے تھا ان خواتین کی بیہودہ حرکات اور لباس کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے
Ajkal zartaj Gul ka dress or andaz dekha ap logon ne khullay bal dopatta rassi ki tarah sar pe or Baki body kapron k andar se bhi dikhti hay or hath mn tasbih bike pe larkay k shoulder pe hath rakh k bethi hay or sab mard aas pas Khush ho rahay or ye orat Maryam nawaz pe itni ghatia batein karti hay khud bhi Tau jawan betion ki maa hay Maryam se itni jalan k usko nani bolti hay jab k Maryam bohat grace mn Rehti hay.
منصور خان صاحب میں آپ کا ہر ویلاگ سنتا ہوں مگر آج بار بار یہ سن کر تکلیف ہوئی بجلی میں ریلیف نواز شریف کو اناونس نہیں کرنا چاہیے تھا بھائی جو بھی حکومت عوام کو ریلیف دے اسے اپرشیڈ کرنا چاہیے کیڑے نکالنا کم کریں اسے یہ نہیں کرنا چاہیے اسے وہ نہیں کرنا چاہیے جناب جس کام سے عام عوام کو ریلیف ملے چاہے کوئی بھی دے سراہنا چاہیے بس شکریہ
منصور علی خان 🇧🇩 میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ وزیر داخلہ کو بتائیں کہ وہ بنگلہ دیشی کرکٹرز کے ملک سے رابطہ کرنے کے انتظامات کریں۔ وزیر داخلہ سے آپ کے اچھے تعلقات ہیں۔
All the international Gold medelist in every capacity of all the provinces should be given the same protocols and incentives likewise the cricketer,so as to encourage them for their outstanding performances and This will also encourage the others to bring these happiness to the country...
Mansoor Ali Khan 🇧🇩 I request you to tell the home minister to make arrangements for the Bangladeshi cricketers to contact the country. You have a good relationship with the home minister.
منصور صاحب میں آپ کے پروگرام صبح شام دیکھتا ہوں بڑی معذرت کے ساتھ آپ کا زیادہ وقت پاکستان تحریک انصاف پر ہی ہوتا ہے کیا ن لیگ والے بہت صاف ہو گئے ہیں ؟؟ اگر ان میں اخلاقیات ہیں اور مسلمان ہونے کے ناطے جہاں پر وہ ہارے ہیں تو ان کو خود ہی سیٹ چھوڑ دینی چاہئے ۔میں اپنے گاؤں کی بات بتاؤں تو آپ یقین نہیں کریں گے ۔ آپ نے بھی اپنے اللہ کو جواب دینا ہے کیا اس ملک میں انصاف ہو رہا ہے ؟؟ اللہ پاک ضرور انصاف کرے گا انشاءاللہ
ارشد ندیم نے پاکستان کیلئے بڑا نام کمایا ہے مگر اسکو اب 1992 کے ورلڈ کے بعد عمران خان کی طرح اتنا سر پر چڑھایا جارہاہے کہ پھر 25-30 سال بعد اسکو وہاں سے اتارنے کیلئے " آپریشن ردالندیم" لانچ کرنا پڑے گا۔
منصور صاحب ایسے تمام وی لاگرز جو ملک کے اداروں کا یا مختلف لوگوں کا مضحکا اڑائیں جو قانون کے مطابق دوسروں کے حقوق کا خیال نہ رکھیں ان سب کو غائب کرنا اور بعد میں عدالت میں پیش کرکے سخت سزا دینا ضروری ھے تاکہ سوشل میڈیا جرائم پر قابو پایا جاسکے۔ لیکن آپکی عدالتیں اور قانون ستو پی کر کہیں سو رھے ہیں اس پر بھی توجہ دیں۔
دنیا کے کس ملک میں اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر اس ملک کی آرمی کا سربراہ جیتنے والے کو اس طرح آرمی ہیڈ کوارٹر بلا کر تقریب کرتا ہے؟؟ یہ سیاسی و فوجی ڈرامے صرف پاکستان میں ہوتے ہیں
منصور بھائ پردہ کرنے کی بات پر سیاست نہیں ہوئی چاہئے۔۔ پردہ اسلام میں فرض ہے ۔سارے مسلمانوں پر ۔بحیثیت مسلمان اس بات پر سب پاکستانیوں کو ایک ہونا چاہیے ۔۔۔
Two wrongs doesn’t make one right Mansoor Ali Khan. If he has pointed out about the dress and if the dress was actually not appropriate then what’s the problem of pointing it out?? I am against PTI ideology but what’s wrong is wrong
I m strong opponent of PTI.. But a female should wear proper dress to participate in such activities We are Muslims and islam has explained a code of dress for both males and females.. Wearing a vulger dress... meaning nothing except to attract people... We should discourage
منصور بھائی آپ اپنی ماں بیٹی یا اہلیہ کو اس طرح کے ڈریس کی اجازت دے سکتے ہیں اگر ہاں تو آپ پھر ایک مسلمان مرد ہی نہیں اگر نہیں دے سکتے تو اس پر آپ کو اتنا اعتراض کیوں ہے
بھائ آپ جو بھی ہیں آ پ نے بلکل صیح کہا اور بہت اچھا سوال کا جواب دیا ہے اس غیرت مند آدمی کو👍👍👍👍👍👍👍
اقبال صاحب نے معاشرے میں اپنا قردار ادا کر دیا اب اس پر ہر انسان کی اپنی اپنی سوچ ہے
منصور صاحب سے کوئی پوچھے کہ ان کو عوام کے مسائل کے ساتھ کوئی غرض نہیں؟ یہ صاحب صرف اور صرف عمران خان اور پی ٹی آئی کو لے کے بیٹھے رہتے ہیں کیا اس ملک میں اور کوئی مسائل نہیں ہے مہنگائی، بجلی ،پانی، گیس ، کے بل تعلیم ،بے روزگاری، صحت کا نظام ان سب پر یہ لوگ بات کیوں نہیں کرتے ؟ کرپشن پر بات کیوں نہیں کرتے ؟ 76 77 سال سے جو اس حلات خراب کرنے والے ہیں ان بات کیوں نہیں کرتے ؟یہ صحافی بھی ملک کے حلات خراب کرنے اور کروانے میں برابر کے شریک ہیں کیونکہ ان سب نے ملک کے اصل مسائل اور خرابیوں پر پردہ ڈال رکھا ہے۔جو جس کام ہے اگر وہئی سب ایمانداری سے کرلیتے تو آج ملک ان حلات میں نہ ہوتا اور اس میں یہ صحافی حضرات بھی شامل ہیں۔۔اللہ ان سب میں اپنا ڈر خوف عطا فرمائے۔۔آمین
Ye afridi log sare ki sare paiso wali sub drug mafia log hain beghirat paharo se ati hain paisa dek pir kuch b bolti hain deko cricket b afridi ki waja barbad awar politics b economy b
آفریدی صاحب نے بہت اچھی بات کی ہے ۔لیکن یہ کیا ہی اچھا ہوتا کہ آفریدی صاحب پی۔ٹی۔ائی کے دھرنوں اور جلسوں میں خواتین جو برہنہ لباس پہن کر ناچائی جاتی رہیں ہیں۔تب بات کرتے ۔
لاکھوں کروڑوں درود آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر ❤❤❤❤
صلى الله عليه وسلم
@@qatargroups5198😂😂🎉 ❤ 7:12
❤ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم لبیک یا رسول اللہ وعلیٰ آلک واصحابک یا خاتم النبیین ❤
Aslam o alaika ya Nabi al akhir SAW
@@jiyasaad5872 ♥️♥️
سر اقبال آفریدی صاحب کی بات غلط تو نہیں ھے۔ایک مسلم خاتون کو لباس سے بھی مسلمان ھی نظر آنا چاہئے۔باقی سیاست دانوں کے صرف سیاسی بیان ھیں۔
Good achi bt ki h
Mansoor sahb Sahi baat pr criticize krns banta nhin h
Kia pti k jalsoon main Jo hota hey Jo libass istimal hota hey vo kia musslman nahi kia Jo tum daykhtay ho tum musalman nahi Jo tum in per bat nahi kertay in ko roktay nahi dance or maroon main ikhtilat Islam main juram hey gunah a kabera hey us ko q nahi roktay or bat nahi kertay kia vo India main rahti Hain kia vo musalman nahi
Sir Iqbal Afridi 😂😂😂
@@HusainAli-m-love🔥🤐
اس دن نواز شریف نے بات ٹھیک کی تھی اور آج اقبال آفریدی نے ٹھیک بات کی باقی سب کی اپنی سوچ
اسلام وعلیکم سر اگر کوئی بھی عورت غلط لباس میں گھر سے باہر آۓ گی تو باتیں تو ہوں گی اسلام میں ایسے لباس سے منع کیا گیا ہے
Libas ki zumadari orat k bap bahi baytay or husband per aata hey aghar vo is ko nahi roktay to is ka Azab in ko ho gha
دن میں کتنے کام اسلام کے مطابق کرتے ہو
@@khaliduppal9474 جتنی اللہ تعالیٰ توفیق دے اور اپنی پوری کوشش کرتا ہوں
@@khaliduppal9474 Allah k kram hey namaz roza Haj zaqat ye kerta Hoon us k baad Kisi ka huq nahi kahaya Kisi per zulam nahi kia kisi k dill azari ki b to us say maafi b mangi apnay waldain say husan a slook or kidmat b kerta Hoon Zina nahi kia vo b mayray Alla ka kram hey apni olad bahen maan ko bay parda nahi honay dia Quran ki taleem khud b hasil ki apni olad ko b di mayri 3bahanjiyan ab alim a Deen ki taleem hasil ker Rahe Hain baytiyan abo Quran ki taleem hasil ker Rahe Hain apni olad ko Deen a Islam taleem or tarbiyat Mayra mission hey mayri olad apnay school k Kisi ghair islami function main hisa nahi layti na he un ko ye permission hey tum bataoo tum nay apnay or apni family or olad ko Kitna Deen shekhaya or Kitna Deen k qreeb ki
First criticise PTI leadership who facilitate and their women who shake their breasts and backsides at Jalsas to celebrate your leader and his contribution
قابل اعتراض لباس پر شریف لوگ مہذب طریقے سے اعتراض نہ کریں تو پھر تو مغربی معاشرہ بن جائے گا لیکن آپ جیسے لبرل لوگوں کے سامنے تو صرف اسلام کی بات نہ کی جائے باقی سب کچھ ٹھیک ہے
منصور صاحب باقی صوبے کے وزیر اعلیٰ اپنے صوبے کی عوام کو ریلیف خود دیں
کیا سوچ ہے بھائی۔۔یہ سب سیاسی گیم ہے اور نواز شریف کو زیرو سے ہیرو شو کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔۔پنجاب کا وزیراعلٰی کون ہےنواز شریف یا شہباز شریف ۔۔اگر مریم ہے تو اس نے اعلان کیوں نہیں کیا
Kyu ke unney choran bechna hai . Punjab sab kuch kaha gya hamra haq un ko kia pta ke 18 tarmim ke bad sab ko apna apna haq melta hai
نواز شریف اور اقبال آفریدی نے بلکل درست فرمایا ہے
بات بلکل صحیح کی ھے ھم لوگ مذھبی طور پر آ زاد خیال ھو گئے ھیں
پی ٹی آئی کے لوگوں کی یہ بری تربیت ان کے عظیم قائد عمران خان نے کی ہے۔
Aap ki buri tabiyat kis ney ki hay kia diya hay aap ney Pakistan ko
@@naheedakhter106 kum az kum baat kurnein ki tameez jo shoukat khanam ki aulaad mein takkay ki naheen hai.
یہ تربیت بری نہیں ہے
منصور بھائی دوسرے صوبوں کو اس بات سے کوئی غرض نہیں ہونی چاہیے کیونکہ ان لوگوں نے جب بجلی کے بل دینے ہی نہیں تو ان کو کیا فرق پڑتا ہے
تو کیا kpk کا بل اپ ادا کرتے ہیں او دیکھو کہ ہم کتنے بل ادا کرتے ہیں افسوس
Yeah indirectly Bakey Provinces ku Chor keah rahie hay, Koie Massi Lagthie hay, Ignore karo aysey
Kamal Yar ❤
اسلام میں اخلاقی اقدار پر عمل کرنا انتہائی ضروری ہے
مجھے سمجھ نہی آئ جمائمہ خان نے پاکستانیوں کو پہلے بلاک کیوں نہیں کیا۔اب ہی کیوں😅
اب فیض نہیں رہا
السلام علیکم منصور صاحب اگر اقبال افریدی صاحب نے اس بارے میں کوئی بات کی ہے تو اس میں کوئی برائی نہیں ہے اگر کوئی خاتون ننگے ہو کر اتی ہیں اس طرح مجالس میں یا اس طرح کے پروگرام میں تو اس کو روکنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے اگر اس کے بارے میں کوئی غلط کا سوراخ رکھے کہ یہ اقبال صاحب نے کیوں کہا تو اس پہ بڑا افسوس کرنا چاہیے اس بندے پر جو اقبال صاحب کو برا بھلا کہہ رہے ہیں کہ اقبال صاحب نے بڑا غلط کام کیا کیونکہ ہم مسلمان ہیں اور مسلمان کا کام یہ ہے کہ کہیں برائی ہو تو ہم اپنا بھرپور کوشش کریں اس کو روکنے کی اور مجھے یہ بات بڑی افسوس سے کرنا پڑتا ہے کہ ہمارے مسلمان بھائیوں کو ہوا کیا ہے اور اس کا ایمان کہاں چلا گیا ہے
Tujy pata Hy k wo aurat nangi ho ker aai thi? PTI support main Etna get gy ho k aurat ka dress dekha b nahe ho fatwa jari ker dia hy. Gandi qoam
Mansoor, you cant defend Jemaima, she is very much involved in everything that is happening in pakistan.let’s not shut our eyes and pretend that the lion wont eat us . Come on !!!
You are absolutely right
Same thoughts man. Ghalat biyani se Allah mafi de par I'm pretty confident that, whatever is happening overseas ( Goldsmiths have a hand in it ). How the international players are intervening is a proof of that
Have you any proof what you said?. Or you are just saying from kaisay.kaan k Kachay ho
@@Tech-gate803 what proof you need . Isn’t this itself a proof that Imran’s brother in law is very much involved in political matters of our country while Imran is no longer married . Jamaima herself is sooo damn interested and invested in Pakistan and she is even discussing political matters. Now all of a sudden a change of heart ? Really ?
@@mianawan my sole question is that as Imran took the government , the GDP growth was increasing or decreasing , since Imran khan is in jail , what you observed in this one year, the cases made against him , chief justice is against him, whole establishment is against him , what they find in that cases, IK was legend, is legend , will be legend . Open your eyes . Dont be biased . Always say the truth .
آپ کا جو جماعت اسلامی کے بارے میں ڈر اور درد ہے وہ قابل فہم ہے ہر بندے کی اپنی نظریاتی وابستگی ہوتی ہے آپ کی بھی ہے لیکن حافظ نعیم الرحمان نے جو کرڈیٹ لیا ہے وہ درست ہے یہ پنجاب یا وفاقی حکومت کو اس دھرنے سے پہلے کیوں کیال نہیں آیا تھا ابھی ہی کیوں اور شرم آنی چاہئے آپ کو ایک غلط خبر دیتے ہوئے جس دن دھرنہ ختم ہوا تھا اس دن حقیقت میں بجلی ی قیمتوں میں کمی ہوئی تھی جس کی خبر اے آر وائی، اور جیو نے بھی دی اور خود وفاقی وزیر توانائی کا بیان ٹی وی پر چلا ہے لیکن میڈیا اس کا کریڈٹ جماعت اسلامی کو دینے اور اس کو سراہنے کی بجائے یہ جھوٹی خبر دے رہا ہے کہ جماعت کے اپنے لوگ معترض ہیں کون معترض ہے زرا نام بتلائیں کون ہیں وہ
نواز شریف صاحب نے صوبہ پنجاب کے عوام کو بجلی کی مد میں ریلیف دینا اچھا اقدام ہے Kpk کی عوام نے پی ٹی آئی کو حکومت دلوائی اب ان سے ریلیف حاصل کرے ان لوگوں نے صوبے کو دیوالیہ کردیا ہے ریلیف کیا دیں گیں
ایک بھائی بتی مہنگی کرتا ھے دوسرا بھائی سستی کرتا ھے 60/روپئے مہنگی کرکے 14/روپے سستی کرتے ھیں وہ بھی دو مہینے کے لئے بھائی بھی وہ جو صرف ایم این اے فارم 47/ کا
True
آج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
چاہے کوئی کمیٹی ہو مسلمان کا ایمان اس وقت کامل ہوتا ہے جب وہ اسلام. کے ہر ایک بات پر عمل کرتا ہو
منصور صاحب اگر پنجاب گورنمنٹ نے اپنے بجٹ سے پنجاب عوام کو ریلیف دیا ہے اگر نواز شریف نے اعلان کیا ہے تو أپ کو کیا تکلیف ہے
منصور صاحب ہراسمنٹ کی وجہ نہیں جناب عالی ابو پکڑے گے ہیں۔۔ حافظ صاحب ذندہ باد
اقبال احمد خان صاحب نے حق سچ اور ڈھنگ کی بات کی تھی اور اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کے حکم کے عین مطابق کی تھی لیکن افسوس ہے کہ اپنے لیڈر خان صاحب کی طرح یو ٹرن لے لیا ۔ سورۃ النساء ، سورۃ احزاب اور سورۃ النور میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام بیگمات کو امہات المؤمنین قرار دیا اور ساتھ ہی ان کو پردے کا حکم بھی دیا ۔ یہ حکم عام ہے لیکن بدقسمتی سے مغرب کی غلامی میں اتنے آگے بڑھ گئے کہ اپنی تہذیب کو غیر مسلموں کو منتقل کرنے کے بجائے ان کی تہذیب کو نہ صرف اپنا رہے ہیں بلکہ آپ جیسے سارے مغرب زدہ لوگ اس کی وکالت کر رہے ہیں اور خود کو مسلمان بھی کہتے ہیں ۔ اللہ اور نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی نازل کردہ شریعت سے ماوراء ہر عمل قابل مذمت ہے ۔
خواتین کو اپنے لباس کا خیال رکھنا چاہئے لباس انسان کے شخصیت کاآئینہ ہوتا ہے
Very nice
نام اسلامی کام بریانی کھانی
جماعت اسلامی جماعت اسلامی
very good at analysis
السلامُ علیکم بھائی ، کاش کہ ہم سب قاری ابو بکر کو بھی ایسے ہی انعامات سے نوازتے قاری ابو بکر نے اللّٰہ کے کلام کی تلاوت کی پہلی پوزیشن حاصل کی مگر اسے ایک روپیہ بھی انعام نہیں دیا آپ نے بھی قاری ابوبکر کو اپنے وی لاگ میں مدعو نہیں کیا❤
منصور بھائی اقبال آفریدی نے کوئی بری بات نہیں کی اچھائی کا حکم کرنا برائی سے روکنا ہر مسلمان پر فرض ہے آپ میڈیا پر کام کرتے ہیں آپ پر یہ زمعداری زیادہ آتی ہے
Iqbal AFREEDI Key BIAN Ko Condemn Kon Kar Raha ha, SHERI REHMAN, SUBHAN ALLAH Jo Khud Aik Chalti Phirti GHALAZET ha,
اقبال افریدیافریدی کے اپنے گھر والے کے پی کے میں کیسے گھومتے ہیں ان کی گھر والوں کی ڈریسنگ دیکھیں گے اپ حیران ہو جائیں گے
What's about PTI jalsa 😂😂😂 , kabi en ki dressing dekhe hai
@@AfzalKhan-nf9qt😂😂😂
Mansoor saab main ko boht like krta hon
Or muj bhe itraz hai PTI sy kuch batou pr
Par iqbal afredi ny koi bat ghalt to ni ke
Ap log is py bt gol q kr jaty hain
Yeh to phr wohe bt mera jis meri marzi
Yeh bhe phr theak hain k banda bhe nikar dal k aa jay
جناب اگر اللہ تعالی نے اپنے تخلیق شدہ انسان کے لیئے ہدایات دیے ہیں اور اسکی خلاف ورزی ھو رہی ھو کسی کے پیشانی پر بل بھی نہی آتی اور انکی خلاف شریعت لباس اور طرز زندگی پر اعتراض کی بجاے انکی دفاع اس معاشرے کا وطیرہ بن چکا ھے تو کیا ھم روزاخرت کو اپنے ایمانیات سے نکال دیں
اقبال آفریدی سے ویسے اختلاف ھو سکتا ھے لیکن یہ بات تو اس کی سہی ھے نواز شریف نے بھی اچھی بات کی لباس سے ھی پہچان ھوتی ھے مسلمان کی
بہت شکریہ جمائمہ اصل پلان فیل ہوگیا
Reduction in electricity prices for Panjab by Mian Sab is strongly objected to by me. Nawaz Sharif is not the leader of Panjab. He is the leader of Pakistan. He should have done it for all of us.
منصور بھائی کب بلا رہے ہیں سعد رضوی کو؟؟
لباس کی بات تو ٹھیک کی یے
منصور صاحب آپ آذاد خیال سوچ کے مالک ھیں ۔۔۔دین کیا ھے ۔؟اسلام کیا ھے ۔۔۔ اس کو تو آج کل لوگ گھسا پھٹا سمجھ رھے ھیں ۔۔۔صرف لباس پر بات کرنے سے ھی بندہ مجرم بن جاتا ھے ۔۔اللہ پاک سے ڈرو ۔۔۔
Bilkul
Good
جمائما کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں مگر اس کے باوجود پاکستان دشمنوں سے ملنا انہیں سپورٹ کرنا اپنا فرض سمجھتی ہیں۔
حیدر مہدی عادل راجہ اور ایسے بہت سے ٹاؤٹ بڑے فخر سے جمائما کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے۔
Pagal !!!!!!!!
Good question ❓
نواز شریف نے بھی اس وقت صحیح بات کی تھی انہوں نے بھی بات صحیح کی ہے کیا اپ اپنے بیٹیوں کو اس طرح کا لباس بنوا سکتے ہیں مگر اپ کا تو خیال ہی جونس ہے نہ اونچے لیول کا چلیں افریدی صاحب نے بات کی الحمدللہ کچھ تو بات صحیح کی مگر جو عمران خان کے جلسوں میں ہوتا رہا ہے اس کا اور وہ نواز شریف میں بات کی اپ کو اس بات کی تکلیف ہوتی ہے یہ ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے
یہ کیا لکھا ہے آپ نے؟ کونسی زبان ہے یہ ؟
منصور بھائی کراچی بھی پاکستان کا شہر ہے، اس کے بارے میں بھی بات کر لیا کریں
میاں نواز شریف صاحب اگر پاکستان کے قومی لیڈر ہیں ان کو صوبہ کے بجائے قومی سطح پر اعلان کر چاہئے تھا
عوام کا درد پاکستان سے محبت
حکومتی آئ پی پیز معاہدے ختم
عرصہ دراز سے حاصل کردہ رقوم
قومی خزانے میں جمع کرائیں
منصور بھائی آپ بہت اچھے صحافی ہیں لیکن بات تو آپ سے بھی کبھی کبھی غلط ہو جاتی ہے ذرا غور کریں
Being a Muslim country, all must respect the attire they choose to wear in public. Liberals must understand the Genesis of Islamic Republic of Pakistan.
Dear Mansoor sb why PTI leadership/ lady members are not in front on statement of dress by some PTI leader since many of ladies in PTI love western dress
منصور بھائی کے پی کے اور بلوچستان نے ارشد ندیم کو کیوں نہیں سراہا ، کیا یہ پاکستان کے حصے نہیں؟
Jamaima has been expressing her views about Pakistani politics. She has often supported Pti and criticised her opponents.
She should be ready for the reaction.
Then jamaima shouldn't comments on Pakistani politics either and not be the pti correspondent by her saying
Zabardast General Asim Muneer, you did a great job. Invited most of the stars you called for this ceremony this will be motivation for others.
باقی صوبوں کے وزیرے اعلی بھی ہیں ان کو بھی کرنا چاہیے
منصور صاحب ہر مسلمان کا کام ہے ہر مسلمان کا کام ہے کہ اچھی بات کرنا
اپ ہی پتا نہیں کون ہو ہمیں کوئی سمجھ نہیں اتی
ہمارے ملک میں ہر کام الٹے ہو رہا ہے،،، جو پارلیمنٹ ہوتے وہ عام عوام کی الزامات لگا رہے ہیں 😊
یہ وی لاگ نہیں ہے بلکہ خبرنامہ ہے
ہمیں تجزیہ چاہئیے
طلعت حسین
جاوید چوئدری
عمران وسیم
مطیع اللہ جان
عبدالقیوم صدیقی کی طرح
تم بہترین امت ہو لوگوں کو برائی سے منع کرتے ہو اور اچھائی کی دعوت دیتے ہو
بات اقبال صاحب کی صحیح ہے لیکن سب سے پہلے اقبال صاحب کو بہت سی پی ٹی آئی کی خواتین پر اعتراز کر نا چاہئے تھا ان خواتین کی بیہودہ حرکات اور لباس کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے
Ajkal zartaj Gul ka dress or andaz dekha ap logon ne khullay bal dopatta rassi ki tarah sar pe or Baki body kapron k andar se bhi dikhti hay or hath mn tasbih bike pe larkay k shoulder pe hath rakh k bethi hay or sab mard aas pas Khush ho rahay or ye orat Maryam nawaz pe itni ghatia batein karti hay khud bhi Tau jawan betion ki maa hay Maryam se itni jalan k usko nani bolti hay jab k Maryam bohat grace mn Rehti hay.
نواز شریف زندہ باد ❤️✌️
جو باپ اپنے بچوں کی کفالت نہیں کرسکتا
جو باپ اپنی کو تسلیم نہیں کرتا وہ قوم کے لئے کیا کام کریگا وہ بھی تحریک انصاف کے ساڑھے تین سالہ دور میں دیکھ لیا
منصور خان صاحب میں آپ کا ہر ویلاگ سنتا ہوں مگر آج بار بار یہ سن کر تکلیف ہوئی بجلی میں ریلیف نواز شریف کو اناونس نہیں کرنا چاہیے تھا بھائی جو بھی حکومت عوام کو ریلیف دے اسے اپرشیڈ کرنا چاہیے کیڑے نکالنا کم کریں اسے یہ نہیں کرنا چاہیے اسے وہ نہیں کرنا چاہیے جناب جس کام سے عام عوام کو ریلیف ملے چاہے کوئی بھی دے سراہنا چاہیے بس شکریہ
Mansoor Bhi ap politician k name let kar criticise karte hain mager anchor person k name kyou nahi karte kyou k wo ap k Bhi band hain
منصور علی خان 🇧🇩 میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ وزیر داخلہ کو بتائیں کہ وہ بنگلہ دیشی کرکٹرز کے ملک سے رابطہ کرنے کے انتظامات کریں۔ وزیر داخلہ سے آپ کے اچھے تعلقات ہیں۔
All the international Gold medelist in every capacity of all the provinces should be given the same protocols and incentives likewise the cricketer,so as to encourage them for their outstanding performances and This will also encourage the others to bring these happiness to the country...
عجیب اعتراض، ہر صوبے کو نیشنل فنانس بل سے فنڈز جاری ہوتے ہیں اگے صوبے اپنی مرضی سے خرچ کرتے ہیں لہزا وہ بھی عوام کو ریلیف دیں
بقیہ صوبوں کے بھی وزیراعلٰی ہیں وہ بھی اس طرح کا اعلان کر دیں
میں یہاں پر صرف اور صرف اس لئے کمونٹ کرتا ہوں ارو وہ کمونٹ عمران ریاض خان زندہ باد 😂😂😂😂😂😂😂😅😅😅😅😅😅😅
ارشد ندیم کے ساتھ اس کے کوچ کو بھی برابر کی پذیرائ ملنی چاییۓ۔
اور جلسوں میں ناچنے والیوں کی بے لباسی پہ کبھی بات کی ؟
Iqbal Afridi is right Mansoor bro
اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب اپ کا پروگرام بہت اچھا چل رہا ہے اللّٰہ تعالیٰ اپ کو صحت عطا فرمائے اور اللّٰہ تعالیٰ اپ کو پانچ وقت کا نمازی بنائے
میاں محمد نواز شریف صاحب زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💓💓💓
اقبال آفریدی ، ایک پختون ہیں اور میں بھی پختون ہوں، آگر کوئی vulgar dresses پر اعتراض کرے تو یہ بھی آزاد اظہار رائے ہوتی ہیں ۔
Jamaima blocked emails from Pakistan because Faiz hameed's phone revealed recent dialogs with him😂😂😂😂😂😂😂 chalaak lombadi bhi nhi bachegi
Mansoor Ali Khan 🇧🇩 I request you to tell the home minister to make arrangements for the Bangladeshi cricketers to contact the country. You have a good relationship with the home minister.
منصور بھائی نوار شریف نے تو کہا تھا باقی صوبے بھی پنجاب کی تقلید کریں
Aik aur larka amir khan Jin ne gold medal jeeta ha Olympics main us KO bhi respect di jaiy
کون سے اولمپکس کی بات ھو رھی ھے؟ کیا یہ محلے کے اولمپکس ھوئے تھے؟
وہ kpk کا ہے اُس کی حکومت نے اُس پہ بات تک نہیں کی...ارشد ندیم پنجاب کا ہیرو تھا پنجاب کی حکومت نے اُسے دنیا میں ہیرو بنا دیا
چوہدری برادران کی سیاست جن کی بدولت تھی انہوں نے سیاست میں مداخلت سے توبہ کرلی ہے اسی وجہ سے چودری برادران سیاسی یتیم ہوگئے ہیں
منصور صاحب دوسرے صوبے بھی بجلی رعایت کا اعلان کر سکتے ہیں نواز شریف کے کرنے کی تکلیف ہے سب کو❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
I love the fact that you are so Naïve and innocent. You are such a good hearted muslim man. I like you
اقبال آفریدی نے بلکل صحیح بات کیا ھے شرم حیا ھمارا کلچر ھے
منصور بھائی آپ صحیح کر رہے ہو پر مسلمان معاشرہ ہے کم از کم اپنے لباس کو موقع و محل کے مطابق پہنا چاہیے
منصور بھائی کا کام ہے خبریں دینا حقائق سے اگاہ کرنا حق اور سچ میں فرق بتانا یہ اپ پر ہے کہ اپ سچ سنو یا نہ سنو
Mansoor has a free consultation for you ,you become the prime minister 😂😂😂😂
آفریدی صاحب۔نے ٹھیک کہا ھے۔
Allah Hum sab Ko Hadayet Naseeb Kara Ameen
Mujhy pti sy sakht nafrat hai but iqbal afridi sahb ny boht achi or sahi baat ki hai jis sy liberals media ko bari taklef hai
اسلامی ملک میں کوئی اچھی بات کرے تو اس کے خلاف کیوں ہو جاتے ہیں لوگ بھائی اچھی بات پر تعریف کرنی چاہیے اور یہ انڈیا نہیں
منصور صاحب میں آپ کے پروگرام صبح شام دیکھتا ہوں بڑی معذرت کے ساتھ آپ کا زیادہ وقت پاکستان تحریک انصاف پر ہی ہوتا ہے کیا ن لیگ والے بہت صاف ہو گئے ہیں ؟؟
اگر ان میں اخلاقیات ہیں اور مسلمان ہونے کے ناطے جہاں پر وہ ہارے ہیں تو ان کو خود ہی سیٹ چھوڑ دینی چاہئے ۔میں اپنے گاؤں کی بات بتاؤں تو آپ یقین نہیں کریں گے ۔
آپ نے بھی اپنے اللہ کو جواب دینا ہے
کیا اس ملک میں انصاف ہو رہا ہے ؟؟
اللہ پاک ضرور انصاف کرے گا انشاءاللہ
ارشد ندیم نے پاکستان کیلئے بڑا نام کمایا ہے مگر اسکو اب 1992 کے ورلڈ کے بعد عمران خان کی طرح اتنا سر پر چڑھایا جارہاہے کہ پھر 25-30 سال بعد اسکو وہاں سے اتارنے کیلئے " آپریشن ردالندیم" لانچ کرنا پڑے گا۔
Weel din ❤❤❤
Kea kobosorit bat ke hea excellent❤❤❤❤❤❤
Thanks for your honourable information brother Mansoor Ali Khan Sahib
کریڈٹ تو جاتا ہے جماعت ۔اپ نہ مانیں اور چاہے کوئی بھی نہ مانے🎉
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج آپ کی طبیعت کچھ بوجھل معلوم ہورہی ہے
اللّٰہ تعالیٰ پنجتن پاک علیہم السلام کے صدقہ میں صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین
منصور صاحب ایسے تمام وی لاگرز جو ملک کے اداروں کا یا مختلف لوگوں کا مضحکا اڑائیں جو قانون کے مطابق دوسروں کے حقوق کا خیال نہ رکھیں ان سب کو غائب کرنا اور بعد میں عدالت میں پیش کرکے سخت سزا دینا ضروری ھے تاکہ سوشل میڈیا جرائم پر قابو پایا جاسکے۔ لیکن آپکی عدالتیں اور قانون ستو پی کر کہیں سو رھے ہیں اس پر بھی توجہ دیں۔
دنیا کے کس ملک میں اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر اس ملک کی آرمی کا سربراہ جیتنے والے کو اس طرح آرمی ہیڈ کوارٹر بلا کر تقریب کرتا ہے؟؟ یہ سیاسی و فوجی ڈرامے صرف پاکستان میں ہوتے ہیں
ارمی چیف حافظ سید عاصم منیر صاحب زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💓💓💓پاک ارمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕💕💓💓💓
منصور بھائ پردہ کرنے کی بات پر سیاست نہیں ہوئی چاہئے۔۔ پردہ اسلام میں فرض ہے ۔سارے مسلمانوں پر ۔بحیثیت مسلمان اس بات پر سب پاکستانیوں کو ایک ہونا چاہیے ۔۔۔
منصور بھائی میرا یہ سوال اٹھاو ، جو پاور بلاک / فائر وال سیٹ کیا اس سے تو IT کا سٹوڈنٹ جو آنلائن کام کرتا باہر سے آرڈر لیتا ہے وہ تو مکمل برباد ہوگئے
Two wrongs doesn’t make one right Mansoor Ali Khan. If he has pointed out about the dress and if the dress was actually not appropriate then what’s the problem of pointing it out?? I am against PTI ideology but what’s wrong is wrong
نوٹ:- ایک پو ڈ کاسٹ حافظ نعیم الرحمن کے ساتھ ہونا چاہیۓ ۔
*Ajeeb zamana hen, vulgar dresses wear karna ghalat nahi is per objection karna ghalat hen?? Desi liberals ki Dua hen yeh, Mansoor bhai*
اللہ تعالٰی آپ جیسے صحافیوں سے پاکستان پاک و صاف کرے
I m strong opponent of PTI..
But a female should wear proper dress to participate in such activities
We are Muslims and islam has explained a code of dress for both males and females..
Wearing a vulger dress... meaning nothing except to attract people...
We should discourage
MansoorAli khan ❤good ❤anchor ❤
عورت پردے میں خوبصورت لگتی ہے جس نے اس کو پردے کا کہا یہ تو اچھی بات ہے ویسے اللہ کا بھی حکم ہے اور اس پردوں میں ہے
Mard ko ankhen neechi krne ka hukum ha wo yad ha
اپ کے اوپر اج بہت افسوس ہوا ہے بہت افسوس ہوا ہے اچھی بات کرنے والے انسان پر اپ تنقید کر رہے ہیں اپ کو کچھ شرم انی چاہیے تھی