Sahar Ansari کہیں وہ چہرۂ زیبا نظر نہیں آیا

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 10

  • @NawabAhmad-m8u
    @NawabAhmad-m8u 5 หลายเดือนก่อน

    wah wah ❤❤❤ Nawab ansari amrohvi

  • @فنکدہنو
    @فنکدہنو ปีที่แล้ว

    میں نے جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے۔ بلکہ دل پہ بیتی ہے۔ واہ

  • @sah6373
    @sah6373 2 ปีที่แล้ว

    SubhanAllah SubhanAllah
    Wah Wah / Wah Wah!

  • @atiquejilani749
    @atiquejilani749 3 ปีที่แล้ว +1

    ہمارے عہد کی اہم تخلیقی آواز

  • @munirahmed8671
    @munirahmed8671 3 ปีที่แล้ว +1

    Hamare ustad sahar sahab

  • @forextrader2199
    @forextrader2199 4 ปีที่แล้ว

    Wah wah wah kya baat hai janab Prof Sahar Ansari ki.

  • @forextrader2199
    @forextrader2199 4 ปีที่แล้ว +1

    "Iftikhar Arif" is a big "SARQA" in urdu poetry.

  • @sarmadrehman3304
    @sarmadrehman3304 3 ปีที่แล้ว

    سبحان اللہ، آپکی پوسٹس میں بلا کی چاشنی ہوتی ہے، ترجب ہے ان بیاد وڈیوز پر جنکو بڑی عمدگی سے جمع کیا گیا۔

  • @khushzoq6455
    @khushzoq6455 4 ปีที่แล้ว +7

    کہیں وہ چہرہِ زیبا نظر نہیں آیا۔
    گیا وہ شخص تو پھر لوٹ کر نہیں آیا۔
    کہوں تو کس سے کہوں آ کے اب سرِ منزل۔۔
    سفر تمام ہوا، ہم سفر نہیں آیا۔۔
    صبا نے فاش کیا رمزِ بوئے گیسوئے دوست۔
    یہ جرم اہلِ تمنا کے سر نہیں آیا۔۔
    پھر ایک خوابِ وفا بھر رہا ہے آنکھوں میں۔
    یہ رنگ، ہجر کی شب جاگ کر نہیں آیا۔۔
    کبھی یہ زعم، کہ خود آ گیا تو مل لیں گے۔
    کبھی یہ فکر، کہ وہ کیوں ادھر نہیں آیا۔۔۔
    میں وہ مسافرِ دشتِ غمِ محبت ہوں۔۔
    جو گھر پہنچ کے بھی سوچے کہ گھر نہیں آیا۔۔
    مرے لہو کو، مری خاکِ ناگزیر کو دیکھ۔۔
    یونہی سلیقہِ عرضِ ہنر نہیں آیا۔۔۔
    فغاں! کہ آئینہ و عکس میں بھی دنیا کو۔۔
    رفاقتوں کا سلیقہ نظر نہیں آیا۔۔۔
    مآلِ ضبطِ تمنا سحر پہ کیا گزری۔۔؟؟
    بہت دنوں سے وہ آشفتہ سر نہیں آیا۔۔
    سحر انصاری