@@lafzspeaks بس یہ میری خوش نصیبی رہی ان کو نہ صرف سنا بہت سا وقت ان کے ساتھ گزرا بھی میرے والد سے ان کے گہرے مراسم تھے اور بابا (پروفیسر سردار نقوی)کی خواہش پہ ہی ایک مرثیہ بھی سؔاقی صاحب نے لکھا اور پڑھا بھی۔
@@sohailmehdi3604 یہ جان کر خوشی ہوئی۔ مشاعووں کے علاوہ مجھے یہ موقع کم کم ملا کہ بالمشافہ یا شعری نشست میں شاعری سنوں۔ عبیداللہ علیم کو البتہ ایک شعری نشست میں سنا، بہت لطف آیا تھا۔ یادگار۔
@@lafzspeaks شاعر کو براہ راست سننا ایسا ہی ہے جیسے قدرت کا شاہکار آنکھوں سے دیکھا جاے۔ اور پڑھنا اور ویڈیو میں دیکھنے میں وہی فرق۔ علیم بھی کمال کے شاعر تھے۔شکر کرتا ہوں کہ 3 دہای پہلے تھے اب نہیں ورنہ مشکل میں پڑجاتے
@@sohailmehdi3604 بالکل صحیح کہہ راہے ہیں کیوںکہ عدم برداشت کا جو عالم آج ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طالبِ علمی کے دور میں عبیداللہ علیم کو سنااور حسبِ توفیق ان کے سحر میں مبتلا ہو گئی :)
یہ حادثات نہ سمجھیں ابھی کہ پست ہوں میں شکستہ ہو کے بھی , ناقابلِ شکست ہوں میں متاعِ درد سے دل مالا مال ہے میرا زمانہ کیوں یہ سمجھتا ہے تنگ دست ہوں میں یہ انکشاف ہوا ہی نہیں کبھی مُجھ پر خُودی پرست ہوں میں یا خُدا پرست ہوں میں نہ پا سکیں گے جوانانِ بادہ مست مُجھے خُود اپنی ذات میں خُم خانہءِ الست ہوں میں قبول کس نے کیا میری سرپرستی کو بظاہر ایک قبیلے کا سرپرست ہوں میں مِلا ہے فقر تو ورثے میں جَدّ ِ امجد سے مُجھے یہ فخر ہے ساقی کہ فاقہ مست ہوں میں۔ (ساقی امروہوی)
mein nay kabhi unhein mushaeray may nahi suna but I am a big fan of his poetry style. aik aik sher ko kayi kayi bar perrh or enjoy ker saktay hein. her bar aik nayi jehet, aik naya lutf ata hai.
ahaa kya hi umda kalaam aur kya hi umda sherkhvaani.....
shukriya...khursheed sb.......ap ka intekhab umda hota h hamesha.....
intiai umda meaari kalam .wahhhhhh.
بلند درجہ شاعر تھے بہت ملاقاتوں کا مجھے شرف حاصل رہا انتہای منکسر امزاج ہستی تھی
آپ بہت خوش قسمت ہیں۔ کاش میں بھی انہیں سن سکتی۔۔۔۔۔۔۔ مشاعروں کی ریکارڈنگ سن سن کر میں ان کی مداح ہوئی ہوں۔
@@lafzspeaks بس یہ میری خوش نصیبی رہی ان کو نہ صرف سنا بہت سا وقت ان کے ساتھ گزرا بھی میرے والد سے ان کے گہرے مراسم تھے اور بابا (پروفیسر سردار نقوی)کی خواہش پہ ہی ایک مرثیہ بھی سؔاقی صاحب نے لکھا اور پڑھا بھی۔
@@sohailmehdi3604 یہ جان کر خوشی ہوئی۔ مشاعووں کے علاوہ مجھے یہ موقع کم کم ملا کہ بالمشافہ یا شعری نشست میں شاعری سنوں۔ عبیداللہ علیم کو البتہ ایک شعری نشست میں سنا، بہت لطف آیا تھا۔ یادگار۔
@@lafzspeaks شاعر کو براہ راست سننا ایسا ہی ہے جیسے قدرت کا شاہکار آنکھوں سے دیکھا جاے۔ اور پڑھنا اور ویڈیو میں دیکھنے میں وہی فرق۔ علیم بھی کمال کے شاعر تھے۔شکر کرتا ہوں کہ 3 دہای پہلے تھے اب نہیں ورنہ مشکل میں پڑجاتے
@@sohailmehdi3604 بالکل صحیح کہہ راہے ہیں کیوںکہ عدم برداشت کا جو عالم آج ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طالبِ علمی کے دور میں عبیداللہ علیم کو سنااور حسبِ توفیق ان کے سحر میں مبتلا ہو گئی :)
لاجواب ہے مثال شاعری
بہت عمدہ شاعری جناب نے کمال کر دیا
Wah wah
خورشید صاحب ۔۔آپ کا بیت شکریہ کہ درست اور صحیح تلفظ سے اردو سننے کا موقع پیدا فرما دیا۔۔ ورنہ اب تو جامعات میں بھی پنجابی میں اردو بولی جارہی ہے۔
agreed bro,,,,,
Mohammad Khursheed Abdullah Gee, Geete rahye.
یہ حادثات نہ سمجھیں ابھی کہ پست ہوں میں
شکستہ ہو کے بھی , ناقابلِ شکست ہوں میں
متاعِ درد سے دل مالا مال ہے میرا
زمانہ کیوں یہ سمجھتا ہے تنگ دست ہوں میں
یہ انکشاف ہوا ہی نہیں کبھی مُجھ پر
خُودی پرست ہوں میں یا خُدا پرست ہوں میں
نہ پا سکیں گے جوانانِ بادہ مست مُجھے
خُود اپنی ذات میں خُم خانہءِ الست ہوں میں
قبول کس نے کیا میری سرپرستی کو
بظاہر ایک قبیلے کا سرپرست ہوں میں
مِلا ہے فقر تو ورثے میں جَدّ ِ امجد سے
مُجھے یہ فخر ہے ساقی کہ فاقہ مست ہوں میں۔
(ساقی امروہوی)
WAH WAH,,
بہت عمدہ ساقی صاحب
Mushaira sunne walon se bahut unche ashaar kahe saqi ne
mein nay kabhi unhein mushaeray may nahi suna but I am a big fan of his poetry style. aik aik sher ko kayi kayi bar perrh or enjoy ker saktay hein. her bar aik nayi jehet, aik naya lutf ata hai.
SubhanAllah 👍👍👍
Aaj kal ka haal hai jalsa siratunnabi ka us se achchha tha ye mushaira bahut sunta hun bahutt achchha lagta hai kash Mai v wahan shamil hota
بھت خوب شاعری ❤
❤
SubhanALLAH SubhanALLAH
Bahut khoobsurat hai sher
Superbb .....
Very nice video
Unbelievable yaar!
کیا کہنے لاجواب
mujhy yeh fakhar hai saqi k faqa mast hu ma
wahh
Subhan-Allah
Outttttttttt classsssssss
Kya kahne ✌️
ماشاءاللّٰه
Amazing poetry , he is a legend
John Ella saqi amrohi Ahmad faraj these r legend
Waah waah
خودی پرست ہوں میں یا خدا پرست ہوں میں
Wah.
السلام علیکم
Wah
❤️❤️❤️
Ye 4 Bewaqoof kaon hain jinhe itni umda shayri pasand nahi aai....Shayed sar pe se guzar gayi hogi...😁
bilkul sahi kaha aap nay.......
خودی پرست ہوں کہ خدا پرست