جب وہ پشیمان نظر آئے ہیں موت کے سامان نظر آئے ہیں ہو نہ ہو، اب آ گئی منزل قریب راستے سنسان نظر آئے ہیں عشق میں سہمے ہوئے دو آشنا مدتوں انجان نظر آئے ہیں کی ہے جو فکر اپنے گریباں کی لاکھ گریبان نظر آئے ہیں کھا نہ سکے زندگی بھر جو فریب ایسے بھی نادان نظر آئے ہیں ہوش جب آیا ترے جانے کے بعد گھر میں بیابان نظر آئے ہیں عشق میں کچھ ہم ہی پریشاں نہیں وہ بھی پریشان نظر آئے ہیں ہائے رے وہ مدھ بھری آنکھیں خمارؔ مئے کدے ویران نظر آئے ہیں خمار بارہ بنکوی
السلام علیکم ماشاءاللّٰه ۔۔۔ جو سب سے اہم الگ اور اچھی چیز آںجناب کی ہے وه یہ کہ آںجناب کلام بھی پورا تحریراً پیش فرماتے ہیں۔ ۔۔ اور آںجناب کے زریعے اردو ادب بھی محفوظ ہوا جاتا ہے اور یہ بھی عظیم خدمات میں شامل ۔۔۔ میں بھی اسی لئے سنتا ہوں کبھی کبھار ہی سہی۔ ۔۔۔ جزاک الله خیرا
بہت عمدہ
میکدے ویران نظر آہے ہیں
Bahot shukriya bhai pehli baar suna hai ye ghazal
بہت اعلیٰ کمال ہے یار ❤❤
subhan allah subhan allah
"ہائے رے وہ مدھ بھری آنکھیں خمارؔ
مئے کدے ویران نظر آئے ہیں"
Waah
جب وہ پشیمان نظر آئے ہیں
موت کے سامان نظر آئے ہیں
ہو نہ ہو، اب آ گئی منزل قریب
راستے سنسان نظر آئے ہیں
عشق میں سہمے ہوئے دو آشنا
مدتوں انجان نظر آئے ہیں
کی ہے جو فکر اپنے گریباں کی
لاکھ گریبان نظر آئے ہیں
کھا نہ سکے زندگی بھر جو فریب
ایسے بھی نادان نظر آئے ہیں
ہوش جب آیا ترے جانے کے بعد
گھر میں بیابان نظر آئے ہیں
عشق میں کچھ ہم ہی پریشاں نہیں
وہ بھی پریشان نظر آئے ہیں
ہائے رے وہ مدھ بھری آنکھیں خمارؔ
مئے کدے ویران نظر آئے ہیں
خمار بارہ بنکوی
بہت ہی اعلیٰ، عشق کے اگلے مراحل کے شاعر
السلام علیکم
ماشاءاللّٰه ۔۔۔ جو سب سے اہم الگ اور اچھی چیز آںجناب کی ہے وه یہ کہ آںجناب کلام بھی پورا تحریراً پیش فرماتے ہیں۔ ۔۔
اور آںجناب کے زریعے اردو ادب بھی محفوظ ہوا جاتا ہے اور یہ بھی عظیم خدمات میں شامل ۔۔۔
میں بھی اسی لئے سنتا ہوں کبھی کبھار ہی سہی۔ ۔۔۔
جزاک الله خیرا
❤ بہت اعلی ❤
Buhat Khoob Khumar Bhai! Maqte ne aik alag hi lutf diya hai!