بھائی جی آج کل کسی کہ پاس لاکھ کی کلاشن ہو تو لاکھ دیڑھ لائیسنس پرمنٹ میں لگ جاتے ہیں اسی لیے کوئی کلاشن رکھتا ہی نہیں اور جن کی بہت مجبوری ہو اور کلاشن بہت ضروری ہو وہ مشین تو لے ہیتے ہیں لیکن لائیسنس نہیں بنوا سکتے اسی فیس کی وجہ سے زیادہ تر لوگوں کہ پاس ناجائز اسلحہ ہوتا ہے آپکی ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہیں ماشاللہ بہت اچھی انفارمیشن دیتے ہیں آپ کو اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین❤❤❤
Behtareen or bht malumati video Aap jese mukhlis or itni detail mn guide krne wale bht Kam hn blke agr U kahu k TH-cam pe he E koi nai to galat na hoga 🍂 Info share krne k lye Aapka mashkur hu ♥️ Bht ShukryaA 🌺
کوئی اپگریڈیشن کر رہے ہیں کیونکہ پچھلے دنوں میں فنگر پرنٹ سکین نہیں اٹھا رہی تھی ویب سائٹ ۔اور کبھی کھل جاتی تھی کبھی نہیں تو شاید اس پہ کوئی تھوڑا ورک کر رہے ہیں ۔ گورنمنٹ کی طرف سے کوئی خبر نہیں نہ ہی ٹی وی پہ نہ ہی اخبار پہ کہ پورٹر کیوں بند ہوا ہے ۔
@@1clickinfo bhai jan' mara matlab ya tha keh kalashan (7.62*39) ky licence ky liya gun POF sy laina zarori tu nahi??? Gun kahi sy bhe lay saktay hain na??
انٹیریئر منسٹری بنا کے دیتی ہے اے کے 47 کا لائسنس ۔لیکن ایم پی اے اور ارمی کا ریفرنس چلتا ہے اگر اپ کے پاس کسی ایم پی اے ایم این اے یا کسی بڑے ارمی افیسر کا ریفرنس ہے تو پھر اپ کو ایزیلی لائسنس مل جائے گا
محترم بڑی informative video ہے آپ کی رہنمائی درکار ہے میرے پاس 223 کا non prohibited پنجاب کا لائسنس ہے اسے آل پاکستان میں کیسے convert کیا جا سکتا ہے تفصیل سے بتائیں شکریہ
بھائی جان چھوڑیں کیا کرنا ہے آل پاکستان کر کے ایک لاکھ روپیہ فیس ہے ۔میرا تو اپ کو مشورہ ہے پنجاب پہ ہی رکھیں۔کچھ دن انتظار کریں شاید گورنمنٹ کچھ رائیت کر دے فیسوں میں ۔۔پاکستان گورنمنٹ نے جو پورٹل بنایا ہے وہ بھی مسئلہ کر رہا ہے
بھائی جان گورنمنٹ اف پاکستان نے جو نیا پورٹل بنایا ہے اس کے ذریعے بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی اسلحہ لائسنس بنوا سکتے ہیں ۔لیکن کچھ فنی خرابی کی وجہ سے یا اپگریڈیشن کی وجہ سے فی الحال پورٹل کام نہیں کر رہا عنقریب کام کرنا شروع کر دے گا اپ اپلائی کر دیجئے گا انشاءاللہ اپ کا لائسنس بن جائے گا کسی کو پیسے دینے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی میں لائسنس بنوا کے دیتا ہوں میں خود گورنمنٹ ملازم ہوں ویڈیو جسٹ انفارمیشن کے لیے بناتا ہوں
میری ویڈیوز کے کمنٹ باکس میں بہت سارے ایجنٹ گھوم رہے ہیں ان کو اگ لگی ہوئی ہے کہ یہ بندہ ایسی ویڈیوز کیوں بنا رہا ہے لوگوں کو کیوں ایجوکیٹ کر رہا ہے ۔کیونکہ میں اپنی ویڈیوز میں ایسی باتیں بتاتا ہوں جو ڈیپ سیکرٹ باتیں ہوتی ہیں ۔اچھا لگا بھائی اپ کا کمنٹ پڑھ کے خوش رہیں
بھائی جان پورٹل کے علاوہ بالکل بھی لائسنس نہیں بن رہے کسی کو بھی پیسے نہ دیجئے گا ۔۔فی الحال اے کے 47 یعنی کہ کلیشن کوپ کے لائسنس بند ہیں خبر یہ ہے کہ کچھ دنوں میں کھل جائیں گے طریقہ میں نے ویڈیو میں بتا دیا ہے اسی طریقے سے اپ خود بھی لائسنس کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں
ek baat karna ap bhol gaye jb ye licence submission karne jaha ho tu govt fee k elawa 3.5 lak naqad b lekar jana warna licence ankhon par b kabi na dek sako gay
بہت اچھا لگا اپ کا کمنٹ پڑھ کے ۔بھائی جان یہ سارا پروسیجر ان لائن ہے کہیں بھی جانے کی ضرورت نہیں فیس اپ نے اپنے بینک اکاؤنٹ میں سے ادا کرنی ہے ۔اور لائسنس نادرہ کی برانچ سے کلیکٹ کرنا ہے ۔جزاک اللّٰه خوش رہیں
Bat apki sahi hai fee bank account mai deni hai , magr application approval k Leay tu chaei Pani , hiran k ghost ki karhaei, bakery k pilao , ke pesy tu deny hi hungy na
ہا ہا ہا ہا بہت اچھی بات کی ہے اپ نے لیکن اس پورٹل کا مقصد ہی یہی ہے کہ کسی کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے سب کچھ ان لائن ہوگا بہت اچھا لگا اپ کا کمنٹ پڑھ کے خوش رہیں ۔۔۔
بھائی بہت اچھا لگا اپ کا کمنٹ پڑھ کے اپ نے بالکل ٹھیک بات کی ہے پتہ نہیں کس سے پوچھ کے گورنمنٹ نے اتنی فیسیں بڑھائی ہیں بہت زیادہ بوجھ ڈال دیا ہے پاکستانیوں پر ۔جتنی اب رینیول فیس ہے اتنے میں پہلے لائسنس بن جاتا تھا سمجھ سے باہر ہے کیسی پلاننگ کر رہے ہیں
بھائی جان ٹھیک بات کی ہے اپ نے ۔دو نمبر طریقہ گورنمنٹ خود بڑھا رہی ہے یہی اگر لائسنس سستا ہو تو ہر بندہ بنوائے ۔بہت اچھا لگا اپ کا کمنٹ پڑھ کے بہت بہت شکریہ خوش رہیں
لائسنس 18 سال کی عمر میں نہیں ملتا ۔لیکن اپ ویپن کیری کر سکتے ہیں اپنے بھائی یا والد کے لائسنس پہ ۔اگر بھائی یا والد کا لائسنس بھی نہیں ہے تو اگر اپ پہ کوئی ایف ائی ار ہوئی ہے اس کی بیس پہ اپ انٹیریئر منسٹری سے اجازت نامہ لے سکتے ہیں
سر دو سوال ہیں۔۔۔ پہلا سوال جس پر ایف آئی آر ہے،اس کیلیے کیا قانونی طریقہ کار ہے۔۔ جبکہ اس پر جو ایف آئی آر تھی وہ کیس بھی ختم ہوگیا ۔ کیا اس کا لائسنس بن سکتا ہے یا نہیں اگر بن سکتا ہے تو کیسے؟؟ دوسرا سوال کہ جو آدمی فائلر ہے صرف وہی لائسنس کیلئے اہل ہے؟؟ تیسرا سوال کہ ہمارے پاس کاپی والا لائسنس ہے،بلوچستان سے بنوایا ہے۔۔آل پاکستان ،،وہ کمپیوٹرائز کیسے ہوگا؟؟
بھائی جان جس کے نام پہ ایف ائی ار ہو اس کا لائسنس نہیں بن سکتا چاہے اس کا کیس بھی ختم ہو گیا ہو۔ایک طریقہ ہے وہ بندہ والد کا یا بھائی کا لائسنس اپنے نام ٹرانسفر کروا سکتا ہے ۔ اور دوسرا طریقہ ہے ہوم ڈیپارٹمنٹ سے لیٹر اف پرمیشن لے کے ویپن کیری کر سکتا ہے ۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ جائیں جو بھی کام کروانا ہے کسی کلرک کو پیسے دیں اور کام کروا لیں سیدھی سی بات ہے
اچھا اپ کے اینڈ والے دو سوالوں کے جواب یہ ہیں کہ فائلر ہونا بہت ضروری ہے ۔ اور لائسنس اپ نے بلوچستان سے بنوایا ہے لیکن اپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ فی الحال اپ کی رہائش کدھر ہے کس ضلع میں ہے
بھائی میرے100 سوالوں کا صرف ایک جواب کسی اسلحے ڈیلر سے ملیں میاں والی میں وہ اپ سے پانچ یا 10 ہزار روپیہ چارج کرے گا جو اپ کہیں گے اسے وہ اپ کو کروا کے دے گا ۔
بھائی جی آج کل کسی کہ پاس لاکھ کی کلاشن ہو تو لاکھ دیڑھ لائیسنس پرمنٹ میں لگ جاتے ہیں اسی لیے کوئی کلاشن رکھتا ہی نہیں اور جن کی بہت مجبوری ہو اور کلاشن بہت ضروری ہو وہ مشین تو لے ہیتے ہیں لیکن لائیسنس نہیں بنوا سکتے اسی فیس کی وجہ سے زیادہ تر لوگوں کہ پاس ناجائز اسلحہ ہوتا ہے آپکی ویڈیو بہت اچھی ہوتی ہیں ماشاللہ بہت اچھی انفارمیشن دیتے ہیں آپ کو اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین❤❤❤
بہت بہت شکریہ بھائی خوش رہیں دعاؤں میں یاد رکھیے گا
Buht zabrdast information de ap nae thnxx bro
جزاك اللّٰه خيرً بہت بہت شکریہ سر خوش رہیں ❤❤❤
Behtareen or bht malumati video
Aap jese mukhlis or itni detail mn guide krne wale bht Kam hn blke agr U kahu k TH-cam pe he E koi nai to galat na hoga 🍂
Info share krne k lye Aapka mashkur hu ♥️
Bht ShukryaA 🌺
Awesome information ❤
بہت بہت شکریہ ویر جی
😊😊 geo very nice video information
Comprehensive,informative statement how can take help from your googself.
بھائی بہت اچھی اور تفصیلی وڈیو بنائی ہے آپ نے زبردست میں آپکی اگلی وڈیو کا انتظار کروں گا مجھے لائیسنس بنوانا ہے کلیشن کا ❤ شکریہ جناب
جزاك اللّٰه خيرًا
Mashallah great information
❤❤❤❤❤
mashallah boht achi trha guide kiya
Great information bhai ! Pehli baar hi all pakistan license ban sakta hai ya uskey liye 2 saal kpk license hona chaiye ?
Pehli bar me hi Bn jata h brother koi maslah ni
ماشاء اللہ جی بہت اچھی
Ma sha allah bohat ala
سلامت رہیں ویر جی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔
Very Good bro
بہت بہت شکریہ ویر جی اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
Bahout thanks again g.likn ik G3 k license k bary video banay.Allah ap ko sehat kaml dy.ameen.
انشاءاللہ جب پروہیبٹڈ بور اوپن ہوں گے تو اس پر بھی ایک ویڈیو بناؤں گا ۔
@@1clickinfo kpk ke log banasakta hai Punjab se PB licence
جزاك الله خيراً❤❤❤❤
Very good brother u done the nice job. 👍🏻👍🏻
بہت بہت شکریہ بھائی خوش رہیں ۔۔❤❤❤
boht w8 tha es vedio ka❤
بھائی جان بہت محنت سے ویڈیو بنائی ہے امید ہے اپ کو پسند ائے گی ۔
DC office ton ban skda ay AK da license ya interior ministry he issue krdi ay?
ایک کے 47 کا لائسنس صرف انٹیرئر منسٹری سے ہی بنتا ہے ۔۔۔
@@1clickinfo Thank you janab main banwana chah raha tha aur mjy koi keh raha tha k DC office sy banwa deta hun to mjy tha confirm kr lu.
اگر تو اپ بزنس مین ہیں تو خود جا کے انٹیریئر منسٹری افس کا وزٹ کریں اور ادھر اپلائی کریں ۔کسی کو پیسے دینے کی ضرورت نہیں ہے
@@1clickinfo Bs aap ny guide kr dia hai In Shaa Allah yehi krun ga main ab
❤❤🤗🤗🤗
Bhai jan self defence ky liye 12bore best hy ya ak47. Please reply
Pistol
Best knowledge
Excellent 👍
بہت بہت شکریہ سر خوش رہیں دعاؤں میں یاد رکھیے گا
اسلام علیکم بھائی میں سعودیہ عرب ھوتا ھوں میں ادھر ھوتا ھوں میرا بن سکتا ہے بھائی
Bro kaya kpk say b apply kar saktay hain aur ye b batain k jo filer nai un ka kaya seen hai
کے پی کے سے بھی اپلائی کر سکتے ہیں اور اس کے لیے فائلر ہونا بھی ضروری ہے
Sir g ya kpk mai banayaga
AOA Sir main ne pouchna tha 223 aur 9mm ka license abhi bann raha hai ya wo bhi band hain?
وعلیکم السلام جی بھائی جان غیر ممنوعہ جتنے بھی بور ہیں سب کے لائسنس بن رہے ہیں جزاك اللّٰه خيرًا خوش رہیں ۔۔❤❤❤
@@1clickinfoغیر ممنوعہ بور اور ممنوعہ بور کون کون سے ہوتے ہیں اور ان میں کیا فرق ہوتا ہے اور غیر ممنوع بور اور ممنوع بور کا مطلب کیا ہے۔۔۔ ؟
بہت اچھا کمنٹ کیا اپ نے بھائی اس پہ تو ایک ویڈیو بنے گی کیونکہ ان ساری باتوں کو میں ایک کمنٹ میں نہیں بتا سکتا
@@1clickinfoجی جی بلکل ویڈیو بنائیں آپ۔۔
Jis py 302 ka prcha hy ya dushmni hy to wo kia kry license k liye g zarort bhe ho dushmni ki waja sy bhai
کوئی مسئلہ نہیں بھائی جان ایف ائی ار کی کاپی لیں ہوم ڈیپارٹمنٹ جائیں اور اجازت نامہ لے لیں بغیر لائسنس کے اپ ویپن کیری کر سکتے ہیں
Love you from Punjab paji
Love You ho gya Veer G khush rahen..❤❤❤
Sr sudia mn hn or kese bny ga pori detail bta den humy kia kia drkar h
بیرون ملک مقیم پاکستانی کیسے لائسنس بنوا سکتے ہیں وہ میں علیحدہ سے ویڈیو بناؤں گا
Mary pas old copy wala hia 8mm ka or us pay koi 10 saal ki tickety nai lagi howi ab us kia koi hall bata diy
کوئی حل نہیں بس چلائی جاؤ جتنی دیر چلتا ہے
@@1clickinfo wo to phir without permit howi na
Bhai ap k pas koi Banda license wala veer g
Bhai Arm Licence Portal wesy hii nahi chal rahi. Ap waja janty hy kiya ky Q nhi chal rahi
کوئی اپگریڈیشن کر رہے ہیں کیونکہ پچھلے دنوں میں فنگر پرنٹ سکین نہیں اٹھا رہی تھی ویب سائٹ ۔اور کبھی کھل جاتی تھی کبھی نہیں تو شاید اس پہ کوئی تھوڑا ورک کر رہے ہیں ۔ گورنمنٹ کی طرف سے کوئی خبر نہیں نہ ہی ٹی وی پہ نہ ہی اخبار پہ کہ پورٹر کیوں بند ہوا ہے ۔
Sir is per Punjab ke log apply kersakta hai ya dosra suba ke log bi apply kersakta hai ya nahi ?
Punjab aur kpk
@@1clickinfo g sir
@@1clickinfo sir me Kuch samga nahi
اس پورٹل کے ذریعے پنجاب اور کے پی کے کے لوگ اپلائی کر سکتے ہیں دوسرے صوبوں کے لیے ابھی یہ سہولت میسر نہیں ہے ۔
@@1clickinfo sir Mera CNIC per current address karachi hai our perminat address kpk Ka hai to me Ker Sakta Hu apply ya Nahi
Bhai Salaam!
Overseas Pakistani can apply online and get Armed License ?
وعلیکم السلام
Yes Bro overseas Pakistan can also apply for arms license. But now the website causing problems .
Bahi jan ak47 ka full auto license bant ha ya sami auto
Bhai jan ye portel to off ho gya ab kia karen
Bhai 30 bore aur 12 bore ka kitna khercha hu ga licenes ka
دونوں کا خرچہ ایک جتنا ہی ہے تقریبا 60 سے 65 ہزار روپیہ
Salam, sir tel us about ouver seas pakistanis, thanks
How can Overseas Pakistanis apply for Arms License? Inshallah I will make a video on this also. thank you very much sir stay happy
Jnaab tuada pind kera a?
اردو میں بات کریں تاکہ سمجھنے میں اسانی ھو ھمارے لیے
Good video , bhai jan kalashan POF sy laina zarori hoga????
بھائی جان لوکل میں بھی بہت اچھی گنز آ رہی ہیں ۔اگر اپ پی او ایف کی لینا چاہیں تو اپ کی مرضی پی او ایف کے ویپن تھوڑے مہنگے ہوتے ہیں ۔۔
@@1clickinfo bhai jan' mara matlab ya tha keh kalashan (7.62*39) ky licence ky liya gun POF sy laina zarori tu nahi??? Gun kahi sy bhe lay saktay hain na??
بھائی کہیں سے بھی لے سکتے ہیں جس ڈیلر سے لیں گے وہ اپ کو رسید بھی دے گا اور رسید ھی سارا کچھ ہوتی ہے
@@1clickinfo ok g thank you
Bro out of country. Mein ager admi ho tu kitne ka lesnce bne gaa .47 ka jaa 44 ka
Agent ke zarorat hogi kio ke website se approval ni de re?
کچھ بھائیوں کے میں نے کمنٹس پڑھے ہیں کہہ رہے ہیں کہ پورٹل نہیں چل رہا باقی اللہ ہی خیر کرے ۔ کیونکہ پورٹل کے علاوہ لائسنس نہیں بن رہے ۔۔۔
Bhai army bhi ak47 ka license bana ka dati hai ka Mna he banawa ka da sakta hai normal lago ko
انٹیریئر منسٹری بنا کے دیتی ہے اے کے 47 کا لائسنس ۔لیکن ایم پی اے اور ارمی کا ریفرنس چلتا ہے اگر اپ کے پاس کسی ایم پی اے ایم این اے یا کسی بڑے ارمی افیسر کا ریفرنس ہے تو پھر اپ کو ایزیلی لائسنس مل جائے گا
Thanks bro
Bhai jis pr phly 132065 ki FIR ho uska kaise ban skta h agr koi prosegger h to plz bta doo...??
Age kitni chahiye
Ager age kaam ho tu koi hal hai is ka
Te ager asi overseas pakistani . NTN SADA Honda e nai. Plz Reply❤
بھائی جی این ٹی این نمبر بن جاتا ہے باہر بیٹھ کے بھی ۔اور اوورسیز کیسے اپلائی کر سکتے ہیں یہ بھی میں ایک ویڈیو بناؤں گا دعاؤں میں یاد رکھیے گا
@@1clickinfo JazakAllah thanks Bro. 👍
محترم بڑی informative video ہے آپ کی رہنمائی درکار ہے میرے پاس 223 کا non prohibited پنجاب کا لائسنس ہے اسے آل پاکستان میں کیسے convert کیا جا سکتا ہے تفصیل سے بتائیں
شکریہ
بھائی جان چھوڑیں کیا کرنا ہے آل پاکستان کر کے ایک لاکھ روپیہ فیس ہے ۔میرا تو اپ کو مشورہ ہے پنجاب پہ ہی رکھیں۔کچھ دن انتظار کریں شاید گورنمنٹ کچھ رائیت کر دے فیسوں میں ۔۔پاکستان گورنمنٹ نے جو پورٹل بنایا ہے وہ بھی مسئلہ کر رہا ہے
آپ کا شکریہ بھائی
Love you paji
bhai me bahawalpur se hun pr me dubai me hota hun mera ghr gaon me hy or meri family k lie 9mm ka lice chaie kese bnega or kya ap bnwa k de skte hen?
بھائی جان گورنمنٹ اف پاکستان نے جو نیا پورٹل بنایا ہے اس کے ذریعے بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی اسلحہ لائسنس بنوا سکتے ہیں ۔لیکن کچھ فنی خرابی کی وجہ سے یا اپگریڈیشن کی وجہ سے فی الحال پورٹل کام نہیں کر رہا عنقریب کام کرنا شروع کر دے گا اپ اپلائی کر دیجئے گا انشاءاللہ اپ کا لائسنس بن جائے گا کسی کو پیسے دینے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی میں لائسنس بنوا کے دیتا ہوں میں خود گورنمنٹ ملازم ہوں ویڈیو جسٹ انفارمیشن کے لیے بناتا ہوں
brother info to bht di hain apny lakin jn mein site pr ja rha hoon to wahan age limit 25 years aarhi meri 23 hai mein kya krun
گورنمنٹ اف پاکستان نے لائسنس بنوانے کے لیے عمر کی حد 20 سال کر دی ہے پورٹل تو اوپن نہیں ہو رہا اپ نے کہاں یہ دیکھا ہے
Brother licence kitni daar ma ban jata hai
پراسس تو ایک ماہ کا ہوتا ہے لیکن کبھی کبھار دو ماہ بھی لگ جاتے ہیں
Sir Islamabad k b yhi sa bnay ga.
جی سر پاکستان میں کہیں سے بھی اپ اس پورٹل سے اپنا لائسنس بنوا سکتے ہیں
Bhai 8mm Bore kis main ata ha
non prohibited bore
Mara comment ka jawab dena please 44 Bore ka frinig ke video kab tak video bano please let me ❤❤❤
Brother overseas ka lia kya program ha
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بھی ایک ویڈیو ائے گی انتظار کریں
@@1clickinfo shukrya Bhai ❤️
Bhi jaan licence kab banay start ho ga
جب لائسنس بننا شروع ہوئے تو میں ایک ویڈیو بنا دوں گا اور طریقہ بھی ٹوٹلی بتاؤں گا اگر کوئی چینجنگ ہوئی تو
Sir 222/223 bore kes mien aty hain?
Non Prohibited
اگر اپ کا لائسنس نہیں بنا تو اپلائی کریں ۔ٹو ٹو تھری اور ٹرپل ٹو یہ دونوں غیر ممنوعہ بور ہیں
@@1clickinfo thanks
Bhai mna Kota SA banta ha ya minstry ma relationship acha ho warna Tu files Ka dhar laga ha minstry gate pa
ہا ہا ہا ہا بہت اچھا لگا اپ کا کمنٹ پڑھ کے ۔۔بات کچھ اسی طرح سے ہے ۔اپ نے تو بات ہی ختم کر دی ہے ۔اپنی رائے دینے کا بہت شکریہ خوش رہیں ۔۔❤❤❤
ye agent log hote inko takleef hoti jb awam ko koi btai warna ye khud 2 lac ka chona lgata ye bta kr ache talukaat hain
میری ویڈیوز کے کمنٹ باکس میں بہت سارے ایجنٹ گھوم رہے ہیں ان کو اگ لگی ہوئی ہے کہ یہ بندہ ایسی ویڈیوز کیوں بنا رہا ہے لوگوں کو کیوں ایجوکیٹ کر رہا ہے ۔کیونکہ میں اپنی ویڈیوز میں ایسی باتیں بتاتا ہوں جو ڈیپ سیکرٹ باتیں ہوتی ہیں ۔اچھا لگا بھائی اپ کا کمنٹ پڑھ کے خوش رہیں
Very nice gun paji
Hi
Overseas ke liye NTN zaruri h
Yes bro
Jnb ministry of interior ky through normal fee ha , ye Ap 1 lac fee bta raahy ha Online portal ky through
88 ہزار یا 90 ہزار روپیہ بھائی جان فیس ہے
ایک ویڈیو میں نے بنائی ہے ریٹس پہ وہ ویڈیو دیکھیں میرے چینل پہ موجود ہے
Jnb Kleshn da permit bnwa dio
بھائی جان پورٹل کے علاوہ بالکل بھی لائسنس نہیں بن رہے کسی کو بھی پیسے نہ دیجئے گا ۔۔فی الحال اے کے 47 یعنی کہ کلیشن کوپ کے لائسنس بند ہیں خبر یہ ہے کہ کچھ دنوں میں کھل جائیں گے طریقہ میں نے ویڈیو میں بتا دیا ہے اسی طریقے سے اپ خود بھی لائسنس کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں
ek baat karna ap bhol gaye jb ye licence submission karne jaha ho tu govt fee k elawa 3.5 lak naqad b lekar jana warna licence ankhon par b kabi na dek sako gay
بہت اچھا لگا اپ کا کمنٹ پڑھ کے ۔بھائی جان یہ سارا پروسیجر ان لائن ہے کہیں بھی جانے کی ضرورت نہیں فیس اپ نے اپنے بینک اکاؤنٹ میں سے ادا کرنی ہے ۔اور لائسنس نادرہ کی برانچ سے کلیکٹ کرنا ہے ۔جزاک اللّٰه خوش رہیں
Bat apki sahi hai fee bank account mai deni hai , magr application approval k Leay tu chaei Pani , hiran k ghost ki karhaei, bakery k pilao , ke pesy tu deny hi hungy na
ہا ہا ہا ہا بہت اچھی بات کی ہے اپ نے لیکن اس پورٹل کا مقصد ہی یہی ہے کہ کسی کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے سب کچھ ان لائن ہوگا بہت اچھا لگا اپ کا کمنٹ پڑھ کے خوش رہیں ۔۔۔
nice ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
O great ho jiger ..tusi bari merbani jnb
❤❤❤❤
سر جتنی سالانہ فیسیں کر دی ہیں ہم تو پہلے والا بھی رینیئو نہیں کروا رہے ایک سال کی 7400 فیس
بھائی بہت اچھا لگا اپ کا کمنٹ پڑھ کے اپ نے بالکل ٹھیک بات کی ہے پتہ نہیں کس سے پوچھ کے گورنمنٹ نے اتنی فیسیں بڑھائی ہیں بہت زیادہ بوجھ ڈال دیا ہے پاکستانیوں پر ۔جتنی اب رینیول فیس ہے اتنے میں پہلے لائسنس بن جاتا تھا سمجھ سے باہر ہے کیسی پلاننگ کر رہے ہیں
Bhai pakistan ki hakumat gand...... h
Shrif admi ka licence e nai banta
Or 2 num bandy baanwaty e nai
زبردست معلومات دئےھیں بھای نے
بھائی جان ٹھیک بات کی ہے اپ نے ۔دو نمبر طریقہ گورنمنٹ خود بڑھا رہی ہے یہی اگر لائسنس سستا ہو تو ہر بندہ بنوائے ۔بہت اچھا لگا اپ کا کمنٹ پڑھ کے بہت بہت شکریہ خوش رہیں
بہت بہت شکریہ بھائی
گورنمنٹ آف پاکستان کا قانون ھو گا تو توڑیں گے قانون ھی نہ ھو تو توڑیں گے کیا ؟؟
سال کی فیس کتنی ہے ال پاکستان
15 hzar
زبردست
سلامت رہیں ویر جی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔
Good information
جزاك اللّٰه خيرًا بہت بہت شکریہ بھائی خوش رہیں ❤❤❤
آٹو پسٹل کا کیسے بنے گا
پورٹل اوپن نہیں ہو رہا۔ web page blocked لکھا آتا ہے۔ سرکودھا سے۔
کوئی ٹیکنیکل فالٹ ا رہا ہے
اسلام لیکم بھائی
Auto ka bny ga ya semi auto ka bny ga
Semi auto
Nice
بہت بہت شکریہ سر خوش رہیں ❤❤❤
Bas bhai hum gullail he se kaam chala lengay.khopri khali kar di sharten bata bata kay.khali walli raifel aur licence.
Bhai sab 8mm semi automatic pe b video bnain
انشاءاللہ ضرور بناؤں گا ۔۔۔ رمضان المبارک کی وجہ سے ویڈیوز تھوڑی لیٹ ہو رہی ہیں
very good
بہت بہت شکریہ بھائی خوش رہیں ❤❤❤
بھائی صاحب یہ صرف اپنے لوگو کیلئے لائسنس کھولتے ھیں
Sir website hi open nahi Hoti
affidavit ka content chayeeee Bhai
ابھی کلاشنکوف کے لائسنس کے بارے میں کیا اپڈیٹ ہے؟
انٹیریئر منسٹری سے مل رہے ہیں۔درخواستیں وصول کرنا انہوں نے شروع کر دیا ہے۔
sir koi tariqa hai 18 saal pr license bnany ka?
لائسنس 18 سال کی عمر میں نہیں ملتا ۔لیکن اپ ویپن کیری کر سکتے ہیں اپنے بھائی یا والد کے لائسنس پہ ۔اگر بھائی یا والد کا لائسنس بھی نہیں ہے تو اگر اپ پہ کوئی ایف ائی ار ہوئی ہے اس کی بیس پہ اپ انٹیریئر منسٹری سے اجازت نامہ لے سکتے ہیں
لائسنس مردوں کے بنوائیں کیونکہ مردوں پر ایف آئی آر نہیں ھوتی
bore jehra sanu chai da o kithy select krna jay
Pa G tusi lagda a video puri wekhi e nai
Nice mashallah
بہت بہت شکریہ سر خوش رہیں ۔۔۔
Please, next time in urdu
khurcha kitna ata he ?
round about 1 lakh
@@1clickinfo for all pakistan? kirne din lagty
It is a 25 day procedure .Even if the procedure is delayed due to some reason, it is still available in about 2 months.
Assalamualaikum
وعلیکم السلام
Web page blocked likha hua ata ha portal par From sargodha
جی ویب سائٹ پہ کچھ اپ گریڈیشن ہو رہی ہے جس کی وجہ سے یہ مسئلہ ا رہا ہے کچھ دنوں تک یہ مسئلہ ٹھیک ہو جائے گا
janab yeh to website hi open nahi ho rahi
This application has currently been closed by the Government of Pakistan.
بھائی اورسیز کیلیے کوئی رعایت ھے
بھائی جان لائسنس بن جائے بڑی بات ہے اپ رایت کی بات کرتے ہیں ۔
Thenks sr
web page blocked arha hai mere pas bhaijan
کسی اپگریڈیشن کی وجہ سے فی الحال بند کی ہے گورنمنٹ نے چل جائے گی انشاءاللہ
Ap sy ik Kam Hai rabta ho skta Hai ap say 1:06 1:
12 لائسنس کو تبدیل کروا سکتے ھیں اس پہ کلاشن لائیسنس ھو سکتا ھے
دوسرا 12 بور کی فیس اور کلاشن کی سالانہ فیس بتا دیں
mashallah
بہت بہت شکریہ سر
سر دو سوال ہیں۔۔۔
پہلا سوال جس پر ایف آئی آر ہے،اس کیلیے کیا قانونی طریقہ کار ہے۔۔
جبکہ اس پر جو ایف آئی آر تھی وہ کیس بھی ختم ہوگیا ۔
کیا اس کا لائسنس بن سکتا ہے یا نہیں اگر بن سکتا ہے تو کیسے؟؟
دوسرا سوال کہ جو آدمی فائلر ہے صرف وہی لائسنس کیلئے اہل ہے؟؟
تیسرا سوال کہ ہمارے پاس کاپی والا لائسنس ہے،بلوچستان سے بنوایا ہے۔۔آل پاکستان ،،وہ کمپیوٹرائز کیسے ہوگا؟؟
بھائی جان جس کے نام پہ ایف ائی ار ہو اس کا لائسنس نہیں بن سکتا چاہے اس کا کیس بھی ختم ہو گیا ہو۔ایک طریقہ ہے وہ بندہ والد کا یا بھائی کا لائسنس اپنے نام ٹرانسفر کروا سکتا ہے ۔ اور دوسرا طریقہ ہے ہوم ڈیپارٹمنٹ سے لیٹر اف پرمیشن لے کے ویپن کیری کر سکتا ہے ۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ جائیں جو بھی کام کروانا ہے کسی کلرک کو پیسے دیں اور کام کروا لیں سیدھی سی بات ہے
@@1clickinfo بہت شکریہ جناب ۔۔
لیکن میرے باقی دو سوالوں کے جواب اگر دے دیں تو مہربانی ہوگی
اچھا اپ کے اینڈ والے دو سوالوں کے جواب یہ ہیں کہ فائلر ہونا بہت ضروری ہے ۔
اور لائسنس اپ نے بلوچستان سے بنوایا ہے لیکن اپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ فی الحال اپ کی رہائش کدھر ہے کس ضلع میں ہے
@@1clickinfo ابھی میری رہائش میانوالی ہے ۔۔۔
اور لائسنس پر ایم او ڈی مہر بھی لگی ہوئی ہے۔۔۔
مسئلہ یہ ہے کہ آج کل کمپیوٹرائز نہیں ہورہے۔۔
@@1clickinfo ضلع میانوالی میں رہائش ہے۔۔
❤❤❤❤❤❤
بھائی جی ہمارے پاس 222 بور ہے اور اس کا لائیسنس بھی بنا ہوا ہے۔۔۔ لیکن ہم نے اس کو کمپیوٹر کروانا ہے۔۔ کیسے ہو گا ؟
اس پہ بھی ایک ویڈیو بناؤں گا اور میں ٹوٹلی پروسیجر اپ کو بتاؤں گا بہت بہت شکریہ خوش رہیں
Dil khus kr dita jay bhai jaan
جزاک اللّٰه بھائی خوش رہیں ۔۔۔۔
سر ایک سوال کیا تھا کہ میں نے اسلحہ لائسنس بلوچستان سے بنوایا ہے،کاپی والا۔۔
کمپیوٹرائز کیسے ہوگا اور کہاں سے ہوگا؟؟
میں ضلع میانوالی کا رہائشی ہوں۔۔
میاں والی کس ضلع میں اتا ہے بھائی
بھائی میرے100 سوالوں کا صرف ایک جواب
کسی اسلحے ڈیلر سے ملیں میاں والی میں وہ اپ سے پانچ یا 10 ہزار روپیہ چارج کرے گا جو اپ کہیں گے اسے وہ اپ کو کروا کے دے گا ۔
@@1clickinfo ضلع میانوالی صوبہ پنجاب
@@1clickinfo اوکے،شکریہ جناب
You Welcome Brother.
This is Pakistan Bro throw money and watch the show