Qayamat ki 10 Nishaniyan | Arrival of Hazrat Essa AS | Waqt e Aakhir Episode 07

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ส.ค. 2024
  • Qayamat ki 10 Nishaniyan | Arrival of Hazrat Essa AS | Waqt e Aakhir Episode 07
    Watch the eye-opening program Waqt-e-Aakhir based on the historical and upcoming events of Universe under the light of Hadees-e-nabvi (PBUH) and verses of Quran.

ความคิดเห็น • 146

  • @MuhammadUsman-ft2iu
    @MuhammadUsman-ft2iu 2 ปีที่แล้ว +4

    میں نے مکتوبات امام ربانی میں پڑھا ہے امام مجدد الف ثانی نے فرمایا کے میرے زمانے سے پانچ سو سال بعد آخری مجدد اور آخری خلیفہ امام مہدی آیےگئے اور ان کے زمانے سے پانچ سو سال ہونے میں 56 سال باقی ہیں

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  2 ปีที่แล้ว +1

      الله اکبر

    • @mudassarkhan1759
      @mudassarkhan1759 6 หลายเดือนก่อน

      امام مہدی 2030 ..2040 تک آینگے، پکی بات ہے، آپ تو بہت دور چلے گٔے ہیں،

  • @Wajjad-
    @Wajjad- 8 หลายเดือนก่อน +1

    آپ نے کھا سورج مغرب سے نکلے گا تو ایمان لانا بے سود ہوگا تو حضرت مسیح تو بعد میں آ رہیں ہیں بقول آپ کے تو پھر ان پر نصاریٰ ایمان کیسے لائے گے

  • @madehaahmed6940
    @madehaahmed6940 6 หลายเดือนก่อน +1

    آپ اتنے بڑے چینل پر ایسے باتیں بتا رہے ہو جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علم میں بھی نہیں تھا

    • @SunniMuslim-21
      @SunniMuslim-21 6 หลายเดือนก่อน

      Allah Raham Kare or apko hidayat kare ...

    • @madehaahmed6940
      @madehaahmed6940 6 หลายเดือนก่อน +1

      سر قیامت کا وقت کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم تھا🤔اگر مجھے ہدایت نہیں ہے تو آپ بتا دو یہ بات تا کہ ۔مجھے بھی ہدایت مل جائے

    • @SunniMuslim-21
      @SunniMuslim-21 6 หลายเดือนก่อน

      @@madehaahmed6940 Nabi Pakﷺ‎ ko Allah Pakﷻ ne Sara ilm ata farmaya hai ..Hamare Nabiﷺ‎ sab kuch jante hai Qiyamat kab aaye gi konsa din orr saal hoga ...Qiyamat k baad jo hoga wo b jante hai qiyamat se pehle jo hoga wo b jante hai ...iskay liye Tum logu ki tarah sirf 4 hadeesay padna kaafi nahi hai balki hazaaru hadeesay padni padti hai ...aaj kal agar iska koi inkar karta hai bas wo wahabi log hai

  • @golarvi929
    @golarvi929 ปีที่แล้ว +1

    وعلیکم السلام ماشاءاللّٰه اَللّٰهُُ اَكْبَر جزاك اللّٰه خيرًا

  • @ahmedmehmood2348
    @ahmedmehmood2348 2 ปีที่แล้ว +2

    Sooraj maghrib SE niklega ye haqiqi nahi istara he ke Islam maghrab SE parwan charhega

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  2 ปีที่แล้ว

      آپ یہ سیریز ملاحظہ فرمائیں تمام اسباق قرآن و حدیث کی روشنی میں مرتب کئے گئے ہیں

  • @BabiBadrE..999
    @BabiBadrE..999 2 ปีที่แล้ว +5

    قرب قیامت ایسے عالم ظاہر ہوں گے جو اپنے سے پہلوں پر لعنت کریں گے اور خد بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی کریں گے "
    قرب قیامت ایک ایسا شخص ظاہر ہو گا جو مہدویت کا اور اہلبیت کا دعویٰ کرنے والا ہو گا لیکن وہ ہم میں سے نہیں"
    قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگوں کو جاھلوں کی بیعت پر اکسایا جائے گا "
    قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ لوگوں کو نیچا دکھانے کیلئے کافروں کے اقوال اپنائیں گے" (رکو زرا صبر کرو)
    قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگوں پر جس بنیاد پر فتویٰ لگایا جائے گا فتویٰ لگانے والا اسی قسم کے عمل میں مبتلاء ہو گا"(بابوں کا خدا اور ہے اور کتابوں کا خدا اور)
    قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگ دعوت و تبلیغ کے نام پر تماشہ لگائیں گے "

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  2 ปีที่แล้ว

      اللّہ اکبر

    • @simplymystic7597
      @simplymystic7597 2 ปีที่แล้ว

      Yeh baat sahi hai mazaron pr buhat tamasha lagta hai

    • @zeevocals4966
      @zeevocals4966 ปีที่แล้ว

      @@NeoIslamicHDkindly reply on my comment

  • @gulhussain27
    @gulhussain27 ปีที่แล้ว +2

    آل رسول کے بارے میں نبی پاک نے فرمایا کہ میں تم میں ثقلین یعنی دو بھاری چیزیں چھوڑے جا رھا ھوں یعنی قرآن اور آل رسول یہ دونوں قیامت تک ساتھ رھیں گے جو ان کے ساتھ رھے گا وہ گمراہ نہیں ھوگا۔

  • @ahmedmehmood2348
    @ahmedmehmood2348 2 ปีที่แล้ว +1

    Nabi pak ki sab bari peshgoi sooraj aur Chand ko Ramzan ke month me khas dates me gehn Lage ga Jo 1894 me lag chuka

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  2 ปีที่แล้ว

      کوئی دلیل ہے تو پیش کریں

  • @MDKHAN-9907
    @MDKHAN-9907 2 ปีที่แล้ว +1

    Ye bayan purane channel me dekh chuke

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  2 ปีที่แล้ว

      جی محترم اب آپ فاروق رضا التیجانی صاحب کی تمام اسباق اسی چینل ملاحظہ فرما سکتے ہیں

  • @user-my4dn5jv9h
    @user-my4dn5jv9h 4 หลายเดือนก่อน

    Ap nai kaha hai keh hazrat essa aliheslam 1503mein again gai aur ik jagah kaha hai keh 1532hijri ko qyamat ayeige leikan hadees mein hai kai 40sal har in San ki umar hogi

  • @baberjaved3058
    @baberjaved3058 ปีที่แล้ว

    نہ کوئی مہدی اور نہ کوئی نبی آئے گا سو باتوں کی ایک بات رسول اللہ صلعم نبی آخر تھے ان کے بعد کوئی نبی نہیں عیسی بھی نہیں

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว +2

      الحمدوللہ ہم سب کا یقین کامل ہے کہ حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی اور رسول ہیں

    • @khursheedshah1920
      @khursheedshah1920 6 หลายเดือนก่อน

      Eesa ala ayenge but rasool ban kar nahi ummati ban kar

  • @faiz-aalam202
    @faiz-aalam202 6 หลายเดือนก่อน

    Amam Mahdi alaihissalam kab aayenge kis tarikh ko Kes sal ayengay?

  • @MohammadShabbirRizviGujjar
    @MohammadShabbirRizviGujjar 5 หลายเดือนก่อน

    مجھے یہ بتائیں کے تیسری عالمی جنگ سے پہلے توبہ کا دروازا بند ہو گا یا پہلے

  • @tahayousuf1132
    @tahayousuf1132 2 ปีที่แล้ว +2

    ❤️

  • @mama-iv9tm
    @mama-iv9tm ปีที่แล้ว

    asalam alaikum , o imammehebdi abi tak ni aye hai

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہِ وبرکاتہ

  • @madehaahmed6940
    @madehaahmed6940 6 หลายเดือนก่อน

    کیونکہ جب سورج مغرب سے نکلنا تب توبہ کے دروازے بند ہو جانے
    جب کہ عیسی نے تو یہودیوں اور عیسائیوں کو مسلمان کرنا ہے تب تو ان کی توبہ کے دروازے نہیں ہونے بند
    دوسرا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی قیامت کی تاریخ نہیں پتا تھا آپ کیسے بتا رہے
    آخری بات کل کا ہونا کب ہونا یہ بس اللہ کو پتا

  • @zahooorbaba9474
    @zahooorbaba9474 ปีที่แล้ว +1

    Episode 1

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/2ND2D81rP4o/w-d-xo.html

  • @naseembaber6459
    @naseembaber6459 ปีที่แล้ว

    AOA.SIR YAJOOJ MAJOOJ KITNA ARSA ZAMEEN PAR RAHAY GE.
    ONE MORE THING HOW MANY YEARS SUN WILL CONTINUE RISING
    FROM WEST ?

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کے ل
      سوال کا جواب مل جائے گا

  • @mama-iv9tm
    @mama-iv9tm ปีที่แล้ว

    imam mehdi aur hazrat esaa sbitak niaihai

  • @Alqalam351
    @Alqalam351 6 หลายเดือนก่อน

    استغفراللہ۔ یہ کونسی حدیث ہے کہ حضرت عیسٰی علیہ اسلام اتریں گے اور وہ لوگوں کو زندہ کریں گے۔ یہ حدیث کہاں ہے؟ کدھر بھی نہیں۔ اور پھر تیجانی صاحب کہتا ہے یہ بھی درست ہے۔

  • @mohdazeemuddinfarooqui6910
    @mohdazeemuddinfarooqui6910 ปีที่แล้ว

    Bhai tareeq ke saat bayan karna Goya ilm e gaeb ka janna hota hai lehaza.....

  • @servehumanity304
    @servehumanity304 ปีที่แล้ว

    Sir, 50 sahaba ke barabar ka swab iss zamane mein nahin milegaa tho kis zamane mein milega? pls ans sir.

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      آپ سیریز ملاحظہ فرمائیں جزاک اللّٰہ

  • @madehaahmed6940
    @madehaahmed6940 6 หลายเดือนก่อน

    سر سورج مغرب سے عیسی کے بعد نکلے گا
    آپ عیسی سے پہلے بتا رہے 😱

  • @Alqalam351
    @Alqalam351 6 หลายเดือนก่อน

    استغفراللہ۔۔۔ ایک منہ سے کہتے ہیں کہ سورج مغرب سے طلوع ہونے کے وقت توبہ کا دروازہ بند۔ اور پھر کہہ رہا ہے اس کے بعد عیسٰی علیہ السلام آئیں گے اور اہل کتاب ان پر ایمان لائیں گے۔۔۔ مولانا صاحب اپنے دماغ کا کیلکولیٹر درست کریں۔ جب توبہ کا دروازہ ہی آپ نے بند کردیا تو اس کے بعد اہل کتاب کا ایمان لانے کا کیا فائدہ؟

  • @BabiBadrE..999
    @BabiBadrE..999 2 ปีที่แล้ว +1

    قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ لوگوں کو احادیث نبوی کے زریعے گمراہ کیا جائے گا "
    1۔غلط تحویل کے زریعے
    2۔اس وقت وہ احادیث وقوع پذیر ہو چکی ہوں گی ۔

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  2 ปีที่แล้ว

      اللّہ اکبر

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 2 ปีที่แล้ว +2

      حدیث بتائے

    • @BabiBadrE..999
      @BabiBadrE..999 2 ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208 حدیث ہی بتائی

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 2 ปีที่แล้ว +3

      @@BabiBadrE..999 حدیث کا عربی متن لکھے یہاں پر اور سند پیش کریں

    • @BabiBadrE..999
      @BabiBadrE..999 2 ปีที่แล้ว +1

      @@farooqrazaalteejani208 قرب قیامت کی ایک نشانی یہ بھی کہ لوگ حق بات جانتے ہوئے بھی حوالہ مانگیں گے "

  • @zeevocals4966
    @zeevocals4966 ปีที่แล้ว

    Allah behtr janta hay !
    Hadees may jahan ishare Hain wahin Kuch makaamat pr paheli bhi Rakhi gie hay aur Kuch jagah pr Asmani waqt Kuch jagah pe zameeni waqt hay Ghor krne say andaza hwta hay . Baaki ye baat bhi gour kre k nishaniyan poori hwjana aur Uske baad Waqt may barkat hwna ya uthjana USS waqt ke musalmano k imaan k hisaab se Hoga waqt ki barkat khatam hwte hi Saal ,mahine aur mahine Hafto k braber hongye.. iss mamool se pehlay Dajjal ki Numayndagi krne wala uski Aamad Ka elaan Shro krdeynge AUR dunya Bhar may shadeed zalzale bhi Aana Shro hwgye JW k artificial hwngye.. Yamen se Aag nikle ki jiske shoale Shaam tk jaenge ... Is Hadees ko aap Apne program may tashree krenge phir inshaAllah may bhi comment may reply krounga..@Neoislamic

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว +1

      آپ مکمل سیریز ملاحظہ فرمائیں اس حدیث مبارکہ کو بھی شامل پروگرام کیا جا چکا ہے

  • @mohsininam412
    @mohsininam412 2 ปีที่แล้ว +1

    میں نے سنا ہے کہ اس امت کی عمر صرف 1500 سال ہے اور آپ فرما رہے ہیں کہ یہ سب 1500 ہجری کے بعد ہو گا۔ اس پر مجھے گایڈ کر دیں۔

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 2 ปีที่แล้ว +1

      سورة يونس میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ( مفھوم) کہ ہم نے سوج اور چاند اس لئے بنائے ہیں کہ تم اپنے دنوں کو گن لو اور انکی منزلیں جمع کر لو ، اب ہمارے پاس علم فلکیات کی مدد سے دو گردشیں معلوم ہوتی ہیں ایک چاند اور دوسرا سورج اور ان دونوں گردشوں میں گیارہ دنوں کی تفریق ہے ایک سال میں اور یہ تفریق تین سال کی ہوجاتی جب ہم اسے ایک صدی پر پرکھتے ہیں اسی طرح یہ تفریق پنتالیس سال پر محیط ہو جاتی جب ہم پندرہ سو برس کی گنتی کرتے ہیں ، اب امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر پندرہ سو برس ہے جسے ہم ان دو گردشوں پر ان کی تفریق کے ساتھ تقسیم اس طرح سے تقسیم کی جائیں کہ وہ قرآن و احادیث سے درست ثابت ہو ، اب چونکہ ھجری تاریخ کی ابتداء بعثت کے تیرہ سال بعد ہوئی ہے اور اس کی انتہاء بتیس سال قبل ہو جائے گی ، اور ھجری تاریخ چاند کی گردش سے منسلک ہے اس لئے ہم دوسری جانب بعثت کی تاریخ کو سورج کی گردش سے منسلک کریں گے ، اب انکے بیچ کی عددی تفریق کو احادیث اور قرآن آیات سے استنباط کرتے ہوئے واقعات کے ظھور ہونے کی درست توجیہ لیں گے ، حدیث شریف میں ہے کہ سب سے پہلی آیت سورج کا مغرب سے طلوع ہونا ہے اور سورة الأنعام میں ہے ( مفھوم ) کہ جب آیات ظاہر ہونا شروع ہوں گی پھر ایمان لانے کا کوئی فایدہ نہیں ہوں گا ، گویا اسے مراد ہے جب بڑی علامتیں ظاہر ہونا شروع ہو گئی تب باب توبہ بند ہوچکا ہوں گا باب توبہ سورج کا مغرب سے طلوع ہونے پر بند ہوں گا اور یہ چاند کی گردش کی تکمیل پر جو ھجری تاریخ سے متعلق ہے اس پر یہ واقعہ ظھور پذیر ہوں گا کیونکہ در حقیقت اسلام ہی باب توبہ ہے پھر ان نشانیوں کا ظاہر ہونا لازمی ہو جائے گا جس کا ذکر احادیث میں ہمیں ملتا ہے جیسے کے دجال پھر حضرت عیسی ابن مریم علیہ السلام پھر یاجوج و ماجوج ۔۔۔ الخ اور انکا ظہور سورج کی گردش سے منسلک بعثت کی عددی تاریخ کی تکمیل کے تحت ہو جائے گا ،
      واللہ اعلم بالصواب ۔

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  2 ปีที่แล้ว +1

      جزاک اللّٰہ

    • @mohsininam412
      @mohsininam412 2 ปีที่แล้ว +1

      @@farooqrazaalteejani208 جزاک اللہ

  • @ahmedmehmood2348
    @ahmedmehmood2348 2 ปีที่แล้ว +1

    Imam mahdi akar chale bhi gae

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  2 ปีที่แล้ว

      اس بات کا کوئی ثبوت یا دلیل ہو تو ضرور دیجئے گا

  • @simplymystic7597
    @simplymystic7597 2 ปีที่แล้ว

    Sooraj magrib say nikalnay k baad 120 years hi duniya qaim rahay gi qotabul fitn mein likha hai

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 2 ปีที่แล้ว

      یہ ضعیف حدیث ہے ،اس دنیا کا خاتمہ اہل ایمان کا اس دنیا کے جانے کچھ عرصہ بعد ہو جائے گا زیادہ طویل عرصہ نہیں گزرے گا

    • @simplymystic7597
      @simplymystic7597 2 ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208 acha phir to waqt k jaldi guzar na bhi zaeef Hadid hai yeh kitabul fitn mein hai essa alssalam Dunia pr 40 Saal hukmarani karay gay yeh bhi zaeef hai Sirf buray log Reh jaye gay. Or Muslim Mr chukay homgay

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 2 ปีที่แล้ว

      @@simplymystic7597 کونسی ضعیف ہے اور کونسی نہیں اس کا پہلے مطالعہ فرما لیں پھر بحث کرے
      حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دوبارہ آمد کے بعد دنیا قیام صرف سات برس کا ہوں گا چالیس ان کے عمر کے ہے یعنی جب وہ چالیس سال ہو جائیں گے تب انکا انتقال ہو جائے گا پھر مسلمان ان کے بعد اس دنیا رخصت ہونا شروع ہو جائے گے ، مسلمانوں کے خاتمے کے بعد بدترین لوگ دنیا میں رہے جائیں گے لیکن وہ بھی زیادہ دیر نہیں روکے گے اس پروگرام کے آخری قسط میں صور پھونکنے کی بھی تاریخ بتا دی گی ہے آپ پروگرام کی آخر قسط کا انتظار فرمائیں

    • @simplymystic7597
      @simplymystic7597 2 ปีที่แล้ว

      But behesti zaver mein bhi 120 Saal k baad qayamat aayegi wali baat likhi hai

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 2 ปีที่แล้ว

      @@simplymystic7597 میں نے کہا نا یہ ضعیف حدیث ہے اور میں جس کا حوالہ دے رہا ہوں وہ صحیح حدیث ہے جس میں آخری ستر سال کا ذکر ہے دنیا کے آخری ستر سال دنیا کی تباہی سے شروع ہوں گے ان آخری ستر سالوں میں اسلام قریبا چالیس سال اپنی بقاء کی جنگ لڑے گا اور خلافت علی منہاج النبوہ قائم ہوں گی ان چالیس سالوں میں گریٹر اسرائیل کا خاتمہ ہو جائے گا غزوہ ہند برپا ہوں گی اور آخری میں اہل روم کے ساتھ ملحمہ الکبری وقوع پذیر ہوں گا اس کے بعد سورج کا مغرب سے طلوع ہونے کا واقعہ پیش آئے گا ساتھ ہی خلافت ختم ہو جائے گی اور دجال ظاہر ہو جائے گا پھر ایک نیک صالح شخص جس نام المہدی محمد ہوں گا جو سید نصب اہل بیت سے ہوں گا مسلمانوں کا گروہ اس کی بیعت میں ہوں گا اور وہ گوشہ نیشن ہوں گا دمشق میں اس وقت ایمان کو بچانا اولین فرض ہوں گا ان میں سیدنا عیسی بن مریم علیہ السلام تشریف لائیں گے اور انکے پیچھے نماز اقتداء کریں گے اور پھر دجال کو قتل کردیں گے حضرت عیسی ابن مریم علیہ السلام کل سات سال مقیم رہیں گے پھر انکا انتقال ہو جائے گا
      یہ تمام باتیں احادیث صحیحہ سے ثابت ہوتی ہے اور قرآنی آیات بھی اس کی دلالت کرتی ہے

  • @bestsong4509
    @bestsong4509 ปีที่แล้ว

    دجال کے کتنے مھینے بعد حضرت عیسیٰ اترےگے

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      سیریز ملاحظہ فرمائیں آپ کو اپنے سوالات کا مفصل جواب مل جائے گا

  • @madehaahmed6940
    @madehaahmed6940 6 หลายเดือนก่อน

    آپ کے مطابق سورج پہلے نکلنا مغرب سے بعد میں عیسی نے آنا
    پھر جو یہودی و عیسائی مسلمان ہونے تو ان کی توبہ تو قبول نہ ہوئی
    وہ تو عیسائی و یہودیت میں ہی مرنے تو ان کی توبہ کا کیا ہوا؟؟

  • @shahg9607
    @shahg9607 ปีที่แล้ว +1

    ملا جی آپ بھی تو خیالی باتیں بہ انداز دگر بیان فرما رہے ہو کچھ تو خیال کرو

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว +1

      قرآن و احادیث مبارکہ کے حوالہ جات سے استنباط کر رہے ہیں

  • @rahehaq2846
    @rahehaq2846 2 ปีที่แล้ว +7

    آپ کے علم کے مطابق امام مہدی علیہ السلام کا ظہور کب تک ہوگا. میں نے کافی علماء سے سنا ہے. علماء ہند سے بھی سنا ہے کہ امام مہدی کا ظہور 2025 سے 2028 کے درمیان ہو جائے گا.

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 2 ปีที่แล้ว +2

      نظریہ اور عقیدہ امام مہدی کو سمجھنے کی ضرورت ہے ، اس پر آگے پروگراموں میں بحث کی گی ہے آپ اسے ملاحظہ فرمائیں

    • @simplymystic7597
      @simplymystic7597 2 ปีที่แล้ว +3

      Yeh imam Mehdi ka hi timeline chal raha hai ho sakta hai kl hi zahoor hojaye

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 2 ปีที่แล้ว

      @@simplymystic7597 دنیا کی تیسری عالمی جنگ میں 99٪ یہ دنیا ختم ہو جائیں گی صرف ایک فیصد لوگ بچ جائیں گے اور ان ایک فیصد لوگوں میں یہودی تعداد میں زیادہ ہوں گے پھر اسلام اپنی بقاء کی جنگ لڑے گا وہ عرصہ چالیس کا ہوں گا جس میں وہ تمام مذاہب پر غالب اجائے گا اس چالیس سالہ عرصہ میں خلافت علی منہاج النبوہ قائم ہوں گی اور خلفاء راشدین المہدیین آئیں گے انکی تعداد یک بعد دیگر کل چار ہے کیونکہ آٹھ پہلے سے گزر چکے ہیں خلفاء راشدین المہدیین کی کل تعداد بارہ ہے ، ائندہ قسطوں میں ان باتوں پر بحث کی گی ہے آپ انتظار کیجئے

    • @rahehaq2846
      @rahehaq2846 2 ปีที่แล้ว

      @@simplymystic7597 بہت ضرورت ہے انکی آج اس دور میں

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  2 ปีที่แล้ว

      جزاک اللّٰہ

  • @case3xxx
    @case3xxx 2 ปีที่แล้ว +1

    نہیں نہیں جس اگ کا اپ نے ذکر کیا ہے وہ یہی اگ تو ہے یہ یمن کی جنگ، یمن کی اس اگ یعنی یہ جنگ، رسول اللہ نے فرمایہ جب یہ آگ یمن سے نکلنے گی تو دنیا میں رحمت ختم ہو جائے گی اور آفات شروع ہو جائیں گی، عنقریب آپ دیکھیں گے ایک بہت بڑا قحط، جو اب دور نہیں،

  • @aaraafchannel2586
    @aaraafchannel2586 ปีที่แล้ว

    Dear sir , aap ki tamaam batein Qur'aan ke khilaaf hai....
    Kya Dajjaal ka zikr Qur'aan me hai?
    Kya Imaam Mahedi ki aamad ka zikr Qur'aan me hai.?
    Kya Isaa AS ke dobara is dunia me aane ka zikr Qur'aan me hai?

    • @mrm8422
      @mrm8422 ปีที่แล้ว

      Kehna kya chahte ho?

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      احادیث مبارکہ میں ذکر تواتر کے ساتھ آیا ہے محترم

  • @nnacopy
    @nnacopy ปีที่แล้ว +1

    WW3 hi malhamatul kubra h!

  • @MuhammadZubair-nh6ow
    @MuhammadZubair-nh6ow ปีที่แล้ว

    دین مکمل ہو چکا۔آخری پیغمبر آچکے۔اب اور کوئی رسول نہیں آئے گا۔ جھوٹی حدیثوں سے لوگوں کو گمراہ مت کرو۔

  • @faizanzafar6365
    @faizanzafar6365 ปีที่แล้ว

    1503 aur abhe 1443 60 years Baki Hain
    Most of us would be dead

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      اللّہ اکبر

    • @Janasheen2012
      @Janasheen2012 6 หลายเดือนก่อน

      How Hazrat Isa can come in 1503 and stay for 7 years when Islam won’t go over 1500 hijri
      Calculation mistake
      Right now signs of Ww3 than 3rd temple Greater Israel Arrival of Dajjal around under 1455 hijri
      Jesus Isa (pbuh) comes and kill Dajjal stay on earth 7 years later good Muslim until 1500 Hijri and Qiyamah comes within few years Allah Knows Best

  • @nighatikram6435
    @nighatikram6435 6 หลายเดือนก่อน

    Aap ki arbi main bohat ghaltian hain.

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  6 หลายเดือนก่อน

      Join Neo Islamic Family:
      whatsapp.com/channel/0029Va8VwpR1CYoJzM0N3r3O

  • @jojoandgala4088
    @jojoandgala4088 ปีที่แล้ว

    App ki ye baat tehqeeq sey ghalat hey k sooraj maghrib sey miley ga aur hazrat Essa us k Baad aingey . app meh rahey hain k Christians toga kar k musalman hongey . bohat sey yahoodi Toba kar k Iman ley ain gey .. Bhai in Christians aur Jews ki toba qabool hogi .wo Islam lain gey aur in ka Kalma qabool hoga. To phir gunnahgar musalman ki toba q qabool nehi hogi ? Ye baat app ki tehqeeq main thik nehi.

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      آپ دلائل فراہم کر کے ہماری لازماً رہنمائی فرمائیں

  • @case3xxx
    @case3xxx 2 ปีที่แล้ว +1

    سورج کا مغرب سے نکلنے کے بعد اللہ توبہ کو قبول نہیں کریں گے، مگر یہ بلکل آخر کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے، ان نشانیوں میں سے ایک نشانی گریٹر اسرائیل کا بننا اور پھر سے پوری دنیا پر حکومت یہ حکومت تقریبا" 75 سال کی ہوگی ، یہی وہ وقت ہوگا جب افغانستان سے جہاد نکلے گا

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  2 ปีที่แล้ว

      مکمل سیریز ملاحظہ فرمائیں

  • @FOODIHUYAAR
    @FOODIHUYAAR 2 ปีที่แล้ว

    آپ خنزیر کا اردو نام سور ٹھیک نہیں لکھتے
    آپ سور کی جگہہ ثور لکھتے ہیں جبکہ ثور عربی میں بیل کو کہتے ہیں یعنی کہ گائے کے نر کو

  • @alirazajadoon3234
    @alirazajadoon3234 ปีที่แล้ว

    Galat guide kr rhy hn yeh ,,,,,jnab

  • @thinkbig3510
    @thinkbig3510 ปีที่แล้ว

    isay kahan se pakar k lai ho....yeh WRONG NUMBER ha

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      کاش کہ آپ علمی دلیل کیساتھ اختلاف فرماتے

  • @farahakram7451
    @farahakram7451 ปีที่แล้ว

    I respect ur knowledge,but u should better listen Muhammad Qasim's dreams,as he is guided one and shares his divine dreams about Issa (A.S), dajjal and yajuj magug.
    I contradict ur view about rising sun from west before emergence of Isa (A.S)

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว +2

      He is liar

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      فاروق رضا التیجانی صاحب نے بھی آیات قرآن اور حدیث مبارکہ سے استنباط فرمایا ہے

    • @farahakram7451
      @farahakram7451 ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208
      Ap yeh kesy keh sakty han?

    • @farooqrazaalteejani208
      @farooqrazaalteejani208 ปีที่แล้ว +1

      @@farahakram7451 محترمہ آپ احادیث پڑھیں پھر اسکی باتوں موازنہ کر لیں آپکو سمجھ میں اجائے گا

    • @farahakram7451
      @farahakram7451 ปีที่แล้ว

      @@farooqrazaalteejani208 behtr huga agar ap pehly un k khawab detail mein parh len,un ka koi bhi khawab ahadees sy mutasadam nahi ha

  • @fahaadtunio8003
    @fahaadtunio8003 ปีที่แล้ว

    imam mehdi nh honge to kya tmhare mulla honge....

    • @NeoIslamicHD
      @NeoIslamicHD  ปีที่แล้ว

      کاش آپ دلیل کے ساتھ علمی اختلاف فرماتے

  • @RATHERSAADAT
    @RATHERSAADAT ปีที่แล้ว

    th-cam.com/video/7to9DUX38Zk/w-d-xo.html
    according to sheikhul islam dr tahirul qadri imam mehdi will come after 2000 hijri
    answer me about this
    baayi muje confusion hai ye confusion dooor kijiye plxxx😔😔🥺🥺