Well needed vedio Qaiser shb. Excellent & Logical Analysis. Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! May ALLAH عزوجل Protect Our Nation & Our Country PAKISTAN from all Internal & External Enemies. Aameen!!! May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen!!!
Qaiser Raja sahab I am shia muslim . I have been listening to your debates & lectures for a long time. The topic you covered today made me your biggest fan. You have explained the topic logically & precisely with authentic references. May Almighty Allah bless you and protect you.
@@NEETtxt May Allah guide all muslim to follow fiqhe Ahlabaid a.s ( the real real Islam). The only fiqh that Rasool e khuda s.a.w.w told everyone including sahaba to follow . Hadith intl no 2408 ( sahih muslim)
@@SajidAli-sj2wb😢😢you shia ,I have no problem ...you insult any shahaba then I have problem ....you follow ali that is best for you ...but you should respect all shahaba
@@amjad-yd8tj you please don’t teach me a lesson of respect/ disrespect you know nothing . Why don’t you ever speak for imam ali, he was disrespected over 70 years. Don’t you consider him a sahabi.???? To curse on imam ali was official notification by mavia during his government . Every khatib was bound to curse on him. sahabi like Ammar yasir, hujur ibne Adi Muhammad ibne abu bakar were killed by mavia . IS THIS NOT DISRESPECT ??? Killing sahabi was bigger crime than disrespect.
@@SajidAli-sj2wb کیہڑا ڈسریسپکیٹ؟ جو صحابہ کرام کو محب اہل بیت نہیں سمجھتا وہ ہیں اصل دشمنانِ اہل بیت۔ باقی اسیں تہانوں مسلماݨ سمجھدے نیں جے تہیں صحابہ دے خلاف جبھ نہ کڈھو. اہل بیت کے دشمن آپ ہیں، علی علیه السلام کدھر جب حضرت عمر فاروق رضي الله عنه نے بقول آپ کے الزام فاطمۃ الزہراء علیها السلام پر حملہ کیا تھا۔
@@SkepticalScribe3940 Try to search about him about his behaviour you will see what historians have commented especially non muslims who want to glorify him by claiming he was "tolorent".
@@SkepticalScribe3940 Muslims tend to criticize Yazid and his father for elevating Arabs over other Muslims, contrary to Muhammad's emphasis on the equality of all people before God. In their view, this was a return to the pre-Islamic tribalism that ideally Islam had replaced. One of Yazid's adviser's was John of Damascus, whose grandfather had surrendered Damascus to the Muslims and served Muawiyah as protosymbullus (chief councilor). As this post was virtually hereditary, John himself may have held the same position. When John of Damascus (who may have known Yazid from childhood) left his government post to become a monk, he appears (in what is taken to be his ordination sermon) to have contrasted the austerity of the life he was choosing with the LAXITY OF YAZID'S LIFE. Despite an effort by the Byzantine emperor to damage their relationship, the two men remained friends. John also gave us an early Christian response to Islam. Muir summarized Yazid's legacy thus: “He is described as a DISSIPATED MONARCH, but though the patron of learning, and himself no mean poet, he is only REMEMBERD FOR HIS SACRILEGIOUS ATTACK ON THE HOLY CITIES AND ON MOHAMED'S FAMILY.” “In natural disposition,” says Muir, Yazid “much resembles Charles II' of England” (315). References ISBN links support NWE through referral fees Hawting, G.R. The First Dynasty of Islam: The Umayyad Caliphate AD 661-750, 2nd ed. London: Routledge, 2000. ISBN 0415240735 or ISBN 0415240727 Muir, Sir William. The Caliphate: Its Rise, Decline and Fall: From Original Sources, revised by T.H. Weir. Edinburgh: John Grant, 1924. Pinault, David Horse of Karbala. New York: Palgrave, 2001. ISBN 0312216378 Zakaria, Rafiq. The Struggle within Islam: The Conflict Between Religion and Politics. Harmondsworth: Penguin, 1988. ISBN 0140107940
Protect him at any cost. Establishment & mainstream media are also Libëräl/Left wing/MÚNAFIKQ. Not just some random You Tubers (with Majority H1ndu subscribers)
Why does 'Syed' Muzammil have Kemal Atatürk's Wallpaper on his TWTTER (X) profile ?? What do he want ? What he wants to tell us by this act ? 🤔🤔 Meh toh samjh gaya, kya aap samjhe ?
1909 men Khilaafat kay khaatmay kay baad Maghrib kay ghulam jo secular liberal hukumat Turki men aai wo bhi isi tarah Armaaniyon ki qatl e aam ki aur Turki ko jang e aazim kay andar dhakel diya. Aisi waaqiyat Usmaaniyon ki qariban 400 saala Islami hukumat kay andar nahin hui.
Usman ka bade he turki hukmran Galat ho gaye they bahi bahi ko qatal kerta tha Sirf badshaht ka Liye Sirf aurtgul gazi or osman naye he hukmat Sahi Kee thee
ما شاء اللہ بہت جاندار اور حقیقی پہلو سامنے رکھا گیا۔ یزید کی ماں اہل کتاب عیسائی تھی اور وہ اپنے ننھیال میں پلا بڑا تھا اسی لئیے اس کے نظریات لبرل ہو گئے تھے لبرل ازم ہے ہی یہ کہ اللہ اور رسول کے حکم کے مقابلے میں اپنی رائے دینا اور دوسری تیسری راہ نکالنا۔ اپنے نفس کی مرضی سے زندگی گزارنا، نفس کی غلامی کرنا اور اللہ سے آزادی چاہنا۔ خیر بہت ضروری پہلو کی طرف آپ نے توجہ دلائی اللہ اور اس کا رسول علیہ الصلوتہ و السلام آپ سے راضی ہوں۔ آمین
یزید کی ماں پہلے مسلمان تھی جب سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے شادی کی تھی مگر بعد میں وہ عیسائی ہوگئی تھی تو آپ نے طلاق دے دی تھی اور وہ اپنے ساتھ یزید کو لے گئی اسی لئیے اس کی تربیت میں خرابی آگئی ورہ امیر معاویہ کی تربیت ایسی نہ تھی وہ تو خود عاشق اہل بیت تھے
Engineer ulta bhi latak jaye to HAMARE HAR DIL AZEEZ QAISER AHMED RAJA SAHAB ke jooti ke barabar bhi nahi pohonch sakte na ilm me na akhlaq me na debate me na mantiq o falsafa ne or na hi Nek Amaal me... Allah Pak Qaiser Ahmed Raja sahab ki umar jaN maal me be intaha barkatein naseeb farmaye... ye hota hai muharram ka content.. mashallah
قیصر بھائی زبردست کانسیپٹ دیا آپ لیکن شومئی قسمت کہ آپ کے دلائل اس دفع اس میعار کے نہیں تھے جیسے عام طور پر ہوتے ہیں "خوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے"
ماشاءاللہ قیصر احمد راجہ صاحب اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرماۓ۔ یہ بات بخوبی سب کے علم میں ہے کہ آپ اقامت دین کے داعی ہیں تو آپ کو حافظ سعد حسین رضوی صاحب کے ساتھ ایک podcast کرنی چاہیے تاکہ ان کا بھی پتہ چلے کہ وہ اقامت دین کے لیے کس ماڈل کو زیر استعمال لائیں گے۔
A Well Needed Analysis Qaiser Rajab Sab. Well thought-out and Excellent Analysis. May Allah عزوجل Protect our Nation and our Country Pakistan from Internal and External Islamic Seculars. Tamam Truth Lovers ko Salam. May Allah عزوجل Guide us All towards his Path of Truth, AMEEN!
Mashaalla!! Well needed clip to expose baatil. Keep on doing the great Dawah work without any influence without being the front man of liberals and Qadiyanis. May Allah protect the Imaan of all muslim brothers and sisters from modern day Dajjal Kazzab.!!
قیصر صاحب آپکی اچھی ویڈیوز کی ضرورت ہے۔ بہترین اور منطقی تجزیہ کیا ہے۔ ما شاء اللہ عزوجل! ! ! اللہ عزوجل ہماری قوم اور ہمارے ملک پاکستان کو تمام اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے۔ آمین!!! اللہ ہم سب کو اپنے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!!!
Appreciate Sir aapk Haqq Analysis par. Allah se Dua hai Abb Aap Mula Ali. A.S aur Muwaiyaa ke Darmayan ka Haqq Bhi Kisi Din Bayaan Kar Saky... Hussain A.S Jis System ke against Uthay thay Khalafat ke Haqq me Wo System Kharab Kis Nay Kiya aur Kis Ke Door me Kindly Us par Bhi Analysis farmaa De. Jazaak-Allah
اسوہ شبیری ❤ جب روح سے کہتے ہو کہ "لبیک یاحُسینؑا". پھر سینے سے یزیدوں کا ڈر کیوں نہیں جاتا.؟. اور کہتے ہو کہ ہو اُسْوَہ شبیرؑ پہ قائم.• پھر دربار میں کیوں جاتے ہو ، سر کیوں نہیں جاتا.؟.
حضور! چند سوالات ہیں جن کے جوابات آپ کے زمہ ہے۔ بجز حضرت حسین اور عبد الللہ بن زبیر رضوان الللہ علیہم تموم صحابہ کرام اور موجود امہات المومنین نے یزید بن معاویہ کی بیعت کیوں کی؟ حضرت حسین (رض) نے جو بیعت نہیں کی تو کیوں نہیں کی؟ وجہ کیا بتائی؟ کیا یہی وجہ بتائی جو آپ حضرات وی لاگیں کر کے بتاتے ہیں یا کوئی اور؟ یہ جو آپ حضرات یزید کی شراب نوشی، بدکرداری اور لاابالی پر لمبے لمبے لکچرز دیتے ہیں کیا اس کا عشر عشیر بھی حضرت حسین سے ثابت ہے؟ یا ادھر ادھر سے اکٹھا کیا گیا مواد ہے؟ جب یزید کا گورنر مدینہ میں یزید کے لئیے بیعت لے رہا تھا اور تمام صحابہ اور امہات ا۔مومنین بیعت کر رہے تھے تو حضرت حسین نے اس وقت نہیں کیا۔ سوال یہ ہے کہ یزید ظالم تھا اس کا گورنر بھی بہت ظالم تھا اور لوگوں سے زبردستی بیعت ے رہا تھا تو حضرت حسین پر اس وقت زبردستی کیوں نہیں کی؟ حضفت حسین پھر مکہ تشریف لے گئے۔ کافی عرصہ رہے اور یہ تمام عرصہ کوفی وفدوں سے یزید اور اس کی خلافت کے خلاف مشورے اور تدابیر کرتے رہے۔ ظاہر ہے یزید کو تمام رپورٹیں ملتی رہی ہوں گیں لیکن اس نے کوئی تعرض نہیں کیا۔ کیوں؟ کوفی وفدوں کے سپورٹ کے وعدوں سے قائل ہو کے آپ حضرت اپنا مختصر سا قافلہ لے کر عازم کوفہ ہوے۔ مکہ سے عراق تک کے اتنے لمبے راستے میں یزید نے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ کیوں؟ جنگ کی نسبت یہ آسان راستہ اور عمل تھا جبکہ تمام صحابہ بھی یزید کی بیعت میں تھے۔ صحابہ کرام نے آپ کو کوفہ جانے سے سختی سے منع کیا عبد الللہ بن عباس جیسی ہستی کے سخت الفاظ ثابت ہیں۔ راستے میں مسلم بن عقیل کی شہادت کی خبر آتی ہے تو آپ نے واپس مدینہ آنا چاہا لیکن ساتھیوں نے مسلم کا بدلہ لینا چاہا اور سفر کو جاری رکھنا چاہا۔ اگر آپ حضرت جہاد ہی لئے جا رہے تھے تو جہاد سے ارادہ کیوں بدلا؟ کوفہ کے امیر لشکر نے راستہ روکا تو آپ نے تین شرائط سامنے رکھیں۔ مجھے مدینہ واپس جانے دیں۔ مجھے امیر المومنین یزید ( یہی الفاظ تاریخ میں رقم ہے ) کے پاس شام جانے دیں تاکہ میں اس کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دے دوں ( یعنی بیعت کردوں ) یا پھر سرحد پار بھیج دیں تاکہ کفار سے جہاد کرتے کرتے شہید ہو جاوں۔ ( ان تمام باتوں کے آپ وی لاگ میں تاریخی دلائل مانگیں ہم انشاء الللہ آپ کو پیش کر دیں گے )۔ ان شرائط پر آپ کا تبصرہ درکار ہے۔ آپ کی شہادت کے بعد آپ کی بہن زینب اور آپ کے بیٹے زین العابدین نے قاتل کس کو ٹھہرایا؟ زین العابدین کو مدینہ اور زینب کو دمشق یزید کے گھر پہچایا گیا۔ کیونکہ زینب یزید کی ساس تھی۔ زینب کی بیٹی ام محمد یزید کی بیوی تھی۔ اگر یزید ہی قاتل حسین تھا تو زینب بقیہ ساری عمر اس قاتل کے گھر میں رہنا کیوں گوارا کر رہی تھی؟ زین العابدی ے یزید کی بیعت کی آپ کو ساری عمر خلافت کی طرف سے معقول وظیفہ ملتا رہا۔ آپ نے بقیہ تمام عمر امن اور سکون سے گزارا۔ کبھی یزید کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا۔ زینب نے کبھی نہیں بولا۔ زین العابدین کے بیٹے امام باقر نے کبھی نہیں بولا ۔ تمام صحابہ کرام نے کبھی نہیں بولا۔ ۔لیکن چودہ سو سال بعد ہمارے سکالروں کو خوردبین میں یزید کے کردار میں وہ کیڑے نظر آتے ہیں جو معاصر اتھارٹیز کو کبھی نظر نہیں آے۔ خدا جانے یہ کیڑے واقعی وہاں ہیں یا ان حضرات کو اپنے قلب و نظر کا جائزہ لخنا چاہئیے۔ کسی ٹاپک پر ماہرانہ راے دینے سے پہلے اس مضمون کا طالب علم بننا ضروری ہوتا ہے۔ ورنہ وہ اپنے ساتھ ساتھ دنیا کو ھی گمراہ کر ے کا باعث بن سکتا ہے۔
شیعہ مذہب کی دو بنیادیں، 1 صحابہ نے مولا علی کو خلافت نا دے کر کفر کیا، 2 صحابہ نے فاطمہ کو باغ فدک نا دے کر کفر کیا، نتیجتاً کافروں کا دیا ہوا قرآن و سنت مشکوک ہوگیا۔ شیعہ کے پاس کیا ہے؟ الوہیت یافتہ مولا علی و فاطمہ کی مظلومیت کا قصہ اور کربلا کا ماتم اور اسلام خاتم۔
کوفی شیعان علی کہاں تھے؟ میدان کربلا میں امام حسین و اہل بیت شہید ہوگئے جو بچ گئے قید کر لئے گئے۔ مکہ و مدینہ اور اطراف کے سنی مسلمان گھروں میں بیٹھے رہے۔ 👈سوال یہ ہے لاکھوں کوفی شیعان علی کہاں تھے؟ کہیں لالچ اور خوف میں ابن زیاد کی فوج میں شامل ہوگئے یا گھروں میں بیٹھے رہ گئے اور بعد میں آکر ماتم کرتے رہے۔ تو صرف سنیوں پر اعتراض کیوں۔ 👈 میدان کربلا میں امام حسین نے تین پیشکش کے ساتھ جنگ و قتال سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کی ۔ مگر کوفی شیعان علی نے ہر پیشکش کو رد کرتے ہوئے امام کو گرفتار کرنے کی مزاحمت میں مظلومانہ قتل کر دیا جیسے مسلم بن عقیل کے ساتھ کیا تھا۔ 👈 واقعہ کربلا سے پہلے واقعہ کوفہ کو بھی سمجھا جائے۔ امام حسین کے آنے سے پہلے مسلم بن عقیل کو بھیجا گیا حالات کا جائزہ لینے کے لئے کوفہ کے شیعان علی کی طرف جنہوں نے امام حسین کو خطوط لکھے تھے۔ ہزاروں کوفیوں نے مسلم بن عقیل کے ہاتھ پر بیعت کی امام حسین کے لئے۔ جب نیا گورنر ابن زیاد آیا کوفی شیعہ خوف و لالچ سے مسلم بن عقیل کو تنہا چھوڑ گئے اور وہ اکیلے ہی قتل کر دیئے گئے۔ یہی کوفی شیعہ ابن زیاد گونر کی فوج میں شامل ہوکر کربلا میں امام حسین کو گرفتار کرنے پہنچ گئے۔ امام حسین نے جنگ و جدل سے بچنے کے لئے تین پیشکش کیں، مگر کوفی اپنے ساتھ لے جا کر گورنر ابن زیاد کے حوالے کرنے پر بضد تھے۔ مگر امام حسین نے مسلم بن عقیل کے ساتھ دھوکہ اور انجام سوچتے ہوئے گرفتاری کی مزاحمت میں شہید ہوگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ الھم صلے علٰی محمد و علی آل محمد۔
Given your position, Ameer-e-Mawiyah (ra), while declaring Yazeed his successor, which principle of Islamic polity did he invoke? And if one fails to qualify his move from Islamic perspective, would he also be referred to as secular? If not, then what?
💯 Agreed Qaiser brother.. Because Jtny be Islamic country han waha pr Islamic revolution q nhi aa rhy us ke Main waga ya he Yaueedi secularism and liberalism wali thought hy...1 party ho ya 10 sb isi pr thought pr han agr na hon too same Islamic parties ke trha kbi be power main na aain.. Or Agr ya in secularism and liberalism thought wali parties apny andr sy Ktm kr Dan too AJ he Islamic regulation aa skta hy 💯👍
72 sahabah Shaheed hoay Karbala main jin main 22 ah le bait thay baqi dosray Sahabah ikram ajmaeen thay Allah sub kay darjat buland farmaye aur humain un kau naqshe qadam pur chalaye ameen
@@TheTHUSWORD Mere comments Surah Alhujrat ki ayat No 6 aur Surah Alanaam ki ayat No 121 ke tahat hain, Waqaya Karbala me 72 Sahaba ki Shahadat ka Suboot Muhadaseen o Moarakheen se he, to Paish kijiye, Aur is ka koi suboot nahi he, Lihaza ye shaitan ke wasasay hain, jo shaitan apnay Auliyah par wahi Karte he
Well needed vedio Qaiser shb. Excellent & Logical Analysis. Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! May ALLAH عزوجل Protect Our Nation & Our Country PAKISTAN from all Internal & External Enemies. Aameen!!! May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen!!!
Yeh style dekhay la lag raha hay😉😉👏👏
Er ka student ho?
Mirza jahilmi😅
Haha😂
Engner ka coment copy paste kia hai 😅😅😅😅😅😅
اللہ ہمیں سیرتِ اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین پر چلائے
Qaiser Raja sahab I am shia muslim . I have been listening to your debates & lectures for a long time. The topic you covered today made me your biggest fan. You have explained the topic logically & precisely with authentic references. May Almighty Allah bless you and protect you.
May Allah guide you to real islam❤
@@NEETtxt May Allah guide all muslim to follow fiqhe Ahlabaid a.s ( the real real Islam). The only fiqh that Rasool e khuda s.a.w.w told everyone including sahaba to follow . Hadith intl no 2408 ( sahih muslim)
@@SajidAli-sj2wb😢😢you shia ,I have no problem ...you insult any shahaba then I have problem ....you follow ali that is best for you ...but you should respect all shahaba
@@amjad-yd8tj you please don’t teach me a lesson of respect/ disrespect you know nothing . Why don’t you ever speak for imam ali, he was disrespected over 70 years. Don’t you consider him a sahabi.???? To curse on imam ali was official notification by mavia during his government . Every khatib was bound to curse on him. sahabi like Ammar yasir, hujur ibne Adi Muhammad ibne abu bakar were killed by mavia . IS THIS NOT DISRESPECT ??? Killing sahabi was bigger crime than disrespect.
@@SajidAli-sj2wb کیہڑا ڈسریسپکیٹ؟ جو صحابہ کرام کو محب اہل بیت نہیں سمجھتا وہ ہیں اصل دشمنانِ اہل بیت۔ باقی اسیں تہانوں مسلماݨ سمجھدے نیں جے تہیں صحابہ دے خلاف جبھ نہ کڈھو. اہل بیت کے دشمن آپ ہیں، علی علیه السلام کدھر جب حضرت عمر فاروق رضي الله عنه نے بقول آپ کے الزام فاطمۃ الزہراء علیها السلام پر حملہ کیا تھا۔
زبردست قیصر بھائی یہ ویڈیو سیکولر لبرلز کو بہت چُبھنے والی ہے
When I was researching about Yazid1 many of the non-muslim historians and orientalist clearly wrote that he was a secular and of free mind.
For instance?
@@SkepticalScribe3940 Try to search about him about his behaviour you will see what historians have commented especially non muslims who want to glorify him by claiming he was "tolorent".
@@shaikhfaizan3405 bhai unn non-muslim historians ya unke works k naam bata..?
Reference?
I can give you multiple references from sahih Bukhari for yazid which proves that the reality is otherwise
@@SkepticalScribe3940 Muslims tend to criticize Yazid and his father for elevating Arabs over other Muslims, contrary to Muhammad's emphasis on the equality of all people before God. In their view, this was a return to the pre-Islamic tribalism that ideally Islam had replaced. One of Yazid's adviser's was John of Damascus, whose grandfather had surrendered Damascus to the Muslims and served Muawiyah as protosymbullus (chief councilor). As this post was virtually hereditary, John himself may have held the same position. When John of Damascus (who may have known Yazid from childhood) left his government post to become a monk, he appears (in what is taken to be his ordination sermon) to have contrasted the austerity of the life he was choosing with the LAXITY OF YAZID'S LIFE. Despite an effort by the Byzantine emperor to damage their relationship, the two men remained friends. John also gave us an early Christian response to Islam. Muir summarized Yazid's legacy thus: “He is described as a DISSIPATED MONARCH, but though the patron of learning, and himself no mean poet, he is only REMEMBERD FOR HIS SACRILEGIOUS ATTACK ON THE HOLY CITIES AND ON MOHAMED'S FAMILY.” “In natural disposition,” says Muir, Yazid “much resembles Charles II' of England” (315).
References
ISBN links support NWE through referral fees
Hawting, G.R. The First Dynasty of Islam: The Umayyad Caliphate AD 661-750, 2nd ed. London: Routledge, 2000. ISBN 0415240735 or ISBN 0415240727
Muir, Sir William. The Caliphate: Its Rise, Decline and Fall: From Original Sources, revised by T.H. Weir. Edinburgh: John Grant, 1924.
Pinault, David Horse of Karbala. New York: Palgrave, 2001. ISBN 0312216378
Zakaria, Rafiq. The Struggle within Islam: The Conflict Between Religion and Politics. Harmondsworth: Penguin, 1988. ISBN 0140107940
man!!!
i want to subscribe to your channel a HUNDRED times... keep that goin
🙂
Then subscribe
sickulars and their front man be like: "arrey baap re, ye to dhoti khol raha hy😭"
Name the front man loudly.... ENGINEER MUHAMMAD ALI MIRZA 2.00
Protect him at any cost.
Establishment & mainstream media are also Libëräl/Left wing/MÚNAFIKQ.
Not just some random You Tubers (with Majority H1ndu subscribers)
ہر قیمت پر اس کی حفاظت کریں۔ اسٹیبلشمنٹ اور مین اسٹریم میڈیا بھی لبرل/بائیں بازو/منافق ہیں نہ صرف کچھ رینڈم یوٹیوبر (اکثریت ہندو سبسکرائبرز کے ساتھ)
Why does 'Syed' Muzammil have Kemal Atatürk's Wallpaper on his TWTTER (X) profile ??
What do he want ? What he wants to tell us by this act ?
🤔🤔 Meh toh samjh gaya, kya aap samjhe ?
& Protect this man at any cost !
The establishment and mainstream media of Pak is Liberal.
Completely Liberal type.
JazakAllah khairr for showing another black area of yazeed and Secularism ❤
اللہ جزائے خیر عطا فرمائے ۔❤❤
Qaiser ❤king
1909 men Khilaafat kay khaatmay kay baad Maghrib kay ghulam jo secular liberal hukumat Turki men aai wo bhi isi tarah Armaaniyon ki qatl e aam ki aur Turki ko jang e aazim kay andar dhakel diya. Aisi waaqiyat Usmaaniyon ki qariban 400 saala Islami hukumat kay andar nahin hui.
Usman ka bade he turki hukmran Galat ho gaye they bahi bahi ko qatal kerta tha Sirf badshaht ka Liye Sirf aurtgul gazi or osman naye he hukmat Sahi Kee thee
B@@AsgharALI12126
@@AsgharALI12126 Kiya to bhi sakular hai ku bap ke difend kar raha hai in library kuto ka
ما شاء اللہ بہت جاندار اور حقیقی پہلو سامنے رکھا گیا۔ یزید کی ماں اہل کتاب عیسائی تھی اور وہ اپنے ننھیال میں پلا بڑا تھا اسی لئیے اس کے نظریات لبرل ہو گئے تھے لبرل ازم ہے ہی یہ کہ اللہ اور رسول کے حکم کے مقابلے میں اپنی رائے دینا اور دوسری تیسری راہ نکالنا۔ اپنے نفس کی مرضی سے زندگی گزارنا، نفس کی غلامی کرنا اور اللہ سے آزادی چاہنا۔ خیر بہت ضروری پہلو کی طرف آپ نے توجہ دلائی اللہ اور اس کا رسول علیہ الصلوتہ و السلام آپ سے راضی ہوں۔ آمین
Yazid jitna b lanti tha lakin ye bakwas kahan sa laay ho k uski maa essai thi?
یزید کی ماں پہلے مسلمان تھی جب سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے شادی کی تھی مگر بعد میں وہ عیسائی ہوگئی تھی تو آپ نے طلاق دے دی تھی اور وہ اپنے ساتھ یزید کو لے گئی اسی لئیے اس کی تربیت میں خرابی آگئی ورہ امیر معاویہ کی تربیت ایسی نہ تھی
وہ تو خود عاشق اہل بیت تھے
@@MaabAnsari-n8n reference?
Engineer : I'm Husaini
Engineer : support Secular
Jhuto pr ALLAH ki .....
@@adenpharmacy4816 Jhuth wazeh hojane pr b saath dene walon pr, sahaba ko bura kehne walon pr, Islam ki imaraton ko dhane walon pr
@@learrnner kis ne kaha sahaba ko bura
@@adenpharmacy4816 mene sifat pr lanat ki... Jo b karega us par hogi. Allah janta he kis kis ne ki
Engineer ulta bhi latak jaye to HAMARE HAR DIL AZEEZ QAISER AHMED RAJA SAHAB ke jooti ke barabar bhi nahi pohonch sakte na ilm me na akhlaq me na debate me na mantiq o falsafa ne or na hi Nek Amaal me... Allah Pak Qaiser Ahmed Raja sahab ki umar jaN maal me be intaha barkatein naseeb farmaye... ye hota hai muharram ka content.. mashallah
Brother engineer murdaa yazeed ko rotaa hai aur hum murda zinda her yazeed aur Yazedi say baratt ka ailan kertay hain jaisay Qaisar bhai nay kiyaaa
Apne Raja sab se hi pooch lo k aapke akhlaq kaise hain
Engineer ko baad me le aana
😂😂😂😂😂 lagta hai qaisar ka guu khaya huaa hai,, bahut badbu kar rha hai iske comment padhe ke
@@adenpharmacy4816O chl chl kuttay Qaiser Ahmad Raja ka ikhlaq bohat behtr hai Engineer Muhammad Ali Mirza sahab sy
@@md_irfan_youtubeJali na teri bhi Jali naa😂😂😂😂😅😅😅😅
Agreed
May All mighty bless you sir
Very much needed video, Jazak Allah for this. All the arguments are logical and factual.
بهترين ، عقلی و منطقی گفتگو ہے ۔
قیصر بھائی زبردست کانسیپٹ دیا آپ لیکن شومئی قسمت کہ آپ کے دلائل اس دفع اس میعار کے نہیں تھے جیسے عام طور پر ہوتے ہیں
"خوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے"
Exactly what i noticed
شاید اس لیے کہ یزید سے آپ کو پیار ہوگا تھوڑا بہت
Very well Qesair bhai very well , Those who understand should be understood very well . May Allah ﷻ increase your knowledge . Aameen
Qaisar bhai bhot alaaa! khuda apki taufeeqat mei izafa farmei bhot khobsurat tareqy se bayan kia
درست بتایا آپ نے یزید کے بارے میں
جزاک اللہ خیرا💞
Excellent beyond words!!
Yazid was 100% a secular. 💯💯
All praise be to ALLAH SUBHANAHU WA TA'ALA. Peace be upon Holy Prophet Hazrat Muhammad Mustafa and His Family. Curse be upon their enemies.
Beautiful Lecture... جزاکم اللہ
جزاکم اللہ خیرا
Well elaborated..!
Very well explained.
Isko kehte hain intellectually own karna 🔥🔥🔥🔥🔥
Great to see this video.❤
I think Everyone should share this video to their relatives to know the secular history.
Allah bless you Sir ! ❤
ماشاءاللہ قیصر احمد راجہ صاحب اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرماۓ۔
یہ بات بخوبی سب کے علم میں ہے کہ آپ اقامت دین کے داعی ہیں تو آپ کو حافظ سعد حسین رضوی صاحب کے ساتھ ایک podcast کرنی چاہیے تاکہ ان کا بھی پتہ چلے کہ وہ اقامت دین کے لیے کس ماڈل کو زیر استعمال لائیں گے۔
بالکل دُرُست فرمایا قیصر بھائی ♥️ جزاک اللّٰہ خیر
MASHA ALLAH BOHAT KHOOB QAISER BHAI..👍👍👍... ALLAH PAK HUMAIN HAQ K SATH KHADAY RAHNAY KI TOFEEQ ATAA FARMAYE AMEEN
A Well Needed Analysis Qaiser Rajab Sab. Well thought-out and Excellent Analysis. May Allah عزوجل Protect our Nation and our Country Pakistan from Internal and External Islamic Seculars. Tamam Truth Lovers ko Salam. May Allah عزوجل Guide us All towards his Path of Truth, AMEEN!
Engineer sb real I'd sa aain😂
:D plagarism
@@MegaTidehunter hahahah
@@Studysphere1442 hahah
well said i never thought he was so liberal and secular
MashaAllah Ap ne kia wazahat ki hai... Allah ap ko jazae khair de
MashaAllah Qaiser bhai kya kmaal ka Point uthaya hai❤
Quasar bhai Allah aapko salamat rakhe sehat aur khushiyon se bhari barkaton wali Eemaan wali zindagi ataa farmaye Aameen Aameen Aameen
Gain a lot of knowledge Sir, a lot of prayers and respect ❤️ Yazid k baray mai itna kuch pta nahi tha btany ka shukriya
Mashaalla!! Well needed clip to expose baatil. Keep on doing the great Dawah work without any influence without being the front man of liberals and Qadiyanis. May Allah protect the Imaan of all muslim brothers and sisters from modern day Dajjal Kazzab.!!
Thats what i am trying to explain to liberals who is actually Atheist....you are absolutely right.....❤❤❤❤❤❤
Truly said .
Sir, Allah aapko sahee salamat rakhen. ❤❤❤❤
Zabardast qaisar Sahab Allah aap ko salamat rakhe
بہت زبردست ❤
قیصر صاحب آپکی اچھی ویڈیوز کی ضرورت ہے۔
بہترین اور منطقی تجزیہ کیا ہے۔ ما شاء اللہ عزوجل! ! ! اللہ عزوجل ہماری قوم اور ہمارے ملک پاکستان کو تمام اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے۔ آمین!!! اللہ ہم سب کو اپنے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!!!
A very logical argument and well explained
MashaAllah ❤ durust farmaya
jazakALLAH u khair
Qaiser bhai please Sahil bhai ke saat or session kare, and please Khalid mehmood abasi saab ko saat bithai
Nahi. Sahil sahab ksi aur dagar pr chalay Gaye Hain. Qaiser Sahab apna.kam.krtt rahen alag SE ... zabardast krrhy Hain...Haan Khalid Sahab k sath session Kiya jasakta hai bilkul
Qaisar Ahmed raja shab your my favorite ❤
Love you qaisar bhai❤
I believe on you 💯 percent but plz Description mai saray References dy dia kryn
ماشاءاللہ ❤❤❤
Thanks Bhai, a better point for better understanding
Jazak Allah
Appreciate Sir aapk Haqq Analysis par. Allah se Dua hai Abb Aap Mula Ali. A.S aur Muwaiyaa ke Darmayan ka Haqq Bhi Kisi Din Bayaan Kar Saky... Hussain A.S Jis System ke against Uthay thay Khalafat ke Haqq me Wo System Kharab Kis Nay Kiya aur Kis Ke Door me Kindly Us par Bhi Analysis farmaa De. Jazaak-Allah
love you qaiser ahmed raja
please engineer jese seculars ko exposed krna band na krein
Engeenr Khud Apne Apko Expose Karta h...😂
Qaser Sahab aap ka bayaan 💯 sahii hai ...
MashaAllah
Informative
زبردست
بہترین
Qaiser Bhai zindabad 🇮🇳❤️
Great video Qaiser bhai Allah pak AP sey mulaqat ka mouka ata krein bs yehi Dua hai
Well needed this explanation
Thank you sir
For this bast information ❤
Excellent analysis sir
نعرہ حیدری💪
یا یزیدؓ 🇸🇦
حق یزیدؓ ❤️
شیعہ پلید🖐️
شیعہ پلید 🖐️🖐️
Thanks qaiser bhai
Well needed clip
اسوہ شبیری ❤
جب روح سے کہتے ہو کہ "لبیک یاحُسینؑا".
پھر سینے سے یزیدوں کا ڈر کیوں نہیں جاتا.؟.
اور کہتے ہو کہ ہو اُسْوَہ شبیرؑ پہ قائم.•
پھر دربار میں کیوں جاتے ہو ، سر کیوں نہیں جاتا.؟.
Mashallah qaiser shab...
Allah apko salamat rakhe
ماشاءاللہ
Labbaik Ya Hussain ❤
❤ZABARDAST SIR
Masha Allah qaiser bhai
حضور! چند سوالات ہیں جن کے جوابات آپ کے زمہ ہے۔ بجز حضرت حسین اور عبد الللہ بن زبیر رضوان الللہ علیہم تموم صحابہ کرام اور موجود امہات المومنین نے یزید بن معاویہ کی بیعت کیوں کی؟
حضرت حسین (رض) نے جو بیعت نہیں کی تو کیوں نہیں کی؟ وجہ کیا بتائی؟ کیا یہی وجہ بتائی جو آپ حضرات وی لاگیں کر کے بتاتے ہیں یا کوئی اور؟
یہ جو آپ حضرات یزید کی شراب نوشی، بدکرداری اور لاابالی پر لمبے لمبے لکچرز دیتے ہیں کیا اس کا عشر عشیر بھی حضرت حسین سے ثابت ہے؟ یا ادھر ادھر سے اکٹھا کیا گیا مواد ہے؟
جب یزید کا گورنر مدینہ میں یزید کے لئیے بیعت لے رہا تھا اور تمام صحابہ اور امہات ا۔مومنین بیعت کر رہے تھے تو حضرت حسین نے اس وقت نہیں کیا۔ سوال یہ ہے کہ یزید ظالم تھا اس کا گورنر بھی بہت ظالم تھا اور لوگوں سے زبردستی بیعت ے رہا تھا تو حضرت حسین پر اس وقت زبردستی کیوں نہیں کی؟
حضفت حسین پھر مکہ تشریف لے گئے۔ کافی عرصہ رہے اور یہ تمام عرصہ کوفی وفدوں سے یزید اور اس کی خلافت کے خلاف مشورے اور تدابیر کرتے رہے۔ ظاہر ہے یزید کو تمام رپورٹیں ملتی رہی ہوں گیں لیکن اس نے کوئی تعرض نہیں کیا۔ کیوں؟
کوفی وفدوں کے سپورٹ کے وعدوں سے قائل ہو کے آپ حضرت اپنا مختصر سا قافلہ لے کر عازم کوفہ ہوے۔ مکہ سے عراق تک کے اتنے لمبے راستے میں یزید نے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ کیوں؟ جنگ کی نسبت یہ آسان راستہ اور عمل تھا جبکہ تمام صحابہ بھی یزید کی بیعت میں تھے۔
صحابہ کرام نے آپ کو کوفہ جانے سے سختی سے منع کیا عبد الللہ بن عباس جیسی ہستی کے سخت الفاظ ثابت ہیں۔
راستے میں مسلم بن عقیل کی شہادت کی خبر آتی ہے تو آپ نے واپس مدینہ آنا چاہا لیکن ساتھیوں نے مسلم کا بدلہ لینا چاہا اور سفر کو جاری رکھنا چاہا۔ اگر آپ حضرت جہاد ہی لئے جا رہے تھے تو جہاد سے ارادہ کیوں بدلا؟
کوفہ کے امیر لشکر نے راستہ روکا تو آپ نے تین شرائط سامنے رکھیں۔ مجھے مدینہ واپس جانے دیں۔ مجھے امیر المومنین یزید ( یہی الفاظ تاریخ میں رقم ہے ) کے پاس شام جانے دیں تاکہ میں اس کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دے دوں ( یعنی بیعت کردوں ) یا پھر سرحد پار بھیج دیں تاکہ کفار سے جہاد کرتے کرتے شہید ہو جاوں۔ ( ان تمام باتوں کے آپ وی لاگ میں تاریخی دلائل مانگیں ہم انشاء الللہ آپ کو پیش کر دیں گے )۔ ان شرائط پر آپ کا تبصرہ درکار ہے۔
آپ کی شہادت کے بعد آپ کی بہن زینب اور آپ کے بیٹے زین العابدین نے قاتل کس کو ٹھہرایا؟
زین العابدین کو مدینہ اور زینب کو دمشق یزید کے گھر پہچایا گیا۔ کیونکہ زینب یزید کی ساس تھی۔ زینب کی بیٹی ام محمد یزید کی بیوی تھی۔ اگر یزید ہی قاتل حسین تھا تو زینب بقیہ ساری عمر اس قاتل کے گھر میں رہنا کیوں گوارا کر رہی تھی؟
زین العابدی ے یزید کی بیعت کی آپ کو ساری عمر خلافت کی طرف سے معقول وظیفہ ملتا رہا۔ آپ نے بقیہ تمام عمر امن اور سکون سے گزارا۔ کبھی یزید کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا۔ زینب نے کبھی نہیں بولا۔ زین العابدین کے بیٹے امام باقر نے کبھی نہیں بولا ۔ تمام صحابہ کرام نے کبھی نہیں بولا۔ ۔لیکن چودہ سو سال بعد ہمارے سکالروں کو خوردبین میں یزید کے کردار میں وہ کیڑے نظر آتے ہیں جو معاصر اتھارٹیز کو کبھی نظر نہیں آے۔ خدا جانے یہ کیڑے واقعی وہاں ہیں یا ان حضرات کو اپنے قلب و نظر کا جائزہ لخنا چاہئیے۔
کسی ٹاپک پر ماہرانہ راے دینے سے پہلے اس مضمون کا طالب علم بننا ضروری ہوتا ہے۔ ورنہ وہ اپنے ساتھ ساتھ دنیا کو ھی گمراہ کر ے کا باعث بن سکتا ہے۔
حوالے پلیز درج کیجئے گا
Reference please 🙏🏿
آپ بھی تھوڑی معلومات میں اضافہ کرو ۔ ابھی آپ بھی بھت دووووووور ہو حقیقت سے
qaiser raja please share hadees references
great topic 👍👍
Zaberdast
Great analysis sir 🥰
Xaberdust Sir Qaiser sahaab ❤
10000000000s times agreed with you.
Yazid was a secular and liberal as well.
So Much time waiting video 😂😂🤪
امام حسین علیہ السلام زندہ باد
حسینیت زندہ باد
یزید اور آل یزید مردہ باد
شیعہ مذہب کی دو بنیادیں،
1 صحابہ نے مولا علی کو خلافت نا دے کر کفر کیا،
2 صحابہ نے فاطمہ کو باغ فدک نا دے کر کفر کیا،
نتیجتاً کافروں کا دیا ہوا قرآن و سنت مشکوک ہوگیا۔
شیعہ کے پاس کیا ہے؟
الوہیت یافتہ مولا علی و فاطمہ کی مظلومیت کا قصہ اور کربلا کا ماتم اور اسلام خاتم۔
کوفی شیعان علی کہاں تھے؟
میدان کربلا میں امام حسین و اہل بیت شہید ہوگئے جو بچ گئے قید کر لئے گئے۔
مکہ و مدینہ اور اطراف کے سنی مسلمان گھروں میں بیٹھے رہے۔
👈سوال یہ ہے لاکھوں کوفی شیعان علی کہاں تھے؟
کہیں لالچ اور خوف میں ابن زیاد کی فوج میں شامل ہوگئے یا گھروں میں بیٹھے رہ گئے اور بعد میں آکر ماتم کرتے رہے۔
تو صرف سنیوں پر اعتراض کیوں۔
👈 میدان کربلا میں امام حسین نے تین پیشکش کے ساتھ جنگ و قتال سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کی ۔ مگر کوفی شیعان علی نے ہر پیشکش کو رد کرتے ہوئے امام کو گرفتار کرنے کی مزاحمت میں مظلومانہ قتل کر دیا جیسے مسلم بن عقیل کے ساتھ کیا تھا۔
👈 واقعہ کربلا سے پہلے واقعہ کوفہ کو بھی سمجھا جائے۔
امام حسین کے آنے سے پہلے مسلم بن عقیل کو بھیجا گیا حالات کا جائزہ لینے کے لئے کوفہ کے شیعان علی کی طرف جنہوں نے امام حسین کو خطوط لکھے تھے۔ ہزاروں کوفیوں نے مسلم بن عقیل کے ہاتھ پر بیعت کی امام حسین کے لئے۔ جب نیا گورنر ابن زیاد آیا کوفی شیعہ خوف و لالچ سے مسلم بن عقیل کو تنہا چھوڑ گئے اور وہ اکیلے ہی قتل کر دیئے گئے۔
یہی کوفی شیعہ ابن زیاد گونر کی فوج میں شامل ہوکر کربلا میں امام حسین کو گرفتار کرنے پہنچ گئے۔ امام حسین نے جنگ و جدل سے بچنے کے لئے تین پیشکش کیں، مگر کوفی اپنے ساتھ لے جا کر گورنر ابن زیاد کے حوالے کرنے پر بضد تھے۔ مگر امام حسین نے مسلم بن عقیل کے ساتھ دھوکہ اور انجام سوچتے ہوئے گرفتاری کی مزاحمت میں شہید ہوگئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
الھم صلے علٰی محمد و علی آل محمد۔
شیعیت کی بنیاد نفرت اور بغض کے سوا کچھ نہیں۔ اگر یہ ۲ چیزیں اس مذہب سے نکال دو تو اِس میں کچھ باقی نہیں رہتا
Zabardast Masha Allah qaisar bhai
You have no video on milk bank that was established and then discontinued, i think you should have a video on this topic.
Given your position, Ameer-e-Mawiyah (ra), while declaring Yazeed his successor, which principle of Islamic polity did he invoke?
And if one fails to qualify his move from Islamic perspective, would he also be referred to as secular? If not, then what?
Nice question in the second paragraph
nice
قیصر صاحب مستند تاریخ اور روایات کا مطالعہ کریں...
بہترین۔۔۔
JAZAKALLAH
Nice video ❤
بہت اعلیٰ ❤
💯 Agreed Qaiser brother..
Because Jtny be Islamic country han waha pr Islamic revolution q nhi aa rhy us ke Main waga ya he Yaueedi secularism and liberalism wali thought hy...1 party ho ya 10 sb isi pr thought pr han agr na hon too same Islamic parties ke trha kbi be power main na aain..
Or Agr ya in secularism and liberalism thought wali parties apny andr sy Ktm kr Dan too AJ he Islamic regulation aa skta hy 💯👍
72 sahabah Shaheed hoay Karbala main jin main 22 ah le bait thay baqi dosray Sahabah ikram ajmaeen thay Allah sub kay darjat buland farmaye aur humain un kau naqshe qadam pur chalaye ameen
Waqiyah Kabbala me 72 Sahaba ke shaheed hone ki kabar aap ko Iblees ne Wahi ki he?
@@Ibn-e-Dawood Bhai lagta hai ibless nay ap ko wargliya hai aisay comment Kay Liye.
@@TheTHUSWORD Mere comments Surah Alhujrat ki ayat No 6 aur Surah Alanaam ki ayat No 121 ke tahat hain, Waqaya Karbala me 72 Sahaba ki Shahadat ka Suboot Muhadaseen o Moarakheen se he, to Paish kijiye, Aur is ka koi suboot nahi he, Lihaza ye shaitan ke wasasay hain, jo shaitan apnay Auliyah par wahi Karte he
بہتر ین❤
Behtreen
ماشااللہ
Ya Hussain ❤
Awesome analysis
SubhanAllah❤