{76} Ups kit 1700i Tunning
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 19 ก.พ. 2022
- Aslama o Alikom
Dosto Age hum 1700i kit ki Tuning
karin gay.
اور ٹرانسفارمر سےچارجنگ کی
120 وولٹ پر
اور انورٹر کی 180 وولٹ
190 وولٹ
200وولٹ
اور 220 وولٹ
کی لوپ نکالنی ھے
تاکہ جس لوپ پر آپکا ٹرانسفارمر میچ ھوجائے گا اس لوپ سے انوٹر آوٹ پٹ لے لیں
شکریہ
مزید معلومات کیلئے 0345/5264763 پر
فون کال کریں
۔ WhatsApp پر جواب نہیں دیا جائے گا .
نوٹ فرمائیں۔۔۔۔۔۔
آج مورخہ 1/1/2023 ھے اور اس کٹ 1700i
کو بنانے والے کمپنی نے بنانا بند کر دیا ھے
اب یہ کٹ عوام کو نہیں مل سکتی۔۔۔
شکریہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔
#wahstabilizer
#share
#status
#subscribe
#stabilizer
#upsc
#update
#urdu
1... ایک ویری ایبل سے سٹیبلائزر سرکٹ کیسے کنٹرول کیاجائے
حصہ اول ویڈیو لنک
# • {74} How to control a ...
2 ۔۔۔ ایک ویری ایبل سے سرکٹ کیسے کنٹرول کیا جائے حصہ دوئم ویڈیو لنک
# • {75} How to control a ...
3۔۔۔ سٹیبلائزر سرکٹ ریپیئرنگ کریں
# • {73} How to Repair a O...
4۔۔۔ چائنہ سٹیبلائزر ریپیئرنگ کریں
# • {72} Ns 1000 China Ass...
5۔۔۔ کھیل ضروری ھے یا ٹیکنالوجی
# • {71} Sport is necessar...
6۔۔۔ سولر سسٹم لگائیں
# • {70}Which way to insta...
7۔۔۔ PWM سولر چارجر بنائیں
# • {68} How to Make Solar...
8۔۔۔ ٹرانسفارمرز وائینڈنگ مشین کیسے چلائیں
# • {66} Transformer windi...
9۔۔۔ ڈیجیٹل کلاک کا ٹائم ایڈجیسٹ کیسے کیا جائے
# • Video
10۔۔۔ 10000 واٹ سادہ سٹیبلائزر کی ریلے کنکشن کیسے کیے جائیں
• {64} How to Connect Po...
11۔۔۔ سٹیبلائزر سے 110وولٹ کیسے بنائیں
# • {63} How to Make 220V ...
12۔۔۔ سرکٹ سٹی سٹیبلائزر کا سرکٹ ٹرانسفارمر کے ساتھ کیسے لگائیں
# • {62} How to install Ci...
13۔۔۔ سائن وویو ٹرانسفارمر
کیسے بنائیں
# • {61} How to Make Sine ...
14۔۔۔ 80وولٹ سٹیبلائزر کیسے بنائیں
# • {60} How to Make 80v S...
15۔۔۔ کاپر وائیر سے اینیمل کیسے اتاریں
# • {59} How to Remove pai...
16۔۔۔ مسجد ایمپلی فائر درست کرنا سیکھیں
# • {58} How to Repair Mos... - วิทยาศาสตร์และเทคโนโลยี
Nice pritical
You are doing very well 👌👌👌👌👍👍👍
👍
Agly part ka intezar rahega
Muje ye kit chaye
ڈیفرینس۔ سیٹنگ والا پنگا نہ ہو تو اچھا سرکٹ ہے۔جس طرح چائنہ یوپی ایس میں صرف پیرا میٹر سیٹ کرنے پڑتے ہیں ویسا ہو بہت ہی بہترین سرکٹ ہے
اسلا م علیکم عمران بھائی اس کیٹ کا قیمت
أخي الإسلام أريد شراء تصميم دائرتك مع الإختراق
گٹ 1700i مجھے کل مل گیا باچہ یو پی ایس تحصیل رستم ضلع مردان چیک کرکے ویڈیو بنائیں گے کٹ اچھی ہے
24 volt ma pure sine copper jis per 2200 watts tak ka induction stove fridge computer led chalna hai solar sa kitnay ka bana ga load Ek wakt ma 2200 watts tak hi dala jaya ga ya induction stove chaltay waqt dosri sari chezain band ker di jayin gi location karachi kitnay ka paray ga or sorar wala bhi mil jaya ga kia
Solar inverter Lagain
@@WahStabilizer or agar mppt Laga ker ya load chalana ho to chal jaya ga as a ups inverter ki repairing zayada mahangi or life bhi kum hai ya asani sa reapee ho jata hai
Sir is ki friquancy kam ya ziada ho to kia karain
فریکوئنسی برابر رہتی ھے
وولٹ اپ ڈاؤن ھوتے ھیں
اس کیلئے انورٹر لوپ تبدیل کریں
یا کپسٹر چینج کریں
Sir mujhe chahye ye kit 12 v
Aap ka koi Contact no?
ی قیمت کی تناے
سٹاک ختم
Sir ye kit am ups mein lg jy gi ya ni. Matlab jo pehle desi ups majod hy us mein is kit ko agr lgay to koi changing krni pre gi ya ni or dusri bat is kit mein chota transfermor ni lga hua us se kia farak pre ga
ni lag sakti yh kit
@@WahStabilizer sir ku ni lge gi
Kia ye sine wave hy
Sineveiw kit banau is kit Kee zarat nai ha old system ha
200 pec ka Order kar Dain
bana dayin gay
Sine wave ki market Demand ni
1 ya 2 pec
logooon ko Chayh hain
sine wave ki video
Dikhain ....
Link.....
Sine Wave Ups kit Module & Transformer
1۔ سائن ویو یو پی ایس کیسے بنائیں۔۔۔۔
1 #th-cam.com/video/6uRniKQhvNg/w-d-xo.html
2۔ کٹ ٹیون کیسے کرنی ھے یہ لنک دیکھیں ۔۔۔
2 #th-cam.com/video/KofxdTRHjMQ/w-d-xo.html
3۔ کنکشن کیسے کرنے ھیں یہ لنک دیکھیں ۔۔۔۔
3 #th-cam.com/video/zfRYKQa0oa8/w-d-xo.html
4۔ ٹرانسفارمر کیسے بنے گا یہ لنک دیکھیں ۔۔۔
4 #th-cam.com/video/sNp5qQ5Zg68/w-d-xo.html
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
#th-cam.com/users/WahSTABILIZER
السلام علیکم عمران بھائی یہ کیٹ 12 وولٹ بھی ہے اگر ہے تو مہربانی کرکے تو مجھے بھی ایک کیٹ چاہئے ❤ شکریہ
کمپنی نے بنانا بند کر دی ھے
آپ 1005D استعمال کر لیں
سیم فنکشن ھیں
عمران اینڈ کو
لاھور والوں کی ھے 126 نمر ویڈیو دیکھیں
Sine wave he?
اگلی ویڈیو میں
Atlas Bai ya ket ketny ka ha
2200
Ya kit purina ups me lag jaya ga 😂?
لگ جاتی ھے
Transformer kit me nahi hay AAP ni kiss tara tuning ke
Hahahahahaha
Mukamal or Dhyan sy vido Daykhain
K
Transformer kun ni laga hy
@@WahStabilizer B1 B2
یہ dx1700i کٹ مردان میں کسی سے مل جائے گا
Ni hy
hum sy mily gi
Sir price 2kits chahyen
2000
2000
Dx 1700i kit achi hai ya imran baradar ki 1005d achi ahi 12 volt ka liya ups ma ?😂
🤣😇🥲😅😂😘🥰😍
@@WahStabilizer ups ka liya bhai
Kia apka pas se ya kit mil jaye gi
Mil jay gi
2000 Rs
Pure sine wave kit chahye
Wo banani Band kardi hy
Market Demand Both kaam hy
or
Kharcha Zaiyada
@@WahStabilizer waise kitna ki mil sakti hai or kaha se
Lahore sy
Price kia he is ki
2000
Kia ap ye kit mujhy bhyj saktay hen Hyderabad me or ap ke pas trakal charging kit he
Mil jay gi
@@WahStabilizer ap ka watsup number den mujhy
0345 5264763
Triac fail in ups
جب کام نا آتا ھو
اور
کوئی استاد نہ ھو تو ایسی ہی باتیں یاد آتی ھیں
بناں استاد گت نہیں
بناں جاگ دھی جمدہ نہیں
کسی استاد سے معرفت حاصل کریں
اور دعا لیں
دعا نظر نہیں آتی پر کام کرتی ھے
اور بجلی نظر نہیں آتی پر کام کرتی ھے
استاد کی دعا بڑی اثر رکھتی ھے
استاد کی نظر اور دعا حاصل کیے بغیر کام میں کامیابی نہیں ملتی
ورنہ کام واپس آتے رہتے ھیں