Bazm-e-Ulama | Special Guest, Dr Idrees Zubair || Ep 20 || Nahd Studio
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 16 ม.ค. 2023
- Bazm-e-Ulama | Special Guest, Dr Idrees Zubair || Ep 20 || Nahd Studio || @DrIdreesZubair
علمی خانوادے کے عظیم چشم وچراغ ڈاکٹر ادریس زبیر سے جانئے عملی جہود کی داستانیں
اور الھدیٰ انٹرنیشنل کی کہانی
Like Share & Follow Our Channel For More Videos
/ nahdstudio
/ nahdstudio
#exclusiveinterview #DrIdreesZubair #BazmeUlama #nahdstudio #drfarhathashmi #interview #alhudainternational #alhudainternationalwelfarefoundation #lifestory #Family #debate #debatesoncamera #Hafiz #DrIdreesZubairbiography #Quran #islamic #islam #SpecialGuest - บันเทิง
MashaAllah
Ma Sha ALLAH beautiful personality ❤ ALLAh Pak saht tandrustri wali zindge dya salmt rakhy hamesha ameen
اللہ پاک میاں بیوی کے علم میں برکت دے اولاد میں برکت دے یقینا دین آپ نے پھیلایا ہے
بہتتتت خوب۔۔۔بہت فائدہ ملتا ہے ایسے علماء کی گفتگو سن کے بہت حوصلہ ملتا ہے
ماشاءاللہ ۔سبحان اللہ۔اللہ اکبر
This person really deserve Gold medal 🏅
الحمدللہ سر اور استاذہ نے الہدیٰ کی صورت میں ایک خوبصورت آشیانہ ہمیں دیا ہے❤ جہاں کسی مسلک کی بات نہی کی جاتی نہ کسی مسلک کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے صرف قرآن وسنت وحدیث کی بات ہوتی ہے
ماشاءاللہ اللہ تعالی آپکو مزید کامیابیاں دے آمین
میم فرحت، میم نگہت اور میم زکیہ کو بھی بلائیں انٹرویو کیلئے پلیز
ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے آمین ❤️ ہم نہد سٹوڈیو کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے ہمیں اہم شخصیات کا تعارف کرواتی ہیں
جزاک اللہ خیر نہد سٹوڈیو
قابل رشک ہیں ڈاکٹر صاحب اور استاذہ اور ان کی ساری فیملی اللہ ہمیں بھی ان جیسا بنائے دل میں یہ تڑپ ہے
یہ چنے ہوئے لوگ ہیں ماشاءاللہ لاقوہ الا باللہ
MashaAllah A great teacher and scholar!
BarakAllahu feehe
بہت شوق تھااس شخصیت کو دیکھنے کا نہد سٹوڈیو نے پورا کردیا جزاکم اللہ خیرا
Maine inse live lecture lia hai samne beth ke such a humble personality 😭😭😭
شیخ کے فوج میں لیکچر والے واقعے کا شارٹ کلپ بنا دیجیے 💯
Ma Sha Allah Allah apko mazeed taraqiay ata farmay Ameen
Mashallah
سبحان اللہ
Allah apko or dr sahba ko lambhi umar dy or ap jesy sab lougu ko ap sab loug qeemti sarmaya hain qoum k liye. Allah ummat e muhamadi ki islah kry amee sum ameen
مآشآء اللہ
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے۔
Masha allha
Jzkallah khair brother for inviting such nice teacher
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت شخصیت ہیں
جزاک اللہ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ سر ادریس صاحب
جزاک اللہ خیر۔ ماشاءاللہ
JazaakAllaah 💞❣️
Bohat umdah guftagou thi… Ma Sha Allah
ماشاءالله
شدت سے انتظار
Allah ap ki or Dr sahiba ki umar me brkat de apka saya hum sub k sar pe qaim rkhe humesha Jo ap ne alhuda ki bat ki to waqai alhuda ik behtreen idarah hai or Jo ap ne intazamia ki bat ki wo b behtreen hai or safai suthrai ki bat b 100feesad durust hai Allah apko kamyabiyan ata kre ameeen
Alhamdolillah very good MaashaAllah
Ma sha Allah
Mashalla
ماشاءاللّہ✨ماشاءاللّہ✨
It helps a lot
Masha Allah barakallah
Plzz ustzah dr farhat hashmi ko b invite kare apne show mai,,
Masha allah 🎉
جزاکم اللہ خیرا 🌹
Shuub Allah alhamdolilah bahot achha mai aapko dr idrees apkka. Lecture sunta I'm from Nepal
Aj mogha bahoot khusy huy bhay sab ki baty sun ka mary bachon ko allha deen ki taraf laghay jazakillha
Ma Sha Allah la quwat ila billah
Thanks for liking
Barakallahu feekum
Hazaaro laakho duein aap k
Liye
Nahad studio ka b shukria.
Alhamdulillah I’m also benefiting a lot from online courses
Online kesy join kren
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالی آپ کو مزید برکتوں سے نوازے آمین ثم آمین
Very impressive
Boht behtreeen 🙂
Thanks for liking
Plz meri ustazah farhat hashmi ko b bulaye
Mashallah excellent keep it up sir
Thanks for liking
❤
Meri pyaari Taymiyah zybair k waalid🌸
Mere ALLAH KA
LAAKHO
KARAM
AUR REHNATO KI BARKHAA BARSEY KISI DIN MILAA DEIN ALLAH MUJHEY MERI ROOHANI MAA FARHAT HASHMI SE
Online kaise join kre plz
Dr sb faisal abad mein kahan hay Huda or lahore Kazan hay merci bet I nay bs nutrition kia huwa or mein chahta ho on ken meri beti koi seen ma kan karay .
Barai meherbani keri rehnamai farmaen.
Regard
Muhammad Siddique Be Be Jan weaving mills faisabad😊
Asslamo alaikum wr wb
Ma sha Allah
Oil ka on line address please beta de
Jazakallah ❤️ Nahd Studio
Qari Yaqoob sheikh sahib ko bhi bulaya jazakallah
وہ بیمار ہیں دعا کیجئے اللہ انہیں صحت دے۔
@@NahdStudio aameen 🤲♥️
ماشاء اللہ ڈاکٹر ادریس ذبیر صاحب علم وعمل اورتقوی کا ایک سمندر ھے انتھائی عاجز مزاج خوش اخلاق ملنسار اور محبت کرنے والے انسان ہے اللہ تعالی نے علم عمل کی علاوہ اعلی درجے کی تقوی سے بھی نوازا ہے ان بات میں اللہ تعالی نے بھت تاثیر بھی رکھی ہے وہ جو دین سکھاتے ھیں اس پر خود بھی عمل کرتے ہیں فرقہ پرستی اور مسلک پرستی پر کبھی بھی یقین نھیں رکھتے خالص قرآن اور صحیح حدیث پر چلتے ہیں کسی کی تکفیر نھیں کرتے لوگوں کو مسلمان اور متقی بناتے ہیں
Is it possible to ask questions?
yes
علماء اور سیاستدانوں کے مفاد پرستی , دنیا پرستی اور کوتاہ بینی اور امت میں دینی اور جدید تعلیم کی کمی کی انتہا دیکھیں کہ روپیہ پیسہ اوگاھی والی قرانی آیات اور پیرومزارات اور درگاہ کی چرچا مسجدوں کے ممبروں سے خوب اور ھمیشہ سے ھوتی آرھی ھے اور آج بھی ھو رھی ھے مگر مسلمانوں کو مظبوط بنانے والی ایک اعلی اور بہترین دفاعی اور ترقی پسند تدابیر کا قرآنی حکم علماء دین کی نظر سے نہیں گزری؟ اور اس آیت کی چرچا مسجدوں کے ممبروں سے کیوں نہیں ھوتی ؟ سورہ انفال آیت نمبر 60 میں اپنی دفاع میں گھوڑے کو پہلے سے تیار رکھنے کاحکم دےکر امت کو اشارتاً یہ بھی حکم دیا گیا کہ اپنی دفاع میں زندگی کے سبھی شعبوں میں اپنے مخالفین کے مقابلے اپنے کو زیادہ سے زیادہ مظبوط اور طاقت ور بنایں تاکہ مخالفین کو آپ پر حملہ کرنے کی ھمت ھی نہ پڑے ۔ بس یھیں پر مسلمانوں کے مزھبی اور سیاسی لیڈروں سے جان بوجھ کر یا انجانے یا اقتدار کے نشے میں یا پھر مکاری سے یا اپنی اپنی مفاد کی خاطر بہت بڑی غلطی ھو گعی کہ اللہ اور اسکے رسول کی کھلم کھلا نافرمانی کرتے ھوے امت کو فرقوں در فرقوں میں باںٹ کر ، فروعی مسائل کی لایانی بحث و مباحث میں الجھا کر اور علم جدید ( آدھونک شکچھا ) جو سب سے بڑی طاقت تھی اور ھے کی مخالفت کر امت کو بہت ھی کمزور اور سیکڑوں سال پیچھے دھکیل دیا جس کا نتیجہ ساری دنیا میں دیکھ رھے ھیں جسکا وبال معصوم عوام سے شروع ھوکر مزھبی اور سیاسی لیڈروں تک پہنچ رھا ھے اور آگے بھی پہنچتا رہےگا جب تک کہ مزھبی لیڈرس مسجدوں کے ممبروں سے وعظ ونصیحت کے ذریعہ قوم کو زندگی کے سبھی شعبوں خاص کرجدید علوم ( ساینس اور ٹیکنالوجی ) اور معاشیات کے بلندیوں پر نہ پہوچادیں ۔ یہ دن دیکھے ھیں اپنی ھی غفلت کی بدولت + شکوہ ھے زمانے کا نہ قسمت کا گلا ھے ۔ خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں + کہ درویشی بھی عیاری ھے سلطانی بھی عیاری
جس دین کی ابتدا غار حرا میں پڑھنے کے حکم سے ھوی اور دنیوی تعلیم وتربیت دوستی کی مثال جنگ بدر میں گرفتار مشرکین مکہ کے رھای کی شرط دس دس صحابہ کرام کی تعلیم و تربیت سے قاعم کی گعی اور ایسا ھی ھوا ۔ مگر آج اسی مزھب کے ماننے والی قوم پوری دنیا میں سبھی طرح کی جدید تعلیم وتربیت میں سب سے پیچھے ھےاور نوبت یہ آگیی ھے کہ انڈونیشیا جو کہ ایک مسلم حکومت ھے کے مسلمان ڈاکٹر زاکر نائیک کے مطابق مرتد ھونے پر فخر کرتے ھیں آخر ایسا کیوں ھوا ؟ پچھلی امتوں کی طرح امت محمدی کے مزھبی اور سیاسی رہنماؤں کے گٹھ جوڑ نے اپنی مفاد کی خاطر اصل مزھبی تعلیم میں تحریف کرتے ھوے جدید تعلیم کی مخالفت شروع کر دی جو آج تک مختلف صورتوں میں جاری ھے اسی لیے نام نہاد امت محمدی آج تک زوال پذیر ھے اور رھیگی جبتک کہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید تعلیم ( ساءنس اور ٹیکنالوجی جو دور جدید کی سب سے بڑی طاقت ھے) کی طرف نہ دوڑے ۔
جزاک اللہ خیرا بہت شکریہ
Ma sha Allah