ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ علم کتنا اور حلم کتنا اور اختلاف کے باوجود ادب کتنا ۔یہاں تو چند کتابیں پڑھ کر لوگ اپنے آپ کو کیا سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔ اللہ رب العزت آپ کو صراط مستقیم پر استقامت عطا فرمائے اور دین حق کی تبلیغ میں خصوصی فضل و برکت فرمائے۔اللہ جل شانہ آپ کو محترمہ ھاشمی صاحبہ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤❤❤
ماشاء اللہ ڈاکٹر ادریس ذبیر صاحب علم وعمل اورتقوی کا ایک سمندر ھے انتھائی عاجز مزاج خوش اخلاق ملنسار اور محبت کرنے والے انسان ہے اللہ تعالی نے علم عمل کی علاوہ اعلی درجے کی تقوی سے بھی نوازا ہے ان کی بات میں اللہ تعالی نے بھت تاثیر بھی رکھی ہے وہ جو دین سکھاتے ھیں اس پر خود بھی عمل کرتے ہیں فرقہ پرستی اور مسلک پرستی پر کبھی بھی یقین نھیں رکھتے خالص قرآن اور صحیح حدیث پر چلتے ہیں کسی کی تکفیر نھیں کرتے لوگوں کو مسلمان اور متقی بناتے ہیں
صرف ایک سال کے قلیل عرصے میں یہ بچے کوایسا مہزب انسان بنا دیتے ہیں جو آٹھ سال میں دوسرےمدارس نہیں بنا سکتے کیونکہ یہاں صرف کتابیں رٹائ نہیں جاتی بلکہ پڑھائ کے ساتھ تربیت پر بھی پورا فوکس ہوتا ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ علم کتنا اور حلم کتنا اور اختلاف کے باوجود ادب کتنا ۔یہاں تو چند کتابیں پڑھ کر لوگ اپنے آپ کو کیا سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔
اللہ رب العزت آپ کو صراط مستقیم پر استقامت عطا فرمائے اور دین حق کی تبلیغ میں خصوصی فضل و برکت فرمائے۔اللہ جل شانہ آپ کو محترمہ ھاشمی صاحبہ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
❤❤❤
MashAllha ❤asi videos or ani chayiE
Ma sha allah ap dono ki awaz kitni skoon deti Dr sahiba ki b or Dr sahib ki b
Bht achy ba Amaal teachers han dono husband wife ❤
MA SHA ALLAH
Dr. Idrees and His Wife doing Best Job
Nice to hear dr idrees sir...need more videos about dr. Idrees
ماشاءاللہ بہت عمدہ ویڈیو ہے۔۔۔۔۔۔
بارک اللہ فی علمک وعملک وجھدک وسعیک
❤
Mashaa Allah
Masha Allah Subha Allah bahot bahot achha laga Allah tala ishi trash tamam umate muslima ko shidhi rah ki taufik de (Ameen) I'm from Nepal
Beautiful conversation MashaAllah 🌺
Ma’Sha’Allah
Masha Allah
Mashallah
MashaAllah 🌷
Ma sha Allah
Nice to hear u
Masha Allha
Al huda best palec
MashaAllah
❤❤
👍👍👍👍👌👌👌👏👏👏
ماشاء اللہ ڈاکٹر ادریس ذبیر صاحب علم وعمل اورتقوی کا ایک سمندر ھے انتھائی عاجز مزاج خوش اخلاق ملنسار اور محبت کرنے والے انسان ہے اللہ تعالی نے علم عمل کی علاوہ اعلی درجے کی تقوی سے بھی نوازا ہے ان کی بات میں اللہ تعالی نے بھت تاثیر بھی رکھی ہے وہ جو دین سکھاتے ھیں اس پر خود بھی عمل کرتے ہیں فرقہ پرستی اور مسلک پرستی پر کبھی بھی یقین نھیں رکھتے خالص قرآن اور صحیح حدیث پر چلتے ہیں کسی کی تکفیر نھیں کرتے لوگوں کو مسلمان اور متقی بناتے ہیں
who is adrees
صرف ایک سال کے قلیل عرصے میں یہ بچے کوایسا مہزب انسان بنا دیتے ہیں جو آٹھ سال میں دوسرےمدارس نہیں بنا سکتے کیونکہ یہاں صرف کتابیں رٹائ نہیں جاتی بلکہ پڑھائ کے ساتھ تربیت پر بھی پورا فوکس ہوتا ہے
You are anchor, you are not using the correct word (pronunciation) Al Khuda nahi hai, Al Huda hai,
Mashallah