Kiya yaad kra diya yaaar. Mera school jab sarwar sahib headmaster hoty thy .. Ohhhhh yaadain. Ab to mn pardesi hon..mulk sy bahir bas yaadain hi hain mery pas
Belkul bhi me kud iss school me Phra hu or mery waled shb b iss school me phrtay thy malik Bashir shb or srwar Awan shb iss school k he'd master thay,bhot Yad ata h guzra zmana
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی اچھی کاوش ابراہیم بلال صاحب ، سر گوہر،سر رؤف سلیمی، ندیم اسلم، سر شفیق ، محترم نورداد صاحب ،رضا عابدی اور پی ٹی آئی سلطان صاحب وغیرہ قابل ذکر اساتذہ کرام تھے
کیابھائی بچپن میں پہنچا دیا آپ نے 1989 میں چھٹی کلاس میں چھوڑا تھا اسکول شاہد رشید سر ھمارے ٹیچر تھے میں اپکا شکریہ ادا کرتا ہوں آپ نے مجھے میرے بچپن کی سیر کرادی
ارے بھائی تمہیں تو مجھے رلا ہی ڈالا ہے۔ مجھے 1977 میں لے گئے. 30 مارچ 1977 کو میں نے اسکول کو آخری بار دیکھا۔ تب سے ہزاروں بار خوابوں میں دیکھ چکا۔ میرا خیال تھا اسکول میں نہ جانے کتنی تبدیلی آگئی ہو گی۔ لیکن ابھی دیواروں میں سے مجھے وہی خوشبو آئی۔ ارے بھائی تم کہاں رہتے؟ تم سے کیسے رابطہ ہوسکتا ہے؟ لگتا ہے تمہارے پاس خاصی معلومات ہوگی۔ اگر مجھے کچھ معلومات مہیا کر سکو تو شاید اسے میں اپنی زندگی پر کسی کا سب سے بڑا احسان جانوں گا۔
Kiya yaad kra diya yaaar. Mera school jab sarwar sahib headmaster hoty thy ..
Ohhhhh yaadain.
Ab to mn pardesi hon..mulk sy bahir bas yaadain hi hain mery pas
Zabrdast
Thank you so much for bringing me back into my childhood, my sweet school ohhh time flies.....
Thank you very much Tarbela times...🌹❤
کافی عرصے سے دل میں یہ حسرت تھی کہ مادر علمی جائوں۔بہت خوشی ہوئی اپنے سکول کی سیر کرکے👍
Naseer Ahmed Waheed 10th 1992
Belkul bhi me kud iss school me Phra hu or mery waled shb b iss school me phrtay thy malik Bashir shb or srwar Awan shb iss school k he'd master thay,bhot Yad ata h guzra zmana
Love u bhai
سکول میں گزارے دن کامنظرشدت سے یادآتاہے۔اللہ ہمارےاساتذہ کودنیاوآخرت کی کامیابیاں عطافرما۔آمین
Mere shcool or teachers jesa koi nahi. Is bar Pakistan aounga tho inshallah 1 chakkar zaror lagaonga
1983
میں نہم جماعت تک اس سکول میں پڑھا تم۔کو نہ بھول پائیں گے
1999-2000 kahan hen wo din
خوند به يی کړی وو چه پښتو کی دی خبری کولی...اثر احمدزی
Naseer Ahmed Waheed in class 10th 1992. Teacher name Sir Rafiq Chuhan, Sir Javed sultan, Sir Shafiq.
Mere bachpan Kay din 92..93
Tahir imtiaz 1992 abdi headmaster sarver nadim afzal sultan khaider❤❤
Shekha choly pa??kya zamana tha yar
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی
اچھی کاوش ابراہیم بلال صاحب ، سر گوہر،سر رؤف سلیمی، ندیم اسلم، سر شفیق ، محترم نورداد صاحب ،رضا عابدی اور پی ٹی آئی سلطان صاحب وغیرہ قابل ذکر اساتذہ کرام تھے
Bilal app kis san may yaha school parhte rahe
Kuyke Mera bhi pti sab sultan Haider sab the aur muhtaj sab ko jamte the aap
کیابھائی بچپن میں پہنچا دیا آپ نے 1989 میں چھٹی کلاس میں چھوڑا تھا اسکول شاہد رشید سر ھمارے ٹیچر تھے میں اپکا شکریہ ادا کرتا ہوں آپ نے مجھے میرے بچپن کی سیر کرادی
سرور صاحب پرنسپل تھے ۔ نذیر صاحب گوھر صاحب کیا اساتذہ تھے
Sir many toh isi sal complete karlia hy 10th yaha sy 😂😂
Bhai apko babo samuse wala😂😂
ارے بھائی تمہیں تو مجھے رلا ہی ڈالا ہے۔ مجھے 1977 میں لے گئے. 30 مارچ 1977 کو میں نے اسکول کو آخری بار دیکھا۔ تب سے ہزاروں بار خوابوں میں دیکھ چکا۔ میرا خیال تھا اسکول میں نہ جانے کتنی تبدیلی آگئی ہو گی۔ لیکن ابھی دیواروں میں سے مجھے وہی خوشبو آئی۔ ارے بھائی تم کہاں رہتے؟ تم سے کیسے رابطہ ہوسکتا ہے؟ لگتا ہے تمہارے پاس خاصی معلومات ہوگی۔ اگر مجھے کچھ معلومات مہیا کر سکو تو شاید اسے میں اپنی زندگی پر کسی کا سب سے بڑا احسان جانوں گا۔
Yar muhtaj sab ka number Hoga Kisi Kay pass hamare sir the
School ka number mil jaye ga mujay plz