شکاگو-بجھ گیا دل جوانی ختم ہوئی تیری میری کہانی ختم -ڈاکٹر سلیم تورانیہ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ต.ค. 2024
  • بجھ گیا دل جوانی ختم ہوئی ,تیری میری کہانی ختم ہوئی ,اخر کار زخم بول پڑے ,درد کی بے زبانی ختم ہوئی -ڈاکٹر سلیم تورانیہ
    AS entertainment presents Aalmi Mushaira Chicago
    Dr Salim Torania

ความคิดเห็น • 3

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 2 หลายเดือนก่อน +1

    واہ واہ واہ سبحان اللہ سبحان اللہ ❤

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 2 หลายเดือนก่อน +2

    بجھ گیا دل جوانی ختم ھوئی
    تیری میری کہانی ختم ھوئی
    آخر کار زخم بول پڑے
    درد کی بے زبانی ختم ھوئی
    موت سے مل گیا سکون مجھے
    روز کی رائیگانی ختم ھوئی