امریکہ میں دیسی-Desi American
امریکہ میں دیسی-Desi American
  • 202
  • 41 149

วีดีโอ

شکاگو-اتنی پیاری ہے مجھے اپنے وطن کی مٹی -ہو قیامت بھی تو ہجرت نہیں کر سکتا -منظر بھوپالی#subscribe
มุมมอง 1911 ชั่วโมงที่ผ่านมา
اتنی پیاری ہے مجھے اپنے وطن کی مٹی -ہو قیامت بھی تو ہجرت نہیں کر سکتا میں- منظر بھوپالی#subscribe #like #share
کسی منزل پہ ٹھہرنا ہے نہ گھر رہنا ہے _شکاگو میں منظر بھوپالی کا تازہ کلام#subscribe #like #share
มุมมอง 3517 ชั่วโมงที่ผ่านมา
کسی منزل پہ ٹھہرنا ہے نہ گھر رہنا ہے -ہم ہیں سورج ہمیں سرگرم سفر رہنا ہے -شکاگو میں منظر بھوپالی کا تازہ کلام
شکاگو-ہم اس کے اگے جھکیں منکر خدا ہو جائیں ,یہی تو ہم سے یہ -منظر بھوپالی#subscribe #like #share
มุมมอง 3018 ชั่วโมงที่ผ่านมา
ہم اس کے اگے جھکیں منکر خدا ہو جائیں یہی تو ہم سے یہ ظالم زمانہ چاہتا ہے -منظر بھوپالی
شکاگو خطاب-غربت اور پریشانیوں میں محبت کا موقع ہی نہیں ملا -منظر بھوپالی#subscribe #like #share
มุมมอง 8222 ชั่วโมงที่ผ่านมา
شکاگو میں اے ایس انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام منظر بھوپالی کی کتاب اعتبار ادب کی تقریب رونمائی کے موقع پر صاحب کتاب خطاب کر رہے ہیں
شکاگومشاعرہ -منظر بھوپالی, توفیق انصاری, نور امروہوی, طارق ہاشمی ,احمد شاہ غزالی #subscribe #share
มุมมอง 1264 ชั่วโมงที่ผ่านมา
منظر بھوپالی -ڈاکٹر توفیق انصاری/ ڈاکٹر نور امروہوی /طارق ہاشمی اور احمد شاہ غزالی اے ایس انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام عالمی مشاعرہ میں اپنا کلام سنا رہے ہیں- اخری حصہ
شکاگو مشاعرہ-نادر درانی ,شاہ عالم عصر ,ڈاکٹر سلیم تورانیہ، عابد رشید ، نظر نقویsubscribe #like #Pa 3
มุมมอง 474 ชั่วโมงที่ผ่านมา
نادر درانی, شاہ عالم عصر ,ڈاکٹر سلیم تورانیہ، عابد رشید اور نظر نقوی اے ایس انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام عالمی مشاعرے میں اپنا کلام سنا رہے ہیں پارٹ تھری
شکاگو مشاعرہ-ساجد چوہدری -عبدالرحمن سلیم -افضال الرحمن افسر- انور علی رومی غلام مصطفی انجم -عالمی
มุมมอง 614 ชั่วโมงที่ผ่านมา
ساجد چوہدری ،عبدالرحمن سلیم، ڈاکٹر افضال الرحمن افسر، انور علی رومی اور غلام مصطفی انجم اے ایس انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام عالمی مشاعرہ میں اپنا کلام سنا رہے ہیں پارٹ ٹو
شکاگو مشاعرہ-شگفتہ حسین ,محمد فہد خان ،مجاہد روش ،ولی الدین، ساجدہ کاظمی -Par#subscribe #like #share
มุมมอง 544 ชั่วโมงที่ผ่านมา
شگفتہ حسین -محمد فہد خان /مجاہد روش -ولی الدین اور ساجدہ کاظمی اے ایس انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام عالمی مشاعرے میں اپنا کلام سنا رہے ہیں -پارٹ ون
شکاگو مشاعرہ-سہارا دیتا نہیں کوئی بے سہاروں کو -کہ خود -ڈاکٹر توفیق انصاری #subscribe #like #share
มุมมอง 477 ชั่วโมงที่ผ่านมา
سہارا دیتا نہیں کوئی بے سہاروں کو -کہ خود ہی گر کے سنبھلنا بہت ضروری ہے -ڈاکٹر توفیق انصاری اے ایس انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام عالمی مشاعرے میں اپنا کلام سنا رہے ہیں
شکاگو -منظر بھوپالی کی نئی , تازہ غزلیں ،جو اپ نے پہلے کبھی نہیں سنی ہوں گی #subscribe #like #share
มุมมอง 1.7K9 ชั่วโมงที่ผ่านมา
شکاگو -منظر بھوپالی کی نئی اور تازہ غزلیں جو اپ نے پہلے کبھی نہیں سنی ہوں گی ،مشاعرہ لوٹ لیا- اے ایس انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام عالمی مشاعرہ
شکاگو-دعا قبول ہوئی میری اخری لمحے _وگرنہ میں تو مصلحہ اٹھانے والا تھا _نور امروہوی#subscribe #like
มุมมอง 669 ชั่วโมงที่ผ่านมา
دعا قبول ہوئی میری اخری لمحے -وگرنہ میں تو مصلحہ اٹھانے والا تھا -ڈاکٹر نور امروہوی اے ایس انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام عالمی مشاعرے میں اپنا کلام سنا رہے ہیں
شکاگو-مارے ہوئے ایک نیم نگاہی کے ہیں ہم بھی_ یہ بات الگ قیس سے _ طارق ہاشمی #subscribe #like #share
มุมมอง 659 ชั่วโมงที่ผ่านมา
مارے ہوئے ایک نیم نگاہی کے ہیں ہم بھی- یہ بات الگ قیس سے شجرہ نہیں ملتا- طارق ہاشمی اے ایس انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام عالمی مشاعرے میں اپنا کلام سنا رہے ہیں
شکاگو-وہ ظالم ظلم کر کے بھی یہی امید رکھتا ہے _کہ جب بھی نام -احمد شاہ غزالی #subscribe #like #share
มุมมอง 199 ชั่วโมงที่ผ่านมา
وہ ظالم ظلم کر کے بھی یہی امید رکھتا ہے- کہ جب بھی نام لینا ہو اسی کا ہی لیا جائے -احمد شاہ غزالی اے ایس انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام عالمی مشاعرے میں اپنا کلام سنا رہے ہیں
شکاگو-پوچھا نہ کچھ کہا نہ سنا اور پکڑ کے ہاتھ _تیری گلی میں چھوڑ _نادر درانی#subscribe #like #share
มุมมอง 269 ชั่วโมงที่ผ่านมา
پوچھا نہ کچھ کہا نہ سنا اور پکڑ کے ہاتھ -تیری گلی میں چھوڑ گیا مجھ کو کوئی شخص- نادر درانی اے ایس انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام عالمی مشاعرے میں اپنا کلام سنا رہے ہیں
شکاگو-اس شہر کے سلطان پر ایک خوف ہے طاری -تعظیم کراتا ہے رعایا -شاہ عالم عصر#subscribe #like #share
มุมมอง 2112 ชั่วโมงที่ผ่านมา
شکاگو-اس شہر کے سلطان پر ایک خوف ہے طاری -تعظیم کراتا ہے رعایا -شاہ عالم عصر#subscribe #like #share
شکاگو-وہ جو انداز زمانے سے جدا چاہتا ہے _جلد وہ شخص بھی ہم جیسا _عابد رشید #subscribe #like #share
มุมมอง 3712 ชั่วโมงที่ผ่านมา
شکاگو-وہ جو انداز زمانے سے جدا چاہتا ہے _جلد وہ شخص بھی ہم جیسا _عابد رشید #subscribe #like #share
شکاگو-گر سانپ کاٹتا تو میسر بھی تھا علاج- پیوست میرے جسم میں - نذر نقوی #subscribe #like #share
มุมมอง 1512 ชั่วโมงที่ผ่านมา
شکاگو-گر سانپ کاٹتا تو میسر بھی تھا علاج- پیوست میرے جسم میں - نذر نقوی #subscribe #like #share
شکاگو-وہ لوگ کیوں کسی قاضی سے پوچھنے جائیں- جو فیصلہ در - غلام مصطفی انجم #subscribe #like #share
มุมมอง 1512 ชั่วโมงที่ผ่านมา
شکاگو-وہ لوگ کیوں کسی قاضی سے پوچھنے جائیں- جو فیصلہ در - غلام مصطفی انجم #subscribe #like #share
شکاگو-محبتوں کے دیے اور خلوص کے پرچم _ہماری زیست کا یارو یہی - انور علی رومی #subscribe #like #share
มุมมอง 2012 ชั่วโมงที่ผ่านมา
شکاگو-محبتوں کے دیے اور خلوص کے پرچم _ہماری زیست کا یارو یہی - انور علی رومی #subscribe #like #share
شکاگو-دل جل رہا ہے شام و سحر اج کل بہت -اس کا خیال_ ڈاکٹر افضال الرحمان افسر #subscribe #like #share
มุมมอง 2112 ชั่วโมงที่ผ่านมา
شکاگو-دل جل رہا ہے شام و سحر اج کل بہت -اس کا خیال_ ڈاکٹر افضال الرحمان افسر #subscribe #like #share
شکاگو-حسرت تیرے بغیر نہ ارماں تیرے بغیر _ہے ذیست میں خوشی کا -عبدالرحمان سلیم#subscribe #like #share
มุมมอง 1012 ชั่วโมงที่ผ่านมา
شکاگو-حسرت تیرے بغیر نہ ارماں تیرے بغیر _ہے ذیست میں خوشی کا -عبدالرحمان سلیم#subscribe #like #share
شکاگو-دیکھا جو سو ۓ یار تو دنیا بدل گئی ،اٹھتی نہیں میری نظر بس -ساجد چوہدری #subscribe #like #share
มุมมอง 2412 ชั่วโมงที่ผ่านมา
شکاگو-دیکھا جو سو ۓ یار تو دنیا بدل گئی ،اٹھتی نہیں میری نظر بس -ساجد چوہدری #subscribe #like #share
شکاگو-مجھے یقین تھا اس بار جیت لوں گی اسے, وہ میرے نام کا سکہ - ساجدہ کاظمی #subscribe #like #share
มุมมอง 7414 ชั่วโมงที่ผ่านมา
شکاگو-مجھے یقین تھا اس بار جیت لوں گی اسے, وہ میرے نام کا سکہ - ساجدہ کاظمی #subscribe #like #share
شکاگو-ہونٹوں سے نکلی بات کا یقین نہ کیا کرو گر سچائی جاننا ہے تو _ولی الدین #subscribe #like #share
มุมมอง 414 ชั่วโมงที่ผ่านมา
شکاگو-ہونٹوں سے نکلی بات کا یقین نہ کیا کرو گر سچائی جاننا ہے تو _ولی الدین #subscribe #like #share
شکاگو-تھے سب گواہ کہ میں بے گناہ تو پھر ،منصف شہر کو بے خدا کس نے -مجاہد روش#subscribe #like #share
มุมมอง 21614 ชั่วโมงที่ผ่านมา
شکاگو-تھے سب گواہ کہ میں بے گناہ تو پھر ،منصف شہر کو بے خدا کس نے -مجاہد روش#subscribe #like #share
شکاگو میں برو صغیر کے ممتاز شاعر منظر بھوپالی کی کتاب کی تقریب رونمائی#subscribe #like #share
มุมมอง 1.5K14 ชั่วโมงที่ผ่านมา
شکاگو میں برو صغیر کے ممتاز شاعر منظر بھوپالی کی کتاب کی تقریب رونمائی#subscribe #like #share
شکاگو-دور ہو کر کوئی مجھ سے بھی تڑپتا روتا ، کاش میں بھی کسی کی _محمد فہد خان#subscribe #like #share
มุมมอง 2514 ชั่วโมงที่ผ่านมา
شکاگو-دور ہو کر کوئی مجھ سے بھی تڑپتا روتا ، کاش میں بھی کسی کی _محمد فہد خان#subscribe #like #share
شکاگو-بجھ گیا دل جوانی ختم ہوئی تیری میری کہانی ختم -ڈاکٹر سلیم تورانیہ#subscribe #like #share #urdu
มุมมอง 20116 ชั่วโมงที่ผ่านมา
شکاگو-بجھ گیا دل جوانی ختم ہوئی تیری میری کہانی ختم -ڈاکٹر سلیم تورانیہ#subscribe #like #share #urdu
Dinner at Mr Broast Lombard-Yummy and Spicy #subscribe #like #share #Food #halal #zabiha
มุมมอง 2619 ชั่วโมงที่ผ่านมา
Dinner at Mr Broast Lombard-Yummy and Spicy #subscribe #like #share #Food #halal #zabiha

ความคิดเห็น

  • @bushrashamim6758
    @bushrashamim6758 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    کیا خوب : میدانِ تغزل میں اخلاقی اقدار ، مثالی کردار کی تعلیم اور ذہن سازی کی تقدیسی شاعری ۔ ۔۔۔۔۔۔ بے شک ایسی ہی رہنما‌ئیوں سے بھر پور شاعری کے لیے صادق اٰتا ہیے "شاعری جز ویست از پیغمبری " ۔۔۔۔۔‌مو لانا روم ۔۔‌‌۔۔‌

  • @bushrashamim6758
    @bushrashamim6758 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اتنی پیاری ہیے مجھے اپنے وطن کی مٹّی ۔۔۔۔۔۔‌ کیا خوب : حب الوطنی سے سرشار لفظ لفظ میں وطن دوستی اور پیار ‌ایک اور جگہ فرماتے ہیں تجھ سے کو ئی جدا کر سکے یہ کسی طور ممکن نہیں تیری مٹّی میں ہندوستاں جذب ہیں ہم نمی کی طرح (منظر بھوپالی )

  • @RaisFatima-mq4vw
    @RaisFatima-mq4vw วันที่ผ่านมา

    تمام شعرا کے کلام اور سوچ حسن انداز و بیاں اتنا حسین ہے کہ بیان سے باہر ہے اتنے خوبصورت جھرمٹ چاند ستاروں پہ آفرین قلم میں تاب نہیں صفات لکھوں میں واہ کیا بات ہے ان بہترین اور معتبر الفاظ کی سلامت رہیئے سب صاحبان محفل سجانے والے خوشیوں بھرے لمحات عطا فرمانے والے

  • @RaisFatima-mq4vw
    @RaisFatima-mq4vw วันที่ผ่านมา

    بہت خوب سمندر کو نچوڑا تو

  • @RaisFatima-mq4vw
    @RaisFatima-mq4vw วันที่ผ่านมา

    سلام

  • @SyedS-i3i
    @SyedS-i3i 3 วันที่ผ่านมา

    Excellent 👍

  • @bushrashamim6758
    @bushrashamim6758 4 วันที่ผ่านมา

    بڑی Special ویڈیو زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔ اٰغاز کیا‌ خوب‌: جگر داری بڑے لوگوں کی بڑی بات ۔۔۔۔ "کہہ د و میر و غالب سے ہم بھی شعر کہتے ہیں وہ صدی تمہاری تھی یہ صدی ہماری ہیے" کے خالق جناب منظر بھوپالی کو ' مرزا نوشہ' ' کے لقب سے ‌مخاطٓب کرتے ہوۓ اور شایانِ شان منظوم تعارف کے ساتھ‌ ۔۔۔۔۔۔۔ دعوتِ سخن "ماؤں کے بیٹیوں کے وہ بہنوں کے ہیں شاعر پاکیزہ محبّت بھر ے رشتوں کے ہیں شاعر " * * ‌ * شکاگو کے ذیل میں منظر بھو پالی صاحب کا حرفِ حق۔۔۔۔۔ نیز نئ نئ غزلوں کی غزل خوانی قابلِ داد "دیش کی تباہی کا حساب دیجیۓ‌ " کے مِثل انتہائی چونکا‌ دینے والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کلام "ہر ایک لب پر سوال کیوں ہیے۔۔۔۔۔۔۔؟ جواب دیجیۓ " ! کا جوا ب نہیں * * * کیا خوب : بذلہ سنجی‌او شگفتہ مزاجی عمرِ دراز کا حساب کرتے ہوۓ لفظ ' بڑھاپے' کی گردان کرتے ہو ۓ جناب ِشاعر ڈائس پر جلوہ افروز ہوتے ہیں اور ۔۔۔‌‌ جوان غزلوں اور جوان قہقہوں کی گونج گونجتی رہ جاتی ہیے نشست برخاست ہو جاتی ہیے تاریخ کو ایک یاد گار شام دیتے ہو ۓ کیا خوب : شیوۂِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گفتار محفل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زعفران زار

    • @farhatkhan4236
      @farhatkhan4236 2 วันที่ผ่านมา

      بہت عمدہ تبصرہ-سلامت رہیں

  • @awaz-e-khayal356
    @awaz-e-khayal356 4 วันที่ผ่านมา

    بہت خوب زبردست

  • @mubeentaj2046
    @mubeentaj2046 4 วันที่ผ่านมา

    🎉🎉🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊

  • @road786
    @road786 4 วันที่ผ่านมา

    بہت خوب

  • @samfar789
    @samfar789 5 วันที่ผ่านมา

    Bohat hi umda aur nafees shaira hain ❤❤

  • @samfar789
    @samfar789 5 วันที่ผ่านมา

    ❤❤

  • @bushrashamim6758
    @bushrashamim6758 6 วันที่ผ่านมา

    بہت خوب : پیش کش شکاگو کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فکرو نظر ، انداز پذیرائی ، کو سلام ۔۔۔۔۔۔۔ جن کے دم سے 'زندہ پرستی ' کو ملا مقام بہت خاص۔۔۔۔۔۔۔ اہتمام بتقریبِ رونمائی اعتبارِ ادب کی شان میں بڑی معتبر گواہیاں خوب صورت اور دلکش الفاظ میں لپٹی ۔۔۔‌‌۔ شاعر( منظر بھوپالی ) نوازیاں اور شاعر کی گراں قدر ممنونیت۔۔۔۔۔‌۔۔ اور اظہارِ۔۔۔۔۔۔۔۔ تشکّر بہت خوب شکاگو مبارک باشد

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    واااه

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    اس طرح تو ہوتا ہے.... واااه

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    واااه

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    شاعری ہورہی ہے صاحب

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    ہر شعر لاجواب ہے قبلہ

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    ابھی پتھر سے جو نکلا نہیں ہے..... لاجواااااب کہا ہے

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    اچھا ہے ، کیا عکاسی ہے ، واااه

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    واااه واااه واااه واااه

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    لاجواب کہا ہے محترم مرزا صاحب

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    واااه واااه واااه واااه

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    کیا بات ہے شعیب صاحب

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    کیا کہنے راشد صاحب

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    بہت عمدہ ہے جناب نُور صاحب

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    واااه

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    بہت خُوب جناب محبوب صاحب

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    واااه جناب بلال اعظم صاحب

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    انسان جو ہوتا ہے اداکار کے اندر واااه واااه

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    وااه ردا صاحبہ

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    واااه واااه تبدیلیاں کچھ ذات کے اندر نہیں کرتے

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    نبھانی پڑتی ہے پتھر سے دوستی مجھ کو..... بہت خُوب

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    وااه جناب ، دل ہر حال میں....... کیا کہنے

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    کیا کہنے

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    بہت خُوب محترمہ

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 6 วันที่ผ่านมา

    کیا کہنے جنابِ عالی ، واااه واااه بہترین نظامت کی مبارکباد الگ

  • @syedsaeedrahman2786
    @syedsaeedrahman2786 7 วันที่ผ่านมา

    Appreciable. But the sound is poor.

  • @syedsaeedrahman2786
    @syedsaeedrahman2786 7 วันที่ผ่านมา

    The sound quality is bad

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 7 วันที่ผ่านมา

    واہ واہ واہ سبحان اللہ سبحان اللہ ❤

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 7 วันที่ผ่านมา

    بجھ گیا دل جوانی ختم ھوئی تیری میری کہانی ختم ھوئی آخر کار زخم بول پڑے درد کی بے زبانی ختم ھوئی موت سے مل گیا سکون مجھے روز کی رائیگانی ختم ھوئی

  • @mubeentaj2046
    @mubeentaj2046 8 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah khush rahein saheb ji Allah aap ki her jayez tamanna poori kare😊😊😊😊😊😊

  • @mubeentaj2046
    @mubeentaj2046 9 วันที่ผ่านมา

    👍👍👍👍👍👍😊

  • @mubeentaj2046
    @mubeentaj2046 10 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah khair mubarak saheb ji😊😊😊😊

  • @mubeentaj2046
    @mubeentaj2046 10 วันที่ผ่านมา

    👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @ghalibthemagnificent
    @ghalibthemagnificent 12 วันที่ผ่านมา

    اب تو گوگل سے سبھی راہ سمجھ لیتے ہیں جانے بھٹکا ہوا انسان کہاں ملتا ہے بہت خوب ، بہترین شعر ظاہرہ صاحبہ

  • @mubeentaj2046
    @mubeentaj2046 14 วันที่ผ่านมา

    🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😊

  • @user-sf3yr4wq4t
    @user-sf3yr4wq4t 15 วันที่ผ่านมา

    I LOVE THIS!! MUST SHARE 😂😂😂

  • @mubeentaj2046
    @mubeentaj2046 16 วันที่ผ่านมา

    Bahut khoob saheb ji🎉🎉🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊

  • @mubeentaj2046
    @mubeentaj2046 16 วันที่ผ่านมา

    🎉🎉🎉🎉🎉🎉😂😂😂😂