@@BishopGentlemenGuidebook boht khob bhai ap ka jawab dil ko laga ha aur hamare akabreen ka fasla ko bhi suna diyarbakir ha Allah pak ap ko jazae khair ata farmer or ap ka ilm me barkat farmae
Aise to kisi bhi insan ki ek acchi kahi baat ko base bana kar kaha ja sakta hai ke bakhshish ke liye kaafi hai maaz allah chahe aqeeda kuch bhi ho kaisi baat karte ho tum
اقبال پیری مریدی کے شدید خلاف تھے. مولویوں کے شدید خلاف تھے. بادشاہت کے خلاف تھے. باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیری اے کشتہ ملائی و سلطانی و پیری اے مسلمان تو مولویوں بادشاہوں اور پیروں کا کشتہ بن چکا ہے. ان حرام خوروں نے تمہاری ضمیر کو شکست خوردہ کر دیا ہے.
Is daur men Jo Imam aala Hazrat Rehmahullah sy mukhlis rahy ga wahi faida men rahy ga aur apna iman bachaey rakhy ga.Allama Rashid Rizvi Sahab Zindabad
Aala hazrat ne kitab likhi hai( FATAVA RIZIVIYA) us kitab ke ander ek kitab (SABA SANABAL) kitab ki tareef ki hai uske ander likha hai (CHISTI RASOOLALLAH WALA KALMA LIKHA HUA HAI ) nauzobillah aise IMAM HAI AAPKE .
شکر ھے آپ جیسے مفتی بھی ھیی جو حق بات کرنے کی ھمت کرتے ھیی عوام کو سچ بتاتے رھیی اصل ھیرو تو ھمارے امام احمد رضا خان ھیی اور وہ ہی ھمارے حققی وارث ھیی اَلحمد اللہ
اقبال پیری مریدی کے شدید خلاف تھے. مولویوں کے شدید خلاف تھے. بادشاہت کے خلاف تھے. باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیری اے کشتہ ملائی و سلطانی و پیری اے مسلمان تو مولویوں بادشاہوں اور پیروں کا کشتہ بن چکا ہے. ان حرام خوروں نے تمہاری ضمیر کو شکست خوردہ کر دیا ہے.
Iqbal ko jitna Maine samjha hai mai ye maanta hoo ki Iqbal zindagi ke akhiri Ayyam me usi Aqide ko manne lage the Jo ki mujaddid Alfe Sani Shaikh Ahmad Sarhandi aur imame isqo mohbbat Ahmad Raza Khan ka hai..❤️❤️Iqbal ke akhiri Ayyam me unke Ghar par hazrat Data Ali huzveri aur khwaza moinuddin chisti ki Aamad aur Rasai thi (ba qol Iqbal ke khadim Ali bakhsh)...
Aur tafseeli taur par janne ke liye Khalifa e Aala Hazrat Mufti Hashmat Ali Khan Qadri Rahmatllahi ta'ala alaih ki Kitab Tajanube Ahle sunnat An Ahlil fitna Padhiye .
@@Junaid_khan.92 to unko fir apni pichli galtiyo ko sudharna tha jo is video me batai gai, khula shirk dikh raha h unki kitabo me galat femli na fayle iske lie Kam se kam iqbal ki taraf se safai ya apni galti ko manne aur maafi mangne ke lie kuch likhna tha agar wo hidayat par aa gae the to
@@bikemt2246 اس کی کتب و اشعار میں کفریہ کلمات کو بھول گئے۔۔۔؟ دیوبندیوں کے کارنامے بھی تو ہیں تو ان کے کفریہ کلمات کو کسی نے پس پشت ڈالا ہے۔۔۔ جو مفتی صاحب نے مؤقف اپنایا ہے اس پر غور کرنے کی آپ کو حاجت ہے۔پیارے
@@bikemt2246 جو مفتی صاحب نے بیان کیا ان میں کسی ایک بات کا جواب دو ۔۔ان کلمات پر شرعی حکم کیا ہے۔۔۔؟ یہودیوں انگریزوں کو اسلام کی طاقت بتانے گئے تھے تو کیا ان کے قصیدے پڑھنا ضروری تھا۔۔؟ اللہ پاک کی حمد و رسول اللہ کی نعت اور فکر دین اسلام اور تفکر و تدبر اور اصلاح کے لیے اشعار کی صورت میں اعلی حضرت اور ان کے عاشق ہی کافی ہیں۔۔۔۔ اقبال کو دین کا امام نہ بناؤ۔ مفتی صاحب کے مؤقف کو ایک بار پھر سمجھنے کی کوشش فرمائیں۔۔
@@sharafatmughal8517 اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی زندگی کے تین دور ہیں آخری دور میں انہوں نے اپنی اصلاح کی اور گمراہی والی زندگی سے رجوع کیا اور آپ مفکر اسلام کی حثیت حاصل رکھتے ہیں ۔تمھارا لونڈا مفتی راشد اور دعوت شیطانی والا الیاس مکار سکول کی تعلیم کو جائز کہتا ہے جبکہ اعلی حضرت اور اقبال رحمتہ اللہ علیہ سکول کالجوں کی تعلیم کو کفر و حرام کہتے ہیں
اقبال کا نظریہ بانگِ درا جو پہلے لکھی گئی اس میں یہ تھا سارے وطن سے اچھا ہندوستاں ہمارا ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا لیکن بعد میں اقبال نے یہ کہا کہ چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
ڈاکٹر اقبال ایک مشکوک شخص ہے کیوں کہ انہوں نے حق و باطل کے ملایا ہے اس میں واضح فرق نہیں کیا ہے ۔ جب کہ ہمارے اہل سنت علماء تو صرف کس دیوبندی یہ وہابی کے ساتھ بیٹھ جانے اور اُن سے بات کرنے پر اور و سادہ لوح مسلم جو اُنکی مسجد میں نماز پڑھیں انکو گستاخ اور کافر بتا دیتے ہے اور ایسے شخص جسکی بدمذہبوں یہاں تک کہ کافروں کی بھی تعریفیں ثابت ہے اس کو لوگ مسلمان بھی مانتے ہیں اور اسکے لیے دعاء مغفرت بھی کرتے ہیں اس کو رحمت اللہ علیہ بھی کہتے ہیں یہ سب باتیں سوچنے والی ہے؟
جزاك اللهُ خيرا مفتی صاحب۔ مقصد یہ ہے کہ عوام کو سمجھایا جائے کہ اقبال دین کا امام نہ تھا، اگرچہ ایک عاشقِ رسول اور اچھا شاعر ضرور تھا لیکن اُس سے بھی کئی شرعی غلطیاں سرزد ہوئیں ہیں۔ اقبال کی بجائے دین کے معاملے میں مستند سنی علماء کرام کو اپنا امام بنانا چاہیئے۔ اللہ تعالی ہمیں دینِ حق پر استقامت عطا فرمائے آمین۔
عشق محبت اعلی حضرت اعلی حضرت مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو یا خدا مجلس شوریٰ کو آباد رکھ دعوت اسلامی کو شاد رکھ مدنی چینل دیکھتے رہیے دعوت اسلامی سے وابستہ رہیے تاکہ ایمان محفوظ رہے
@@jaamsadamsایک چھوٹ چھپانے کے لئے سو چھوٹ بولنے پڑتے ہیں اسی طرح ایک اعلی حضرت کی تصدیق کے لئے ہزار علماء اسلام اور مفکرین کی یا تو تکفیر یا پھر تحقیر
اس دنیا میں صرف مولوی مسلمان ہیں باقی سارے گمراہ کافر ہیں لاکھوں سلام میرے قائد حضرت امیر مجاہدین علامہ خادم حسین رضوری رحمتہ اللہ علیہ پہ جنہوں نے اقبال کو امت کے سامنے سہی معنوں میں پیش کیا
Assalam wa alaikum Hazrat I am from India. Profession: computer science engineer But I had started learn about islam in 2018.and it's running till now. I want to said please take session or lecture on any video call platform like Google meet,zoom,Microsoft teams etc
ان ساری عبارات سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ علامہ اقبال کے نظریات اوائل عمری میں کافی مختلف تھے اور پختہ نہ تھے عمر کے آخری حصے میں انکی وہ شاعری وجود میں آئی جسکا حوالے بابا رضوی اپنی تقاریر میں دیا کرتے تھے اور وہی انکا نظریہ اور عقیدہ تھا
ڈاکٹر اقبال صاحب کی آخری عمر کے کلام اور تحریریں کس سن سے شروع ہوتی ہیں۔ مہربانی فرما کر وہ سال بتا دیں، تا کہ ہم اس کے بعد کے اشعار اور تحریریں دیکھ سکیں۔ مہربانی فرمائیں۔
Muhtram mufti sahib hamary sar ka taaj hain ap arz ye hai k ap hamain Iqbal k bary main mazeed wazy farmaa dain k k hum kya karain or ham to unhain aik sacha Ashiq e Rasool smajty hain mazeed ye k ye un k kab k nazriyaat hain plz lazmi aik video or farmaa dain plz plz plz
Allah Allah, Khadim Rizvi ke baare mein ye na kaho ke unhein na pata ho. Jab aik bande ki shaa'iri Walwala angez ho tou us ki shaa'iri ko dekha jaye ga, na ke us ki controversies ko. واللہ اعلم ورسولہ اعلم
Ye kya kaha ap ne babaji ne iqbal ka ishq dekha h aur dikhaya h aur ap ne ulma k age iqbal ko nahi rakha balki liberals k age rakha ap hamesha kehte the k meri na mano dadhi munde ki to mano
Ye aapki galat fahemi hai Bareilly shareef se fatwa bhi laga tha shayad se janasheene ala hazrat huzoor Mufti Azame hind alaihi rahema ne diya tha. Or aapne he allama kahene se mana kiya tha aapne dr kahene ko kaha iqbal ko naaki allama.
تم سب جاہلانہ باتیں کر رہے ہو اقبال کی شروع والی زندگی بیان کی ہے مفتی صاحب نے جب کہ ان کی آخری زندگی بلکل الگ تھی کسی کے توبہ کرنے کے بعد اس کی زندگی جاہلیت کو نہیں دیکھا جاتا بانگ درا کو چھوڑ کر آپ ان کی باقی نظمیں پڑھیں تو معلوم ہو گا
Iqbal ko jitna Maine samjha hai mai ye maanta hoo ki Iqbal zindagi ke akhiri Ayyam me usi Aqide ko manne lage the Jo ki mujaddid Alfe Sani Shaikh Ahmad Sarhandi aur imame isqo mohbbat Ahmad Raza Khan ka hai..❤️❤️Iqbal ke akhiri Ayyam me unke Ghar par hazrat Data Ali huzveri aur khwaza moinuddin chisti ki Aamad aur Rasai thi (ba qol Iqbal ke khadim Ali bakhsh)...
وہ دانائے سبل ، ختم الرسل ، مولائے کل جس نے غبار راہ کو بخشا فروغ وادی سینا نگاہ عشق و مستی میں وہی اول ، وہی آخر وہی قرآں ، وہی فرقاں ، وہی یسیں ، وہی طہ
Iqbal Ka Hafiz Ik Khadim Hi Tha Jo Iqbaal Ko Jaanta Tha 💯 Jo Iqbaal Ky ashaaar Ki Tafseeer krta tha Laaakhooo Alama Iqbal Ty Phir Khadim Husain Rizvi 🙌!!!
حضرت یہ ویڈیو نہ بنائی جاتی تو بہتر تھا عوام میں تھرتھراہٹ کی کیفیت پیدا ہوگی اس سے ۔۔۔فتنہ کا خدشہ بھی ہے۔۔سیکولر و لبرل اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔۔۔ اللّٰہ محفوظ رکھے آمین
ڈاکٹر اقبال کی کتابیں انکے بیٹے نے شائع کی ہیں جوکہ گمراہ تھا اب یہ ملا جی اپنی ساری محنت پر پانی پھیر رہا ہے ۔ جب انجینئر مرزا اولیاء صالحین پر کفر بک رہا ہے یہ اسکو تقویت دے رہے ہیں اور اپنی محنت پر پانی پھیر رہے ہیں ۔۔ مولیوں کے گمراہ ہونے کا پتہ نہیں چلتا کب گمراہ ہوجائے۔ علامہ اقبال علیہ الرحمة کے بارے میں بے شمار اولیاء کرام نے گواہی دی کہ وہ رسول اللہﷺ کی زیارت کیا کرتے تھے اور انکو نبیﷺ نے حکیم الامت کہا ہے۔ اس مولوی کی مکاری دیکھو بابا رضوی کے ہوتے اس نے یہ کلپ ریکارڈ نہیں کروایا اب آکر فتنہ انگیزی کررہا ہے۔
@@Javedsaeedi6725 استاذ رضوی صاحب رحمة الله علیہ نے انکو سمجھایا بھی تھا ۔۔مفتی صاحب یہ بات پہلے قبلہ بابا جی سے کر چکے ہیں اور قبلہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب سے بھی ۔۔ مجھے سمجھ نہیں آرہا ایک دم پھر سے کیا ہوگیا مفتی صاحب کو۔۔
@@tahaasim3938 Bhai Mufti sahib ne Jo sawalaat uthaay na us Ka jawab Rizvi sahib ne jawab Diya tha aur na hi Dr Jalali sahib ne mulaqat krny ki is hawaly se time nikaala.
Ishq tera agar na ho meri nimaz ka imam Mera qiam bhi hijab mera sajood bhi hijab Teri nigah e naaz sae dono murad paa gai Gumbad e Abgeena rang terae muheet main hubab (Aflak kae gumbad ko app ki rehmat is tarha muheet hae uski misal bulblae ki samundar main hae) Mustafa ba khaish ra deen hama oost (Apnae app ko mustafa salAllahalehiwaalaehiwassalm kae qadmon main daal dae wohi Sara deen haen)
ڈاکٹر اقبال کے بارے میں رائے: بدر العلماء، حضرت علامہ مولانا بدر الدین احمد صدیقی علیہ الرحمہ، ڈاکٹر اقبال کے بارے میں لکھتے ہیں: رضوی دار الافتاء بریلی شریف میں ایک استفتا پیش کیا گیا جس میں ڈاکٹر اقبال کے کچھ (کفریہ) اشعار کے متعلق سوال کیا گیا تھا تو مولانا مفتی محمد اعظم نے (فتوے میں) اُن اشعار کو کفریہ قرار دیا اور قائل (یعنی ڈاکٹر اقبال) کے بارے میں تحریر کیا کہ میں نے حضور مفتی اعظم ہند علامہ مصطفی رضا خان علیہ الرحمہ سے ڈاکٹر اقبال کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے فرمایا: بے شک اقبال سے خلاف شرع امور کا صدور ہوا ہے، کفریات تک اس سے صادر ہوئے ہیں مگر وہ اللہ تعالی کے محبوب، سرکارِ دو عالم ﷺ کی شان میں گستاخ و بے ادب نہیں تھا- بے شک جہالت کی بنا پر اس سے کفر تک پہنچانے والی غلطیاں ہوئی ہیں مگر آخر وقت میں مرنے سے پہلے اس کی توبہ بھی مشہور ہے اور جو اللہ کے محبوب کی شان میں گستاخ نہیں ہوتا اس کو توبہ کی توفیق ہوتی ہے- اس کے بعد حضور مفتی اعظم ہند نے اقبال کا یہ شعر پڑھا: بمصطفی برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست گر با و نر سیدی تمام بو لہبی است یہ شعر پڑھ کر حضرت کی آنکھوں میں آنسو بھر گئے اور فرمانے لگے کہ اس شعر سے حضور ﷺ کے ساتھ اقبال کی سچی محبت ظاہر ہے- اس کے بعد فرمایا کہ اقبال کے بارے میں توقف چاہیے اور حضرت کا یہ فرمان ناسازی طبع سے پندرہ سولہ سال پہلے کا ہے اور حضرت کے اس فرمان پر ہمارا عمل ہے- (فتاوی بدر العلماء، ص126، 229، ملخصاً) خلیفۂ حضور مفتی اعظم ہند، حضرت علامہ مفتی شریف الحق امجدی رحمہ اللہ تعالی، ڈاکٹر اقبال کے ایک شعر کی تاویل کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ہمیں حکم ہے کہ مومن کے کلام کو اچھے معنوں پر محمول کرنا واجب ہے- (فتاوی شارح بخاری، ج2، ص486، ملتقطاً) آپ رحمہ اللہ تعالی ایک اور مقام پر لکھتے ہیں کہ اقبال کی توبہ مشہور ہے، بہت سے مستند عالموں نے اس کی (توبہ کی) روایت بھی کی ہے اس لیے اس کے بارے میں سکوت کیا جاتا ہے- (فتاوی شارح بخاری، ج3، ص491، ملتقطاً)
بلکل اور مجھے ان مفتی صاحب کی باقی باتوں سے کوئی اختلاف نہیں مگر اس موضوع میں وہ بہت بڑی غلطی کر گے ہیں ۔ جب کہ ایسے غلطی کسی مفتی سے توقع نہیں کی جا سکتی یہ تو ہر کوئی جانتا ہے کہ بانگ درا ان کی شروع والی زندگی میں لکھی گئی تھی اور کسی کے توبہ کرنے کے بعد اس کی زمانہ جاہلیت کا نہیں دیکھا جاتا بلکہ آخری زندگی کو دیکھا جاتا ہے مگر افسوس عوام کو اس وڈیو میں بہت گمراہ کیا انہوں نے
ھمیی اقبال کی بجائے امام احمد رضا خان مجدد دین ملت کو فالو کرنا چاھے نہ کہ اقبال جی کو اللہ سب کا ایمان سلامت رکھے آمین
اقبال رحمہ اللہ فالو نہیں کرنا بلکہ انکی عزت کرنی ہے
follow kiun nai krna
@@justiqbal5843
فالو مذہبی لحاظ سے کہہ رہا ہوں دینی و مذہبی طور پر اقبال کو فالو نہیں کرنا ۔ باقی امور میں بے شک فالو کرتے رہیں
ہ م پر نہ اقبال کی تقلید واجب ہے نہ اعلیٰ حضرت کی
@@BishopGentlemenGuidebook boht khob bhai ap ka jawab dil ko laga ha aur hamare akabreen ka fasla ko bhi suna diyarbakir ha Allah pak ap ko jazae khair ata farmer or ap ka ilm me barkat farmae
ان کی بخشش کے لیئے انکا ایک شعر ہی کافی ہو گا۔۔۔ اِن شاء اللہ
"کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں"
Not sure. He wrote that he assumes Ahmadi as muslim jamat.
@@tausifahmed56 plz give reference.
sare aqeede sahi hona chahye
@@ottomanwolves6716are abhi to video me btaya mufti sahab ne mute pe dekh rha tha kiya video??
Aise to kisi bhi insan ki ek acchi kahi baat ko base bana kar kaha ja sakta hai ke bakhshish ke liye kaafi hai maaz allah chahe aqeeda kuch bhi ho kaisi baat karte ho tum
Dear teacher " u r true ilmi kitabi mashaAllah... " payare ustad muhtaram ❤ hamesha apki video k intezaar rehta. ALLAH apko lambi zindgi sehat wli ataa kre ameen
اقبال پیری مریدی کے شدید خلاف تھے. مولویوں کے شدید خلاف تھے. بادشاہت کے خلاف تھے.
باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیری
اے کشتہ ملائی و سلطانی و پیری
اے مسلمان تو مولویوں بادشاہوں اور پیروں کا کشتہ بن چکا ہے. ان حرام خوروں نے تمہاری ضمیر کو شکست خوردہ کر دیا ہے.
Ameen
Ameen
Ilmi kitabi se behtar hai k Ahle Sunnat wa jamaat kehlao. Jo Alhamdulillah hum sunni hain.
Ketaabi to Yahudi aur Isai hain. Shayad tum bhi ho Ketaabi.
Mufti Sahab Ahlesunnat Wal jamat se hain Alhamdulillah❤
Really this mufti Sahab is so learned, and intelligent....it shows he loves to read he is not only man of immotions...as we see many people
یہ مفتی غلاظت کی مکھی ہے غلاظت ڈھونڈنا اسکی فطرت ہے۔ یہ خبیث اور بدبودار انسان علامہ اقبال کو کافر کہہ رہے تھے۔ 😤😤😤
Is daur men Jo Imam aala Hazrat Rehmahullah sy mukhlis rahy ga wahi faida men rahy ga aur apna iman bachaey rakhy ga.Allama Rashid Rizvi Sahab Zindabad
Bilkul noman bahi
Haq h
@@farhanrazaqadri_ g janab g❤
Aala hazrat ne kitab likhi hai( FATAVA RIZIVIYA) us kitab ke ander ek kitab (SABA SANABAL) kitab ki tareef ki hai uske ander likha hai (CHISTI RASOOLALLAH WALA KALMA LIKHA HUA HAI ) nauzobillah aise IMAM HAI AAPKE .
@@ZeeshanKhan-ui5tx th-cam.com/video/6z7_XQSoA8E/w-d-xo.html
شکر ھے آپ جیسے مفتی بھی ھیی جو حق بات کرنے کی ھمت کرتے ھیی
عوام کو سچ بتاتے رھیی اصل ھیرو تو ھمارے امام احمد رضا خان ھیی اور وہ ہی ھمارے حققی وارث ھیی اَلحمد اللہ
اعلی حضرت اوراقبال رحمتہ اللہ علیہ ہماری جان ہیں th-cam.com/video/h6yE1lMAJD8/w-d-xo.html
بے شک
مفتی صاحب
ہمت کر کے اب فتوی بھی دے دیں اقبال کیا ہوا
یہ مفتی غلاظت کی مکھی ہے غلاظت ڈھونڈنا اسکی فطرت ہے۔ یہ خبیث اور بدبودار انسان علامہ اقبال کو کافر کہہ رہے تھے۔ 😤😤😤
یہ بندا کافر سمجھتا اقبال کو۔۔۔ اسکے نام کے ساتھ سے مفتی ہٹا دو۔ @@m.hanifqureshi5942
Mufti Rashid Mahmood Razvi sb, ilm ka samandar...
Alhamdulillah
Ma Shaa Allah
ya jahilun ki jamatr me se he is k paas ilom kasa a sakta he
@@saadatali5529 acha....! Tmhary mutabik sara ilm to phr mirza plumber k pas hy na...??? 😠 😡
AstGfirulah
یہ مفتی غلاظت کی مکھی ہے غلاظت ڈھونڈنا اسکی فطرت ہے۔ یہ خبیث اور بدبودار انسان علامہ اقبال کو کافر کہہ رہے تھے۔ 😤😤😤
ہم کو اے عطار سنی عالموں سے پیار ہے
ان شاءاللہ دو جہاں میں اپنا بیڑا پار ہے
بیشک بیشک بیشک بیشک 👍💯💖🌹🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼
Masha Allah..love from India
بے شک
Qabar Parast Kahani baaz
@@yasirgujjar2274
فنجعل لعنة الله على الكذبين
واقعی آپ بہت تحقیقی گفتگو فرماتے ہیں اللّٰہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو میری جان مفتی راشد محمود رضوی زندہ بعد
Ma to Allama Iqbal ko to cutter sunni smaj ta tha 🤔🤔
@Haris ibne Javed ye vedio pahle ki h
یہ مفتی غلاظت کی مکھی ہے غلاظت ڈھونڈنا اسکی فطرت ہے۔ یہ خبیث اور بدبودار انسان علامہ اقبال کو کافر کہہ رہے تھے۔ 😤😤😤
I am the one Who is waiting for this Video more than Anyone else. Love u, Mufti sahib .You are the best Teacher I have Ever known 💗
اقبال پیری مریدی کے شدید خلاف تھے. مولویوں کے شدید خلاف تھے. بادشاہت کے خلاف تھے.
باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیری
اے کشتہ ملائی و سلطانی و پیری
اے مسلمان تو مولویوں بادشاہوں اور پیروں کا کشتہ بن چکا ہے. ان حرام خوروں نے تمہاری ضمیر کو شکست خوردہ کر دیا ہے.
Iqbal ko jitna Maine samjha hai mai ye maanta hoo ki Iqbal zindagi ke akhiri Ayyam me usi Aqide ko manne lage the Jo ki mujaddid Alfe Sani Shaikh Ahmad Sarhandi aur imame isqo mohbbat Ahmad Raza Khan ka hai..❤️❤️Iqbal ke akhiri Ayyam me unke Ghar par hazrat Data Ali huzveri aur khwaza moinuddin chisti ki Aamad aur Rasai thi (ba qol Iqbal ke khadim Ali bakhsh)...
th-cam.com/video/esuST0Abi6M/w-d-xo.html
Aur tafseeli taur par janne ke liye Khalifa e Aala Hazrat Mufti Hashmat Ali Khan Qadri Rahmatllahi ta'ala alaih ki Kitab Tajanube Ahle sunnat An Ahlil fitna Padhiye .
@@Junaid_khan.92 to unko fir apni pichli galtiyo ko sudharna tha jo is video me batai gai, khula shirk dikh raha h unki kitabo me
galat femli na fayle iske lie Kam se kam iqbal ki taraf se safai ya apni galti ko manne aur maafi mangne ke lie kuch likhna tha agar wo hidayat par aa gae the to
ماشاءاللہ کمال کی گفتگو فرمائیں مفتی صاحب
یہ مفتی غلاظت کی مکھی ہے غلاظت ڈھونڈنا اسکی فطرت ہے۔ یہ خبیث اور بدبودار انسان علامہ اقبال کو کافر کہہ رہے تھے۔ 😤😤😤
واہ۔۔بہت ہی اہم موضوع
بڑے کام کی باتیں۔۔
جزاک اللہ خیرا
th-cam.com/video/h6yE1lMAJD8/w-d-xo.html
@@bikemt2246 اس کی کتب و اشعار میں کفریہ کلمات کو بھول گئے۔۔۔؟
دیوبندیوں کے کارنامے بھی تو ہیں تو ان کے کفریہ کلمات کو کسی نے پس پشت ڈالا ہے۔۔۔
جو مفتی صاحب نے مؤقف اپنایا ہے اس پر غور کرنے کی آپ کو حاجت ہے۔پیارے
@@bikemt2246 جو مفتی صاحب نے بیان کیا ان میں کسی ایک بات کا جواب دو ۔۔ان کلمات پر شرعی حکم کیا ہے۔۔۔؟
یہودیوں انگریزوں کو اسلام کی طاقت بتانے گئے تھے تو
کیا ان کے قصیدے پڑھنا ضروری تھا۔۔؟
اللہ پاک کی حمد و رسول اللہ کی نعت اور فکر دین اسلام اور تفکر و تدبر اور اصلاح کے لیے اشعار کی صورت میں اعلی حضرت اور ان کے عاشق ہی کافی ہیں۔۔۔۔
اقبال کو دین کا امام نہ بناؤ۔
مفتی صاحب کے مؤقف کو ایک بار پھر سمجھنے کی کوشش فرمائیں۔۔
@@sharafatmughal8517 اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی زندگی کے تین دور ہیں آخری دور میں انہوں نے اپنی اصلاح کی اور گمراہی والی زندگی سے رجوع کیا اور آپ مفکر اسلام کی حثیت حاصل رکھتے ہیں ۔تمھارا لونڈا مفتی راشد اور دعوت شیطانی والا الیاس مکار سکول کی تعلیم کو جائز کہتا ہے جبکہ اعلی حضرت اور اقبال رحمتہ اللہ علیہ سکول کالجوں کی تعلیم کو کفر و حرام کہتے ہیں
@@sharafatmughal8517 th-cam.com/video/I7RxamJ-Xko/w-d-xo.html
ہمیں تو پتا نہیں تھا اقبال کا
یہ تو بابا رضوی تھا جس نے ہمیں بتایا کہ اقبال کون ہے💕
بابا جی نے جو بتا دیا ہے وہی اقبال ہے
iqbaal galat hai to galat hai khadim husain razwi sahab ko ya to iska ilm na hoga aur agar hoga to wo galti pe the is cheez me
@@faizanetaajushshariah7531 mufti sahib ko is ka mu tor jawab dia gya hy Dr jalali or chisti ki traf sa ka
یہ مفتی غلاظت کی مکھی ہے غلاظت ڈھونڈنا اسکی فطرت ہے۔ یہ خبیث اور بدبودار انسان علامہ اقبال کو کافر کہہ رہے تھے۔ 😤😤😤
Ye hai hamare share mofti Rashid mahmood Rizvi❤❤❤
Mufti sahab bhut hi saaf suthre andaz me saff nikal gaye, aur bhut si qimti malumat de gaye mai Hindustan ki janib se aapka shukr guzar hu
یہ مفتی غلاظت کی مکھی ہے غلاظت ڈھونڈنا اسکی فطرت ہے۔ یہ خبیث اور بدبودار انسان علامہ اقبال کو کافر کہہ رہے تھے۔ 😤😤😤
بہت زبردست معلومات ماشاءاللہ۔۔۔بہت شکریہ ان لوگوں کو عبرت حاصل کرنا چائے جو اپنے مسلک کی اسٹیج اس کے نام لیتے
اقبال کا نظریہ بانگِ درا جو پہلے لکھی گئی اس میں یہ تھا
سارے وطن سے اچھا ہندوستاں ہمارا
ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
لیکن بعد میں اقبال نے یہ کہا کہ
چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا
مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
th-cam.com/video/h6yE1lMAJD8/w-d-xo.html
یہ مفتی غلاظت کی مکھی ہے غلاظت ڈھونڈنا اسکی فطرت ہے۔ یہ خبیث اور بدبودار انسان علامہ اقبال کو کافر کہہ رہے تھے۔ 😤😤😤
Bilkul Umda Or Zabardast Malumat Zindabad 🥰💖👍🏻☺️Me Mufti Sahab Se Muqif Se Pura Pura Muttafiq Hu ❤️👍
جزاك الله خيراً في الدارين و بارك فيك و حفظك و نصرك.
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين في كل لمحة و نفس بعدد كل معلوم لك.
ماشاء اللہ بہت خوب جناب مفتی صاحب ❤
ماشآءاللہالعزیزسبحاناللہتعالی کمال بے شک حق فرمایا
بہت خوب جناب مفتی صاحب زبردست 💯👍👌📢💖🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼🥰🌼🥰🌼🥰🌼🥰🌼🥰🌼🥰🌼
بےشک ہمارے امام اعلیٰ حضرت ہیں اور باباجی نے اعلیٰ حضرت کے اشعار سے اور اقبال کے اشعار سے بھی ہمارے عشق رسول ﷺ میں اضافہ فرمایا
بیشک
ڈاکٹر اقبال ایک مشکوک شخص ہے کیوں کہ انہوں نے حق و باطل کے ملایا ہے اس میں واضح فرق نہیں کیا ہے ۔ جب کہ ہمارے اہل سنت علماء تو صرف کس دیوبندی یہ وہابی کے ساتھ بیٹھ جانے اور اُن سے بات کرنے پر اور و سادہ لوح مسلم جو اُنکی مسجد میں نماز پڑھیں انکو گستاخ اور کافر بتا دیتے ہے اور ایسے شخص جسکی بدمذہبوں یہاں تک کہ کافروں کی بھی تعریفیں ثابت ہے اس کو لوگ مسلمان بھی مانتے ہیں اور اسکے لیے دعاء مغفرت بھی کرتے ہیں اس کو رحمت اللہ علیہ بھی کہتے ہیں یہ سب باتیں سوچنے والی ہے؟
Haq ki sada hello noorani ny b wahabi shiyun ky sath ithed kiya tha aur tlp lanatiyun ny b kiya ha un ky khilf b bol
@@bikemt2246 میرا یہی تو سوال ہے ؟
@@haqkisada5477 th-cam.com/video/wE8jWhxJxZo/w-d-xo.html
Mufti sab Apky Dlayl Bohat Mazboot hoty han MASHAALLAH ALLAH Pak apko umar e draz bil sehat atta farmay✌
A Great researcher. ماشاءاللہ
مسلک اعلی حضرت سلامت رھے۔ میرے قاید صرف امام احمد رضا خاں بریلوی رحمتہ اللہ علیہ ھیں۔
MASHA ALLAH❤️
Amazing Mufti Sahab.. thanks for the valuable information...
مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آپ اہلسنت کا عظیم سرمایہ ہیں
Thank you very much mufti sahab🙏
Huzoor ap ny research ka haq ada kr dia hai ❣️ Hamain soch samajh k tazeem krni chahye andhi muhabbat ni
ماشآءاللّٰہ بارک اللّٰہ
Salam ho Allah ke wali ashiq e rasul s.a.w. aale rasul s.a.w. Hazrat Allama mohammad iqbal sahab r.a. pr
ماشاءاللہ آپ کی ویڈیو کا انتظار رہتا ہے سبحان اللہ
Bht acha mufti sahb ma to zndgi ma phli bar ya bat byan sun ra hn
Bahot khub Mufti sahab ❤️❤️
یہ مفتی غلاظت کی مکھی ہے غلاظت ڈھونڈنا اسکی فطرت ہے۔ یہ خبیث اور بدبودار انسان علامہ اقبال کو کافر کہہ رہے تھے۔ 😤😤😤
واہ مرشد کیا بات ہے 🌹
ما شاء اللہ عزوجل
ماشاءاللہ ❤
ماشااللہ بہت خوب اللہ پاک اور ترقی عطا فرمائے
سچ کہہ رہا ہو یقین کرے میرے دل میں عشق رسولﷺ اقبال کہ اشعار سے بھی بڑھا ہے مگر اپ 😢
مفتی صاحب زبردست معلومات دیں آپ نے اس سے پہلے ڈاکٹر صاحب کے بارے میں یہ سب معلوم نہیں تھا
یہ مفتی غلاظت کی مکھی ہے غلاظت ڈھونڈنا اسکی فطرت ہے۔ یہ خبیث اور بدبودار انسان علامہ اقبال کو کافر کہہ رہے تھے۔ 😤😤😤
آج سے مفتی راشد ان سبسکرائب بس دعا ہے اللہ اتنا فہم دے کہ اقبال جیسی عظیم ہستی کو سمجھ سکیں
nahi chahye aisa iqbaal hame to
یہ مفتی غلاظت کی مکھی ہے غلاظت ڈھونڈنا اسکی فطرت ہے۔ یہ خبیث اور بدبودار انسان علامہ اقبال کو کافر کہہ رہے تھے۔ 😤😤😤
اللّٰہ سلامت رکھے آمین ♥️
نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآں وہی فرقاں وہی یٰس وہی طٰهٰ
کوئی قادیانی نواز کہنا تو دور سوچ بھی نہیں سکتا ایسا
بہت ہی عمدہ مفتی صاحب
Zabardast Tashreeh ki mufti sahab apny . 🥰♥️ جزاك اللّٰهُ خيرًا
جزاك اللهُ خيرا مفتی صاحب۔
مقصد یہ ہے کہ عوام کو سمجھایا جائے کہ اقبال دین کا امام نہ تھا، اگرچہ ایک عاشقِ رسول اور اچھا شاعر ضرور تھا لیکن اُس سے بھی کئی شرعی غلطیاں سرزد ہوئیں ہیں۔ اقبال کی بجائے دین کے معاملے میں مستند سنی علماء کرام کو اپنا امام بنانا چاہیئے۔ اللہ تعالی ہمیں دینِ حق پر استقامت عطا فرمائے آمین۔
بس آپ غلطیاں نکالنا نہ چھوڑنا
بلکل آپ کی بات سے اتفاق کرتا یہ سب آج پہلی بار سنا تو سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کیا لکھوں شکریہ آپ نے میرے دل کی بات لکھی
عشق محبت اعلی حضرت اعلی حضرت
مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو
یا خدا مجلس شوریٰ کو آباد رکھ دعوت اسلامی کو شاد رکھ
مدنی چینل دیکھتے رہیے دعوت اسلامی سے وابستہ رہیے تاکہ ایمان محفوظ رہے
@@muhammadanwarulhaq6248 Ameen, Proud to be Attari....Haq Attar Haq
@@jaamsadamsایک چھوٹ چھپانے کے لئے سو چھوٹ بولنے پڑتے ہیں اسی طرح ایک اعلی حضرت کی تصدیق کے لئے ہزار علماء اسلام اور مفکرین کی یا تو تکفیر یا پھر تحقیر
Jazak Allah..
Ustad e muhtaram..
اگر مفتی صاحب قبلہ بحیثیتِ مفتی اپنا فیصلہ بھی سنا دیتے تو ہم جیسے عام سامعین وناظرین کے لیے آسانی ہوجاتی ہے۔
علامہ اقبال کے تین دور ہیں پہلا دور گمراہی کا دوسرا توبہ کا اور تیسرا معرفت خدا وندی کا
@@saeedbuttsaeedbutt3839 is ki koi daleel h to batay kyu ke video me jo aqeede batay h iqbal ke wo intehai galat h
اقبال کو جاننے کے لیے آپ کو خادم حسین رضوی اور مفتی فضل احمد چشتی صاحب کو سننا پڑھے گا آپ کو اپنے اعتراضات کے جواب بھی مل جائے گے انشاءاللہ
@@saeedbuttsaeedbutt3839 علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کا علامہ اقبال پر یا ان افکار ونظریات پر بیان ہو تو ضرور بھیج دیں۔
@@saeedbuttsaeedbutt3839 اس کی تفصیل؟
ماشاءاللہ
یہ مسلہ صرف اپ نے ہی بیان کیا ہے قبلہ مفتی صاحب باقی تمام علما۶ تو ان کہ اشعار پڑھتے ہے اور سارے اشعار وہ ہے جن سے دل میں عشق رسول ﷺ بڑھتا ہے
یہ مفتی غلاظت کی مکھی ہے غلاظت ڈھونڈنا اسکی فطرت ہے۔ یہ خبیث اور بدبودار انسان علامہ اقبال کو کافر کہہ رہے تھے۔ 😤😤😤
Ulma e haq zindabad
Mufti Rashid Mahmood razvi zindabad
Alhamdulillah we are Sunni we love Imam Ahmad Raza Khan ❤
Masha allah informative sharing
MASHALLAH ❤️❤️
اللہ تعالیٰ اہلسنت والجماعت کے تمام عُلماء پر کروڑہا رحمتوں برکتوں کا نزول فرماۓ
یہ مفتی غلاظت کی مکھی ہے غلاظت ڈھونڈنا اسکی فطرت ہے۔ یہ خبیث اور بدبودار انسان علامہ اقبال کو کافر کہہ رہے تھے۔ 😤😤😤
Masha Allah ❤
مفتی صاحب ڈاکٹر صاحب کی زندگی کے دوسرے حصے پر بھی تحقیقی کلپ ریکارڈ کریں...
حضرت آپ ہی یہ کام کردیں یا کسی دوسرے مفتی صاحب سے کرا دیں
Masaallah
Great information
Masha Allah Hazrat, Aap Ki Tahqeeq Badi Aala Hai ....
SUBHANALLAH ❤️❤️
اس دنیا میں صرف مولوی مسلمان ہیں باقی سارے گمراہ کافر ہیں
لاکھوں سلام میرے قائد حضرت امیر مجاہدین علامہ خادم حسین رضوری رحمتہ اللہ علیہ پہ جنہوں نے اقبال کو امت کے سامنے سہی معنوں میں پیش کیا
Assalam wa alaikum Hazrat
I am from India.
Profession: computer science engineer
But I had started learn about islam in 2018.and it's running till now.
I want to said please take session or lecture on any video call platform like Google meet,zoom,Microsoft teams etc
dear can u share any mail id or other link to connect with you
Salam... please share your e-mail or any connection
Allah agar ikhlass dain tu bandana haaq zaroor bayan Karta Hain.. Kamal Mufti sahib...
Allah gives you rewards
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
کافی عرصہ بعد کافی نئی معلومات ملی ہیں
th-cam.com/video/h6yE1lMAJD8/w-d-xo.html
گمراہی کی معلومات
Achhchhe raza piyare raza ke piche chale jannat ka rasta hai Ahmad raza
Deene Muhammad sallallahu alaihi zindabaad
Ma-Sha-Allah
Congratulation for 80k+ subscribers ❤
کیا بات ہے حضور آپ کی
جزاک اللّٰهُ تعالیٰ مفتی صاحب
thank you so much mufti sahb aj apny boht aala rehnumai kri he Allah paak apke ilm me or taraqi de
آمین
I love Dr Iqbal R A Masha Allah good personality ❤
Allah aap ko isi tarah haq baat kahne aur is par kisi ka khauf na khaane wala banaye rakhe .......india se❤️❤️❤️❤️
Masha Allah
ان ساری عبارات سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ علامہ اقبال کے نظریات اوائل عمری میں کافی مختلف تھے اور پختہ نہ تھے
عمر کے آخری حصے میں انکی وہ شاعری وجود میں آئی جسکا حوالے بابا رضوی اپنی تقاریر میں دیا کرتے تھے اور وہی انکا نظریہ اور عقیدہ تھا
ڈاکٹر اقبال صاحب کی آخری عمر کے کلام اور تحریریں کس سن سے شروع ہوتی ہیں۔ مہربانی فرما کر وہ سال بتا دیں، تا کہ ہم اس کے بعد کے اشعار اور تحریریں دیکھ سکیں۔ مہربانی فرمائیں۔
@@naeemiqbal7724 1927,,1930 to 1938
یہ مفتی غلاظت کی مکھی ہے غلاظت ڈھونڈنا اسکی فطرت ہے۔ یہ خبیث اور بدبودار انسان علامہ اقبال کو کافر کہہ رہے تھے۔ 😤😤😤
بابا جی کے ساتھ میرا اقبال کی وجہ سے اختلاف تھا اگر مجھے پہلے اس چیز کا پتا ہوتا تو ان سے ضرور بات کرتا
جزاك الله عزوجل
Muhtram mufti sahib hamary sar ka taaj hain ap arz ye hai k ap hamain Iqbal k bary main mazeed wazy farmaa dain k k hum kya karain or ham to unhain aik sacha Ashiq e Rasool smajty hain mazeed ye k ye un k kab k nazriyaat hain plz lazmi aik video or farmaa dain plz plz plz
Mufti sahab Sare topics ka haq ada karte hai jis tarah hona chahiye
Shukriya. Ab ki ye baat ko Khadim Rizvi (R.A) ko bhi nahi pata thi aur na hi 75 saal se kisi Sunni Awaam ko. Shukriya awareness k liye.
Allah Allah,
Khadim Rizvi ke baare mein ye na kaho ke unhein na pata ho.
Jab aik bande ki shaa'iri Walwala angez ho tou us ki shaa'iri ko dekha jaye ga, na ke us ki controversies ko.
واللہ اعلم ورسولہ اعلم
Ye kya kaha ap ne babaji ne iqbal ka ishq dekha h aur dikhaya h aur ap ne ulma k age iqbal ko nahi rakha balki liberals k age rakha ap hamesha kehte the k meri na mano dadhi munde ki to mano
اقبال کی جو شاعری ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق میں وہ بھی پڑھو باقی وہ شاعر تھے غلطی انسان سے ہوجاتی ہے
Ye aapki galat fahemi hai
Bareilly shareef se fatwa bhi laga tha shayad se janasheene ala hazrat huzoor Mufti Azame hind alaihi rahema ne diya tha.
Or aapne he allama kahene se mana kiya tha aapne dr kahene ko kaha iqbal ko naaki allama.
تم سب جاہلانہ باتیں کر رہے ہو
اقبال کی شروع والی زندگی بیان کی ہے مفتی صاحب نے
جب کہ ان کی آخری زندگی بلکل الگ تھی
کسی کے توبہ کرنے کے بعد اس کی زندگی جاہلیت کو نہیں دیکھا جاتا
بانگ درا کو چھوڑ کر آپ ان کی باقی نظمیں پڑھیں تو معلوم ہو گا
Mufti RashiD MahMooD RaZvi A Great Mazhabi Scoler💞
❤
Masha Allah Mufti Sahab Kamaal Aur Umdaa Baat
I love Dr Iqbal's poet from india
Iqbal ko jitna Maine samjha hai mai ye maanta hoo ki Iqbal zindagi ke akhiri Ayyam me usi Aqide ko manne lage the Jo ki mujaddid Alfe Sani Shaikh Ahmad Sarhandi aur imame isqo mohbbat Ahmad Raza Khan ka hai..❤️❤️Iqbal ke akhiri Ayyam me unke Ghar par hazrat Data Ali huzveri aur khwaza moinuddin chisti ki Aamad aur Rasai thi (ba qol Iqbal ke khadim Ali bakhsh)...
@@Junaid_khan.92
daleel?
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
۔
۔
۔
قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسمِ محمد سے اجالا کر دے
Mashaallah 💖💖💖
MASHA ALLAH ❤️ es tara capital LEEKHYA
وہ دانائے سبل ، ختم الرسل ، مولائے کل جس نے
غبار راہ کو بخشا فروغ وادی سینا
نگاہ عشق و مستی میں وہی اول ، وہی آخر
وہی قرآں ، وہی فرقاں ، وہی یسیں ، وہی طہ
Well needed clip
Iqbal Ka Hafiz Ik Khadim Hi Tha Jo Iqbaal Ko Jaanta Tha 💯 Jo Iqbaal Ky ashaaar Ki Tafseeer krta tha Laaakhooo Alama Iqbal Ty Phir Khadim Husain Rizvi 🙌!!!
گزارش ہے کہ تصویر کا دوسرا رخ بھی ظاہر کریں...
وہ ظاہر کریں گے
تو اقبال کو کافر کیسے بنائیں گے
Deen e Islam zindabaad
Masallah
Hum bas yahi jaante hai'n
"ki MOHAMMED se wafa tu ne tho hum tere hai'n ye jaha'n chiz hai kya lauho kalam tere hai'n.....
Oske baad ALLAHUALAM....
درودشریف
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️
ALA HAZRAT ALA HAZRAT............ ❤❤❤
حضرت یہ ویڈیو نہ بنائی جاتی تو بہتر تھا عوام میں تھرتھراہٹ کی کیفیت پیدا ہوگی اس سے ۔۔۔فتنہ کا خدشہ بھی ہے۔۔سیکولر و لبرل اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔۔۔
اللّٰہ محفوظ رکھے آمین
ڈاکٹر اقبال کی کتابیں انکے بیٹے نے شائع کی ہیں جوکہ گمراہ تھا اب یہ ملا جی اپنی ساری محنت پر پانی پھیر رہا ہے ۔ جب انجینئر مرزا اولیاء صالحین پر کفر بک رہا ہے یہ اسکو تقویت دے رہے ہیں اور اپنی محنت پر پانی پھیر رہے ہیں ۔۔ مولیوں کے گمراہ ہونے کا پتہ نہیں چلتا کب گمراہ ہوجائے۔ علامہ اقبال علیہ الرحمة کے بارے میں بے شمار اولیاء کرام نے گواہی دی کہ وہ رسول اللہﷺ کی زیارت کیا کرتے تھے اور انکو نبیﷺ نے حکیم الامت کہا ہے۔ اس مولوی کی مکاری دیکھو بابا رضوی کے ہوتے اس نے یہ کلپ ریکارڈ نہیں کروایا اب آکر فتنہ انگیزی کررہا ہے۔
@@Javedsaeedi6725
استاذ رضوی صاحب رحمة الله علیہ
نے انکو سمجھایا بھی تھا ۔۔مفتی صاحب یہ بات پہلے قبلہ بابا جی سے کر چکے ہیں اور قبلہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب سے بھی ۔۔
مجھے سمجھ نہیں آرہا ایک دم پھر سے کیا ہوگیا مفتی صاحب کو۔۔
@@tahaasim3938
Bhai Mufti sahib ne Jo sawalaat uthaay na us Ka jawab Rizvi sahib ne jawab Diya tha aur na hi Dr Jalali sahib ne mulaqat krny ki is hawaly se time nikaala.
Ishq tera agar na ho meri nimaz ka imam
Mera qiam bhi hijab mera sajood bhi hijab
Teri nigah e naaz sae dono murad paa gai
Gumbad e Abgeena rang terae muheet main hubab
(Aflak kae gumbad ko app ki rehmat is tarha muheet hae uski misal bulblae ki samundar main hae)
Mustafa ba khaish ra deen hama oost
(Apnae app ko mustafa salAllahalehiwaalaehiwassalm kae qadmon main daal dae wohi Sara deen haen)
ڈاکٹر اقبال کے بارے میں رائے:
بدر العلماء، حضرت علامہ مولانا بدر الدین احمد صدیقی علیہ الرحمہ، ڈاکٹر اقبال کے بارے میں لکھتے ہیں:
رضوی دار الافتاء بریلی شریف میں ایک استفتا پیش کیا گیا جس میں ڈاکٹر اقبال کے کچھ (کفریہ) اشعار کے متعلق سوال کیا گیا تھا تو مولانا مفتی محمد اعظم نے (فتوے میں) اُن اشعار کو کفریہ قرار دیا اور قائل (یعنی ڈاکٹر اقبال) کے بارے میں تحریر کیا کہ میں نے حضور مفتی اعظم ہند علامہ مصطفی رضا خان علیہ الرحمہ سے ڈاکٹر اقبال کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے فرمایا:
بے شک اقبال سے خلاف شرع امور کا صدور ہوا ہے، کفریات تک اس سے صادر ہوئے ہیں مگر وہ اللہ تعالی کے محبوب، سرکارِ دو عالم ﷺ کی شان میں گستاخ و بے ادب نہیں تھا- بے شک جہالت کی بنا پر اس سے کفر تک پہنچانے والی غلطیاں ہوئی ہیں مگر آخر وقت میں مرنے سے پہلے اس کی توبہ بھی مشہور ہے اور جو اللہ کے محبوب کی شان میں گستاخ نہیں ہوتا اس کو توبہ کی توفیق ہوتی ہے-
اس کے بعد حضور مفتی اعظم ہند نے اقبال کا یہ شعر پڑھا:
بمصطفی برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست
گر با و نر سیدی تمام بو لہبی است
یہ شعر پڑھ کر حضرت کی آنکھوں میں آنسو بھر گئے اور فرمانے لگے کہ اس شعر سے حضور ﷺ کے ساتھ اقبال کی سچی محبت ظاہر ہے- اس کے بعد فرمایا کہ اقبال کے بارے میں توقف چاہیے اور حضرت کا یہ فرمان ناسازی طبع سے پندرہ سولہ سال پہلے کا ہے اور حضرت کے اس فرمان پر ہمارا عمل ہے-
(فتاوی بدر العلماء، ص126، 229، ملخصاً)
خلیفۂ حضور مفتی اعظم ہند، حضرت علامہ مفتی شریف الحق امجدی رحمہ اللہ تعالی، ڈاکٹر اقبال کے ایک شعر کی تاویل کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ہمیں حکم ہے کہ مومن کے کلام کو اچھے معنوں پر محمول کرنا واجب ہے-
(فتاوی شارح بخاری، ج2، ص486، ملتقطاً)
آپ رحمہ اللہ تعالی ایک اور مقام پر لکھتے ہیں کہ اقبال کی توبہ مشہور ہے، بہت سے مستند عالموں نے اس کی (توبہ کی) روایت بھی کی ہے اس لیے اس کے بارے میں سکوت کیا جاتا ہے-
(فتاوی شارح بخاری، ج3، ص491، ملتقطاً)
Boht khoob
بلکل
اور مجھے ان مفتی صاحب کی باقی باتوں سے کوئی اختلاف نہیں مگر اس موضوع میں وہ بہت بڑی غلطی کر گے ہیں ۔ جب کہ ایسے غلطی کسی مفتی سے توقع نہیں کی جا سکتی
یہ تو ہر کوئی جانتا ہے کہ بانگ درا ان کی شروع والی زندگی میں لکھی گئی تھی اور کسی کے توبہ کرنے کے بعد اس کی زمانہ جاہلیت کا نہیں دیکھا جاتا بلکہ آخری زندگی کو دیکھا جاتا ہے
مگر افسوس عوام کو اس وڈیو میں بہت گمراہ کیا انہوں نے
ہمارے لیۓ مسلک مشعل راہ ہے
مسلک اعلی حضرت زندہ باد