Meezan ka Tauzeehi Mutala | Ep 03 | Dr. Ammar Khan Nasir, Mohsin Mumtaz, Zaid Hassan
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 21 ก.ย. 2024
- Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmad...
Official email: info@al-mawrid.org
Submit a question: www.al-mawrid....
#islam #quran #almawrid #farahi #islahi #javedahmadghamidi #ghamidi #sajidhameed #talibmohsin #rafimufti #izharahmad #shehzadsaleem #moizamjad #ammarkhan #meezan
جزاک اللہ خیرا ❤
اسلام علیکم: جزاک اللہ اچھی گفتگو تھی فطرت پر، لیکن فطرت پر گفتگو کی جائے اور مولانا فراحی کی فطرت کے موضوع پر شاندار کتاب حجاج القرآن کا تزکرہ خاص طور پر اس فورم سے نہ کیا جائے تو بات نامکمل سی لگتی ہے۔
اصل میں یہ سیشن صرف " میزان" کی توضیح پر ہے ۔ اسلئے اسے زیادہ سے زیادہ اسی میں محدود رکھنے کی کوشش کی گئی ہے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ما شاء اللہ اچھی اور مفید کاوش ہے، اِسے برائے مہربانی جاری رکھیے، روکیے نہیں!
میں الحمد للہ پچھلے تقریباً دس سال سے "حجۃ اللہ البالغۃ" پڑھارہا ہوں، اِس گفتگو کے فوائد کی غیر معمولی افادیت کا شعور و احساس رکھتا ہوں، براہِ کرم سلسلے کو جاری رکھیں۔ حوصلہ شکن باتوں سے متاثر ہوکر سلسلے کو روکیں نہیں!
اللہ حامی و ناصر ہو۔
Ye log ab humy btayen gy k fitrat kya Hoti ha jiny shariyat Ka Kuch nhi pta lanat ho tum pa especially skin dress
ہم شریعت کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں بھائی ۔
لعنت نہیں بھیجنی چاہئیے کسی پر حضور علیہ السلام نے اسکی ممانعت فرمائی ہے ۔