Arshad Sharif Murder: Five questions regarding Kenyan investigations- BBC URDU
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 ก.พ. 2025
- ارشد شریف کے قتل کو دو ماہ ہونے والے ہیں اور اس دوران پاکستان اور کینیا میں ان کے قتل کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ بی بی سی کے پاس ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات سے جڑی معلومات کے بعد کئی سوال اٹھ رہے ہیں۔ مثلا ارشد شریف پر فائرنگ کی ٹائمنگ سے متعلق بیانات میں تضادات کیوں ہیں؟ ان کی لاش کی حالت کے بارے میں مختلف لوگوں کے بیانات ایک دوسرے سے اس قدر مختلف کیوں ہیں؟ اور یہ بھی کہ ان کے قتل کی تحقیقات میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے؟ یہ اور ان جیسے کئی سوالوں کا جواب ڈھونڈنے کے لیے بی بی سی کی نامہ نگار فرحت جاوید نے کینیا کا سفر کیا، اور ارشد شریف کی ہلاکت کی تفتیش کی تفصیلات بتا رہی ہیں۔
رپورٹر: فرحت جاوید
پروڈیوسر: ثنا گلزار
کیمرہ مین: جیف سوکے، محمد ابراہیم
ایڈیٹینگ نعمان مسرور، نیر عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR