جنرل عاصم منیر جیسا آرمی چیف پوری دنیا میں نہیں حافظ قرآن محب وطن سادہ طبیعت اور پاکستان کا درد رکھنے رکھنے والا اللہ پاک جنرل صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
عمر چیمہ صاب ۔ اس زمین والے ایشو کو لوگ سننا چاہتے ہین ۔ اپ پلیز نمل میاوالی کا بے شک الگ وی لاگ کر لین ۔ کے پی کے میں اتنے بڑے ا یشو کو بتانے کا شکریہ 👌👌👌👌👌
Arshad Sharif Marasi ka qatal karne mein chaar mastermind aadmi hain. Number 1, Imran Zani, number 2, General Faiz Hameed, number 3, Asif Gufoora, Number 4 murad saeed Note- Ta ke fauj ko badnaam kiya ja sake, yeh apna raasta apna sake
ملک صاحب نے گیئر والا سی ایل آئیل لگا رکھا ہے اس لیئے تلک جاتے ہیں ۔۔ مگر جیسے حافظ صاحب نے فیض کو بے فیض کیا ہے ویسے ہی ملک ریاض کو بھی قابو کر سکتے ہیں
AoA Gen Asim Munir na 2017 Mai Hajj Kara tha hamara sath Ike old man ko arfat sa wapsi pa bus pa jaga di bht humble tha aur batt Mai bataya tha unho na Quran heefz suadia Mai Kara tha really he is humble person portrait Pakistani
چیمہ صاحب یہ کہنا کہ بڑی عمر میں قرآن مجید حفظ کرنا مشکل ہے یہ کسی حد تک حقیقت ہو گی لیکن میرے والد محترم رحمة اللہ تعالیٰ علیہ نے اٹھاون ((58،)) سال کی عمر میں حفظ کیا اور بہتر ((72))سال کی عمر میں 1990 جنوری میں ان کا انتقال ہوا وہ بہتریں حافظ قرآن تھے الحمدللہ یہ بطور تحدیث نعمت بیان کر رہا ہوں کوئی بڑائی کا اظہار نہیں۔
Arshad Sharif Marasi ka qatal karne mein chaar mastermind aadmi hain. Number 1, Imran Zani, number 2, General Faiz Hameed, number 3, Asif Gufoora, Number 4 murad saeed Note- Ta ke fauj ko badnaam kiya ja sake, yeh apna raasta apna sake
U right Cheema ppls are generally not interested in serious issues but u shall continue whatever ppls interested or otherwise u shall address Pakistan real serious issues
جب لوگوں نے 250 روپیئے فی مرلہ بیچی تھی تو اس وقت کیا ان زمین مالکان کی کنپٹیوں پر لوڈڈ پستول رکھے ھوئے تھے؟۔ اگر یہ بنجر زمین اس کے مالکان نے 2008 اپنی مرضی سے 250 روپئے فی مرلہ بیچی تھی تو آج عدالتوں کے تمام فیصلے کیسے انصاف پر مبنی ھو سکتے ھوں ؟ اس قسم کے سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں یا شاید لاکھوں کیسز ھوں جہاں زمینیں اپنے وقت کے ریٹ پر مالکان نے فروخت کیں اور جب کچھ انوسٹمنٹس کی وجہ سے زمینوں کی قیمتیں بڑھیں تو اپنی زمینیں بیچنے والوں نے شور مچایا کہ ان سے زمینیں اونے پونے داموں چھین لی گئی تھیں ۔ تو کیا ایسے کیسز میں عدالتیں ان سب کو ریلیف دیں گی۔؟ پی سی بھوربن (مری) کے لئے جب ھاشو گروپ نے 80 کی دھائی میں زمینیں خریدیں تو چار پانچ سال بعد لوگوں نے اسی قسم کا شور کیا تھا۔ پھر اسی قسم کی درخواستیں برگیڈیئر ریٹائرڈ محمد اسلم مرحوم کے خلاف بھی آئی تھیں کہ اس نے سکردو میں شنگریلا ھوٹل کیلیئے ان سے زمینیں اونے پونے داموں میں ہتھیا لی تھیں ۔ اس طرح تو 50 کی دھائی میں حکومت سرکاری زمینیں خود 200 سے 300 روپئے فی ایکڑ ( 160 سے 180 مرلہ) تک نیلام کرتی تھی۔ تو کیا وہ ساری سرکاری نیلامیاں آج غلط ھو جائیں گی؟
Very well says 👏 Jazak Allah ul khair cheema sahib Salamat rahyen Sirf ji 🙏 Pakistan or India ki 62 ma kon si war thi plz hum ko bhi bata dy history ma hum ny koee war read nahi ki ???
ایوارڈ شدہ رقبہ جس مقاصد کیلئے حاصل کیا جاتا اس پر پراجیکٹ کے علاؤہ کوئی اور کام نہیں کیا جاسکتا نہیں تو رقبہ اصل مالکان کو وآپس ہوتا ہے دوسرا رقبہ اوسط سہ سالہ کی بنیاد پر لیا جاتا ہے جس سے رقبہ فروخت کی ایوریج نکالی جاتی ہے اب اگر زمین کی قیمت بڑھی ہے تو سابقہ مالکان سے زیادتی نہیں
Umer Cheema Sahib , please also do an exclusive programme ( V log ) for the 11700 متاثرین of DHA Phase13 ( former DHA City ) Lahore , who are running from pillar to pillar since 2010 and still have no hope. The honourable COAS must intervene to solve this very critical issue and save the Affecttees from further irreparable mental torture & loss. Thanks. Stay blessed.
ملک ریاض کو لازمی گرفتار کیا جائے اور بڑے سکینڈلز کے بجائے ھزاروں غریب عوام جو بحریہ ٹاؤن کے اندر اپنی پوری زندگی کی جمع پونجی رھائش کے حصول کے لیے جمع کروا کر اب تک زمین اور عوامی ولاز راولپنڈی کے مکانات سے محروم ہیں ،انکے حقوق کے تحفظ کے لیئے اس ڈاکو ریاض سے پلاٹ اور مکانات کا قبضہ دلوائیں تاکہ ان کی داد رسی ھو سکے
Malik saab ka nam ECL main b shamil ha lekin isky bawajud wo kai bar immigration sey ba asani nikal jaty hain OTP ka istemal karky yani ONE TIM PERMISSION k nam py
السلام وعلیکم چیمہ صاحب کے پی کے کا معاملہ بھی اچھا اجاگر کیا ہے یہاں اسلام آباد میں سی ڈی اے اور ہاؤسنگ والے جو متاثرین کے ساتھ کر رہے ہیں کسی وقت اس پر بھی اسپیشل پروگرام کی ضرورت ہے f14 g14 کے متاثرین آٹھ سال سے دھکے کھا رہے ہیں
چیمہ صاحب ہمارے ساتھ بھی خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یارخان کے نام پر قبضہ مافیا نے اہل علاقہ کی زمینوں پر قبضہ کیا ہوا ہے یہ مافیہ بڑے قانونی طریقے سے فراڈ کرنے ہیں
ملک ریاض کے ساتھ آنگلش فلم In Time . والی بات چل رہی ہے جیسے پاس پیسا ھے اوس کے پاس ٹائم ھے اب زیادہ پیسا ھے تو زیادہ ٹائم ھے مرے گا نہیں کیونکہ کے بات سمجھ گئے ھو نا ۔
Cheema Sahib ye Education ka business 1973-74 sey chal raha hey. Kabhi logoon ki zamin aur kabhi Mulk ki zamin key qabzey (community plots) Kabhi Comics Institute Karachi key qabzey ki bhi story Karen kahan aik Trust betha hey 4 thagoon ka.
Nawaz shreef ka intiqam hy Jo ye aj kl mulk k halat hn..wo intiqam ly ga generals sy b aur judges sy b Jo Jo us ki government giranay aur usay jail bhaijnay k sabab bny
قران حفظ کیا ہوا ہے یہ بات اہم ہے کس عمر میں کیا یہ اہم نہی لیکن پھر بھی اگر کرنل بن کر حفظ کیا ہے یعنی 40 سال کی عمر کے لگ بھگ، تو یہ تو اور بھی زیادہ کریڈٹ اور honour والی بات ہے لیکن یوتھیوں کو اس بات کی اہمیت کا اندازہ ہو ہی نی سکتا، جنکا کام گانا، ناچنا، چرس، کوکین شراب مجرہ وعیرہ ہے
جو کام عمران کرے وھ حلال ہے وہ کام دوسرے کرے تو حرام
جنرل عاصم منیر جیسا آرمی چیف پوری دنیا میں نہیں حافظ قرآن محب وطن سادہ طبیعت اور پاکستان کا درد رکھنے رکھنے والا اللہ پاک جنرل صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
Toba Toba Allah Moaf Farmae,
@@AfzalKhan-nf9qtjaisay shaitaan Quran se dar ke bhaagta aur nafrat karta , Youthiay Aik Hafiz e Quran se dar ke bhaagtay aur nafrat kartay.
Ameen.
100 correct @@mahnoorqureshi3281
Allah dajjali tolay aur dajjaal ke chelay IK ko ibrat ka nishaan banaye. Ameem.
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
چیمہ صاحب آپ نے بالکل صحیح کہا اصل ایشوز پر آپ بات کریں تو لوگ نہیں سنتے
عمر چیمہ صاب ۔ اس زمین والے ایشو کو لوگ سننا چاہتے ہین ۔ اپ پلیز نمل میاوالی کا بے شک
الگ وی لاگ کر لین ۔ کے پی کے میں اتنے بڑے ا یشو کو بتانے کا شکریہ 👌👌👌👌👌
Namal ke bary mn bhi bat zaror karen
آپ نے یورنیورسٹی زمین کے معاملے پر پروگرام کر کے بہت اچھا کام کیا ۔ ❤❤❤
Arshad Sharif Marasi ka qatal karne mein chaar mastermind aadmi hain. Number 1, Imran Zani, number 2, General Faiz Hameed, number 3, Asif Gufoora, Number 4 murad saeed Note- Ta ke fauj ko badnaam kiya ja sake, yeh apna raasta apna sake
Aap se request ha k Namal ki Zameen par b jald hi v log karain.
چیمہ صاحب کل کا vlog نمل یونیورسٹی پر کریں پلیز
جنرل سید عاصم منیر صاحب زندہ باد
Best ever General very honest Most loyal Soldier of Pakistan really we are proud of General Asim Muneer
Umar cherma Sahib Allah pak aap ko khob khob rehmatain o barkatain aata fermai.
Aameen
پلیز چیمہ صاحب نمل یونی پہ پروگرام جلدی کریں اور حقائق سے آگاہ کریں اور کس قانون کے تحت عمران خان کو زمین دی گئی اور کتنی دی گئی؟؟
Correct. You're absolutely right.
بہت اعلی پروگرام
جب ہماری حکومت آئے تو کوئی بھی نکل سکے گا ۔ انشاء اللّٰہ ۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ جی
ملک صاحب نے گیئر والا سی ایل آئیل لگا رکھا ہے اس لیئے تلک جاتے ہیں ۔۔
مگر جیسے حافظ صاحب نے فیض کو بے فیض کیا ہے ویسے ہی ملک ریاض کو بھی قابو کر سکتے ہیں
Your vlogs are full of reliable informations
اسلام علیکم چیمہ صاحب یہ پی ٹی وی کی طرح انتظار فرمائیں والا سسٹم آپ نے بھی لگا دیا
ہر شاخ پہ اُلو بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہوگا
AoA
Gen Asim Munir na 2017 Mai Hajj Kara tha hamara sath Ike old man ko arfat sa wapsi pa bus pa jaga di bht humble tha aur batt Mai bataya tha unho na Quran heefz suadia Mai Kara tha really he is humble person portrait Pakistani
Chemaa Sahab useful information 👌 really appreciate your mid path and fair approach
مدرسوں یونیورسٹیوں اور مزاروں کے نام پر کرپشن بھی کرتے ہیں اور لوگوں کی زمینوں پہ قبضہ بھی کرتے ہیں
You are my favorite journalist
Great sir 👍👍👍
پاکستان کے مافعیا قانون سے بہت زیادہ طاقت ور ہیں
چیمہ صاحب یہ کہنا کہ بڑی عمر میں قرآن مجید حفظ کرنا مشکل ہے یہ کسی حد تک حقیقت ہو گی لیکن میرے والد محترم رحمة اللہ تعالیٰ علیہ نے اٹھاون ((58،)) سال کی عمر میں حفظ کیا اور بہتر ((72))سال کی عمر میں 1990 جنوری میں ان کا انتقال ہوا وہ بہتریں حافظ قرآن تھے الحمدللہ
یہ بطور تحدیث نعمت بیان کر رہا ہوں کوئی بڑائی کا اظہار نہیں۔
چیمہ صاحب لگتا تُسی وج ملک ریاض بچپن کا حِفظ کیا
اتنی انفارمیشن واہ بھئی کمال اے good job 🎉
Arshad Sharif Marasi ka qatal karne mein chaar mastermind aadmi hain. Number 1, Imran Zani, number 2, General Faiz Hameed, number 3, Asif Gufoora, Number 4 murad saeed Note- Ta ke fauj ko badnaam kiya ja sake, yeh apna raasta apna sake
وعلیکم السلام!
یہاں سے تو ہر کوئی جیسے تیسے نکل جائے گا
لیکن یوم حشر میں اللہ کی عدالت سے کوئی کیسے نکلے گا؟
U right Cheema ppls are generally not interested in serious issues but u shall continue whatever ppls interested or otherwise u shall address Pakistan real serious issues
Only issue is roti.
Thank you so much gi for your news updates and it's analysis..
Government has every right to take anything from poor people. But they don't have right to touch powerful
GREAT. CHEEMA. SB. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah Hum sab Ko Hadayet Naseeb Kara Ameen
Pak army jernel asim zindabad ❤
Retired hone tak 😂
جب لوگوں نے 250 روپیئے فی مرلہ بیچی تھی تو اس وقت کیا ان زمین مالکان کی کنپٹیوں پر لوڈڈ پستول رکھے ھوئے تھے؟۔ اگر یہ بنجر زمین اس کے مالکان نے 2008 اپنی مرضی سے 250 روپئے فی مرلہ بیچی تھی تو آج عدالتوں کے تمام فیصلے کیسے انصاف پر مبنی ھو سکتے ھوں ؟ اس قسم کے سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں یا شاید لاکھوں کیسز ھوں جہاں زمینیں اپنے وقت کے ریٹ پر مالکان نے فروخت کیں اور جب کچھ انوسٹمنٹس کی وجہ سے زمینوں کی قیمتیں بڑھیں تو اپنی زمینیں بیچنے والوں نے شور مچایا کہ ان سے زمینیں اونے پونے داموں چھین لی گئی تھیں ۔ تو کیا ایسے کیسز میں عدالتیں ان سب کو ریلیف دیں گی۔؟ پی سی بھوربن (مری) کے لئے جب ھاشو گروپ نے 80 کی دھائی میں زمینیں خریدیں تو چار پانچ سال بعد لوگوں نے اسی قسم کا شور کیا تھا۔ پھر اسی قسم کی درخواستیں برگیڈیئر ریٹائرڈ محمد اسلم مرحوم کے خلاف بھی آئی تھیں کہ اس نے سکردو میں شنگریلا ھوٹل کیلیئے ان سے زمینیں اونے پونے داموں میں ہتھیا لی تھیں ۔ اس طرح تو 50 کی دھائی میں حکومت سرکاری زمینیں خود 200 سے 300 روپئے فی ایکڑ ( 160 سے 180
مرلہ) تک نیلام کرتی تھی۔ تو کیا وہ ساری سرکاری نیلامیاں آج غلط ھو جائیں گی؟
Excellent janab great genius 👏 👍 👌 Umar cheema sahib really great genius patriotic and informative 👍
کسی بھی پارٹی کا انفارمیشن سیکریٹری کسی صحافی سے بات نہیں کرے گا یا رابطہ نہیں کرے گا تو کیا وہ اللہ دتہ لونے والے سے رابطہ کرے گا
Wa alikm aslam sir
Hammand Azar
Gave details about University land a while ago
CHEEMA Sahib
Hammand AZAr picks up very very new subjects
Doing very nice job
ملک صاحب تو شہباز شریف کے بھی بزنس پارٹنر تھے۔ اس کا ذکر بھی کرنا چاہیے ۔
Very well says 👏 Jazak Allah ul khair cheema sahib Salamat rahyen
Sirf ji 🙏
Pakistan or India ki 62 ma kon si war thi plz hum ko bhi bata dy history ma hum ny koee war read nahi ki ???
نائس ڈی ایچ اے.
اکثر آپ تبصرہ اس کرتے ہیں جیسے کوئی بات سنی ھے اور دوسری جگہ بیٹھ کر سنا دی
ایوارڈ شدہ رقبہ جس مقاصد کیلئے حاصل کیا جاتا اس پر پراجیکٹ کے علاؤہ کوئی اور کام نہیں کیا جاسکتا نہیں تو رقبہ اصل مالکان کو وآپس ہوتا ہے دوسرا رقبہ اوسط سہ سالہ کی بنیاد پر لیا جاتا ہے جس سے رقبہ فروخت کی ایوریج نکالی جاتی ہے اب اگر زمین کی قیمت بڑھی ہے تو سابقہ مالکان سے زیادتی نہیں
I love 💕 u cheema bhai jan
Is dafa inshaallah hafiz sahib ne nahi chadna
Malik Riaz ka kam is bar zaror ho ga inshaallah
Koch ni honewala. Yeha koch ho he ni sekta
@@Sam-kd2dc ap ko Faiz kay arrest honay ka nahi pata chala….. wo be ho gaya na…. Agay be acha he ho ga….
Welcome ❤❤❤
behtareen tajziaa . . ❤
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 13 صفر۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-😊
Umer Cheema Sahib , please also do an exclusive programme ( V log ) for the 11700 متاثرین of DHA Phase13 ( former DHA City ) Lahore , who are running from pillar to pillar since 2010 and still have no hope. The honourable COAS must intervene to solve this very critical issue and save the Affecttees from further irreparable mental torture & loss. Thanks. Stay blessed.
Allah SWT will certainly catch him.
Nam he kafi haaa 🙋🇵🇰🤲🙏🤲🇵🇰🙋
❤❤❤
Cheema sb good job❤❤❤❤❤
Zaburduuuuuust
well we are listening sir please keep telling and exposing every issue in Pakistan no matter what you say we listen carefully
ملک ریاض کو لازمی گرفتار کیا جائے اور بڑے سکینڈلز کے بجائے ھزاروں غریب عوام جو بحریہ ٹاؤن کے اندر اپنی پوری زندگی کی جمع پونجی رھائش کے حصول کے لیے جمع کروا کر اب تک زمین اور عوامی ولاز راولپنڈی کے مکانات سے محروم ہیں ،انکے حقوق کے تحفظ کے لیئے اس ڈاکو ریاض سے پلاٹ اور مکانات کا قبضہ دلوائیں تاکہ ان کی داد رسی ھو سکے
Cheema s you are great
Good 👍👍
❤
Malik saab ka nam ECL main b shamil ha lekin isky bawajud wo kai bar immigration sey ba asani nikal jaty hain OTP ka istemal karky yani ONE TIM PERMISSION k nam py
Good topics
A very important issue for middle-class people whose property has been grabbed by Govt on the name of section 4
السلام وعلیکم چیمہ صاحب کے پی کے کا معاملہ بھی اچھا اجاگر کیا ہے یہاں اسلام آباد میں سی ڈی اے اور ہاؤسنگ والے جو متاثرین کے ساتھ کر رہے ہیں کسی وقت اس پر بھی اسپیشل پروگرام کی ضرورت ہے f14 g14 کے متاثرین آٹھ سال سے دھکے کھا رہے ہیں
❤❤❤🎉pakistan zindabad Hafiz asim munir zindabad nawaz shareef zindabad
چیمہ صاحب ہمارے ساتھ بھی خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یارخان کے نام پر قبضہ مافیا نے اہل علاقہ کی زمینوں پر قبضہ کیا ہوا ہے یہ مافیہ بڑے قانونی طریقے سے فراڈ کرنے ہیں
أپ بات کیا کیجے ہم سنیں اور دیکھیں گے
Women university Swabi bhi istrah ki position he.. #UmarCheema
Malik sab ny sub ko Khana kia howa ha..! ! 🙆🇵🇰🤲🙏🇵🇰
PTI
جیسے پروپیگنڈا دوسروں کے لئے کرتی ہے، اب ویسا ہی اس کے خلاف ہو رہا ہے۔ 😂😂
KPK k logon ne khud hi Apne ap ko zinda dafan kia he PTI ko hakumat de k timber mafia or nashion ko
AP background MN photo bhi chalaya kren relevant to what you speak.....thori jiddat laen Cheema SB
Dheri Hassan Abad ko DHA keh kr aap un ka background behtar bnana chaitey hain. Pindi me to aisa koi mahi kehta bulkey sorf dheri kehtey hain
There's a need to collect more information. You took more time in explaining universities issue..
BAHI. JAN...NAMAL UET. SHABAJ. SHARIF. NE. NEI BANEY....CHARSEE. 804. NE. ( FRAUDIA ) NEE. ........?
Gen Asim is Sword of Honour
ملک ریاض کے ساتھ آنگلش فلم In Time . والی بات چل رہی ہے جیسے پاس پیسا ھے اوس کے پاس ٹائم ھے اب زیادہ پیسا ھے تو زیادہ ٹائم ھے مرے گا نہیں کیونکہ کے بات سمجھ گئے ھو نا ۔
پائین ۔۔۔ مائیک اُچا کرو۔ آواز بہت گھٹ اے۔ ہیڈ فون بنا بہت تھوڑی آوندی اے۔
Assalam o alikum
Sir ap boll daty han. Dobara us issu pay bat ni karty.
سوا لاکھ مرلہ ریٹ تو اب بھی نہیں۔۔۔ہماری دو کنال زمین ہے بلکل باچا خان یونیورسٹی کے ساتھ اگر کوئی ا لاکھ مرلہ لینا چاہے تو ہم حاضر ہیں
Please donot spread fake information
السلام علیکم
Cheema sahib.Saqib Nisar KO Bhi Pakrna Chahiye
Your Vlog is very slow how can listen and understand.
کیا روف حسن صحافی ہیں جو کرن تھاپر سے چیٹ کرتے تھے،
Cheema Sahib ye Education ka business 1973-74 sey chal raha hey. Kabhi logoon ki zamin aur kabhi Mulk ki zamin key qabzey (community plots) Kabhi Comics Institute Karachi key qabzey ki bhi story Karen kahan aik Trust betha hey 4 thagoon ka.
Cheema saab, kal audio theek thi, aaj phir baar baar hand free ko check ker raha hoon, please kuchh keren
Nawaz shreef ka intiqam hy Jo ye aj kl mulk k halat hn..wo intiqam ly ga generals sy b aur judges sy b Jo Jo us ki government giranay aur usay jail bhaijnay k sabab bny
نمل پر تفصیلی پروگرام کریں یہ نہ انتظار کرنا کہ آپکے ناظرین بھول جائیں اگلا ہی ویلاگ ہونا چاہئے
ASAL DISCUSS. PER. LOG BAGY JATEY HN....AP. NEE. LOGOO. KE. GHAROO. ME. ( SECURITY. CAMERE. ) LAGEY HN
A.o.a. umer bhai sirf education par baat karen. Shukria.
Cheema sahib kindli namal ki history lazmi btana please
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
قران حفظ کیا ہوا ہے
یہ بات اہم ہے
کس عمر میں کیا یہ اہم نہی
لیکن پھر بھی
اگر کرنل بن کر حفظ کیا ہے یعنی 40 سال کی عمر کے لگ بھگ، تو یہ تو اور بھی زیادہ کریڈٹ اور honour والی بات ہے
لیکن یوتھیوں کو اس بات کی اہمیت کا اندازہ ہو ہی نی سکتا، جنکا کام گانا، ناچنا، چرس، کوکین شراب مجرہ وعیرہ ہے
ویسے آپ سے ایک سوال کہ آپ کتنا انڈین پولیٹیکل پارٹی کے لوگوں سے کوئی وہاں کی معلومات پوچھتے ہیں۔
PMLN minority wing Punjab Zaindabad Pakistan Zaindabad 👑
All things are issues for you ?? No matter what !!!!
Camera ka focus theek kije, kuch sahi nahi