JABRI TALAQ Ka Hukum | Engineer Ali Mirza Aur Mufti Tariq Masood Mein Ikhtelaf | Mufti Kamran

แชร์
ฝัง

ความคิดเห็น • 98

  • @EMAM95
    @EMAM95 20 วันที่ผ่านมา +5

    So engineer Sahab is right and mufti Sahab explain so simple ❤

  • @khuram9007
    @khuram9007 24 วันที่ผ่านมา +12

    مفتی کامران صاحب جیسے عالم دین ہمارے معاشرے میں بہت کم ہے۔ جو قرآن اور سنت کو صیح طریقے سے سمجھتے ہیں اور لوگوں کو بتاتے ہیں۔ ماشااللّہ تبارک اللّہ ❤

  • @AbdulRahim-v6s
    @AbdulRahim-v6s 24 วันที่ผ่านมา +9

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت طریقے سمجھاتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے بولنے کی نفاست قائم رکھے آمین ❤

  • @waqasjavaid9274
    @waqasjavaid9274 15 วันที่ผ่านมา +3

    ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین چیزیں ایسی ہیں کہ انہیں سنجیدگی سے کرنا بھی سنجیدگی ہے اور ہنسی مذاق میں کرنا بھی سنجیدگی ہے نکاح، طلاق اور رجعت“ ۱؎۔
    امام ترمذی کہتے ہیں:
    ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے،
    ۲- صحابہ کرام وغیرہم میں سے اہل علم کا اسی پر عمل ہے،
    ترمذی 1184

  • @Marym-Zafar
    @Marym-Zafar 3 วันที่ผ่านมา +1

    Sirf Engineer sab k bughz main Mufti Tariq Masood is baat ko nahi maanrehe
    Mufti Kamran Shahzad sab Allah apko jazayekhair de. Ameen. ❤

  • @ataulmominaarfi1929
    @ataulmominaarfi1929 24 วันที่ผ่านมา +14

    اللہ آپ کو مسکراتا رکھے۔۔۔۔خود میرا تعلق دیوبند سے ہے۔۔۔۔آپ نے فرقہ واریت ختم کرنے میں اچھا قدم اٹھایا ہے۔۔۔۔گزارش ہے کہ ،،وماکنامعذبین حتی نبعث رسولا،،کی تفسیر اور اختلاف ذکر کریں ۔۔

    • @ibrahimrasheed992
      @ibrahimrasheed992 23 วันที่ผ่านมา

      Qurani aayaat per to shak nahen ho Sakta . Lekan Bharet men koi Nabi nahen aaya to unn ko dunya aor Akhiret ka Azaab nahen ho ga . Kion Keh Allah Kareem nay fermaya * Wamaa arsalna Mir rasolin illa belissanay qomehee leyubeyyena lahum* to iss Kee wazahet bhy ashed zarory hay .

  • @Saqibkriaz
    @Saqibkriaz 24 วันที่ผ่านมา +5

    Engineer Muhammed Ali mirza 💕💕💕💯👍

  • @azharialortv248
    @azharialortv248 24 วันที่ผ่านมา +14

    Love From Bangladesh I am student bye engineer Muhammad Ali Mirza Hafidzahullah Ta'ala ❤️

  • @saeedshaikh4019
    @saeedshaikh4019 20 วันที่ผ่านมา +3

    Mashaallah, bahot khub samjaya aap ne.

  • @waqasjavaid9274
    @waqasjavaid9274 15 วันที่ผ่านมา +3

    ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین چیزیں ایسی ہیں کہ انہیں سنجیدگی سے کرنا بھی سنجیدگی ہے اور ہنسی مذاق میں کرنا بھی سنجیدگی ہے نکاح، طلاق اور رجعت“ ترمزی 1184

    • @Thesamad8
      @Thesamad8 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      hansi mazak man apka ikhtiyar hota ha.

    • @Thesamad8
      @Thesamad8 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      gunpoint pe apka be aikhtiyar hojate ho

  • @Superman-os7dy
    @Superman-os7dy 22 วันที่ผ่านมา +2

    Waah!
    Mashallah mufti sahab bohot aasani se sajhaya aapne. Allah ne aapko alag salahiyatein di hain mashallah. Keep it up!

  • @AroobaMinhas
    @AroobaMinhas 24 วันที่ผ่านมา +3

    جزاک اللہ خیر ❤
    انجینئر صاحب کا موقف درست ہے ❤

  • @QurbanKhan-ci5wg
    @QurbanKhan-ci5wg 24 วันที่ผ่านมา +3

    MashAllah ❤

  • @learnwithabdulbari
    @learnwithabdulbari 22 วันที่ผ่านมา +1

    The first braveli I have started liking. Mashallah. Although i am a hanbali and a student of hanbali school of thought. But your analysis is too good.

  • @nayeemali4037
    @nayeemali4037 24 วันที่ผ่านมา +2

    Masha Allah mufti Sahab ka tariqa samjhaneka ...iske baad bhi kisiko samajhna aye to afsos hai...

  • @mrhassan1463
    @mrhassan1463 24 วันที่ผ่านมา +4

    Qari sahb zindabad ❤️

  • @raomanzoorali2993
    @raomanzoorali2993 24 วันที่ผ่านมา +2

    ❤ ماشاءاللہ ❤ جزاک اللہ ❤

  • @AtiqAhmed-ky4zb
    @AtiqAhmed-ky4zb 24 วันที่ผ่านมา +4

    Very nice biyan

  • @khalish01
    @khalish01 24 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءﷲ ۔۔ بہترین وضاحت ❤

  • @muhammadasifkhan2296
    @muhammadasifkhan2296 24 วันที่ผ่านมา +1

    Asa.mashallah mashallah bohat ala mufti sahab ala ilmi bayan hy hamysha ki tarah jazakallah ameen 🎉❤
    Asif

  • @muyeedsiddiqui9949
    @muyeedsiddiqui9949 24 วันที่ผ่านมา

    جزاک اللہ خیراً کثیرا کثیرا

  • @safdarsafi5130
    @safdarsafi5130 24 วันที่ผ่านมา +2

    MashaAllah

  • @fahadshahzad7442
    @fahadshahzad7442 24 วันที่ผ่านมา

    MashaAllah zabardast lecture ❤❤

  • @MoonMalik-b6e
    @MoonMalik-b6e 24 วันที่ผ่านมา

    Jazak Allaha kahyrn kasira

  • @mahirasyedcollection.1442
    @mahirasyedcollection.1442 24 วันที่ผ่านมา

    MASHA ALLAH TABARAKALLAH STAY BLESSED Sir....

  • @rig272
    @rig272 24 วันที่ผ่านมา +9

    طارق مسعود صاحب ایک فرقے سے تعلق رکھتے ہیں اس لیے انہیں ہر بات میں اندھی تقلید کرنی پڑتی ہے اور اپنے فرقے کی ہر بات ماننی پڑتی ہے ورنہ انہی کے فرقے کے لوگ ان کے پیچھے لگ جاتے ہیں لیکن ماشاء اللہ مفتی صاحب نے ویڈیو میں حق بیان کر دیا

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 24 วันที่ผ่านมา +1

      Dil se iman n laave vo munafiq hota he.
      Munafiq ke masaeel or ziyada sakht he ya nhi
      Aakhirat barbad kiyu ?

  • @Zunair770
    @Zunair770 24 วันที่ผ่านมา +28

    میں نے اپ سے ایک چیز سیکھی ہے۔❤❤اگر اپ کو کسی عالم دین سے اختلاف بھی ہے تو دلائل دے کر ان کا رد کریں۔نہ ہی کہ اپ ان سے بدتمیزی کرنا شروع کر دیں۔اور ان کا مذاق اڑائیں۔جیسے اج کل بہت سے لوگ کرتے ہیں۔

    • @Malikyasir19
      @Malikyasir19 21 วันที่ผ่านมา

      بہت سے لوگوں میں پہلا نمبر انجینئر مرزا ہے

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 19 วันที่ผ่านมา +1

      ​@@Malikyasir19engineer fasadi number 1

  • @increaseislam16756
    @increaseislam16756 23 วันที่ผ่านมา +1

    Mashallah aasa lagta hain koi sahabi ya tabai nabi k dor sy aagia hain

  • @Samshafi99
    @Samshafi99 24 วันที่ผ่านมา

    Ma Sha Allah...

  • @ibrahimzk154
    @ibrahimzk154 20 วันที่ผ่านมา +1

    میں تو پچھلے دس دنوں سے مفتی کامران شہزاد کی ہر ویڈیو دیکھ رہا ہوں میں انکےعلمی لیول کو سلام پیش کرتا ہوں اللہ ان کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے اج کل وہ میرے فیورٹ ہیں حق کی بات کرتے ہیں جو حق ہے وہ پیش کرتے ہیں اور اپ سے یہ گزارش ہے کہ اپ اسی طرح اخلاق کے دائرے میں بات کیا کریں پہلے پہلے میں مرزا محمد علی انجینئر کا بہت بڑا فین تھا لیکن اس کی بدتمیزی کی وجہ سے اور صحابہ کے خلاف بکواسات اور خود پسندی کی وجہ سے انکو سننا چھوڑ دیا

  • @Sherlock-Foams
    @Sherlock-Foams 24 วันที่ผ่านมา

    Mufti sahb ap aur saifullah muhammadi 2no k oas buht knowledge ha

  • @HabibUrehman-zn6lq
    @HabibUrehman-zn6lq 24 วันที่ผ่านมา +1

    Ali bhayi zidabad ❤❤❤❤. Mufti.kamran Sahab ❤❤❤❤

    • @daniyalsagheer883
      @daniyalsagheer883 24 วันที่ผ่านมา +1

      Muft Sahab ki 2812 bi sunle Zara Kafi ifaqa huga jazak allah

  • @MahmoodManzurKhan
    @MahmoodManzurKhan 23 วันที่ผ่านมา

    Excellent

  • @waqasjavaid9274
    @waqasjavaid9274 15 วันที่ผ่านมา +1

    آپ کا مطلب ہے کہ خیر قرون کے فقہا دلائل کو نہیں دیکھتے تھے۔ اور آپ آگئے چودہ سو سال بعد۔ واہ۔

  • @hafizmateenaslamaslam6131
    @hafizmateenaslamaslam6131 21 วันที่ผ่านมา

    مفتی صاحب بہت خوبصورت

  • @ShaaMalik
    @ShaaMalik 23 วันที่ผ่านมา

    Mufti sahb please bage fidak par bayan upload please please

  • @Hahahaha33489
    @Hahahaha33489 24 วันที่ผ่านมา

  • @Mohsin_ansari4
    @Mohsin_ansari4 24 วันที่ผ่านมา +1

    Assalam walekum Hazrat aapse muattibana gujarish hai ki aap ek video aisi banaen jismein namaj ka pura mukammal Tarika Hadis number ke sath Ho kyunki jab main kisi Ko bolata Hun Ki bhai Hadis mein yah aaya Hadis mein vah aaya to vah mujhe bolata hai Ki Bata hadees number ab main Thehra jahil kam ilm mein kahan se dhundh lunga isiliye aapse gujarish hai aap Ek aisi video banaa dijiye jismein Puri namaj ka sare alag alag jitne bhi tarike Hadis mein maujud hai Hadis number ke sath take mein aapki video ke jarie logon ki iSalah kar sakun
    Jazakallah

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 24 วันที่ผ่านมา +1

    Ikrah ki halat me voting ka kiya hukam hoga.
    Kisi ne zabardasti v ikrah karke voting karway apne liye.
    Kiya islami qanoon usko sachh balke haqq maanlega ?
    Yaqinan nhi.
    Par zabardasti ka subut kon batave. ?

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 24 วันที่ผ่านมา +1

    6.06
    Ye bhot bari kamzori he.
    Bhot kamzor soch v fikar he

  • @rabiyaansari9657
    @rabiyaansari9657 23 วันที่ผ่านมา +1

    Halat e ikrah kya hai

  • @MuftiTariqMasoodSpeeches
    @MuftiTariqMasoodSpeeches 21 วันที่ผ่านมา +2

    غلطی سے طلاق کا لفظ زبان سے نکل جائے تو طلاق اس لئے واقع نہیں ہوتی کہ اس نے الفاظ کا قصد ہی نہیں کیا، طلاق کے وقوع کے لئے الفاظ کا قصد ضروری ہے، ہاں طلاق واقع کرنے کی نیت ضروری نہیں، جبری طلاق میں انسان طلاق کے الفاظ باقاعدہ ارادے سے زبان سے نکالتا ہے، زندگی اور بیوی میں سے زندگی کو بیوی پر ترجیح دیتا ہے، اسی طرح طلاق والی تحریر اگر کوئی پڑھ کر سنا رہا ہو تو وہ حکایت نقل کررہا ہے، وہاں بھی انشاء طلاق نہیں، خلاصہ یہ کہ مفتی صاحب جبری طلاق کو کالعدم ثابت کرنے لے لئے کس قدر فضول قسم کا قیاس کررہے ہو اور پھر ہاتھ سے اشارہ بھی کررہے ہو کہ یہاں میں اور یہاں میں فرق ہے، ھزل والی حدیث کا کیا جواب ہے، ھزل والا طلاق کے الفاظ کا قصد کرتا ہے، طلاق واقع کرنے کا ارادہ نہیں کرتا، جبری طلاق والا بھی الفاظ کا قصد کرتا ہے لیکن اس کا طلاق کا ارادہ نہیں ہوتا، اس بے غبار حدیث پر قیاس کیوں نہیں کیا، ادھر ادھر کیوں چلے گئے؟

    • @MuftiTariqMasoodSpeeches
      @MuftiTariqMasoodSpeeches 21 วันที่ผ่านมา +1

      مفتی طارق مسعود

    • @ibrahimzk154
      @ibrahimzk154 20 วันที่ผ่านมา

      مفتی صاحب اپ کو اپنی اندھی تقلید مبارک ہو اپ کا قصور نہیں ہے کیونکہ اپ اپنے مسلک کو ڈیفینڈ ضرور کرو گے

    • @ibrahimzk154
      @ibrahimzk154 20 วันที่ผ่านมา

      قسم لے لیں مفتی صاحب میں اپ کا بہت بڑا فین تھا مگر اپ کی ممبر رسول پر فحش قسم کی لطیفے اور اندھی تقلید اپنے مسلک کی غلطیوں کو ڈیفینڈ کرنا اس وجہ سے میں نے اپ کو سننا چھوڑ دیا لیکن انجینئر علی مرزا سے اپ پھر بھی ہزار درجہ بہتر ہو

    • @FarahMughal-ws5lw
      @FarahMughal-ws5lw 19 วันที่ผ่านมา

      طارق صاحب یہاں لطیفے نہی سنائے جا رہے ۔۔نہ عورت پر کوئ فحش باتیں ہو رہی ہیں ۔۔یہاں سنجیدہ مسئلہ ہے ۔آپکا یہاں کیا کام ۔۔

    • @KamranShahzadOfficial
      @KamranShahzadOfficial  19 วันที่ผ่านมา +2

      السلام علیکم،
      اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ہمیں اختلاف رائے اور ادب دونوں کا خیال رکھنا چاہیے۔ مفتی طارق صاحب کی پیش کردہ دلائل پر غور کرنا چاہیے اور جس دلائل میں زیادہ قوت اور وزن ہو اسے اپنانا چاہیے۔
      یہ طریقہ ہمیں اسلامی اصولوں کے مطابق احترام اور معلومات کے ساتھ بات چیت کرنے میں مدد کرے گا۔

  • @waqasjavaid9274
    @waqasjavaid9274 15 วันที่ผ่านมา +1

    کمال ہے؟ قاضی آپکی بیوی کو جبرا طلاق دے دے تو مان لیتے ہو۔ اور شوہر جبرا دے دے تو نہیں مانتے۔ 😂

  • @NajeebullahUllah-pn5lk
    @NajeebullahUllah-pn5lk 22 วันที่ผ่านมา

    Mufti tarooq Masood zindabad right

  • @alphahelix2812
    @alphahelix2812 20 วันที่ผ่านมา

    This molvi is brilliant. Trying to destroy sectarianism. Mashallah keep doing dawat-e-haq without firqawariyat.

  • @Ahmed-yk4be
    @Ahmed-yk4be 24 วันที่ผ่านมา +1

    مفتی صاحب فرقہ واریت کے قائل نہیں لیکن پاکستان کا مزاج کچھ ایسا ہے کے ان کا فرقہ بھی بن کر رہے گا انکے شاگرد انگلش سے بات پوچھتے ہیں اور اس پر عمل کرتے ہیں اس میں مفتی صاحب کا کوئی قصور نہیں پاکستان کا مزاج ہی کچھ ایسا ہے

  • @brainyshots3507
    @brainyshots3507 24 วันที่ผ่านมา +2

    اکراہ اردو کا لفظ نہیں۔
    اردو میں بتائیں ۔
    ذیادہ شوئیاں نا دکھائیں۔
    اکراہ کا مطلب یہاں زبردستی ہے

    • @brainyshots3507
      @brainyshots3507 24 วันที่ผ่านมา +1

      آدھے ویکاگ تنگ عوام کو پتہ ہی نہیں
      جونی اور ٹونی کیوں پاس پاس کھیل رہے ہیں
      اکراہ کا مطلب بھی نہیں معلوم مفتی صاحب کو۔اا لئے عوام کو بتا ہی نہیں رہے
      😂😂

  • @Naze-h9h
    @Naze-h9h 24 วันที่ผ่านมา

    Kasay pata chalay ga k koi kis fiqh say taluk rakhta ha

  • @islahbayan
    @islahbayan 24 วันที่ผ่านมา +1

    تين چیزیں ایسی ہیں جس سیریسلی بھی واقع ہوجاتی ہیں اور مذاق میں بھی واقع ہوجاتی ہیں۔ مفتی طارق مسعود اس حدیث سے استدلال کرتے ہیں

    • @Thesamad8
      @Thesamad8 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      mazak or zabardasti man fark ha

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 24 วันที่ผ่านมา +1

    8.47
    Diyanat wale or talaq ikrah.
    Dono bilkul mukhalif.
    Talaq ikrah aayee matlab koi diyanat ka bhot bara fault hoga.
    Kamzor aadmi ke baat ko sahih mazbut aadmi par qiyas karna batil qiyas hoga.
    Ikrah ki surat koi tayeen kar ke batavo.
    Kis chiz ko tum ikrah kahoge.
    Shayad vo ikrah n ho.
    Be vaqufi ho.
    Mardangi ki kamzori ho.
    Be gayrati ho.
    Islami mahol kharab karne wale aazad molvi sab se Alllah taala ki panah.

  • @makeknowledgerational7655
    @makeknowledgerational7655 24 วันที่ผ่านมา +1

    Tariq Masood sahab ittehad e ummat ka bat karta par dusre taraf hanafi ka spokesperson bana hua h mtlb spokesperson hamesha firka ka result rakhkar daleel khojega daleel par result tak nahi pahuchega....

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 24 วันที่ผ่านมา

    Ikrah ki keyfiyat v kamiyat batana farz v zaruri he.
    Kis kefyat ko tum or puri makhluq ikrah maanti he.

  • @MohammedMaqdoom-m2p
    @MohammedMaqdoom-m2p 24 วันที่ผ่านมา

    اجتہاد استنباط استخراج میں آ پ کی غامض نظر ہے

  • @t.d.k..4133
    @t.d.k..4133 24 วันที่ผ่านมา +1

    Zuban se munafiq musalman the.
    Par aakhirat ka anjam aap ko pata he

  • @ibrahimrasheed992
    @ibrahimrasheed992 23 วันที่ผ่านมา

    Mohtrem Mufty SB . Aapka Qurani istadlal bilkul drust hay.keh jaber say dilaee Huey Talaaq waqeh nahen hoty kion Keh usska Iqrarr Dil say nahen hota Zubaan say hota hay. .lekan ager kissy nay qatel Kay muqadmay men kissy gawah say apnay Haq men jaber say jhoty gawahy dilwa dee Aor mulzam ko nahaq saza ho gaey ya woh najaaiz berry ho gea to insaaf ka qatel to ho gea. .,Chahay gawah nay Dil say gawahy nahen dee Aor apny jaan Kay Khof say dee .lekan uss Key zubaaan nay insaf ka kubarra to ker dea .kea yeh zubaan fesla Kun nahen thy ?

  • @Amnah1968
    @Amnah1968 23 วันที่ผ่านมา

    زبردستی کی طلاق

  • @qamarsultana804
    @qamarsultana804 24 วันที่ผ่านมา +1

    Deobandi to aisa lagta hy jaisy intezar mn bethy hoty hain logon ka bus ghar toot Jay at any cost ...apng halaly ki dokan chalany k lye koi riayat hi nahi rakhi talaq k mamly mn ...wazeh dalail ko bhi jhutla dety hain.....1 dafa mn 3 talaq waqya hojana, kirahat k sath waqiya hojana, periods mn waqiya hojana, Jima k bad bhi talaq waqiya hojana.... Ye sab isi lye na k inki halaly ki dokan chalti rahy
    Or isi lye inhain ahle hadeeth bury bhi bohot lagty hain k unhon ny inki halaly ki dokan jo band kar di

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 24 วันที่ผ่านมา +2

      Aap ke ilam aqal par rona aata he
      Kesi be sharami ki baat likhi he.
      Jese rozana har ghar talaq parti ho.
      Tobah karo
      Ilmi discuss ulama se face to face karo.
      Utube par apni aakhirat barbad karne wali baat likh kar kiya milega.
      Tobah karo

  • @ishaqthkr
    @ishaqthkr 24 วันที่ผ่านมา +2

    Tariq Masood ko bimari pargayi hai ki har Engineer ki baat ke upar radd karna hai, sathyagaya hai

  • @FaisalKhan-yt5on
    @FaisalKhan-yt5on 24 วันที่ผ่านมา +2

    Seedhi si bat he k tariq Masood saab ko logo k ghar ujadne ka itna shawq he k had koi ni...unki bate sunne lekin talaq k bare me jab bolte he to unki bate do kaudi ki haisiyat ni rakhti ignore him

    • @t.d.k..4133
      @t.d.k..4133 24 วันที่ผ่านมา

      Bari aazad zuban he.
      Aazad zuban talaq me masala me 1 second ke liye bhi nhi chalti.
      Zuban ki qimat nhi to bakwas karne ke liye rishte naate ko khel tamasha banane ka.
      Paagal insan.
      Be sharam

  • @mustubaloch1995
    @mustubaloch1995 24 วันที่ผ่านมา +2

    Tariq masood deobandi keeper 😂😂

    • @HafizRahmanm.
      @HafizRahmanm. 22 วันที่ผ่านมา

      Tu kis keeper hai 😂

  • @mdrafan1199
    @mdrafan1199 24 วันที่ผ่านมา

    Shahzad sahab apki baat ka koi dam nahi hai

  • @Reshi-k7i
    @Reshi-k7i 24 วันที่ผ่านมา +2

    In short babe tye shy he koi nai 😂😂😂😂😂

  • @syedafserali3532
    @syedafserali3532 24 วันที่ผ่านมา

    Mufti sahab aap se talaq ke bare mein maloom karna hai
    Hamare mufti ne to mujhe barbad kar diya
    Guzarish hai aap se wtsup no ho to dedijiye sir

    • @Ibadullah-fz9sb
      @Ibadullah-fz9sb 22 วันที่ผ่านมา

      MY DEAR AND NEAR BROTHER, DON'T WORRY,TALAQ IS NOT THE NAME OF SAYING WORDS, IT IS A PROPER PROCESS AND PROCEDURE.

  • @adnaniqbal7946
    @adnaniqbal7946 24 วันที่ผ่านมา