Mufti Hanif Qureshi Ki Toba Qabool? & Gustakh e Sahaba Ka Sharai Hukm By Mufti Rashid Mahmood Razvi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 414

  • @hamzayounus8738
    @hamzayounus8738 ปีที่แล้ว +22

    ہر صحابی نبی جنتی جنتی
    ہمارے صحابہ پیارے صحابہ
    ہمیں جان و دل سے ہیں پیارے صحابہ

    • @shabahatx1375
      @shabahatx1375 ปีที่แล้ว +1

      Nabi k wafadar sahaba jannati ghaddar sahaba jahannami ye adle ilahi h abumoosa ashari pe lanat amr bin ass pe lanat mavia pe lanat yazeed pe lanat hinda pe lanat aayesha pe lanat hafsa sa pe lanat nabegha pe lanat rashid pe lanat

  • @YashaAktar-to7pn
    @YashaAktar-to7pn ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ خیراً کثیرا مفتی صاحب راشد رضوی زندہ باد
    ہمیشہ خوش رہیں آمین

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 ปีที่แล้ว +26

    جو جس سے محبت کرتا ہو گا تو اُسی کے ساتھ اُٹھایا جائے گا۔(بحکمِ حدیثِ صحیح)
    Hazrat Mufti Rashid Mehmood Rizvi Sahab I love you 💜💜💜💚💚💚🌹🌹🌹

  • @TariqMahmood-gv3ue
    @TariqMahmood-gv3ue ปีที่แล้ว +30

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے چنگی ماں دے بتر او تہاڈی ماں نے چنگی تربیت کیتی اے اللہ تعالیٰ تہاڈے ماں باپ نوں جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @Nafees007
    @Nafees007 ปีที่แล้ว +32

    *Allah Ka Shukar Hai Jisne Is Pur Fitan Dour Main Mufti Sahab Jesi Naimat Se Nawaza Hai Hum Ko*

    • @GulwezKhan-wu9ki
      @GulwezKhan-wu9ki ปีที่แล้ว +2

      Beshak

    • @Syed.721
      @Syed.721 ปีที่แล้ว +1

      Beshak bhai

    • @Sushil1974
      @Sushil1974 ปีที่แล้ว

      Murtado ko Jine Do
      Exmuslim Sahil ,Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic on You Tube at 9.30 pm Indian time

    • @Syed.721
      @Syed.721 ปีที่แล้ว +1

      @@Sushil1974 ISLAM ANSWERS ATHIESM book by ASRAR RASHID SAHAB.

  • @naeemiqbal5819
    @naeemiqbal5819 ปีที่แล้ว +2

    مفتی صاحب نے حق ادا کر دیا تحقیق کا
    نہایت نازک اور اہم مسئلے پر متوازن اور مدلل گفتگو فرمائی

  • @khushaamdeed7282
    @khushaamdeed7282 ปีที่แล้ว +11

    ماشاء اللہ ❤ مفتی صاحب اعتدال پسند ہیں جو صحیح ہوتا ہے وہی بیان کرتے ہیں

  • @nraza2747
    @nraza2747 ปีที่แล้ว +14

    سبحان اللہ استاد محترم بیان سن کے دل خوش ہو گیا اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

  • @MuhammadUsman-ft2iu
    @MuhammadUsman-ft2iu ปีที่แล้ว +35

    ماشاللہ۔۔۔ لاکھوں سلام میرے آقا حضور ﷺ کے غلاموں پر

    • @imranoh3358
      @imranoh3358 ปีที่แล้ว

      ❤❤❤❤❤❤

    • @Sushil1974
      @Sushil1974 ปีที่แล้ว

      Murtado ko Jine Do. Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu and Zafar Heretic

  • @allamaumarsharifjalali1326
    @allamaumarsharifjalali1326 ปีที่แล้ว +15

    کیا کمال معتدل مزاج شخص ہیں آپ سبحان اللہ ۔کاش ہمارے سارے علماء باقی بھی ایسی ہی گفتگو فرمائیں ۔

  • @moazzamaliattarijalali4060
    @moazzamaliattarijalali4060 ปีที่แล้ว +9

    مفتی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب زندہ باد

    • @majidhussain3754
      @majidhussain3754 ปีที่แล้ว

      Sary ulma e haq zinda abad Jo hamesha haq bolny ki koshish krty Hain

  • @arfazahmedfani2865
    @arfazahmedfani2865 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ بہت بہترين انداز میں گفتگو کرتے ہیں جان قربان کرنے کو دل چاہتا ہے ❤❤❤❤❤❤

  • @sameersahil5588
    @sameersahil5588 ปีที่แล้ว +8

    جملہ صحابہ کرام و اہل بیت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تربتوں پر بے شمار انوار و رحمتیں نازل فرمائے

  • @MuhammadAbid-wy5kn
    @MuhammadAbid-wy5kn ปีที่แล้ว +10

    کنزالعلماء ڈاکٹر جلالی جلالی صاحب ❤❤❤❤

  • @mfqtheg1
    @mfqtheg1 ปีที่แล้ว +2

    مفتی صاحب ماشاءاللہ اللہ پاک نے آپکو بہت صلاحیت عطا فرمائی اور بہت علم عطا فرمایا اور آپکے علم میں مزید اضافہ فرمائے

  • @umerqadeer390
    @umerqadeer390 ปีที่แล้ว +12

    جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب ❤

  • @raheelakhtar1789
    @raheelakhtar1789 ปีที่แล้ว +18

    مرزے کی جہالت کی کوئی انتہاء نہیں۔ مرزے کو ماننے والوں کی عقل اور بدنصیبی پر افسوس

    • @saleemosmani5936
      @saleemosmani5936 ปีที่แล้ว +1

      beshak wo usi k peechay peechay jahannum main jayen gay. In Sha Allah

  • @peerbahualijalali
    @peerbahualijalali ปีที่แล้ว +7

    الله پاک ﷻ تمام علمائے حق اہلسنت و جماعت کو سلامت رکھیں امین❤

  • @mdarshad8101
    @mdarshad8101 ปีที่แล้ว +1

    علماء اہل سنت زندہ باد

  • @syedazharmeer1715
    @syedazharmeer1715 ปีที่แล้ว +4

    ek hi dil hei Mufti Sahab kitni baar jeetenge❤❤

  • @rafehop1609
    @rafehop1609 ปีที่แล้ว +25

    ❤form Ghazi tarbela kpk🎉❤

    • @WAS11EEM
      @WAS11EEM ปีที่แล้ว +3

      Ghazi tarbela,,, same to you bahi

    • @talhaqureshi4213
      @talhaqureshi4213 ปีที่แล้ว +2

      Same bro

  • @Zainsahib23
    @Zainsahib23 ปีที่แล้ว +10

    Mufti Rashid Mahmood Rizvi Sahib zindabad ❤❤

  • @ahmedattari9326
    @ahmedattari9326 ปีที่แล้ว +5

    اللہ مفتی صاحب کے علم و عمر میں برکت دے❤

  • @shahidshahid4606
    @shahidshahid4606 ปีที่แล้ว +5

    حضرت آپ نے بہت خوب وضاحت فرمائی واقعی آپ❤ آپ ہو اللّٰہ پاک آپ کو سلامتی والی لمبی عمر عطا فرماے آمین ثم آمین

  • @dildardil.
    @dildardil. ปีที่แล้ว +11

    Love you mufti rashid and mufti haneef sahab ❤

  • @peerbahualijalali
    @peerbahualijalali ปีที่แล้ว +6

    تاجدار ختم نبوتﷺ و ختم معصومیتﷺ زندہ باد زندہ باد❤

  • @Islamicchannel-lg6mp
    @Islamicchannel-lg6mp ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اپ کی ہر مسئلے پر گہری نظر ہے ماشاءاللّٰه‎ ❤❤

  • @AdnanKhan-mp4kl
    @AdnanKhan-mp4kl ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی راشد صاحب الله پاک آپکو سلامت رکھے

  • @ilmedeenhasilkray.
    @ilmedeenhasilkray. ปีที่แล้ว +19

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
    اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔
    اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔
    ❤️😍❤️

  • @Shahidgcp
    @Shahidgcp ปีที่แล้ว +3

    ہر صحابی نبی جنتی جنتی

  • @MdAjmalRazaAmjadi
    @MdAjmalRazaAmjadi ปีที่แล้ว +26

    امام جلالی کی قیادت میں علماۓ اہلسنت کو متحد ہوجانا چاہیے ❤

  • @tayyabzubair3809
    @tayyabzubair3809 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ حق بیانی پر مفتی صاحب اللّٰہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @Syed.721
    @Syed.721 ปีที่แล้ว +7

    Love from Hyderabad, India ❤

  • @msjawalraza8786
    @msjawalraza8786 ปีที่แล้ว +2

    قائد اہلسنت قبلہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب حفظہ اللہ زندہ باد ♥️

  • @muhammadbilalijazchishtiha7624
    @muhammadbilalijazchishtiha7624 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ بہت خوب علمی جواب اور انجینئیر کی بوتھی پر جوتی👍

  • @AmeerHamza-ge4bt
    @AmeerHamza-ge4bt ปีที่แล้ว +3

    جزاک اللہ مفتی صاحب اپ نے معیار عدل کو ملحوظ رکھا
    زاد الله علما و فھما وشرفا
    دعا گو دعا جو سید عظمت حسین شاہ گیلانی

  • @asadinamullah9808
    @asadinamullah9808 ปีที่แล้ว +5

    جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ

  • @محمدزاہدسلیم
    @محمدزاہدسلیم ปีที่แล้ว +13

    ماشاء اللّٰہ تعالیٰ
    علماء اہلسنت زندہ باد
    مفتی راشد محمود رضوی دامت برکاتہم العالیہ سلامت رہیں ❤️
    آمین

  • @sayyamrizvi7878
    @sayyamrizvi7878 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 😍😍😍😍😍😍

  • @rizwanrizy4168
    @rizwanrizy4168 ปีที่แล้ว +2

    mufti shaab kiss taraa ap ne aj yah clear kia haa Sun k ap k lia Dil se dua Niklii haaa Ma mufti hanif Qureshi sab ko v jannta hu r Gufran siyalvi sab ko v ..dono ki izzat krta hu magr dukh ho rahaa thaa k yah kia ho rahaa haa magr aj ap ne dil khushh kr dia haaa

  • @aliattari6645
    @aliattari6645 ปีที่แล้ว +12

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    • @gladiator8192
      @gladiator8192 ปีที่แล้ว +3

      ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

    • @Syed.721
      @Syed.721 ปีที่แล้ว +3

      ​@@gladiator8192 ❤

  • @hasnainraza_1985
    @hasnainraza_1985 ปีที่แล้ว +6

    بہت بہترین، بہت خوب مفتی صاحب!
    بَس ایک عرض... باقی تو سب ٹھیک ہے، بلکہ بہترین ہے، لیکن ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب اور غفران سیالوی صاحب کا حنیف قریشی صاحب کے ساتھ تقابل "اتنا" درست معلوم نہیں ہوتا؛ اگرچہ دونوں طرف سبقت لسانی موجود مگر ایک طرف ایسے ہیں جو دن رات صحابہ و اہل بیت کے گن گاتے ہیں، ان سے کبھی دانستہ کوئی گستاخی نہیں ہوئی، بلکہ ہمیشہ دفاع کرتے رہے اور کر رہیں ہے جبکہ دوسری طرف حنیف قریشی صاحب کئی مرتبہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بَرملا بے ادبی کے مرتکب ہو چکے، اگرچہ اس سے توبہ و رجوع بھی کرتے رہے، مگر وہ توبہ بھی کئی بار ٹوٹی...
    شب کو مے خوب سی پی صبح کو توبہ کر لی
    رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی
    اس کے علاوہ حنیف قریشی صاحب کا تعلق اس گروہ کے ساتھ ہے جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی توہین و تنقیص کا عادی ہے، شیخین کی تفضیل کا منکر ہے، اہل سنت کے کئی معتقدات کے خلاف ہے... یعنی تفضیلی گروہ... قریشی صاحب ان کے مصاحب ہی نہیں بلکہ ان کی تعریف میں ہمہ وقت رطب اللسان رہتے ہیں.
    ایسے میں قریشی صاحب کا دیگر حضرات سے تقابل درست نہیں، آپ تو خوب سمجھتے ہیں کہ کسی بات کے حکم میں قائل کے ماضی، اس کے عقائد و نظریات کا کتنا عمل دخل ہوتا ہے. اگر کسی کھلے شیعہ سے ایسی سبقت لسانی ہوتی تب بھی ایسا ہی حکم ہوتا؟

    • @arslansajid3528
      @arslansajid3528 ปีที่แล้ว

      Dr jalali ne ahlebait ki jo gustakhian ki hn apko nhi pta

    • @moazzamaliattarijalali4060
      @moazzamaliattarijalali4060 ปีที่แล้ว +1

      ​@@arslansajid3528
      تم پہلے اُسے گستاخ تو ثابت کرو۔قرآن و حدیث اور اکابرین امت کی تصانیف سے۔

    • @hasnainraza_1985
      @hasnainraza_1985 ปีที่แล้ว

      @@arslansajid3528
      کون سی گستاخی؟ ثبوت پیش کیجیے. صرف دعوی کافی نہیں.

    • @aljihad1190
      @aljihad1190 ปีที่แล้ว

      I agree with you brother

  • @suhailbinhabib
    @suhailbinhabib ปีที่แล้ว +5

    Love from Uttarakhand India

  • @ahsanraza5367
    @ahsanraza5367 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی بہت ہی لا جواب دلائل سے بھر پور گفتگو ہے۔۔۔۔

  • @intazario
    @intazario ปีที่แล้ว +2

    True face of mufti Sahab.
    Tawazu aur hilm aur achay ikhlaq K sath baat Karna bohot pasand hay.
    Please tawheed PE tafseeli BAAT karayn.
    Apko do saal say follow kr ra hon

    • @mdshabbiralam1001
      @mdshabbiralam1001 ปีที่แล้ว

      Toheed bayana krega to babao ka kya hoga unki talimat pe Amal kaise hoga

    • @intazario
      @intazario ปีที่แล้ว

      @@mdshabbiralam1001
      Yar Apko engineer ka criticism BHI sun Lena chahiye baba banayay baghair usko....(stop using rude buzzwords that encourage tafreeq)
      Listen to other videos of this mufti and others. There are so many double standards

    • @haqkisada5477
      @haqkisada5477 ปีที่แล้ว +1

      ​@@mdshabbiralam1001babo ki toheed ka pata hai apko pehle kuch padh lete fir kehte lekin sirf bohtanbazi karke apni kam Ilmi ka saboot pesh karna hai.
      Mufti sahab ne ta'limaat bayan ki hai Auwliya ki dekhe Play list me Shaikh Abdul Qadir Jilani ki ta'limaat aur data Ali hazweri ki ta'limaat bhi.

  • @Rajazeeshan-cj4wi
    @Rajazeeshan-cj4wi ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah ma sha Allah hamesha ap haq pasand krty hen Allah pal apko aise hi rakhry aur ap ke ilm mein barkat daley

  • @desiboy4309
    @desiboy4309 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ❤

  • @saeedjaanz
    @saeedjaanz ปีที่แล้ว +1

    مفتی صاحب جس نے اسلام کیا ہم اسے صحابی مانتے ہیں.
    ہم انکے اچھے کاموں کو مانتے ہیں اور اسکے ساتھ ساتھ انکے کیے ئے برے کاموں کو بھی مانتیں ہیں.
    Ya aqeeda mera h jo Quran o Sunnat ko man'ny wala hy. ❤

  • @MuhammadMustafaraza0797
    @MuhammadMustafaraza0797 ปีที่แล้ว +1

    مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ لَمْ یُقْبَلِ لَہُ صَلَاۃُ أَرْبَعِیْنَ صَبَاحًا، فَإِنْ تَابَ تَابَ اللّٰہُ عَلَیْہِ، فَإِنْ عَادَ لَمْ یَقْبَلِ اللّٰہُ لَہُ صَلَاۃَ أَرْبَعِیْنَ صَبَاحًا، فَإِنْ تَابَ تَابَ اللّٰہُ عَلَیْہِ، فَإِنْ عَادَ لَمْ یَقْبَلِ اللّٰہُ لَہُ صَلَاۃَ أَرْبَعِیْنَ صَبَاحًا، فَإِنْ تَابَ تَابَ اللّٰہُ عَلَیْہِ، فَإِنْ عَادَ الرَّابِعَۃَ لَمْ یَقْبَلِ اللّٰہُ لَہُ صَلَاۃَ أَرْبَعِیْنَ صَبَاحًا، فَإِنْ تَابَ لَمْ یَتُبِ اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَقَاہُ مِنْ نَھْرِ الْخَبَالِ۔ )) قِیْلَ یَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمٰنِ وَمَا نَھْرُ الْخَبَالِ؟ قَالَ: (( نَھْرٌ مِنْ صَدِیْدِ أَھْلِ النَّارِ۔ ))2
    '' جس نے شراب پی تو اللہ تعالیٰ اس کی چالیس دنوں کی نمازیں قبول نہیں کرتا اور اگر توبہ کرلے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے اگر دوبارہ لوٹا (شراب پی) تو اللہ تعالیٰ اس کی چالیس دنوں کی نمازیں قبول نہیں فرماتا اور اگر توبہ کرلی تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے اور اگر (تیسری مرتبہ) پھر لوٹا تو اللہ تعالیٰ پھر اس کی چالیس دنوں کی نمازیں قبول نہیں فرماتا اور اگر توبہ کرلے تو اللہ تعالیٰ توبہ قبول کرلیتا ہے اور اگر چوتھی مرتبہ لوٹا تو اللہ تعالیٰ اس کی چالیس دنوں کی نمازیں قبول نہیں فرماتا اور اگر توبہ کرے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول نہیں فرماتا اور اسے نہر الخبال سے پلائے گا۔ کہا گیا: اے ابو عبدالرحمن! (حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی کنیت ہے) نہر خبال کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: جہنمیوں کی پیپ کی نہر ہے۔

  • @pakistanzindabad6843
    @pakistanzindabad6843 ปีที่แล้ว

    Masha Allah Mufti sb dil khush hogya Shukar Alhumdlillah ap ka bayan sun k hamesha humare ilam men izafa hua hai Alhumdlillah

  • @imranattari3136
    @imranattari3136 ปีที่แล้ว +8

    مفتی راشد محمود صاحب اس وقت کے جید علماء میں سے ہے اور یہ اللّٰہ کے بہت بڑی نعمت ہے الحمدللہ رب العالمین اللّٰہ کا شکر ہے❤❤❤❤❤❤

  • @rafehop1609
    @rafehop1609 ปีที่แล้ว +7

    I Love u Mufti Sahib MASHALLaH

  • @naveedmushtaq3058
    @naveedmushtaq3058 ปีที่แล้ว +6

    ❤❤❤❤ ماشاء اللّٰہ

  • @deen529
    @deen529 ปีที่แล้ว +2

    allah pak mufti shab ko salamat rakhe

  • @hafizmuhammadkashifqadri3417
    @hafizmuhammadkashifqadri3417 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ سبحان اللہ قبلہ حضرت صاحب

  • @AdilAli-yv6wp
    @AdilAli-yv6wp ปีที่แล้ว +18

    Love you Sir
    God bless you 🙏
    Labbaik labbaik labbaik
    Ya Rasool Allah ❤❤❤

    • @ahmedshaikh4219
      @ahmedshaikh4219 ปีที่แล้ว

      Sallallaaho Aleika wa Aalehi wa Ashaabehi wa Azwajehi wa Ahle Baitehi wa Baarik wa Sallim .

  • @azizlaris4061
    @azizlaris4061 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ

  • @humzabt9915
    @humzabt9915 ปีที่แล้ว

    Kamal mufti sahib app ne acha bayan kia ha ❤
    Mufti hanif qureshi sahib ne rujo kar lia ha
    Hume abb koi jaw nahi un ke hilaaf ho jayen
    Salam mufti sahib app ki jurrat ko app ne haq bataya ha

  • @Muhammad_Adnan_Mushahdi
    @Muhammad_Adnan_Mushahdi ปีที่แล้ว

    mufti rashid mahmood razvii shb mashahallah allah pak ap ko slamat rhky Ameen

  • @laeeqahmad3989
    @laeeqahmad3989 ปีที่แล้ว +1

    سبحان اللہ جزاک اللہ

  • @MusarratRanaNOORI
    @MusarratRanaNOORI ปีที่แล้ว +10

    Subhan Allah ❤

  • @amirraza3361
    @amirraza3361 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ حضور ❤❤❤❤

  • @arshansari7052
    @arshansari7052 ปีที่แล้ว +5

    Allah pak AP ko Ahele sunnat wall jamat ke Ulemao ko salamat rakhe

  • @iftikharhussain5315
    @iftikharhussain5315 ปีที่แล้ว +1

    Subhaan allah maahshaallah mufti sahib ZINDABAD

  • @mubeenshamsi7113
    @mubeenshamsi7113 ปีที่แล้ว

    سبحان اللہ ماشااللہ بارک اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا 🤲🌟🌻🌹💐💛❤️💚💖
    جزاک اللہ ایڈمن ! اہلسنت و جماعت ، مسلکے اعلیٰ حضرت زندہ باد _
    اللہ کریم تمام عوام اور علمائے اہل سنت کو اور ان کے ایمان کو سلامت رکھے اور علمے نافع ، رزق حلال اور نیک اولاد اور ان سب کی زندگیوں میں برکت عطا فرمائے _
    آمین ثمہ آمین _🤲

  • @dontwasteatime8996
    @dontwasteatime8996 10 หลายเดือนก่อน +1

    ‌مفتی راشد صاحب قبلہ کی بارگاہ میں عرض ہے کہ
    جب مفتی حنیف قریشی نے مرزا منگول کے آفس پر جاکر مناظرہ کا چیلنج کیا اور مرزا جھلمی باہر نہیں آیا تب مفتی منيب صاحب نے بہت جلد اعلان فرمایا تھا کہ یہ اہلسنت کا نمائندہ نہیں ہے لیکن انہوں نے یعنی مفتی منیب الرحمن صاحب قبلہ نے ابھی تک اپنا یا اہلسنت کا کوئی نمایندہ منتخب نہیں فرمایا آخر ایسا کیوں؟؟؟؟؟ نیز مرزا منگول سے علماء اہلسنت کا مناظرہ کب ہوگا؟؟؟؟
    اس کی بھی وضاحت فرمادیں
    معزرت کے ساتھ
    براے مہربانی🎉🎉🎉🎉

  • @AllahKaDeen786
    @AllahKaDeen786 ปีที่แล้ว +7

    Maslake Alahazrath Zindabaad 🌹🥀🏁
    Mufti Rashid sahab Zindabaad 🌹🥀🏁
    Ulma e ahle sunnat Zindabaad 🥀🥀🏁

    • @athletichussain27
      @athletichussain27 ปีที่แล้ว

      Ishq muhabbat Kaala Hazrat Nalayak Hazrat Chakka Hazrat Hijda Hazrat 🔥🔥🔥

    • @ahlesunnat1094
      @ahlesunnat1094 ปีที่แล้ว

      ​@@athletichussain27RAAFZI KAAFIR MARDOOD SHAITAAN KYU BHONK RAHA HAI YAHA

  • @imranoh3358
    @imranoh3358 ปีที่แล้ว +9

    Mashallah jazakAllah Subhanallah ❤❤❤❤

  • @Gasurabadshah516
    @Gasurabadshah516 ปีที่แล้ว +6

    Masha Allah❤❤❤❤❤

  • @greater4044
    @greater4044 ปีที่แล้ว +4

    Very informative video ❤

  • @awaisluton5
    @awaisluton5 ปีที่แล้ว +3

    Imam Jalali ❤❤❤❤❤

  • @shahidimran5906
    @shahidimran5906 ปีที่แล้ว +7

    Jazak'ALLAH ❤
    Having a lots of knowledge and beliefs within short clips, as usual as your other clips.
    A real scholar of this Era... May ALLAH bless you with lots of Imaan❤

  • @Abdussalam-c3u
    @Abdussalam-c3u 8 หลายเดือนก่อน

    Masha allaah mufti rashid sahab qibla , aapne bahut achcha kiya , ,ulamaaye ahle sunnat ke bare me shakko shubhaat ko awaam ke zahan se dur kiya ,allaah paak aapki ilmo amal me barkat ata farmaaye ,,, aamin ,, mai hindustaan se gulaame nabi w khaadime sahaaba wa ahle bait paak ,,

  • @YashaAktar-to7pn
    @YashaAktar-to7pn ปีที่แล้ว

    مفتی راشد رضوی زندہ باد ❤❤

  • @ahmadmujtaba8288
    @ahmadmujtaba8288 ปีที่แล้ว +6

    Great work mufti sahib, you are truly a saviour for Ahl e Sunnah and May Allah Bless you with countless blessings with the waseela e jaleela of Hazrat Mohammad صلی اللہ علیہ و ٓسلم. May Allah protect you from the evils and devils.

    • @Sushil1974
      @Sushil1974 ปีที่แล้ว

      Murtado ko Jine Do
      Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu ,Zafar Heretic, YASMIN KHAN and Harris Sultan

  • @Muhammadasif-zs1js
    @Muhammadasif-zs1js ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ سلامت رہیں مفتی صاحبِ

  • @ImranMustafa-z3k
    @ImranMustafa-z3k ปีที่แล้ว +3

    بہت خوب جناب ❤❤❤❤❤

  • @TrendingPakistanTv
    @TrendingPakistanTv ปีที่แล้ว

    MASHA ALLAH Achi Baat Ki Aap ne

  • @Zainsahib23
    @Zainsahib23 ปีที่แล้ว +13

    Mashallah mufti sahib Allah bless you always keep you safe and happy ❤❤

  • @MohsinRaza-c8c
    @MohsinRaza-c8c ปีที่แล้ว +4

    good Mufti sahab ❤❤❤

  • @faizanraza8046
    @faizanraza8046 ปีที่แล้ว +8

    MashaAllah ❤

  • @main_q_btaaoon
    @main_q_btaaoon ปีที่แล้ว +1

    Allah aapko haq bayani ki taufeeq de❤

  • @gulfamyasin4949
    @gulfamyasin4949 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ مفتی صاحب

  • @MrDanishturk
    @MrDanishturk ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ نے جو صحابہ کرام علیہم الرضوان سے جو کوتاہیاں کروائی ہیں وہ ان لوگوں یعنی روافض اور نواصب کے اندر کا بغض واضح کرنے کے لیے کروائے تاکہ جیسے شیطان کے دل میں جو چھپا ہوا انسان کا بغض تھا وہ واضح ہو گیا تھا اللہ تعالیٰ کمی بیشی معاف فرمائے

  • @aijazsanwal4689
    @aijazsanwal4689 ปีที่แล้ว

    Mashallah Allah pak ap ko salamt rakhe ameen soma ameeen ❤❤❤❤❤

  • @myvirtualassistant8737
    @myvirtualassistant8737 ปีที่แล้ว +1

    Mufti sahib Allah aapko salamat rakhe

  • @smlover9805
    @smlover9805 ปีที่แล้ว

    Rizvi sahab great work

  • @sajidrazaattari2755
    @sajidrazaattari2755 ปีที่แล้ว +1

    مفتی صاحب اللہ پاک آپکو سلامت رکھے

  • @ImranBhai-c6b
    @ImranBhai-c6b ปีที่แล้ว

    Ma sha Allah mufti SB

  • @idealtom
    @idealtom ปีที่แล้ว

    Engineer se highly impressed hain Mufti sb ❤❤🎉

  • @nomanzafar2395
    @nomanzafar2395 ปีที่แล้ว +2

    MashAllah hazrat

  • @Blogger-rc1yn
    @Blogger-rc1yn ปีที่แล้ว

    Love from Bareilly Shareef 💕💕💕

  • @MicroByte680
    @MicroByte680 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah

  • @UmerbaUmer-e6g
    @UmerbaUmer-e6g ปีที่แล้ว

    جزاك اللهُ‎

  • @peerbahualijalali
    @peerbahualijalali ปีที่แล้ว +1

    قائد اہلسنت کنزالعلماء مفکر اسلام بحرالعلوم قبلہ ڈاکٹر محمد اشرف اصف جلالی صاحب کسی بھی غلط بات پر نہیں ڈٹتے❤

  • @prathamraj1044
    @prathamraj1044 ปีที่แล้ว +1

    Hazrat please mera ek bohot bada request hai ki aap qabar ke sawal o jawab ka video bna dijiye please

  • @syedraees700
    @syedraees700 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ کیا بات ہے۔

  • @alimuddinmomin1846
    @alimuddinmomin1846 4 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah Subhan Allah

  • @Saq886
    @Saq886 ปีที่แล้ว +2

    Subhan Allah

  • @syedumargillani2142
    @syedumargillani2142 ปีที่แล้ว +2

    قبلہ مفتی صاحب حنیف قریشی کی پچھلی زندگی کسی سےڈھکی چھپی نہیں اسکی عادت بن چکی صحابہ کی شان میں گستاخیاں کرنا ایسےبندےسےاب بعیدنہیں کہ آئندہ بھی ایسانہ کرےجبکہ پیرغفران محمودسیالوی صاحب کی زندگی بھی سب کےسامنےعیاں ہےان سےپہلےکبھی ایساکوئی فعل سرزدنہیں ہوا