اسلام علیکم شاہ جی۔ بڑا دل دکھتا ھے تاریخی ورثہ کی یہ حالت دیکھ کر ۔ باہر کے ملکوں میں تاریخی ورثے کی حفاظت کی جاتی ہے جبکہ ہمارے ہاں انہیں برباد کرنے میں کوئ کسر نہیں چھوڑی جاتی ۔
وعلیکم السلام میرے پاس اتنی لمبی تعریف کے الفاظ ہوتے ہیں کہ میں اتنا لکھ نہیں سکتی ورنہ سب سے لمبا کمینٹ میرا ہی ہوتا اپ جو ڈرون سے اوپر سے نظارہ دکھاتے ہیں سچ میں بہت ہی دلچسپ دل اویز لگتا ہے بہت شکریہ شاہ صاحب
@@zulfiqargilani امین ثم امین اللہ پاک اپ کو دونوں جان کی خوشیاں نصیب کرے اور لمبی عمر سے سلامتی والی ایمان کے عطا کرے کسی کا محتاج نہ کرے امین ثم امین تاکہ اپ ایسے ہی ونڈرفل سے بلاگ ہمارے لئے بناتے رہو
حضرت یہ کھنڈرات آپنے وقت کی بہترین۔خوبصورت۔بلڈنگ میں سے شمار ہوتا ھو گا جس پر اچھا خاصا لاگت سے تعمیر کی گئی تھی۔ماشاءاللہ آپ کی ایک اور بہترین ولاگ۔۔۔۔۔
گیلانی صاحب ماضی کی ایک اور خوبصورت یاد سے تعارف کروانے کا تہ دل سے شکریہ ۔ مگر یہ دیکھ کر دل بہت دکھا کہ جن لوگوں نے ان ورثوں کی حفاظت کرنا تھی ان ظالموں نے اسکے بالکل برعکس کیا۔ ایسے لوگوں کے لئے دل سے بدعا نکلتی ہے ۔۔یہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں مر کیوں نہیں جاتے ۔۔۔
آپ کے تبصرے نے حبیب جالب کی یاد دلا دی اس درد کی دنیا سے گزر کیوں نہیں جاتے یہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں مر کیوں نہیں جاتے ہے کون زمانے میں مرا پوچھنے والا ناداں ہیں جو کہتے ہیں کہ گھر کیوں نہیں جاتے شعلے ہیں تو کیوں ان کو بھڑکتے نہیں دیکھا ہیں خاک تو راہوں میں بکھر کیوں نہیں جاتے بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
ویری گڈ دونوں ہاتھوں سے سلیوٹ سر گیلانی صاحب آپ کے الفاظ سو نے سے لکھنے کے مترادف ہیں مگر سب کو پتہ ہے ہم کس حکومتوں کے ھتے چڑھے ہوۓ ہیں یہاں تاریخ مسج کی جاتی ہے مال تولا جاتا ہے😢
میں اسے اپنی قوم کی اجتماعی بدقسمتی کہتا ہوں۔ یہ حکمران اللہ کی طرف سے ہم پر عذاب ہیں کیونکہ یہ اسی کا فرمان ہے کہ جیسی قوم ہو گی اسی طرح کے حکمران ہوں گے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
اسلام علیکم شاہ صاحب موبائل کا سپیکر خراب ہونے کی وجہ سے آپ کا ویلاگ نا دیکھ سکا آج ٹھیک کرانے کے بعد دوبارہ دیکھ رہا ہوں حسب روایت ایک شاندار پروگرام دل خوش ہو گیا❤❤❤
Zulafqar bhai bht afsos hota h jab hm aisi jagho par ja k vlog bnaty h , hmara qoumi asasy aj kaosy khatm ho rahy ha or hm inki restoratuon k liy koi iqdam hi nai kar pa rahy
Hamari hakumaten be his aur qaum bad qismat hai. Jis din politician apni aapas ki ladaiyan khatam kar den gay tab hamari shinwai ho gi. Comment k liye bohat shukriya. Salamat rahrn.
As a nation, we view history with as much excitement as digging for buried treasure, unless there's gold, we couldn't care less. Let's be honest, history is written by the rich and famous, while ordinary people barely get a mention and they do not bother. I could say more, but I’ll keep it short. We feel disconnected from our history because, for many, it seems more like someone else's story, specifically a Hindu history.
Aap ka mashwara sar aankhon par lekin jis ne nahi dekhni us ne 15 minute ki bhi nahi dekhni. Main azmaa chuka hon. Yeh TikTok ki qaum hai, koi padhnay likhnay ya jan'nay ka shauqeen ho ga to is se lambi bhi dekhay ga. Comment ka shukriya. salamat rahen.
AOA GILANI SB I PROVIDE PAPERS ALLATED AFTER PARTITION 1947 INSHALLA HAQIAT ORIGINAL OWNERS LANDS PROPERTIES GUJAR KHAN AND OTHER SIDES GUJAR KHAN. MAQBOZA PER.. QABZA OWNERS, 😂 VOICES OF HAQIAT OWNERS. MAHZAR, MEOS PAKISTAN.
ہم تاریخ کو مذہب کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ہمارے لیے محمد بن قاسم ہیرو اور راجہ داہر ولن ہے جبکہ راجہ داہر مقامی تھا. ایسے ہی مغل ہیرو ہیں جبکہ رنجیت سنگھ کے مجسمے سے نفرت ہے. ہمیں تاریخ اور ورثے سے کچھ محبت نہیں ہے
اس کے باوجود کہ نصاب میں ہمیں محمد بن قاسم کو بہ طور مسلمان سپہ سالار اور ہندوستان میں اسلام پھیلانے والے کے طور پر پڑھایا گیا لیکن میں اسے ہیرو تسلیم نہیں کرتا کیونکہ وہ یہاں بنو امیہ کی ایما پر اہل بیت کو تلاش کرنے اور انہیں جان سے مارنے آیا تھا۔ اس کی زندہ مثال ہنگول نیشنل پارک میں رہنے والے ہندووں کے اجداد اور کراچی کے ساحل پر عبداللہ شاہ غازی کا مزار ہے جو محمد بن قاسم کے ہی ایک حملے میں ہی شہید ہوئے تھے۔ اگر اسے بھی چھوڑ دیں تو بہادری کسی کی میراث نہیں۔ صرف مسلمان ہی بہادر نہیں ہوتے۔ میں راجہ داہر، ہری سنگھ نلوا اور رنجیت سنگھ کو بھی بہادر سمجھتا ہوں۔ صرف اتنی سی بات ہے کہ رنجیت سنگھ نے مسلمانوں پر مظالم کیے اس لیے میں اس کا نام ہیرو کے طور پر نہیں لیتا۔ میں نے چیلیانوالہ کی جنگ پر ایک وی لاگ کیا تھا۔ اگر موقع ملے تو اسے دیکھیے گا۔ اسی طرح کا ایک وی لاگ ہری سنگھ نلوا پر بھی ہے ان وی لاگز میں سکھوں کو میں نے اس سرزمین کا بیٹا کہا ہے۔ مغل ہوں یا غزنوی یہ سب حملہ آور اور لٹیرے تھے، اس سرزمین کے باشندے نہیں۔ اس لیے میں یہ بھی کہتا ہوں کہ تاریخ چنگیز خان اور محمود غزنوی میں کوئی تفریق نہیں کرتی۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
سید سرکار عروج کو زوال ہے پھر ہر شہ کو فنا ہونا ہے آپ کی تاریخ سے محبت اتنی بڑھ چکی کہ خود کو تکلیف میں ڈال دیتے جبکہ حقیقت یہی ہے وقت بدلتا ہے اور بہت کچھ بدل دیتا شکر کریں یہ انسانیت کے کام آ رہی لوگوں سے آباد ہے باقی رہی محکمہ اوقاف کی بات تو یہ کھاو محکمہ ہے حضرت خواجہ فرید رح کی جائداد جو تین محل کئ سو کمرشل رہائشی مکانات اور 72000 ہزار ایکڑ اوقاف کھا رہی جسمیں میرا آدھا حصہ ہے مگر ۔۔۔۔۔😂
درویش جی، اتنی تلخ باتیں نہ کیا کرو۔ یہ وہ نصیحت ہے جو کبھی آپ نے مجھے کی تھی۔ تاریخ میری محبت نہیں، جنون ہے۔ اس سے زیادہ مشکل سے گزرا پچھلے دنوں۔ اللہ کرم کرنے والا ہے۔ آپ سے بھی دعاوں کی درخواست ہے۔ سلامت رہیں۔
32:00 Pakistan studies doctrine is partly to blame for neglecting everything other then glorigying Bin Qasim, and robber raiders like Ghaznavi and Ghori.
مزآر والے زندگی گمنامی میں گزارتے پھر حق کی طرف لوٹ جاتے اورکب تک گمنام رہتے اور کب ظاہر ہو جاتے بیت سے دیکھے ایسے مزارات جو کافی عرصہ بعد خود کو ظاہر کیا
Agar current affairs par aap ki nazar hai to yaqeenan pata ho ga k hamari Government ya politician sirf aek doosray ko neecha dikhanay aur aapas men ladnay men masroof hen. In men se kisi ko mulk ya awam ki fikar hoti to aesay virsay kabhi khandar na bantay. Comment ka shukriya. Salamat rahen.
اسلام علیکم شاہ جی۔ بڑا دل دکھتا ھے تاریخی ورثہ کی یہ حالت دیکھ کر ۔ باہر کے ملکوں میں تاریخی ورثے کی حفاظت کی جاتی ہے جبکہ ہمارے ہاں انہیں برباد کرنے میں کوئ کسر نہیں چھوڑی جاتی ۔
وعلیکم السلام
یہ ہماری بدقسمتی ہے سرکار۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
وعلیکم السلام میرے پاس اتنی لمبی تعریف کے الفاظ ہوتے ہیں کہ میں اتنا لکھ نہیں سکتی ورنہ سب سے لمبا کمینٹ میرا ہی ہوتا اپ جو ڈرون سے اوپر سے نظارہ دکھاتے ہیں سچ میں بہت ہی دلچسپ دل اویز لگتا ہے بہت شکریہ شاہ صاحب
آپ لمبا کومنٹ بے شک نہ لکھیں بس دعا کر دیا کریں کہ اللہ میرے حوصلے سلامت رکھے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani امین ثم امین اللہ پاک اپ کو دونوں جان کی خوشیاں نصیب کرے اور لمبی عمر سے سلامتی والی ایمان کے عطا کرے کسی کا محتاج نہ کرے امین ثم امین تاکہ اپ ایسے ہی ونڈرفل سے بلاگ ہمارے لئے بناتے رہو
ماشاءاللہ شاہ صاحب
جزاک اللہ سرکار
Very interesting
Stay Blessed Shah sb...
Thanks for liking. May Allah bless you too.
واہ بہت اعلی تحقیق عمارت کے بارے میں کیا ہی کہا جائے
کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا😢
زبردست۔ خوش رہیں، شاد رہیں۔
Very Informative👍👌👍👌👍👌👍👌👍
Many many thanks
حضرت یہ کھنڈرات آپنے وقت کی بہترین۔خوبصورت۔بلڈنگ میں سے شمار ہوتا ھو گا جس پر اچھا خاصا لاگت سے تعمیر کی گئی تھی۔ماشاءاللہ آپ کی ایک اور بہترین ولاگ۔۔۔۔۔
جی سرکار، آپ نے درست کہا۔ واقعی اس پر زر کثیر صرف ہوا ہو گا لیکن اس کے مقدر کہ یہ ہم جیسے جاہلوں کے ہتھے چڑھ گئی ہے۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Masha'Allah ❤
Jazak Allah sarkar
گیلانی صاحب ماشاءاللہ آپ بہت دل لگی سے آثار قدیمہ کے ویلاگ بناتے ہیں، زبردست،
بے لوث خدمات ،حکومتی سرپرستی کے صحیح حقدار
@m.aansari4289
اللہ نے جب تک ہمت دی کرتا رہوں گا۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا۔
@mubashirmuzaffar7111
جزاک اللہ سرکار۔ سلامت رہیں۔
Nice information
My pleasure
Well done
Thank you so much
MashaAllah ❤Nice Vlog❤ Beautiful Place ❤Sir JI Best Information ❤
Bohat shukriya. Salamat rahen.
Shah g information dene k shukria
You are welcome dear
Good 👍 Vlog Bhai ❤❤
Thanks a lot
Mashaallah
Jazak Allah
Use English subtitles so that people in UK and America read and enjoy
I did subtitling for a long time but my Pakistani viewers said it hides the screen so had to stop it.
گیلانی صاحب ماضی کی ایک اور خوبصورت یاد سے تعارف کروانے کا تہ دل سے شکریہ ۔ مگر یہ دیکھ کر دل بہت دکھا کہ جن لوگوں نے ان ورثوں کی حفاظت کرنا تھی ان ظالموں نے اسکے بالکل برعکس کیا۔ ایسے لوگوں کے لئے دل سے بدعا نکلتی ہے ۔۔یہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں مر کیوں نہیں جاتے ۔۔۔
آپ کے تبصرے نے حبیب جالب کی یاد دلا دی
اس درد کی دنیا سے گزر کیوں نہیں جاتے
یہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں مر کیوں نہیں جاتے
ہے کون زمانے میں مرا پوچھنے والا
ناداں ہیں جو کہتے ہیں کہ گھر کیوں نہیں جاتے
شعلے ہیں تو کیوں ان کو بھڑکتے نہیں دیکھا
ہیں خاک تو راہوں میں بکھر کیوں نہیں جاتے
بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
रोचक
मुझे खुशी हुई
اسلام وعلیکم سر جی ۔
اللہ تبارک وتعالی آپ مُجھے صحت وتندرستی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
وعلیکم السلام جناب
دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفط و امان میں رکھے۔
@zulfiqargilani Sb
Salute/Respect
Jazak Allah Sarkar. Salamat rahen.
اسلام وعلیکم گیلانی صاحب قومی ورثہ کی تباہی تعلیم کی کمی_ لالچ اور بے حسی کا نتیجہ ہے آپ کی محنت کبھی نہ کبھی رنگ ضرور لاۓ گی وڈیو بہت پسند آئی !
وعلیکم السلام جناب
آپ نے درست کہا۔ ہم بہ حیثیت قوم صرف اور صرف جاہل ہیں۔ نیک تمناوں کے لیے شکر گزار ہوں۔ سلامت رہیں۔
Uncle umer afzal Kayani
Uncle syed zulfiqar gilani ek yadghar safar tha ❤❤❤❤ ap k sath ❣️
Bohat shukriya bhateejay. Aap k sath har safar hi alhamdollilah yadgar hota hai. Salamat rahen.
@@zulfiqargilani ❣️❤️
ویری گڈ دونوں ہاتھوں سے سلیوٹ سر گیلانی صاحب آپ کے الفاظ سو نے سے لکھنے کے مترادف ہیں مگر سب کو پتہ ہے ہم کس حکومتوں کے ھتے چڑھے ہوۓ ہیں یہاں تاریخ مسج کی جاتی ہے مال تولا جاتا ہے😢
مسخ کی جاتی ہے
مسخ
میں اسے اپنی قوم کی اجتماعی بدقسمتی کہتا ہوں۔ یہ حکمران اللہ کی طرف سے ہم پر عذاب ہیں کیونکہ یہ اسی کا فرمان ہے کہ جیسی قوم ہو گی اسی طرح کے حکمران ہوں گے۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Aslamolikum shah sb gari achi rakhi hai kisi zamanay may har village k har ch sb k pas hoti thy
Wa Alekum us Salam
Yeh meri gari nahi hai janab.
اسلام علیکم شاہ صاحب موبائل کا سپیکر خراب ہونے کی وجہ سے آپ کا ویلاگ نا دیکھ سکا آج ٹھیک کرانے کے بعد دوبارہ دیکھ رہا ہوں حسب روایت ایک شاندار پروگرام دل خوش ہو گیا❤❤❤
Zulafqar bhai bht afsos hota h jab hm aisi jagho par ja k vlog bnaty h , hmara qoumi asasy aj kaosy khatm ho rahy ha or hm inki restoratuon k liy koi iqdam hi nai kar pa rahy
Hamari hakumaten be his aur qaum bad qismat hai. Jis din politician apni aapas ki ladaiyan khatam kar den gay tab hamari shinwai ho gi.
Comment k liye bohat shukriya. Salamat rahrn.
@@zulfiqargilani g bilkul durast farmya ap ny ❤️❤️
Thank you very much Gillani sahib very informative and interesting when I use to go to college in 83 84 it was not in that bad condition
Everything gets destroyed with time and secondly, we are insensitive people. Thanks a lot for your comment. Stay blessed.
Bhot acha lga sunkr ma mendhar India ma hi rehta hn aur kasblari yha ek gaon ha inki language humara jase ha
Khushi hoi sun kar. Comment ka bohat shukriya. Salamat rahen.
👍❤️
Bohat shukriya
Wo bad kismat log thai jo inka rupiya mehalat me laga
Jee durust
❤
Bohat shukriya
W'slaam
Jazak Allah
Walekum Assalam
Jazak Allah
29:19
Kass Balari District Poonch Jammu and Kashmir.
Caste Bhatti, one of largest clans shared amongst Gujars, Jats and Rajputs.
You are right
👍🏻
Thank you
As a nation, we view history with as much excitement as digging for buried treasure, unless there's gold, we couldn't care less. Let's be honest, history is written by the rich and famous, while ordinary people barely get a mention and they do not bother. I could say more, but I’ll keep it short.
We feel disconnected from our history because, for many, it seems more like someone else's story, specifically a Hindu history.
محکمہ اوقاف کا ڈاریکٹر ضرور کوہی خلاہی مخلوق ہوگا جو اس کو کوہی پوچنے والا نہی ہے
اللہ بہتر جانتا ہے
Yahan py zameen ka kiya rate hai ??
I don't deal in property dear 😂
Jiske bajuo me zor ho usko rate se kya lena dena , laga do apne naam ka takht aur likh do ko jiske pichwade me dum ho woh aake Khali Kara le 😂😂😂
Khanpur mei usman khattar bhi hai koi jagah?
Meray knowledge men nahi sarkar. Mumkin hai k ho.
@@zulfiqargilani ok 👍
تاریخ کے ماتھے پر اپلوں کا زیور 😢
😂
بالکل درست
Ye next janration nai dekhay ge
Ham ne apna farz poora kar diya. Baqi Allah ki marzi.
قلعہ اپلے😢 اس پر ریاض ملک کی نظر نہیں پڑی
😂
برے وقت کا کچھ پتا نہیں ہوتا
Dear shah sahib. Ap ky video buht ache or information wale han lekn thore short bnaye gay to log zyada dekheyn gay
Aap ka mashwara sar aankhon par lekin jis ne nahi dekhni us ne 15 minute ki bhi nahi dekhni. Main azmaa chuka hon. Yeh TikTok ki qaum hai, koi padhnay likhnay ya jan'nay ka shauqeen ho ga to is se lambi bhi dekhay ga.
Comment ka shukriya. salamat rahen.
تاریخ مسخ کی جاتی ہے
جی میں آپ سے متفق ہوں
Gailani saib very good.
But
Why HINDI subtitles.
I have not seen HINDUstani video with urdu subtitles 😢😢
Hindi subtitles are not my choice. These are auto generated. Thanks for your comment. Stay blessed.
AOA
GILANI SB
I PROVIDE PAPERS ALLATED AFTER PARTITION 1947 INSHALLA HAQIAT ORIGINAL OWNERS LANDS PROPERTIES GUJAR KHAN AND OTHER SIDES GUJAR KHAN.
MAQBOZA PER..
QABZA OWNERS, 😂
VOICES OF HAQIAT OWNERS.
MAHZAR, MEOS PAKISTAN.
Wa Alekum us Salam
Thanks a lot dear. Stay blessed.
ہم تاریخ کو مذہب کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ہمارے لیے محمد بن قاسم ہیرو اور راجہ داہر ولن ہے جبکہ راجہ داہر مقامی تھا. ایسے ہی مغل ہیرو ہیں جبکہ رنجیت سنگھ کے مجسمے سے نفرت ہے. ہمیں تاریخ اور ورثے سے کچھ محبت نہیں ہے
اس کے باوجود کہ نصاب میں ہمیں محمد بن قاسم کو بہ طور مسلمان سپہ سالار اور ہندوستان میں اسلام پھیلانے والے کے طور پر پڑھایا گیا لیکن میں اسے ہیرو تسلیم نہیں کرتا کیونکہ وہ یہاں بنو امیہ کی ایما پر اہل بیت کو تلاش کرنے اور انہیں جان سے مارنے آیا تھا۔ اس کی زندہ مثال ہنگول نیشنل پارک میں رہنے والے ہندووں کے اجداد اور کراچی کے ساحل پر عبداللہ شاہ غازی کا مزار ہے جو محمد بن قاسم کے ہی ایک حملے میں ہی شہید ہوئے تھے۔
اگر اسے بھی چھوڑ دیں تو بہادری کسی کی میراث نہیں۔ صرف مسلمان ہی بہادر نہیں ہوتے۔ میں راجہ داہر، ہری سنگھ نلوا اور رنجیت سنگھ کو بھی بہادر سمجھتا ہوں۔ صرف اتنی سی بات ہے کہ رنجیت سنگھ نے مسلمانوں پر مظالم کیے اس لیے میں اس کا نام ہیرو کے طور پر نہیں لیتا۔
میں نے چیلیانوالہ کی جنگ پر ایک وی لاگ کیا تھا۔ اگر موقع ملے تو اسے دیکھیے گا۔ اسی طرح کا ایک وی لاگ ہری سنگھ نلوا پر بھی ہے ان وی لاگز میں سکھوں کو میں نے اس سرزمین کا بیٹا کہا ہے۔
مغل ہوں یا غزنوی یہ سب حملہ آور اور لٹیرے تھے، اس سرزمین کے باشندے نہیں۔ اس لیے میں یہ بھی کہتا ہوں کہ تاریخ چنگیز خان اور محمود غزنوی میں کوئی تفریق نہیں کرتی۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
پاکستان میں اور کچھ ملے یا نہ ملے دربار ہر جگہ مل جاۓ گا 😂
الحمدللہ۔ اس میں ہم خود کفیل ہیں۔
سید سرکار عروج کو زوال ہے پھر ہر شہ کو فنا ہونا ہے آپ کی تاریخ سے محبت اتنی بڑھ چکی کہ خود کو تکلیف میں ڈال دیتے جبکہ حقیقت یہی ہے وقت بدلتا ہے اور بہت کچھ بدل دیتا شکر کریں یہ انسانیت کے کام آ رہی لوگوں سے آباد ہے باقی رہی محکمہ اوقاف کی بات تو یہ کھاو محکمہ ہے حضرت خواجہ فرید رح کی جائداد جو تین محل کئ سو کمرشل رہائشی مکانات اور 72000 ہزار ایکڑ اوقاف کھا رہی جسمیں میرا آدھا حصہ ہے مگر ۔۔۔۔۔😂
درویش جی، اتنی تلخ باتیں نہ کیا کرو۔ یہ وہ نصیحت ہے جو کبھی آپ نے مجھے کی تھی۔ تاریخ میری محبت نہیں، جنون ہے۔ اس سے زیادہ مشکل سے گزرا پچھلے دنوں۔ اللہ کرم کرنے والا ہے۔ آپ سے بھی دعاوں کی درخواست ہے۔ سلامت رہیں۔
32:00
Pakistan studies doctrine is partly to blame for neglecting everything other then glorigying Bin Qasim, and robber raiders like Ghaznavi and Ghori.
Sorry I don't consider these two as heroes.
مزآر والے زندگی گمنامی میں گزارتے پھر حق کی طرف لوٹ جاتے اورکب تک گمنام رہتے اور کب ظاہر ہو جاتے بیت سے دیکھے ایسے مزارات جو کافی عرصہ بعد خود کو ظاہر کیا
جزاک اللہ۔ کیا خوب صورت بات کہی ہے آپ نے۔
Sirf log hi nhi hmari Government b tu bilkul hi na kara hy jo mhakma paisay ly k logon ko rhny k liye dey wo jahil hi hai
Agar current affairs par aap ki nazar hai to yaqeenan pata ho ga k hamari Government ya politician sirf aek doosray ko neecha dikhanay aur aapas men ladnay men masroof hen. In men se kisi ko mulk ya awam ki fikar hoti to aesay virsay kabhi khandar na bantay.
Comment ka shukriya. Salamat rahen.
Bilkul current affairs pe nazar hy jabhi tu Government ko nakara kha hy
👍
Pak ka bara masla jahalat hy logo ko ilm he nahi .or Qabza karny main hamara koi jor nahi 😒
Aap ne bilkul durust nishan dahi ki hai. Salamat rahen.
Masha Allah ❤
Jazak Allah