حسب معمول بہت ہی اعلٰی اور عمدہ اور قیمتی معلومات!! گیلانی صاحب آپ کی محنت کو سلام کہ آپ ہماری معلومات میں اضافہ کرتے ہیں۔ اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے جناب۔ آمین۔
Highly appreciateable effort,discovering and high lightening the disappearing history. Very good interest and mission. May Allah give u more strength, carry on with high spirit.
sir ,ap ki tehqeeq boht zabrdast hoti hy , please ilam Deen k ghar Jo Lahore main hy oska visit bh krwain and history bh bata,in facts k sath thanks a lot
شاہ صاحب!کیا ہی کہنے آپ کے کام کے۔ماشا اللہ❤️اللہ مزید توفیق دے مزید الفاظوں میں برکت ڈالے۔ آپ کے الفاظوں نے میرا سینا چوڑا اور سر فخر سے بُلند کر دیا ہے❤️مجھے اُمید ہے آپ مزید بھی ہماری برادری کو کور کریں گے،اور میری ریکوسٹ بھی یاد ہوگی آپکو😁
I think these are not castles they are observatories and check posts to locate traders and Invaders coming from central punjab, , there is no sign of war in this area untill Alexander and mughals cames here....please give reference from history, this story i heard first time, never heard about Rajputana janjua state
I have done a whole vlog on the Janjua Rajput tribe. Their researchers and genealogists are also with me. If you have time, please watch it. You will get all the information. Thanks for your comment. Stay blessed.
ماشااللّہ گیلانی صاحب آپ نے بہت زبردست کام کیا ہے آپ کا کام بلاشبہ لائقِ تحسین ہے لیکن جنجووں نے آپ سے نہر کے پل والا کام کیا ہے جس پر مجھے بھی شرمندگی ہورہی ہے اور معذرت کی درخواست ہے۔ راجہ انصر عباس جنجوعہ ایڈووکیٹ
شرمندگی کی ضرورت نہیں راجہ صاحب۔ جن صاحب کی ذمہ داری لگائی گئی تھی وہ بعد میں آگئے تھے۔ دیوان عام اور دیوان خاص انہوں نے ہی کھول کر مجھے دکھایا اور میں نے ویڈیو میں ان سے گفتگو بھی کی ہے۔ پہلے میں بھی یہی سمجھا تھا کہ مینوں نہر والے پل پر بلا لیا گیا ہے لیکن بعد میں والی وارث آ گئے اور انہوں نے بہت خاطر خدمت بھی کی۔ میری طرف سے معذرت کہ میں وی لاگ میں اس بات کا بہ طور خاص ذکر کرنا بھول گیا۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
تاریخ جنجوعہ کا جب بھی ذکر ہو گا راجہ انور خان جنجوعہ مصنف تاریخ جنجوعہ کا ذکر ضرور ہو گا. مشتاق احمد جنجوعہ کا نمبر بھی آپکو میں نے فراہم کیا تھا شاید. بہرحال تمام بزرگوں کی تاریخ نام اور محنت کو یاد رکھنا اور سراہا جانا ضروری ہوتا ہے.
میں آپ سے متفق ہوں اور اس بات کو بھی تسلیم کرتا ہوں کہ میرے لیے جنجوعہ برادری کا راستہ آپ نے ہی کھولا۔ میں راجہ مشتاق احمد جنجوعہ اور راجہ محمد سدھیر جنجوعہ سے بہ طور خاص اس کا ذکر کر چکا ہوں۔ جنجوعہ برادری سے یہ میری پہلی نشست تھی اور یہ طے پایا ہے کہ وقتاً فوقتاً ہم ملتے رہیں گے۔ میرا نہیں خیال کہ کوئی راجہ انور خان جنجوعہ کو بھولا ہو گا۔ ممکن ہے کہ سہواً تذکرہ رہ گیا ہو لیکن ان شا اللہ اگلی کسی نشست میں اس کا ازالہ ہو جائے گا۔ میں نے تو آپ کو بھی پیش کش کی ہے کہ جب آپ آئیں گے تو میں ملاقات کے لیے حاضر ہوں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
🎉 ماشاءاللہ 🌹 شاہ جی بہت محنت اور لگن سے نہ کوئی موسم دیکھتے ہیں آپ کے لیے ہمیشہ دعا گو ہیں 👍 🌹 گریٹ پرسنیلٹی 🌹
اللہ کا کرم اور آپ سب کی دعائیں مجھے ہر موسم کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ دیتی ہیں۔ ڈھیروں دعائیں۔ سلامت رہیں۔
شاہ صاحب خدا آ پ کو سلامت رکھے۔۔۔ جنجوعہ راجپوت ،⚔️
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔
Proud Janjua Rajput👑
May Allah protect your pride.
آمین
IAM janjua from Kashmir
ہمیشہ کی طرح بہت محنت سے بنایا گیا لاجواب ولاگ
اللہ تعالیٰ آپکو صحت سلامتی عطا فرمائے آمین
تبصرے اور دعاوں کے لیے بہت شکریہ جناب۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔
🍀 پہلوں کی طرح ایک اور خوبصورت ویڈیو ۔
بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
زبردست آپکی جستجو کو سلام
بہت شکریہ جناب
گیلانی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ بہت اچھی تحقیق اور پیش کرنے کا انداز بھی ہمیشہ کی طرح نہایت عمدہ ۔
بہت شکریہ آپ کا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
Ma Sha ALLAH,
ALLAH Pak Asaniyan Peda Farmaye.
Aap ki sab duaon par ameen. Salamat rahen.
Apky blogs information picturization pury Pakistan me sab se top quality ky hoty hen masha Allah kiya batt hy-
Meray liye khushi ki bat hai
Good zabrdast Mashallah gilani sahib.. I m Janjua Rajpoot 💪💪💪
Khush rahen, salamat rahen.
حسب معمول بہت ہی اعلٰی اور عمدہ اور قیمتی معلومات!!
گیلانی صاحب آپ کی محنت کو سلام کہ آپ ہماری معلومات میں اضافہ کرتے ہیں۔ اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے جناب۔ آمین۔
آپ کی دعاوں اور نیک تمناوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Love your videos Gilani Sb. Full of history. MashaAllah. 👍👍
Jazak Allah. So nice of you. Stay blessed.
SHANDAR Video❤❤❤❤❤🎉🎉🎉
Bohat shukriya. Salamat rahen.
Thanks Shah sahib for Exploring ancient history
You are most welcome
جی انشاء اللہ تعالیٰ شاہ جی اس دروازے سے جلد وہ جنجوعہ راجپوت داخل ہو گا
اللہ کرے
بہت شکریہ
معلومات سے بھرپور وڈیو
جزاک اللہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Mashallah Bohat khoob
Shah sb
Stay Blessed ❤
Thanks a lot. May Allah bless you too.
بہت شکریہ
جزاک اللہ سرکار
ہو سکتا ہے زمین کے اندر قلعہ دھنس گیا ہو!!!!!!🥰🥰🥰
ایسا تو کچھ نظر نہیں آیا جناب
A nice trek through history which the passing moment had bedusted with oblivion and neglect.
You are right but it is our bad luck that we have not managed anything. Thanks for your comment. Stay blessed.
Naqvi sahib zindabad.. Allah Pak ap ko salamat rakhe..ap ham tak gum gashta tarekh SE roshnas karate hen
Baqi to sab theek hai lekin yeh Naqvi sb kaun hen 😂
Great sir
Thanks a lot
good gilani bhai
Thanks a lot
Very nice sir
Thank you so much
Always informative to hear from you, thank you
You are most welcome. I think your comment is long overdue. Stay blessed.
MashaAllah bht khoob❤
Jazak Allah
اسلام علیکم گیلانی صاحب اپکی محنت قابل فخر ہے اللہ تعالی اپ کو ترقی عطاء فرماۓ امین !
وعلیکم السلام جناب
وی لاگ پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔
اللہ تعالی ہم سب کو شاد و آباد رکھے امین !
Masha Allah very beautiful place good video
Thank you so much
Sir JI Nice Vlog❤Best Information ❤
Bohat shukriya. Salamat rahen.
Sha g the great 👍
Jazak Allah sarkar. Salamat rahen.
ماشاءاللہ تبارک اللہ
جزاک اللہ سرکار
السلام وعلیکم ۔ انشاء اللہ آپ کی محنت رنگ لائے گی ۔
وعلیکم السلام
اللہ آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے۔ ان شا اللہ ایک دن ایسا ہو گا۔ سلامت رہیں۔
You are doing great
My pleasure. Stay blessed.
Highly appreciateable effort,discovering and high lightening the disappearing history. Very good interest and mission. May Allah give u more strength, carry on with high spirit.
Thanks a lot for your appreciation, prayers and wishes. Stay blessed.
Bhot Shaandaar ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bohat shukriya
Zbr10 shah G salamat rahen
Bohat shukriya janab
Shah G, Duaon mein yad rakha krein. Thank You
Aap k liye bohat si duaen, salamat rahen.
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Bohat shukriya
Your Struggle for Showing Historical Places is Highly Appreciated
My pleasure. Thanks for your appreciation. Stay blessed.
Mashaallah gilani saab
Jazak Allah sarkar
Nyc information Sir ❤
My pleasure
❤❤❤❤وعلیکم السلام وب
جزاک اللہ سرکار
ماشاءاللہ
بہت شکریہ جناب
Beautiful vlog sir g ❤❤❤❤❤❤
So nice of you dear
Wishing u all the best ❤
Thank you so much
Shah jee! Your sincere efforts for exploring history are commendable.
Wish you all the best 🎉
Thank you so much dear
Nice❤
Thanks 🔥
❤
Bohat shukriya aap ka
Congrats on 70k subs sir
Thank you so much dear. Still it is long way to go.
شاہ جی آپ تو ہمارے علاقے میں آے ہیں
جی سرکار کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔
sir ,ap ki tehqeeq boht zabrdast hoti hy ,
please ilam Deen k ghar Jo Lahore main hy oska visit bh krwain
and history bh bata,in facts k sath
thanks a lot
in sha Allah jald koshish karon ga. Vlog pasand karnay ka bohat shukriya. Salamat rahen.
شاہ صاحب!کیا ہی کہنے آپ کے کام کے۔ماشا اللہ❤️اللہ مزید توفیق دے مزید الفاظوں میں برکت ڈالے۔ آپ کے الفاظوں نے میرا سینا چوڑا اور سر فخر سے بُلند کر دیا ہے❤️مجھے اُمید ہے آپ مزید بھی ہماری برادری کو کور کریں گے،اور میری ریکوسٹ بھی یاد ہوگی آپکو😁
جی مجھے سب یاد ہے۔ میں تو سب کو کور کرنے کی کوشش کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا ان شا اللہ۔ آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilaniعزت دینے کا شکریہ جناب ۔اللہ آپ کی عزتوں میں اِضافہ کرے❤
شب و روز گزر جائیں تو وقت سمٹ آتے ہیں
ماہ و سال تو کیا موسم بھی مٹ جاتے ہیں
واہ۔ کیا بات ہے۔
Asalamualakum sir😅
Wa Alekum us Salam
Kesi hen aap?
INDUS VALLEY CIVILIZATION PUNJAB PAKISTAN KAY CITIES--TOWNS-VILLAGES KI NISHANDEHI KARAIN .
Jo hukm aap ka
Old indian account,isa wali ,now isa khel and lahore cites were built at the same day ,Old women,s also called it tarna,teharna.
کیا زمانہ تا گیلانی ساب
وقت ہمیشہ بدل جاتا ہے
اس کی لوکیشن کیا ہے میں جانا چاہتا ہوں کہاں سے راستہ جاتا ہے
چوا سیدن شاہ سے آڑہ بشارت روڈ جاتا ہے۔ یہ قلعہ اسی سڑک پر ہے۔ ویسے ویڈیو کی ڈسکرپشن میں بھی لکھا ہے کہ کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔
I think these are not castles they are observatories and check posts to locate traders and Invaders coming from central punjab, , there is no sign of war in this area untill Alexander and mughals cames here....please give reference from history, this story i heard first time, never heard about Rajputana janjua state
I have done a whole vlog on the Janjua Rajput tribe. Their researchers and genealogists are also with me. If you have time, please watch it. You will get all the information.
Thanks for your comment. Stay blessed.
Dusray shb ne achi maltman di hai
Jazak Allah
۔
ماشااللّہ گیلانی صاحب آپ نے بہت زبردست کام کیا ہے آپ کا کام بلاشبہ لائقِ تحسین ہے لیکن جنجووں نے آپ سے نہر کے پل والا کام کیا ہے جس پر مجھے بھی شرمندگی ہورہی ہے اور معذرت کی درخواست ہے۔
راجہ انصر عباس جنجوعہ ایڈووکیٹ
شرمندگی کی ضرورت نہیں راجہ صاحب۔ جن صاحب کی ذمہ داری لگائی گئی تھی وہ بعد میں آگئے تھے۔ دیوان عام اور دیوان خاص انہوں نے ہی کھول کر مجھے دکھایا اور میں نے ویڈیو میں ان سے گفتگو بھی کی ہے۔ پہلے میں بھی یہی سمجھا تھا کہ مینوں نہر والے پل پر بلا لیا گیا ہے لیکن بعد میں والی وارث آ گئے اور انہوں نے بہت خاطر خدمت بھی کی۔ میری طرف سے معذرت کہ میں وی لاگ میں اس بات کا بہ طور خاص ذکر کرنا بھول گیا۔
تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani thanks sir
Jo sawalat app ne kiye un k jawabat b app ne hi diye hai in phly shb ko tu koi knowledge hi nhi hy.
Bohat shukriya aap ka. Khush rahen, salamat rahen.
👍
Thanks a lot dear
Sooooooo long v log is a non acceptable thing.
So, I never see your v log
It's your choice. I never compelled anyone to watch my vlog.
تاریخ جنجوعہ کا جب بھی ذکر ہو گا راجہ انور خان جنجوعہ مصنف تاریخ جنجوعہ کا ذکر ضرور ہو گا. مشتاق احمد جنجوعہ کا نمبر بھی آپکو میں نے فراہم کیا تھا شاید. بہرحال تمام بزرگوں کی تاریخ نام اور محنت کو یاد رکھنا اور سراہا جانا ضروری ہوتا ہے.
میں آپ سے متفق ہوں اور اس بات کو بھی تسلیم کرتا ہوں کہ میرے لیے جنجوعہ برادری کا راستہ آپ نے ہی کھولا۔ میں راجہ مشتاق احمد جنجوعہ اور راجہ محمد سدھیر جنجوعہ سے بہ طور خاص اس کا ذکر کر چکا ہوں۔ جنجوعہ برادری سے یہ میری پہلی نشست تھی اور یہ طے پایا ہے کہ وقتاً فوقتاً ہم ملتے رہیں گے۔ میرا نہیں خیال کہ کوئی راجہ انور خان جنجوعہ کو بھولا ہو گا۔ ممکن ہے کہ سہواً تذکرہ رہ گیا ہو لیکن ان شا اللہ اگلی کسی نشست میں اس کا ازالہ ہو جائے گا۔
میں نے تو آپ کو بھی پیش کش کی ہے کہ جب آپ آئیں گے تو میں ملاقات کے لیے حاضر ہوں۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔