Response to : Introduction of HADITH & SUNNAT ??? KARBLA say related 200-AHADITH ???

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 157

  • @jawaidshah9418
    @jawaidshah9418 ปีที่แล้ว +7

    یہ درس ایک بہترین درس ہے
    جس سے أس شخص کی پہچان ہوتی ہے لھو الحدیث پر ایمان رکھتا ہے
    جب اس پر ﷲ کی آیات تلاوت کی جاتی ہیں تو اس کا رویہ کیا ہوتا ہے
    احسن الحدیث وہ ہی ہے جو ﷲ نے نازل کی ہیں ہم کو احسن
    الحدیث پر ایمان لانا ہے
    جزاکﷲ برادر محمد شیخ

    • @MahalULHaq
      @MahalULHaq ปีที่แล้ว

      پہلے قرآن تو مکمل لے کر آؤ۔

    • @rizwanahmed5342
      @rizwanahmed5342 ปีที่แล้ว

      ​@@MahalULHaqkya tum Qur'an ko mukammil nahi samjthey??????????

    • @MahalULHaq
      @MahalULHaq ปีที่แล้ว

      @@rizwanahmed5342
      تم سمجھتے ہو تو لاؤ قرآن کے مکمل ہونے کی دلیل۔

    • @rizwanahmed5342
      @rizwanahmed5342 ปีที่แล้ว

      @@MahalULHaq is ka matalab aap Qur'an ko abtak mukkamil nahi samajthey aur mukkamil hone ke dalil mangthey ho???? Thek hai main to inshallah zarur dalil dedonga bataye aap kis baath par sawal pooch na hai!!!!!!

    • @MahalULHaq
      @MahalULHaq ปีที่แล้ว

      @@rizwanahmed5342
      میرے پاس قرآن سے اور صحیح سند کے ساتھ متواتر احادیث ہیں جن میں قرآن کے نا مکمل ہونے کا واضح ثبوت ہے۔

  • @alammohammed4764
    @alammohammed4764 ปีที่แล้ว +3

    اللہ تعالیٰ نے قرآنی آیات میں خوبصورت ترین حدیثیں/ واقعات نازل فرمائے ہیں۔ تمام انبیاء، مخلوقات، جنت و جہنم، یوم جزا وغیرہ کے واقعات کو بیان کرنے والی آیات کو مشابہہ آیات کہتے ہیں۔

  • @mohammadshoaib5605
    @mohammadshoaib5605 ปีที่แล้ว +5

    Jazak Allah Br Mohammad Sheikh. Peace Mercy and blessings of Allah upon you. Insha Allah Aameen

  • @amnajawaid5603
    @amnajawaid5603 ปีที่แล้ว +8

    ہم احسن الحدیث کو مانتے ہیں جو اللہ نے بیان کی ہے اپنی کتاب میں

    • @MahalULHaq
      @MahalULHaq ปีที่แล้ว

      آپ جہالت کو مانتی ہیں۔ آپ سے قرآن کے مکمل ہونے کی دلیل مانگی آپ جیسے غائب ہو گئی جیسے موت کے بعد روح۔
      ہمیں جواب دیں قرآن سے کہ موجودہ قرآن اسی حالت میں موجود ہے جس حالت میں نبی پر نازل ہوا تھا اور اس قرآن میں کسی بھی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی جیسے پرانی امتوں نے کی ہے۔

  • @malamalam3694
    @malamalam3694 ปีที่แล้ว +3

    محمد شیخ نے اللہ کی آیات سے جو حدیث کا تعارف پیش کیا ہے وہ دل میں اترتا محسوس ہوتا ہے اس کے لئے ہمیں سب سے پہلے لوگوں اور معاشرے میں جو حدیث کا تصور ہے اور جو خاکہ ہمارے ذہن میں ہے اس کو ختم کر کے جو اللہ کی کتاب میں احسن الحدیث ہمارے لئے ہدایت ہیں اس پر عمل کرنے سے ہم خود کو حقیقت میں رسول اور نبی کے ماننے والوں میں شامل کر کے ان کو اپنے اوپر گواہ بنا سکتے ہیں۔

  • @tabassumbano3845
    @tabassumbano3845 ปีที่แล้ว +4

    Beshak Allah taala heme hidayat yafta banaye or Allah ki sahi hadees par or Allah ki kitaab or uski aayat par imaan rakhne wala banaye jazakallah khair br Mohammad Shaikh

  • @mukhtarsiddiqui5246
    @mukhtarsiddiqui5246 ปีที่แล้ว +4

    سبحان اللہ۔ اس درس میں احسن حدیث کو ہی استعمال کیا جو کہ قرآن میں جتنے بھی واقعات ہیں وہ ہی اصل واقعات ہیں اور جو معاشرے میں لوگوں کی کتابوں میں واقعات لکھے ہیں ان سے اللہ اور اس کے رسولوں کا کوئی پیغام نہیں ہے۔اور نہ اس میں کوئی سچائی ہے۔

  • @muhammadumair4347
    @muhammadumair4347 ปีที่แล้ว +2

    We have to must believe only Ahsanal hadith repeated And similar identify the correct hadith from the Book of Allah
    Jazakallah Br Shaikh to share the Ayats of Allah.

  • @Saif_Siddique
    @Saif_Siddique ปีที่แล้ว +4

    Allah is clearly telling us HE has revealed the most beautiful Hadees/Narration/Event in HIS Book. JazakAllah Br. Shaikh for pointing out with clarification.

  • @shfaqatshfaqat7769
    @shfaqatshfaqat7769 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللّہ شیخ صاحب میں صرف قرآن کو مانتا ہوں

  • @sofiaarif6977
    @sofiaarif6977 ปีที่แล้ว +1

    اس لیکچر سے واضع ہوا کہ قرآن کی آیات میں جو واقعات بیان کیے گئے ہیں وہی احسن حدیث ہیں جن کے مطابق ہمیں عمل کرنا ہے۔

  • @rehankhan-ld7gj
    @rehankhan-ld7gj ปีที่แล้ว +4

    Very good Shaikh sahib subhan Allah

  • @akhlaqkhan9486
    @akhlaqkhan9486 ปีที่แล้ว +1

    الله نے بہترین حدیث / واقعہ نازل کیا ملتی جلتی کتاب دہرائی ھوی اور ان لوگوں کی پہچان جو احسن الحدیث پڑھتے ھیں الله کی کتاب کی احسن الحدیث پڑھنے سے جو ان پر اثر ھوتا ان کی کھالوں کے رونگٹے کھڑے ھوجاتے ھیں پھر ان کی کھالیں اور دل الله کی یاد کی طرف نرم ھوجاتے ھیں وہ الله کی ھدایت ھے

  • @amnajawaid5603
    @amnajawaid5603 ปีที่แล้ว +24

    میں کسی بھی حدیث کی کتابوں پر ایمان نہیں رکھوں گی صرف اللہ کی آیات پر اور احسن الحدیث پر جو اللہ کی کتاب میں ہے

    • @TheLegendBoy295
      @TheLegendBoy295 ปีที่แล้ว

      Namaz b hadees sy dekhi gayi hy 🙂

    • @qadeermian4417
      @qadeermian4417 ปีที่แล้ว +1

      جس بات کا مشاہدہ ہو اسے حقیقت کہتے ہیں کیا آپ کا قرآن میں جو بتایا گیا ہے اس کا مشاہدہ ہے اگر نہیں تو آپ قرآن کو حقیقت مانتی ہیں اور حقیقت ہے بھی پھر کافی احادیس ایسی ہیں جو حقیقت پر مبنی ہیں اس لئیے بلکل احادیس کا منکر ہونا غیر مناسب بات ہے

    • @TheLegendBoy295
      @TheLegendBoy295 ปีที่แล้ว

      @@qadeermian4417 gunah wali batt hy Allah pak ka farman hy apny rasool ki perwi kro main on like krny waly andhy bndo pr heran hon jinho ny bs like krdia is aurt ko smjhaya nai muhtrma hadees zaroori hy jesy SAHIH BUKHARI is book main sari k sari onky mutabiq sahi hadeesain hain, aur hadeees pr yaqeen ni krogi to kesy pata chalyga jo parh rahi Quran pak parh rhi ye b to Hazrat Muhammad s.a.w ny frmaya keh ye Allah pak ki kitab hy isko mehfooz aur yad krlo

    • @rehankhan-ld7gj
      @rehankhan-ld7gj ปีที่แล้ว

      Shabash!

    • @amnajawaid5603
      @amnajawaid5603 ปีที่แล้ว +1

      کیونکہ لوگوں کی لکھی ہوئی حدیث کی کتابوں میں بے شمار errors ہیں جبکہ اللہ کی کتاب حق اور سچ پر مبنی ہے اور اللہ نے جب اپنی کتاب میں احسن الحدیث بیان کی ہیں تو کیوں نہ ہم اس کو مانیں اس پر ایمان لائیں اور زندگی میں ان واقعات سے ہدایت لیں اور اپنی یہاں کی زندگی اور آخرت کی زندگی اچھی کریں

  • @Mrshowtimecam
    @Mrshowtimecam ปีที่แล้ว +3

    اللہ نے سب سے خوبصورت حدیثیں/واقعہ نازل کیا ہے جو اکثر قرآن میں دہرایا جاتا ہے اور آیات کی مشابہت سے بنایا گیا ہے۔ جو لوگ اللہ سے ڈرتے اور اس پر ایمان رکھتے ہیں ان کے دل اس کو سن کر نرم ہو جاتے ہیں۔ یہ اس سے رہنمائی لیتے ہیں۔
    اس کے علاوہ کچھ لوگ بغیر علم کے دوسری حدیث کو پکڑے ہوئے ہیں جو اللہ کے راستے سے بھٹک جاتی ہے۔ جب ان کے سامنے آیات پڑھی جاتی ہیں تو وہ تکبر سے پیش آتے ہیں گویا انہوں نے آیتیں نہیں سنی۔ اس سے وہ اپنے آپ کو بے نقاب کرتے ہیں۔ ان دو رویوں اور دو قسم کی حدیثوں سے ہمیں اپنے آپ کو پہچاننا چاہیے، آیا ہم آیات پڑھتے وقت رہنمائی لیتے ہیں یا تکبر کرتے ہیں؟

  • @amnajawaid5603
    @amnajawaid5603 ปีที่แล้ว +2

    کیونکہ لوگوں کی لکھی ہوئی حدیث کی کتابوں میں بے شمار errors ہیں جبکہ اللہ کی کتاب حق اور سچ پر مبنی ہے اور اللہ نے جب اپنی کتاب میں احسن الحدیث بیان کی ہیں تو کیوں نہ ہم اس کو مانیں اس پر ایمان لائیں اور زندگی میں ان واقعات سے ہدایت لیں اور اپنی یہاں کی زندگی اور آخرت کی زندگی اچھی کریں

  • @aazimkamal2734
    @aazimkamal2734 ปีที่แล้ว +3

    Never knew before that Allah has revealed The Most Beautiful Hadees-Ahsan ul Hadees

  • @malamalam3694
    @malamalam3694 ปีที่แล้ว +2

    Mohammad Sheikh ne Allah ki ayaat se jo hadees ka taaruf paish kya hai woh dil mein utartaa mehsoos hota hai is ke liye hamein sab se pehlay logon aur muashray mein jo hadees ka tasawwur hai aur jo khaka hamaray zehen mein hai is ko khatam kar ke jo Allah ki kitaab mein Ahsen al-hadith hamaray liye hadaayat hain is par amal karne se hum khud ko haqeeqat mein rasool aur nabi ke maannay walon mein shaamil kar ke un ko apne oopar gawah bana satke hain.

  • @shabbirahmed5574
    @shabbirahmed5574 ปีที่แล้ว +2

    is se pehlay nahi jantay thay ke Allah ne khobsorat tareen hadith bhi nazil ki hein , Ahsn al hadith .

  • @atifbajwa7004
    @atifbajwa7004 ปีที่แล้ว +2

    JazakAllah. Ma Sha Allah nicely explained by brother Muhammad Shaikh

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 4 หลายเดือนก่อน +1

    Allah's book is divided into two types of Ayats. Those which orders to govern our selves are collectively known as At-Taurah / The Law. And others which are repeatedly describing events of all the prophets are Mutashabehat / resembling ayats. These events are so true and real source of guidance for those who fear Allah.

  • @poojakushwaha3683
    @poojakushwaha3683 ปีที่แล้ว +1

    Beshaq Allah ki kitaab me 2 trikhe ki aayat hai ek Bo jisme Allah ke huqum hai or doosre hdeesh waqya or suraah 39 aayat 23 me Allah ne nazil ki hdeesh Jo kitaab me hi hai thanks for clarification

  • @humalakhani7816
    @humalakhani7816 ปีที่แล้ว +4

    well done Shaikh saheb
    each word is very inspiring 😢

  • @humalakhani7816
    @humalakhani7816 ปีที่แล้ว +3

    jazak Allah for reminding
    thank you Allah

  • @amnajawaid5603
    @amnajawaid5603 ปีที่แล้ว +1

    درس سے وضاحت ہوئی کہ اللہ نے بہترین حدیث/واقعہ نازل کیا ہے جو ملتی جلتی اور دوہرای ہوئی ہیں یعنی حدیث کی کتابیں کتاب میں کچھ محکمات آیات ہیں اور کچھ واقعات ہیں اور جب ہم واقعات پڑھتے ہیں تو اس سے ہمارے جسم کے رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیں یہ احساس ہونا چاہیے جب ہم احسن الحدیث پڑھیں اللہ کی کتاب کے علاؤہ جو حدیث کی کتابیں ہیں وہ اللہ کی راہ سے گمراہ کرتی ہیں وہ لھو الحدیث ہے جو لوگوں نے تفریح کے لیے پکڑی ہوئی ہے

  • @MaherUsama-x4r
    @MaherUsama-x4r ปีที่แล้ว +1

    y bilkl such kh rhy hai mashallah mjy ap ki video sy bht kuch sikhny or krny ko milta jb k m phly dosri kitabo k pichy lga hwa tha thanx sir❤

  • @citymallchiniot1
    @citymallchiniot1 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ حق واضح ہوا حدیث صرف اللہ کی آیات ہیں ۔۔

  • @ibrahimsheikh7190
    @ibrahimsheikh7190 ปีที่แล้ว +2

    अल-माइदा 5☑️
    43.और वह कैसे तुझे हुक्म देंगे
    और उनके पास तौरात/क़ानून है
    उसमें अल्लाह/भगवान का हुक्म है |
    फिर उसके बाद वह पलट जाते हैं
    और वह मोमिनों/विश्वासियों के साथ नहीं हैं |
    महत्वपूर्ण बात
    मुहकुमात/हुक्म वाली आयात/निशानियाँ
    यह सारी वह आयात हैं जिनमें अल्लाह/भगवान के हुक्म हैं।
    इन आयात को तौरात/क़ानून कहा गया है जो कि किताब की माँ हैं और जिसमें अल्लाह/भगवान की हुकूमत है, मिसाल के तौर पर नमाज़/सलात/प्रार्थना क़ायम करना, सदक़ा देना, हज करना और रोज़े रखना वग़ैरह।

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 ปีที่แล้ว +1

    Takabur woh karta hae Allah ki ayaton ke samnae Jo Lahwal/Tafreh wali Hadees/Waqia pae Eman rakhta hae.

  • @amirluv65
    @amirluv65 ปีที่แล้ว

    قرآن میں ہر دور کی تمام آیات/نشانیاں موجود ہیں۔
    قرآنی آیات میں اللہ کی سنت، تمام انبیاء و مرسلین کے
    خوبصورت ترین واقعات اور احادیث کے
    ساتھ ساتھ تمام بنی نوع انسان کی سنت
    اور ان کے طرز عمل کو بیان کیا ہے۔
    جو لوگ اللہ سے ڈرتے اور اس پر ایمان رکھتے ہیں ان کے دل
    ان کو سن کر نرم ہو جاتے ہیں۔ اور یہ ان سے رہنمائی لیتے ہیں۔
    کچھ لوگ بغیر علم کے دوسروں کی احادیث کو پکڑے ہوئے ہیں
    جو ان کواللہ کے راستے سے بھٹکا دیتی ہےہیں۔

  • @yasakhan5553
    @yasakhan5553 ปีที่แล้ว +1

    قرآن میں دو طرح کی آیات. دوسری طرح کی آیات متشابہات یعنی ملتی جلتی ہیں. جن کو اللہ نے نازل کیا اور وہ بہترین واقعات ہیں لکھی ہوئی، بار بار دھرائی ہوئ ہیں جیسے موسی علیہ السلام کے واقعات یا احادیث، زمین آسمان، آخرت وغیرہ وغیرہ کے واقعات.

  • @ghulammujtaba6115
    @ghulammujtaba6115 ปีที่แล้ว +2

    Assalamualaikum,
    MashaAllah behtareen understanding of Quranic Hadidh.

  • @muhmmadhamzashahab6602
    @muhmmadhamzashahab6602 ปีที่แล้ว +1

    We should always ask Allah for guidance towards the straight path When we belong to any sect and receive guidance from the verses of Allah, my Qibla/direction of faith will change then people will definitely say that this is their Qibla this is the guidance of Allah, whom He wills, He guides to the straight path...

  • @syedasifimam7297
    @syedasifimam7297 ปีที่แล้ว +6

    I learned from Speaker Muhammad Shaikh's lecture that the Quran contains the recorded Sunnah (practices) of all times. The essence of the Quranic verses conveys the Sunnah of Allah, the Sunnah of all Messengers and Prophets, as well as the Sunnah of all mankind and their behaviors in response to the verses. These aspects are briefly mentioned in the Quranic verses. Additionally, I discovered that the most beautiful events and Hadiths (sayings and their Actions) of all the Prophets and Messengers, including the events of the Day of Judgment, are also briefly mentioned in the Quranic verses. The Quran truly manifests these Ahsanul Hadeeths (excellent most beautiful narratives for the Guidance of Mankind).

    • @MahalULHaq
      @MahalULHaq ปีที่แล้ว

      Shah g pehly is molavi se daleel mangain k un k pass kia daleel hai k Ye Quran hum tk mukammal pohncha hai aur is me koi tabdeeli nh ki musalmano ne jese purani Ummato ne apni kitabo k sath kia.
      Give us that verse of Quran which secures Quran from being alter of any kind.

  • @muhammadfaraztahir8729
    @muhammadfaraztahir8729 ปีที่แล้ว +3

    السَّلامُ عَلَيْكُم وَ رَحْمَةُ اللّهِ وَ بَرَكَاتُہُ ❤️

  • @DeedarWithAlQuraan
    @DeedarWithAlQuraan ปีที่แล้ว +3

    MashALLAH...Sheikh Sahab, Sir my request to muhammad sheikh that is we are searching best translation of quran in uedu but here are more differences amang them so sir, please do this before live the world, i hope that, you will do this for quran lovers, Thanks

  • @omairitaqi2636
    @omairitaqi2636 ปีที่แล้ว +2

    Allah has revealed the Most Beautiful HADEES/Event which is often repeated within the Qur'an and constructed by resembling ayats. People who fear & believe in it, their hearts & skin soften while listening to it. These take guidance from it.
    Also, some people are holding on to an other HADEES without knowledge which astray from the path of Allah. When ayats are read to them, they behave arrogantly as if they did not listen to the ayat. By this, they expose themselves.
    By these two behaviours & two types of HADEES, we should recognise ourselves, do we take guidance when ayats are read or do we behave arrogantly?

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 ปีที่แล้ว +1

    Allah Reveals Ahsan Al Hadees not know before this presentation

  • @sohailahmad2221
    @sohailahmad2221 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah brother Mohammad Shaikh

  • @LaitiMerashehar-ld4gm
    @LaitiMerashehar-ld4gm ปีที่แล้ว +1

    Mohammad shaikh I believe only & only on ahsan al hadith 23 _ 39

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 ปีที่แล้ว +1

    In Waqiat ki wazaht jub hoti hae tou us sae un ki khalon ke rongtae khare ho jatae hain. Yeh pehchan hae un logon ki Jo pehchan tae hain aou Eman lata hain Allah ki ayaton pae

  • @khansajidask7819
    @khansajidask7819 ปีที่แล้ว +2

    میرے خیال میں الله صرف حدیث کی کتاب کا ہی ذکر نہیں کررہا بلکہ ہر اس حدیث واقعہ کا ذکر کر رہا ہے جو الله کی کی رہ سے گمراہ کرے.
    مثلا آے دن نۓ نویلے واقعات فلانے بزرگ فلانے ولی اور فلانے شخص کے ایمان افروز کرامتی واقعات وغیرہ وغیرہ.
    اور اگر یہ سب مسلمانوں میں رائج ہے تو پھر دنیا کے ہرمذہب میں بھی اس قسم کے تفریح واقعات بنتے رہتے ہونگے.
    پھر دوسرے مذاہب کی کتابیں، جس میں طرح طرح کے واقعات/ قصّے/ کہانیاں درج ہیں !
    یہ سب الله کی راہ سے روکنے کا کام کرتے ہیں !

  • @AbdullahKhan-td3nv
    @AbdullahKhan-td3nv ปีที่แล้ว +1

    Allah Hidayat dy Is banday Ko aur Is k sunny walo ko

  • @mukhtarsiddiqui5246
    @mukhtarsiddiqui5246 ปีที่แล้ว +1

    Sunnah of Muhammad (pbuh)
    Is to Recite ayats with understanding & Teach Al-Kitab / The book & Al Hikmah / The wisdom & give justification from the same book.

  • @kareemmagsi-hu7ho
    @kareemmagsi-hu7ho ปีที่แล้ว +1

    إنشاءاللّٰه

  • @ibrahimsheikh7190
    @ibrahimsheikh7190 ปีที่แล้ว +2

    रसूल/संदेशवाहक और उसके क़ौल/कहे हुए की पहचान करना।
    अल्लाह/भगवान के रसूल/संदेशवाहक के क़ौल/कहे हुए पर सोच विचार करना।
    रसूल/संदेशवाहक का क़ौल/कहा हुआ कोई नयी बात नहीं हैं।

  • @sardarrahmatullahkhan6114
    @sardarrahmatullahkhan6114 ปีที่แล้ว +1

    The fact are justified to except the practice in the lecture that leads to submission for the believer to follow Allah book for guidance for mankind

  • @syedrizwanullah2896
    @syedrizwanullah2896 ปีที่แล้ว +2

    Why is Engr Mohammad Ali Mirza sb pic is used on the thumbnail just to get more views?

    • @2.8.1.2
      @2.8.1.2 ปีที่แล้ว +1

      😂😂 us

  • @amermuslim1
    @amermuslim1 ปีที่แล้ว

    As you are saying to follow only Quran then please let me know who said Quran is the word of Allah and how to believe in it

  • @muhmmadhamzashahab6602
    @muhmmadhamzashahab6602 ปีที่แล้ว +1

    Jab hum buray amal karte hain aur phas jatay hain
    tou phir allah ki hadaiyat dhoondtay hain ,
    dar haqeeqat Allah or iman walon ko dhoka dainay ki
    koshish kar rahay hotay hain .
    ayaat ki wazahat honay ke baad Allah ke liay
    saar taslim khham krna or apni ghaltion ki hr waqt islaah
    karte rehna or mafi mangte rehne mein hi aafiat hai...

  • @mohdzainiqbal652
    @mohdzainiqbal652 ปีที่แล้ว +1

    Yaha hadeeth ligvi maene me aai ya terminology ki tarah hua hai??

  • @shahabuddin1641
    @shahabuddin1641 11 หลายเดือนก่อน +1

    By which this person is identified, he believes in hadith
    What is his attitude when Allah's verses are recited on him?
    The best hadith is that which Allah has revealed to us

  • @humalakhani7816
    @humalakhani7816 ปีที่แล้ว +1

    inshalllah

  • @ArshadAli-eu6vr
    @ArshadAli-eu6vr ปีที่แล้ว

    Jazakallah fiddaarain, Shekh sb, carry on❤

  • @MUHAMMADSHAIKH
    @MUHAMMADSHAIKH  ปีที่แล้ว

    [Al-Baqara:2: 8-10
    وَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّهِ وَبِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ
    And there are people
    who say, "
    We do believe in Allah
    and the Last Day,"
    they do not [really] believe.
    [Al-Baqara:9]:
    يُخَادِعُونَ اللَّهَ
    وَالَّذِينَ آمَنُوا
    وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّا أَنفُسَهُمْ
    وَمَا يَشْعُرُونَ
    They deceive Allah
    and those who havebelieved
    they deceive none
    but themselves,
    and perceive not
    / aware of it
    [Al-Baqara:10]:
    فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ
    فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا
    وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
    بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ
    In their hearts is disease, and so Allah increases their disease
    and for the is a painful punishment them
    With what
    "THEY LIED"
    "VERY IMPORTANT
    POINTS TO UNDERSTAND & COMPREHEND
    THE ESSENCE OF AYAATS"
    ( PEOPLE DO NOT
    WANT TO SEE
    @ THEMSELVES
    BUT SEE
    @ OTHER PEOPLE FAULTS )
    THE SPIRIT OF THESE AYAATS CAN ONLY
    BE PERCEIVED
    WHEN
    "I ASK MYSELF
    DO I REALY BELIEVE
    IN ALLAH
    & THE LAST DAY
    @ THE AGE OF 34 YEARS"
    I ASKED
    IT IS LIKE WE KNOW THAT
    WE ARE GOING TO DIE
    BUT WE REALLY DO NOT BELIEVE
    BUT @ THE AGE OF 34
    I CAME TO KNOW
    I WILL DIE
    BUT I DID NOT WANT
    TO DIE
    HOWEVER WHEN "DEATH"
    WAS EVIDENT TO ME
    THEN I BELIEVED AFTERLIFE
    AND I WANTED
    TO LIVE HAPPILY EVER AFTER
    AND THAT I CANNOT ACHIEVE
    UNTILL I CHANGED ACCORDING TO AYAATS
    OF ALLAH
    TO PLEASE ALLAH
    & GET PLEASED
    FROM HIM
    "WHEN FEAR FROM MANKIND WAS GONE
    SO DEATH WAS ELIMINATED FROM ME
    I LEAD MY LIFE
    FOR AFTER
    "LIFE"
    THEN IT WAS REVEALED
    TO ME I WAS "LYING"
    TO MYSELF GIVING
    A PICTURE / IMAGE
    TO OTHERS
    "A PERSONALITY
    WHICH I KNEW
    "I WAS NOT "
    "I WAS A LIAR"
    MuhammadShaikh.Com
    IipcCanda.Com
    #ThaQuranMan
    #ServantOfAllah

  • @ntctoronto
    @ntctoronto ปีที่แล้ว +1

    The Best of Hadees is in Quran. These are events of Messengers and other facts. All Ayats are Words of Allah and Saying/Qaul e Rasool.

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 ปีที่แล้ว +1

    Ahsan Al Hadees par main Eman laya aur Lahwal Hadees ki wazahat hue jis ko estimal kar ke logon nae apna rizq banaya hua hae.

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 ปีที่แล้ว +1

    All other ayats/signs are written, repeated and resembling among themselves in the Book of Allah containing most beautiful ahadees/events of all the prophets and everything.

  • @rehankhan-ld7gj
    @rehankhan-ld7gj ปีที่แล้ว

    Subhan Allah Shaikh Sahib

  • @ARK.07-m4d
    @ARK.07-m4d ปีที่แล้ว +1

    Yes sir you great 👍

  • @Wajiha_Waqar
    @Wajiha_Waqar ปีที่แล้ว +1

    Allah nai behtareen hadees/waqayaat/ events apni kitaab mein baishumaar nazil farmaye hein magar afsos kai khuch logon nai jhootay qissay stories ko ahadees ka naam dai kar apna rizq banaya hoa hai Quran sai oper rakha hoa hai humein Allah ki nazil karda sachi aur haq kai saath bayan ki hoi ahsan hadees per amal aur uski spirit ko samajhnay ki taufeeq dai Aameen

  • @naveedbilla8205
    @naveedbilla8205 ปีที่แล้ว +1

    wazia ayaat ke bad kon see hadees par wo iman laye ghe

  • @sofiaarif6977
    @sofiaarif6977 ปีที่แล้ว +1

    Mutshabihat ayats tell us about the events of the Prophets and these are the Ahsan Hadith which we have to follow.

  • @ARK.07-m4d
    @ARK.07-m4d ปีที่แล้ว +2

    I'm only Qur'an not hadees 👍

  • @mohdilyasilyas2680
    @mohdilyasilyas2680 ปีที่แล้ว

    ❤ jajak Allah luctures ayat wajahat #Muhammad Shaikh#sirf mein imaan hai Ahkaam hukum wali aur milti julti ayat mutashabeh par hai truthful explanation book of Allah behtareen wajahat clearly #brother shaikh sahab the Qur'an men #sarvent of Allah #Quran ka Bashar #Abdullah#Allah ka Banda #

    • @mohdilyasilyas2680
      @mohdilyasilyas2680 ปีที่แล้ว

      Assalaamualeykum wa rehmatullah wa barketahu iipc Baani and brothers and sisters and workers

  • @mansoorkhanorakzai9128
    @mansoorkhanorakzai9128 ปีที่แล้ว +1

    Ahsan hadith was used in this lesson, which means that all the events in the Qur'an are the real events, and the events written in the books of the people in the society do not have any message from Allah and his messengers. There is some truth.

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 ปีที่แล้ว +1

    Allah ki nazil karda Hadees aur ayaton sae kon inkar kar sakta hae yeh Swal Allah nae khud he hum sae kar diya. Jub keh Ayaton ki tilawat sae wazahat kar di gai.

  • @momerjunaid9829
    @momerjunaid9829 ปีที่แล้ว +1

    Very very convincing MASHA ALLAH

  • @waqasbuttkotla2602
    @waqasbuttkotla2602 ปีที่แล้ว +1

    Surat Bakra Aayet 285

  • @imranarif5171
    @imranarif5171 ปีที่แล้ว +1

    The book of Allah Quran consist of all the Ahsan hadees / incidents / events of all the prophet's of Allah and our believe should be on those true Ahsan hadees of Quran.

  • @habibullahpasha7033
    @habibullahpasha7033 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah

  • @yusufbude8531
    @yusufbude8531 ปีที่แล้ว

    Mr shaiko Hadees ka tarjuma kya hain Hadees arbi Labs hain

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 ปีที่แล้ว +1

    Tafreh wali Hadees/Waqia ki wazahat ki ja rahe hae ayaton ki tilawat sae,

  • @shahzadahmed4103
    @shahzadahmed4103 ปีที่แล้ว +1

    Allah ney ahsan ul hadees behtareen hadees nazil farmai hain jo log is say dartay hain aur is par imaan rakhtay hain is kay ilawa kuch log baghair ilm kay doosri hadees ko pukartay hain jo allah kay rastay say gumrah kartay hain hamain apney aap ko pehchana chahiye kya hum ayaat parhtey waqt rahnumai laitay hain taqqabur kartay hain

  • @emraanmughal1293
    @emraanmughal1293 ปีที่แล้ว +1

    Allah ney Ahsan ul Hadees / Behtareen Hadees Nazil Farmai hain jo Log is say Dartay hain aur is par Imaan Rakhtay hain,
    is ko Sun kar unn kay Dil aur Jild Naram ho Jati hain yeh is say Rahnumai Laitay hain.
    Is kay ilawa kuch Log Baghair ilm kay Doosri Hadees ko Pakartey hain jo Allah kay Rastay say Gumrah karti hain,
    Jab unn kay Samnay Quran ki Ayaat Parhi jati hain to Woh Taqqabur say Palat Jatey hain Goya unhon ne Aayatain nahi suni.
    Hamain apney Aap ko Pehchanana Chahiye, kya Hum Ayaat Parhtey Waqt Rahnumai laitay hain yeh Taqqabur kartey hain.
    JazakAllah Brother.

  • @Project-Zero1
    @Project-Zero1 ปีที่แล้ว +1

    Syedna Ibrahim AS ke Hazrat Ismail ko Zibah karne wale Khowab ki Tabeer to bata dain Uncle?
    Adhoori batain kar k to aap dunya ko sirf confusion ki taraf le k jarhe hain.

  • @amermuslim1
    @amermuslim1 ปีที่แล้ว

    Sheik if I follow you there will be no need to offer Jumma prayer and Eid prayers right? If follow Quran……..

  • @sabaarif9287
    @sabaarif9287 ปีที่แล้ว

    The only authentic book is the book of Allah and the only book we should follow is the book of Allah 'the Holy Qur'an '.

  • @HaiderKhan-jj4ly
    @HaiderKhan-jj4ly 7 หลายเดือนก่อน +1

    بلکل سید طاھرخالق صررف وحدہ لاشریک باقی گھاس پھوس لا یشرک فی حکمہ احد پڑھ الجاثیہ 6 الحاقہ 39 سے52حکم صرف اللہ کا یوسف 40 کھف 26_ انعام 57__62__ النجم 3_4_حم سجدہ 42_الحجر 90_ لقمان 2_6_7_ یونس 18_البقرہ 165_166_167_ فرقان 30_المائدہ 117_الضحی'_6_7_8_التوبہ 31_ال عمران 79_ بلکہ قران بھرا پڑا ھے البقرہ 79_ لیکن لوگ شرک مییں بڑے خوش و خرم ھیں۔ المومنون 81_83_محمد 2_3_بنی اسرائیل 46_العنکبوت 51_ الزمر 45_ محمد 8_9_التوبہ 127_النور 63_ انعام 32_33_الحج 72__73 لقمان 7_

  • @amnajawaid5603
    @amnajawaid5603 ปีที่แล้ว +1

    لوگوں نے حدیث کو اپنا رزق بنا رکھا ہے اس طرح کہ لوگوں نے objections لگا دیا کہ آپ لوگ حدیث کو نہیں مانتے اس بات کو زرق بنا لیا حالانکہ خود ان لوگوں کو بھی نہیں معلوم کہ حدیث میں لکھا کیا ہے

  • @gulnarkhanum2557
    @gulnarkhanum2557 ปีที่แล้ว

    Kya aap ne aaj tk suna ehsanal hadees Allah ki taraf se nazil krda hi? Yea ayaat hain Allah ki.

  • @amirluv65
    @amirluv65 ปีที่แล้ว

    Quran mein har daur ki tamam Ayaat / Mishanain mojood hain .
    Qurani Ayaat mein Allah ki Sunnat, tamam Anbia-o-mursaleen ke
    khobsorat tareen waqeat aur ahadees ke
    sath sath tamam bani-no-insaan ki sunnat
    aur un ke tarz amal ko bayan kiya hai .
    jo log Allah se dartay aur is par imaan rakhtay hain un ke dil
    un ko sun kar naram ho jatay hain. Aur yeh un se rahnumai letay hain .
    kuch log baghair ilm ke doosron ki ahadees ko pakrae hue hain
    jo un ko Allh ke rastay se bhatka deti hai hain .

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 ปีที่แล้ว +2

    Tafreh wali Hadees hamesha gumrah karne ke liye istimal ki jati hae Allah ki Rah sae

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 ปีที่แล้ว +1

    Allah nae behtreen waqia/Hadees nazil ki, milte jultie dohraie hoi ayat, in Waqiat ko Allah nae Ahsan Al Hadees kaha.

  • @mirzamunirahmed8140
    @mirzamunirahmed8140 ปีที่แล้ว +1

    گہری علمیت بانٹی گئ ہے۔

  • @amermuslim1
    @amermuslim1 ปีที่แล้ว

    If I follow you it’s means that there is no need to follow Sahaba’s. Don’t believe in Islamic history.

  • @amermuslim1
    @amermuslim1 ปีที่แล้ว

    If I agree with you then there is no need to offer Salat.

  • @malikbahadur9751
    @malikbahadur9751 ปีที่แล้ว

    This man confusing the public,his intention shows,publicity pesonally and preaching of his own understandings not the prophet,s understandings.pray of hidayat for him.

  • @RaoufAthar
    @RaoufAthar ปีที่แล้ว

    Engineer Ali Mirza ki photo kio dali hai bhai? Dhokha hai.

  • @arkhnn
    @arkhnn ปีที่แล้ว +1

    Tu Munkir hadeees h. sayyedna Mohammed PBUH ke wajood ka munkir h. ghaseeta jayega tu jahannam me yaqeen karle.

  • @bravelionheart6572
    @bravelionheart6572 ปีที่แล้ว

    Don't you people have better things to do than to listen to this astray Shaykh who's spoiling your Imaan?!!!

  • @KabeerAkhtar-bi5so
    @KabeerAkhtar-bi5so ปีที่แล้ว

    Ye shaks dajjal he or fitnas he dangar ko tajweed bhi nhi ati

  • @amermuslim1
    @amermuslim1 ปีที่แล้ว

    Jhooton par Allah ki LANAAT ho.

  • @tahirjaveed2500
    @tahirjaveed2500 ปีที่แล้ว +1

    یہ بندہ ایک ویڈیو میں نماز پڑھ رہا تھا کیا یہ نماز پڑھتا ہے یا نماز پڑھنے کو مانتا ہے؟؟؟

  • @Syedtahir-mj1nf
    @Syedtahir-mj1nf ปีที่แล้ว

    ان صاحب کو قرآن کی سمجھ ہی نہیں ہے ۔جو کام تمھارا نہیں ہے وہ کیوں کرتے ہو۔ جب قرآن نازل ہوا تو کافروں نے رکاوٹ ڈالنے کے لٕے طرح طرح کی کوششیں کیں۔ ان میں ایک یہ تھی کہ لوگ جھوٹی کہانیاں قصے بناتے اور ان کو بیچتے تاکہ قرآن کا مقابلہ کر سکیں کافر خریدتے ۔حدیث کا مطلب ہے بات واقعہ کسی کی بھی ہو۔ اس سے صاحب غلط مطلب لے رہے ہیں۔۔حدیث کا مطلب بات وہ کسی کی ہو سکتی ہے ۔اسے کس نے کہا اس سے مراد حدیث رسول ہے۔باقی رہی بات حدیث رسول کو مطلقا نہ ماننے کی تو پھرقرآن بھی حدیث ہی ہے۔اسے بھی نہ مانے۔ایک ہے اللہ کی بات ایک ہے کافروں کی بات دونوں کو حدیث کہتے ہیں۔صاحب نے کافروں کی بات کو حدیث رسول سمجھ لیا۔دانإی یہ ہے کہ جو جس فن کو سمجھتا ہو اسی سے وہ فن سیکھنا چاہیے۔

  • @bashirahmed6553
    @bashirahmed6553 ปีที่แล้ว

    شیخ صاحب خواہ مخواہ حدیث کو قران‌کے مقابلے میں کھڑا کرتے ہیں۔ پھر ایک پر ایمان لانے کو کہتے ہیں اور دوسرے کا انکار کرنے کو کہتے ہیں۔ لوگوں کو چاہئیے کہ وہ خود حدیث کا مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ حدیث کی حقیقت کیا۔ آنکھیں بند کرکے شیخ صاحب یا کسی اور کی رائے اپنے آپ پر تھونپنا بے وقوفی ہے۔

  • @ibrahimsheikh7190
    @ibrahimsheikh7190 ปีที่แล้ว

    अज़-ज़ुमर 39☑️
    23.अल्लाह/भगवान ने बेहतरीन हदीस/वाक़्या/घटना अवतरित किया
    मुताशाबिहात/मिलती जुलती किताब दोहराई हुई
    जो लोग अपने रब/पालनेवाले से डरते हैं
    उनकी खालों के रौंगटे
    उससे खड़े हो जाते हैं
    फिर अल्लाह/भगवान की याद की तरफ़ उनकी खालें
    और उनके दिल नरम हो जाते हैं
    वह अल्लाह/भगवान का मार्गदर्शन है उसके साथ
    जिस को वह चाहे मार्गदर्शन देता है |
    और जिसको अल्लाह/भगवान गुमराह कर दे फिर उसके लिए
    कोई मार्गदर्शन देने वाला नहीं है |
    महत्वपूर्ण बात
    मुताशाबिहात/मिलती जुलती आयात/निशानियाँ
    यह सारी वह आयात है जो नबियों/भविष्यवक्ताओं और मुहम्मद रसूलल्लाह व ख़ातमन नबिय्यीन की अहादीस/वाक़्यात को भी बयान करती हैं और अन्य अहादीस/वाक़्यात को भी बयान करती हैं, मिसाल के तौर पर इंसान के बारे में (उसका रवैया, उसका विश्वास, उसकी मुनाफ़िक़त/पाखंड करना, उसका शिर्क/सहभागिता करना, उसका इनकार करना वग़ैरह)।
    और उसके अलावा आदम, कायनात, ज़मीन, आसमान, पहाड़, स्वर्ग, नर्क, क़यामत और आख़िरत वग़ैरह।

  • @rehankhan-ld7gj
    @rehankhan-ld7gj ปีที่แล้ว

    Subhan Allah Shaikh Sahib