Health Insurance | Why Health Insurance is Essential? | Maulana Khalid Saifullah Rahmani

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 126

  • @jahangirabdullah8121
    @jahangirabdullah8121 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    جزاک اللہ خیراً کثیرا ۔۔۔
    اللّٰہ تعالیٰ ۔۔۔ مفتی صاحب کی عمر دراز فرمائے اور مفتی صاحب کا سایہ امت مسلمہ پر عمومی طور پر اور ملک ہندوستان کے مسلمانوں پر خصوصی طور پر تادیر قائم رکھے ۔۔۔
    فقط والسلام ۔۔۔
    طالبِ دعا مولوی جہانگیر عبداللہ سہرسا وی
    استاد حفظ بالتجید و ناظمِ تعلیمات دارالعلوم اصلاحیہ شاہ پور ضلع سہرسا بہار

  • @farhanrafi9099
    @farhanrafi9099 10 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Jazakallahu khair

  • @ArifKhan-tl2tz
    @ArifKhan-tl2tz 9 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    فقیہ الہند بے پناہ صلاحیتوں کے عظیم حامل! حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب مدظلہ العالی کو
    رب کریم طویل عمر عطا فرمائے آمین

  • @MohammadarifMohammadarif-x6d
    @MohammadarifMohammadarif-x6d 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    جزاک اللّہ خیراً کثیرا

  • @saeedJaleel
    @saeedJaleel วันที่ผ่านมา +6

    Allah Mufti sahab ki hifazat Kare
    Aamin ❤❤❤

  • @tarannumkazi3851
    @tarannumkazi3851 7 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Mashallah ❤🎉

  • @awwabchawre2841
    @awwabchawre2841 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Zabardast Mufti sahab

  • @MonisFatima
    @MonisFatima วันที่ผ่านมา +1

    Mashaallah Jazakallah khair.

    • @Gujarat2024
      @Gujarat2024 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@MonisFatima
      Mufti sahab yah to hadis : me mere bande k guman ke sath hu.....uske tahat Aap health insurance me servis lene ki niyyat se isko jayiz v istimal ka hukum dete he iska matlab yah k me pehle bimar hona chahta hu fir servis se istifada vali bat he....lihaja aap logo ko bajaye health insurance k sadka karne ki targib dijiye jisme sifa ka hadis me vada he aur badne kabhi......!!!

  • @maulanakhursheedanwar7704
    @maulanakhursheedanwar7704 วันที่ผ่านมา +2

    صدقت وبررت وبالحق نطقت

    • @Gujarat2024
      @Gujarat2024 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@maulanakhursheedanwar7704
      Mufti sahab yah to hadis : me mere bande k guman ke sath hu.....uske tahat Aap health insurance me servis lene ki niyyat se isko jayiz v istimal ka hukum dete he iska matlab yah k me pehle bimar hona chahta hu fir servis se istifada vali bat he....lihaja aap logo ko bajaye health insurance k sadka karne ki targib dijiye jisme sifa ka hadis me vada he aur badne kabhi......!!!

  • @mohdjawed3353
    @mohdjawed3353 วันที่ผ่านมา

    Masha allah bahut khoob

    • @Gujarat2024
      @Gujarat2024 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@mohdjawed3353
      Mufti sahab yah to hadis : me mere bande k guman ke sath hu.....uske tahat Aap health insurance me servis lene ki niyyat se isko jayiz v istimal ka hukum dete he iska matlab yah k me pehle bimar hona chahta hu fir servis se istifada vali bat he....lihaja aap logo ko bajaye health insurance k sadka karne ki targib dijiye jisme sifa ka hadis me vada he aur badne kabhi......!!!

  • @اسلامیزندگی-ط4ر
    @اسلامیزندگی-ط4ر วันที่ผ่านมา +2

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @peerzaderafiq726
    @peerzaderafiq726 วันที่ผ่านมา +2

    جزاکم اللہ خیراً کثیرا کثیرا آمین

  • @jubairaquib2175
    @jubairaquib2175 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Jazakallah for the clarification

  • @DarulQaza
    @DarulQaza 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ
    خوب

  • @arifarafi4826
    @arifarafi4826 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Buhath khoob allah madad farma ameen

  • @mdyusufalam2796
    @mdyusufalam2796 วันที่ผ่านมา +7

    آیوسمان نامی کارڈ سے متعلق بھی بیان آتا تو حقیقت واضح ہو جاتی! جزاک اللہ۔ بہت اہم ضرورت والا بیان آیا۔

    • @nadwakirsifarmsfromidreesn5952
      @nadwakirsifarmsfromidreesn5952 วันที่ผ่านมา +7

      ارے بھائی آیوس مان کارڈ تو سرکاری سہولت ہے اور سرکاری اپنے باشندوں سے بہت سارے ٹیکسیز لیتی ہے تو انکی حفاظت انکی تعلیم انکی صحت کا خیال رکھنا سرکار کی ذمےداری ہے اسی میں سے آیوس مان کارڈ بھی ہے اسمیں جائز نا جائز کا تو کوئی مسٔلہ ہی نہیں ہے واللہ اعلم بالصواب

    • @7ranj
      @7ranj 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@nadwakirsifarmsfromidreesn5952bilkul sahi

  • @rajatariq4960
    @rajatariq4960 วันที่ผ่านมา +1

    Jazakallah

  • @manazirulhasan5650
    @manazirulhasan5650 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

    الحمدللہ کہ امت میں خالد صاحب اور اُن جیسے فقہاء موجود ہیں، حضرت کی بیان کردہ شکل پر کسی کو قمار کو لے کر اشکال ہو تو "عقود صیانه" service contract پر غور کرے ۔
    بارک الله فیکم و زاد فى الأمة الاسلامية من أمثالكم

    • @RADAWAKHANA1382
      @RADAWAKHANA1382 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      وضاحت فرمائیں، میں سمجھنا چاہتا ہوں.

  • @ummebakr216
    @ummebakr216 วันที่ผ่านมา

    Ma Sha Allah...Jazakallahu khair

    • @Gujarat2024
      @Gujarat2024 วันที่ผ่านมา +2

      Mufti sahab yah to hadis : me mere bande k gulan knsath hu.....uske tahat Aap health insurance me servis lene ki niyyat se isko jayiz v istimal ka hukum dete he iska matlab yah k me pehle bimar hona chahta hu fir servis se istifada vali bat he....lihaja aap logo ko bajaye health insurance k sadka karne ki targib dijiye jisme sifa ka hadis me vada he aur badne kabhi......!!!

  • @Indianoneman
    @Indianoneman 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    یہ سب اسوقت آرہاہے جب انشورنس کمپنیوں کو پیسوں کی ضرورت ہے لہذا کم انکم والے سوچ سمجھ کے کرائے

  • @nadeemsiddiqui3281
    @nadeemsiddiqui3281 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Hazrat allah apko salamat rakhe hind ki shan h hazrat

  • @servehumanity5119
    @servehumanity5119 วันที่ผ่านมา

    Jazkallah Khair for sharing this !!!!

  • @MukhtarAhmad-ox2zm
    @MukhtarAhmad-ox2zm วันที่ผ่านมา

    Allah hazrat ka sia tader Hamare saron par baqi rakkhe salamat rakkhe

    • @sohanuikey3862
      @sohanuikey3862 วันที่ผ่านมา

      Ya Naoozbillah Allah nahi hain... Aalaa bol saktay hoo

  • @Sudaishijama
    @Sudaishijama วันที่ผ่านมา +4

    Sab se zyda zarurat wala bayan hai ye

    • @MuftiAbdurRahman-rd1ke
      @MuftiAbdurRahman-rd1ke วันที่ผ่านมา

      کیا ہو گیا ہے ان مومنوں کو جو مسلسل اپنے آپ کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام نے عورت کو عزت سے نوازا. مسلمان عورتیں جنت کی مائیں ہیں۔ بطور مسلمان، ہمیں کبھی بھی دوسرے مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک نہیں کرنا چاہئے۔ خواہ وہ شخص کسی وجہ سے ناپاک اور بے عزت ہونا چاہے۔ بیشک، اگر آپ اپنے شوہر یا بیوی کو جنسی تصورات میں مشغول کرتے ہیں، پھر آپ کے خیال میں آپ کی وفات کے بعد کیا ہوگا؟ ایسی عادات ختم نہیں ہوتیں، اور وہ کسی دوسرے شخص کے پاس جانے کے لیے پاگل ہو جائے گا جو خواہشات کو پورا کر سکےیہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہم اس دنیا میں بہت کم وقت کے لیے ہیں، اور ہمارا مقصد دنیاوی لذتوں اور جسمانی خواہشات سے لطف اندوز ہونا نہیں بلکہ اللہ کی عبادت کرنا ہے۔ اللہ نے مسلمانوں کو زندگی میں ایک خاص فریضہ عطا کیا ہے، اور وہ صرف اللہ کی عبادت کرنا ہے، اور اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیاوی لذتوں میں ضرورت سے زیادہ مشغول نہ ہوں، جس میں مخالف جنس کے لوگوں کی صحبت میں گھنٹوں بیکار وقت گزارنا، چاہے وہ شرعی حیثیت سےشادی شدہ بیوی ہی کی صحبت کیوں نہ ہو. جسمانی اور جنسی تعلقات کا جنون انسانی روح کو تباہ کر دیتا ہے۔ خواہ وہ نکاح میں جائز ہی کیوں نہ ہو۔ یہ ایک عیش و آرام کی چیز ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی چیز جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت تکلیف اٹھاتے ہیں. یہ ایک عیش و آرام کی رغبت ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی رغبت جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت نقصان اٹھاتے ہیں. یہاں تک کہ اگر کوئی بہت زیادہ چینی کھاتا ہے، تو اسے ذیابیطس ہو جاتا ہے. اس جنسی بیماری کی وجہ سے دنیا بھر میں مسلمان ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ میں ان جاہل لوگوں کی باتوں کو برداشت نہیں کر سکتا جب وہ جنسی سرگرمیوں کے بارے میں بات کرتے ہیں اور گمراہ کن اصولوں کو پھیلانے کے لئے پیغمبرانہ روایات کا استعمال کرتے ہیں۔ مجھے غصہ آتا ہے جب میں دیکھتا ہوں کہ لوگ اسلام کو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ شادی اور جنسی تعلقات کبھی بھی مسلمانوں کی زندگی کا مقصد نہیں ہیں۔ بس اللہ سے محبت ہی اہم ہے۔ یہاں تک کہ اگر کوئی شادی کو ضروری سمجھتا ہے، تو بھی اسے ہر کسی کو صرف اس لیے شادی کرنے پر رضامندنہیں کرنا چاہیے کہ ہمارے خیال میں یہ صحیح ہے. حضرت عمران کی صاحبزادی حضرت مریم علیہا السلام بھی غیر شادی شدہ تھیں. اللہ ان سے محبت کرتا تھا۔ کسی بھی قسم کی لذت میں مبتلا ہونا انسانوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ اہل ایمان کو اس دنیا میں عیش و عشرت سے لطف اندوز ہونے کے لیےنہیں بھیجا گیا. ہمیںاللہ اور اس کے رسول کی عبادت اور اطاعت کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ہی اصول پر زندگی بسر کی،حالانکہ وہ کاروبار کر کے بہت زیادہ امیر بن سکتے تھے،لیکن انہوں نے اس جہان سے پردہ فرمانے تک سادگی میں رہنے کا انتخاب کیا۔ ہماری اپنی لذتوں، اور غیر مسلموں کی پیروی اور جنسی سرگرمیوں کے جنون میں مبتلا ہونے کی وجہ سے، سعودی عرب کے ہزاروں نوجوان، کویت اور پاکستانی نوجوان, قطری مرد اور عورتیں, عمان اور بحرین کے بزرگ کاروباری افراد, اور یہاں تک کہ انڈونیشیا اور ملائیشیا، افریقہ اور بھارت کے سائنسدانوں کو اب سی آئی اے کے بش دور کے تفتیشی پروگراموں میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور وہ آج تک بہت سے یورپی ممالک میں رازداری سے کام کر رہے ہیں۔ لوگ گروہ در گروہ اسلام کو اسلیے چھوڑ رہے ہیں کیونکہ وہ کیونکہ وہ جنسی تعلقات کے ساتھ ہمارے جنون سے بیزار ہیں۔ کیا آپ نے کبھی کسی عیسائی پادری یا یہودی ربی کو ایسی بے شرم ویڈیو اپ لوڈ کرتے دیکھا ہے؟ آپ کے خیال میں اللہ کس کو جنت میں داخل کرے گا؟ مسلمانوں کو اللہ کی طرف سے سمجھدار ہوجانے کی تنبیہ کی جا رہی ہے۔ کیوبا میں گوانتانامو نیول بیس اور اس کے علاوہ افغانستان، لتھوانیا، رومانیہ، پولینڈ، تھائی لینڈ، بلغاریہ، ناروے اور یہاں تک کہ کینیڈا میں بھی ایسی بلیک سائٹس موجود ہیں جہاں سینکڑوں معصوم مرد، خواتین اور مسلمان بچوں کو لے جایا جاتا ہے جہاں امریکی، برطانوی اور یورپی محافظوں کی جانب سےانھیں بجلی کے جھٹکے لگا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ بہت سے مسلمان اب جماع اور جسمانی لطف اندوزی کے جنون میں مبتلا ہیں، اور وہ مسلسل آن لائن رہتے ہوے ازدواجی زندگی سے لطف اندوز ہونے کے طریقے تلاش کررہے ہیں. غیر مسلم بلیک سائٹ پر تشدد کرنے والوں کے ہاتھوں پکڑے جانے والے تمام مردوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی شرعی بیویوں کے ساتھ مباشرت میں مختلف انداز کا تجربہ کیا، اور ان تفتیشی کمروںمیں، انہیں اپنی ہی بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا گیا، تو اللہ سے ڈرو، اور جانوروں کی طرح مت بنو! کچھ بلیک سائیٹ گارڈز نے مسلمان بیٹوں کو اپنی ہی ماؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا! ان لوگوں نے ایک بار اپنے اسلامی شریک حیات کے ساتھ بیمار جنسی تعلقات کے جواز کے لیے حدیث اور قرآن کا استعمال کیا۔ اس لیے میں سب کو کہتا ہوں کہ کنوارے اور پاکدامن رہو۔ کچھ مسلمان مجھ پر چیخ کر کہتے ہیں کہ حلال کو حرام بنانے کی ہمت مت کرو! میں ان سے کہتا ہوں کہ اللہ پر الزام لگانے کی ہمت نہ کرو، جب آپ کو ان بلیک سائٹس میں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان بلیک سائٹ جیلوں میں جن لوگوں پر تشدد کیا گیا ان کی اکثریت غیر مسلم بن گئی اور اسلام سے نفرت کرنے لگے، اور اللہ کو اپنے امتحان کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ ان پر نہ صرف جنسی زیادتی اور تشدد کیا گیا، انہوں نے اپنے ایمان کو بھی گنوا دیا۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب مسلمان غلط اور بیمار جنسی تعلقات میں مشغول ہوتے ہیں اور اپنی بیویوں یا شوہروں کے ساتھ جسمانی گوشت کی طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ میں نے ہزاروں مرتد مسلمانوں کے انٹرویو کیے ہیں اور ان سب نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ازدواجی تعلقات میں بہت زیادہ سرگرم تھے, اور ہمیشہ اپنی بیویوں کے ساتھ نئے انداز سے بیمار جنسی خواہش پوری کرتے تھے، یقیناً جنسی کھلونے اور دیگر انحرافات کا استعمال حلال طریقوں سے کرتے ہوئے. اب وہ نہ صرف مرتد ہو گئے بلکہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف تبلیغ بھی کرتے ہیں۔ ہمیں اسلام پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاےہوے حقیقی راستے پر چلنا چاہیے. لہٰذا ہر کسی کو مذہبی ہونے دیں، میاں بیوی سے محبت اور اس زندگی کی خوشیوں کے جنون پر توجہ مرکوز کئے بغیر. ہمیں بعد کی زندگی کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔ نہ کہ یہاں اس دنیا میں خوشی اور محبت تلاش کرنے کے لیے۔ انسانوں سے محبت کے جنون کے بعث بعض اوقات بہت سی خواتین اور مرد جذباتی ہوجاتے ہیں اور جسمانی طور پر مکمل طور پر ٹوٹ جاتے ہیں

    • @azeemazeem8017
      @azeemazeem8017 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Insurance haram hai. Sabsay ziyada zarurat hai ye samajhnay ki. Ye ulema ko serious mat lo jinko pata hai nahi kay financial products kya hotey hai aur unki reality kya hai.

    • @Sudaishijama
      @Sudaishijama 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @azeemazeem8017 bhai mat karana hai to mat karawo۔۔۔mai hospital mai job karta hone mujhe pata hai iski kitni zarurat hai

    • @wFlow-01
      @wFlow-01 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Tumhein serious lein?
      Kon ho tum?
      ​@@azeemazeem8017

  • @FazalurRahmanShaikh
    @FazalurRahmanShaikh 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @musawwirqazi6941
    @musawwirqazi6941 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Allah aapki umar me barkat dde

  • @sayedsagir786
    @sayedsagir786 วันที่ผ่านมา

    Absolutely correct, At present Muslims must invest in health insurance to secure our wealth from draining, majority of us are economically backward in India and we need to educate ourselves how to spend and retain wealth according to the Quran and Sunnah.

    • @Gujarat2024
      @Gujarat2024 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@sayedsagir786
      Mufti sahab yah to hadis : me mere bande k guman ke sath hu.....uske tahat Aap health insurance me servis lene ki niyyat se isko jayiz v istimal ka hukum dete he iska matlab yah k me pehle bimar hona chahta hu fir servis se istifada vali bat he....lihaja aap logo ko bajaye health insurance k sadka karne ki targib dijiye jisme sifa ka hadis me vada he aur badne kabhi......!!!

  • @amth3400
    @amth3400 วันที่ผ่านมา +1

    Health insurance ke bareme aur tafseel se video bana dijiye

  • @dr.sayyedsajid4080
    @dr.sayyedsajid4080 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ALHAMDULILLAH
    Bahot achchi malumat mili Jazak Allah
    Kya readymade garments shop ka insurance kr sakte hain?

  • @zaheerahmed593
    @zaheerahmed593 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Hazrat mufti Saeed Ahmad palanpuri R. H ki moajoodgi me maine unke Fatawa Daruloom deoband ke hashiye pat jawaz likhne ko naq kiya Mabahis e fiqhiaayah ke programme me jo kashmir me mo Rahmatullah ke madrase me huatha.magar us me jawaz ka faisla nahin ho paya tha, jab hazrat mo saeed sb R. H khud us me moajood the.

  • @AshrafMusaOfficial
    @AshrafMusaOfficial วันที่ผ่านมา

    🎉🎉

  • @irfangomtawala6485
    @irfangomtawala6485 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    مولانا اگر اسلام پر چلنا یا اسلام پر عمل کرنا مشکل ہو یا ممکن ہی نہ ہو تو ہجرت فرض ہے پر کیو نکے ہجرت بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے کوئی ملک ہمیں پناہ نہیں دے گا ۔تو اب اگر اسی ملک میں رہنا ہے تو اسلام کی دعوت دینا فرض ہوگا اور سارے حالات بتاتے ہیں کہ ہمارا یہ زمانہ فرعون اور موسی علیہ السلام کے زمانے سے بہت ملتا جلتا ہے اس لیے ہمیں اور خاص کر اپ عالم لوگوں کو چاہیے کہ حاکموں کو اسلام کی دعوت دیں سنت موسوی اور سنت ابراہیمی زندہ کریں اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ۔

  • @newislahikalam8953
    @newislahikalam8953 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Kar sakte hen is tareeqe pr

  • @adil56190
    @adil56190 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Tafseel se bataiye ki kon sa medical insurance lena chahiye musalmano ko jaha tak mai janta hu lagbhag sabhi health insurance sood pe kaam karte hai aise me aap ko naam batana chahiye

  • @mahaboobbasha3237
    @mahaboobbasha3237 วันที่ผ่านมา

    Assalamualaikum, kown se company ka insurance behtar hein batai ye.

  • @AftabAhmedLakhani
    @AftabAhmedLakhani วันที่ผ่านมา

    Aayushman card and musalmanon ko Jana Nahin Hai aur Har Baat per doctor per Bharosa kar lete hain❤❤

  • @SharibKhan-z8z
    @SharibKhan-z8z 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Ketni Afsos ki Baat hai Hume Ye Sari Chizen to Dikhti hai , Lekin Hume Humesha ki solution jaha Hr Problem khtm ho jayega Jub Allah ki Deen is Zameen pe Nafis hogi, Ye Krne ka khayal ise Nafis krne ka soch kabhi nahi Aati, Ye Sari chizen krlen Kabhi Problem ki Solution nahi milege Ek kam hoga Dusra ayega Dusre ko Km karoge Teesra Ayega permanent solution kabhi nahi ayegi jub tk Allah ki Nizam is Rooh e zameen pe Nafis naho hogi.

    • @JunedMirza-ct7rw
      @JunedMirza-ct7rw 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Afsos is per he...ke....aap baat ko sahi tor per samze hi nahi.......

    • @SharibKhan-z8z
      @SharibKhan-z8z 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @JunedMirza-ct7rw To Aap samjha De.

    • @wFlow-01
      @wFlow-01 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      ​​@@SharibKhan-z8zALLAH ka nizam qayim karna zaroori hai,
      Lekin kya iska matlab ye hai k mojooda nizam se aankhein band karli jayein,
      Halal Haram Masa'il Na Samjhe Jayein?
      Ye soch lia jaye k aj ek pareshani hal karenge kal doosri shuru hogi, isliye koi masa'il mn ghor karne ki zarurat nahi?
      Mere aqal k andhe bhai,
      Nam e Alam Aise Nahi Badla Karte, Waqt Lagta Hai,
      Aur waise tumne abhi tak kya kya kiya hai nizam ko badalne k liye, zara wazahat farmao

    • @qasmibook8710
      @qasmibook8710 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Aap bismilla karein ham aapke saath hain.

  • @md.obaidullah4341
    @md.obaidullah4341 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    غریبوں اور علماء وائمہ کا ہیلتھ انشورنس کرانے کی بجائے وہ رقم ان کی تنخواہ بڑھانے میں لگادی جائے یا ان کے لئے کوئی پراپرٹی خرید دی جائے تو یہ ان کے لئے زیادہ مفید ہوگا، حلال ہوگا اور غریب اسی کو ترجیح دینگے. ہیلتھ انشورنس کا اصل فائدہ کمپنیوں کو ہی ہوتا ہے.

  • @oxidisedjewelleryofficial409
    @oxidisedjewelleryofficial409 วันที่ผ่านมา

    Aap Nizam nhi bana rhe

  • @MS-Hussain
    @MS-Hussain วันที่ผ่านมา +3

    Allah sabhon ko bemari se bachae
    Mere samjh se bahar hai

  • @sayeedakhtar1495
    @sayeedakhtar1495 10 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    بہت سے لوگ میڈیکل انشورنس کرالیتے ہیں، لیکن ان کو ضرورت نہیں پڑتی تو یک طرفہ صرف انشورنس کمپنی کا فائدہ ہوا اور آپ کا مال ضائع ہوا جبکہ نبی ﷺ نے وضاحت مال سے منع کیا ہے، نیز آپ انشورنس کمپنی کو ایک معین رقم دیتے ہیں اور کبھی لیتے زیادہ ہیں، تو یہ کیسے جایز ہوا؟

  • @islaminmydna2254
    @islaminmydna2254 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Is par gaur karne ki zarurat hai aajkal cancer kidney liver ka problem har kisi ko hota rehta hai
    Agar aapke paas raqam ni hogi aap kaise ilaj karaoge
    Kyunk uska kahrchabahut zyada hota hai aadmi ki 20saal ki kamai ek operation me kahtam ho sakti hai...liver transplant ka 25lakh kidney transplant ka 15 se 20 lakh aur upar se har mahine ki dawa 40 hazar ki aati hai..

  • @ZiauddinQasmi-z4y
    @ZiauddinQasmi-z4y 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    متفق

    • @Gujarat2024
      @Gujarat2024 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Mufti sahab yah to hadis : me mere bande k guman ke sath hu.....uske tahat Aap health insurance me servis lene ki niyyat se isko jayiz v istimal ka hukum dete he iska matlab yah k me pehle bimar hona chahta hu fir servis se istifada vali bat he....lihaja aap logo ko bajaye health insurance k sadka karne ki targib dijiye jisme sifa ka hadis me vada he aur badne kabhi......!!!

  • @thales5999
    @thales5999 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    انشورنس بھی ارتکاز زر کا بہت بڑا نظام ہے۔انشورنس کمپنی لیتی زیادہ ہے، دیتی کم ہے۔

  • @Rehbar-nv9xi
    @Rehbar-nv9xi ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اگر ایسا ہے تو۔۔۔ مدارس کے چندہ کی طرح اس مسلے کو پھیلا دو۔۔۔ صرف بتا دینا اور پھیلایا نہیں تو ان سہولیات سے عام مسلمان محروم ہی رہینگے۔۔۔

  • @mohdaleem4462
    @mohdaleem4462 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Jab Ye inshorence aaya tab hi masla ulama batate galat fahmiyan aamnahi hoti thi

  • @zaheerahmed593
    @zaheerahmed593 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Medical insurance aur health insurance me kiya farq hai?

    • @wFlow-01
      @wFlow-01 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Darul Ifta Se Pooch Lia Jaye Toh Behtar Hoga

  • @mohdaleem4462
    @mohdaleem4462 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Osmania me abhibi ilaaj Accha hai🎉

    • @aabehayaat
      @aabehayaat 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Aam ilaaj ki baat nahin.. Serious/specific cases

  • @wisedome3433
    @wisedome3433 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Kya Housing loan lena jayaz hai?
    Aaj ke daur me ghar kharidna bahut mushkil hobgaya hai, aur young generation naukri kar ke apna ghar kharid nahin sakta hai.

  • @qazimuzzammil3625
    @qazimuzzammil3625 วันที่ผ่านมา +1

    ہیلتھ انشورنس کر سکتے ہیں ؟

    • @Gujarat2024
      @Gujarat2024 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@qazimuzzammil3625
      Mufti sahab yah to hadis : me mere bande k guman ke sath hu.....uske tahat Aap health insurance me servis lene ki niyyat se isko jayiz v istimal ka hukum dete he iska matlab yah k me pehle bimar hona chahta hu fir servis se istifada vali bat he....lihaja aap logo ko bajaye health insurance k sadka karne ki targib dijiye jisme sifa ka hadis me vada he aur badne kabhi......!!!

  • @perfect_lines5400
    @perfect_lines5400 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Isilye ALLAH ne farmaya ki end times ky max Ulama jahanam ka endhan hongy...
    Aajtk kisi b imaam ne isko jaiz nh bola ye haram hai ....yahan bike ka insurance haram hai , khud ki tou bhut door ki baat hai ....
    That means we don't trust ALLAH so we r preparing for calamities...

  • @ayazahmadqasmi1043
    @ayazahmadqasmi1043 วันที่ผ่านมา +2

    th-cam.com/video/QWocA3vJb48/w-d-xo.htmlsi=o158Qd_SNf-S76l6

  • @IqtisadIndia
    @IqtisadIndia 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    کس میڈیکل انشورنس کمپنی کا بیڑا اٹھایا ہے ریاض صاحب نے۔

  • @oxidisedjewelleryofficial409
    @oxidisedjewelleryofficial409 วันที่ผ่านมา +1

    Isi tarah share bazar jayez qarar diya
    30% sudh k Sath

    • @t_anwar
      @t_anwar วันที่ผ่านมา

      Share bazar me sood kab se hone laga bhai?

    • @mdumarfarooque3572
      @mdumarfarooque3572 วันที่ผ่านมา

      Tax aur sood me faraq maloom krne ki koshish krye janab

    • @Gujarat2024
      @Gujarat2024 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@oxidisedjewelleryofficial409
      Mufti sahab yah to hadis : me mere bande k guman ke sath hu.....uske tahat Aap health insurance me servis lene ki niyyat se isko jayiz v istimal ka hukum dete he iska matlab yah k me pehle bimar hona chahta hu fir servis se istifada vali bat he....lihaja aap logo ko bajaye health insurance k sadka karne ki targib dijiye jisme sifa ka hadis me vada he aur badne kabhi......!!!

  • @MDIRSHAD-oj5ng
    @MDIRSHAD-oj5ng วันที่ผ่านมา

    Allah hamare ulmao ko sehat ata farmaye

    • @Gujarat2024
      @Gujarat2024 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@MDIRSHAD-oj5ng
      Mufti sahab yah to hadis : me mere bande k guman ke sath hu.....uske tahat Aap health insurance me servis lene ki niyyat se isko jayiz v istimal ka hukum dete he iska matlab yah k me pehle bimar hona chahta hu fir servis se istifada vali bat he....lihaja aap logo ko bajaye health insurance k sadka karne ki targib dijiye jisme sifa ka hadis me vada he aur badne kabhi......!!!

  • @user-oo9jw4bb2d
    @user-oo9jw4bb2d 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Hazrat Maulana se mazarat ke saath,
    pura adab wa ihtiraam ke saath arz hai ke kya darul uloom deoband ya
    mazahirul uloom saharanpur ye hhealth insurance ke jawaz ka fatwa dete hain?
    yaqinan jawab nahi mein hai,
    to Allah ke sareeh hukm ke khilaf
    jo wuran mein maujood hai jana kis qadr
    jurat ki baat hai, us per mazid yeh kehna ke jaiz hai,
    dar lagta hai,
    qimar ( satte bazi ) quran ne haraam kaha hai, dunia mein koi insurance nahi hai
    jismein satte bazi na ho, yaha chal kar quran ki aayat no ( surah tauba ayat no 21)
    uski tafseer jo hadith mein aai hai woh dekhlein.
    Allah ne jis chiz ko Quran mein haraam kardiya usko Ulama Halal aur jaiz karne wale kaun hote hain?
    agar iztirari kaifiyat hai to usko batain ke yeh haram hai, lekin sakht majburi mein
    quran aur hadith mein baqadre zarurat istimaal ki ijazat di hai,
    niz aap sochein to sahi aakhir kya wajah hai ke hindustaan ke bade bade madrase ke mufti
    aakhir haram ka fatwa kyu ab bhi dete hain?
    aap jis seminaar ki baat kar kara he hain kya usmein bil ittifaaq medical insurance
    ko jaiz kaha gaya tha?
    is waqt baz ulama pata nahi kyun jo chiz sarahatan quran wa hadis mein haram qara diay gaya hai usko
    jaiz karne ke piche lage hue hain jis mein ek masalah digital photogrtaphy ka bhi hai.
    ham aap se puchte hain hain agar life insurance jaiz hai to yeh bade bade madrase ke mufti sahibaan
    kyun jawaz ka fatwa nahi dete,
    Aapne Mufti saeed sahab ki rai to batlai lekin deoband ke digar muftiyaan ki fatwa nahi batlaya
    niz Muft Saeed sahab ki rai thi lekin unho ne usper kabhi kisi ko fatwa diya?
    aap ka yeh kehna ismein ismein khafif (Mamuli) sa qimar (satta) hota hai,
    to mamuli aur gair mamuli ka farq aapne kaha se karliya ?
    matlab bada satta haram aur chota satta halal?
    Masail sirf yahi ek nahi hain, zamini masail hazar hain, agar isi tarah
    halal karne lagein to yeh din bhi yahud wa nasar ki tarah muharraf ho kar rehjaiga
    jo hukm quran mein halal ya haram hone mein saaf ho usper jurat nahi karni chaie.
    ab sawal yeh hai ke aakhir is mushkil ka hal kya hai?
    is keliye sahar ke bade log aage aain
    aur hospital qaim karein, logon ki zakat lekar
    medecine kahirdein jo paisa dene ki haysiyat nahi rakhte woh zakat ke paise
    ilaj karwain,
    qaum ka 90% zakat zai ho rahi hai,
    commission khori mein jarahi, ham ne sirf Masjid wa madrasa ki
    tameer ko hi deen ka kaam samjha hai, uske liya chande to khub karte hain
    aakhir Hospital keliye chanda kyun nahi karsakte?
    nizaam banain committee banain aur system se chalie
    yeh sab chizein mumkin hain aur bahot mushkil nahi hai.
    isliye ulama ko Allah ke hukm ke khilaaf karne per jurat nahi karni chaie
    Aisa karna yahudo wa nasar ke ulama ka kaam hai.

  • @IqtisadIndia
    @IqtisadIndia 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    میڈیکل انشورنس کو بھی آپ نے جائز قرار دیا تھا۔

  • @zaheerahmed593
    @zaheerahmed593 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Ham capitalism ke samne apne aap ko surrender kar chuke hain.

  • @tanveerkhan-du7hb
    @tanveerkhan-du7hb 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Molana khaled saifullah rahmani sahab dawakhane jo health insurance ke naam pe loot rai wo koun hisaab lega cash dekar koi bimari ka ilaj 1 lakh me hota to health insurance 4 lakh kha jarai shaik dawakhane wale kai case me mareez ka inteqal bhi hojara kyuki health insurance me kya dawa derai ap ku details akhri me milti jabki cash payment hai to sab aap lake dena rehta

  • @Ashraaf1971
    @Ashraaf1971 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Kuch din ke baad sud bhi jayez hujati

  • @IqtisadIndia
    @IqtisadIndia 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    آپ کی رائے سے تو خود آپ کے ساتھی ڈاکٹر شارق نثار صاحب بھی ٹیکنیکل اعتبار سے متفق نہیں ہے

  • @zafarequbal1989
    @zafarequbal1989 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Aaj tak hamlogo n suna HEALTH INSURANCE haram h, nhi karwana chahiye.
    Lekin ab HARAM BHI HALAL ho gya samjh nhi aata aam awam kya kare. Health insurance aaj ka masla nhi h. Fatwa dene m itni der kr diye.
    Isme bhi ekhtalaf h. ZAYADATAR mufti abhi bhi HARAM KA HI FATWA DE RAHE H

    • @zafarequbal1989
      @zafarequbal1989 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      AB HARAM HALAL M BHI EKHTALAF HO GYA.
      DARUL ULOOM K SITE P LIKH KER FATWA DENE S BEHTER HOGA

  • @AyoubZargar-l7j
    @AyoubZargar-l7j 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Aap ne 10000diye aur 10 lakh ki service le kya ye interest nahi

  • @margoobmuahammdi2857
    @margoobmuahammdi2857 วันที่ผ่านมา +2

    صیف اللہ نہیں
    سیف اللہ

  • @Hellohyd-z5t
    @Hellohyd-z5t 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Health insurance liye bhi to musibat hai mai lekar dekh chuka hon naye naye tareeke talash kar rahe hain hospital wale bemaar ka insurance hai aur uski limit maloom hogaye bus wahan se natak chalo

  • @qaziinayatullah9667
    @qaziinayatullah9667 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    چونکہ انشورنس کمپنی کے ھیڈ نےان صاحب کو مدعو کیاھے اور خدمت بھی کی ھے لہٰذا ایک ناجائز کام کو جائز بتارھے ھیں ،افسوس صد افسوس دوسروں کے فائدے کے لئے اپنی آخرت تباہ وبرباد کر رھے ھیں

  • @mohammedzaheer4156
    @mohammedzaheer4156 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Muslim doctors age aye aur sasta ilaj kare.

  • @oxidisedjewelleryofficial409
    @oxidisedjewelleryofficial409 วันที่ผ่านมา +1

    Hukumat k aagey pehle hi sar jhuka baithe Hain

  • @Gujarat2024
    @Gujarat2024 วันที่ผ่านมา +3

    Mufti sahab yah to hadis : me mere bande k guman ke sath hu.....uske tahat Aap health insurance me servis lene ki niyyat se isko jayiz v istimal ka hukum dete he iska matlab yah k me pehle bimar hona chahta hu fir servis se istifada vali bat he....lihaja aap logo ko bajaye health insurance k sadka karne ki targib dijiye jisme sifa ka hadis me vada he aur badne kabhi......!!!

    • @anwarhusain2238
      @anwarhusain2238 วันที่ผ่านมา +1

      Aap bht bde jahil lagg rhe ho

  • @RazzakKarbelkar
    @RazzakKarbelkar วันที่ผ่านมา +2

    Ye Taqwa hai ya Fatwa hai
    Ummat ko Taqwe ki zarurat hai Fatwe ki nahi..

    • @Hamarapyaraislam434
      @Hamarapyaraislam434 วันที่ผ่านมา

      Ummat ab bimar nahi hone wali usko fatwe ki zarurt nahi hai😊😊

    • @islamicduniya9152
      @islamicduniya9152 วันที่ผ่านมา

      Shariyat hi ek aisa maidaan hai kahaa har eraa geraa😂 Mufti bna ghumta firta hai,,,,,,,,,,,,,,,,, aap dekh lijye youtube pr jitne bhi bayanaat ya deeni baate maujud hai (Chaahe wo kisi bade aalim ne hi kyu na kahi ho) wha sab jagah aise muft wale mil jayega jo un aalim mufti ko bhi suggest kr Rehe honge k aisa nahi waisa😂 waisa nahi aisa 😂

    • @samtaz1774
      @samtaz1774 วันที่ผ่านมา

      Acha,to chalo na phir Taqwepa kis ne roka bhai,

  • @oxidisedjewelleryofficial409
    @oxidisedjewelleryofficial409 วันที่ผ่านมา +1

    Ghalat bayan kr rhe
    Aap sab jhuk gaye hain

  • @zarinashaikh3395
    @zarinashaikh3395 28 นาทีที่ผ่านมา

    Yeh log bimari ko khud dawat de rehe hai

  • @oxidisedjewelleryofficial409
    @oxidisedjewelleryofficial409 วันที่ผ่านมา

    Yeah hukumat se kya khaaque ladenge

  • @zaheerahmed593
    @zaheerahmed593 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    یہ وقتی حل تو ہو سکتا ہے، مگر حقیقۃ ہم کو سرمایہ دارانہ نظام ہی کو ہٹانا اسکا اصل حل ہے۔ علاج کرانا حکومت ہی کی ذمہداری ہونی چاہئے۔حکومت اس سلسلہ میں اسکا کچھ معقول معاوضہ لے سکتی ہے۔ جو عوام کی دسترس میں ہو۔

    • @KukoKurem
      @KukoKurem 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      سرمایہ دارانہ نظام کو ہٹانا ان صوفی علماء کرام کہ بس میں نہیں جو آج تک میدانِ کارزار سے واقف نہیں ہے
      یہ خالص علماءِ میادین کا کام ہے جن کا ہندوستان میں فقدان ہے

    • @SharibKhan-z8z
      @SharibKhan-z8z 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Buton se Ummidi Khuda Se Na Ummidi Bata to sahi Aur Kafiri kya hai,
      Solution Tb Hoga Jub Allah ki Deen (Nezam) Is Rooh e Zameen pe Nafis hogi. Na ki Khada Hokr peshab krne walon Napak Logon ki Hukumat hogi.

  • @thales5999
    @thales5999 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    انشورنس سے بڑا دھوکہ اور فراڈ نہیں ہے۔

  • @KOMELSHAIKH
    @KOMELSHAIKH วันที่ผ่านมา

    Ye kaan ulte pakdva rahe hai

  • @AnwarhussainHussain-lp2we
    @AnwarhussainHussain-lp2we วันที่ผ่านมา

    Tou phir Aap Logan kounsi badi
    Shakhsiyat hain hazrat Ashraf Ali tha
    nvi ra ya Hazrat Abul Hasan nadvi ra
    ya Hazrat Mufti Taqi usmani ho Acha
    Inke naam se mujhe yaad aaya hai
    Ye Jo fiqhi uloom mein maharat hasil
    ki hai ye sab Mufti Taqi usmani sahab
    ki Naql hai sirf itna hi nahi Beruni mu
    malik ke Jo safar hote hain woh bhi
    Mufti sahab ki naql karte hain unki
    Kitab jahane deeda padhkar 😂

  • @irshad501
    @irshad501 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    What about life insurance

  • @irshad501
    @irshad501 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Getting healthy insurance or any type of insurance is not the correct way as different olamas have have different opinion about it but there is a solution of such problems and that is if we open our own hospital that is better way the funding can be raised through zakat and different ways by which raise the fund to open a new madarsa or mosque, this will be the best service in the eyes of Allah

  • @Ka97ka
    @Ka97ka 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Tafsil se baat honi chahiye

  • @MMM34609
    @MMM34609 วันที่ผ่านมา +2

    Assalamualaikum maulana Sahab apko ek mashwara Dena chahata hu hume Allah ki zaath ke alawa kisi per Etimaad karna nahi hai insurance per dependency saaf shirk hai aur dusri baat pyare Nabi-E-Kareem sallallahu alaihi wassalam ne farmaya bimari aur pareshaniyo ka ilaaj sadkha wa khairaath se karo jabki hamare musalmaan mashre mein yeh khatam hogaya hai aur sood khori haram khoori jhoot aam hogayi hai bimariya aur pareshaniya tho ayegi he aap agar alim hai tho deen ki taraf leke aye awam ko corporate companies ka promotions nahi Jazak Allah aur Allah hum subko deen samajne ki aur usper Amal karne ki taufeeq ata karey

  • @Deenoduniya1.4msubc
    @Deenoduniya1.4msubc วันที่ผ่านมา

    th-cam.com/users/postUgkx8WJjLd99D2lvHT59wUUHJRxvxDDC34fu?si=AiNn53WA1gxT9wne

  • @masalmansalman9052
    @masalmansalman9052 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Moulana haisiat se ziyada property bana chuke hain bihar se hyderabad ane ki gurz yehi thi

  • @ismailbha4293
    @ismailbha4293 วันที่ผ่านมา

    th-cam.com/video/Fqx10ra0TPo/w-d-xo.htmlsi=p-0_wMXtHV0YIiot
    Mufti saeed ahmed palanpuri sahab

  • @AjazAhmed-bl9nv
    @AjazAhmed-bl9nv 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Ilaaj tab e nabawi se Karo koi bimari nahi aayegi

  • @irshad501
    @irshad501 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Don't you think that the devband jamat must start heath related services such as hospital and polyclinic where nit only muslim but other communities must get the benefit of such diseases which are very costly for common man , don't we have doctors among the jamat if we have why don't the provide services

  • @englishwithzmhamdani
    @englishwithzmhamdani 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    th-cam.com/video/6hiRUHalwJ4/w-d-xo.htmlsi=iZbOk-K9cJGE_3ZC