Awaz ko Surila or Pukhta bananay ka liay || Awaz w Galay ko Kholnay ka liay

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น •

  • @hafizhamid85
    @hafizhamid85 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    جتنی باتیں کی ہیں ،بالکل صحیح ۔100٪

  • @ZeeshanKhan-d4z
    @ZeeshanKhan-d4z หลายเดือนก่อน +8

    مسواک کرنا میرے آقا صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کا طریقہ مبارک ہے

  • @hafizhamid85
    @hafizhamid85 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    جزاک اللّہ خیراً

  • @SaifullahKhan-c7c
    @SaifullahKhan-c7c 4 หลายเดือนก่อน +27

    صبح نیم گرم پانی پینے سے بھی سانس لمبا اور گلہ صاف ہوتا ہے

  • @MuhmmadyounasMuhmmadyounas
    @MuhmmadyounasMuhmmadyounas 3 หลายเดือนก่อน +13

    واہ قاری صاحب آپ نے بہت اچھا کام کہا ہے

  • @RizwanSoomroOffical
    @RizwanSoomroOffical หลายเดือนก่อน +4

    بہترین۔❤😊

  • @Abeerbahi407
    @Abeerbahi407 2 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ بہت ہی کام کی باتیں سنائیں ہے

  • @QariMuhammadUzair313
    @QariMuhammadUzair313 2 หลายเดือนก่อน +10

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @ShahidPervez-f1e
    @ShahidPervez-f1e 2 หลายเดือนก่อน +4

    MashaAllah Muhtaram Ney buhat he peyari baat ki.

  • @ShairMuhammadKhan-i1f
    @ShairMuhammadKhan-i1f 3 หลายเดือนก่อน +4

    ماشاءاللہ بہت اچھا ہے جزاکم اللہ خیرا کثیرا❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @danishaliattari2526
    @danishaliattari2526 4 หลายเดือนก่อน +15

    واہ قاری صاحب ماشاءاللہ بہت اچھا بتایا اپ نے

  • @ittiurut7792
    @ittiurut7792 3 หลายเดือนก่อน +4

    جزاك الله خير الجزاء

  • @learnislamwithfarooq
    @learnislamwithfarooq 4 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات ہے

  • @altafahmedandrab2122
    @altafahmedandrab2122 2 หลายเดือนก่อน +2

    Ma Shaa Allah

  • @MdfajlehaquerajRaj-se9fb
    @MdfajlehaquerajRaj-se9fb 2 หลายเดือนก่อน +2

    MasAllah

  • @Haroonkhan05
    @Haroonkhan05 3 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءﷲ ماشاءﷲ ❤❤❤❤❤

  • @meezaberehmatc8y
    @meezaberehmatc8y หลายเดือนก่อน +1

    Assalamualekum wa Rahmatullah wa Barakatai Masha Allah Allah ap ko khoosh rakhai

  • @MudassirSwabi
    @MudassirSwabi 2 หลายเดือนก่อน +3

    Mashallah sheikh

  • @dehleez.e.mustafa786
    @dehleez.e.mustafa786 2 หลายเดือนก่อน +2

    Mashallah subhanallah 🌹🌹

  • @Shahid1180
    @Shahid1180 4 หลายเดือนก่อน +88

    ہر نماز کے ساتھ مسواک کرے دنیا کا کوئ ٹوٹکا اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا

    • @saffiullahhameed7005
      @saffiullahhameed7005 4 หลายเดือนก่อน +3

      Yes you are right

    • @ataullahkhaan5902
      @ataullahkhaan5902 4 หลายเดือนก่อน +3

      جی بالکل یہ بات 💯 فیصد سچ ہے

    • @habeebamv2629
      @habeebamv2629 3 หลายเดือนก่อน +5

      بیشک ، مسواک کا استعمال سونے سے پہلے سونے کے بعد اور ہر نماز کے لیے مسواک کرتے رہنا
      ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری سنت ہیں، ،،

    • @zamanbhatti9102
      @zamanbhatti9102 3 หลายเดือนก่อน

      @@saffiullahhameed7005issy awaz thek hoti hy ?

    • @UmmeYumna-qb4dq
      @UmmeYumna-qb4dq หลายเดือนก่อน

      جی یہ میرا خاص عمل ہے تلاوت کے لئے اب میں اس میں مکمل ہو رہی ہوں

  • @Madeena3347
    @Madeena3347 หลายเดือนก่อน +6

    ماشاءاللہ بہت ہی شاندار ماشاءاللہ بہت ہی شاندار جواب دیا حضرت نے اللہ پاک حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے

    • @MuftiAbdurRahman-rd1ke
      @MuftiAbdurRahman-rd1ke หลายเดือนก่อน

      میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں، ہم میاں بیوی کے ساتھ جنسی فعل کو جائز قرار دینے کے لیے کسی بھی مذہبی آیت کو استعمال کرنے کی کوشش تو کر سکتے ہیں، لیکن یاد رکھیں کہ اسلام صرف ان لوگوں کو دیا گیا ہے جنہیں اللہ پسند کرتا ہے، اور اپنی شریک حیات کو شہوت کے لیے یا بیت الخلاء کے پیالے کے طور پر استعمال کرتے ہوئے، اس میں غلاظت جمع کرنا تمام متقی علماء کے نزدیک حرام ہے۔ کچھ مسلمان خود غرضی اور خواہشات کی تسکین کے جنون میں مبتلا ہو چکے ہیں، اور مسلسل نہ مناسب ویڈیوز اپ لوڈ کر رہے ہیں، جب کہ کسی بھی یہودی ربی یا عیسائی راہب یا پادری نے کبھی شریک حیات کے ساتھ جنسی تعلقات کے بارے میں ویڈیوز اپ لوڈ نہیں کیں۔ اہل جنت کبھی بھی جنس کے جنون میں مبتلا نہیں ہوں گے۔ یہ پاکیزگی اور انصاف کی جگہ ہے، صفائی اور عبادت کی جگہ ہے۔ اگر گھناؤنے کام کرنے سے کسی کو دلچسپی ہو تو وہ جہنم میں داخل ہونے کے لئے آزاد ہیں، جہاں قیدی اذیت اور ننگے پن کا شکار ہوں گے، اور پھر وہ آزادانہ طور پر ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں اور ایک دوسرے کے چہرے کو بیت الخلا کے پیالے کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں. توہین آمیز جنسی عمل میں ملوث ہونے سے دل سے ایمان کی روشنی ختم ہو جاتی ہے اور آہستہ آہستہ اسلام اس شخص کو چھوڑ دیتا ہے اور وہ مرتد بن جاتے ہیں، جیسا کہ میں نے ذاتی طور پر بہت سے لوگوں کو دیکھا ہے جو اسلام کو تباہ کرنے کے لئے سرشار ہو چکے تھے۔ ہم اپنی مرضی سے مسلمان نہیں ہیں بلکہ اللہ تعالیٰ جنت میں داخل ہونے کے لیے انسانوں میں سے سب سے پاکیزہ شخص کا انتخاب کرتا ہے۔ اگر ہم گندے ذہن کے مالک بن گئے تو ہزاروں ایسے پاکیزہ راہب، پادری اور پادری ہوں گے جو اسلام قبول کریں گے اور پاکیزہ زندگی بسر کریں گے۔ دنیا میں دو ارب مسلمان۔ لیکن جسمانی خواہشات سے لڑنے کے لیے شاید ہی کوئی اتنا مضبوط ہو۔ زیادہ تر مسلمان اپنے آپ کو بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار کرنے کے بجائے اسلام کو استعمال کرنے اور خوبصورت عورتوں سے شادی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اسے سنت قرار دے رہے ہیں، لیکن وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ ہمارے وجود کا مقصد صرف اللہ کی عبادت اور فرمانبرداری کرنا اور اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی راہ پر چلنا ہے، جنہوں نے اپنی راتیں نماز میں اور دن روزے میں گزارے۔
      یقین جانیے اللہ کو ہماری عبادت اور اطاعت کی کوئی ضرورت نہیں۔ وہ پاک دامن غیر مسلموں کو آسانی سے اسلام کے دائرے میں لے آے گا اور انہیں جنت میں داخل کردے گا، بجائے ان مسلمانوں کےجو اپنی گندی اور مکروہ خواہشات کی تسکین کے لیے اسلامی قوانین کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں۔ خدا کرے کہ ہم کبھی بھی دوسرے مسلمانوں کو اس بات پر قائل نہ کریں کہ وہ جاہلانہ باتوں سے شہوت انگیز سرگرمیوں میں ملوث ہوں اور وہ ان کے لیے دائمی عذاب اور نقصان کا باعث بنیں۔ کسی مسلمان کو اولاد کے واضح ارادے کے بغیر کسی شریک حیات کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کی کبھی اجازت نہیں ہے اور نہ ہی کسی مسلمان کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ جسمانی ہوس کی وجہ سے اپنی بیوی پر اعتراض کرے۔ کیونکہ کائنات کے تمام گناہ میاں بیوی کو خواہش پوری کرنے کی چیز سمجھنے سے شروع ہوتے ہیں۔ اس ہی طرح ہر پچھلی گنہگار قوم تباہ ہوئی۔ انہوں نے اپنی جسمانی ہوس کی تکمیل کے لیے عورت کا استعمال کیا، اور پھر مردوں کے پاس گئے، اور پھر بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے کے لیے ان کی پرورش کی، اور پھر وہ مقدس خاندانی بندھنوں کو پامال کرنے لگے۔ مسلمانوں کو اپنی خواہشات پر قابو رکھنا ضروری ہے۔ ایک مضبوط مسلمان ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ جسمانی طور پر توانا ہو بلکہ وہ ہے جو گناہ کی سرگرمیوں سے بچنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ ایک مسلمان شرمناک خواہشات اور ہوس کے خلاف لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے، لہذا اسے کبھی بھی کسی ہوس یا خود غرضی میں ملوث نہیں ہونا چاہئے.

  • @MuhammadInam-p6x
    @MuhammadInam-p6x 3 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب

  • @ajmaltv6511
    @ajmaltv6511 4 หลายเดือนก่อน +3

    ما شاء الله بارك الله في علمك
    شاورت جيدا يا قاري صاحب

  • @hannanAhmad-us5op
    @hannanAhmad-us5op 4 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاء اللہ جزاک اللہ

  • @mohammadismail7829
    @mohammadismail7829 3 หลายเดือนก่อน +3

    Practice make perfect.

  • @abdulazizmukkaram2668
    @abdulazizmukkaram2668 28 วันที่ผ่านมา

    Jazakallah qari sb

  • @afrozhdafroz800
    @afrozhdafroz800 25 วันที่ผ่านมา +1

    بهت خوب

  • @irfanmohammed7494
    @irfanmohammed7494 4 หลายเดือนก่อน +3

    جزاك الله خيرا

  • @sadiafarhan3859
    @sadiafarhan3859 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء الله

  • @Myallahisone
    @Myallahisone 3 หลายเดือนก่อน +3

    Jazak Allah

  • @dhukkayunus2867
    @dhukkayunus2867 4 หลายเดือนก่อน +34

    میرا خود کا تجربہ ہے پانچ وقت پابندی سے مسواک کرے اس کا کوئی مقابلہ نہیں

  • @MuhammadAbdulrahman-j4y
    @MuhammadAbdulrahman-j4y 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @suntexfabricsofficials
    @suntexfabricsofficials หลายเดือนก่อน

    جزاکم اللہ خیرا 🤲🤲🤲

  • @Daliytilawatequraan
    @Daliytilawatequraan 4 หลายเดือนก่อน

    Mashallah bahut khub subhanallah. Bahut hi acchi bat batayi apne q sahab

  • @shahjee3494
    @shahjee3494 2 หลายเดือนก่อน +3

    💯 ٹھیک بات بتائی ہے اپ نے

  • @ZafarIqbal-jl8yq
    @ZafarIqbal-jl8yq 4 หลายเดือนก่อน +3

    شکریہ مہربانی نوازش 🤲💐🥀

  • @MohdZaid-qq3bi
    @MohdZaid-qq3bi 4 หลายเดือนก่อน +2

    100 💯 sahi baat he

  • @Anwar.khan313
    @Anwar.khan313 4 หลายเดือนก่อน +14

    سرجی سر بنانے کےلئے مقامات کو جاننا اور پھر پریکٹس کرنا ضروری ہے

  • @RehmanProductionsAH
    @RehmanProductionsAH 3 หลายเดือนก่อน +3

    Marhaban ❤

  • @sittarashah9017
    @sittarashah9017 3 หลายเดือนก่อน +1

    Jazak Allah 🌺🌺🌺🌺🌺

  • @hafizubaidurrehmandilawar39
    @hafizubaidurrehmandilawar39 4 หลายเดือนก่อน

    Jazak Allah khyer Shykh. Pichly 1.5 maheeny sy glla khrab hae .. adrak dar cheeni wala kehwa istemal kr rha hn. Kafi bhter hae alhmdulillah

  • @farhatkhan2889
    @farhatkhan2889 หลายเดือนก่อน

    ❤ mashallah ❤

  • @DANAJAAN
    @DANAJAAN หลายเดือนก่อน +7

    مسواک سے وہی پرہیز بتائے گا جو سنت نبوی کا مخالف ہوگا

  • @qamarzamanbayannaat786
    @qamarzamanbayannaat786 3 หลายเดือนก่อน +11

    ماشاءاللہ ملٹھی اور لاچی بھی استعمال کرنی چاہیے مشق بھی کرنی چاہیے

    • @naeelgour3555
      @naeelgour3555 5 วันที่ผ่านมา +1

      Bhai.kese.khana
      He.mulethi.or.ilaychi

  • @gulammustafa5178
    @gulammustafa5178 2 หลายเดือนก่อน

    Jizakillah ❤❤❤

  • @anjumshama1348
    @anjumshama1348 4 หลายเดือนก่อน

    ❤ جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤

  • @mumtazahmad351
    @mumtazahmad351 4 หลายเดือนก่อน

    MASHAA Allah JAZAK Allah

  • @mahbooburrahman9398
    @mahbooburrahman9398 4 หลายเดือนก่อน +70

    مسواک کے ساتھ پرہیز کریں، اور سونے سے پہلے ہلکی غذا لینا پتلا شوربہ یا پتلی دال لینا، کم کھانا کھانا ،یہ بھی پرہیز میں شامل ہے

    • @gorgej8768
      @gorgej8768 4 หลายเดือนก่อน +15

      ہر گز مسواک سے پر ہیز نہ کرنا چاہیے ۔
      جس سے آپ نے مسواک کے بارے میں پرہیز سنا ہے غلط ہے

    • @m.abdullahbaig
      @m.abdullahbaig 3 หลายเดือนก่อน

      Bhai unka mtlb hai...keh Miswak itmimal kr k perhaps krain​@@gorgej8768

    • @a.19ch69
      @a.19ch69 3 หลายเดือนก่อน

      Dawa kaunsi len​@@gorgej8768

    • @husnatyaba2207
      @husnatyaba2207 3 หลายเดือนก่อน +10

      مسواک کرنا سنت ہے

    • @syedmohsin9965
      @syedmohsin9965 2 หลายเดือนก่อน

      بھائی انہوں نے مسواک کرنے کے ساتھ پرہیز کرنا کہا ہے
      نہ کہ مسواک سے پر ہیز​@@gorgej8768

  • @khaleeqmufti
    @khaleeqmufti หลายเดือนก่อน +6

    کہاوت ہے کہ "خالی مٹکا زیادہ بجتا ہے" ، لہذا پیٹ خالی رہنا چاہئے ، زیادہ کھانے سے پرہیز کیا جانا چاہئے گلے کو اور آواز کو بہتر بنانے کیلئے ۔

    • @mohdanees8664
      @mohdanees8664 หลายเดือนก่อน

      Bilkul sahi farmaya

    • @musayyibpatel1461
      @musayyibpatel1461 12 วันที่ผ่านมา

      ❤❤❤

    • @musayyibpatel1461
      @musayyibpatel1461 12 วันที่ผ่านมา

      😂😂😂

    • @musayyibpatel1461
      @musayyibpatel1461 12 วันที่ผ่านมา

      4:46

    • @UMSHAIKH
      @UMSHAIKH 2 วันที่ผ่านมา

      مٹکے کی تخلیق کا مقصد ہی خالی ہونا ہے. اور پیٹ کو اللہ پاک نے بے شمار چیزوں سے مرکب بنایا ہے. آپکی مثال غلط ہے.

  • @SirajuddinSirajuddin-s9y
    @SirajuddinSirajuddin-s9y 2 หลายเดือนก่อน

    वाह किया बात है।

  • @BilqeesBibi-j8p
    @BilqeesBibi-j8p หลายเดือนก่อน

    Thank you

  • @iqbalmakhani1887
    @iqbalmakhani1887 6 วันที่ผ่านมา

    Paet mae hawa bherey hoge tou awaz kou khaenchny mae Asani houge Awaz ka throw Achaa houga

  • @JSPRINCESID126
    @JSPRINCESID126 3 หลายเดือนก่อน +7

    مہضرت کے ساتھ 🙏🏾🙏🏾🙏🏾سینگر کی بات تو کر رہے ہیں یہی اگر بولتے ک سنت ہے کم کھانا اور ہلکا کھانا تو کیا ہی بات تھی 🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾

  • @hafizirfanulhaqofficial5514
    @hafizirfanulhaqofficial5514 4 หลายเดือนก่อน

    Jazakallah ❤❤❤

  • @ZainAbdullah-je3fw
    @ZainAbdullah-je3fw 3 หลายเดือนก่อน

    MaslaAllha

  • @sahernoor1417
    @sahernoor1417 4 หลายเดือนก่อน

    Zindagi k palo ko pur sakoon or khushgawar banany k liay aaj hi Dr. Hamed Shafi k bayanat ko zaroor sunain❤

  • @hanifhanif4072
    @hanifhanif4072 2 หลายเดือนก่อน +2

    ہمارا ماننا ہے کہ پرہیز ورہیز کچھ نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔اصل مشق ضروری ہء

  • @khanzeeshofficial3973
    @khanzeeshofficial3973 3 หลายเดือนก่อน +1

    Good

  • @RizwanKhan-ep5po
    @RizwanKhan-ep5po 3 หลายเดือนก่อน +2

    میں تقریر کرتا ہوں آواز بیٹھ جاتی ہے
    کیا کرنا چاہئے

  • @sanamughal4640
    @sanamughal4640 หลายเดือนก่อน

  • @الشیخحجاجالھنداوی
    @الشیخحجاجالھنداوی 4 หลายเดือนก่อน

    زبردست

  • @yasin..Qamar.Official
    @yasin..Qamar.Official 4 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @KaleemUllah-t1j
    @KaleemUllah-t1j หลายเดือนก่อน

    مسواک شھد اور کالی مرچ کا استعمال کریں اگر اللہ تعالیٰ نے تھوڑی بہت آواز دی ہے تو اسے کوئ چیز خراب نھی کرسکتی ہے ان شاءاللہ تعالیٰ

  • @MohdSlman-q9l
    @MohdSlman-q9l 2 วันที่ผ่านมา

    ❤مجھے تو نہی لگتا ہے کہ ❤پر ہیج ❤
    سب مشق کی وجہ 3️⃣ سے ہی کام یا ب ہے

  • @ToobaR-l6t
    @ToobaR-l6t 4 หลายเดือนก่อน +2

    Assalmoalikum ma Quran Pak hifaz kar rahe ho parhta parhta gala dard hona lag jata h or gala beth jata h

  • @mohammadimran7112
    @mohammadimran7112 2 หลายเดือนก่อน +1

    ملھٹی ہر صوبے والے کے لیے مفید نہیں فائدے کے بجائے گلے کو نقصان دہ ثابت ہوئی ہے'

  • @Haroonkhan05
    @Haroonkhan05 3 หลายเดือนก่อน +2

    بلکل پریکٹس کے ساتھ ہی آواز اچھی ہو سکتی ہے

  • @Realreels2
    @Realreels2 2 หลายเดือนก่อน +4

    آواز اللہ کی دین ہے اسے بدلا نہیں جا سکتا۔

  • @BilalMalik-f5h
    @BilalMalik-f5h หลายเดือนก่อน

    بکل۔سچ۔ہے

  • @ziashah66
    @ziashah66 2 หลายเดือนก่อน +2

    اونٹ کا گوشت کھائیں

  • @MuneebUrRehmanMuneebUrRehm-d1w
    @MuneebUrRehmanMuneebUrRehm-d1w หลายเดือนก่อน +3

    نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارشاد ھے ، زینو القرآن باصواتکم ، قرآن کریم کو اپنی آ وازوں سے مزین کرو ۔ ۔تو جس قدر ممکن ہوسکے قرآن کریم کو حسن و زینت سے پڑھنے کی کوشش کی جائے اور اچھے قراء حضرات سے مشق کی جائے ، منزل پختہ کرنے کیلئے نوافل میں کم از کم ایک پارہ روزانہ تلاوت کی جائے اور اللّٰہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائیں تو تہجد کی نماز میں پڑھنے کی کوشش کریں ۔۔ اللہ تعالیٰ ھم سب کو کماحقہ قرآن مجید سے وابستگی نصیب فرمائے آمین وصلی اللّٰہ علی النبی الکریم ۔۔

  • @ayazaziz9400
    @ayazaziz9400 2 หลายเดือนก่อน

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ محترم تلاوتِ قرآن میں اچھی آواز کیلئے عمر کی زیادتی رکاوٹ نہیں بنتی

  • @QualityProjects
    @QualityProjects 2 หลายเดือนก่อน

    کرررررا ھزرات

  • @mohammadjuned4664
    @mohammadjuned4664 2 หลายเดือนก่อน

    Mera personal experience ye kaheta hai ki , sahi tarike se Quran sharif ki tilawat karne se awaz me nikhar paida hota hai .

  • @khrchannel2656
    @khrchannel2656 3 หลายเดือนก่อน +3

    میں نے نعت خوانی میں گلے کے لئے ایک تجربہ کیا ہے وہ ہے کھانے میں انڈہ ہافرائ تھوڑا نمک ملاکر بہت تھوڑا بس گلے میں کامال آجاتے ہے جی

  • @QariAijazAhmed
    @QariAijazAhmed หลายเดือนก่อน

    نم کے درخت کا مسواک خوب کریں گلے کے اندر لگائیں انشاءاللہ بھت فائدہ ہوتا ھے

  • @iqbalmakhani1887
    @iqbalmakhani1887 6 วันที่ผ่านมา

    Geram pani kaa istmal kaean galaa saf rhaega

  • @enamshak9652
    @enamshak9652 3 หลายเดือนก่อน +2

    چاول مرچ مصالحے جتنے مرضی کھائیں ۔گھی بھی کھائیں صرف بوتل چائے ۔آئیس کریم ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں

  • @SamiullahMahar-cn2dg
    @SamiullahMahar-cn2dg 2 หลายเดือนก่อน

    ❤🎉❤❤❤🎉🎉❤🎉❤❤

  • @YousafTanver
    @YousafTanver 4 หลายเดือนก่อน +1

    شیخ صاحب روٹی کی چپاتی کی
    فضیلت بیان کردی
    لیکن پیٹ کی پرہیز نہں بتائ
    ❤❤❤❤😂😂😂

  • @qarimarwansadiq
    @qarimarwansadiq 2 หลายเดือนก่อน +1

    I only do practice

  • @learnquran7017
    @learnquran7017 4 หลายเดือนก่อน

    آپ کا پورا انٹرویو مطلوب ہے قاری صاحب

  • @Isaatul_ulum
    @Isaatul_ulum 2 หลายเดือนก่อน

    Akhir me konsi lakri khane ko bolrahe hai

  • @sakoonidil4497
    @sakoonidil4497 2 หลายเดือนก่อน +8

    گلا صاف کرنے کے لئے پنسار کی دکان سے پان کی جڑ خریدیں اور مصری بھی ۔اور ملٹھی۔پہلے پان کی جڑ کے چھوٹے سے ٹکڑے کو 5 منٹ چبائیں۔گلے سے بلغم صاف ہوجائے گا۔پھر مصری اور ملٹھی کو اکٹھا چبائیں اور اس کا رس چوس لیں۔گلا انتہائی صاف ہو جائے گا اور اواز سریلی ہو جائے گی۔مشق اور پریکٹس شرط ہے

  • @FaqeerMuhammad-rl7nm
    @FaqeerMuhammad-rl7nm 4 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤

  • @HafizOfBihar
    @HafizOfBihar 2 หลายเดือนก่อน

    Thanks for 44 Subscriber's 😢 but alhamdulillah 🌹❣️

  • @AsifSameer1900
    @AsifSameer1900 4 หลายเดือนก่อน +1

    ❤😊😊😅

  • @PrinceHabibiYahyaHasnain-Real
    @PrinceHabibiYahyaHasnain-Real 4 หลายเดือนก่อน

    Aap Pakistan mein Kon si jaga mein rehty hein

  • @muhammadzubir1697
    @muhammadzubir1697 หลายเดือนก่อน

    قاری صاحب نے ایک لکڑی کا وہ کیا ہے نام بتائیں پلیز

  • @PrinceHabibiYahyaHasnain-Real
    @PrinceHabibiYahyaHasnain-Real 4 หลายเดือนก่อน

    🎉🎉🎉🎉

  • @AbdulHanan-e9m
    @AbdulHanan-e9m หลายเดือนก่อน +1

    دن میں کم از کم چھے گھنٹے پریکٹس روزانہ کم از کم آٹھ دس سال

  • @MuhammadBilal-pr3no
    @MuhammadBilal-pr3no 2 หลายเดือนก่อน

    Hazrat qari yahya siraj sab ka nmbr mil sakta ha please

  • @SardarilyaskhanbalochSardarily
    @SardarilyaskhanbalochSardarily หลายเดือนก่อน

    یار اپ نے تو ویڈیو دیکھ لی میرا تو نیٹ ہی سلو ہے میں نے ابھی تک ویڈیو نہیں دیکھی میں انتظار کر رہا ہوں😂😢😢😢

  • @salmashiyyad563
    @salmashiyyad563 3 หลายเดือนก่อน

    Quran pak pakka yaad karae karen iske bare mein Bata de

    • @MuhammadFahad-lq2td
      @MuhammadFahad-lq2td 19 วันที่ผ่านมา

      Quran Pak brbr br br br br prhy sunyeeeeeeeeee

  • @bachakhan2338
    @bachakhan2338 3 หลายเดือนก่อน

    لیکن عربی قرات خوان تو مسلسل مسواک استعمال کرتے ہیں۔

  • @raihanifragrance6404
    @raihanifragrance6404 4 หลายเดือนก่อน +13

    تجوید کے لئے دل مضبوط ہونا ضروری ہے
    دل اگر صالح ہو؛ صحیح کام کرتا ہو تو پھر ریاضت دے سانس کو لمبا کیا جا سکتا ہے ، سانس لمبی کئے بغیر قرآن کی قرءات نہیں ہو سکتی
    اس لئے ایسی ورزش کرنی چاہئے جو دٹامینا پیدا کرے جیسے رسی کے جمپ سے سٹامینا مضبوط ہوتا ہے
    اگر کوئی ایک سو دفعہ ایک ہی بار یا سانس میں رسی کے جمپ کر سکے تو بس یہ کافی ہے

  • @EbadKhan-to5tn
    @EbadKhan-to5tn 2 หลายเดือนก่อน

    😢😢😢😢😓😓😓

  • @enamshak9652
    @enamshak9652 3 หลายเดือนก่อน +3

    صرف بوتل اور چائے سے پرہیز کریں میں آواز کی گارنٹی دیتا ہوں

  • @BilalMalik-f5h
    @BilalMalik-f5h หลายเดือนก่อน

    G

  • @ssid3966
    @ssid3966 2 หลายเดือนก่อน

    Sara zor awaaz ko surila laganay per !!
    Ummat ko Batain Arabi seekhain. Quran ko samajhain.. samjhain or samjhain yaani terjuma tafsser ke saarth perhain.
    Ta ke Nasihat hasil kerain.