ماشاءاللہ بہت خوب جی آپ بریلویت کے بجائے صحیح معنوں میں اسلام کو بیان کرتے ہیں میں تبلیغی جماعت سے تعلق رکھتا ہوں اور آپ کا بیان بہت شوق سے سنتا ہوں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
حضرت اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے کسی بریلوی عا لم سے تو حید په بیان اور اس طرح صا ف اور شفاف انداز سے پہلی دفعہ اتفاق ہوا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے امین ۔
اپنی پوری زندگی توحید پر کسی بریلوی عالم کی تقریر میں نے نہیں سنی اللہ سلامت رکھے قاضی اویس صاحب کو جو حق بیان کر رھے ھیں چاھے کسی کو برا لگے مولنا صاحب من گھڑت احادیث پر بھی بہت اچھا بیان کرتے ھیں
ماشاءاللہ بہت خوب۔ اللہ تعالٰی آپ کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو اس عقیدے پر ثابت قدم رکھے۔ یہ تجدید دین کا کام ہے۔ جو کہ بہت مشکل اور کھٹن ہے۔ اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو۔
ماشاءاللہ بہت خوب جی آپ بریلویت کے بجائے صحیح معنوں میں اسلام کو بیان کرتے ہیں میں تبلیغی جماعت سے تعلق رکھتا ہوں اور آپ کا بیان بہت شوق سے سنتا ہوں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
MashaAllah Allah pak apko umar e khazir atta farmay Ameen
ماشاءاللہ عمراں دراز
ذبردست
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو دین اور دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین آپ سچ بیان کر رہے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مزید تقویت عطا فرمائے آمین
Ameen
mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ jizakomullah khar
ماشاءاللہ
Zabardast🙏
ماشاءاللہ بہت خوب شیخ صاحب
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
Allah paak salamit rakhay
ماشاءاللہ تعالٰی۔۔۔ زبردست
Wah
Allah apko lambi zindgi day bhai
Jazak allah
حضرت اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے کسی
بریلوی عا لم سے تو حید په بیان اور اس طرح
صا ف اور شفاف انداز سے پہلی دفعہ اتفاق ہوا
ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے امین ۔
Ameen qhle huq ko Allah pak salmt rakhy aur ummat o Liye fayadmand rakhy inn ki sohbat se
اپنی پوری زندگی توحید پر کسی بریلوی عالم کی تقریر میں نے نہیں سنی اللہ سلامت رکھے قاضی اویس صاحب کو جو حق بیان کر رھے ھیں چاھے کسی کو برا لگے مولنا صاحب من گھڑت احادیث پر بھی بہت اچھا بیان کرتے ھیں
Meney b aj tak touheed parast brevi ko nehi suna tha. Pehli bar sunn Raha Hun aur bro khooaura5 touheed byan ki Qazi sb ne
Ap ne Jo aj touheed byan ki ap se Allah ki mohabat aur Rasool ko mhabat ki waja se ap se aur b mohabat ho gai hye. Love you sir g love you
@@naseersms1582
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
ہمیشہ اپنی امان میں رکھے
ماشاءاللہ بہت خوب۔ اللہ تعالٰی آپ کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو اس عقیدے پر ثابت قدم رکھے۔ یہ تجدید دین کا کام ہے۔ جو کہ بہت مشکل اور کھٹن ہے۔ اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو۔
Assalamu Alaikum Janab Maulana Sahab. First time in my 64 years life hearing such speech from a Brealvi scholar. May Almighty Allah bless you. Ameen.
@@izaakabusman9971 وعلیکم السلام
Ameen
Masha Allah❤.
سر ۔۔ حضرت بلال بن حارث والی حدیث کے حوالے سے آپکا کیا موقف ہے
Allah krye yehi batyn shio aur baqi brelvioo ko b samjha aa jaye
مولانا صاحب حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ کے واقعہ بیان فر ما ئیں
ان دونوں شروع کی وضاحت کیجئے
Wtsp nom milega aapka kuch maslah ho to puch saku aapse,,,,aapka Kam achha laga mujhe
چاند سورج اور غیروں سے مانگنا اور ایسا کرنے والا جہنم میں جا ۓ گا یا اللہ معاف بھی کردے گا
آپ فرما رہے ہیں کہ میرے بھی پیر ہیں تو براۓمہربانی اپنے پیر صاحب کا تعارف کرا دیں شاید ہم بھی مستفید ہو سکیں
Ameen ya Rabul alameen
Janab Qazi sab mye ap se aur tamam ahle huq se Allah k Liye mohabat krta hun ap qawah rehna