واقعہ کربلا, من گھڑت کہانیاں اور حقائق, واقعہ کربلا پہ دماغ کی بتی روشن کر دینے والا بیان.

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 ก.พ. 2025
  • #viralvideo #islam #viral #karbala #reels #کربلا #karbala_ka_byan #karbala_ki_kahani #آخری_خطبہ #قاضی_اویس_مصطفی #واقعہ_کربلا_منگھڑت_کہانیاں_اورحقائق #من_گھڑت #امام_زمان

ความคิดเห็น • 78

  • @kanwaraqeelakhtar9859
    @kanwaraqeelakhtar9859 17 วันที่ผ่านมา

    شاباش مولانا

  • @kanwaraqeelakhtar9859
    @kanwaraqeelakhtar9859 17 วันที่ผ่านมา

    خوب

  • @awanradaghirana2023
    @awanradaghirana2023 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ بہت عمدہ اندازمیں واقعہ کربلاء سمجھایا

  • @shabahatx1375
    @shabahatx1375 2 หลายเดือนก่อน

    Kya bayan kar rahe hn wah kya haq bayan kr rhe hn

  • @thesadaedil
    @thesadaedil 5 วันที่ผ่านมา +1

    بات کربلا کے واقعات سے شروع ہوئی تھی کہ اس میں کتنے سچے ہیں اور کتنے میں ملاوٹ کی گئی اور بات ختم ہوئی یزید پر یہ اپ کی نظر میں کافی اچھا انسان تھا اللہ تعالی اپ کا حشر یزید کے ساتھ کریں

  • @kashmalik07
    @kashmalik07 ปีที่แล้ว +1

    ماشااللَٰہ

  • @gulkhan2505
    @gulkhan2505 2 หลายเดือนก่อน

    واقعہ حرہ کے حوالے سے بھی یہی پڑھا کہ من گھڑت ہے آپ اس ہر بھی بیان کریں

  • @SHOAIBNAMA
    @SHOAIBNAMA ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ بہت عمدہ مدلل حقیقت پر مبنی گفتگو
    لیکن یہاں ہم جھوٹ کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ سچ اکثریت کو ہضم نہیں ہوتا

  • @ubaidsaad-x5j
    @ubaidsaad-x5j 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ مولانا صاحب جو اپ نے بیان کیا ہے بہت خوب کیا ہے اللہ تعالی اپ کے علم میں اپ کی عمر میں برکت فرمائے میں نے اپ کے سارے بیان سنے ہیں جو واقعہ کربلا کے بارے میں اپ نے کیے ہیں ۔۔اپ نے ایک دعوی کیا ہے کہ اپ سے پہلے کسی نے یہ باتیں نہیں بتائیں۔۔تو معذرت کے ساتھ اپ سے عرض ہے کہ اپ سے بہت پہلے یہ باتیں اور اس سے بھی زیادہ حقائق علامہ عطا اللہ بندیالوی صاحب نے بیان کر دیے ہیں ۔۔مگر پھر بھی اپ کے حوصلے کو اپ کے علم کو ہم سراہتے ہیں ماشاءاللہ بہت مزہ ایا ۔جہاں تک اپ نے واقعہ حرا کی بات کی ہے یہ واقعہ لوط بن یحیی کا گھڑا ہوا ہے ۔جنگ ضرور ہوئی تھی مگر باغیوں کے خلاف یہ وہی لوگ تھے جو حضرت عثمان کے قتل میں ملوث تھے اور حضرت حسن اور حضرت حسین کے قتل میں ملوث تھے ۔۔اس واقعہ میں نہ ہی مسجد میں گھوڑے باندھے گئے نہ ہی صحابہ شہید ہوئے اور نہ ہی عورتوں کے ساتھ زیادتی کی گئی یہ سب جھوٹ ہے اور نہ ہی صحابہ نے یزید کی بیعت توڑی تھی ۔جس طرح اپ نے واقعہ کربلا کے اوپر تحقیق کی ہے ۔اپ سے گزارش ہے کہ ایک مرتبہ واقع ہرا کے اوپر بھی تحقیق کریں ۔میں نے پہلی مرتبہ کسی بریلوی عالم دین کو اتنی تحقیق شدہ تقریر کرتے ہوئے سنا ہے امید ہے اپ اس کے اوپر غور فرمائیں گے اللہ تعالی اپ کی عمر میں اپ کےعلم میں اور عمل میں برکت فرمائے۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا

  • @abuzarghaffari7646
    @abuzarghaffari7646 ปีที่แล้ว +2

    2812

  • @Dihya92
    @Dihya92 11 วันที่ผ่านมา

    Allah aap ki Umar taweel farmaey ,aur aap se yehi kaam le k aap jhoot ko benaqaab karte rahe , Allah aap ki hifazat farmaey shareero aur hasido k shar se.aameen

  • @inayatullah1848
    @inayatullah1848 2 หลายเดือนก่อน +1

    السلام علیکم حضرت صاحب یزید کی وکالت کرتے ہوئے سارا واقعہ گول کر گئے اور اصل حقیقت نہیں بتائی اگر یہ باتیں ٹھیک ہیں تو پھر واقعہ کر بلا پیش کیوں آیا ؟

  • @warraichwarraich1931
    @warraichwarraich1931 2 หลายเดือนก่อน +1

    اکثر روایت موضوع چل رہی ہیں مارکیٹ میں۔۔۔

  • @shabahatx1375
    @shabahatx1375 2 หลายเดือนก่อน

    Muavia sunnat or quran pr amal nahi karta tha ye bhi btaiye

  • @Roze-Ashley
    @Roze-Ashley 2 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ آپ کو یزید کی قربت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

  • @shabahatx1375
    @shabahatx1375 2 หลายเดือนก่อน

    Nabi ne jab umar or abubakr ko usman ko Usama bin Zaid k lashkar m jane ko kha q nahi gay ye bhi btaiye

  • @azizmoin3108
    @azizmoin3108 หลายเดือนก่อน

    sawal ya paida hota ha ka pher "karab o balla ha kia" is ka mutaliq Qazi shab na kuch nahi bataya jo Asal batt ha.
    zara is pa bhi lapkushshi kareen to bhater ho ga.

  • @shabahatx1375
    @shabahatx1375 2 หลายเดือนก่อน

    Vo muavia jispar Rasool Allah ne lanat ki h vo kazib hi ho sakta h

  • @SarfrazahmedSarfraz-kc1mc
    @SarfrazahmedSarfraz-kc1mc 7 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤

  • @Saad0852
    @Saad0852 2 หลายเดือนก่อน

    hazrat plz umar bin saad ky bary mn bataeen. kya wo waqai qatl e hussain mn shareek thy?

  • @shabahatx1375
    @shabahatx1375 2 หลายเดือนก่อน

    Ye bhi btaiye inko umar abubakr usman ne nabi ka janaza q nahi padha umar ne nabi pak ko qalam dawat q nahi diya

  • @shabahatx1375
    @shabahatx1375 2 หลายเดือนก่อน

    Qala Rasool Allah Aliyum ma al haq wal haqqo maAli rasool Allah ne farmaya Ali haq k sath hn haq Ali k sath h Ali k muqable m jamal MO jao aaaye siffeen m jo aay jisne maula Ali ko galiyan dilwayi muavia ne ye bhi bayan kro muavia jisne yazeed kafir ko banaya h vo kon hua khabees jisk qatl k liye nabi pak ne kha

  • @subabkhan8153
    @subabkhan8153 2 หลายเดือนก่อน

    Ghazwa e ohad me kuffar ka sipah salar kon tha?

  • @usaidfarooqwani3737
    @usaidfarooqwani3737 ปีที่แล้ว

    Mera sawal hai ki agar imam hussain kufiyon ko samjhane gaye the to unhone ne hazrat Muslim bin akeel ko bait lene kuin bheja tha? Rehnumai faymaye

  • @subabkhan8153
    @subabkhan8153 2 หลายเดือนก่อน

    Karbala k bad kisi ne bait nhi tori to waqe'a Harra q hua?

  • @muhammadabbasrafiq8874
    @muhammadabbasrafiq8874 ปีที่แล้ว

    محترم علامہ صاحب پھر سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ نے سیدنا مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ کیوں کوفہ بھیجا تھا

  • @mehtabmoon321
    @mehtabmoon321 2 หลายเดือนก่อน

    😂😂😂😂

  • @shabahatx1375
    @shabahatx1375 2 หลายเดือนก่อน

    Umar khalid bin waleed or unk sathiyon ne nabi ki beti ka ghar jalaya nabi ki beti ki pasliyan tod dali janabe mohsin ko shaheed kiya wo bhi btaiye

  • @sherdilkhan4248
    @sherdilkhan4248 2 หลายเดือนก่อน

    Molvi sb Imam to bait ni ke ap na yazeed ke bohat achi wakalat ke jo ashab ko yazeed sa pela qatzl kia gia unka bara me b to btaen or waqia hurra pr b apni ilmi roshni dalen or k bad umio k jo muzalum prb bat kren or pr yazeed na ziad ko saza q ni de kon tha jino na Imam ko shheed kia ?

  • @rafiqlone9180
    @rafiqlone9180 หลายเดือนก่อน

    Jhootey par Allah ki lanat.

  • @SafdarHussain-et8yy
    @SafdarHussain-et8yy 2 หลายเดือนก่อน

    مولوی صاحب صرف یہ بتائیں کہ کیا اس وقت یزید کو خلیفہ کیوں اور کیسے بنایا گیا کیا یہ صحابہ سے بھی افضل تھا ۔اور اگر کوفہ والے سارے بیوفا تھے تو توابین کی تحریک کس نی چلائی ۔اورامام ابو حنیفہ کہاں کے رہنے والے تھے۔اور مختار ثقفی کہاں کے رہنے والے تھے ۔حقیقت چھپ نہیں سکتی ۔

  • @MohdArsalanShaikh
    @MohdArsalanShaikh 2 หลายเดือนก่อน

    حضرت ابو ایوب انصاری جس لشکر میں تھے اس لشکر کے امیر عبدالرحمن ابن خآلد بن ولید رضی اللہ عنہ تھے اور ان کا حملہ 47 یا48 ہجری میں ھو چکا تھا اور یزید پلید جس لشکر میں تھا اس نے 53 یا 54 ھجری حملہ کیا اسلیے قسطنطنیہ پر کیء مرتبہ حملہ ھوا ھے ذرا آپ غور سے تاریخ کا مطالعہ کریں محمد فضل الدین مسعودی قادری نانپاروی استاذ جامعہ

  • @subabkhan8153
    @subabkhan8153 2 หลายเดือนก่อน

    Yazeed k baap ne q baghawat ki Hazrat ALI(a. s) k khilaf?

  • @abdulsalam-qi4ry
    @abdulsalam-qi4ry 2 หลายเดือนก่อน

    تن کے رکھو

  • @aamirhassankhan3120
    @aamirhassankhan3120 2 หลายเดือนก่อน

    حضرت میرے علم کے مطابق ابو ایوب انصاری کے ساتھ جانے والے لشکر میں یزید نے جانا تھا مگر وہ گیا نہیں تھا
    پھر بھی آپ نے ٪99 اپنے ان پانچ خطاب میں سوالیہ نشان کھینچ دیا ہے
    زبردست کام کیا اور دل خوش کردیا
    ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللّہ آپ سے راضی ہو۔ آمین

    • @muhammadsalfi6726
      @muhammadsalfi6726 2 หลายเดือนก่อน

      کون سا علم ہے آپ کا اور کہاں پڑھا ہے

  • @shabahatx1375
    @shabahatx1375 2 หลายเดือนก่อน

    Yazeed pe lanat jiski dadi hinda ne Rasool Allah k chacha Ameer hamza ka kaleja chabaya

  • @HanifSaleh-ip8eb
    @HanifSaleh-ip8eb 2 หลายเดือนก่อน +1

    اپکے خطبات پر کچھ تبصرے (1) انسان اپنے علم و عقل کیمطابق ہی بات کر سکتا ہے ۔ اپکا علم اور عقل اپکے چہرے پر عیاں ہے ( قافیہ شناسی شرط ہے ) (2) بیوقوفوں کو احمق بنانے کیلئے پاگل اگیا ۔ (3) اپ کی باتیں ائیں بائیں شائیں اور دلیلیں ماروں گھٹنا پھوٹے انکھ کی۔ طرز کی ہیں ۔( متضاد و نا معقول ) (4) لعنت اللہ علی الکاز بین ۔ (5) میری دعا ہے کہ اپ یوم الدین میں یزید کیساتھ ہوں ۔

  • @rehmathussain3834
    @rehmathussain3834 ปีที่แล้ว +1

    جھوٹ بولنے والوں پر خدا اور ائمہ طاہرین کی طرف سے بہت بہت لعنت

  • @aijazahmed7795
    @aijazahmed7795 วันที่ผ่านมา

    Yeh fitna hai

  • @subabkhan8153
    @subabkhan8153 2 หลายเดือนก่อน

    Yazeed achanak hi takht pe beth gya? 😮😮
    Allah k banday Yazeed k baap ne apni zindagi me (mot se 4 sal pehle) hi Yazeed ki bait shuru kr li thi

  • @BabaVictor-p7b
    @BabaVictor-p7b ปีที่แล้ว

    Allama sahb yazeed k bary me karbla se pehle b hadees r sehaba k aqwal mojod hain wo nashai r badkirdar tha r hzrt ayob wali hadees b ap zra dobara research kren us me b apko ghlti lgi r yazeed ki bait jin sehaba ne ni ki unki kia wja ho gi imam husain ki bt chor di jay to. Ahlybait me se kisi ne yazeed ki bait ni ki es pr beshak tahkeek kr lain . R hakim k khilaf niklna kufr sabt hony se pehle ghlt hota to hzrt ayesha r hzrt ameer muavia b hzrt ali k khilaf nikly jo k haq k khilaf tha r yazeed ka kufr to sabt us ne karbala se pehle jo badkirdariyan ki ap us se munh chupa rhy wo hadeesain ku ni beyan kr rhy tareekh ko chor kr b hadees se usk amal sabt

    • @aliabbas-ni9sv
      @aliabbas-ni9sv ปีที่แล้ว +1

      Molvi sahib ne bus apne matlb ka jawab dene walo ko reply aur reaction dena hai bus....😂

  • @pow7011
    @pow7011 2 หลายเดือนก่อน

    مولوی صاحب اپ اہستہ اہستہ بنو امیہ کے وکیل بنتے جارہے ہیں جو ٹھیک ہے جو اپ کی بات پہلی ڈائیوو ٹھیک ہے لیکن باقی جو باتیں اپ عجیب و غریب کر رہے ہیں یزید کی حمایت میں یزید کو بہت معصوم ثابت کر رہے ہیں واقعہ الرجیم مدینہ میں اس نے کیا وہ سب چیزیں اپ ایک طرف رکھ رہے ہیں اور جو میر معاویہ کی جو بلنڈر تھے وہ بھی اپ اس کو بھی کسی طریقے سے بھی نہ بیان کر رہے ہیں نہ غصہ وہ بھی تاریخ کی کتابیں ہیں اگر اپ کی تاریخ بالکل صحیح ہو سکتی تو دوسروں کی بھی صحیح ہو سکتی ہے

    • @SaeedAhmad-sw3ll
      @SaeedAhmad-sw3ll 2 หลายเดือนก่อน

      جب ان صاحب کو خلافت راشدہ اور ملوکیت میں فرق سمجھ نہیں آتا تو پھر امام عالی مقام پر بات پر بات کرنے کا حق کس نے دیا مسجد نبوی اور کعبہ پر چڑہائی یزیدی فوج نے کی کسی یھودی نے نہیں کی یہ حدیث کی کتابوں سے ثابت ہیں پتہ نہیں اولاد رسول کے مقابلے میں یزید پلید کو فرشتہ ثابت کرکے یہ لوگ کونسا جنت کمارہے ہے

  • @akhlaqhussin7781
    @akhlaqhussin7781 2 หลายเดือนก่อน

    Molana sahib tum jhoot bol rahe ho sab se pehle imam muslim ko koofe bheja pata lagane ke liye

  • @IlyasKhan-w8q
    @IlyasKhan-w8q 2 หลายเดือนก่อน

    Yazeed ka nutfa bol raha h

  • @akhlaqhussin7781
    @akhlaqhussin7781 2 หลายเดือนก่อน

    Molana sahib tum jhoot bol rahe ho

  • @sikandarfiazi8242
    @sikandarfiazi8242 ปีที่แล้ว

    Hazrat Apna foon number or Address bra den , Shukriya.

  • @Huss4567-v2m
    @Huss4567-v2m 2 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤

  • @abuzarghaffari7646
    @abuzarghaffari7646 ปีที่แล้ว

    2812