Jawan iklotay betay ki mout ka ghum, Maa betay k jootay kapray aur tasveeren choomti rehti hai...

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 1.1K

  • @bismillahbismillah8676
    @bismillahbismillah8676 3 ปีที่แล้ว +222

    😥😥😥😥😥😥😥😥
    ماں جی نے رولا دیا ہے۔ ھم پردیس میں بیٹھے لوگوں کے ماں باپ کو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
    آمین ثم آمین
    Love you Maan jee from itlay 🇮🇹♥️👈

  • @mr.zahidwrites6397
    @mr.zahidwrites6397 3 ปีที่แล้ว +195

    کس کس کو نبی آخری زمان جناب حضرت سیدنا مصطفیٰ محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا امتی ہونے پر فخر ہے....

  • @sameerch1168
    @sameerch1168 3 ปีที่แล้ว +386

    Ya Allah is Maa k dil ko Sakoon dy dy Ameen 😭😭😭😭

  • @miss_maria137
    @miss_maria137 3 ปีที่แล้ว +56

    😥😥😥😥😥😥😥😥
    ماں جی نے رولا دیا ہے۔ ماں باپ کو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
    آمین

  • @qalandriproduction6135
    @qalandriproduction6135 3 ปีที่แล้ว +166

    کس کس کو نبی آخری زمان جناب حضرت سیدنا مصطفیٰ محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا امتی ہونے پر فخر ہے...💖❤

  • @laibatheartlover2366
    @laibatheartlover2366 3 ปีที่แล้ว +143

    خدا کرے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں جن لمحوں میں ہمارے والدین مسکراتے ہیں💕
    Respect for parents

    • @ruhabakramrecipes994
      @ruhabakramrecipes994 3 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @nasirdaar988
      @nasirdaar988 3 ปีที่แล้ว +1

      آمین

    • @maimsahb
      @maimsahb 3 ปีที่แล้ว

      یہ ویڈیو اس بارے میں نہیں ھے کم عقل انسان۔ایک ماں کس درد سے گزر رھی ھے اور کوئ کتے کا بچہ مذھبی باتیں لے آتا ھے اور کوئ یہ بے عقلی کی باتیں۔ھر فارم کو تم لوگوں نے گندا کر رکھا ھے

    • @ayatkhan9250
      @ayatkhan9250 3 ปีที่แล้ว +1

      Ameen sum ameen

    • @iqbalhussain2643
      @iqbalhussain2643 2 ปีที่แล้ว

      Ameeen sumaAmeen

  • @FamousStory
    @FamousStory 3 ปีที่แล้ว +375

    کس کس کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہونے پر فخر ہے

  • @iramlifevlogs5029
    @iramlifevlogs5029 3 ปีที่แล้ว +85

    اللہ پاک ماں جی کو صبر دے اور ان کے بیٹے کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @hamzahashmi9222
    @hamzahashmi9222 3 ปีที่แล้ว +79

    ماں ماں ہوتی ہے یار آنکھیں زارو قطار رو رہیں ہیں ماں کا پیار چیز ہی ایسی ہے بچہ اللہ کو پیارا ہو گیا لیکن ماں کہاں بھولتی ہے ماں کو کہاں صبر آتا ہے 😭😭😭😭💔

  • @jamaldakamalautos5818
    @jamaldakamalautos5818 3 ปีที่แล้ว +130

    اماں جی کو صبر جمیل عطا فرمائے اللہ پاک

  • @iramlifevlogs5029
    @iramlifevlogs5029 3 ปีที่แล้ว +117

    اللہ پاک کبھی کسی ماں کو اولاد کا عم نہ دیکھا آمین

    • @armygirl8938
      @armygirl8938 3 ปีที่แล้ว +1

      آ مین

    • @rajpoot4504
      @rajpoot4504 3 ปีที่แล้ว +2

      آمین ثم آمین ہم تو پردیس میں رہ کر ہر روز اپنے ماں باپ کلیے روتے ہیں کب وہ دن آے اور ہم اپنے ماں باپ کے پاس لوٹ کر آئے..

    • @piyarbughio8186
      @piyarbughio8186 3 ปีที่แล้ว +1

      ameen

    • @nayabhenna1967
      @nayabhenna1967 3 ปีที่แล้ว +1

      AAMIN

    • @rmfoodie1626
      @rmfoodie1626 3 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

  • @NisarKhan-cv4py
    @NisarKhan-cv4py 3 ปีที่แล้ว +19

    جوان اولاد کی موت بہت بڑا صدمہ ہوتا ہے اللہ تعالی اس ماں جی کو صبر جمیل اور انکے بیٹے کو جنت الفردوس نصیب کرے امین یا رب العالمین ایسی عورت پورے پاکستان کی ماں ہوتی ہے اللہ تعالی انکی مشکلات اسان کریں امین یا رب العالمین

  • @komalejaz7647
    @komalejaz7647 3 ปีที่แล้ว +141

    Ya Allah is maa ki hafazat karna

  • @farahscookingchannel2272
    @farahscookingchannel2272 3 ปีที่แล้ว +37

    جہاں رہتی ہیں یہ ماں جی وہاں کے اردگرد کے لوگوں کی ذمہ داری ہے وہ اس پیاری ماں جی کا خیال رکھیں انھیں وقت دیں خاص طور پر جو لڑکے ماں جی کے بیٹے کے دوست تھے تاکہ اس بےقرار ماں کی ممتا کو کچھ تو قرار آئے اللہ ماں جی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

    • @MuhammadIrfan-dn1hh
      @MuhammadIrfan-dn1hh 3 ปีที่แล้ว

      Ye zamana sirf khud garz hi

    • @saminiazi5783
      @saminiazi5783 3 ปีที่แล้ว

      aj ke wqt ma koi Kisi dost nhi hota hr koi mtlb Ka dost ha

  • @raheeltechinfo8237
    @raheeltechinfo8237 3 ปีที่แล้ว +3

    اللہ ان کےبیٹے کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافومائیں۔آمین۔۔۔۔۔ان ماں جی کوصبرِجمیل عطافرمائیں۔آمین

  • @abdulsattar7609
    @abdulsattar7609 3 ปีที่แล้ว +138

    سب سے گزارش ہے کہ ماں جی کو ایزی پیسہ کے ذریعے تھوڑی مدد کر دیں ۔😪

    • @aimetabali9768
      @aimetabali9768 3 ปีที่แล้ว +4

      your Right bhai jan

    • @parisshadicardzpr687
      @parisshadicardzpr687 3 ปีที่แล้ว +36

      نہیں بھائی اس ماں کی پیسوں کی ضرورت نہیں اس ماں کو ایک بیٹے کے پیار کی ضرورت ہے ، کوئی اس ماں کو اپنی ماں سمجھ کر رکھ لے اور اپنے بچوں کے ذریعے اس ماں کے ساتھ رہے تو ماں کا دل بہلا رہے گا اور اپنے بیٹے کو کم یاد کرے گی تو غم میں کمی ہو گی ۔ اس ماں کو بیٹا اس لیے نہیں بھول رہا کیونکہ اس کے ساتھ اس کا دل بہلانے کے لیے کوئی رشتہ ساتھ موجود نہیں ہے ۔

    • @nawafalharbix
      @nawafalharbix 3 ปีที่แล้ว +1

      @@parisshadicardzpr687 exactly brO

    • @javeriafashionideas8306
      @javeriafashionideas8306 3 ปีที่แล้ว

      @@parisshadicardzpr687 right

    • @EternalWavesbySara
      @EternalWavesbySara 3 ปีที่แล้ว +1

      @@parisshadicardzpr687 ap nay bilkul sahee kha. Itna gum Allah hum kis dunya may rehttay hay.

  • @adilmushtaq5669
    @adilmushtaq5669 3 ปีที่แล้ว +15

    aysi video deak kar dil phaat jata Allah paak NAABI PAAK k Sadky may aysi pershni say hum sary musalman ko bacha dea Ameen

  • @mirzasjbaig2344
    @mirzasjbaig2344 3 ปีที่แล้ว +38

    Ya Allah is Maa ko himat de dil ka sakoon de is maa ko 😭

  • @tasmiaibrahim7679
    @tasmiaibrahim7679 3 ปีที่แล้ว +11

    اللہ اللہ اکبر میرے امی ابو دونوں ہی وفات پا چکے ہیں اللہ پاک جنت میں اعلی مقام دے دکھ ہوا دیکھ کر اللہ پاک ماں جی کو صبر دے آمین

  • @haseebmoin9989
    @haseebmoin9989 3 ปีที่แล้ว +90

    Allah is maa ko sabar dy Ameen 😭😭😭

  • @syedanaqvi6330
    @syedanaqvi6330 3 ปีที่แล้ว +66

    Kisi maa ko olad ka gham na dyn awr na hi Kisi olad ko Maa baap ka gham dena Mera Allah 😭😭

  • @waqarahmed6688
    @waqarahmed6688 3 ปีที่แล้ว +7

    ماں جی نے رولا دیا ہے۔ ھم پردیس میں بیٹھے لوگوں کے ماں باپ کو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
    آمین ثم آمین

  • @naziakhan9175
    @naziakhan9175 3 ปีที่แล้ว +13

    اللہ پاک ماں جی کو صبر جمیل عطا کرے۔۔۔۔۔آمین 😭😭😭

  • @rajpoot4504
    @rajpoot4504 3 ปีที่แล้ว +43

    There's nothing as a powerful as a mother's love and nothing as healing as a child's soul.

    • @isaMusa2023
      @isaMusa2023 3 ปีที่แล้ว +1

      Being a mother mj sy ye video dekhi tk nhi ja rhi . Mera b aik
      beta h 2 years ka zra c taklif ho oski esy lgta h jesy koi Knife sy mery Dil k tokry kr rha ho 😥

    • @maidazohaib856
      @maidazohaib856 3 ปีที่แล้ว +1

      Very sad 🥺

  • @gulamepanjatan8487
    @gulamepanjatan8487 3 ปีที่แล้ว +18

    Allah hm sb ke waldain ko salamat rkhe umar daraz kre aur sb ki olad ko bhi aur is maa ko sabre jamil ata kre

  • @ranabilal4246
    @ranabilal4246 3 ปีที่แล้ว +5

    ا اللہ ہر مسلمان بہن بھائی کو اس ماہ رمضان کے صدقے اپنے گھر کی زیارت نصیب فرم ے

  • @qalandriproduction6135
    @qalandriproduction6135 3 ปีที่แล้ว +35

    نا کوئی ویڈیو نا تصویر- پھر بھی کروڑوں جاں نثار. محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم ❤❤💖...

  • @swatiking007
    @swatiking007 3 ปีที่แล้ว +6

    اللہ پاک ماں جی کو دل کا سکون دے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @zainAli-wy7rg
    @zainAli-wy7rg 3 ปีที่แล้ว

    Bohat Bahimmat khatoon hain salaam aisi aurat ko ......Allah is ko akhrat main sila dy ga

  • @mishimanoo6002
    @mishimanoo6002 3 ปีที่แล้ว +11

    Itna bara dukh ha waqhi jis na yasir shami jasy bandy ko b rula dia kash in koi apni maa bna k ly jaye khush rkhy.ameen

  • @salmabatool3388
    @salmabatool3388 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak imam Hussain as k jwan baite Hazrat Ali Akber as k sadqe me is ma ko or sb dukhi insano ko sabre jameel ata fermae ameen in k akhrat me derjat bohat buland honge insha Allah

  • @ayeshanazirofficial
    @ayeshanazirofficial 3 ปีที่แล้ว +9

    اللہ آس ماں کو صبر دے

  • @mh4772
    @mh4772 3 ปีที่แล้ว

    ماں تجھے سلام
    ماں تجھے سلام
    ماں تجھے سلام

  • @gabbargaming198
    @gabbargaming198 3 ปีที่แล้ว +3

    جو زحم دیتا ہے مرہم بھی وہیں رکھتا ہے اللہ پاک آپ کو صبر دے۔اور آپکے بیٹے کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔

  • @MuhammadArif-wy1rd
    @MuhammadArif-wy1rd 3 ปีที่แล้ว

    الحمد لله ممجھے فخر ہے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہونے پر

  • @mazzbootlarka2754
    @mazzbootlarka2754 3 ปีที่แล้ว +22

    ALLAH pak is MAA ko sabr ata farmay ameen

    • @isaMusa2023
      @isaMusa2023 3 ปีที่แล้ว

      Ameeen ..being a mother me ye video dekh ni pa rhi . mera b beta h 2 years ka ...zra c taklif ho osko esy lgta h jesy koi Tez dhaar wli knife sy mery dil k tokry kr ra ho . bs ALLAH ksi Maa ko ulaad ka dokh na dikhaye

  • @rah-e-maarfat5695
    @rah-e-maarfat5695 3 ปีที่แล้ว

    Allah pak sb k maa baap ki ankhain apni aulad ki trf se thundi rangy Ameen sum Ameen.Allah pak maa g ko bhi skoon ata krai Ameen sum Ameen

  • @colourcloud65
    @colourcloud65 3 ปีที่แล้ว +51

    Rula dia yasir shami , janu please Lahore Mai masoom logo par Jo zulm hua 😥 hai uski reporting Kro

    • @maimsahb
      @maimsahb 3 ปีที่แล้ว

      وہ معصوم نہیں ملک دشمن اور سانپوں کی نرسریوں سے نکلے ھوئے سانپ ھیں۔
      ان کتے کے بچوں نے بے گناہ پولیس والے شہید کیے ھیں اور لوگوں اور ملک کی املاک نذر، آتش کی ھیں۔
      میرا دل کرتا ھے گورنمنٹ ان میں مرچوں والی شمکی دے

    • @colourcloud65
      @colourcloud65 3 ปีที่แล้ว

      @@maimsahb dono traf muslman hi shaheed Howe hai 🤔 govt must reveal thier policies 😥😢

  • @samiullahibraheem8051
    @samiullahibraheem8051 3 ปีที่แล้ว +6

    Allah sbr dy maa g ko or in k bety ko jant ma jaga dy.ameen

  • @FamousStory
    @FamousStory 3 ปีที่แล้ว +49

    یا اللہ ہر مسلمان بہن بھائی کو اس ماہ رمضان کے صدقے اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما جو ہمارے چینل کو سبسکرائب کرتا ہے ہم اسلامی ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں اس لیےجو ہمارے چینل کو سبسکرائب کرتا ہے اللہ اس کے والدین کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @loveformuneeb
    @loveformuneeb 3 ปีที่แล้ว +1

    اے اللہ پاک سب کی ماؤں کے بیٹے سلامت رہیں آمین اللہ پاک اس ماں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @abdulsattar7609
    @abdulsattar7609 3 ปีที่แล้ว +37

    قیامت کس کو کہتے ہیں یہ ہی قیامت ہے 😪😪😪

    • @bestfoodinpunjab
      @bestfoodinpunjab 3 ปีที่แล้ว

      درست فرمایا

    • @valeedali5474
      @valeedali5474 3 ปีที่แล้ว

      Theek kha hai

    • @gamer-jq6vl
      @gamer-jq6vl 3 ปีที่แล้ว

      Ye qayamat nahi aazmaish ha Allah in ma bete ko jannat me hamesha k lye Saath mlae

  • @aliandmahamchanel8168
    @aliandmahamchanel8168 3 ปีที่แล้ว

    Allahhhh hu Akbar....Allah pak inko apni amaan me rakhen aameen sum aameen

  • @FoodwithIqra
    @FoodwithIqra 3 ปีที่แล้ว +6

    میری آنکھوں میں آنسوں آ گۓ😭😭😭یا خدایا اتنی محبت سِرف ماں ہی کر سکتی ہے۔الّلہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھیں😭کسی ماں کو اولاد کا دُکھ نا دیں۔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @muhammadArshad-up1ki
    @muhammadArshad-up1ki 3 ปีที่แล้ว

    اس پروگرام نے تو ھلا کے رکھ دیا رولا کے رکھ دیا اللہ تعالی ماں جی کو صبر جمیل عطا فرماے

  • @humairafarooqawan5348
    @humairafarooqawan5348 3 ปีที่แล้ว +1

    اے رب کائنات ان ماں جی کو صبر جمیل عطا فرمائیں اپنے رسول کے وسیلے سے آپ اپنی اور اپنے پیارے رسول کی محبت میں مصروف فرمادیں آپکے رضا سمجھ کر یہ صبر کر جائیں

  • @anamatif3391
    @anamatif3391 3 ปีที่แล้ว +5

    mn bht roie hn ye video dkh k... bht zayda... as a mother mn in ka dukha achy sy smjh skti hn

  • @rafiquerafique6344
    @rafiquerafique6344 3 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالی فضل کرے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے ، آمین

  • @sartajshah1390
    @sartajshah1390 3 ปีที่แล้ว +4

    یا اللہ اس ماں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @ashanch5491
    @ashanch5491 3 ปีที่แล้ว

    Apki kahni sun k zabardsti ansu nikal aya ma ji Allah apko sabre jameel ata farmay Allah pak ki zat bohet raheem ha wo zat ham ko 70 mao se zyda pyer karta wo kabhi b bura ni karta apny bandy k sath uski raza mn razi ho jay plz InshAllah wo apna karam kary zarur

  • @abdulsattar7609
    @abdulsattar7609 3 ปีที่แล้ว +16

    جانے کب ہوں گے کم
    اس دنیا کے غم۔

  • @rajawaseem3101
    @rajawaseem3101 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah pk is Azeem maa ko saber e Jamil atta farmye

  • @shoaibmalik1494
    @shoaibmalik1494 3 ปีที่แล้ว +3

    اللّه اپنے حبیب کے صدقے کسی ماں کو بھی دکھ نا دکھاۓ 😓😓😓.love for this mother from baghdad iraq

  • @awaisramay442
    @awaisramay442 3 ปีที่แล้ว

    اللّه حوصلہ دے اس ماں کو 😥😥😥آمین

  • @saimmalik3934
    @saimmalik3934 3 ปีที่แล้ว +3

    Boht rohi ho ma ye dekh kar dil phat gya ya Allah kisi ma ko apni jawan olad ka dukh na dikhay ya Allah hny sabar ata kary ameen

  • @myfaimlyvlogmujtaba4905
    @myfaimlyvlogmujtaba4905 3 ปีที่แล้ว

    Allah pak is maa ko sabar dy ameen . Is maa k ansoo dakhy nhi jaty. Ya allah raham frma is maa pr. Ameen

  • @laibatheartlover2366
    @laibatheartlover2366 3 ปีที่แล้ว +6

    مجھے محبت ہے اپنی ہاتھ کی
    اُنگلیوں سے
    نہ جانے کس اُنگلی کو پکڑ کر میری ماں
    نے مجھے چلنا سیکھایا ہوگا

  • @waqasazram4800
    @waqasazram4800 3 ปีที่แล้ว

    YA Allah Pak Rahama 😢😭😓 show everyone's right way INsha'Allah ameen summameen from Pakistan 😭😭😭😭

  • @SadiaAnumOfficial
    @SadiaAnumOfficial 3 ปีที่แล้ว +4

    Literally the 1 % people who's reading may ur parents live more than 100 years with happiness and smile 😊 ❤️❤️❤️😊

  • @AliRaza-yl6bu
    @AliRaza-yl6bu 3 ปีที่แล้ว

    Allah pak en maa ky dukh ko km kary Allah pak sb bhenu k bhaaiou ko or maa k betu ko zindage day

  • @mbr588
    @mbr588 3 ปีที่แล้ว +7

    Allah ic maa ko sabr o jameel ata farmaye ameen ❤

  • @shahrozmukhtar8235
    @shahrozmukhtar8235 3 ปีที่แล้ว

    اللہ پاک انہیں صبرِ جمیل عطا کریں۔۔۔ آمین۔

  • @roziraza7594
    @roziraza7594 3 ปีที่แล้ว

    دشمن کو بھی خدا نہ دکھائے پسر کا داغ
    دل کو فگار کرتا ہے لختِ جگر کا داغ
    آنکھوں کا نور لیتا ہے نورِ نظر کا
    مرنا جوان بیٹے کا ہے عمر بھر کا داغ

  • @Haleemakajahaan
    @Haleemakajahaan 3 ปีที่แล้ว +7

    Ya Allah 😞😭😭😭
    Allah paak aapko sabar dein.
    Aameen suma Aameen.
    Allah paak aapkei betay kei darjaat buland karein.💔💔💔
    Aameen suma Aameen.

  • @asmiaashah3243
    @asmiaashah3243 3 ปีที่แล้ว

    Ap nay rula ddiya maa ALLAH Pak it a bara Dhuk kisi ko na day 😢😢😢😢

  • @anjumhanif1486
    @anjumhanif1486 3 ปีที่แล้ว +4

    ماں کو اللہ صبر دے 😭😭😭😭

  • @dancesse5013
    @dancesse5013 2 ปีที่แล้ว

    Ya Allah may Allah give you sabr and reham. May Allah reunite you with your son in Jannat ul firdous. Kuch log zindagi sirf marnay ke liye guzarte hain. I too long for my father. Allah apko is dukh ke badle Jannat ul Firdous de Ameen

  • @Qureshi541
    @Qureshi541 3 ปีที่แล้ว +12

    Allah kisi ki maa ko ye din na dikhaye meri dua hai Allah pak hm sb ko apnay parents ki khidmat krnay ki taufeeq day mery abu k liye dua kr dein un ki bhi death hu gayi hai Allah sb ki maaon ki slamat rkhhay

  • @mahnoorsw0rld482
    @mahnoorsw0rld482 3 ปีที่แล้ว +1

    ALLAH PAK ApkO Sabr-E-JameeL Atta Karay Maa Jeee Aameen... 😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏

  • @badarislam9986
    @badarislam9986 3 ปีที่แล้ว +8

    Allah Is Maa Ko Had se Ziada Sabr Dy Ameen 😭😭😭

  • @Mairahjan786
    @Mairahjan786 3 ปีที่แล้ว +2

    Allah tala iss maa ko apnay sayey main rakhay... Aameen....

  • @hasufativlogs8000
    @hasufativlogs8000 3 ปีที่แล้ว +16

    Very sad.alfaz nhi Hy,Allah is maan KO sabar dy.ameen

    • @fashiontrendsofficial9678
      @fashiontrendsofficial9678 3 ปีที่แล้ว

      Hibaby ma na new video laggy ha baby forks new video 👚👕🧥🦸‍♀️🧗‍♀️

  • @Marshmallow_077
    @Marshmallow_077 3 ปีที่แล้ว +6

    Amee ji please come out of this huge shock there are so many mothers in lndian occopied kashmir whose sons are being killed in front of their eyes .Allah aap ko sabray jameel ata farmaye Love from Jammu and Kashmir

  • @sufiya9900
    @sufiya9900 3 ปีที่แล้ว

    میں بھارت سے ہوں ڈیلی پاکستان دیکھتی ہوں آج تک کسی ویڈیو سے اتنا دل نہیں دُکھا میرا
    ماں جی کی باتوں نے مجھے زاروقطار رونے پر مجبور کر دیا😭
    اللہ پاک سے یہی دعا کرتی ہوں اللہ پاک ان ماں جی کو صبر جمیل عطا فرمائے
    ان کے بیٹے کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
    آمین ثم آمین یا رب

  • @Ar-tf6uf
    @Ar-tf6uf 3 ปีที่แล้ว +20

    اولاد کا دکھ بہہہہہہہہت بڑا ہوتا ہے۔انسان ہر دکھ سہہ سکتا ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔اولاد کا انسان کو توڑ کر رکھ دیتا ہے۔جو جو اپنے والدین سے پیار کرتا ہے صرف چند سیکنڈ نکال کر میرا چینل سبسکرائب کر دیں ۔اللّٰہ آپ کو خوش رکھیے۔

  • @attiyamirza5632
    @attiyamirza5632 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah iss maa ko saber day himmat hosla ata kery ameen from uk 🤲 🇬🇧 🤲🤲🙏🙏

  • @shazadi3587
    @shazadi3587 3 ปีที่แล้ว +5

    Allah Pak maa g KO Saber da ameen Suba Ameen 🤲🏻

  • @hariskhan782
    @hariskhan782 3 ปีที่แล้ว

    Allah maa je ko sabare jamel ata kary . maa je is taklepo ka badla aherat may aap ko mely ga inshaa Allah

  • @a4_sundas733
    @a4_sundas733 3 ปีที่แล้ว +4

    Allah pak ine sbr ata frmae ameen summameen

  • @muhibpakistani8419
    @muhibpakistani8419 3 ปีที่แล้ว

    یااللہ رحم یامییرے اللہ رحم اللہ اس عورت پہ رحم فرما امین

  • @syedarizvi6618
    @syedarizvi6618 3 ปีที่แล้ว +6

    Inka interview shane ramzan m bi hoa h allah inko sabar de

  • @nadeemmuhammad8349
    @nadeemmuhammad8349 3 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ صبرے جمیل عطا فرمائے اللہ پاک کسی ماں کو الاد کو دکھ نہ دے

  • @meerabfatima6177
    @meerabfatima6177 3 ปีที่แล้ว +4

    Meri mama b aysi roti hy mera b ak hi bai tha jo Allah ko peyara ho giya 😭😭😭

    • @sajjadakhtar5686
      @sajjadakhtar5686 3 ปีที่แล้ว

      Ohoooo.kasy huye ap k bhai ki death?

    • @meerabfatima6177
      @meerabfatima6177 3 ปีที่แล้ว

      @@sajjadakhtar5686 pani me dob giya tha 😭😭😭

    • @sajjadakhtar5686
      @sajjadakhtar5686 3 ปีที่แล้ว

      Ohooo... Ksi river mn?

    • @meerabfatima6177
      @meerabfatima6177 3 ปีที่แล้ว

      @@sajjadakhtar5686 gao my hii tha

    • @sajjadakhtar5686
      @sajjadakhtar5686 3 ปีที่แล้ว

      Very sad. Allah apk bhai ko Jannat mn awla maqam ata farmay. Or ap sab ko sabar dy. Ameen

  • @mnjnmerijan1572
    @mnjnmerijan1572 3 ปีที่แล้ว

    Allah pak is ammma g ko sbr dy aur sb dukhi logon pr apni rihmat ata frmay

  • @alishaartscrafts8355
    @alishaartscrafts8355 3 ปีที่แล้ว +5

    Ya allha is ma ko sabre jamel ata farma .... Ameen 🤲

  • @showbizexclusive
    @showbizexclusive 3 ปีที่แล้ว

    ALLAH PAK IS MSG KO PADHNAY WALE KI TAMAAM HAJJAT POORI FARMAYE AMEEN..

  • @varunjha1552
    @varunjha1552 3 ปีที่แล้ว +4

    Bhaijaan aap special is Maa Ka Khyal Rakhna main India se hun Bada dukhi ho Gaya Hun is video Ko Dekhkar

  • @ashirfmeher2307
    @ashirfmeher2307 3 ปีที่แล้ว

    Maan ILove You ya khuda is maan ko sabar day

  • @rajabilal2596
    @rajabilal2596 3 ปีที่แล้ว +3

    اللہ پاک آپ کو صبر عطا فرمائے آمین 🤲 ویدیو دیکھ کر بہت دوکھ ہوا الفاظ نہیں بندہ کیا لکھے 😔😭💔

  • @ilmanazir5774
    @ilmanazir5774 3 ปีที่แล้ว

    Allah pak apk baitay k darjat buland farmaye aur apko saber atta farmaye ameen

  • @sajidakitchenofficial
    @sajidakitchenofficial 3 ปีที่แล้ว +6

    Yasir bhi please ma g ko bentiFatima old house mei byjh dyin baqi ki zindgi sub k sath guzr jay aur dukh b Thorha kam hu jay ga please 😭😭😭😭😭

  • @farrukhsaba9375
    @farrukhsaba9375 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah sabar day ameen suma ameen

  • @sairabilal5480
    @sairabilal5480 3 ปีที่แล้ว +5

    Allah ye dukh kise ko na dekhay mera 1 din ka beta foat huwa hai 2 mah phely mujhe nhi bholta Allah sabar dey is maa ko 😔

    • @iqbalhussain2643
      @iqbalhussain2643 2 ปีที่แล้ว

      😔😔😔 ohoo Allah aap sab mothers ko khush rakhy

  • @komalkashish1956
    @komalkashish1956 3 ปีที่แล้ว

    Allah pak is ma ko sabar e jamil ata kary , agy is dukh k badly Jannat ma jga Dy Ameen

  • @onlyarmyfolwar7909
    @onlyarmyfolwar7909 3 ปีที่แล้ว +3

    Allah pak apko sabar dy ama g

  • @madnanmaslam7334
    @madnanmaslam7334 3 ปีที่แล้ว

    Allah asa gam kisi ko na d e ameeeen, Iqrar bhai ne apni ma bna lia ha inko , Iqrar bhai ,waseem bhai , shami bhai zinda bad

  • @laibatheartlover2366
    @laibatheartlover2366 3 ปีที่แล้ว +276

    خدا کرے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں جن لمحوں میں ہمارے والدین مسکراتے ہیں💕
    Respect for parents

    • @bismillahbismillah8676
      @bismillahbismillah8676 3 ปีที่แล้ว +4

      آمین ثم آمین.
      ماں جی نے رولا دیا ہے۔ ھم پردیس میں بیٹھے لوگوں کے ماں باپ کو اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
      آمین ثم آمین

    • @rimakhan9669
      @rimakhan9669 3 ปีที่แล้ว +2

      AAMEEN SUMMA AAMEEN

    • @hafizsaleem3165
      @hafizsaleem3165 3 ปีที่แล้ว +2

      امین

    • @saqlainjutt3092
      @saqlainjutt3092 3 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @MuhammadArif-wy1rd
      @MuhammadArif-wy1rd 3 ปีที่แล้ว

      Ameen

  • @ruhabakramrecipes994
    @ruhabakramrecipes994 3 ปีที่แล้ว +4

    Ya Allah kitni dukhi hy ye maa inky dil ko sakon dy Ameen

  • @abdulrehmaan1001
    @abdulrehmaan1001 3 ปีที่แล้ว

    میں بی ما ں ہوں ۔۔میرا بی بےبی چھوٹا سا گیا ۔۔دل مر جاتا ہے اندر سے ۔۔اللّه موجھے زندگی والے بچے دے ۔۔امین

  • @shahzebammar9173
    @shahzebammar9173 3 ปีที่แล้ว +3

    Allah is maa ko sabar de kash mere bas me hota ma is maa ko apny pas rakh leta😔😔😔