اقرار بھائی یہ آپکی حق گوئی اور مضبوط ایمان کا مظایرہ ہے کہ آپ نے اپنے لوگوں کو بھی نہی چھوڑا اللہ پاک آپکی حفاظت کرے اور آپکو آپکے نیک کاموں کا اجر دے۔آمین و ثم آمین💞💞🇵🇰🇵🇰
میرے پیارے محمدی بھائیو بہنو اس چینل کو سبسکرائب کرے آپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ اللّه اس رمضان کے مہینے سب کی ماہ باپ کی مغفرت فرما دے اور مدینہ دکھانا نصیب فرما امین سمہ امین
Sir my makan ky pypr ky liya piryshan ho jis sy makan liya 4sal sy pypr nhi da rha myry 5bchy hy 4bytya1byta chota 7sal ka myra kmany wals bi nhi my kot ky 4sal sy dhky kha rhi ho madad kro bhi apki boht tarif so i
Ap dilwaty ho nhi apka sb acha sona allha iezat dy bhi doa hy bhi apky pas omid hy myra koi nhi my tahk gie kot ky ckr lga ky wo bnda sbky sat firot kr ky bildng bna rha hy jbky 5manzil alao nhi lykin koi nhi rok rha bhi mari byti ki ko kise ny bi hilp nhi kiya bhi mari madad kro plizzzzzzzzzzzzz bhimyra jawan bytuo ka sat hy plizzzz🙏🙏🙏🙏🤲🤲🤲🙏🙏🙏🙏
اقرار حسین بھائی ماشاءاللہ ہم پاکستانی آپ کو سلام کرتے ہیں آپ جو سٹرگل کرتے ہو اس کو سلام ہے پاکستان کو آپ جیسے ایماندار صحافی کی ضرورت ہے اللہ آپ کو بہت ساری زندگی دیں
اس بندے کی آنکھیں بولتی ہیں اس کے دل کا حال۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ بہت خوب۔۔۔۔ اللہ پاک اپکو ہمت و استقامت دے اور آپ کے ساتھ آپکی ٹیم کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Iqrar bahi please howsla rakey our har insan wahee doka kahtha jo ithbar ziada kartha ha magar barosa b thu karna hoga bass hawsla Karin mera molvi Irfan ullah kpk bannu say appko mashwara ye Hain agey bare
انسان بھی کتنا نا شکرہ اللہ نے اتنے عزت نوازہ اور انہیں عزت ہی راس نا آئی اس میں اقرار بھائی آپ کا کوئی قصور نہئں اللہ پاک آپ کو مزید عزت سے نوازے آمین
اس ماں کو سلام ہے جس نے اقرار کو جنم دیا جیو اقرار بھاٸی ہزاروں سال یہ دعا ہے میری انشااللہ عنقریب ایسے لوگ اللہ کی پکڑ میں ھوں گے یااللہ میرے ملک پاکستان کو رہتی دنیا تک قاہم داہم اور سلامت رکھنا💗
Allah ka shukar ada karin jaldi pata chal geya....prophets ko be mushkilat ayen. ..wo tu masoom thy. ..kisi ny unn ko jota kaha. ..Noh A.S 900 years mn sirf 72 loghoun ny islam qabol kia. .bhi ye cheez ap ko mazbot kary gy. ..har mushkil k baad asani hai...my no 03000464287
khud hamary peyary Nabi ki mukhalifat apnoun ny he ki...koi jadu ghar bolta. ...koi shaer bolta. ..lakan unn k sabar ki waja sy waja sy pory dunya mn islam...
اقرا بھائی آپ کے لیے پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا سے دعائیں مانگی جاتی ہیں۔ اللہ پاک آپ کے عزت و وقار میں اور اضافہ کرے۔ دنیا میں جہاں اشرف المخلوقات ہے وہاں پر جانور بھی ہے۔۔ اللہ پاک آپ کو صبر دے اور آپ کو ہمت دے تاکہ آپ ہمارے کام آ سکے۔۔❤️❤️❤️❤️
آپ شہزادے ہے آپ شان ہے آپ فخر ہے پاکستان کا اقرار بھائی اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین آپ جیسا انسان اتنا اچھا دوسرا نہیں دیکھا اللہ آپ کے ساتھ ہے ماشاءاللہ ہر جگہ آپ کو سرخرو کرتا ہے آج بھی کیا اقرار بھائی ذندہ باد پاکستان ذندہ باد 🇵🇰❤️
اقرار بھائ اللہ خوش رکھے ۔ اور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہر جگہ اچھے برے لوگ ہوتے ہیں۔اقرار الحسن کو دنیاجانتی اورمانتی ہے۔اللہ کی ذات پر اور زیادہ بھروسہ کریں۔انشاءاللہ کامیابی ہی کامیابی ہے۔
اقرار بھائی اس ویڈیو کو دیکھتے ہوئے جو میرے احساسات تھے وہ میں بیان نہیں کر سکتا اللّٰہ پاک ان لوگو کو بھی ہدایت دے آپ کے لیے بہت ساری دعائیں ہیں جو دل سے نکلتی ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائیں ۔۔۔ اور اچھے کاموں پر استقامت عطا فرمائیں ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔ آپ قوم کا سرمایہ ہیں ۔۔۔۔
ماضی آپکا دروازہ کھٹکھٹاۓ تو ہرگز نہ کھولیں کیونکہ ماضی کے پاس آپکو دینے کے لیے دکھوں کے سوا کچھ نہیں ہوتا 🥀🖤 جو آج ہے اچھا ہے بہترین ہے الحَمْدُ ِلله💕
اپنی ہی ٹیم کو پکڑنا کمال ۔ جناب واقع آپ سلوٹ کے حق دار ہو۔ اقرار صاحب بہترین انداز اور خوبصورت آواز کے ساتھ حق بات کہنے پہ آپ کو میرا دل کی گہرائیوں سے سلام۔
Iqrar bhai ap hero hn hum ap ki niyat p kbi bi shak ni kr skty Allah pak ap ko apny hifzo aman men rkhy ap ko dekh kr dil s dua niklti h k sb Pakistani log ap jese imandar ho jain ameen sumameen
اقرار بھائ ۔۔۔۔۔۔۔جںب سب اللہ ہی کی رضا کے لیئے کر رہے ھو تو پھر انسانوں کی بے وفائی سے پریشان نہ ھو ۔۔۔امید مت ہارو ۔۔۔جیت ہمیشہ سچ و حق کی ھوتی ہے ۔۔۔اللہ کی مدد آپ کے شامل حال رہے آمین
ظالم کے ساتھ ہمدردی مظلوم کے ساتھ ظلم ہے.. میں آپ کو زیادہ تو نہیں جانتا پر دل سے آپ کے لے دعا نکلتی ہے اللہ آپ کو حوصلہ دے میرے پاکستان کا غرور ہیں آپ
قوم کا فخر قوم کی مان ہیں آپ اقرار بھائی اللہ پاک آپکو اور آپکے اہل و عیال کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ پاک آپکو مزید ملک خداداد کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
بھائی بس رویا نہ کریں آپ۔جب سے آپ کو دیکھ رہی ہوں آپ میں جوش اور جذبہ ہی پایا آپ پے بہت فخر ہے ہمیں کیونکہ جو کام آپ نے آج انجام دیا اس کے لیے بہت بڑا دل ہونا ضروری ہے کیونکہ انسان ہمیشہ اپنوں کی غلطیوں کو ہی چھپاتا ہے لیکن یہ آپ کی پاکستان سے محبت ہے کہ آپ نے اپنوں کی غلطیوں کو بھی پکڑا اور یہ ثابت کیا کہ کرپشن کرپشن ہوتی ہے چاہے وہ کسی ادارے کا سربراہ کرے چاہے اپنا سرِعام پروگرام کا کام ہے اُسے پکڑنا لوگ پھر بھی تنقید سے باز نہیں آئیں گے لیکن آپ جانتے ہیں اپنی ذات کو اور خدا جانتا ہے آپ کی نیت کو جس میں کوئی کھوٹ نہیں ہے سلامت رہیں مسکراتے ہیں پاکستان زندہ باد 💚💚
اللہ تعالیٰ صدقہ محمد وآل محمد کے اقرار الحسن بھائی اپکو آپکے گھر والوں کے ساتھ ہمیشہ رہتی دنیا تک قائم اور سلامت رکھے اور اپنی پناہ میں حفاظت میں رکھے الہی آمین دعاگو حاجی شکیل حیدر سعودی عرب
IQRAR BHAI !❤️ Ap buhtt achy hn hmain aankhen bnd kr k ap pr yakeen h , ap blkul b embarrass na hon Allah ne ap ki izzat Mai mazeed izafa Kiya h .. Ap hmary hero hn Allah ap ki hifazat frmaey .. Ameen❤️
اللہ آپکو ہمیشہ اپنے حفظ وأمان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین بس اپنے ہمت نہیں ہرنی ہے ❤️🌹🇮🇳ہم انڈیا والے آپکو اتنی دعا دیتے ہیں تو آپکے آنے ملک والے کتنی دیتے ہونگے
اقرار بھاءی آپ اپنے مقصد کو جاری رکھیں بہت سے مجبور لوگوں کی زندگیاں آپ سے وابستہ ہیں اللہ تعالی آپ کو ہر کام میں سرخرو کرے اور آپ بہت اعلی ضرف کے مالک ہیں
Why r u crying iqrar bhai..u don't need to be crying...apki koi glti ni hai hm apk sth hain...we r proud of u...plz stay strong love u iqrar bhai😘😘❣️❣️💞💞💞❤️❤️
Brother Iqrar ul hassan, you are a very good person, you are patriotic, Pakistani, you are honest, we are proud of you, may Allah grant you long life and help you to serve Pakistan.Aameen
اقراربیٹا رب آپ کوسابت قدم رکھیںبس ہمارے ملک آپ جیسے النفس اور لندن جزبوں والے چند ہی لوگ ہو ں گے ضرورت اس بات کی ہے کہ آپ سب عمران کا بازو بن جائیں عمران مافیہا سے لڑتے لڑتے تھک گیا ہے اس کو آپ جیسے جوان خون کی ضرورت ہے کامیابی دب تعالٰی دیں گے
اللہ آپ کو حوصلہ اور ہمت دے آپ جیسا ہیرو پاکستان میں کوئی اور نہیں ڈھیروں دعائیں آپ کے لئے اللہ آپ کی مدد کرے اور خوش و خرم رہیں پاکستان زندہ باد اقرار بھائی زندہ باد
Hamare iqrar ul Hasan ji jesa koi Pakistan mein to kya puri duniya mein nahi or en jese log sadiyoh bahd atte hn. or ye Pakistan k liye ek Allah s.t. k tufa hn.
سلام مسنون اقرارلحسن بھائی میں انڈیا سے آپ جیسے اینکر پر فخر کرتا ہوں۔ کہ آج بھی ایسے ایماندار اینکر دنیا میں باقی ہے۔ آپ کی ایمانداری دیکھ کر لگتا ہے کے اگر اینکر ہو تو واقع آپ کےجیسا۔
میرے نبی کا کوئی فین ہے جو نبی پاک صلی اللہ علیہ کے نام کو لائیک کر دے
Aby khuda ka khof karo, Allah ke naam per like mang rahy ho, khuda ki kasam roza na hota aesi batata..
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Sharm karo
ALLAH ka khuf rakho
Chal Jhota Mnafaq Insane Nabi Ka Naam My Kr Hr Haramiyon Wala Kaam Kartay Ho Tum Log To Nabi K Nafarman Ho
@@saqibaltaf2535 Kiya Howa Bhai
سچے لوگوں کا اللہ تعالی ساتھ دیتا ہے ۔۔انشاءاللہ اپنی کوشش جاری رکھو اقرار بھائی
iqrar is the great
سلام مالیقم اقرار سر اپے قئے کام گلت نئے کیے
اقرار۔بھائی ۔زندہ ۔باد
آپ وطن عزیز کا عظیم سرمایہ ہو! رب تعالیٰ آپ کو ہر آفت سے محفوظ رکھتے ہوئے اپنا مشن جاری رکھنے کی ہمت و استقامت دیے 🤲
بہت خوب ، اقرار الحسن ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔ آپ کرپٹ لوگوں کو پکڑنے کا سلسلہ جاری و ساری رکھیں ، اللہ ہمیشہ اچھے لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے
اقرار بھائی زندہ باد ہم ہمیشہ اپ جیسے لوگوں کو سپورٹ کریں گے جو ہمارے وطن عزیز کے لیے کام کر رہے ہیں..
th-cam.com/video/b_SKYdk6z-Y/w-d-xo.html....
Bilkul
پاکستان کے ہر با عزت گھر سے آپکے لیئے دعا نکلتی ہے نکلتی رہے گی سید❤️
100 right
Inshallah
Inshallah
Byshak Inshallah
right
الله آپکو ہمت اور حوصلہ دے۔ ہمت کیجیے ہر طرح کے لوگ ہر جگہ موجود ہوتے۔ ڈھیروں دعائیں آپکے لیۓ آیک بہن کی طرف سے💕
Amen
Aoa sister
Ameen
Ameen
Ameen
اقرار بھائی یہ آپکی حق گوئی اور مضبوط ایمان کا مظایرہ ہے کہ آپ نے اپنے لوگوں کو بھی نہی چھوڑا
اللہ پاک آپکی حفاظت کرے اور آپکو آپکے نیک کاموں کا اجر دے۔آمین و ثم آمین💞💞🇵🇰🇵🇰
مانا کہ ضرورتے ہوتی ہے زندگی کی لیکن یا رسول اللّه ﷺ آپ سے تو زندگی قیمتی نہیں میری تن من جان مال نسلیں آپ پر قربان
th-cam.com/video/DE6ixD-NgsI/w-d-xo.html
میرے پیارے محمدی بھائیو بہنو اس چینل کو سبسکرائب کرے آپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ اللّه اس رمضان کے مہینے سب کی ماہ باپ کی مغفرت فرما دے اور مدینہ دکھانا نصیب فرما امین سمہ امین
اقرار بھائی !آپ کی ذات پاکستان کے لیے اللہ کا انعام ہے
اقرار بھائی ہم آپکے ساتھ ہیں ۔ ہماری کوئی بھی مدد کی ضرورت ہو تو ہم حاضر ہیں
Sir my makan ky pypr ky liya piryshan ho jis sy makan liya 4sal sy pypr nhi da rha myry 5bchy hy 4bytya1byta chota 7sal ka myra kmany wals bi nhi my kot ky 4sal sy dhky kha rhi ho madad kro bhi apki boht tarif so i
Ap dilwaty ho nhi apka sb acha sona allha iezat dy bhi doa hy bhi apky pas omid hy myra koi nhi my tahk gie kot ky ckr lga ky wo bnda sbky sat firot kr ky bildng bna rha hy jbky 5manzil alao nhi lykin koi nhi rok rha bhi mari byti ki ko kise ny bi hilp nhi kiya bhi mari madad kro plizzzzzzzzzzzzz bhimyra jawan bytuo ka sat hy plizzzz🙏🙏🙏🙏🤲🤲🤲🙏🙏🙏🙏
th-cam.com/video/b_SKYdk6z-Y/w-d-xo.html....
@@zaingaming1392 Main comment krain kia pata wo ap ka msg daikh lain. Or bar bar hr video pe krain msg, In Sha Allah daikh lain gy.
اللّٰہ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھیں
اللّٰہ آپکو مزید اچھے کام کرنے کی ہمت دیں
آپ پاکستان کی شان ہو اللہ آپ کو صحت والی زندگی دے آمین ثم آمین
Ameen Sum Ameen
Ameen Sum Ameen
Ameen SUMAAMEEN
Ameem.Ameen.Ameen..
Ameen
اللہ پاک لمبی زندگی عطا فرمائے آپکو آپ پاکستان کا فخر ہیں
th-cam.com/video/DE6ixD-NgsI/w-d-xo.html
ap ko mra Allah hmsha salamt rkhy ameen
اقرار حسین بھائی ماشاءاللہ ہم پاکستانی آپ کو سلام کرتے ہیں آپ جو سٹرگل کرتے ہو اس کو سلام ہے پاکستان کو آپ جیسے ایماندار صحافی کی ضرورت ہے اللہ آپ کو بہت ساری زندگی دیں
th-cam.com/video/b_SKYdk6z-Y/w-d-xo.html....
اقرار بھائی بہت زبردست کام کیا ہے اللہ پاک ہر موڑ پر کامیاب کرے آپ کو
الحمدللہ ہمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہونے پر فخر ھے
Beshak beshak...
MASHAALLAH
SUBHANALLAH
HAZRAT MUHAMMAD SAW
ALLAH PAK
لو یو بھائی جان آپ پاکستان کا بہت قیمتی سرمایہ ہو اللہ آپ کو صحت والی لمبی زندگی دے پورا پاکستان آپ کے ساتھ ہے
Ameen
Ameen
Han g bilkul sath hein or rhen gy InshaALLAH
Aaameeeeeeen. Inshallah phr sy sb theek hojaye ga.
Aap maoyous na hon. Hm aap k sath hn. Inshallah
Ameen
😢 اقرار بھائی ہم ہمیشہ ہمیشہ آپ کے سا ٹھ ہیں اور پاکستان کے لئے میری جا ن بی حاضر ہے
Iqrar bhii ap muja apna shat apna darewar rhk lay
th-cam.com/video/b_SKYdk6z-Y/w-d-xo.html....
Uu ki jan hi 2 din ki hogi phirr.
اس بندے کی آنکھیں بولتی ہیں اس کے دل کا حال۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
بہت خوب۔۔۔۔ اللہ پاک اپکو ہمت و استقامت دے اور آپ کے ساتھ آپکی ٹیم کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اقرار بھائ اللہ آپکو لمبی ذندگی عطا کرے۔ آپ بہت اچھے انسان ھیں ۔ ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں۔
آپ ایک بہت عظیم اور نیک انسان ہیں۔آپ نے جو بھی کیا وہ بہت زیادہ قابل تعریف عمل ہے۔اللہ پاک آپ کی حفاظت فرماۓ اور ہر قدم کامیابی سے ہمکنار کرے آمین۔
Iqrar bhai men meri jan hai
بھائی اللہ آپ کو ہر قدم قدم پر کامیابی دی آمین صحت اور زندگی عطا کرے آمین آپ نے بھت اچھا کام کیا ھے ۔آپ پاکستان کی شان بیٹی 🤴👑💐
They said : what is luck?
Me : Hazrat Muhammadﷺ(S.A.W) ka Ummati Ho.
Allah
ALHAMDULILLAH ♥️
Good man you should be high up working with PM Imran Khan in rooting out corruption from Pak land.
th-cam.com/video/b_SKYdk6z-Y/w-d-xo.html....
Iqrar bahi please howsla rakey our har insan wahee doka kahtha jo ithbar ziada kartha ha magar barosa b thu karna hoga bass hawsla Karin mera molvi Irfan ullah kpk bannu say appko mashwara ye Hain agey bare
Allah pak
اپ اک بے مثال شخصیت ہیں بھائی,, آپ مزید کام کریں ہماری دعائیں اپ کے ساتھ
From India 🇮🇳
انسان بھی کتنا نا شکرہ اللہ نے اتنے عزت نوازہ اور انہیں عزت ہی راس نا آئی اس میں اقرار بھائی آپ کا کوئی قصور نہئں اللہ پاک آپ کو مزید عزت سے نوازے آمین
Bilkol 😭😭😭
*Bilkul sehi kaha apne*
Ameen Suma ameen
Bhai kitny shrminda ho rhy hein or wo b apni us galti pr jo unhu ny ki hi nhi😢☹
Ameen 🤲
اس ماں کو سلام ہے جس نے اقرار کو جنم دیا جیو اقرار بھاٸی ہزاروں سال یہ دعا ہے میری انشااللہ عنقریب ایسے لوگ اللہ کی پکڑ میں ھوں گے یااللہ میرے ملک پاکستان کو رہتی دنیا تک قاہم داہم اور سلامت رکھنا💗
Ameen Suma Ameen
Ameen
Ameen
الله پاک آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیابیاں نصیب کرے آمین ثم آمین
اقرار بھائی آپ اس شو کی اور پاکستان کی شان ہو اپ دکھی نہ ہوں الله اپ کو ھمیشہ خوش رکھے امین ثم امین
اقرار بھائی آپ بہت اچھے انسان ہے اللہ تعالٰی آپ کو اجر عظیم دے الھم آمین یارب العالمین 🤲
th-cam.com/video/DE6ixD-NgsI/w-d-xo.html
کاش آپ جیسے مخلص لوگ ملک میں پیداہوجائے
th-cam.com/video/b_SKYdk6z-Y/w-d-xo.html....
Allah ka shukar ada karin jaldi pata chal geya....prophets ko be mushkilat ayen. ..wo tu masoom thy. ..kisi ny unn ko jota kaha. ..Noh A.S 900 years mn sirf 72 loghoun ny islam qabol kia. .bhi ye cheez ap ko mazbot kary gy. ..har mushkil k baad asani hai...my no 03000464287
khud hamary peyary Nabi ki mukhalifat apnoun ny he ki...koi jadu ghar bolta. ...koi shaer bolta. ..lakan unn k sabar ki waja sy waja sy pory dunya mn islam...
baqi bhi ap be istighfar karin possible hai ap sy be koi mistake ho gay ho. ...insan han hum frishty nahi hn...
میرے بیٹے اقرار جیتو رہو، الللہ اپکی لمہ بہ لمہ حفاظت کرے، امین اپ یہ کام خدا کی خاطر کرتے رہیں، ہم اپکے ساتھ کھڑے ہیں،
اقرا بھائی آپ کے لیے پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا سے دعائیں مانگی جاتی ہیں۔ اللہ پاک آپ کے عزت و وقار میں اور اضافہ کرے۔ دنیا میں جہاں اشرف المخلوقات ہے وہاں پر جانور بھی ہے۔۔ اللہ پاک آپ کو صبر دے اور آپ کو ہمت دے تاکہ آپ ہمارے کام آ سکے۔۔❤️❤️❤️❤️
Ammen allah ap ko salamat raki
Jazakallah
آپ شہزادے ہے آپ شان ہے آپ فخر ہے پاکستان کا اقرار بھائی اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین آپ جیسا انسان اتنا اچھا دوسرا نہیں دیکھا اللہ آپ کے ساتھ ہے ماشاءاللہ ہر جگہ آپ کو سرخرو کرتا ہے آج بھی کیا اقرار بھائی ذندہ باد پاکستان ذندہ باد 🇵🇰❤️
آپ ہمارا غرور ہو پاکستان کا اثاثہ ہو پلیز دل برا نہ کرو ۔آپ کامیاب ہوہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں حوصلہ نہ ہارنا ہم آپ کے ساتھ ہیں
بہت اچھے انسان ہو آپ جو بھی کرتے ہو اللہ آپ کو سلامت رکھے ہمارا پاکستان زندہ باد
اقرار بھائ اللہ خوش رکھے ۔ اور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہر جگہ اچھے برے لوگ ہوتے ہیں۔اقرار الحسن کو دنیاجانتی اورمانتی ہے۔اللہ کی ذات پر اور زیادہ بھروسہ کریں۔انشاءاللہ کامیابی ہی کامیابی ہے۔
ماشاءاللہ...❤️ اقرار الحسن بھائی آپ کو اللّٰہ تعالیٰ ہر دشمن سے اور ان کی سازشوں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین lots of love from India your are real hero
Masha Allah
اقرار بھائی اس ویڈیو کو دیکھتے ہوئے جو میرے احساسات تھے وہ میں بیان نہیں کر سکتا اللّٰہ پاک ان لوگو کو بھی ہدایت دے
آپ کے لیے بہت ساری دعائیں ہیں جو دل سے نکلتی ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائیں ۔۔۔
اور اچھے کاموں پر استقامت عطا فرمائیں ۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔
آپ قوم کا سرمایہ ہیں ۔۔۔۔
ماضی آپکا دروازہ کھٹکھٹاۓ تو ہرگز نہ کھولیں
کیونکہ ماضی کے پاس آپکو دینے کے لیے دکھوں کے سوا کچھ نہیں ہوتا 🥀🖤
جو آج ہے اچھا ہے بہترین ہے الحَمْدُ ِلله💕
Kmal baat
اللہ پاک اپکو سلامت رکھے
پاکستان ذندہ باد
آج آپ نے یک بات پھر ثابت کیا کہ آپ سچ میں فخر پاکستان ہیں
ہم تمام جانبازوں کو آپ پر فخر اور یقین ہے
Koi shak nai ❣️
سلام اقرار بھائی
پاکستان کو آپ پر فخر ہے
ہمیں آپ پر فخر ہے
سلامت رہو ❤️❤️❤️❤️
اپنی ہی ٹیم کو پکڑنا کمال ۔ جناب واقع آپ سلوٹ کے حق دار ہو۔
اقرار صاحب بہترین انداز اور خوبصورت آواز کے ساتھ حق بات کہنے پہ آپ کو میرا دل کی گہرائیوں سے سلام۔
Aap wo wahid bande ho jiss ko hum fakar se kehsakte hain "We are proud of you"❤️
Zbrtdast Iqrar Bahi 👏Allah ap ko iss ka ajr dyy ga InshaAllah InshaAllah
سنا تھا درد کا احساس اپنوں کو ہوتا ہے
جب اپنے ہی درد دیں تو احساس کون کرے😒
You are an amazing man, don’t ever get broken, please rise up, and be the shining example that you are.
Iqrar bhai ap hero hn hum ap ki niyat p kbi bi shak ni kr skty Allah pak ap ko apny hifzo aman men rkhy ap ko dekh kr dil s dua niklti h k sb Pakistani log ap jese imandar ho jain ameen sumameen
اقرار بھائ ۔۔۔۔۔۔۔جںب سب اللہ ہی کی رضا کے لیئے کر رہے ھو تو پھر انسانوں کی بے وفائی سے پریشان نہ ھو ۔۔۔امید مت ہارو ۔۔۔جیت ہمیشہ سچ و حق کی ھوتی ہے ۔۔۔اللہ کی مدد آپ کے شامل حال رہے آمین
iqrar is the name of truth, sincerity,honesty, patriotic, braveness, and humanity. May ALLAH give u more strength.
ABSOLUTELY RIGHT.
He should Investigate Salman Iqbal also wo b corrupt ha
ظالم کے ساتھ ہمدردی مظلوم کے ساتھ ظلم ہے.. میں آپ کو زیادہ تو نہیں جانتا پر دل سے آپ کے لے دعا نکلتی ہے اللہ آپ کو حوصلہ دے میرے پاکستان کا غرور ہیں آپ
th-cam.com/video/b_SKYdk6z-Y/w-d-xo.html....
Iqrar bhai pory Pakistan ka ap proud ho ham salam pesh krty hain apko dono hathon sy
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور صیحت ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آپ پیارے پاکستان کی ایک امید ہیں ۔۔۔
🙏
Ameen Sum Ameen
آمین ثم آمین
Ameen sum ameen
آمین
میرے کمنٹ سے گزر جانے والے جا تجھے مکہ مدینہ نصیب ہو آمین
Ameen
Ameen bhai iqrar ul hasan ka contract num hai
Ameen
AMEEN SUMAMEEN YARABULALAMEEN ALLAH HUMAMEEN
*Ameen*
قوم کا فخر قوم کی مان ہیں آپ اقرار بھائی
اللہ پاک آپکو اور آپکے اہل و عیال کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے
اللہ پاک آپکو مزید ملک خداداد کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اقرار بھائی آپ سچے پاکستانی ہیں ہم آپکے ساتھ تھے اور ہمیشہ رہیں گے
Allah mera beta bara ho k iqrar Bhai jesa ho ameeeeeeeen 🤲🤲🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🤲🤲🤲🤲
@Syed Jamal thanks
ameen
@@bangtangirl738 kya masla h
@@parsaram3223 thanks
Ameeeen
I am not a big fan of your program but Iqrar bhai you are a true Muslim and true Pakistani Allah Pak Asaniyan paida kry
th-cam.com/video/b_SKYdk6z-Y/w-d-xo.html....
بھائی بس رویا نہ کریں آپ۔جب سے آپ کو دیکھ رہی ہوں آپ میں جوش اور جذبہ ہی پایا آپ پے بہت فخر ہے ہمیں کیونکہ جو کام آپ نے آج انجام دیا اس کے لیے بہت بڑا دل ہونا ضروری ہے کیونکہ انسان ہمیشہ اپنوں کی غلطیوں کو ہی چھپاتا ہے لیکن یہ آپ کی پاکستان سے محبت ہے کہ آپ نے اپنوں کی غلطیوں کو بھی پکڑا اور یہ ثابت کیا کہ کرپشن کرپشن ہوتی ہے چاہے وہ کسی ادارے کا سربراہ کرے چاہے اپنا سرِعام پروگرام کا کام ہے اُسے پکڑنا لوگ پھر بھی تنقید سے باز نہیں آئیں گے لیکن آپ جانتے ہیں اپنی ذات کو اور خدا جانتا ہے آپ کی نیت کو جس میں کوئی کھوٹ نہیں ہے
سلامت رہیں مسکراتے ہیں
پاکستان زندہ باد 💚💚
Zindabad 🇵🇰💚
سر پریشان نہ ہوں آپ اپنا کام جاری رکھے آپ ایک اچھے اور سچے انسان ہو
اقرار بھائی آپ ہمارے ہیرو ہیں اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Proud of you bhai.😭😭💐💐💐💐💐لمبی ہے غم کی شام،مگر شام ہی تو ہے
Keep fighting, Pakistan Hmesha Zindabaad ❤️❤️❤️
Aap dukhi na ho'n beta.Allah Ta'Alah inko zaroor iski saza deinge.Allah aap jesa beta har maa ko de Aameen 😍🙏🏻
Assalam o Alaikum Mam
th-cam.com/video/DE6ixD-NgsI/w-d-xo.html
Elahi Aameen
Ameeeeen
اقرار بھائی ہم آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ اپ کو لمبی زندگی دے آمین
اللہ پاک آپ کو صبر دے ۔اللہ پاک آپ کو صحت والی لمبنی زندگی دے۔آپ کا دل پاکستان کے لیے صاف ہے اللہ پاک آپ کی نسلوں کو آباد رکھے❤
اللہ آپ جیسے مرد مجاہدوں کو سلامت رکھے آمین
Ameen
Ameen
hmary pyary nabi pak ko in like ki zrorat nahi (baaz aa ja sori dya)
@@parsaram3223 کمنٹس کا جواب اس کو دے نا مجھے کیوں بھیج دیا ہے ۔
ایسے لوگ اسلام کا نام لے کر اپنے لائیکس بڑھانا چاہتے ہیں
آپ کہ دل صاف ہے انشااللہ آپ کامیاب ہو گے
اللہ تعالیٰ صدقہ محمد وآل محمد کے
اقرار الحسن بھائی اپکو آپکے گھر والوں کے ساتھ ہمیشہ رہتی دنیا تک قائم اور سلامت رکھے اور اپنی پناہ میں حفاظت میں رکھے الہی آمین
دعاگو حاجی شکیل حیدر
سعودی عرب
BROTHER WE PAKISTANIS ARE PROUD OF YOU. KEEP UP THE GOOD WORK!
th-cam.com/video/b_SKYdk6z-Y/w-d-xo.html....
One of the honest hero of Pakistan iqrar bhayi zindha bad
Hi
فتح ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ ثابت قدم رکھے
Iqrar Bhai give up na kijiye..... Allah Pak ap Kay Sath hai hamesha ....... Or hum sb ap Kay Sath...
Stay strong Iqrar Bhai...
You deserve appreciation and buck up because you are also a human,not a magician who knows everything.
Mashal allah nice g
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور حفاظت کے ساتھ رکھے قدام بڑاو ہم تمھارے ساتھ ہیں انشاءاللہ
na mera bacha ro na 😢😢Allah h na tairy sath .ye bhe tu imtihan h or wo pak zaat taira naam boland rakhy gi In sha Allah😍
Insha Allah elaahi ameen
اقرار الحسن بھائی. آپ کی ہمت پر سلام ہو
One of the true hero of our nation.. We love you and love what you do..
Pakistan Zindabad 🇵🇰
Iqrar Ul Hassan Zindabad✌️
Allah apka hamiyo Nasir ho.God bless you brother.
IQRAR BHAI !❤️
Ap buhtt achy hn hmain aankhen bnd kr k ap pr yakeen h , ap blkul b embarrass na hon Allah ne ap ki izzat Mai mazeed izafa Kiya h ..
Ap hmary hero hn Allah ap ki hifazat frmaey .. Ameen❤️
Real hero to ap hain pakistan k Allah apko seht tandrusti wali lmbi zindgi dyn Ameen
Boy you are so young don't lose hope just beawear next time
Salaam Pakistan 🇵🇰 from Philippines 🇵🇭
اللہ آپکو ہمیشہ اپنے حفظ وأمان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین بس اپنے ہمت نہیں ہرنی ہے ❤️🌹🇮🇳ہم انڈیا والے آپکو اتنی دعا دیتے ہیں تو آپکے آنے ملک والے کتنی دیتے ہونگے
Hum Pakistani oo ki har sssaaaansss k sat Bhai k liy dua h
Iqrar bhai Allah pak ap ko mera umer b laga day
ALLAH BLESS YOU MY BROTHER
I LOVE U BROTHER
اقرار بھاءی آپ اپنے مقصد کو جاری رکھیں بہت سے مجبور لوگوں کی زندگیاں آپ سے وابستہ ہیں اللہ تعالی آپ کو ہر کام میں سرخرو کرے اور آپ بہت اعلی ضرف کے مالک ہیں
Hm ap per fahar krti hai
اللہ آپکو سلامت رکھے آپ بہت اچھے ہیں اللہ آپکو اپنے خیفظ و اما ن میں رکھے آمین
Iqrar Ul Hassan Bro We All Really Love and Support You,We Stand With You EveryTime Every Place.
Salam apki Maa ko jinho ne apki itni haseen parwarish ki ❤Allah apko apni Amaan me rakhe Ameen
Sai
th-cam.com/video/DE6ixD-NgsI/w-d-xo.html
th-cam.com/video/sTF7zPATyag/w-d-xo.html
Elahi Aameen
Ameeen
Why r u crying iqrar bhai..u don't need to be crying...apki koi glti ni hai hm apk sth hain...we r proud of u...plz stay strong love u iqrar bhai😘😘❣️❣️💞💞💞❤️❤️
th-cam.com/video/DE6ixD-NgsI/w-d-xo.html
Jb trust toot jaey toa bohat dukh hota hai. Hassas Insan bohat zayada mehsoos krta hai.
Brother Iqrar ul hassan, you are a very good person, you are patriotic, Pakistani, you are honest, we are proud of you, may Allah grant you long life and help you to serve Pakistan.Aameen
100s of Iqrar Bhai are needed in society.Weldone Bro ❤️
اقراربیٹا رب آپ کوسابت قدم رکھیںبس ہمارے ملک آپ جیسے النفس اور لندن جزبوں والے چند ہی لوگ ہو ں گے ضرورت اس بات کی ہے کہ آپ سب عمران کا بازو بن جائیں عمران مافیہا سے لڑتے لڑتے تھک گیا ہے اس کو آپ جیسے جوان خون کی ضرورت ہے کامیابی دب تعالٰی دیں گے
اللّه پاک آپ کو سلامت رکھے اقرار بھائی 💝ہمیں آپ کے درد کا اندازہ ہے۔اللّه پاک آپ کو جان نثار کرنے والے ساتھ عطا کرے انشااللّه
اقرار الحسن آپ فخر ہیں۔۔۔آپ نے حق کیا سر آپ نے مثال قائم کی ہے آپ شان ہیں اقرار بھائی۔۔آپکے آنسو آپکی صداقت کی گواہی ہیں💙💙💙
ماشاءاللہ آپ سچے دل سے کال کرتے ہیں اور سچے لوگوں کے لئے مشکلات ہمیشہ ہوتی ہیں آپ ہم سب کے لئے امید کی کرن ہیں۔ Please don't giveup👍
اللہ آپ کو حوصلہ اور ہمت دے آپ جیسا ہیرو پاکستان میں کوئی اور نہیں ڈھیروں دعائیں آپ کے لئے اللہ آپ کی مدد کرے اور خوش و خرم رہیں پاکستان زندہ باد اقرار بھائی زندہ باد
Hamare iqrar ul Hasan ji jesa koi Pakistan mein to kya puri duniya mein nahi or en jese log sadiyoh bahd atte hn. or ye Pakistan k liye ek Allah s.t. k tufa hn.
Allah taala aap ko lambi Umar de or aap sareaam program karty rahen aap haq pr hen or haq ki hamesha Jeet hoti he iqrar Bhai zindabad
Nek bande ke chere ka noor hi alag hota and he is one of them ماشاءاللہ 😊
You are a true pakistani bro.. We proud of you
Iqrar BHai AP aik sachy or pakky musalman Pakistani hen BHai AP ki azmat ko salaaam
Iqrar bahi you are great ALLAH PAAK PROTECT ALL of you from the the eviel eyes Ameen sum Àmeen you are a true Muslim Alhamdulillah
Aoa
Aoa sister
کومنٹ پڑھتی پیاری آنکھوں کے لئے دعا ہےاللہ تعالی آپ کے رزق زندگی اور خوشیوں میں بے پناہ برکتیں فرمائے آمین
Maa shaa allah
💖💖💟
th-cam.com/video/DE6ixD-NgsI/w-d-xo.html
بھائی اللّٰہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین ♥️
سلام مسنون اقرارلحسن بھائی
میں انڈیا سے آپ جیسے اینکر پر فخر کرتا ہوں۔ کہ آج بھی ایسے ایماندار اینکر دنیا میں باقی ہے۔ آپ کی ایمانداری دیکھ کر لگتا ہے کے اگر اینکر ہو تو واقع آپ کےجیسا۔