What is the solution to Pakistan's economic problems?

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 มิ.ย. 2024
  • پاکستان میں حکومت بدھ کو وفاقی بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے۔ ایسے میں ماہرین اور تجزیہ کار ملک کی معیشت کو درپیش مسائل کے حل کے لیے کئی تجاویز پیش کر رہے ہیں۔ وہ تجاویز کیا ہیں؟ جانتے ہیں محمد ثاقب اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    th-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

ความคิดเห็น • 13

  • @Thetraveller411
    @Thetraveller411 18 วันที่ผ่านมา +1

    Bring back #imrankhan #pti ‼️👀

  • @sohailashraf3232
    @sohailashraf3232 18 วันที่ผ่านมา

    Collect the imposed taxes n stop any leaking.

  • @RageTitans
    @RageTitans 18 วันที่ผ่านมา +1

    جہاں امراء کے مفادات آیں گے وہاں کچھ بھی نافذ نہیں ہو گا

  • @amirdiwan4787
    @amirdiwan4787 18 วันที่ผ่านมา

    Import substitution. All things that are imported should be made locally like ginger, tea and etc.

  • @Hamza-ny7rx
    @Hamza-ny7rx 17 วันที่ผ่านมา

    foji ka budget kam karo , that's only way forword.

  • @jahanzaibzafar5106
    @jahanzaibzafar5106 18 วันที่ผ่านมา

    Bhai kita tax layna hay

  • @mshahabafzal
    @mshahabafzal 18 วันที่ผ่านมา

    Bus 3 no kaam karein ge 😂😂