What Actually Happened in Kyrgyzstan? | Latest Updates | Imran Riaz Khan VLOG
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 17 พ.ค. 2024
- What Actually Happened in Kyrgyzstan? | Latest Updates | Imran Riaz Khan VLOG
کرغزستان میں کیا ہوا؟ تازہ ترین صورتحال | عمران ریاض خان وی لاگ
#ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanTH-camChannel
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
I’m in Kyrgyzstan and I’m final year student . This imran riaz is the 1st person who explain 💯 reality
Get together and fight back, get united. I'm a british born pakistani and we had paki bashing here in early 90s but we got united and when they feared us they stopped.
They only doing this because they can scene you fear.
R u safe?
اللّٰہ تعالیٰ ارشد شریف کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آس کے دشمنوں کو ذلیل اور رسوا کرے
Ameen 😊
Aminsumamin
@@AlishbaFatima-py5uw❤😢aaaaaaaaaaa
Ameen Suma Ameen 😢
Ameen
❤ملک جب کمزور ھوتا ھے❤
پھر ھر کوئی اسکی عزت تار تار کرتا ھے
Allah Sab khair Rakkay Ameen
ہماری گورنمنٹ وفات پا چکی ہے۔ طلباء کی کوئی پرواہ نہیں ہے
Bechary sb sa bra msla Hal krny ki koshish kr rhyn hn IK 😂
Ye govt ik.badnuma dagh hai pak pr.
Form 47 ki hakomat ko kisi se sarokaar nhi...
گریٹ لیڈر نواز شریف زندہ باد ♥️
عمران خان ہی ایک لیڈر ہے جو غیر ملکی پاکستانیوں کا درد سمجھتا ہے۔
Tm youthia tn nai???
اللہ تعالیٰ ھمارے پردیسی طلباء کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین
Those who doesn't have sympathy for Palestine.......how come they help you in kargistan 😊😊😊😊?????
Tm patwari tu ni?@@INTERNATIONALNEWS-fq6hy
@@INTERNATIONALNEWS-fq6hySh aram karo yahan bhe politics kr rahy ho...!
میں بہت افسردہ ہوں۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس برے حالات میں ہمارے بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت فرمائے۔
Imran Khan k saath Maaon, Behno aur awam ki Duaen hain
اللہ پاک سب پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے آمین 🤲
اللہ تعالٰی سب سے بڑا ھے اور بڑی حکمت والا ہے
❤ Khan kabi na hara hi aur na hara hi ❤❤
ہمیں اپنے ملک میں پناہ اور آزادی۔حاصل نہیں ہے تو دوسرے ملکوں کیا روئیں؟
Pehly mind ma azad to ho jao.
@@lightbeings6243
آپ بیان کر دیں!
Wo Pak ma be marr he kahyy gy jb hukmaran mangna vally ho to bakareyo ke bat kn sunta ha hamara mulkk ma be koye kanon nae ha to unke police sa kya gilla ha idr be marr ha udr be marr ha
To DFA ho jao Pakistan Sy
الحمداللہ میں اور میرے سب جاننے والے بہت محفوظ ہیں پاکستان میں اللہ کا شکر ہے اور آزادی بھی ہے اگر تم پاکستان میں محفوظ نہیں تو سر آپکا رائٹ ہے جہاں تم محفوظ ہو چلے جاو
جی او باد شاہ فخرے پاکستان عمران ریاض خان صاحب 🌹🌹🇵🇰👍
Fukhr e ki spelling to dekho. Ha ha ha
عمران خان زیادہ باد ❤❤❤
Thank you for this
اللہ سبحانہ وتعالیٰ اپنی غیبی مدد فرمائے آمین
اے گنبدِ خَضرا کے مَکیںﷺ ہماری مدد فرما
یا پھر یہ بتا۔۔۔ کون ہمارا تیرےﷺ سوا ہے
🍁آمین ثمہ آمین🍁
Walikomsalam Imran reaz khan sab
Jazakallah khair
حیرانگی والی بات یہ ہے کہ۔۔ کرغستان کا تعلیمی معیار پاکستان سے اچھا ہے
سستا ہے۔ ۔ اچھا ہے یا نہیں یہ نہیں پتا
اچھا کیسے ہو سکتا۔ہے
اچھا ھے سستا ھے اور 99%تعلیمی معیار ھے ان سب ریاستوں کا جو روس سے آزاد ھوئ ھیں جہاں تک سابقہ سویت یونین تھی اس میں تعلیمی معیار 100% رھا ھے
اللّٰہ تعالیٰ معاف فرمائے آمین
اب ان ریاستوں میں بھی گندی سیاست شروع ھو گئ
یہ ریاستیں ترقی یافتہ بھی ھیں
جو امیر اور مہنگی تعلیم دینے والے ممالک کو پسند نہیں
شاید یہ وجہ بھی ھو
Herat kis baat ki???? Pakistan mein Acha kia hey????
@@alitareen8176buht mehnga ha
پاکستان کے باتاج بادشاہ
عمران خان زندہ باد
❤❤❤❤❤❤❤🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
عمران ریاض خان زندہ باد
❤❤❤❤❤❤❤
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اللہ تعالیٰ ارشد شریف کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
Walaikum Assalam jazakallah khair
You Are Great Sir ❤🎉
Pakistan zindabad imran Khan zindabad imran reyaz Khan zindabad
Well done good reporting imran sir
Subha se paryshan hai hamry bachy hai waha .Allah pak rehm kery .
Riaz bahi Allah apki hefazet farmay Aameen
انشاءاللہ اللہ پاک حفاظت فرمائے سب بچوں کی آمین ثمہ آمین
شکرالحمدللہ
قوم کا کوئی پرسانِ حال نہیں تھا اس نے اشرافیہ کے راج میں "قومی ھیرو" کو چن کر قوم کا درد اسکے دل میں ڈال دیا
🤲
اللہ پاک طلبہ و طالبات کو اپنی امان میں رکھے پاکستان میں کون سی حکومت ہے جو عوام کا خیال کریں وہ تو اپنا نظام سیدھا کرتے ہیں کمپنی کی مدد سے
Bhai, Allah Pakistani students ko Apney Hifz o Aman main Rakhey., aurwoh saath Khair ke wapas Apney Gharon ko wapas aajain, Aameen.
اچھی بات ہے طلبا پر آواز اٹھائی پر افسوس یہ ہے طلبا سے زیادہ یہاں پاکستانی ورکرز کے کوی بات نہیں کر رہا 😢😢😢
عمران بھائی اللّٰہ پاک آپ سمیت تمام حق بات کہنے والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
عمران بھائی اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤jazak Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤
اللہ پاک پاکستان کے اور تمام بچوں کی حفاظت فرما اور ظالموں کو صفہ حستی پہ نشانہ ے عبرت بنا آمین ثمہ آمین❤
🇧🇫Imran Khan Zindabad🇧🇫
Allah sub bachhon ko khariat say apnay apnay gharon mein laye. Ameen
Geo imran khan
insha'Allah
اللہ تعالیٰ فلسطین اور پاکستان کو ہر مقام پر آزادی عطا فرمائے اور ان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ پاکستانیوں کو ہر مقام پہ آزادی عطا فرمائے اور انکو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
Love you both IK's
Imran khan ❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah sarey Taalib ilmo ki hifazat farmaye
Imran Khan Zindabad ♥️♥️🇵🇰
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤
Imran riaz khan sahib ap ka tajzia buhat khoob hai ap haqq aor such k a sath deity hein ALLAH TALLA ap ko salamat rky aor tamam talbah ko khair o aafiat sy wapis ponhchye aameen suma aameen
Jazak Allah imran bhai
عمران خان ہی ایک لیڈر ہے جو نوجوانوں کا درد اور غیر ملکی پاکستانیوں کا درد جانتا ہے۔
I don't think so. He is an arrogant person.
پاکستانی وہاں کام کرتے ہیں جہاں کوئی مطلب ھو ورنہ سوے رہتے ہیں سب ٹھیک ھے کہا جاتا ھے۔
Masha Allah
ALLAH HU AKBAR ❤
اللہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
عمران ریاض صاحب نے بلکل غلط بات کی ہے کہ جو طالب علم پاکستان میں ایک یا دو نمبروں سے میرٹ سے رہ جاتے ہیں وہ کرغیزستان میں داخلہ لے لیتے ہیں ۔ وہاں تو ایف ایس سی میں پچاس فیصد نمبر پر بھی داخلہ مل جاتا ہے
Wa alykum Assalam 🍎
Imran khan Zindabad 👍💯👏👏💐💐💐❤️❤️❤️
تاریخ یاد رکھے گی کہ ہزاروں گیدڑ صحافیوں میں صرف ایک تھا، سچا، مہربان، نڈر شیر جرنلسٹ .ہم سب کو فخر ہے اور ایسے صحافی کو سلام ہے 🙋♂️🙌🙌🥀🍀❤👍👈
اسلام واعليکم صبح ب خير ❤
الله پاک پاکستانی سٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ تمام غیرملکی طالبعلموں کو اپنی حفاظت میں رکھے اور بخیریت اپنے اپنے ممالک میں پہنچ جائیں امین۔دوسرے ممالک کی حکومتیں تو یقینی طور پر اپنے شہریوں کے لیے پریشان حال ہوں گی۔اورسر دھڑ کی بازی لگا رہی ہوں گی ۔ جہاں تک ہماری حکومت کا تعلق ہے ،تو۔۔۔۔ظاہری سی بات ہے یہ عوام دشمن حکومت ہے یہ الیکشن میں عوام سے اپنی ہار کابدلہ لے رہی ہے۔دماغ میں عمران خان کی نفرت کا بدلہ عوام سے لےگی۔دوسری بات ان ظالموں کے کون سے اپنے بچے وہاں ہوںگے جو یہ خیال کریں گے؟ بس الله تعالیٰ ہی سے دعا ہےکہ وہ مسبب الاسباب ہے ان پاکستانی بچوںکی مدد فرمائے ۔امین۔
Allah in sab bachon aur bachion ka Haami O Nasir ho Ameen Summa Ameen 🤲🏼🤲🏼🤲🏼
❤🎉 اللہ پاک حفاظت فرمائے پاکستانی طلبا کی❤😂
پاکستانی عوام اپنے ملک میں اپنے آپ کو محفوظ تصور نہیں کرتے تو ہمارے باہر گئے ہوئے بھائی ابھی بھی ان لوگوں سے مدد مانگ رہے ہیں آللہ تعالیٰ ہمارے بھائیوں کی غیبی مدد کرے آمین ثمہ آمین
🍁آمین ثمہ آمین🍁
Apke Jese nasle bhikare or jahilon ko hi bahar Jane Ki zarorat parhti Hai. Otherwise educated or paise wale log Pakistan me hi aesh krte hn. Kamae Ki okat nh tw Pakistan ko blame krte ho.
اللّٰہ تعالیٰ اپنے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے مسلمانوں پر رحم فرمائے آمین
Wa alaikum assalaam wa rahmat Allah wa barakatuhu
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
اسلام عليكم عمران بھائی ہمیں فخر ہے آپکی صحافت پر عمران خان کی سیاست پر۔
اللہ حفاظت فرمائے تمام طلباء کی۔۔۔۔۔آمین
ویسے حیرانی کی بات ہے لڑائی مصری اور کرغز کی ہوئی اور مار پڑی پاکستانیوں کو۔۔۔۔حکومت سوئی ہوئی ابھی تک۔۔۔۔😞😞😠
Allah hamary Pakistanion ki madad farma or baqi student ki bhi
یا اللہ ہمارے بچوں کی حفاظت فرما
Thak you sir for raising voice 🙏🙏🙏🙏
Allah hifazat farmaye hamary dono khano ki or hamary pyary pakistan ki 🌹 Ameen summa ameen 🤲🏻
V good Khan Saab
یا اللہ ان سب بچوں کی حفاظت فرمائیں آمین یا رب العالمین
بہت ھی دکھ اور افسوس ناک سانحہ ھوا جس کا بچہ دوسرے ملک پڑھنے گیا اس کی جان خطرے میں ھو ان بچوں اور والدین کا کیا حال ھو گا اللہ تعالیٰ سب طلباء کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور سلامتی سے گھر پہنچیں
جی سر ہم بتا سکتے ہین جان گئی ہے🥺 میرااپنا بھائی وہا مجود ہے 🥺
اللّٰہ پاک سبکی حفاظت کریں 🥲🥺
@@Hammad_Butt890 بھائی اور اس کے کلاس فیلوز تمام سٹوڈنٹس کو اللہ تعالیٰ اپنے حفظ وامان میں رکھے
Ameen
آمین
Allah raham kare Ameen
Khan sb zinda abad
پاکستان کا شیر دل عمران ریاض خان صاحب کو سلام
یاالہی ان بچوں کی حفاظت فرما اپنے محبوب کے صدقے کالی کملی والے کے صدقے 🤲
Aameen, may Allah bless and protect them
Ameen
Ameen summa ameen ya rabbulaalameen
May Allah protect all students.Aameen 💖💖💖
Allah har musalman pr rehm frmae Ameen 🤲🤲🤲
میرا بتیجا بھی ہے میرا ان سے رابطہ ہوا وہ محفوط ہے مگر حالات بہت خراب ہے ہوسٹل میں چھپ کر بیٹھے۔ ہوے ہیں
عمران خان❤❤
3:14 3:14 ❤
لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ
Jazakallah khair for making us aware
عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم پاکستان دیکھنے والے حاضری لگاتے جائیں، آپ کا ایک لائک ایک ووٹ کے برابر۔🇧🇫🇵🇰
😅😅
عمران ریاض زندہ باد
Wa Alaikum Asslam 🇵🇰❤️🇵🇰🇵🇸🇵🇸🇵🇸
INSHALLAH INSHALLAH INSHALLAH IMRAN KHAN INSHALLAH INSHALLAH INSHALLAH
اپ کی ساری باتیں سچی ہیں میرا بیٹا بعی ویں ہے اور یہ سب کچھ اس کے ساتھ والے ہوسٹل میں ہوا ہے وہ بعی محصور ہیں آخری رابطہ تک بہت پرشانی میں وقت گزر رہا ہے ویسے ان کو جون میں چھٹیاں ہو جانی تھی اللّه خیر سے سب کو نکال دے وہاں سے
9:05 ❤ 9:05
اللّٰہ آسانی فرمائے
Love Pakistan🇵🇰
main apne khud ke gaane banaraha hoon ❤😅
Aap sunke mujhe bata sakte hain ki kaise lag rahe hain? 🥺
Unhe aur behtar banane ke liye kya changes kiye jayein? ❤
Shukriya 😊
Kaafi ache songs hai ishallah ❤
Aagey jayenge aap 😍
Allah aapko number1 singer banaye 🤲
Behetareen songs gaaye aapne 😍
Dil khush hogyaaa
Waaah ❤❤❤❤
@@jannat2236mujhe bhi kaafi pasand aaye teeno songs 🥰
Yeh Banda bhot acha gata hai
Pakistan ka naam roshan karega 😍🤲🇵🇰❤️
Waalekum Assalam
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Allah raham kRe aameen
بلکل عمران بھائی اپ صیح رپورٹنگ کر رہے ہیں۔۔ہم والدین اپنے بچوں کے لیے بہت پریشان ہیں 😢۔ حکومت پاکستان کو اسپیشل طیارے بھیج کر ہمارے بچوں کو پاکستان لایا جاے۔۔🙏 جب تک وہاں کی حکومت ان طلباء کو تحفظ نہیں دیتی ان بچوں کے بارے میں حکومت پاکستان کو اچھا فیصلہ لینا چاہیے
Islam may larki mehram Kay baghair hajj and umrah nahee karnay jaa saktee to pernay kee ijazat Kahan say..
😢
معذرت اس شیطانی ایجنٹ حکومت سے کوئی (امید کی) توقع نہ رکھے🙏😡💔
اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔
آمین یا ربّ العالمین
Imran Khan our muheba vatan par. Ameen Suma ameen
❤ Imran khan zindabad
You great sir Allah app ko hamshee kamyab kardee app hamshee student ke sat hooo ❤❤❤
بہت سے پاکستانی طلباء کو ترکی میں اسی مسئلے کا سامنا ہے۔
Boycott Israeli products for Palestine 😢😢😢
Israel zindabad
TH-cam is Israeli 😂
First boycott internet 🛜 start from you
Imran Riaz Khan Allah aap ko apne hifz o aman mein rakhe Aameen
اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد 💙