Heart or Brain? | دل یا دماغ، انسانی شخصیت کا مرکز کیا ہے؟ | Javed Ghamidi | Hassan Ilyas

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 69

  • @geoschool5533
    @geoschool5533 7 หลายเดือนก่อน +6

    ہم بہت خوش نصیب ہیں کہ ہم دور غامدی میں جی رہے ہیں

  • @syeddanish81
    @syeddanish81 3 หลายเดือนก่อน +2

    Very well explained ghamdi sab Allah aap ko jazaye khair dae

  • @naqash353
    @naqash353 5 หลายเดือนก่อน +2

    غامدی‌صاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲
    جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے.
    هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین

  • @muhammadikramulhaq7634
    @muhammadikramulhaq7634 ปีที่แล้ว +6

    Masha Allah
    Well needed Clip I search several time but now satisfied
    Salute to Ghamidi Sahib
    Mein Allah se Maafi Magta hun Ghamidi sab k bare mein mera negative mindset tha 😢
    But now I am glad to see we are in era of Ghamidi sab

  • @Letstalkdeen
    @Letstalkdeen 16 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہترین ❤❤❤

  • @zuberkhan84
    @zuberkhan84 ปีที่แล้ว +7

    i m a medical school student dil me bhi ese cell hote hai jo sochne k kaam karte hai
    Dr. Armour, in 1991, discovered that the heart has its "little brain" or "intrinsic cardiac nervous system." This "heart brain" is composed of approximately 40,000 neurons that are alike neurons in the brain, meaning that the heart has its own nervous system. In addition, the heart communicates with the brain in many methods: neurologically, biochemically, biophysically, and energetically. The vagus nerve, which is 80% afferent, carries information from the heart and other internal organs to the brain.

    • @ghulam-ei6ef
      @ghulam-ei6ef ปีที่แล้ว

      Pls share the link if you about the findings of the dr armour.
      Need to be verified.

  • @drtariqhabib
    @drtariqhabib 3 หลายเดือนก่อน

    Ustaad-e-Mohtram Ghamdi Sahib has a remarkable talent for analyzing and elucidating Quranic teachings. May Allah continue to bless him.

  • @MajeedAbdul-w4s
    @MajeedAbdul-w4s 7 หลายเดือนก่อน

    Ghamidi sb mein apni precious maloomat mein izafe k liye duniya aur akhirat mein aap ka shukr guzar hon ..

  • @WaseemBaig-s9k
    @WaseemBaig-s9k 2 หลายเดือนก่อน

    This is called true knowledge.

  • @AlikhanAli-q4r
    @AlikhanAli-q4r 3 หลายเดือนก่อน

    Sir Ur type of teaching is best .

  • @standardcorporation9138
    @standardcorporation9138 ปีที่แล้ว +1

    علامہ محمد اقبال نے فرمایا تھا "اچھا ہے دل کے پاس رہے پاسبان عقل ، لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے۔

  • @qurantafseerbymrsadnan2837
    @qurantafseerbymrsadnan2837 ปีที่แล้ว

    ماشاللہ جزاکاللہ بہت خوب غامدی صاحب ❤❤

  • @kaisarriaz2885
    @kaisarriaz2885 ปีที่แล้ว

    Dil Tasawwuf Hai,Dimagh Science Hai,Aik Momin Musalman Allah Pak K Diyay Hu ay Dil Our Dimagh Donon Say Rehnumaie Hasil Karta Hai,Pak Anbiya i Karam Ki Yehi Hidayaat Rahi Hein

  • @dr.saifullahabid606
    @dr.saifullahabid606 ปีที่แล้ว

    واہ واہ کیا کہنے ماشاءاللہ غامدی صاحب نے بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ بیان فرمایا ہے 👍👌

  • @BilalNasir-l1g
    @BilalNasir-l1g 2 หลายเดือนก่อน

    Well explaination

  • @InformedNewYorker
    @InformedNewYorker 3 หลายเดือนก่อน

    Amazing! ❤

  • @ZOHAIBBHULLAH
    @ZOHAIBBHULLAH ปีที่แล้ว +1

    Amazing ghamdi sir what a logical explanation ❤

  • @arar8556
    @arar8556 ปีที่แล้ว

    Highly appreciated.

  • @JavedAkhtar-vs5wz
    @JavedAkhtar-vs5wz ปีที่แล้ว

    Alhamdulillah
    Very Very clear
    Jazak ALLAH khairan

  • @jalalkhan-lr3hj
    @jalalkhan-lr3hj ปีที่แล้ว +5

    جزاک اللہ غامدی صاحب... دل و دماغ سے متعلق ابہام تو کسی قدر دور ہو گیا ہے لیکن کچھ اشکال ابھی باقی ہے. آئندہ کسی نشست میں اس بات کی بھی وضاحت کر دیجئے.
    عرض یہ ہے کہ جن لوگوں کو عطیہ شدہ دل پیوست کر دیا جاتا ہے ان کی شخصیت میں کچھ خاص تبدیلی ظہور پذیر نہیں ہوتی. حالانکہ ان کی شخصیت کا مرکز تبدیل کر دیا جاتا ہے. اس کے علاوہ مستقبل میں لیبارٹری میں تیار شدہ مصنوعی دلوں کی انسانوں میں پیوند کاری بھی ممکن دکھائی دے رہی ہے. ایسے میں کیا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ان صورتوں میں پیوند شدہ نیا دل ہی روح کامسکن بن جائے گا.

    • @shazadkhan1272
      @shazadkhan1272 ปีที่แล้ว +1

      اچھا سوال ہے بھاٸی۔۔۔ اساتذہ ہی بہتر جواب دے سکتے ہیں لیکن اس ضمن میں کچھ کہنا ضروری سمجھتا ہوں کہ فطرت اپنے قوانین کے خلاف کبھی نہیں جاتی مثال کے طور پر آم کے درخت سے آم ہی حاصل کیا جاسکتاہے جہاں تک بات دل کی ہے تو دل مرکز ہے روح کا اور ہر چیز کاداٸرہ بتا دیا گیا ہے اس سے آگے جانے سے منع کیا گیا ہے اس ضمن میں ایک سیریز دیکھی تھی ۔۔۔ black mirror نام تھا غالبا۔۔۔ اس کےعلاوہ ایک فلم بھی تھی جس میں لڑکی کا دل ٹرانس پلانٹ کیاجاتاہے ٹرانس پلانٹ کےبعد اس کے اندر اس کے اپنے جذبات نہی رہتے نٸے دل کے ساتھ وہ نٸے جذبات کاسامنا کرتی ہے اسکا اپنا دل بند ہوگیا تو روح بھی کوچ کرگٸ۔۔۔ وہ زندہ تو رہے گی مگر زندہ لاش ہی ہوگی سانس لیتی ہوٸی لاش ۔۔۔ پرانا دماغ پرانے دل کا عادی تھا نٸے کا نہیں۔۔۔ اور پھر دل نہی تو روح کا قیام کرے؟۔۔۔ وسلام

  • @muddassirhassan827
    @muddassirhassan827 ปีที่แล้ว +1

    Surah hajj ayat 46

  • @NaatHouse-ju9cq
    @NaatHouse-ju9cq 4 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @kidsvideo3682
    @kidsvideo3682 ปีที่แล้ว

    May you live long

  • @hassansunny5543
    @hassansunny5543 ปีที่แล้ว

    ❤ Love You ghamidi sb

  • @AbdulSattarKhan-h6t
    @AbdulSattarKhan-h6t 3 หลายเดือนก่อน +1

    معزرت خواہ ہوں ۔
    اگر دل ھی خواہشاتِ ،پسند نا پسند اور اظہار کا ذریعہ ھے تو ؟
    دل تو بہروں ، اندھوں ، دیوانوں اور جنونیوں کے بھی ھوتے ھیں ۔۔۔۔۔؟

  • @muzafarbhat2268
    @muzafarbhat2268 ปีที่แล้ว

    Luv from Indian occupied kashmir

  • @musmanminhas9702
    @musmanminhas9702 ปีที่แล้ว

    Another point that emotions are related to spiritual existence “rooh” and that is of “heart”

  • @zialatif998
    @zialatif998 ปีที่แล้ว

    Kahein ga to dil hi laikin dil ki zindagi bhi to khoon say ha .dil aik instrumint ha magar jis say zinda ha wo lahoo ha .Baqoul e iqbal (fitrat lahou tarang ha ghafil na jal tarang)

  • @sk-Muhammadi
    @sk-Muhammadi ปีที่แล้ว

    Legend

  • @ghulam-ei6ef
    @ghulam-ei6ef ปีที่แล้ว

    الستُُ بربکم۔
    روح کیا ہے۔

  • @MuhammadKhan-xw2lr
    @MuhammadKhan-xw2lr 2 หลายเดือนก่อน

    کمپیوٹر کی ایجاد کے بعد اس سوال کا جواب واضح ہو گیا ہے۔۔۔۔۔ دل بنیادی طور پر BIOS ہے یعنی Input Device ہے جس طرح آنکھ اور کان ہیں۔۔۔۔۔ جبک دماغ Processor & Memory ہے۔۔۔۔ بری خواہش دل سے جنم لیتی ہے دماغ اعضاء کو مطابقا" ہدایات جاری کرتا ہے۔۔۔۔۔ سائنس ابھی چھوٹی بچی ہے کچھ عرصہ کے بعد اس کو حقیقت کا علم ہو گا۔۔۔۔

  • @zuberkhan84
    @zuberkhan84 ปีที่แล้ว +1

    the heart has about 40,000 specialized neurons that can sense, feel, learn and remember, forming a sophisticated communication network just within the heart itself.

  • @dervaishkhanofficial
    @dervaishkhanofficial ปีที่แล้ว

    میں جب اپنے عزیز دوستوں سے ملتا ہوں تو ان کے سر کے ساتھ اپنے سر کو نہیں رگڑتا بلکہ ان کے سینے سے اپنا سینہ ملاتا ہوں جس کے نتیجے میں اپنے سینے میں ایک ٹھنڈ اور سکون محسوس کرتا ہوں۔ میرے کسی بچے کو کچھ ہوتا ہے تو مجھے سر درد نہیں ہوتا اور چکر نہیں آتے بلکہ سینے میں بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ غرض سینے کے اندر صرف گوشت والا دل ہی محفوظ نہیں ہے بلکہ روح کا مرکز بھی یہی ہے

  • @skylark2837
    @skylark2837 ปีที่แล้ว

    🥰

  • @SuhailAhmed-lf8zv
    @SuhailAhmed-lf8zv ปีที่แล้ว +1

    جدید تحقیق کے مطابق دماغ جس قسم کے نیورانز یا خلیون سے بنا ہوتا ہے ایسے 40 ہزار خلیے دل مین بھی ہوتے ہین اور انسان جو محسوس کرتا ہے اس کے اثرات دل پر بھی ہوتے ہین۔ آپ اگر اس موضوع کو گوگل پر سرچ کرین تو اس بارے میں مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ یقینن قرآن سچ کہ رہا ہے مگر ہمارے علوم ابھی اس قابل نہیں ہوئے کہ اس کی تصدیق یا تردید کر سکین ۔

  • @abaeem1694
    @abaeem1694 ปีที่แล้ว +1

    So far I have read about this issue, it’s better explanation
    But what if somebody heart is replaced by mechanical or some body else’s heart.

    • @lifegamerpro4033
      @lifegamerpro4033 ปีที่แล้ว

      @Aba_Eem kaho ki main insaan nahi yeah mere thumbs nahi yehi touchphone nahi yeah English nahi..main saans nahi lay Raha houn... main zinda nahi houn...main chor nahi ...main kapde pahna huwa nahi houn...yeah sofa nahi yeh bed nahi ..yeah haat nahi ..yeah nazara nahi...yeah nakun nahi repeat all these till you get bore repeat this till 40days n stop this on 41th day n tell me anything happened or not

    • @DesignbyBK
      @DesignbyBK ปีที่แล้ว

      It is the heart that makes you feel guilty when you do a sin. This question be asked to people who would get an artificial heart.
      Anther important question is that with artificial heart would you have any sexual feels, because as per my limited knowledge its the heart that pumps the blood during sexual feeling. So an artificial heart would only pump at a normal rate and you won’t have feelings and emotions.

    • @challengeworld8559
      @challengeworld8559 ปีที่แล้ว

      😮

    • @ghulam-ei6ef
      @ghulam-ei6ef ปีที่แล้ว

      Dil is not the heart but refers to part of our personality.
      The personality, the consciousness is function of the brain.

  • @ghulam-ei6ef
    @ghulam-ei6ef ปีที่แล้ว

    آپ صلی اللہ و صلعم نے سادگی کی اختیاری زندگی کو پر تعیش ذندگی پر ترجیح دی تھی۔
    الفخرو فخری۔
    چاہتے تور پر تعیش زندگی اختیار کر سکتے تھے۔

  • @siddiqueawan718
    @siddiqueawan718 ปีที่แล้ว

    Sir now a days heart(dil) can be changed repair etc. So where go it's personal Rooh of that particular person? Please do clear this point

  • @nazirmuhammad5228
    @nazirmuhammad5228 ปีที่แล้ว

    QUESTION PLZ..
    WHY DID God left unanswered questions such as Rooh,Existance of God,Huroofi Muqathiaath,The physique of God in Qiran..

    • @ThinkDeep_Official
      @ThinkDeep_Official ปีที่แล้ว

      Allah ( The creator) knows better the capacity of His creation to conceive unseen facts.

  • @swattravelguide4490
    @swattravelguide4490 ปีที่แล้ว

    میرا سوال یہ ہیے کہ اگر روح کا تعلق دل سے ہیے تو پھر جب انسان کو خنزیر کا دل پیوند کیا تو وہ پھر بھی نارمل انسان تھا جواب کا منتظر ہو

    • @glad2977
      @glad2977 ปีที่แล้ว

      وہ فرما رہے ہیں کہ قلب سے مراد انسانی زندگی اور شخصیت کا مرکزی جوہر ہے۔ اور یہ غیر مرئی یعنی تجربے اور مشاہدے کی پہنچ سے باہر ہے۔ جب خالق حقیقی اس کو نکالنے کا فیصلہ کر لے گا تو پھر گوشت کے لوتھڑے کی جگہ خنزیر یا بکری کا دل پیوند کوئی فائدہ نہ ہوگا۔

  • @habeeburrahman2073
    @habeeburrahman2073 ปีที่แล้ว

    عقل کامرکزدل ہےمظھردماغ ہے مجھے ڈر ہے دل زندہ تو نہ مرجائے۔ ۔۔۔کہ زندگانی عبارت ہے تیرے جینے سے

  • @Captainziadkhan
    @Captainziadkhan ปีที่แล้ว

    What about heart transplant? Personalities should change with hearth transplants !!

  • @xenium535
    @xenium535 ปีที่แล้ว

    اس آیت کا حوالہ کوئی بتا سکتا ھے جو غامدی صاحب نے ابھی پڑھی ھے۔۔۔

    • @DesignbyBK
      @DesignbyBK ปีที่แล้ว +1

      Surah Al-Hajj
      Surah 22 Verse 46
      أَفَلَمْ يَسِيرُوا۟ فِى ٱلْأَرْضِ فَتَكُونَ لَهُمْ قُلُوبٌۭ يَعْقِلُونَ بِهَآ أَوْ ءَاذَانٌۭ يَسْمَعُونَ بِهَا ۖ فَإِنَّهَا لَا تَعْمَى ٱلْأَبْصَـٰرُ وَلَـٰكِن تَعْمَى ٱلْقُلُوبُ ٱلَّتِى فِى ٱلصُّدُورِ
      Have they not travelled throughout the land so their hearts may reason, and their ears may listen? Indeed, it is not the eyes that are blind, but it is the hearts in the chests that grow blind.

    • @muddassirhassan827
      @muddassirhassan827 ปีที่แล้ว

      Surah hajj ayat 46

  • @nasirmohammed8826
    @nasirmohammed8826 9 หลายเดือนก่อน

    یہ پھونک کیا ہے ہم نہیں سمجھ سکتے ہیں
    انسان کی تخلیق سے پہلے تمام روح کی تخلیق ہو چکی تھی
    اور روح ہی سے کہا گیا تھا
    کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں
    بہرحال
    جاوید صاحب نے کہا کہ انسان کی تخلیق اسی طرح ہوئی ہے جس طرح زمین کی اور مخلوقات کی ہوئی ہے اور میں کہتا ہوں کہ نہیں
    انسان کی تخلیق خاص کرکے مختلف نمایاں طریقے سے ہوئی ہے
    قرآن میں کسی جگہ میں نے پڑھا تھا
    اللّٰہ پاک نے ابلیس سے کہا کہ تونے ادم کو سجدہ کیوں نہیں جبکہ میں نے اسے اپنے ہاتھ سے بنایا ہے
    واضح رہے جب سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا تھا تو ادم صرف مٹی کا پتلا تھے

  • @hannan2619
    @hannan2619 ปีที่แล้ว

    Khuda ki aik bohat bari nishani ki taraf ishara karoon? Insaan ka iraada aur ikhtyaar dimaagh kay andar hota hay. Aur dimaagh insaan kay sar per. Ab zara sajday ki ahmiyyat ko samajnay ki koshish karo.

  • @2AN3M
    @2AN3M ปีที่แล้ว

    Ghamidi sahib is stumped by all Ayahs here to defy science and use laffazi and imagination to explain this. Must have been very frustrating for him to weave it into an answer 😅

    • @mariaahmed5007
      @mariaahmed5007 ปีที่แล้ว

      Well your science can't explain rooh or consciousness . If science is everything then why science not able to bring back human to life after death as he have all the body parts and the damage part can be replaced . Science is not even able to bring back any organism to life after death. Not even a fly can be brought back.

  • @vickyking6721
    @vickyking6721 ปีที่แล้ว

    Ghamdi ke pass dil or dimagh dono nahi hain

    • @nazirakhatun1843
      @nazirakhatun1843 ปีที่แล้ว

      🤣🤣🤣🤣🤣 apke pass hain?

    • @sk-Muhammadi
      @sk-Muhammadi ปีที่แล้ว

      Ap waqie dimagh se kam le rhe hoty to aesi bongi na marty

    • @5awrites556
      @5awrites556 ปีที่แล้ว

      Babe Tu koe shae e nhi

  • @dervaishkhanofficial
    @dervaishkhanofficial ปีที่แล้ว +1

    میں جب اپنے عزیز دوستوں سے ملتا ہوں تو ان کے سر کے ساتھ اپنے سر کو نہیں رگڑتا بلکہ ان کے سینے سے اپنا سینہ ملاتا ہوں جس کے نتیجے میں اپنے سینے میں ایک ٹھنڈ اور سکون محسوس کرتا ہوں۔ میرے کسی بچے کو کچھ ہوتا ہے تو مجھے سر درد نہیں ہوتا اور چکر نہیں آتے بلکہ سینے میں بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ غرض سینے کے اندر صرف گوشت والا دل ہی محفوظ نہیں ہے بلکہ روح کا مرکز بھی یہی ہے

    • @imranetic
      @imranetic ปีที่แล้ว

      It’s all in your head, sir.

  • @dervaishkhanofficial
    @dervaishkhanofficial ปีที่แล้ว

    میں جب اپنے عزیز دوستوں سے ملتا ہوں تو ان کے سر کے ساتھ اپنے سر کو نہیں رگڑتا بلکہ ان کے سینے سے اپنا سینہ ملاتا ہوں جس کے نتیجے میں اپنے سینے میں ایک ٹھنڈ اور سکون محسوس کرتا ہوں۔ میرے کسی بچے کو کچھ ہوتا ہے تو مجھے سر درد نہیں ہوتا اور چکر نہیں آتے بلکہ سینے میں بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ غرض سینے کے اندر صرف گوشت والا دل ہی محفوظ نہیں ہے بلکہ روح کا مرکز بھی یہی ہے

    • @TheRider..
      @TheRider.. ปีที่แล้ว

      nahi samja....samja dain please