مئی دو ہزار بیس میں افطار کے بعد سن رہا ہوں مزا آگیا دل سے لکھا گیا کلام پڑھنے کا حق ادا کردیا خان صاحب نے، اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے۔ جنت میں اعلیٰ مقام نصیب ہو۔
کیا وقت تھا ۔یہ سن کے اندر سے انسان بدل جاتی ہے ۔کیوں کے کلام میں جو طاقت ہے وه تار کہیں اور سے آ رہے ھن ۔گریٹ pathane خان جی ۔اللّه جنت میں جگہ عطاء فرماۓ
کیا بات ہے پٹھانے خان ایک درویش گلوکار جن کی ادہ جنکی آواز جنکا گلہ ہی مکمل سنگیت تھا اب ایسے فنکار ڈھونڈنے سے نہیں ملتے انکا گایا ہوا کلام میڈا عشق وی تو اور ایک گیت ہے اے دوست ذرا اور قریب رگ جاں ہو کیا جانے کہاں تک شب ہجراں کا دواں ہو مجھے بہت پسند آے
جس طرح اللہ تعالی نے ہر جنس کے جوڑے بنائے ہیں جیسا کہ قرآن مجید میں ارشاد ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور وہ جوڑا جب بن جاتا ہے تو ایک دوسرے کی تکمیل کرتا ہے ۔ایسی طرح ہر کلام کے لئے بھی ایک آواز کا جوڑ ہوتا ہے اس کا جب جوڑا بن جائے تو اسیا کلام بھی مکمل ہوجاتا ہے ۔۔۔۔الحمداللہ ۔ہم نے یہ سنہری دور دیکھا جب پٹھانے خان صاحب کوٹ ادو سے کندیاں تک ٹرین میں گاتے تھے پھر ملتان ریڈیو سے پہلی بار موقع ملا اور پھر خدا تعالی نے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ۔۔۔۔اللہ تعالی درجات بلند کرے آمین وسلام محمد عبدالقدوس ملتان
پٹھانےخان کی اللہ بخشش فرمائے ماشاءاللہ پاکستانی آرٹسٹ ایک سےبڑھ کرایک ہیں یہ لوگ لالچی نہیں تھےجب یہ لوگ زندہ ہوتےہیں ہم انکی قدرنہیں کرتےجوافسوس ناک ہے
سبحان اللہ رب العظیم جب بھی ان کو سنیں رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں میں 23 سال کا ہوں لیکن پرانے لوگ سننا پسند ہیں کیونکہ وہ گانے نہیں کلام پڑھتے تھے آج کی نسل کی کچھ سمجھ نہیں آتی کہ کیا بول رہے ہیں اور کیا سن رہے ہیں
میری محدود سمجھ بوجھ کے مطابق اس کلام میں دل کی صفائی کا طریقہ کار اور مقام بتایا گیا ہے کہ دل کی پاکیزگی حاصل کرنے کے لیے اپنے اوپر مادیت پرستی اور نفسانی خواہشات کے چڑھے ہوئے متعدد غلاف اتارنے کی ضرورت ہے جوکہ بہت دشوار گزار کام ہے بالآخر اللہ اور مرشد کا قرب حاصل ہوتا ہے۔
The diamond period of our folk music.... great singer...great performance.... lovely poetry....wah pathaney khan sb ....Allah kareem aap ko jannat mein aala muqaam atta fermaye...
حضرت سلطان باھو قدس سرہ العزیز حضرت بابا بلھے شاہ سرکار رحمتہ اللہ علیہ اور خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ کے کلام کیا زبردست انداز میں جمع کر کے پڑھے 🌹
کچھ لوگوں کو مرنے کے بعد ہی وہ لافانی مقام ملتا ہے جو مرنے سے پہلے نہیں ملتا ہے یعنی ایسے فنکاروں کو ہمییشہ زندہ رہنے کیلیٸے پہلے مرنا پڑتا ہے تب جاکر وہ دلوں میں ہمیشہ کیلیۓ گھر کر لیتے ہیں رب مرحوم کے درجات بلند فرماۓ آمین
پٹھانے خان مرحوم عارفانہ کلام اور کافیاں گانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے، پُردرد اور پُرسوز آواز کے مالِک تھے، ان کی آواز اور انداز دلوں کو چُھو جایا کرتا تھا، بار بار اِن کو سُننے کا من چاہتا تھا۔ اللہ تعالیٰ اُن کے درجات بلند فرمائے
ان لوگوں کو میرا دل رویا ھے ان کو جتنا بھی یاد کروں کم ھے..کلام تو دور ان پڑھنے والوں کو ھی سمجھ لیا جاۓ تو رب مل جاتا ھے....... بقول اقبال..بڑی مشکل سے ہوتا ھے چمن میں دیدہ ور پیدا ......سلام ورثہ پاکستان
چینا ایک گھاس ہے جس کے بیج بہت باریک ہوتے ہیں جن کو چھاننا بہت مشکل کام ہوتا تھا پرانے وقتوں میں اسے کے بیج پیس کر روٹی بناٸ جاتی اور اس کو گڑ میں پکا کر بھی کھایا جاتا تھا اس وقت گندم اتنی نہیں ملتی تھی جنگلوں میں رہنے والے لوگ اس طرح کی چیزیں استعمال کرتے تھے۔ چینے کی صفاٸ اور دل کی صفاٸ دونوں مشکل کام ہیں۔
بِلا طنز یہ غلط فہمی دور ہو کہ یہ کلام حضرت فریدالدین کوٹ مٹھن شریف کا ہے جو سرائیکی کلام ہے ناکہ حضرت بابا بھلے شاہ صاحب کا۔حضرت بابا بھلے شاہ صاحب کے 2 شعرشامل کئیے گئے۔ اور کیا بات ہے استاد پٹھانے خاں کی۔۔۔واہ۔۔۔واہ
حضرت موسیٰ علیہ سلام، نے اٙللّٰہ تعالیٰ سے پوچھا. یااٙللّٰہ جب آپ اپنے بندے پر مہربان ہوتے ہیں. تو کیا عطا کرتے ہو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا. اگر شادی شدہ ہو تو بیٹی، حضرت موسیٰ نے پھر کہا. یا اٙللّٰہ اگر ذیادہ مہربان ہو تو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. تو میں دوسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. حضرت موسیٰ نے پھر فرمایا. یا اٙللّٰہ اگر سب سے ذیادہ بہت ذیادہ مہربان ہوتے ہو تو پھر. تو اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. ٰ اے موسیٰ میں تیسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. اٙللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ جب میں اپنے بندے کو بیٹا عطا کرتا ہوں. تو اس بیٹے کو بولتا ہوں جاو اور اپنے باپ کا بازو بنو. اور جب بیٹی عطا کرتا ہوں. تو مجھے اپنی خُدائی کی قسم کہ میں اس کے باپ کا بازو خود بنوں گا. بیٹی اٙللّٰہ کی رحمت ہوتی ہے❤️اللہ تعالیٰ سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین
I used to listen this in childhood on recorder with totally unable to comprehen while my father listening to it. When i listen this today this gives goosebumps 🖤🍂
یہ خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ کوٹ مٹھن ضلع راجن پور والے کا کلام ھے آپ انیسویں صدی کے عظیم صوفی شاعر تھے ان کا سارا کلام سرائیکی زبان میں ھے استاد پٹھانے خان کی آواز ھے
cheena is similar to Sabu Dana, filtering it is quite difficult it has ten layers each and every layer has to be filtered to acquire its seed, as far the metaphor goes Ghulam Farid seem to compare that difficult work with solving the mystery of life.
Hamza Abbasi m m m m mum m mum m m mm m not mm mummy m mm m mm mm no mummy mm my m not mmmnmñmm mmmnmñmm mmmnmñmm non members mm mmmnmñmm m number mmmnmñmm mmmnmñmm
شہباز چوک ملتان ان سے ملنے جاتا خود خشک دودھ سے چائے بنانے اور خشک رس کے ساتھ پیش کرتے تھے اور کہتے۔۔۔سائںں غریب آدمی ہیں،،، کافی گپ لگاتے یہ بڑی برائی بات ہے۔۔۔ میں یہ چائے کبھی نہیں بھول سکتا۔۔۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔۔
مئی دو ہزار بیس میں افطار کے بعد سن رہا ہوں مزا آگیا دل سے لکھا گیا کلام پڑھنے کا حق ادا کردیا خان صاحب نے، اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے۔ جنت میں اعلیٰ مقام نصیب ہو۔
Min april 29 2021 ko sn rha ramzan 16 aftar ky baad♥️
And m 2 may 2021 sun rha hn its really amazing
Ameeen
سلام بھاٸی جان انہوں نے پڑھنے کا حق ادا کر دیا کیا آپ نے سننے کا حق ادا کیا ?
@@hamzanazeer2512 6November2022 KO form py late k sun RHA Sami khosa kot aduu sy
فخر جنوبی پنجاب کوٹ ادو ۔اللہ پاک درجات بلند فرمائیں۔آمین
munir ahmed saraiki tha
@@raisjahangeer7312 ji han
Ameen
Ameen
Ameen
I am the lucky parson jes nai en ko samnay baith ke sunA in 1982 when I was 10 years old in uch shareef ❤️
Muhammad Ajmal mai suna hva enka name k es k relatives Gamani sharif k
ماشااللہ
Kismat hai app ki
Ur so lucky dear
You are the luckiest person dear❤
کیا وقت تھا ۔یہ سن کے اندر سے انسان بدل جاتی ہے ۔کیوں کے کلام میں جو طاقت ہے وه تار کہیں اور سے آ رہے ھن ۔گریٹ pathane خان جی ۔اللّه جنت میں جگہ عطاء فرماۓ
چینڑاں چڑھنے کا سواد آ گیاہے
سبحان اللہ۔ واہ پٹھانے خان واہ
استاد پٹھانے خان نے کلام کا حق ادا کر دیا۔۔ بہت عمدہ آواز۔۔۔
Brand Gm Bashir koral
Brand Gm nice
حقیقت پر مبنی غزل ہے
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین
Ashiq Khan ameen
آمین ثمہ آمین
آمین
Ameen
Ya ghzal ni ha bhai
بابا جانی کے پسندیدہ تھے عالم لوہار اور استاد پٹھانے خان ریڈیو پاکستان ملتان پہ سنتے تھے
گانے نہیں سنتا ہوں
مگر مجھے یہ لوگ پرانے اچھے لگتے ہیں کیونکہ باکردار اور عظیم ترین لوگ تھے
goog kallam
Beshak bhai jan
So nice songs
mohsin ashraf جی ہاں کتنا پیارا کلام
mohsin ashraf mn be asa hon
یہ گانا نہیں کافی ہے ماشاءاللہ
بہت ہی آچھی آواز
کیا بات ہے پٹھانے خان ایک درویش گلوکار جن کی ادہ جنکی آواز جنکا گلہ ہی مکمل سنگیت تھا اب ایسے فنکار ڈھونڈنے سے نہیں ملتے انکا گایا ہوا کلام میڈا عشق وی تو اور ایک گیت ہے اے دوست ذرا اور قریب رگ جاں ہو
کیا جانے کہاں تک شب ہجراں کا دواں ہو مجھے بہت پسند آے
جس طرح اللہ تعالی نے ہر جنس کے جوڑے بنائے ہیں جیسا کہ قرآن مجید میں ارشاد ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور وہ جوڑا جب بن جاتا ہے تو ایک دوسرے کی تکمیل کرتا ہے ۔ایسی طرح ہر کلام کے لئے بھی ایک آواز کا جوڑ ہوتا ہے اس کا جب جوڑا بن جائے تو اسیا کلام بھی مکمل ہوجاتا ہے ۔۔۔۔الحمداللہ ۔ہم نے یہ سنہری دور دیکھا جب پٹھانے خان صاحب کوٹ ادو سے کندیاں تک ٹرین میں گاتے تھے پھر ملتان ریڈیو سے پہلی بار موقع ملا اور پھر خدا تعالی نے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ۔۔۔۔اللہ تعالی درجات بلند کرے آمین وسلام محمد عبدالقدوس ملتان
پٹھانےخان کی اللہ بخشش فرمائے ماشاءاللہ پاکستانی آرٹسٹ ایک سےبڑھ کرایک ہیں یہ لوگ لالچی نہیں تھےجب یہ لوگ زندہ ہوتےہیں ہم انکی قدرنہیں کرتےجوافسوس ناک ہے
kashi Baloch.kotadu
nana.g mere bthane khan
Ameen
Right
Ye log Barry great thy
سبحان اللہ رب العظیم جب بھی ان کو سنیں رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں میں 23 سال کا ہوں لیکن پرانے لوگ سننا پسند ہیں کیونکہ وہ گانے نہیں کلام پڑھتے تھے آج کی نسل کی کچھ سمجھ نہیں آتی کہ کیا بول رہے ہیں اور کیا سن رہے ہیں
میں نے یہ cessate 1995 میں بہت سنی تھی ۔اس وقت میں b com میں تھا ۔اک گھنٹے کی casset ہوا کرتی thi
موسیقی کی معراج استاد پٹھانے خان۔۔۔
ایک کامل انسان۔
اللہ پاک غریق رحمت فرمائے
Bajay Murshid wally taar....respects from Sindh...
میری محدود سمجھ بوجھ کے مطابق اس کلام میں دل کی صفائی کا طریقہ کار اور مقام بتایا گیا ہے کہ دل کی پاکیزگی حاصل کرنے کے لیے اپنے اوپر مادیت پرستی اور نفسانی خواہشات کے چڑھے ہوئے متعدد غلاف اتارنے کی ضرورت ہے جوکہ بہت دشوار گزار کام ہے بالآخر اللہ اور مرشد کا قرب حاصل ہوتا ہے۔
Bja farmaya
Wah yaar correct kaha rohaniyat ki batin hin wah
Wah wah
بہت خُوب
BUSHAK
مشكل نماز نہیں وضو ھے جب وضو بنا لیا تب نماز كے لئے كوئی مشكل نهیں۔
Beshak
G
Right Rasheed bhi
The diamond period of our folk music.... great singer...great performance.... lovely poetry....wah pathaney khan sb ....Allah kareem aap ko jannat mein aala muqaam atta fermaye...
کھری آواز کھری شاعری
چس آ گئی اے
main to doob gya is kalam mn. bachpan main 1 mulaqat hoi pathanay khan sahb se hoi thi. daira Din Panah main
ایسا خاموشی کا عالم هوگا ہمارے جانے کے بعد
هو کر اداس پرندے بهی تیرا شہر چھوڑ جائیں گے💔☺
Waaah
What a beautiful music l wish this time can come back again
Speechless, a master piece which only can be expected from a master. Simply superb
My favorite Khan Sahb such mn old memories yad a jati hn kachhy makan r Radio py aya krta tha Allah Pak magfart Frmayee ameen
ایسے ہی لوگوں کے بارے میں کہا گیا ہے کہ”بُلھے شاہ اساں مرنا ناہیں گور پیا کوئی ہور” ستمبر2020
ALLAH K DOST NHI MRTY
th-cam.com/video/NAs4sA1SusY/w-d-xo.htmlsi=YOyfxsuhD7ITYSpk
حضرت سلطان باھو قدس سرہ العزیز حضرت بابا بلھے شاہ سرکار رحمتہ اللہ علیہ اور خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ کے کلام کیا زبردست انداز میں جمع کر کے پڑھے 🌹
کچھ لوگوں کو مرنے کے بعد ہی وہ لافانی مقام ملتا ہے جو مرنے سے پہلے نہیں ملتا ہے یعنی ایسے فنکاروں کو ہمییشہ زندہ رہنے کیلیٸے پہلے مرنا پڑتا ہے تب جاکر وہ دلوں میں ہمیشہ کیلیۓ گھر کر لیتے ہیں رب مرحوم کے درجات بلند فرماۓ آمین
پٹھانے خان مرحوم عارفانہ کلام اور کافیاں گانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے، پُردرد اور پُرسوز آواز کے مالِک تھے، ان کی آواز اور انداز دلوں کو چُھو جایا کرتا تھا، بار بار اِن کو سُننے کا من چاہتا تھا۔ اللہ تعالیٰ اُن کے درجات بلند فرمائے
Pure Kalam, genuine voice and honorable listeners, all in one.
kalam ko sun kr murshid kamil k talash kro
😅@@aghasher2331
Great legend Pathany Khan of sraiki music. Heart touching always. kash hm sb ye samjh aa jy jo ye massage dy ry hyn
ان لوگوں کو میرا دل رویا ھے ان کو جتنا بھی یاد کروں کم ھے..کلام تو دور ان پڑھنے والوں کو ھی سمجھ لیا جاۓ تو رب مل جاتا ھے.......
بقول اقبال..بڑی مشکل سے ہوتا ھے چمن میں دیدہ ور پیدا ......سلام ورثہ پاکستان
Great Saraiki legend.Allah pak jannat min awla maqam atta kry.Ameen
Proud of Saraikistan
پٹھا نے خان اللّه پاک درجات بلند کرے ۔ آمین گولڈن و ا ئیس کمال لا جوا ب ۔
Subhan Allah kia bat h Ustad pathany Khan Allah rab ul izat darjat buland farmye.ameen
what a kalam...! kaha gaey WO log kaha gaey Wo zindgi ki haqeeqat bayan karnay walay.....Shallowness has spread all-round..
چینا ایک گھاس ہے جس کے بیج بہت باریک ہوتے ہیں جن کو چھاننا بہت مشکل کام ہوتا تھا پرانے وقتوں میں اسے کے بیج پیس کر روٹی بناٸ جاتی اور اس کو گڑ میں پکا کر بھی کھایا جاتا تھا اس وقت گندم اتنی نہیں ملتی تھی جنگلوں میں رہنے والے لوگ اس طرح کی چیزیں استعمال کرتے تھے۔ چینے کی صفاٸ اور دل کی صفاٸ دونوں مشکل کام ہیں۔
Bhot khob
English name is Proso Millet
th-cam.com/video/NAs4sA1SusY/w-d-xo.htmlsi=YOyfxsuhD7ITYSpk
میوزق کا شوق نہی لیکن کاش ایسے لوگوں کو مل سکتا ان کو سن سکتا سادہ لوگ نفیس لوگ.
Yeh mry bary chachu hn.
Bhai ye music nahi..ye khawaja ghulam fareed r.a ka arfana kalam hay
muzaffar iqbal bt to ap ny mry dil ky h
@@yasirhameed8295 bhai kiya khan sb ki koi collection apky pass mojood hy??
wa g wa mashallah geo g
Listening in 2019.....great people ,great man,legend, mery pass word niii haan.....
Koi ap jaisa paida niii hoo ga..........
Even in 2021💥
پٹھانے خاں فن کا درخشاں ستارہ تھے۔
بہت ہی زبردست اور خوبصورت آواز پٹھانے خاں اور بہت ہی زبردست پنجابی صوفیانہ کلام
Saraiki
O bhai pehlay sun leay ye saraiki hai . Punjabi Nahi hai yad rakhna
Heart touching voice ....Great legendry ustad Pathany khan....proud of Pakistan ....
پٹھانے خان گریٹ سنگر
بِلا طنز یہ غلط فہمی دور ہو کہ یہ کلام
حضرت فریدالدین کوٹ مٹھن شریف کا ہے جو سرائیکی کلام ہے ناکہ حضرت بابا بھلے شاہ صاحب کا۔حضرت بابا بھلے شاہ صاحب کے 2 شعرشامل کئیے گئے۔
اور کیا بات ہے استاد پٹھانے خاں کی۔۔۔واہ۔۔۔واہ
Thanks for Correction
Stay blessed.
جناب خوب کہا آپنے
بہت خوب ۔تحقیق ۔ماشاء الله
نہیں بھائ کوئ ایک مصرعہ بھی بابا بھلے شاہ کا نہیں ہے. سارا کلام ہی بابا ففرید کا ہے.
جیا جیا ادا توں سچ آھدے پئوں
Mai Uch sy hn ma ny live ustad g ko suna h or dekha bi hath milaya tha in sy ma ny us waqt ma 5 class ma tha
میری عمر تو زیادہ نہیں لیکن اس کلام کو سن کر بہت سکون ملتا ہے
I like this song Usman Mehmood from USA..
Mesmerising and enchanting voice doing absolute justice to the super sufiana kalaam. 🕌
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Qurban teri awaaz o andaz tay kiya khoob gaya hai dillon ko jagaya hai...
Ye zameen khaa gai asmaan kesay kesay
Speechless
اکھلی کے صاف کیے بغیر
چینڑاں چھڑ نے کا کوئی فاءدہ نہ ہے
سبحان اللہ۔
What a lovely voice mrthas ly. Oh god ihave no words ❤️❤️❤️❤️❤️
Uff Kya shairi hai our kya sunany walay ka kamal love u ❤
Liestning from Dubai Jan 22 2022❤️
My sweet saraiki language 💖💖💖
نفس پلیت پلیت کیتا اصاں اصل پلیت نہ ہاسے فرقت خیر خراب کیتا نہ تاں ذاتی ہاسے خاصے
یہ سننے کےلئے دل ودماغ صاف کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اس قوالی کو سن لو خود بخود دل و دماغ صاف ہو جائے گا اور روحانیت کا رنگ چڑھ جائے گا
حضرت موسیٰ علیہ سلام، نے اٙللّٰہ تعالیٰ سے پوچھا. یااٙللّٰہ جب آپ اپنے بندے پر مہربان ہوتے ہیں. تو کیا عطا کرتے ہو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا.
اگر شادی شدہ ہو تو بیٹی، حضرت موسیٰ نے پھر کہا. یا اٙللّٰہ اگر ذیادہ مہربان ہو تو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. تو میں دوسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. حضرت موسیٰ نے پھر فرمایا. یا اٙللّٰہ اگر سب سے ذیادہ بہت ذیادہ مہربان ہوتے ہو تو پھر. تو اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. ٰ اے موسیٰ میں تیسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. اٙللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ جب میں اپنے بندے کو بیٹا عطا کرتا ہوں. تو اس بیٹے کو بولتا ہوں جاو اور اپنے باپ کا بازو بنو. اور جب بیٹی عطا کرتا ہوں. تو مجھے اپنی خُدائی کی قسم کہ میں اس کے باپ کا بازو خود بنوں گا.
بیٹی اٙللّٰہ کی رحمت ہوتی ہے❤️اللہ تعالیٰ سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین
May your good soul live in perpetual peace, Mr. Pathana Khan. Ameen.
عظیم انسان اور سب سے بڑھ کر کامل مسلمان
کمال است استاد🌹🌹🌹
I used to listen this in childhood on recorder with totally unable to comprehen while my father listening to it. When i listen this today this gives goosebumps 🖤🍂
سبحان اللہ ❤️ ❤️ ❤️
Wah wah zabardast kalaam gaya ustaad ne
واہ سائیں واہ اسا کوں تھی گا ے
2010 m Walid Sahb Sunty thy Bhut tab m 6 saal ka tha tab Sy aj tak sunta a rha Hun
Alfaaz Nahin taareef k leya
Khan an
Simply suprb...
خدا کی رحمت ہو پٹھانے خان کو روح کو سکون ملتا ہے پٹھانے خان کی فنکاری سے....
Sun kar me to dusari duniyan me kho gaya tha beshak Puri tarha samjh nahi pa raha tha lekin maja aa Gaya wah
Salam khokar shaib... really nice....
Aj tk ka sb se khobsurat kalam.....♥️♥️♥️
Hazaar baar bhi sunny ky baad bhi talab ab tak wesi hi hai ... luv this kalam
Mohammad Bilal bhi mujh ko samajh nhi ati iss ki par ronghtay kharay hoo jatay hain
یہ خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ کوٹ مٹھن ضلع راجن پور والے کا کلام ھے آپ انیسویں صدی کے عظیم صوفی شاعر تھے ان کا سارا کلام سرائیکی زبان میں ھے استاد پٹھانے خان کی آواز ھے
Who is currently listening😢
Who has a good he will listen
❤
کمال ھے خان صاحب دی
cheena is similar to Sabu Dana, filtering it is quite difficult it has ten layers each and every layer has to be filtered to acquire its seed, as far the metaphor goes Ghulam Farid seem to compare that difficult work with solving the mystery of life.
Hamza Abbasi m m m m mum m mum m m mm m not mm mummy m mm m mm mm no mummy mm my m not mmmnmñmm mmmnmñmm mmmnmñmm non members mm mmmnmñmm m number mmmnmñmm mmmnmñmm
Hamza Abbasi سرائیکی وسیوں پر تلاش کریں
Hamza Abbasi
What is the exact name in English language for cheena.
Please explain.
بہت ہی زبردست اور خوبصورت آواز اور خوبصورت صوفیانہ کلام
Many thanks for this explanation
اللہ پاک درجات بلند کرے
بابا بلھے شاہ کا کلام ہے ۔اسکا مطلب ، ھے پہلے دل دماغ کو صاف کرو پھر اللہ تعالی کی عبادت کریں ورنہ کوئی فاہدہ نہیں
Malik Dasti Dasti wah wah😢😢
Beshak
wa g wa mashallah geo g
Bilkul
Great
Subhan Allah
شہباز چوک ملتان ان سے ملنے جاتا خود خشک دودھ سے چائے بنانے اور خشک رس کے ساتھ پیش کرتے تھے اور کہتے۔۔۔سائںں غریب آدمی ہیں،،،
کافی گپ لگاتے
یہ بڑی برائی بات ہے۔۔۔
میں یہ چائے کبھی نہیں بھول سکتا۔۔۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔۔
Laajawab
Khan sahb hmeshan hmary Dillon Mai zinda rhain gy❤
ALLAHJANET MAI JAGA DY AMEEN BABA FAREED K SATH
واہ اللہ پاک خاں صاحب کا درجات بلن فرمائے
یہ صرف اہل علم اہل عشق ہی سمجھ سکتا ہے
Me
@@liaquatali7394 kya me jnb
wah Kia bat h mera bahi zindabad
@@shahzainvlogs3557 شکریہ پیارے بھائی
Kalam ki tareef krny k alfaz nhi... Uper sy khan sab ki sur... End kr dia... Allah janat main jagah dy khan sb ko.. Aameen..
Excellent beautiful voice ustad pathanny khan
عظیم کلام عظیم لوگ اپ پر رحمت ہو اپ پے اپ جیسا کلام کون پڑھے گا اب
ماشاءاللہ بہوں سوہڑا کلام
خواجہ فرید کی کافی ھے
I searched for him today. He was a great folk singer. 🙋🙏
inner purification of yourself like "cheena" then a man can get the real soul which direction goes to Allah Almighty.
Allah Taala Marhoom ky darjat buland kary
U r right sir
2020 mein kon kon sun rha ha,? kro like
Bhi jan koi asa din nhi jab Khan sahib ko na sunu
Ik sakoon sa milta h Khan sahib ka kalam sun k
میں
@@hassanlashari6938 bhai bohat sakoon milta ha.nahi ha khan sb jesa koi or na ha aana ha
Very unique statement
السلام علیکم کوئ بھائ اس کافی کے اردو کیپشن ویڈیو میں ایڈ کردے تو بڑی مہربانی ہوگی۔ جزاک اللہ
اس کے لیے پھر سے اسکول جانا پڑےگا 🤔🤔🤔🤔🤔
Je o baba menda sohna baba, Allah Pak jannat me bulnd makaam atta farmaye
Boht Ala
Masha Allah
I love my Pakistan. 😘😘
سچے فُقرا کی کھری باتیں ۔معرفت درویش کی چھوکھٹ سے حاصل ہوئی۔روح پاک ہونے کا تعارف۔افسوس انسان😢😓😰😥
Likhne wala b by misaal or parhne wala b by misaal.👌
legend of world im jalandhar punjab
سبحان الله🌹ماشاءاللہ
May Allah bless Pathhane Khan with jannah..
Aameen.
love this lyrics, Cheena inj chreenda yaar.
I think Cheena means White Millet (Safaid Bajra). is it?
چینڑا باریک اور سخت دانہ ہوتا ہے۔ جسکو صاف کرنے کے لئے بہت محنت کرنی پڑتی ہے ۔
Cheena mean dil k safay
Bahot aala klam r bahot aala
andaz khan Sahib ka