دل سے جو بات نکلتی ھے اثر رکھتی ھے پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ھے خود صی اصل ھے رفعت پہ نظر رکھتی ھے خاک سے اٹھتی ھے ستاروں پہ گزر رکھتی ھے اللہ خان صاحب کو جنت میں اعلی و ارفا مقام عطا فرمائے آمین
brother He is not singer He is Sufi singer like dervish Dervish, Darvesh, or Darwīsh in Islam can refer broadly to members of a Sufi fraternity, or more narrowly to a religious mendicant, who chose or accepted material poverty. The latter usage is found particularly in Persian and Turkish as well as in Amazigh, corresponding to the Arabic term faqīr.
@@nawazmeer2967پتر اس نے بات جناب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کی ہے اور شاید ان کے بارے میں آپ لوگوں کو بتایا ہی نہیں جاتا ورنہ انکی بات کرتے آپ جن کی بات کی گئی ہے
کن فیکون کن فیکون فرمایو جڈاں اساں کول تُساڈے ہاسے خوشیاں ہی چِھک ماہی ڈِتی تے پھاسے پھاس گیو سے نفس پلیت پلیت کیتا نفس پلیت پلیت کیتا چینڑاں ایں چھڑیندا یار اساں اصل پلیت نہ ہاسے فرقت خیر خراب کیتا ناں تاں ذاتی ہاسے خاصے چھینڑاں ایں چھڑیندا یار چھینڑاں ایں چھڑیندا یار چھینڑاں ایں چھڑیندا یار وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار وجے سائیاں والی تار چھینڑاں ایں چھڑیندا یار چھینڑاں ایں چھڑیندا یار وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار وجے سائیاں والی تار چھینڑاں ایں چھڑیندا یار چھینڑاں ایں چھڑیندا یار پہلے اُکھلی صاف کرائیں پہلے اُکھی صاف کرائیں روڑا مٹی دھوڑ ہٹائیں پھر اُکھلی وچ چینڑاں پائیں چھج صبر دا رکھیں تیار چینڑاں ایں چھڑیندا یار چینڑاں ایں چھڑیندا یار وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار وجے سائیاں والی تار چینڑاں ایں چھڑیندا یار چینڑاں ایں چھڑیندا یار الله الله الله الله الله الله الله الله وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار وجے سائیاں والی تار چینڑاں ایں چھڑیندا یار چینڑاں ایں چھڑیندا یار وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار چینڑاں ایں چھڑیندا یار چینڑاں ایں چھڑیندا یار مار نہ مُلاں بولیاں اساں ادبوں ستھرے شاہی ھُو مسجد مندر ورد کتاباں اسیں اپنڑے آپ تے اُجڑے ھُو من وچ صورت یار والی او من وچ صورت یار والی دن رات نشے وچ سُتڑے ھُو برکت پیر فرید مٹھل دے اساں کُتیاں دے بلبوتڑے ھُو اَنگلیاں دے وچ چُبھن چَھلے اَنگلیاں دے وچ چُبھن چَھلے باری موہلی مول نہ ہلے جے نہ چھنڑیو لگ سِن کَھلے او نہ رکھدا پَل ادھار او نہ رکھدا پَل ادھار چینڑاں ایں چھڑیندا یار وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار وجے سائیاں والی تار چینڑاں ایں چھڑیندا یار چینڑاں ایں چھڑیندا یار بس مُلاں ہِکَّو الف کافی بس مُلاں بس مُلاں ہِکَّو الف کافی اتے "ب" دی غرض نہ کائی اول آخر ظاہر باطن اتے نال الف دے لائی ڈے نہ ڈے نہ دڑکے وے مُلاں ڈے نہ ڈے نہ دڑکے وے مُلاں الف توں اجاں پھڑ کے رمض الف سمجھائی یار فرید دل الف لُٹی واہ میم کیتی روشنائی وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار ہٹکیا ہامی اے دل تیکوں ایں عشق دے راہ توں رہ ونج چپ کر بہہ ونج جانڑ کے چاء تَئی بار ہجر دا ہنڑ کیوں رڑ دِیں سہہ ونج چپ کر بہہ ونج پریت دی رِیت کوں جانڑ دی ہاں ویں پریت دی رِیت کوں جانڑ دی ہاں ویں ہنڑ آہ نہ بھر ٹِھہہ ونج چپ کر بہہ ونج تخت وصال اجاں دور ہئی ، ہئی پہلی پوڑی لہہ ونج چپ کر بہہ ونج وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار چینڑاں ایں چھڑیندا یار چینڑاں ایں چھڑیندا یار
نفس پلیت،پلیت کیتا اساں اصل پلیت نہ ہا سے چیناں ایں چھرینداں یار پہلے اوکھلی صاف کرائیں، روڑا، مٹی صاف کرائیں چھج صبر دا رکھیں تیار چیناں ایں چھرینداں یار اللہ اللہ چیناں ساگودانہ جیسا ایک دانہ ہوتا ہے جسے چھٹنا یا چھاٹنا بہت مشکل ہوتا تھا۔یہ تمثیل شاعر نے انسانی نفس کی صفائی سے قائم کی ہے۔کمال ہی کر دیا ہے۔
میں بچپن سے عارفانہ کلام سن رہی ہوں اور آج میرے 18/20 سال کے بچے بھی ان کو سنتے ہیں اور مجھ سے زیادہ عارفانہ کلام کو سمجھتے ہیی الحمدللہ، سرائیکی سے عشق ہو گیا ہے ہم سب کو
@@Technicalthoughts381 it was difficult to separate beej of cheena..poet has used this example in his Arfana kalam for nafas purification process n effort required
یہ کلام بابا فرید کا ہے کمال ہے جس کا مقابلہ آج کل کے علماء ومشائخ نہیں کرسکتے وہ عارف باللہ لوگ تھے جن کی تعریف اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ جیسے لوگ کرتے تھے
Allah Kareem nay Jo meray wajood men apna gherr tahmeer kia uss men roshny Muhammed SAW Kay Noor e Hadayet , Quran say Huey.Allah Kareem Aap ka Shukrea Aap nay mujhay aek per soaz Dil dea aor aek intehaey sachha rahber atta kia.Allah Kareem tamaam mominon kee laghzashen moaaf ferma ker Dil Kay andheray men tahleemat e Muhammady say roshny bher den .Aameen !
پٹھانے خاں کو میں ملا ہو عمر کے آخری حصے میں تھے۔ ملن سار شخصیت کے حامل تھے ان کی آواز ان کے بعد پیدا نہ ہو گی یہ سچ ہے۔ اللہ تعالٰی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے انہیں آمین ❤
السلام علیکم؛ اُستاد پٹھانہ خان کی آواز ناجانے کس جہان میں لے جاتی ہے۔ ایک عجب سی ملائمت ہے اس آواز میں۔ سب غم دُکھ درد بھول جاتے ہیں، اِک عجیب سا نشہ تاری کر دیتی ہے یہ آواز۔ اللہ تعالیٰ اُستاد پٹھانہ خان کی مغفرت فرمائے، اور اِن کے درجات بلند فرمائے[آمین یا رب العالمین]۔
خواجہ غلام فرید (رحمت اللہ علیہ) کے کلام میں یہ مصرع ۔۔۔۔۔۔{ مسحافتیں قرآن ویں توں} کیا گہرائی کا کلام ہے ۔۔۔۔ماشاءاللہ رب العزت ان دونوں ہستیوں کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین آمین 😚😚😚
الفازوں سے بات آگے بڑھ گئی ہے یہ ہماری بدقسمتی ہے پاکستان میں دفن ہونے کے بعد ہاتھ مثلے جاتے ہیں،، ہے ہم نے کیا کیا ہماری ثقافت کی آخری نشانی عطااللھ عیسا خیلوی ہے،، اللہ سلامت رکھے. 🙏 🙏
بزرگوں کے اعلیٰ روحانی مقام کن فیکون فرمایو جڈاں اساں کول تساں دے ہاسے اس کے جواب میں پیر سید مہر علی شاہ رحمت اللہ علیہ نے فرمایا کن فیکون تے کل دی گل اے اساں اگے پریت لگائی تو، میں حرف نشان وی نہ آ جڈوں دتی میم گواہی اجے وی او پیاں دسدیاں سانوں ماہی والیاں ٹاہلیاں نال خوشیاں رل مل جتھے راتاں کالیاں جالیاں
Main jab das bara sal ka tha us waqat ye Kalam suna tha aur ab Mari Umar pachas sal ha tab aur ab Kalam sunanay ka Maza aik jasa hi ha Allah taala in ke darjat ko Bula ND farmay aamin
This kalam and Pathane khan performance is my childhood memmory. Today i find it just by chance. Same trance i trapped here after many decads. RIP ustad Pathane Khan. ❤❤❤🎉🎉🎉❤❤❤😢😢😢😢😢😢🎉🎉🎉
سبحان اللہ ا❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وجے اللّٰہ والی تار وجے مرشد والی تار چیڑا ای چھیڑدا یار.. ماشاء اللہ مرشد غلام فرید مرشد پٹھانے خان
😊😊😊😊😊😊
چھینا ایں چھنیندا یار۔
وجے اللہ والی تار وجے مرشد والی تار چھینا این چھینیدا یار۔۔کلام با با فرید رح
❤
بار بار سن چکا ہوں پر ہر باری پر سکون ویسے ہی ملتا ہے جیسے پہلی بار سن رہا ہوں
Mashallah
بہت ہی عمدہ کلام اور گلوکار کے تو کیا ہی کہنے کبھی بھی اس کلام کو پٹھانے خان جیسا کوئی اور نہیں گا سکتا ماشاءاللہ واہ واہ واہ
دل سے جو بات نکلتی ھے اثر رکھتی ھے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ھے
خود صی اصل ھے رفعت پہ نظر رکھتی ھے
خاک سے اٹھتی ھے ستاروں پہ گزر رکھتی ھے
اللہ خان صاحب کو جنت میں اعلی و ارفا مقام عطا فرمائے آمین
اللہ پاک آپ کا ذوق سلامت رکھے
آمین
Parr nai sakta ha in jysa Mahfooz bhai
brother He is not singer He is Sufi singer like dervish
Dervish, Darvesh, or Darwīsh in Islam can refer broadly to members of a Sufi fraternity, or more narrowly to a religious mendicant, who chose or accepted material poverty. The latter usage is found particularly in Persian and Turkish as well as in Amazigh, corresponding to the Arabic term faqīr.
یہ ہوتا ھے اللہ سے عشق۔ کلام لکھنے والے نے کمال کردیا اور۔۔۔۔۔۔گانے والے نے بھی انتہا کر دی۔ اللہ دونوں پر اپنی رحمت کی بارش فرمادے۔ آمین
Ameen ❤
Kash main apne NABI PAK k door me hota😢😢😢 unk qadam chumta unk lea apne jan dyta Hazrat Abu bkar O umar Usman Ali ki nokri krta😢😢😢
اے کاش آپکی باقی زندگی کا ہر لمحہ ان کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے گزرے۔ آمین
Ay kaash
سبحان اللہ سبحان اللہ العظیم ❤
jang e jamal aur jang e siffin me kya krty?
@@nawazmeer2967پتر اس نے بات جناب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کی ہے اور شاید ان کے بارے میں آپ لوگوں کو بتایا ہی نہیں جاتا ورنہ انکی بات کرتے آپ جن کی بات کی گئی ہے
واللہ دل میں ہلچل مچ جاتی ہے سننے سے ۔اللہ پاک اپنے حبیبِ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے غریق رحمت فرمائے
❤
Ameen ❤
Ameen
😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😊😊😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😊😅😅😅😅😊😊😊😅😅😊😊😅😅😊😊😊😅😊😅😅😅😊😊😅😊😅😊😊😊😊😅😅😅😅😅😊😅😊😊😅😊😅😅😊😊😅😊😅😊😊😅😊😊😅😊😅😅😅😅😅😊😊😊😊😊😅😊😊😅@@qazichannel142
Alhuma Ameen
یہ تھے کلام اب وقت وہی ٹائم وہی پر لوگ وھ نہیں
اس کلام کو لکھنے ۔ پڑھنے اور سننے والوں پر اللہ کی رحمت ہو
Ameen 🤲
@@cookingfatimachenal2994 سدا خوش رہیں
آمین
Admin thanks
آمین
میں دن میں تین یا چار بار سنتی ہوں
بہت اعلی کمال ہو گیا
ہت ہی عمدہ کلام اور گلوکار کے تو کیا ہی کہنے کبھی بھی اس کلام کو پٹھانے خان جیسا کوئی اور نہیں گا سکتا ماشاءاللہ واہ واہ واہ
Ga nahi Parh sakta*
بیشک
آپ جیسا کوئی نہیں آنا خان صاحبِ 100 تک ۔ اللّٰہ پاک جنت میں جگہ دے ۔
کن فیکون کن فیکون فرمایو جڈاں اساں کول تُساڈے ہاسے خوشیاں ہی چِھک ماہی ڈِتی تے پھاسے پھاس گیو سے نفس پلیت پلیت کیتا نفس پلیت پلیت کیتا
چینڑاں ایں چھڑیندا یار
اساں اصل پلیت نہ ہاسے
فرقت خیر خراب کیتا ناں تاں ذاتی ہاسے خاصے چھینڑاں ایں چھڑیندا یار چھینڑاں ایں چھڑیندا یار چھینڑاں ایں چھڑیندا یار وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار وجے سائیاں والی تار چھینڑاں ایں چھڑیندا یار چھینڑاں ایں چھڑیندا یار وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار وجے سائیاں والی تار چھینڑاں ایں چھڑیندا یار چھینڑاں ایں چھڑیندا یار پہلے اُکھلی صاف کرائیں پہلے اُکھی صاف کرائیں روڑا مٹی دھوڑ ہٹائیں پھر اُکھلی وچ چینڑاں پائیں چھج صبر دا رکھیں تیار چینڑاں ایں چھڑیندا یار چینڑاں ایں چھڑیندا یار وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار وجے سائیاں والی تار چینڑاں ایں چھڑیندا یار چینڑاں ایں چھڑیندا یار الله الله الله الله الله الله الله الله وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار وجے سائیاں والی تار چینڑاں ایں چھڑیندا یار چینڑاں ایں چھڑیندا یار وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار چینڑاں ایں چھڑیندا یار چینڑاں ایں چھڑیندا یار مار نہ مُلاں بولیاں اساں ادبوں ستھرے شاہی ھُو مسجد مندر ورد کتاباں اسیں اپنڑے آپ تے اُجڑے ھُو من وچ صورت یار والی او من وچ صورت یار والی دن رات نشے وچ سُتڑے ھُو برکت پیر فرید مٹھل دے اساں کُتیاں دے بلبوتڑے ھُو اَنگلیاں دے وچ چُبھن چَھلے اَنگلیاں دے وچ چُبھن چَھلے باری موہلی مول نہ ہلے جے نہ چھنڑیو لگ سِن کَھلے او نہ رکھدا پَل ادھار او نہ رکھدا پَل ادھار چینڑاں ایں چھڑیندا یار وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار وجے سائیاں والی تار چینڑاں ایں چھڑیندا یار چینڑاں ایں چھڑیندا یار بس مُلاں ہِکَّو الف کافی بس مُلاں بس مُلاں ہِکَّو الف کافی اتے "ب" دی غرض نہ کائی اول آخر ظاہر باطن اتے نال الف دے لائی ڈے نہ ڈے نہ دڑکے وے مُلاں ڈے نہ ڈے نہ دڑکے وے مُلاں الف توں اجاں پھڑ کے رمض الف سمجھائی یار فرید دل الف لُٹی واہ میم کیتی روشنائی وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار ہٹکیا ہامی اے دل تیکوں ایں عشق دے راہ توں رہ ونج چپ کر بہہ ونج جانڑ کے چاء تَئی بار ہجر دا ہنڑ کیوں رڑ دِیں سہہ ونج چپ کر بہہ ونج پریت دی رِیت کوں جانڑ دی ہاں ویں پریت دی رِیت کوں جانڑ دی ہاں ویں ہنڑ آہ نہ بھر ٹِھہہ ونج چپ کر بہہ ونج تخت وصال اجاں دور ہئی ، ہئی پہلی پوڑی لہہ ونج چپ کر بہہ ونج وجے الله والی تار وجے مرشد والی تار چینڑاں ایں چھڑیندا یار چینڑاں ایں چھڑیندا یار
Jazak Allah...
Kamal
Can you please send?
Bahut mushkil panjabi he
Bahut mushkil panjabi he
جتنی بار سنو پھر اس سے زیادہ سننے کو دل کرتا ہے دل کو اور زیادہ سکون ملتا ہے
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے پٹھانے کو
Ameen suma ameen
Excellent words I salute you 💕 true lover of Allah
بہت ہی عمدہ کلام ماشااللہ اللہ ان کی مغفرت کرے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ آمین😍😍
87887
اس کلام کو پیش کرنے والے کو لاکھوں سلام
اللہ تعالیٰ بہشت بریں میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🦜💐
نفس پلیت پلیت کیتا
اساں آپ پلیت نہ پاسے😭😭😭
نفس پلیت،پلیت کیتا
اساں اصل پلیت نہ ہا سے
چیناں ایں چھرینداں یار
پہلے اوکھلی صاف کرائیں،
روڑا، مٹی صاف کرائیں
چھج صبر دا رکھیں تیار
چیناں ایں چھرینداں یار
اللہ اللہ
چیناں ساگودانہ جیسا ایک دانہ ہوتا ہے جسے چھٹنا یا چھاٹنا بہت مشکل ہوتا تھا۔یہ تمثیل شاعر نے انسانی نفس کی صفائی سے قائم کی ہے۔کمال ہی کر دیا ہے۔
😪
❤
@@mubi102❤
روح کو سرشار کر دینے والا شاہکار
👍waqaaatt kii baat waaaqerr kii sab ktny aye ourr ktnyy chlye gye👍🌼💕
Lived In Kot Adu... Near Railway Pathak
We played in his Lap and also attended his bethak and reharsal time ❤
May his soul Rest in Peace
MA SHA ALLAH
❤
You are lucky.
You are lucky...
Kya Dunya ne Unki azmat k mutabiq un se salook kia????? Jb wo zinda thy
بہت عمدہ چینل، خیالات اللہ تعالٰی آپ کو حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ اصحاب وسلم کے صدقے اعلی مقام عطا فرمائے گا دونوں جہان میں
السلام علیکم پیارے بھائی درود شریف کے الفاظ کو درست فرما لیں جو آپ نے لکھا ہے
@UmarFarooq-l7s میں کم پڑھا لکھا ھوں آپ درست فرما دیں
@KhalidKhan-ki9bi صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
If you are listening this in your 20's Men you are not ordinary you have a top class .
میں بچپن سے عارفانہ کلام سن رہی ہوں اور آج میرے 18/20 سال کے بچے بھی ان کو سنتے ہیں اور مجھ سے زیادہ عارفانہ کلام کو سمجھتے ہیی الحمدللہ، سرائیکی سے عشق ہو گیا ہے ہم سب کو
As I see around in today's time, this is very true n fact. Only very very super genuineness youth comes here.
Can someone translate to English??
ماشاءاللہ بہت خوب سبخان اللہ 🌹💟🌷💟🌹🌷🌷🌷🌹🌹🌹🌹🌹
لیجنڈ بہت ہی خوبصورت آواز پٹھانے خان صاحب پہ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے کلام پڑھا جیسے پڑھنے کا حق ہوتا ہے
یہ چھینا کے ہوندا اے ؟؟؟
2024 میں بھی اللہ کا شکر ہے
cheenra ghaas(grass) ki aik kism ha sarson ki tarah ka..aj sy koi 50 saal pehly is k beej sy khichri banai jati thi khany k lie.
@@Technicalthoughts381 it was difficult to separate beej of cheena..poet has used this example in his Arfana kalam for nafas purification process n effort required
Masa Allah Allah magfrat kry inki or jawary rahmat Mai jaga ataa kry darjat buland kry jannat firdous Mai jaga ataa kry ameen from Saudi Arabia 🇸🇦🇸🇦🇸🇦
اللہ تعالیٰ استاد پٹھانے خان کی مغفرت فرمائے آمین
یہ کلام بابا فرید کا ہے کمال ہے جس کا مقابلہ آج کل کے علماء ومشائخ نہیں کرسکتے وہ عارف باللہ لوگ تھے جن کی تعریف اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ جیسے لوگ کرتے تھے
بابا فرید الدین گنج شکر نہیں۔ خواجہ غلام فرید صاحب مٹھن کوٹ والے کا کلام ہے
بابا فرید کا کلام نہیں ہے۔ خواجہ غلام فرید کا کلام ہے۔ یہ دو مختلف لوگ تھے۔
احمدرضا بریلوی موسیقی کو ناجائز سمجھتے تھے ۔ اب بتائیں😊
90 waly hi log is kalam ko samaj sakty hn 😊
right brother
lazmi nhi shyd aj k nasal m bhi kuch log aisa hn jesa k m or mera bhai
bhai 20 walo ko b smjh ati ha
Allah Kareem nay Jo meray wajood men apna gherr tahmeer kia uss men roshny Muhammed SAW Kay Noor e Hadayet , Quran say Huey.Allah Kareem Aap ka Shukrea Aap nay mujhay aek per soaz Dil dea aor aek intehaey sachha rahber atta kia.Allah Kareem tamaam mominon kee laghzashen moaaf ferma ker Dil Kay andheray men tahleemat e Muhammady say roshny bher den .Aameen !
Kmaal hai. Ye qlaam roh tk ko sarshar kr detay . Dua niklti k hmain bh ishaq e nabi or ALLAH naseeb ho. Ameen
🌿اللہِ پاکـــــــــــــ ســـلامـــت🌿 رکــھــے ہمیـــــــــــــــــــــــــــشہ"
🌿آمِــــــــــيْن يَارَبَّ الْعَالَمِـــــــــيْنَ🌿
Upload more kalaams... In pathan e khan voice...
MaShaAllah this Kalaam make a direct connection with Allah Subhan o wa Ta'ala. Ustad Pathane Khan sahib listening since Childhood about 40 years
Spritual songs by a top class performer, enjoyed listening, have always enjoyed it since my childhood, year 1973
Please translate
which language?@@talibalhidaya
استاد پٹھانے خان ماشاءاللہ بہت خوب کمال
اللہ پاک آپ کا ذوق سلامت رکھے
آمین
2023 is going on and I am here for this lovely klam no words about that first time listen in 2011
Very hart touching
Can you translate
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
پٹھانے خاں کو میں ملا ہو عمر کے آخری حصے میں تھے۔ ملن سار شخصیت کے حامل تھے ان کی آواز ان کے بعد پیدا نہ ہو گی یہ سچ ہے۔
اللہ تعالٰی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے انہیں
آمین ❤
خوش قسمت ہیں آپ اپنی ملاقات کے بارے میں کچھ بتائیں
السلام علیکم؛
اُستاد پٹھانہ خان کی آواز ناجانے کس جہان میں لے جاتی ہے۔ ایک عجب سی ملائمت ہے اس آواز میں۔ سب غم دُکھ درد بھول جاتے ہیں، اِک عجیب سا نشہ تاری کر دیتی ہے یہ آواز۔ اللہ تعالیٰ اُستاد پٹھانہ خان کی مغفرت فرمائے، اور اِن کے درجات بلند فرمائے[آمین یا رب العالمین]۔
waqi bhraa Pechlaa Yaad ajtaa ha 😭😭😭😭😭
خواجہ غلام فرید (رحمت اللہ علیہ) کے کلام میں یہ مصرع ۔۔۔۔۔۔{ مسحافتیں قرآن ویں توں} کیا گہرائی کا کلام ہے ۔۔۔۔ماشاءاللہ رب العزت ان دونوں ہستیوں کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین آمین 😚😚😚
مصحف یعنی کلام یا کتاب
جی واہ واہ کیا بات ہے
بہت محبتاں جی
Wow pAthan Khan absolute legend ❤️
SubhanAllah ♥️ 🇵🇰 ♥️ ماشاءاللہ
Spritual songs by a top class performer, enjoyed listening, have always enjoyed it since my childhood, year 1995
wah mery baba g shah sb ka kalam kamal he kr deya baba g ny subhan Allah or pthant khan sb k parrhny ka andaz koi jgah lay he nahe skta jnab ke bayshk
Zbrdst chas a gai dilme utrnay walay bol or awaz
Ma Sha Allah Pathan Ali Khan ❤️ very nice Awesome kia bat he AP ki Kamal ka Sufi Kalam 💕
Bht acha kalaam bht he achi awaz k sath..
سبحان اللہ
پٹھانے خان جی بہت محبتاں
واہ کیسا دورتھا جب ریڈیو پر سنتے تھےاللہ پاک مغفرت فرمائے
Mashallah bhot he peyara Kalam he sun kr Dili sakun melta hai❤
It's not a song it is a lesson and connection between man and Allah almighty
No words to discribe it’s awesome
Zahid Bhai Check Zror ki jiye ga Deen ki Ronkay
Channel Name acha lagy tu Subscribe zror kr dena
agr pasand na ye tu hahy subscribe na krna
جی جاں کر دیا ھے
بہترین، کوئی الفاظ نہیں
الفازوں سے بات آگے بڑھ گئی ہے
یہ ہماری بدقسمتی ہے پاکستان میں دفن ہونے کے بعد ہاتھ مثلے جاتے ہیں،، ہے ہم نے کیا کیا
ہماری ثقافت کی آخری نشانی عطااللھ عیسا خیلوی ہے،، اللہ سلامت رکھے. 🙏 🙏
اللہ پاک آپ کا ذوق سلامت رکھے
آمین
Not every person can understand the wise words
بزرگوں کے اعلیٰ روحانی مقام
کن فیکون فرمایو جڈاں
اساں کول تساں دے ہاسے
اس کے جواب میں پیر سید مہر علی شاہ رحمت اللہ علیہ نے فرمایا
کن فیکون تے کل دی گل اے
اساں اگے پریت لگائی
تو، میں حرف نشان وی نہ آ
جڈوں دتی میم گواہی
اجے وی او پیاں دسدیاں سانوں ماہی والیاں ٹاہلیاں
نال خوشیاں رل مل جتھے راتاں کالیاں جالیاں
Ma Sha Allah bohat khoob
ماشااللہ،،،بھت خوب
Wah g wah Kia bat ha gee
❤❤بہت محبتاں جی ❤❤
wow...Amazing its a soul touching voice and beautiful kalam.Very spiritual very deep kalam.....Allah Hooooo.
Pthany khan is legend singar of srakistan
صوفی کلام فہم و انعام
Main jab das bara sal ka tha us waqat ye Kalam suna tha aur ab Mari Umar pachas sal ha tab aur ab Kalam sunanay ka Maza aik jasa hi ha Allah taala in ke darjat ko Bula ND farmay aamin
Boht aala. Poetry likh k kmal Kr dia. Well done
ماشاءاللہ کیا کہنا ہے ماشاءاللہ
Masha Allah
Sub Haan Allah
bda he zbrdst klam ir bda he zbrdst singer
بہت اعلیٰ
Masha Allah. dil loot lya
Bohut Shandar ❤
❤❤❤
🎉🎉🎉
............. Jazak Allah Hu Khaira.
This kalam and Pathane khan performance is my childhood memmory. Today i find it just by chance. Same trance i trapped here after many decads. RIP ustad Pathane Khan. ❤❤❤🎉🎉🎉❤❤❤😢😢😢😢😢😢🎉🎉🎉
بہت ہی اچھا اور دل کو چھونے والا کلام پیر حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ ❣️❣️
All instruments are played well & Pathany Khan was folk in its cleanest form.
Best sufiyana kalaam.
Nahi jamnay Mawa ne Put Pathanay khan wargay shahzada❤
میڈا اللہ کریم اللہ۔۔۔😭😭😭
ALLAH wali Taar ALLAH wali Raat .27 nights blessed and mercy 1000 nori months thanks 💝
Khushian paleet pal eeT Pakistan
Beautiful....takes you to another world
Zabrdast Subhan Allah
Khawaja Ghulam fareed sb ❤
Pathanay khan ❤
No words just listen again and again 🙏🙏🙏 waah Pthany Khan sb
Sarkar pathane khan kia bat hai apki
ماشاء الله تبارك الله
یہ کلام اور یہ آوازآپکو اپنے مالک کی طرف بلاتی ھے اس کا لطف و سرور ہی کچھ اور بے
Chakna choor hone k bad ye Kalam Dil me utarta hi
سبحان اللہ الحمدللہ رب العالمین
سبحان اللہ ا❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه 💖
Zabardast gee zabardast
Masha Allah
Beautiful voice 💓
سبحان اللہ ♥️
Subhan allah
Any one in 2k24
Ishq e haqeeqeee wah Khan sb
❤ ژندہ کلام ژندہ لوگوں کی نشانیاں
Ustad pathany khan akhre hy❤❤❤❤❤❤❤❤
Ustad e Mohtram Zill e Subhani Mohtram Ustad Pathany Khan Sahab
Excellent 👍,Amazing & mind blowing performance of Pathany Khan.
Masha’Allah….❤
اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے پٹھانے خان رایٹر کو بھی ثواب دے
Kamal Kalam MashaAllah ❤❤❤❤❤❤❤