جو سبزی یا پھلوں کے چھلکے اکٹھے کیے ہوتے ہیں ان میں کچھ عرصہ بعد فنگس لگ جاتی ے۔ ایک مہنیہ یہ پڑے رہیں تو ان میں کیڑے اور مچھر پڑ جاتے ہیں۔ ان مچھروں اور کیڑوں سے کیسے بچا جاے۔
نہیں نہیں یہ بہت ہی بہترین کھاد بنتی ہے صرف اپ نے یہ کرنا ہے کہ اس کے اندر پانی کھڑا نہ ہو جس برتن میں بھی اپ یہ اکٹھے کرتے ہیں اس کا نیچے ہول ہونا ضروری ہوتا ہے تو اگر اس کے اندر پانی کھڑا نہ ہو تو اس میں بو یا کیڑے پیدا نہیں ہوتے
اچھا معلوماتی ہے۔
شکریہ
Kichin wacst ke khad ban ka tatak
@AzamNawaz-wx8wb video lgi hui h
Zbrdassssst information 👌👌
Thank you so much💚🌹
Shabash bhai kmal thi gia k....
Ap ka bht shukria☺🌹
ذرا ڈی اے پی ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
مہربانی☺
Zabar dasat bhai 👍
JazakAllah behn
زبردست جناب
بہت شکریہ❤🌹
اسلام علیکم بھائی آپ نے یہ والی ویڈیو بنایے ہے اور زبردست بنایے ہے ہمیشہ خوش رہے💐💐💐🌻🌻🌷🌷
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہن اپ کا بہت بہت شکریہ
احمد بھائی زندباد
@rabiyabanoo-ys5yq
احمدنرسری کے تمام ویورز زندہ باد☺
Zaberdast brother
Thank you
جزاكﷲ سر،
شکریہ💚🌹
Bhi jo nehar ki bhalo mati hai os main bhi koch milana hai ya ni
Purana gobar mila len to matti jam nhi hoti single matti jam ho jati h
نائس شیئرنگ 😊لائک بھی کردیا 😊 میں بھی کچن ویسٹ کمپوسٹ بنا رہی ھوں ۔
آپ کابہت شکریہ☺❤🌹
💞💞💞💕💕👍👍👍👌
💚🌹
Bhi boganvilya pe videos bano helth ke lea
Ok in sha Allah
پانی کا طریقہ بھی بتا دیں کتنا مقدار میں اور کب دینا ہے
پانی کےٹاپک پہ ویڈیولگی یوئ ہے۔ جب 70 سے 80 فیصد خشک ہوجاۓ تب دینا چاہیے
گرمیوں میں صبح سویرے یاشام کے ٹائم
سردیوں میں صبح سویرے ہلکاپانی ایک ٹائم
بھائی پرانا گوبر کہاں سے ملے گا
Jahan Gaaye Bhainsen hon wahan bht hota h
اپ کسں شہر سے ھیں کیا جنوری کے اخر تک انگلش گلاب کی ھرڈ پرننگ کر لوں یا نہیں
میانوالی
جی ہاں کرلیں
Bhai Mary plant kay leave pely hooray hay Pani bi 3-4 bad dalta hon.jawab zaroor dejey ga or ap ki nursery ka address batain. Thanks
Ji Bhai koi maslaa Nahin aajkal Patra Jhad Hai To isliye Peele ho rahe patte Ka Mausam Hai aur yah natural baat hai Pareshan Hone Wali Baat Nahin
Hamara nursery form Miyan wali mein hai
Nursery say thely walay plant lany Ka bad kitnay din bad ghamly may plant lagay or jo ap nay mitti bana bati they us tareeqa say laga dena....thanks
السلام علیکم
وعلیکم سلام
Sir ap ka pas grafted Star fruit plant mil jay ga
Nhi jnb filhal nhi h
Kb ay ga g
@BilalKhan-oj9sx
Pta kren gy kaheen se mil gya to a jaye ga☺ feb m pta kijiye ga new mal feb m ay ga
@@AhmadNursery381thk ha g zror
Yah d a p khad kahan se milegi
Khad deelers s
AOA.
Wa alaikum salam wr.wb.
جو سبزی یا پھلوں کے چھلکے اکٹھے کیے ہوتے ہیں ان میں کچھ عرصہ بعد فنگس لگ جاتی ے۔ ایک مہنیہ یہ پڑے رہیں تو ان میں کیڑے اور مچھر پڑ جاتے ہیں۔ ان مچھروں اور کیڑوں سے کیسے بچا جاے۔
نہیں نہیں یہ بہت ہی بہترین کھاد بنتی ہے صرف اپ نے یہ کرنا ہے کہ اس کے اندر پانی کھڑا نہ ہو جس برتن میں بھی اپ یہ اکٹھے کرتے ہیں اس کا نیچے ہول ہونا ضروری ہوتا ہے تو اگر اس کے اندر پانی کھڑا نہ ہو تو اس میں بو یا کیڑے پیدا نہیں ہوتے
کچن ویسٹ سب سے بہترین ہے ۔ میں نے کبھی کوئی اور چیز استعمال نہیں کی ۔ بس کچن ویسٹ اور میرے پودے ماشاءاللّٰه بہت اچھے چلتے ہیں
@Khalid-Butt
ماشاءاللہ بےشک