بھائی صاحب اسلام وعلیکم جناب اب بہت سردی ہو گئی ہے کورا بھی پڑھ رہا ہے میں نے مرچوں کے بیج لگائے تھے اب وہ پنیری بن گئی ہے لیکن ایک مہینہ ہو گیا ہے ڈیڑھ انچ تک ہوئی ہے اس آگے اسکی گروتھ نہیں ہو کیاری چھت پر ہے لیکن اوپر فائبر شیٹ والا شیڈ بنا ہوا ہے اس کا کیا علاج کروں شکریہ
نیز میرے پاس بہت سارے پودے ہیں جو زیادہ تر بڑے گملوں اور بالٹیوں میں لگے ہوئے ہیں تو ان کے لئے دہی گڑ کا بنا محلول زیادہ درکار ہوگا ،برائے کرم یہ بتائیں کہ 80 عدد چھوٹے بڑے گملوں کے لئے کتنا گڑ اور دہی لینا ہوگا ،؟؟؟
❤❤❤❤🎉
Good
گڑ کی جگہ شکر استعمال کر سکتے ہیں
Koshish kren gurr hi use kren.for more benefits
Sir 12" gamlay ma Kay ratio ho ga.
Half glass
میں نے کل ہی کیلے پیاز اور دیگر چھلکوں کا پانی اپنے پودوں کو دیاتھا آ پ کا دہی گڑ والا فرٹیلائزر کب دوں ،؟ مطلب کتنے دنوں بعد۔۔ ؟
After 10 days
Àssàlam-o-alaikum janab Kay ya liquid flower plants ma use kar Sakta h pl reply.
Yes
Bundle of thanks 👍.
بھائی صاحب اسلام وعلیکم جناب اب بہت سردی ہو گئی ہے کورا بھی پڑھ رہا ہے میں نے مرچوں کے بیج لگائے تھے اب وہ پنیری بن گئی ہے لیکن ایک مہینہ ہو گیا ہے ڈیڑھ انچ تک ہوئی ہے اس آگے اسکی گروتھ نہیں ہو کیاری چھت پر ہے لیکن اوپر فائبر شیٹ والا شیڈ بنا ہوا ہے اس کا کیا علاج کروں شکریہ
Sarson ki khali ya Neem khali pani MN mix kr ke apply kren.once in 20 days
@OrganicPlantsGarden جی بھائی صاحب بہت شکریہ
نیز میرے پاس بہت سارے پودے ہیں جو زیادہ تر بڑے گملوں اور بالٹیوں میں لگے ہوئے ہیں تو ان کے لئے دہی گڑ کا بنا محلول زیادہ درکار ہوگا ،برائے کرم یہ بتائیں کہ 80 عدد چھوٹے بڑے گملوں کے لئے کتنا گڑ اور دہی لینا ہوگا ،؟؟؟
30 liters pani mein half kg gurr aor half kg dahi Mila kr use kren.mazeed pani bhi add kr skte hn
@@OrganicPlantsGarden
راہنمائی کا بہت شکریہ ❤️❤️