1 | احمد جاوید | بزمِ انیس | Bazm e Anees | Ahmad Javed with Qasim Jafri

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 ก.ย. 2022
  • 1 | احمد جاوید | بزمِ انیس | Bazm e Anees | Ahmad Javed with Qasim Jafri
    مہمان: احمد جاوید صاحب
    میزبان: قاسم جعفری
    میرعلی انیس۔ اردو مرثیہ گو۔ میر مستحسن خلیق کے صاحبزادے تھے اور معروف مثنوی سحر البیان کے خالق میر غلام حسین حسن ان کے دادا تھے۔ فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ خاندانِ سادات سے تعلق تھا۔
    شعر میں اپنے والد سے اصلاح لیتے تھے۔ پہلے حزیں تخلص تھا۔ شیخ امام بخش ناسخ کے کہنے پر انیسؔ اختیار کیا۔ ابتدا میں غزل کہتے تھے۔ مگر والد کی نصیحت پر مرثیہ کہنے لگے
    Series of sittings on Mir Anees, a prominent classical poet at Lucknow, who excelled in the Marsiya genre of poetry. Born in Faizabad (UP), poetry came to him as ancestral heritage. Anis was the grandson of Mir Hasan who is remembered for his immortal Masnavi, Sehir-ul-Bayaan.
    Panini Centre of Languages
    Hast o Neest Institute of Traditional Studies & Arts
    www.hastoneest.com/languages

ความคิดเห็น • 2

  • @AmmarBakhsh
    @AmmarBakhsh ปีที่แล้ว

    Please bring Yavar Abbas sahab to discuss Meer Anis

  • @goharhasan4895
    @goharhasan4895 ปีที่แล้ว

    بزم انیس کا آغاز نہایت خوبصورت ہے۔ احمد جاوید صاحب نے لایق تحسین ہیں انہوں نے ذکرِ میر انیس کو حیاتِ نو عطا کی۔ اشعار کی تشریح کا حق ادا کردیا۔ بہت عرصے کے بعد
    اتنی فصیح و بلیغ گفتگو سنی۔ اللہ کرے زورِ سخن اور زیادہ۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ انیس کے تمام اشعار کی تشریح احمد جاوید کرسکیں۔ ؟